فاشٹ لیڈر کی کہانی۔
اپنی انا اور اقتدار کے لیے قوم کو تباہ کردیا۔ اُسکے چاہنے والوں نے اُس پر اندھا بھروسہ کیا مگر پھر کیا ہوا۔۔ دیکھیئے
#ASKKS
#GeoNews
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
عمران خان کودیے گئےسعودی ولی عہدکےتحائف کاخریدارپہلی بار سامنے آگیا، شہزاد اکبر نے تحائف کی فروخت کے لیے رابطہ کیا،بشری بی بی کی دوست فرح گوگی نے20لاکھ ڈالرز میں گھڑی فروخت کی،تحفوں کے خریدارعمر فاروق ظہور کا تفصیلی انٹرویودیکھیےرات 10 بجے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں
30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کے لیے نواز شریف سے اُمید باندھ لی جبکہ 22 فیصد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو واحد امید کہا. گیلپ سروے
مزید جانیے :