صحرانورد Profile Banner
صحرانورد Profile
صحرانورد

@Aadiiroy2

86,115
Followers
10,180
Following
19,255
Media
58,579
Statuses

بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم

Islamabad, Pakistan
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Aadiiroy2
صحرانورد
8 hours
ایک انتہائی غریب خاندان کے گھر میں ان دنوں بوجہ بے روزگار فاقوں کی نوبت ھے،ان کے گھر میں چھوٹے بچے ھیں،ان کو ایک ماہ کا راشن اور ایک بچے کے لئے دودھ کی اشد ضرورت ھے،اگر کوئی بھائی ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
3
19
52
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ھماری بیٹی زینب جو آج رات پیدا ھوئی تھی،اللہ نے اپنے حضور واپس بلالیا ھے،مشعال اور مجھے آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ھے،مشعال اس وقت ایڈمٹ ھے،اور اس کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اشد ضرورت ھے۔جزاک اللہ خیر
4K
668
8K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
میرا مدرسہ گر گیا، پچاس بچیاں پڑتیں تھی الله واسطے پڑھاتا تھا۔
274
3K
7K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
تحریک انصاف کی کارکردگی بہترین طریقے سے بتادی ھے۔
265
3K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
یہ ھمارے شہر بہاولپور کا پی ٹی آئی ایم این اے ملک فاروق آعظم ھے،جو کامیاب ھونے کے بعد آج نظر آیا ھے۔اس کو عمران خان نے بدبو آنے پر اپنے ساتھ سے اٹھوادیا۔
358
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ڈوب مرو خنزیرو،تم نے ملک کی سلامتی یقینی بنانے والے شہدا کو بھی نا بخشا۔
368
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
آج سب مان رھے ھیں کہ نواز شریف کو جھوٹے کیس میں سزا دی گئی۔
179
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
می��ں صاحب ،ھم شرمندہ ھیں.
Tweet media one
651
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
میری گاڑی کو ہارن کیوں دیا ۔ کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح نے ایمبولینس کو تھانے میں بند کرا دیا۔ ایبٹ آباد سے میت لیکر سرگودھا آنیوالی ایمبولینس کو ہارن بجانے کی انوکھی سزا
Tweet media one
Tweet media two
786
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
Tweet media one
619
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
اے آر وائی نیوز کےآفس کے باھر احتجاج۔بہترین یہ ھوئی نا بات.ان لوگوں کا محاسبہ کیا جائے،گھیراو کیا جائے،ان کو جھوٹی خبریں چلانے پر ان کی طبیعت صاف کی جائے.
538
2K
6K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
میں چیف جسٹس سپریم کورٹ سے پوچھتا ہوں، تمہیں بارکھان کی بی بی گراناز کی چینخیں سنائی نہیں دیتی؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ اتنا کچھ عوام سے لیتے ہو اس عوام کو انصاف نہیں دے سکتے۔ سینیٹر مشتاق احمد
76
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ شخص کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ھے،مستقل فتنہ و فساد پھیلانے کی کوشش کررھا ھے۔اس کے خلاف قانونی ایکشن لیکر اس کو انسان کا بچہ بنایا جائے۔
1K
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
جیسا رنگ باز لیڈر،ویسے رنگ باز چمچے جیسے ان کے کٹو اور انڈوں سے اربوں روپے بنے،جیسے سمندر سے گیس نکل کر اربوں بن گئے ویسے ھی ٹیلی تھون میں پانچ ارب روپے بن گئے.
276
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
عمران ریاض 10 ھزار جعلی Twitter اکاؤنٹ چلا رہا تھا، جس میں اعتزاز احسن اور وینا ملک کے نام کا اکاؤنٹ بھی شامل ہے۔ایف آئی اے
600
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
آج باتیں کرتا ہے میری بیوی گھر اکیلی تھی کیا ہماری بیٹی مریم نواز ہوٹل میں اکیلی نہیں تھی جب اسکے کمرے کا دروازہ توڑا گیا خواجہ آصف پر آرٹیکل لگوانا چاہتا تھا انکی بیوی کو نہیں بلایا گیا کیا تمہاری بیوی آسمان سے اتری ہوئی ہے جو گھر سے بھاگ کر آئی ہوئی ہے، رانا تنویر
825
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال
87
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ لاھور کے شہری نہیں بلکہ کے پی سے لائے پٹھان اور افغانی ھیں.
3K
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
یہ شخص ملک اور افواج پاکستان پر لعنت بھیج رھا ھے اس کو قانونی دائرے میں لایا جائے۔
1K
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
عرفان قادر ان ججز کی طبیعت صاف کررھے ھیں۔ جب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے الیکشن کروانے ہیں اور ڈیٹ دینی ہے تو آپ وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ڈیٹ دے دیں اور اپنی جان چھڑوائیں اس فضول سوموٹو سے، عرفان قادر.. میں نے کب کہا میں نے ڈیٹ دیکر کر الیکشن کروانے ہیں چیف جسٹس بندیال تو پھر
240
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
حامد میر کے جھوٹ پکڑے جانے کو ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں تاکہ اس دلال صحافی کی اوقات عوام کو معلوم ھوسکے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
69
4K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
اس مسئلے پر دھول نا پڑنے دیجئے گا،یہ بچی قوم کی بیٹی ھے،اس پر بدترین تشدد ھوا ھے،اس کو انصاف نا ملا تو روز محشر ھم سب سے سوال ھوگا۔
Tweet media one
167
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
پولیس کو گالیاں دینے والا ایک یوتھیا گرفتار،گرفتار ھوتے ھی سوفٹویئر اپڈیٹ ھوگیا۔
470
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 months
Fixed. پانچ منٹ کی مصدق ملک کی گفتگو۔ آپ کو نواز شریف ،مسلم لیگ نواز اور اس کی قیادت کا مقدمہ سمجھادے گا۔ویلڈن مصدق صاحب
97
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
مشعال اللہ کے فضل سے ٹھیک ھے اور اللہ نے ھمیں دو دو رحمتوں سے نوازا ھے.
2K
298
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
رانا ثنااللہ نے بغضی اینکرز کی چھترول کردی۔
137
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
میاں نواز شریف آپ سے ھماری محبت کا یہ عالم ھے کہ ابھی آپ کے وزیر آعظم نا بننے پر میری اھلیہ اور میری آنکھوں میں آنسو ھیں.ھم آپ جیسے قوم کے محسن کو ڈیزرو کرنے والی قوم ھی نہیں.
720
1K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
مزار کی کمائی کے پیچھے شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی اور چچا کا جھگڑا۔
330
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
ھم محسن کش قوم ھیں.💔
Tweet media one
333
1K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
جس کرسی کے لئے عمران خان مرتا تھا اس کو نواز شریف نے خود ٹھوکر ماردی۔
1K
1K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
قوم کو آپ سستا پٹرول نہیں دے سکتے نا سستا آٹا نا ھی سستی چینی لیکن ھڈ حرام افسر شاھی کے لئے پہلے خریدے ھوئے ویگو ڈالے اب کسی کام کے نہیں رھے تو ان کے لئے نئی گاڑیاں خریدیں جارھی ھیں،کچھ تو شرم کریں،ملک قرضوں پر چلارھے ھیں لیکن اس افسر شاھی کو سالانہ کروڑوں تنخواہ کے بعد مفت بجلی
Tweet media one
399
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
بھلوال،اوکاڑہ،نارووال،سرگودھا اور فیصل آباد میں لیگی کارکنان کا جشن
361
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
میری قوم کے لوگوں ،اٹھ کھڑے ھو،آپ لوگوں کے ساتھ گھناؤنا مذاق ھورھا ھے. ھمارے دور میں ڈالر 105روپے،پٹرول 65 روپے،چینی پچاس روپے اور آٹا 35 روپے کلو مل رھا تھا۔ھم نے لوڈ شیڈنگ ختم کی.میاں محمد نواز شریف
848
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
عوام پر مہنگائی کا پہاڑ اور ججز کی مراعات بعد از ریٹائرمنٹ۔ ایک ریٹائرڈ جج کی پنشن کی تفصیل سن لیں، دس لاکھ روپے ماہانہ، 2 ہزار یونٹ بجلی مفت، 300 لیٹر پٹرول مفت، یہ کیا ہے؟ یہ اشرافیہ کی عیش و عشرت ختم کرنی ہوگی، ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں پاکستان میں مفت پٹرول استعمال کررہی ہیں۔
157
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
دو لڑکے گوجرانوالہ کی کچھ بیٹیوں کو روزانہ کالج سے گھر جاتی خواتین طالبات کو ھراساں کرتے ہیں اور آج پستول دکھا کر گئے ان کو گرفتار کیاجائے۔
Tweet media one
207
3K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
خاور مانیکا کو شرم آنی چاھئے عون چودھری کو شرم آنی چاھئے مفتی سعید کو شرم آنی چاھئے لطیف کو شرم آنی چاھئے لیکن جس نے یہ سب کیا اس عمران خان کو شرم نہیں آنی چاھئے۔
148
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
این اے 154 لودھراں لیگی امیدوار عبد الرحمن کانجو کو ری کوونٹنگ میں 1200 ووٹ سے جیت گئے،میڈیا نے مخالف امیدوار کو 7000 ووٹس سے جتوایا تھا۔
118
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ بھی آج کل صحافی لگا ھوا ھے۔
Tweet media one
489
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
8 months
شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر بیہمانہ تشدد، اس فرعون کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
1K
3K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ عابد شیر علی کو 2018 کے الیکشن میں ہروایا گیا کیونکہ یہ نواز شریف کے رشتہ دار ہیں، فیصل واوڈا
43
2K
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
خانیوال کا سب سے بڑا قبضہ مافیا۔ رانا عبدالرحمن ،سنی سنائی بات نہیں میرے اپنے بہنوئی کے پلاٹ پر موصوف اور اس کے بھائی قابض ھیں.ایسے شخص کو کیسے جماعت خانیوال کے لوگوں کا نمائندہ سمجھ سکتی ھے؟
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
خانیوال سے نون لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے رانا عبدالرحمن نے میرے بہنوئی کے پلاٹ پر ��بضہ کیا ھوا ھے،میری کزن کے شوھر نیوی سے ریٹائرڈ ھوئے اور اپنی جمع پونجی سے یہ پلاٹ خریدا ھے۔اگلے ماہ مارچ میں ان کی دوبیٹیوں کی شادیاں ھیں اور ان کو یہی آسرا تھا کہ پلاٹ بیچ کر کچھ سامان
147
719
2K
562
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 years
جہالت کسی ایک طبقے کی میراث نہیں،یہ خاتون اس بات پر چینخ چنگھاڑ رھی ھیں کہ پولیس والے نےان سے پنجابی میں بات کیوں کی.محترمہ کو فون پر دوران ڈرائیونگ گاڑی چلانے پر روک کر منع کیا گیا تو ان کا رویہ ملاحظہ ھو.
921
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
فرحان ورک نے تحریک انتشار کے جعلی فارم 45 کا پول کھول کر رکھ دیا۔
149
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
جو کچھ میں نے کیا وہ پارٹی کی مشاورت سے کیا۔شوکت ترین
248
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
اس سارے قضئے میں جو بات سمجھنے کی ھے وہ یہ ھے۔
137
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ھماری دو شہزادیاں۔
Tweet media one
571
153
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
عثمان ڈار نے محسن شاھنواز رانجھا کو دھمکی لگائی کہ گھر سے نکل کر اسٹوڈیو آؤ،جب محسن نواز رانجھا اسٹوڈیو پہنچے تو عثمان ڈار کی ھوا بند ھوگئی۔
147
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ٹائم میگزین میں رائیٹر نے جو کچھ عمران خان کے بارے میں لکھا ھے خان کے لونڈے لپاڑے آپکو نئیں بتائیں گے،منصور علی خان
92
3K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
میاں محمد نواز شریف کے خلاف جو صحافی جھوٹی بکواس کرے گا،اس کو تن کر رکھیں گے،صحافی بنیں،دلالی چھوڑیں تو سر آنکھوں پر بٹھائینگے۔
192
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
ایک اور دھشتگرد گرفتار۔
Tweet media one
356
974
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
تسلی بخش سوفٹ ویئر اپڈیٹ۔
376
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
الحمدللہ
Tweet media one
216
839
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
اسحاق ڈار مسلم لیگ نواز کے قدآوار سیاستدان ھیں ،حامد میر نے آن ایئر ان کو جھوٹا کہا،جیو نیوز کے پلیٹ فارم سے یا تو حامد میر معافی مانگے یا پھر اس شخص کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے ساتھ ھی اس کا بائیکاٹ بھی کیا جائے۔
200
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
بہترین ھوگیا۔
Tweet media one
246
982
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
اس فراڈ نوسر باز نیوز کاسٹر کی کوئی ٹوئیٹ آج کے دن میں اس حوالے سے نظر آئی ھے؟
Tweet media one
212
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یوتھیا صحافی کو شہباز شریف کا منہ توڑ جواب۔
187
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ عمران خان کے باپ کا پیسہ ھے جو اس کو پروٹوکول دیا جارھا ھے؟
2K
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
بیوروکریسی کو ملنے والی مراعات،فوجی افسران،ججز اور سیاستدانوں کو ملنے والے پروٹوکول عوام کے ٹیکسوں سے اربوں روپے خرچ کئے جاتے ھیں،اور عوام کو 40 روپے سے زائد کا بجلی کا یونٹ دیا جارھا ھے،کیوں اس اشرافیہ کے خلاف کھڑے نہیں ھوتے؟کیا ھمسایہ ملک جو چاند پر پہنچ چکا اس کی اشرافیہ کو
Tweet media one
Tweet media two
131
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
کور کمانڈر ھاؤس لاھور سے مور لیکر جانے والا گرفتار۔
Tweet media one
484
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کے شفاف ھونے کو مسترد کردیا،ساتھ ھی میاں نواز شریف کو دعوت دے دی کہ وہ ان کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھیں. مسلم لیگ نواز کو مولانا فضل الرحمن کی بات ماننی چاھئے اور اپوزیشن میں بیٹھنا چاھئے اور اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر تحریک چلانی چاھئے۔
235
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
پاکستان کی اشرافیہ،ججز،بیوروکریٹس،سرکاری ڈاکٹرز،فوجی افسران اور سیاستدانوں کو ملنے والی مراعات کا حجم ملاحظہ ھو۔ابھی اس میں سرکاری گاڑیاں،ملازم،رھائش اور دوسری مراعات شامل نہیں ھیں.
Tweet media one
96
3K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
اس شخص کو فی الفور گرفتار کیا جائے.
Tweet media one
276
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
اہم انکشاف : پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم مجھے تھانہ ریس کورس لے گئی جہاں انہوں نے درخواست لکھی جس میں انہوں نے وزیراعلی، آئی جی، ڈی آئی جی اور رانا ثناءاللہ کو نامزد کر دیا۔۔ جب میں اپنے حواس میں آیا تو مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکو رنگ کا اندازہ ہوا۔ والد بلال
300
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
لاھور کس کا؟پنجاب کس کا؟ میاں محمد نواز شریف کا۔
755
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
بہترین۔ حکومت نے ریاست کیخلاف عمران فتنے کی دہشتگردی کی ویڈیوز انٹر نیشنل میڈیا کو دکھادیں۔
414
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
سوشل میڈیا پر جس قدر زھر انڈیلا جاتا ھے اس کا اگر کوئی ایک فرد واحد زمہ دار ھے تو وہ آصف غفور۔
Tweet media one
425
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
مریم نواز شریف صاحبہ،۔ سننے میں آرھا ھے کہ رانا تنویر نجی محافل میں نواز شریف بارے بکواس کرتا پھررھا ھے ،اگر جماعت اس کی بکواس بند نہیں کرواتی تو ھم اس کی طبیعت سوشل میڈیا پر درست کرنا جانتے ھیں. @MaryamNSharif
197
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
این اے 97 فیصل آباد(تاندلیانوالہ)سے مسلم لیگ ن کے گوہر علی بلوچ ری کاوٹنگ میں جیت گئے۔اس نشست پر پہلے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کو جتوایا گیا تھا۔
93
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
بیرسٹر گوھر اور شعیب شاھین ،کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے پیچھے مرکزی کردار نکلے۔
101
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
عمران خان بیشک بچ جائے،اس آئین منحرف شخص کو مت چھوڑئیے گا.
Tweet media one
234
994
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
ڈرامہ بازی بند کیجئے،صرف واپڈا افسران نہیں،ججز ،فوجی افسران اور بیوروکریسی سے بھی مفت بجلی کی سہولت واپس لی جائے۔ٹیکس عام عوام دے اور آپ اشرافیہ کو نوازیں،یہ عوام اب چلنے نہیں دے گی۔
Tweet media one
211
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
7 months
بہترین مریم نواز۔
58
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ٹی ٹی پی کے یہ دھشتگرد زمان پارک میں پکنک کرنے آئے تھے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
633
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
بہت جلد سارے تحریک انصاف والے یہی کہیں گے کہ عمران خان رانگ نمبر ھے۔
135
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ماشااللہ ❤️ یقین کریں ایسے سو حج بھی والد کا قرض نہیں اتارسکتے۔
Tweet media one
Tweet media two
46
449
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
اس کے باپ سے فوری سرکاری گاڑی واپس لی جائے،یہ تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھائے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خرید گاڑی اور اس میں ڈلنے والا فیول مال مفت دل بے رحم کی طرح استعمال کررہا ھے۔
179
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
جیو شہباز شریف۔
Tweet media one
83
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
یہ شخص سوتے جاگتے صرف قوم کا سوچتا رھا،اس نے قوم کو اتنا کچھ دیا ھے کہ اگر اس کا احسان ساری زندگی اتارنا چاھیں تو نہیں اتار سکتے،لیکن قوم کے ایک حصے نے اس کی قدر نہیں کی۔میاں نواز شریف صاحب،آپ تھکنا نہیں،ھم بھی نہیں تھکے اور تھکیں گے بھی نہیں۔آپ کی جدوجہد میں کل سے ذیادہ آج آپ کے
342
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
6 months
پی ٹی آئی کے زیر اثر پلنے والی ایک گندی نسل کو اس سے اچھا ڈسکرائب نہیں کیا جاسکتا تھا۔
1K
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
پی کے 40 میں دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار سردار شاہ جہان یوسف کامیاب یہ نشست این اے 15 کے نیچے آتی ھے۔
164
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
مال مفت ،دل بے رحم بہاولپور کے سرکاری افسر کا بیٹا عوام کے پیسوں سے ملی گاڑی اور پٹرول پر عیاشی کررھا ھے۔
132
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
مرحوم مشاھد اللہ خان صاحب ،آپ سچے تھے۔
149
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
جیو نیوز کو تن کر رکھیں،ھم ان ملک ریاض کے ٹاؤٹس کو ان کے گھر پہنچا کرآئینگے۔
106
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
9 months
بیٹا چیف جسٹس پہلے اپنے لاڈلے کو بچالیں۔
Tweet media one
386
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
یہ پنجاب نہیں سندھ ھے،مسلم لیگ نواز انتخابی ریلی،بشیر میمن کی قیادت میں۔
33
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
ایسے تمام ویڈیو کلپس شیئر کریں کہ جس میں حامد میر کی منافقت ادھیڑ کر رکھ دی گئی ھو۔ #BoycottMirJafar
72
3K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
جیو نیوز پر لعنت بھیجنا نا بھولیں۔
Tweet media one
Tweet media two
232
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
مریم اورنگزیب اپنی پارٹی کے عہدیداروں کو ھانکیں،ھم آزاد لوگ ھیں اور آزاد فیصلے کرتے ھیں،جو صحافی جھوٹ بیچے گا اب ھم اس کو تن کر رکھیں گے۔
135
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
ابرارالحق کو ضرور احساس ھوا ھوگا کہ کونسی واھیات،غلیظ اور گندی نسل ان لوگوں نے پروان چڑھائی ھے۔
354
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
حافظ صاحب ،اب اپنے نیچے والے جن کو میاں نواز شریف قابل قبول نہیں تھا ان سے کہیں کہ وفاق میں حکومت بنالیں،اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کرکے قرضہ لیکر ملک کو چلالیں۔
118
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
گولی شاید پیراسٹامول کی تھی۔
242
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 months
پاکستانیوں،یہ پانچ لوگ اس لئے بچائے نہیں جاسکے تھے کیونکہ کے پی حکومت کا ھیلی کاپٹر عمران خان کے لئےمصروف تھا۔
Tweet media one
277
2K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 months
کسے نہیں تیری ذات پوچھنی
76
906
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے آرھا تھا۔
Tweet media one
537
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
مسلم لیگ نواز کے دیرینہ کارکن کے وفات سے قبل اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے لئے پیغام۔
243
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
آج دل کو صبر کیوں نہیں آرھا۔
357
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
یہ کس چیز کو فخر سے شیئر کررھا ھے اس کو عام الفاظ میں جہالت،بے غیرتی اور احسان فراموشی کہتےھیں.
Tweet media one
4K
663
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
بڑا ھی کوئی پرلے درجے کا بے شرم اور بے غیرت ھے تو۔
Tweet media one
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
ھندو کی طرح ہاتھ جوڑ کر پرنام کرکے بھارتی وزیر خارجہ کی جانب بڑھنے والے بلاول بھٹو کے ساتھ یہی ذلت آمیز سلوک ہونا چاہیے تھا ۔ مسلمان کی طرح ہاتھ آگے بڑھاتا تو نہ ملانے پر دنیا بھر اس پر لعن طعن کرتی ۔
Tweet media one
2K
7K
17K
242
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
ھم یہاں بیٹھ کر کئی دنوں سے طارق فضل چودھری سمیت لیگی امیدواروں کا کیس حامد میر کے خلاف لڑرھے ھیں،پھر کیسے طارق فضل چودھری اس کے ٹاک شو میں گئے۔
Tweet media one
343
1K
4K
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
محسن کش۔ جیسے ھی ضمانت لی،اھلکاروں اور کارکنان کو گاڑی تلے کچلتے ھوئے نکل گیا۔
500
2K
3K