I LIKE POETRY Profile Banner
I LIKE POETRY Profile
I LIKE POETRY

@Ani_La0

4,771
Followers
3,297
Following
976
Media
28,327
Statuses

ماں کے پیار کی مثالیں تو سب دیتے ہیں لیکن اولاد کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے باپ کے پیار پر بہت کم لکھا گیا ہے۔

Punjab
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
افففففففف حسن کی دیوی۔❤️ @RehamKhan1
Tweet media one
66
24
486
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
یہ دنیا کا پہلا کورونا مریض ھے جس نے آئسولیشن میں بھی اپنا فوٹو گرافر ساتھ رکھا ہوا ھے ۔
Tweet media one
316
454
2K
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) @MaryamNSharif
Tweet media one
13
122
1K
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺳﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ .. ؟؟؟
Tweet media one
113
107
801
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﮐﯿﺎ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﯾﮏ ﺑﺎ ﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻦ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ؟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺋﮯ دیں
250
55
769
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﺉ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺁجائیں سب مل کر ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﺵ ﭘﮍ ﺟﺎنا۔🖐️
53
130
722
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺋﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﮍﭘﺎﯾﺎ ﺳﺐ ﺑﻮﻟﻮ آﻣﯿﻦ
Tweet media one
139
140
620
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
مولانا فضل الرحمان ریلی کی قیادت کرتے ہوئے لاہور سے گوجرانوالہ جائیں گے۔ @MaryamNSharif #جلسہ_توہوگا
Tweet media one
6
107
587
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻋﺪﻟﯿﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ؟؟؟
78
137
575
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
کیا مریم نواز اکیلی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جنگ جیت جائیں گیں؟؟؟
84
48
394
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے والے کو 2 سال قید 5لاکھ جرمانے کا بل پیش، خان کی پرانی تقریروں کے حساب سے اسے کتنے سال کی سزا ملے گی؟🤔
11
93
380
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﺁﺫﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺣﺠﺮ ﺍﺳﻮﺩ ﮐﺎ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ ۔🤲
22
53
381
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
1947ﺳﮯ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﻓﻠﯿﭩﺲ ﭘﺮﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﺮﭘﮧ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯﻭﺍﻟﻮ ﺍﯾﮏﻣﻼﺯﻡ ﮐﮯ80ﭘﺎﭘﺎﺟﻮﻧﺰ ﻓﺮﺍﻧﭽﺎﺋﺰﺯ 12ﻣﺎﻟﺰﺍﻭﺭﮐﺌﯽ ﻓﻠﯿﭩﺲ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻮﻟﻮ ﯾﺎ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮬﻮ ﺟﻮ ﻓﯿﮏ ﮬﻮ
1
102
337
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
استغفرُللہ 😭😭😭 ظالموں اللہ سے ڈرو جوہر آباد:تحریک انصاف MNAکے بهانجے رضا بُگٹى نے15سال کى بچى کےساتھ ریپ کردیا۔اور بچى کى ماں جب انصاف مانگنے گئی تو الٹا اس کےخلاف تهانےوالوں نےFIR کاٹ دی۔
12
233
324
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
اس بدبودار منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے اہل بیت، خلفائے راشدین اور صحابہؓ کرام کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہیں ۔ آمین
8
24
248
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میاں نواز شریف کے گھر کے باہر آنے والے نقاب پوشوں نے پاک آرمی کے نام کو گرایا اور ہم نے اٹھایا۔ @RashidNasrulah
5
44
160
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
رسول ﷺ نے ﺍرشاﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯﻣﯿﺮﮮ ﷺ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﻗﺮﯾﺐ ﻭﮦ ﮬﻮﮔﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ مجھ ﷺ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﺎک ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﮍﮬﺎ ﮬﻮﮔﺎ۔ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ صبح بخیر
20
69
147
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ڈرتے ہیں بندوق والے ایک بہادر لڑکی سے۔ مریم نواز سے یک جہتی کے لئے خواتین اور مرد حضرات بڑی تعداد میں جاتی امراء پہنچ گئے ۔ اللہ تعالیٰ ان شیروں کی حفاظت فرمائے آمین ۔🤲 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
8
72
144
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﻮ ﺑﯽ ﺁﺭ ﭨﯽ ﮐﯽ ﺑﺴﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻧﮧ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﮒ ﺗﻮ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔🤣
2
37
149
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
السلام عليكم ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻮﻣﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﭘﺮ ﺍﺑﮭﺎﺭﮮ، ﺷَﺮ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺋﮯ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺧﯿﺮ ﮨﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ۔ #شب_برات
25
44
131
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
مریم نواز کے دل میں اپنی عوام کے لئے محبت اور خلوص کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے مریم نواز جس کام میں ہاتھ ڈالتی ہیں وہ پورا ہوجاتا ہے۔ کل طلبہ کا مسئلہ حل ہوا اور آج ایک صحافی بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا۔الحمدلله شکریہ مریم نواز @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
2
43
142
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺗﻢ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮ ﺗﻮ ﮔﺮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﭘﺴﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ
0
46
138
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮨﻮﺉ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮨﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ﭨﮭﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ ؟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﮰ ﺩﯾﮟ۔
Tweet media one
39
32
116
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ہم نے آزادی اس کے نہیں لی تھی کہ اگر آپ سچ پر اور حق کی بات کریں تو رات کو آپ کو ویگو ڈالا لے جائے۔ یہ کلچر اب ختم ہونا ہوگا۔ مریم نواز شریف @MaryamNSharif
3
61
127
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
جو اصل بات ہے وہ یہ ہے 👆🤺👆🤺👆🤺👆🤺👆🤺 عاصم سلیم باجوہ رسیداں کڈ رسیداں @RashidNasrulah
3
44
119
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﺰﯾﺪ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﻦ ﮔﮭﮍﺕ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺯﻭﺟﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻣﺎﮞ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺽ ﺍﻭﺭ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺍﻭّﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺽ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﯽ ﻟﻌﻨﺖ اس پر @MemonaMushtaq
Tweet media one
30
47
127
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺮﻑ نواز شریف ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﮯ ۔ ﺍﻟﻠّﻪ ﻟﻤﺒﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ قائد نوازشریف ﮐﻮ۔آمین 🤲 @MaryamNSharif
9
15
121
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ہم نے نواز شریف کے ہر دشمن کو بڑا ہی زلیل ہوتے دیکھا، بس تھوڑا صبر کریں موجودہ دشمن کو بھی زلیل ہوتا دیکھ رہے ہیں ۔ @MaryamNSharif
4
50
112
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺿۂ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﮐﯽ ﺟﮭﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ - ﺍﺩﺏ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﻗﺎﷺ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ السلام عليكم صبح بخیر
18
40
110
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﭻ ﭘﺴﺖ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺫﮨﻨﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﮑﺎﺳﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﺬﻣﻮﻡ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﺬﻣﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ @MaryamNSharif
0
52
109
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میرا ایک ہی مطالبہ ہے عاصم باجوہ صاحب رسیداں کڈو رسیداں اگر آپ نے رسید، نہ دی تو میں خود سپریم کورٹ میں پیش ہوکے آپ سے رسید مانگوں گا کیونکہ میں نے جو وردی بچپن میں پہنی ہے اسکو داغ دار آپ کررہے ہیں ۔ میرے ادارے کو آپ داغ دار کررہے ہیں ۔ آپکو جواب دینا پڑے گا ۔ کیپٹن صفدر
3
49
112
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
مورخ لکھے گا جب پاکستان لہولہان تھا ہر طرف دہشت گردی، لوڈشیڈنگ، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور کرپشن کا راج تھا معیشت زبوں حالی کا شکار تھی تو ایک نااہل شخص بغیر چندے کے 12000 میگاواٹ بجلی پیدا کرکے پاکستان کو روشن کیا۔ اس نااہل کا نام 👇👇👇👇👇👇👇 @NawazSharifMNS
4
47
96
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
السلام عليكم نبی کریم ﷺ نماز ( مغرب ) پڑھنے سے پہلے چند تازہ کھجوروں سے روزہ افطار کرتے تھے، اگر تازہ کھجوریں نہ ملتیں تو خشک کھجوروں سے افطار کر لیتے اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ مل پاتیں تو چند گھونٹ پانی نوش فرما لیتے ( ابوداؤد حدیث نمبر 2356)
13
44
103
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺏ ﭼﮭﯿﮍ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺟﻨﮓ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ 73 ﺳﺎﻟﮧ ﻏﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﯾﮧ ﺟﻨﮓ ﺟﯿﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ
7
33
103
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
شوگر کی دوائی 400 سے 1300 تک اور دل کے مریض کی دوائی 700 سے2300 تک 264% مہنگی کیونکہ: خان پرچی کے بغیر بولتا ہے😉😭🤔
2
46
97
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میرا سوہنا نوازشریف اماں جی کے اس جزبے کو سلام۔ @MaryamNSharif
2
43
103
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ اے زندۂ جاوید اےقائم و دائم میں تیری ہی رحمت کے ذریعےسے مددطلب کر��ا ہوں تومیرا ہرکام سنواردےاور آنکھ جھپکنے کے برابربھی مجھے میرےنفس کے سپرد نہ کرنا۔
2
15
106
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنۡۢبِیْ کُلَّہٗ دِقَّہٗ وَجِلَّہٗ وَاَوَّلَہٗ وَاٰخِرَہٗ وَعَلَانِیَتَہٗ وَسِرَّہٗ ’’اے اللہ! میرے تمام گناہ معاف فرما دے، چھوٹے اور بڑے، پہلے اور بعد والے، ظاہر اور پوشیدہ۔‘‘ السلام عليكم
10
13
100
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
14 ﺟﻮﻥ ﮐﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﯿﻨﺲ ﻣﻨﮕﻮﺍﺋﯿﮟ ﮨﻢ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺟﺞ ﮐﻮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﻨﮕﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﺑﺎﺭ
Tweet media one
1
37
101
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
چوہدری نثار نہیں چاہتا تھا نواز شریف دوبارہ وزیراعظم بنیں یہ خود وزیر اعظم یا وزیر اعلی بننا چاہتا تھا اس نے پی ٹی آئی کے دھرنے میں سہولت کار کا کردار کرنے کا ادا کیا جاوید لطیف
1
35
94
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
نوازشریف اور مریم نواز اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے سامنے جھکتے نہیں ۔مریم نوازشریف مریم بی بی نے وہی جملہ بولا جو چند عرصہ پہلے نوازشریف نے کہا تھا کہ نوازشریف اللہ تعالیٰ کی زات کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا۔ @MaryamNSharif
3
41
92
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺭﺣﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻭ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﺳﻼﻡ ﭘﮭﯿﻼﺅ، ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔ السلام عليكم
9
33
98
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﺭﺳﻮﻝﺍﻟﻠﻪﷺﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼﺍﺱﺍﻣﺖﭘﺮ ﺍﻟﻠﻪﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖﮬﮯﺁﺧﺮﺕﻣﯿﮟﺍﺳﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺩﺍﺋﻤﯽﻧﮩﯿﮟﮨﻮﮔﺎﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎﻣﯿﮟﺍﺱﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ،ﻓﺘﻨﻮﮞ،ﺯﻟﺰﻟﻮﮞ،ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞﮐﯽﺷﮑﻞﻣﯿﮟﮨﻮﮔﺎ ﺍﺑﻮﺩﺍﺅﺩ4278
29
32
90
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﺒﺎﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﺒﺎﺱ ﺣﯿﺎ ﮐﺎ ﮨﮯ۔
7
7
93
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺁﻣﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺳﺎﻝ ﺁﮨﻨﯽ ﺳُﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺁﺩﻣﯽ ، ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ
0
41
90
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﮑﻼﻭ ﮔﮯ ﺍﯾﮏ ﻧ���ﮭﺎ ﺷﯿﺮ ﺷﮩﺒﺎﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺭﯾﮕﻞ ﭼﻮﮎ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﺱ ﻧﻨﮭﮯ ﺷﯿﺮ ﮐﮯ ﺟﺰﺑﮧ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ @MaryamNSharif
Tweet media one
2
17
93
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ ﺗﺎﺟﺪﺍﺭ ﺧﺘﻢ ﻧﺒﻮﺕ ﻣﺤﺴﻦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻧﺒﯿﺎ ۶ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﭘﺮ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ #صبح_بخیر_زندگی
27
37
86
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
آواز آئی ! جہنم میں پھینک آؤ حکم ہوا! رکو جنت میں لے جاؤ پوچھا گیا کیوں! فرمایا! محمد رسول اللہ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ پر درود بھیجتا تھا۔ السلام عليكم صبح بخیر
15
45
80
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
السلام عليكم اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرے گااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع وسجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دے گااور جو ایسا نہیں کرے گا تو اللہ کا اس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔
12
58
83
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
اس وقت نوازشریف اور مریم نواز ہی سچے محب الوطن لیڈر ہیں ۔باقیوں پر انا للہ وإنا إلیہ راجعون پڑھ لو سب۔ سچا لیڈر نوازشریف سچی لیڈر مریم نواز @MaryamNSharif
Tweet media one
3
23
80
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ .... ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻞ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﻣﻠﮏ ﭼﻼﻧﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ . ﺁﺝ ﺍِﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﭘﻮﺭﮮ ﻣ��ﮏ ﻣﯿﮟ ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ @MaryamNSharif
2
36
74
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
السلام عليكم جمعہ مبارک ﺟﻮ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﺧﻼﺹ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﺓ ﻓﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﺳﺎﺕ ﺳﺎﺕ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮍﮪ ﻟﮯ ﮔﺎ ﷲ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺟﻤﻌﮧ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﻓﺖ ﻭﺷﺮ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ.
6
30
79
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺟﺐ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺩﻭﻋﺎﻟﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﺳﯿﺪ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦ ﺧﺎﺗﻢ ﺍﻟﻨﺒﻴﻦﷺ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ " ﻗﻠﺐ " ﻣﯿﮟ " ﻧﻮﺭ " ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ السلام عليكم صبح بخیر
13
51
73
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
💗❤️ مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے 💗❤ السلام عليكم
5
7
81
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
کیپٹن صفدر کا چھکا اگر مریم جلسوں میں میرے سالے کا نام لے گی تو میں ناراض کیوں ہونگا 😂😂😂😂 #گشتی_کابچہ_عمران_خان
3
22
85
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ڈرامہ ختم✌️خواجہ آصف، احسن اقبال، شہباز شریف،نوازشریف اور دیگر مسلم لیگیوں میں سے کسی نے بھی قومی خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا عدالت کا تفصیلی فیصلہ!🐅 ✊ 🐅 @MaryamNSharif
6
30
80
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
پاکستان مسلم لیگی دبنگ شیرنی جس نے ہر مشکل وقت میں @MaryamNSharif کا قدم قدم پر ساتھ دیا۔ اور آج ابھی اپنے وہی پرانے دبنگ لہجے میں مخالفین کو للکار رہی ہیں ۔ جیو @AzmaBokhari زندہ باد
5
55
78
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
رزق جھگڑ کر نہیں لیا جاتا، بلکہ اللہ تعالٰی احسان و رضا کے وسیع دروازوں سے ایسی ہوائیں چلاتا ہے جو اسباب کو آسان کردیتی ہیں اور کشائش پیدا ہو جاتی ہے! السلام عليكم
8
24
75
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ صبح بخیر ﺭﺳﻮﻝ ﷺ نے فرمایا! قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے نماز کا حساب لیا جائے گا، اگر اس کی نماز درست ہوئی تو وہ کامیاب و کامران ہوا، لیکن اگر اس کی نماز ہی درست نہ ہوئی تو وہ ناکام و نامراد ٹھرے گا۔
9
29
68
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺍِﺱ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﯿﺠﯿﮯ . ﺩﺭﻭﺩ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ . ﺩﺭﻭﺩ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﻮﺍﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠﮧُ ﻋَﻠَﯿﮧِ ﻭﺍٰﻟِﮧٖ ﻭَﺳَﻠِّﻢ السلام عليكم جمعہ مبارک
8
33
75
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
وہ بلندی بھی کس کام کی۔ کہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔ السلام عليكم صبح بخیر
14
34
75
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
مفتی تقی لاھوری نے اپنی شاگرد سے چوتھی شادی رچا لی نہ پردہ نہ حجاب بس موجاں ہی موجاں اور آپ لوگ مسئلکی دھندوں میں پھنسے رھو ایک دوسرے کی ایسی تھیسی پھیرتے رھو جیو مفتی صاحب
Tweet media one
22
15
73
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
پرویز الہی کی امریکی قونصلیٹ سے امریکی سازش کے ذکر پر دونوں کا ہاسا نکل گیا
Tweet media one
0
22
71
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میں ، میں ، میں ،میں ، میں ، میں ، میں ، میں ، میں ،میں ، میں مبتلا یہ ذہنی مریض صرف ذہنی مریضوں کا ہی آئیڈیل ہو سکتا ہے 😅
1
49
69
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
میں گواہی دیتی ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی ہیں ان کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔
3
17
68
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ اتوار بخیر ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ نے فرمایا! بےشک صدقہ، صدقہ کرنے والوں کی قبر کی تپش کو ختم کرتا ہے، اور مومن روزِ قیامت اپنے صدقہ کے سائے میں ہی پناہ حاصل کرے گا-" (صحیح الترغیب والترھیب 873)
Tweet media one
25
40
62
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
السلام عليكم ﻧﺒﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ” ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﭼﻨﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ “ ﺟﺎﻣﻊ ﺗﺮﻣﺬﯼ ( 967 )
19
25
67
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻭﮦ ﺁﺩﮬﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭧ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮؓ ﭘﺮ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
6
31
63
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ نے فرمایا ﻣَﻦْ ﺯَﺍﺭَ ﻗَﺒْﺮِﯼ، ﻭَﺟَﺒَﺖْ ﻟَﻪ ﺷَﻔَﺎﻋَﺘِﻲْ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ۔
20
29
66
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ماشاء اللہ میاں نوازشریف صاحب کی وجہ سے ایک بچی آج بولنے لگی ہے۔ ایسے تو نہیں کہا گیا ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کا سہارا نوازشریف آج ہزاروں بچیاں جو بول نہیں سکتیں قائد نوازشریف کی منتظر ہیں ۔ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
1
50
67
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میاں صاحب کے لندن میں خطاب کے بعد پاپا جونز کے پیزے آ گئے !! ایسی ویڈیو جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا رسیداں کڈو رسیداں
3
24
70
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
لگتا رانے نے پ چ کا پچھواڑا زیادہ ہن دھن دیا جو چلنا مشکل ہورہا کنجر گل کے لئے ۔ @PRani_7
13
13
64
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﻧﺎ ﻟﻠّٰﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ ﭘﮩﻠﮯﻭﺿﻮ ﭘﺮﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﻼﻭﺕ ﭘﺮ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﺮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺮﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ😢 @MaryamNSharif @RehamKhan1 @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
5
45
63
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ثاقب نثار کی مجرمانہ ذہنیت کو نہ روکنا سپریم کورٹ کے 17ججز کا اجتماعی فعل تھا اس وقت جو نقصان ہوا اس کی تمام تر ذمہ داری اس ادارہ (سپریم کورٹ ) اور ڈاکٹرائن والوں پر ہے ، صرف بغض نواز میں ملک کو 50 سال پیچھے دھکیل دیا گیا عاصمہ شیرازی
2
38
61
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سحری سے پہلے نماز تحجد ادا کرنا بڑا فضیلت والا عمل ہے اگر دو رکات ہی پڑھ لو تو ہر مشکل آسان ہو جائےگی۔
Tweet media one
9
12
73
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺑﭽﺎ ﮐﮭﭽﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎؤﮞ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﮟ۔ 👇👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
1
28
58
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
السلام عليكم صبح بخیر انکے منہ میں کیڑے پڑ جائیں اور وہ ہلاک و برباد ہو جس منہ سے ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ اہل بیت، خلفائے راشدین، اور صحابہؓ کرام کے خلاف نازیبا الفاظ نکالتے ہیں ۔ آمین ثم آمین
12
27
62
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
﷽ السلام عليكم ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻦ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻇﻠﻢ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺟﺎﻣﻊ ﺗﺮﻣﺬﯼ ﺟﻠﺪ 2 (ﺣﺪﯾﺚ 1953)
6
26
63
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯﻭﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﻨﺖ ﺑﺨﺸﻮ ۔ ( ﺳﻨﻦ ﻧﺴﺎﺋﯽ *1016 )
6
25
59
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
کون کہتا ہے نوازشریف کی حکومت ختم ہوگئی ہے ۔ آج نوازشریف کی بیٹی کا پُرجوش استقبال بہت سوں کی نیندیں حرام کردے گا۔ بےشک اللہ جسے چاہے عزت بخشے ﻭﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦْ ﺗَﺸَﺎﺀُ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦْ ﺗَﺸَﺎﺀُ @MaryamNSharif
1
26
64
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 months
ویسےمیرے خیال میں دنیا کے سب سے بڑے جھوٹ اس وقت بولے جاتے ہونگے۔۔۔🙊🤭🙉 جب لڑکی پوچھتی ہوگی کہ جان آپ کو مجھ میں ایسا کیا نظر آیا کہ آپ نے مجھے ہی پسند کیا۔۔۔😐🤔❤️🙈
Tweet media one
6
4
66
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻧﯿﺐ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﭘﺮ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮔﯿﺎ ﻧﯿﺐ ﮐﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍہی ﺩﮮ ﮔﺌﮯ ﻣﺠﯿﺐ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺷﺎﻣﯽ
0
22
62
@Ani_La0
I LIKE POETRY
2 years
ہیلو ارسلان...؟ نہیں عمران...!! ہُن کیڑا ٹچ...؟ ہُن ٹچ نہیں, ہُن صرف بچ 🤣
Tweet media one
0
25
66
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
اَللّٰھُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیْعَ الْحِسَابِ، اِھْزِمِ الْاَحْزَابَ، اَللّٰھُمَّ اھْزِمْھُمْ وَزَلْزِلْھُمْ ’’اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، (مخالف) گروہوں کو شکست سے دوچار فرما۔ اے اللہ! انہیں شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھ دے۔‘‘ السلام عليكم
4
5
61
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
میرا حکمرانوں اور بااختیار افراد سے سوال! مساجد بند کروانے کیلئے تو سعودی اور مصر کے فتویٰ دکھائے گئے مگر شراب اور زناء کے اڈے بند کروانے کیلئے قرآن و حدیث کے واضح احکامات بھول گئے۔ آخر کیوں ؟؟؟
2
49
65
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
عمران نیازی کا ٹائیگر عمران نیازی سے اظہار محبت کرتے ہوئے
Tweet media one
4
21
64
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
الحمد الله الحمدلله مجھے ابھی ابھی میری پیاری قائد نے فالو بیک دیا ہے بتا نہیں سکتی اس وقت میری خوشی کی انتہا کیا ہے ۔ دنیا والوں سنو میری قائد نے مجھے فالو بیک دیا ۔😢😢😢 یہ خوشی کے آنسو ہیں ۔
Tweet media one
17
10
59
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
❤اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد❤
1
17
63
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻧﯿﮕﯿﭩﻮ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠّٰﮧ - @MaryamNSharif
Tweet media one
1
30
64
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
السلام عليكم ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﻧﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ، ﺯﺍﻧﯿﮧ ﮐﯽ ﺍﺟﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﮨﻦ ﮐﯽ ﺍﺟﺮﺕ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﺎﻣﻊ ﺗﺮﻣﺬﯼ ﺟﻠﺪ 2 (ﺣﺪﯾﺚ 1997)
20
36
59
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
میرا بچہ بھوکا سوتا ہے مجھے شرم آتی ہے۔اک ماں کی رلا دینے والی داستان ۔😢 خدا غرق کرے عمران خان کو اور اسکو لانے والوں کو آج ہر ماں تڑپ رہی ہے۔
4
39
61
@Ani_La0
I LIKE POETRY
3 years
ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﮔﻼﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﺎﻧﭩﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺅ۔
13
27
55
@Ani_La0
I LIKE POETRY
4 years
ﺍﮨﻞِ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺗﻤﻨّﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺳﺮﮐﺎﺭﷺ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ۔ السلام عليكم صبح بخیر
8
27
52