Hafiz Muhammad Akram Awan Profile Banner
Hafiz Muhammad Akram Awan Profile
Hafiz Muhammad Akram Awan

@92hfz1

14,071
Followers
13,270
Following
1,103
Media
28,883
Statuses

‏‏‏‏‏‏‏‏پاکستان مسلم لیگ ن قائد میاں نواز شریف

Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه ❤❤
Tweet media one
59
74
251
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
جنرل ر امجد شعیب صاحب ڈیڑھ روپے ایکڑ زمین لینے والی سرکار کے نزدیک 1937 سے فیکٹری لگانے والا کرپٹ اور چار دن لیکچرز دے کر اربوں ڈالرز کمانے والا پرویز مشرف ایماندار وڈے ایماندار 🤔
8
146
372
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ابھی تک تو باپ دماغ سے نہیں نکلا تھا پتر نے بھی دھر لیا ابا جی سکون آیا اب 🤔 😊😊
Tweet media one
5
91
313
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه سلامت رہیں ہمیشہ مسکراتے رہیں
Tweet media one
27
60
278
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ🌾 اللّه تعالی حضور ﷺ سے سچی محبت عطاء فرماۓ آمین 🌾 🌴🌿صبح بخیر 🌴🌿
Tweet media one
26
70
252
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ڈھول ماہی کی منطق کی کچھ سمجھ نہیں آتی قبضستان لوٹستان کرپٹستان ٹھیکیدار آف پاکستان کے پیچھے ہاتھ جوڑ کے بیٹھتے ہیں اور جو ملک کی خدمت کرے اس کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاتے ہیں 🤔
Tweet media one
5
107
216
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ وسدے ہسدے رہو ہمیشہ
Tweet media one
19
53
195
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
1 year
یک نہ شد دو شد😳
4
91
159
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
4 years
@HamidMirPAK معاون خصوصی کا عھدہ رکھتے تو اپنے اثاثے ظاہر کرنے پڑتے اور ایف بی آر کو ٹیکس بھی دینا پڑتا سوالوں کا جواب بھی دینا پڑتا ہے اس لئے یہ لیں استعفی اب نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری ہم اپنی کمپنیاں سی پیک کے روٹ پہ چلائیں گے پکیاں سڑکاں تے سوکھے پینڈے 😀😀😀✋✋
8
14
169
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ اللّه کریم ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نا فرماۓ اور ہماری خالی جھولیاں اپنی رحمت سے بھر دے آمین وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
32
44
156
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ہر وقت حضور ﷺ کی رحمتیں ہمارے شامل حال رہیں آمین ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
33
36
148
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
اگر کسی نے کوئی اصول پسند سیاست دان دیکھنا ہو شاہد خاقان عباسی کو دیکھ لیں 💞💞
Tweet media one
4
42
146
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
1 year
تین ہزار دینار کی گھڑی بادشاہ سلامت 90 روپے میں بیچ آۓ قطعا غیر سیاسی پوسٹ بس میچنگ ہو گئی ہے😁😁😁😁
5
88
137
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وسدے ہسدے رہو ہمیشہ
Tweet media one
16
41
151
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
اس سے پوچھیں یہ لاہور امب لینے آیا ہے کیمپ خالی پڑے ہیں یہ بھی نیازی بن رہا تھا 🤔😊😊
Tweet media one
4
69
148
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
دنیا کا امیر ترین لڑکا 😘
4
75
133
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
ڈار صاحب ہور کوئی خدمت میرے لائق 😊😀😀
Tweet media one
Tweet media two
4
39
130
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ اللّه کریم ہمیں سچا مسلمان بننے اور اپنے مسلمان بھائی کا درد محسوس کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور حضور ﷺ کی سچی محبت عطاء فرما�� آمین ❤❤❤ صبح بخیر ❤❤❤
Tweet media one
21
60
141
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
لو جی یہ بھی کوئی جلسہ تھا پی ڈی ایم کا جلسہ تو وہ ہوتا تھا جب خان صاحب کنٹینر پر ناچ ناچ کر قوم کو بے وقوف بناتے تھے اور قوم کی بچیاں نچاتے تھے اور سارا میڈیا کتے کی طرح نواز شریف پر بھونکتا تھا
5
55
123
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
4 years
@FaroogNaseem موجودہ حالات میں نظام کی بقا کا صرف ایک ھی حل ہے سب لوٹے کھوتے اور کھوٹے سکے گھر چلے جائیں اور ملک نواز شریف کے حوالے دیں کیا سمجھے 🤔
34
8
131
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قران وہی فرقان وہی یٰسین وہی طحہ صبح بخیر ❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤
Tweet media one
15
60
129
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
کہیں رسم حنا تو کہیں رسم فنا شہباز گل جلدی آ آلو پالک پکا 😊😊
Tweet media one
5
47
130
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
سوچنے کی ضرورت نہیں عمران خان فواد ڈبو شہباز گل وغیرہ زندہ مثالیں ہیں اس کی 🤔😊😊
Tweet media one
7
47
108
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
شیر ٧٨٠٠ کی لیڈ کے ساتھ آگے
Tweet media one
5
35
119
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا فلسطینی وزیر خارجہ کو فون بارش کے بعد دھوپ میں ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان 😜😀😀😀
Tweet media one
5
41
107
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
کیوں جی سناؤ چس آئی منجی ٹھک گئی تو شدت پسندی یاد آ گئی ہور ڈیزل لیو 😀😀😀
Tweet media one
6
68
112
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
4 years
@geonews_urdu شیخ صاحب اب وہ ختم کر کے اس پاپا جان پہ شروع ہو جاؤ شاباش 😀😀
Tweet media one
3
44
114
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَا لِہٖ کَشَفَ الدُّجيٰ بِجَمَالِہٖ حَسُنَتَ جَمِیْعُ خِصَالِہٖ صَلُّوا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ 🌴صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم 💚 ☆••┅┈•※ ͜✤✤͜※•┄┅••☆ صبح بخیر ❤ #شانِ_مُصطفٰیﷺ
Tweet media one
24
66
118
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
پہلے بڑی پلاننگ سے رضا باقر کو لایا گیا، اسے سٹیٹ بنک گورنر بنایا، پھر IMF کے حکم پر سٹیٹ بنک کی خودمختاری کا بِل پاس کیا، اور اب رضا باقر اِس بھارتی نژاد IMF کی ڈائریکٹر کو رپورٹ کرے گا، ساری معاشی صورتحال سے آگاہ کرے گا- تو یہ تھی وہ ڈاکٹرائن جسکے لیے نوازشریف کو نکالا؟ 🤔
Tweet media one
2
89
112
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
بہت اہم لین دین ہو رہی ہے 😊
Tweet media one
12
79
111
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
صدارتی نظام!!! صدر خبیثستان🙄
Tweet media one
2
71
107
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
خان اور سرطان بیماری میں فرق صرف یہ ہے کہ سرطان موذی بیماری ایک بندے کو لگتی ہے اور خان موذی بیماری پورے ملک کو لگی ہے اگر پہلی اسٹیج پر کنٹرول ہو جاۓ تو بچت ورنہ موت 🤔😳
Tweet media one
7
59
97
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
کاش یہ مظلوم ہمارے کسی طاقتور حکمران کی اولاد ہوتی !!!
Tweet media one
Tweet media two
4
54
107
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ لا یومن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسکے والدین اسکی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں حدیث مبارکہ صبح بخیر وسدے ہسدے رہو ❤🌹
Tweet media one
24
44
103
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ اللّه پاک سب کو ڈھیر ساری برکتیں عطاء فرماۓ آمین ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
17
38
110
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح و دن بخیر وسدے ہسدے رہو ہمیشہ
Tweet media one
17
37
106
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ذیشان بابر صاحب فورسز کی تعریف کرتے ہوئے ضرور سنیں زبردست تجزیہ 👏👏
7
100
103
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ سلامت رہیں وسدے ہسدے رہو ہمیشہ 💖💖
Tweet media one
8
30
105
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
اللّه کریم اپنے حبیب کریم حضور ﷺ کے نعلین پاک کے صدقے ہم سب کی خطائیں معاف فرماۓ آمین وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤❤🌷🌷
Tweet media one
16
36
93
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
پاکستانیو جب یہ کہ رہا تھا اس وقت لکھوا لیتے تو اچھا نہیں تھا اب موج کرو 😀😀
3
90
100
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان ﷺسیدنا کریمﷺ ﷺﷺﷺﷺ ﷺ وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤
Tweet media one
18
38
99
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد تصویر میں موجود شخص 1992 کے ورلڈ کپ کی جھلکیاں دیکھنے کے فوائد بتا رہا ہے 🤔😳
Tweet media one
0
55
96
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ یا باری تعالی پھر سے کرم فرما گمبد خضری کی زیارت نصیب فرما آمین 💓💦
Tweet media one
23
65
102
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان اللّه تعالی سب کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے وسدے ہسدے رہیں ہمیشہ ❤
Tweet media one
17
41
102
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ایسے ہی ذہن میں سوال آیا کہ جب گدھا کھینچنے سے بھی آگے نہیں جا رہا ہے دونوں میں سے ضدی کون ہے کھوتا یا کھوتے کا مالک 🤔
Tweet media one
9
76
88
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
پاکستان کے تمام اداروں کو سلام پیش ہے 🙋🙋
Tweet media one
2
44
91
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
یہ ہمارے اسلامی ملک کا یہودی ایجنٹ وزیر اعظم ہے 👇👇👇🖐🖐🖐
1
71
88
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
عثمان ڈار شاہزیب خانزادہ سے : آپ عمر ریاض سے پوچھ لیں مجھے نون لیگ والوں نے اندر واڑ رکھا تھا انکے ہاتھ میں ڈنڈے اور بندوقیں تھیں عمر ریاض : جی ایسی بات نہیں گیٹ پر تحریک انصاف کے لوگ تھے انہوں نے ہی ڈار صاحب کو اندر واڑ رکھا تھا نون لیگ والے سڑک کی دوسری طرف کھڑے تھے 🤔😀
Tweet media one
2
40
89
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ماشاءالله کیسے کیسے نیچ ذہنیت والے لوگ اعلی پہاڑوں پر بیٹھ جاتے ہیں سرکار نے جنتر منتر پڑھ کر حافظ حمد اللّه صاحب کو پاکستانی سے افغانی بنا دیا پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 🤔😊
Tweet media one
0
70
93
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
میاں محمود الرشید اپنی ہی نااہل حکومت کے خلاف کیسے نااہلوں کی طرح احتجاج کر رہے ہیں 😀😀😀😀😀
Tweet media one
2
56
85
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
اے آر وائی والے سال میں کوئی ایک آدھ سچی خبر دیتے ہیں مگر جب سچی خبر دیتے ہیں دیتے کمال کی ہیں خان صاحب اپنے پالتو جانور کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں 😊😊
Tweet media one
3
40
85
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَا لِہٖ کَشَفَ الدُّجيٰ بِجَمَالِہٖ حَسُنَتَ جَمِیْعُ خِصَالِہٖ صَلُّوا عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ سر لامکاں سے طلب ہوئی سوۓ منتہی وہ چلے نبیﷺ کوئی حد ہے انکے عروج کی صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم 💞💕💞 السّلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
21
70
90
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
الحمد للہ پی پی 84 شیر آگے بلا پیچھے ✌✌🐅🐅
Tweet media one
5
32
86
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ وسدے ہسدے رہو ہمیشہ 🌴🌴🌴💞💞💞💞
Tweet media one
25
28
83
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ہماری عدالت کا مزاج جب کسی کو نکالنے کا حکم آجاتا ہے تو پھر پانامہ میں نام نہ بھی ہو تو اقامہ نکالنا ضروری ہو جاتا ہے چھوٹی سی بات پر توہین عدالت میں نااہل کرنا بھی ضروری ہو جاتا منظور نظر لوگوں کے کیس کے فیصلے لٹکانا بھی ضروری ہوجاتا ہے اور کسی کو لانے کا حکم ہو جاۓ تو پھر 👇👇
Tweet media one
1
69
87
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ یہ جنت کا ٹکڑا ہے اور یہاں قسمت والوں کو جگہ نصیب ہوتی ہے اللّه کریم حضور ﷺ کے نعلین پاک کا صدقہ ہماری خطائیں معاف فرماۓ آمین وسدے ہسدے رہو ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
24
27
90
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ملکہ رانی کے یہ سوٹ ستر اسی لاکھ روپے سے زیادہ کے ہیں پنک رنگ اچھا ہے ییلو اچھا نہیں ہے اور یہ انہوں نے انڈیا سے بنواۓ ہیں انکی ڈیزائننگ بھی مشہور انڈین نے کی ہے شہباز گل کی متوقع پریس کانفرنس 😊😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
54
92
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ ہمارے ملک کی اشرفیہ ک�� جتنا جدید ٹیکنالوجی سے جدید خطوط پر ایک پراپرٹی ڈیلر نے بے غیرت بے حس اور غریب کش بنایا ہے شاید ہی کسی اور نے یہ بلند درجہ حاصل کیا ہو
Tweet media one
11
45
85
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
سینیٹ میں خفیہ راۓ شماری کا چاند پشاور میں بھی مجھے نظر آ گیا لیپ ٹاپ پر اب کچھ ووٹ مجھے بھی مل جائیں گے 😊😀😀😀
Tweet media one
5
30
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤❤🌷🌷
Tweet media one
18
29
82
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ فداک ابی و امی یا رسول اللّه ﷺ لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا میں تو کہتا ہوں ہے جہاں بھر پہ سایہ تیرا صبح بخیر وسدے ہسدے رہو ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
21
30
83
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
کچھ لوگ صرف آنکھوں سے اندھے ہوتے ہیں کچھ عقل کے اندھے ہوتے ہیں اور کچھ عقل اور آنکھوں سے اندھے ہونے کے ساتھ ساتھ گندے بھی ہوتے ہیں ہر وہ چیز جو نواز شریف نے بنائی ہے نا وہ انکو نظر آتی ہے اور نا برداشت ہوتی ہے 🤔😊😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
48
76
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
سب نے مل کر مسلم لیگ ن کا کچھ تگڑا مقابلہ کر کے واضح کر دیا ہے کہ ہم ایک اور مہرہ بنا سکتے ہیں 😊
Tweet media one
2
55
83
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
اس میں مجھے تو تبدیلی والا کیڑا دوڑتا ہوا نظر آ رہا ہے پٹواری کہتے ہیں کیڑا مر گیا ہے 🤔😊😊
Tweet media one
1
61
80
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونےلگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے..💔 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
1
34
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
ہم سارے کام میرٹ پر کرتے ہیں اسی لئے یہ ہوٹل کا ٹھیکہ بھی اپنے دوست کو دیا ایمانداروں کی کہانیاں
4
78
76
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان الجمعہ المبارکہ وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤
Tweet media one
20
39
75
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ وسدے ہسدے رہو ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
42
32
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللّه کریم اپنے محبوب کریم حضور ﷺ کے صدقے ہم سب کو ہر شر اور برائی سے محفوظ رکھے اور ریا کاری سے بچاۓ آمین ❤❤❤🌷🌷
Tweet media one
30
35
78
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
جسٹس وجیہ الدین،جاوید ہاشمی حامد خان ،عائشہ گلالئی ریحام خان وغیرہ سب جھوٹے ھیں سچا ھے تو بس ایک جسے ھماری عدلیہ کے ایک ناسور نے سچا کہا صحافی کو ماھر معاشیات نے 6ماہ مثبت رپورٹ کا کہا جنہیں 5.8 کی گروتھ کمزور نظر آئی اب کہیں نظر نہیں آرہے اب کسی کو کوئی تشویش نہیں ہو رہی 🤔🙄
Tweet media one
Tweet media two
3
76
81
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
ہم سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو چلینج کریں گے ترجمان نمبر 71,72 🙄😀😀😀
Tweet media one
Tweet media two
3
37
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
اتنی محنت اور فرمانبرداری کے بعد اور نواز شریف مریم نواز شریف شہباز شریف اور نون لیگ کے خلاف دھڑا دھڑ پریس کانفرنسز کرنے بعد بھی جس نے آپا فردوس کے ساتھ یہ کام کیا ہے بہت غلط کیا ہے مگر کرائے کے ترجمانوں کا حشر یہی ہونا چاہئے
Tweet media one
2
49
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
یا شیخ میں ہمیشہ اللّه سے دعا مانگتا تھا کہ اللّه مجھے ایک بار وزیر اعظم پاکستان بنا دے میرے پاس دو سو بندے ہیں ہم نے عھد کیا تھا کہ پاکستان کو رج کے ایک ایک کر کے لوٹتے جائیں اور ویزا لگواتے جائیں گے یا شیخ ابھی تو صرف دس بارہ بندوں نے اپنا کام کیا اور چلےگئے باقی رہتے ہیں 🤔🙄
Tweet media one
3
40
70
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
اس کو کہتے اینٹ سے اینٹ بجانا اور این آر او لینا مگر ایک اینٹ بجٹ کے بعد پھر بجے گی 😊😊
Tweet media one
0
36
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
چاۓ شربت کے خلاف جنگ مرغی انڈا اور بھنگ 😊😊😊
Tweet media one
6
73
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان اللّه تعالی ہر شر سے محفوظ رکھے آمین وسدے ہسدے رہو ہمیشہ
Tweet media one
8
32
80
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
میرے خیال میں اگر پی ٹی آئی کے اپنے ممبرز تنگ آکر خان صاحب کو پاگل باندر کہ رہے ہیں تو کہنے دیں کم سے ہمیں یہ زیب نہیں دیتا کہ ہم وزیر اعظم کو پاگل باندر کہیں رانا ثناءاللہ صاحب کو بھی نہیں بتانا چاہئے تھا کہ انکے اپنے ممبرز خان صاحب کو پاگل باندر کہتے ہیں 🤔
Tweet media one
1
78
82
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
آج انشاء اللّه شیر اک واری ferrrrrrrrrrr ✌✌🐅🐅🐅
Tweet media one
Tweet media two
5
26
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
السلام علیکم صبح بخیر 💞💞💞 الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ الصلوۃوالسلام علیک یارحمۃالعالمینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاشفیع المذنبینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاصادق الامینﷺ الصلوۃوالسلام علیک یاخاتم النبینﷺ 💞💞💞💞
Tweet media one
16
58
82
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
آؤ جی اس حکومت کا فاتحہ پڑھیں 😊😊
Tweet media one
12
73
76
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
ہلاکو خان بمقابلہ غریب عوام رگڑ دیو حضور غریب بندے کو یہاں جینے کا حق ہے نہیں 🤔🙄
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
36
78
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤❤❤🌷🌷🌷🌷
Tweet media one
19
32
73
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
وسدے رہو تے ہسدے رہو دعا فقیراں رحم اللّه 💖💖
Tweet media one
7
24
71
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
چلو آ جاؤ جہاد کو چلتے ہیں اور پردے کی باتیں کرتے ہیں 🙈🙈😀😀😀
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
36
75
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
@arsched @betterpakistan سر یہ قوم آپ کی ممنون رہے گی تا قیامت آپ حضرات کی وجہ سے ہی یہ شاہی فرمان جاری ہو رہے ہیں کیوں کہ آپ لوگوں نے ہی عالی مرتبت عزت مآب شہنشاہ معظم کے شاہی فرمانوں کے اتنے قصیدے لکھے اور مدح سرائی کی کہ اب غریب عوام بھگت رہی ہے 😪
0
25
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
قوم یوتھ اب گھاس کاٹے گی اور کھوتا کھاۓ گا 🤔😀😀
Tweet media one
2
37
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
انشاء اللّه شیر @MaryamNSharif @TararAttaullah
Tweet media one
4
32
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
این ڈی ایم اے قومی ڈھڈھ موومنٹ اتھارٹی یہ نہ بھرنا ہے نہ انکو مرنا ہے 🤔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
73
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
چل شیرو کوئی گل نہیں لاہور الیکشن میں اچھا ہوا حصہ نہیں لیا ورنہ ہماری بھی ہونی کتے والی تھی میں نے عوام کی جو کر دی ہے 🤔😊😊
Tweet media one
11
56
79
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
سلطنت شغلیہ میں آج کل بہت کچھ سننے اور دیکھنے کو مل رہا ہے ابھی جنرل ر اعجاز صاحب کو ڈاکٹر افنان اللّه خان نے کھری کھری سنا دی ہیں کامران شاہد بھی دلالی کرنے لگ گیا اور آواز بند کر دی سمجھ نہیں آتی یہ ریٹائرڈ جنرل صاحب کیوں بے عزت ہونے آجاتے ہیں🤔
Tweet media one
6
73
78
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
وسدے ہسدے رہو ہمیشہ ❤❤❤
Tweet media one
Tweet media two
11
51
75
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
ہمیں پتہ ہے سرکار اس وقت کوکین اور بھنگ کے نشے نے آپ کی مت ماری ہوئی ہوتی ہے 🙄😀😀😀
Tweet media one
4
34
75
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ اللّه کریم اپنے حبیب کریم حضور ﷺ کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرماۓ ہمیں جھوٹ نفرت بغض اور حسد جیسی لعنتوں سے بچاۓ آمین ❤❤❤🌷🌷🌷
Tweet media one
21
28
75
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
برانڈ وزیر اعظم کے برانڈ وزیر کا ایبٹ آباد میں استقبال گو خٹک گو شرم ہوتی تو چلے جاتے مگر وہ کس چڑیا کا نام ہے 😊
4
86
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
@kamrankbangash @fawadchaudhry ماشاءالله ماشاءالله بنگش صاحب یہ ابو بچاؤ تحریک چلا رہے ہیں اور آپ کھوتا بچاؤ اور کنجر نچاؤ تحریک کا حصہ ہیں جس نے تین سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے آپ زپ لائن پر بیٹھی مریم اورنگزیب کو تو دیکھ رہے ہیں مگر غریب عوام کو نہیں دیکھ رہے 😳🤔
2
26
71
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
💜السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ💜 صبح بخیر پاکستان☕ یا رسول اللّهﷺ انظر حالنا یا حبیب اللّهﷺ اسمع قالنا اننی فی بحر غم مغرق خذ یدی سہل لنا اشکالنا وسدے ہسدے رہو ہمیشہ❤
Tweet media one
18
38
77
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
باباۓ سیاست مجھے تو الف ب ت کے بعد خان کی سیدھی ع غ ہوتی نظر آ رہی ہے این آر او پتہ نہیں ملے گا یا نہیں خان کو 🤔🕊🕊🕊
Tweet media one
0
42
73
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
کریلے گوشت پکایا کریں کبھی کبھی صحت کیلئے اچھے ہوتے ہیں خواجہ آصف انتہائی زیرک اور دلیر انسان ہے ❤❤
Tweet media one
2
36
74
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
2 years
مری ہوٹل ایسوسی ایشن کاصدر راجہ خلیل ہےجو PTIکا رہنما ہےاور ہوٹل فاران کامالک ہےایسوسی ایشن کاجنرل سیکرٹری راجہ حنیف ہےجو صداقت عباسی کاسسرہےاورایک یونین کونسل کےپٹواری سے موون پک کامالک بن چکاہےراجہ حنیف PTI کاسپانسر ہےمری ہوٹلزکے ریٹس وٹس ایپ گروپ میں طے ہوتےہیں مافیا کاپیڈ
Tweet media one
0
63
70
@92hfz1
Hafiz Muhammad Akram Awan
3 years
میر صاحب جو فرما رہے ہیں اس کا لب لباب یہ ہے کہ کتی چوراں نال رل گئی سی تے میاں صاحب نے قصائی دے پھٹے تھلے وٹہ مار دتا باقی سارا کمال باپ دا ہے 🙄🙄🖐🖐🖐
0
53
74