𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 Profile Banner
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 Profile
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡

@Miu7866

1,087
Followers
1,301
Following
493
Media
3,299
Statuses

میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب بات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے۔

Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
36
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
33
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
@hishamelahi علامہ صاحب آپ میرے لئے محترم ہے لیکن آپ یہ چاہتے ہیں کہ پنجاب کا بھی وہ حالت بنے جو سندھ کا انہوں نے 15 سال میں بنا رکھا ہے پورے سندھ کو انہوں کچرستان بنا رکھا ہے۔
1
1
29
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
24
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
0
0
19
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
*مرشد فاروقی صاحب کے پرٹکول کی وڈیو* *اور جمعیت والوں کی طرف سے مرشد فاروقی صاحب کا شاندار استقبال* *صدائے بدر۳۱۳ میڈیا آفیشل* #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
0
21
19
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
19
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
بڑا مقابلہ 8فروری کو کون میدان فتح کرے گا ؟
Tweet media one
1
0
19
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
سندھ تمہارے باپ دادوں کی جاگیر نہیں کہ برسوں سے تم اسے لوٹ کر کھاتے رہو اس بار ان شاءاللہ تمہاری گردنیں مروٹ کر اپنا حق حاصل کریں گے۔✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
11
16
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
17
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
1
0
13
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
14
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
آج بنوں میں پرچم نبوی کی بہار. قاٸد محترم خطاب فرماٸین گے. #BANNU_JUI_KA #KP_JUI_KA
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
11
16
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
1
0
15
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
@hishamelahi میں ایک دیوبندی مسلک ہوکر آپ حضرات کے اس اقدام کو خوش آئند سمجھتا ہوں اور دل سے دعا ہے کہ ایک بار سارے مذہبی پارٹیاں ایک ہاتھ ہوکر الیکشن لڑیں اور اپنا اقتدار قائم کرے ۔
0
1
15
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
14
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@Sammy_Blacks Fb💯💯💯
0
0
15
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
1
14
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
1
0
14
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا کو کرسی اور اقتدار کا طعنہ دینے والوں کو زبردست جواب۔ ابابیل اس کلپ کو آگ کی طرح پھیلائیں اور ریٹ میں بلکل بخل نا کریں #نویدانقلاب_کتاب
1
5
11
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
@zahra61579 دھمکیاں اسرائیل کو اور حملہ پاکستان پر، ان کوفی شیعہ نے یہی کچھ کربلا میں بھی کیا تھا۔ وفاداری کے خطوط سیدنا حسینؓ کو اور ساتھ دیا ان کے قاتلوں کا۔
3
1
12
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
13
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
اس جذبے کو کون ہرا سکتا ہے ۔ اس ننے بچے کے لئے تو ریٹویٹ بنتا ہے ۔ #نویدانقلاب_کتاب
0
3
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
AsSalam-o-Alaikum 🫡😍 Good morning to everyone 🌄 Have a beautiful day 🤲 Will you reply my salam?? یا اللہ پاک جو جو اس دنیا میں پریشان ہے اس کی ہرپیشانی کو دور کر اور دل کی آرزو پوری کر اس کی آنکھ میں کبھی بھی آنسو نہ آئے آمین❤🤲🕋
Tweet media one
5
0
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
10
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
@HibaFawadPk نہ فواد رہا اور نہ فواد کے بیانئے نہ ادھر کے رہے نہ وصال صنم
0
0
11
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
@xy_n10 انا
0
0
5
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
ووٹ ڈھالتے وقت یہ دن نہیں بھولنا جس وقت کوہستان کے یہ پانچ نوجوان جان کی بازی ہارگئے تھے جبکہ ہیلی کاپٹر عمران خان سے فارغ نہیں تھا ۔
Tweet media one
0
3
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا کی پریس کانفرنس کیلئے پورا ملک انتظار میں ہے ۔ سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن صاحب۔💪
0
2
10
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
0
0
11
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
اس مرتبہ جیت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی ہوگی۔ انشاء اللہ #ووٹ_مولانا_کا
Tweet media one
0
2
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
الیکشن کے حوالے سے ٹویٹر پر آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇 #ووٹ_مولانا_کا
Tweet media one
0
4
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
آپ نے بارہا سنا ہوگا کہ *ایران* اور *اسرائیل* کی بہت گہری دشمنی ہے، اور ان کی آ��س میں لڑائی رہتی ہے۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کیسی لڑائی ہوتی ہے۔ *ایران اور اسرائیل کی لڑائی ضرور دیکھیں*😁😃😂
1
4
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
10
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کا NA266 اور PB50 پر دھاندلی زدہ سلیکشن کی خلاف 9 فروری سے جنگل ڈی سی آفس کے سامنے جے یو آئی کی زیراہتمام جاری دھرنے میں شرکت اور شرکاء سے خطاب. @IMsalahuddin10
Tweet media one
0
1
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
بھت ناز تھا انکو اپنی پیرنی کی تعویزوں پر فراز ہم نے بھی دم کرنے واسطے حافظ بلالیا۔ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
2
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@Sammy_Blacks Fb💯💯
1
0
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ! صبح النور فرمانِ مصطفیٰ ﷺ جو آدمی یہ خواہش رکھتا ہے کہ قیامت میں اپنا اعمال نامہ دیکھ کر خوش ہو تو اسے چاہئے کہ استغفار کثرت سے پڑھا کرے۔ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
Tweet media one
2
2
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@_hazellove Fb💯💯💯
0
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
انتخابات ہوگٸے !! ملک میں کیا بہتری آٸیگی !! فیصلے پہلے ہوچکے ہیں!! #رٸیس_الجامعہ_صدیقیہ_کراچی_مولانا_منظور_مینگل #جامعہ_صدیقیہ_گلشن_معمار_کراچی #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
0
7
9
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
1
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
آج ایک واقعہ سامنے آیا ۔ بازار میں ایک گونگے ریڑھے والے کو ایک کار سوار آدمی مار پیٹ رہا تھا گالیاں دے رہا تھا گونگے نے ریڑھا ایک سائڈ پر کھڑا کر دیا اور مسجد چلا گیا وضو کیا اور دو رکعات نماز پڑھی اور اللہ کے سامنے دعا کرنے لگا ۔ نہ جانے اُس نے رب اکبر سے کیا کیا شکایتیں کی
0
6
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا کو مولانا رہنے دو_ ملا عمر بنے پر مجبور نہ کرو_ ووٹ پر ڈاکہ نامنظور ✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
1
5
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
میں بچپن سے حیران تھا کہ دجال با شعور لوگوں کو کیسے گمراہ کرےگا یقین کرے PTI والوں کو دیکھ کر سارے شکوک و شبھات دور ھوگۓ.. #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
4
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
نہیں بھولنا چاہیئے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جس نے عرب/اسرائیل جنگ کے دوران 10 اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو اپنے کسی نقصان کے بغیر مار گرایا تھا۔ 🇵🇰❤️🇵🇸 اسرائیلی پائلٹ کی وردی 'وار آف ٹرافی' کی صورت میں پاکستانی فضائیہ کے پاس موجود ہے۔
Tweet media one
1
3
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@Thapz__ Fb💯
0
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
آنکھیں بند کرکے ریپوسٹ کرتے جائیں کنجوسی نہیں چلے گی #ووٹ_مولانا_کا
Tweet media one
0
7
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
آپ کی ترقی و خوشحالی اور امن کا ضامن صرف کتاب۔ #MaulanaInMuzaffargarh
Tweet media one
0
4
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا صاحب کی خاموشی خطرناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے مقتدر حلقوں میں ہلچل ۔۔۔ مولانا کی خاموشی سے ہر طرف خوف کا سماء ہیں کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ اور نہ ووٹ حاصل کرنے والے ۔ اہم زرایع #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
3
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
ماشاءاللہ فرزند مولانامنظور مینگل صاحب ایک ریٹ تو بنتا ہے۔ #خوشحال_سندھ_مولاناکےسنگ
Tweet media one
0
3
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
کندھ کوٹ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں #MaulanaInMuzaffargarh
Tweet media one
Tweet media two
1
2
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
جب شیر میدان میں آئے گا اور دھاڑے گا تو یوتھیوں کی بچی کھچی مقبولیت بھی وڑ جائے گی۔😋 بس تھوڑا انتظار کریں
Tweet media one
0
4
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو 💓 صباح الخیر ۔ اللّٰہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک آپ سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین ❤️ 😘🌹💕
Tweet media one
4
1
8
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا فضل الرحمن صاحب نے حکومت سازی میں مشاورت سے انکار کیا ہے الیکشن کی نتائج پر ردعمل کے بجائے کراچی سے خیبر تک جمعیتہ علماء اسلام ایک اور لانگ مارچ اور عوامی طاقت دکھانے کی پلاننگ کر رہے ہیں. ایوان میں جمعیتہ علماء اسلام کی نمائندگی اب کی بار شاید اپوزیشن کی بنچوں پر ہوگی.
Tweet media one
0
3
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
عوام ملک کے تقدیر بدلنے کلیے آٹھ فروری کو کتاب کا انتخاب کریں #ووٹ_مولانا_کا
Tweet media one
0
4
5
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
مولانا فضل الرحمن صاحب کو اب نواز شریف اور زرداری سے اتحاد بلکل بھی نہیں کرنا چاہیے اب مذہبی جماعتوں سے مل کر اس نظام کو پورے پاکستان میں چیلنج کرنا چاہئے اور ایسے مسترد کرنا چاہئے جیسے ان غلاموں نے مذہبی جماعتوں کو مسترد کردیا۔
1
1
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
ایران نہ اسلامی ملک تھا, نہ ہے اور نہ رہے گا. یہ امریکہ اور اسرائیل کا پیٹو ہے. پاک آرمی پر لازم ہے کہ ان رافضیوں کو نشانِ عبرت بنائے. #مرگ_بر_ایران
0
3
5
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
اگر چرس اور شراب پینے والا ملک کو چلا سکتا ہے تو خدا کی قسم قرآن اور حدیث پڑھانے والا مولوی ہزار درجہ بہتر ملک چلا سکتا ہے 💝 مرحبا :میرے قائد #KP_JUI_Ka
Tweet media one
1
3
5
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
پی ٹی آئی کی سیٹیں پھٹے پر رکھی برف کی طرح پگھلنا شروع ہو چکی ہیں۔ آخر میں صرف پھٹا ہی بچے گا وہ نیازی کو نہلانے کے کام آجائے گا۔ 🤣😂🤣
0
3
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
قوم کی باحجاب بہنوں اور بیٹیوں کے ہاتھ میں پرچم نبوی ماشاءاللہ۔ پرچم لہراتیں ہوئی جمعیت علمائے اسلام کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتیں ہیں۔ سلام ہے ان کو کہ اس فتنے کے دور میں باحجاب ہوکر اہل حق کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے ۔ #KP_JUI_Ka
2
1
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
"أليستْ كل أمورك بيد الله؟ فليطمئن قلبُكَ" ❤️" کیا سارے معاملات اللہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟ پس اپنے دل کو مطمئن کیجیے۔"❤️ #غزة_تنتصر #غزة_تستغيث
Tweet media one
0
1
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
اس بار کسی کی جھوٹ اور فریب میں نہ آئے ووٹ صرف کتاب کو دیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا عوام سے اپیل #ہمارا_انتخاب_کتاب
1
4
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
بھارتی حکام نے دارالحکومت نئی دہلی میں 700 سال پرانی مسجد کو شہید کر دیا۔ ربانی ارشاد ہیکہ یہود اور ہنود مسلمانوں کیساتھ دشمنی میں سب سے زیادہ سخت ہیں، اور دونوں انتہائی ظالم اور انتہائی بزدل بھی ہیں، کاش بھارتی مسلمان جاگ جائیں ۔۔۔!! #israelterroriststate #IsraelTerorrist
0
6
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
حق کو معلوم کرنے کا آسان طریقہ جس طرف سراج لالا ہو تو سمجھو دوسری طرف حق ہے۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 months
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے، سراج الحق
50
126
477
0
3
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
بنوں کے پی کے میں کس طرح پی ٹی آٸی کے امیدوار جتواۓ گۓ دیکھیں اب اسکا احتساب ہوگا ۔ ان شاء اللہ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
0
4
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
2
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
7
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
جو شخص کہتا تھا پاکستان کو دبئی بنا دونگا اس نے ملک کو کنگال کر دیا: فضل الرحمان #ووٹ_مولانا_کا
Tweet media one
0
2
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
دینی مدارس کے طلبہ اور اساتذہ متوجہ ہوں۔ اب اپنی عامہ ، خاصہ، عالیہ اور العالمیہ کی ڈگری کو بالترتیب میٹرک، انٹر، بی اے اور ایم اے کے مساوی کریں۔ اوپن یونیورسٹی سے 6 کا کورس کریں اور اپنی دینی تعلیم کو دنیاوی تعلیم کے برابر لائیں اور بہتر روزگار پائیں۔
Tweet media one
1
2
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
1 month
ننھے کتوں نے اپنے بھائی کو سانپ تک کے لیے نہیں چھوڑا۔ محمد ک�� پوری امت نے اپنے بھائیوں، اہل غزہ کو یہودیوں کے لیے چھوڑ دیا۔ خدا کافی ہے، اور بہترین کارساز ہے اے اللہ ہمیں غزہ میں ہمارے بھائیوں کے لیے فتح عطا فرما، یا رب العالمین 🙏🙏🙏
0
2
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
"أليستْ كل أمورك بيد الله؟ فليطمئن قلبُكَ" ❤️" کیا سارے معاملات اللہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟ پس اپنے دل کو مطمئن کیجیے۔"❤️
Tweet media one
1
1
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
22لاکھ مربع میل کاحکمران ایک مسجدکا امام تھا اور جاہل یوتھیے کہتے ہیں 🙏 مولوی کاسیاست سے کیاتعلق 👈جے یو آئی 💖 #نویدانقلاب_کتاب #ہمارا_انتخاب_کتاب #ووٹ_مولانا_کا #ووٹ_صرف_کتاب_کا #خوشحال_سندھ_مولاناکےسنگ
Tweet media one
1
3
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
بریکنگ نیوز این اے 39 بنوں سے جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی کامیاب ہوئے الحمد اللہ۔✌
Tweet media one
0
2
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
قوی ذرائع کے مطابق تین دنوں سے شريف برادران زرداری باپ بیٹے مولانا سے ملاقات کرنے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں مگر مولانا صاحب مسلسل انکار کررہے ہیں 💪 #واہ_مولانا_واہ
Tweet media one
0
2
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا ام القری مکہ مکرمہ سے پاکستان عوام کے نام الیکشن کے حوالے سے زبردست پیغام خوب ریٹویٹ کریں تاکہ سب تک یہ پیغام پہنچ سکے ۔
0
1
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
Pti کا پلان c بھی بےنقاب ہوگیا #MaulanaInMuzaffargarh
0
4
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
0
0
4
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
8 فروری کاسورج جمعیت علمائے اسلام کی جیت لیکر طلوع ہوگا ان شاءاللہ۔ #اس_بارجمعیت_چھائےگی
Tweet media one
6
2
3
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@HRHMBNSALMAAN لقد أصبحت القيادة الإسلامية عبدة لأمريكا وأوروبا بأكملها، وسوف يُسألون عن مسلمي غزة۔
0
0
5
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
3 months
@HRHMBNSALMAAN لقد وقف الكفر في جبهة واحدة ضد مسلمي غزة، فمسلمو غزة المضطهدون يعانون من الجوع والعطش والبرد. إن القيادة الإسلامية مخدرة تماما، وهي نائمة في نوم الغفلة، ومستغرقة في البهتان، وقريبا سيسألكم الله تعالى عن مسلمي غزة.
0
0
6
@Miu7866
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
4 months
یہ چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی. مولانا صاحب اس وقت ملک دشمن عناصر کے اعصاب پر سوار ہیں.. محبِ وطن پاکستانی اور محبِ وطن افغانی اس مرد قلندر کو کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں.. #سفیرامن_مولانا
Tweet media one
0
6
6