@Ani_La0
ماں کے پیار کی مثالیں تو سب دیتے ہیں لیکن اولاد کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے باپ کے پیار پر بہت کم لکھا گیا ہے۔