ایسا لگتا ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں گے، (١) اور فرشتے اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کر رہے ہیں، اور زمین والوں کے لیے استغفار کر رہے ہیں۔ یاد رکھو کہ اللہ ہی ہے جو بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
( سورہ الشُّورٰی : آیت 5 )
#عینم
❤️اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.❤️
#عینم
اگر نواز شریف کے خلاف سازش نہ ہوتی، اور 5 جج مل کر نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نہ نکالتے، تو میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آج ننکانہ صاحب میں کوئی بیروز گار نہ ہوتا،
میاں نواز شریف،
#عینم
@MaryamNSharif