Arshad Sharif Profile Banner
Arshad Sharif Profile
Arshad Sharif

@arsched

2,083,939
Followers
0
Following
5,412
Media
95,872
Statuses

Journalist

Islamabad, Pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@arsched
Arshad Sharif
2 years
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟ وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
34K
66K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ��امن ہوں
971
34K
59K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اس 20 ویکینڈ کی ویڈیو میں پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے: A silent message in 20 seconds for #Pakistan and #Pakistanis Video courtesy @Jam__Baloch
1K
42K
58K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا- #ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
2K
22K
55K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جب عمران خان کے خلاف کرپشن کے ثبوت نہ ملے تو سازشیوں نے وہ مقدمہ کیا کہ جس مقدس ہستی کے لئے اس مرد قلندر نے دنیا میں آواز بلند کی اور دنیا نے ناموس رسالت کے حوالے سے پیلی دفعہ مسلمانوں کا مؤقف تسلیم کیا-آگ 🔥لگانے والے معلوم ہیں۰۰باقی کٹھ پتلی #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Tweet media one
Tweet media two
2K
23K
54K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
الللہ ان سب کو غارت کرے جنہوں نے پاکستان کے خلاف سازش کی ؛ پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ لوگوں کو جائز کرنے کی کوششش کی- امید ہے رمضان المبارک میں تمام محب وطن پاکستانیوں کی یہ دعا قبول ہو کہ اندرونی میر جعفر اور میر صادق اور انُکے خاندانوں کو الللہ نشاں عبرت بنا دے- آ مین
Tweet media one
8K
17K
52K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وہ کون تھا؟ ایک بھی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا؟
4K
29K
52K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
تاریخی تصویر:- :- ضمانت پر رہا ۱۶ ارب کرپشن کیس کا سامنا کرنے والا وزیر اعظم شہباز شریف اور۰۰۰۰۰۰
Tweet media one
12K
22K
51K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وہ پوچھنا تھا یہ تحقیق کہاں سے کی تھی ؟ بڑے بڑے اکانمسٹ سمجھنا چاہ رہے ہیں؟ بولتے کیوں نہیں؟ ایک اور پریس کانفرنس کر کے بتا دو ڈی جی بابو کہ یہ کیا تھا؟
Tweet media one
3K
17K
49K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اے پروردگار، ہم پر رحم فرما، پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دے، پاکستانی قوم پر ابنی نعمتیں نازل فرما، پاکستان کو میر جعفر اور میرصادق کی خصلت والوں سے نجات دے، جو چوروں اور ڈاکوؤں کے صحولتکار ہوں ان پر عزاب نازل کر- اے الللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما- آ مین
Tweet media one
3K
13K
48K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
کچھ صرف ڈرامے ہوتے ہیں - یہ ہوتی ہے اصلی بہادر محب وطن پاکستانی صنف آہن- سلام ڈاکٹر یاسمین راشد
Tweet media one
1K
15K
48K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
I am grateful to all my viewers,colleagues, & friends in #Pakistan & across the world for their support,trust & love❤️🌹 Thank You 🙏 @Salman_ARY ❤️for always supporting reporting facts despite pressures during the past 8 years. GoodLuck @ARYNEWSOFFICIAL & @AmmadYousaf ❤️ 🙏🇵🇰
Tweet media one
2K
10K
46K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ہم اے آر وائی پر شہباز شریف کو لائو انٹرویو کے کئے مدعو کرتے ہیں- @CMShehbaz @PakPMO امید ہے جلد ٹائم دیں گے-
3K
14K
46K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
Tweet media one
1K
10K
46K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Tweet media one
1K
27K
46K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
“آرمی چیف فوج سے اوپر نہیں اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں- اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ کوئی فرد ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالا تر نہیں تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے” آج پاکستانی باشعور ہیں - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
3K
23K
43K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#وہ_کون_تھا جس نے اپنے لئے مفت پیٹرول/ڈیزل کی سحولت رکھی؟ #وہ_کون_ہے جو مفت پیٹرول سے مستفید ہو رہا ہے؟ تمام سرکاری مفت خوروں کا مفت ہیٹرول بند کرو تاکہ وہ بھی ملک کے کسی کام آئیں- یہ مفت خور صرف عوام کے ٹیکس پر عیاشی کے کئے ہیں- مفت خورو اپنی تنخواہ سے پیٹرول ڈلواؤ ⛽️🔥
1K
19K
42K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
1K
13K
42K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2K
31K
40K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
آج عدالتی پیشی کے بعد میں ایک مرتبہ پھر تمام پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے چند معلوم نامعلوم کی غنڈہگردی کے خلاف آواز اٹھائی اور سازشی عناصر کو جواب دیا- آپ سب پاکستان کی آواز ہیں، میری آواز ہیں اور میں آپ کی آواز- انشالللہ پاکستان کے لئے اس جنگ میں ہم سب ساتھ ہیں-
2K
12K
40K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
محب وطن پاکستانیوں نے پاکستان کا مقدمہ سب سے بڑی عدالت میں پیش کردیا- الللہ اکبر!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #پاکستان_کتنے_میں_بیچا #ImportedGovtNotAcceptable
2K
16K
39K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان آرمی کے میجر حارث کو ن لیگ کے رہنما کے گارڈز نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے انکا بازو ٹوٹ گیا- میرا یہ بھائی سیاچین پر بملک کا دفاع کر چکا ہے- سلمان رفیق،حافظ نعمان اگلی گاڑی میں تھے جب انکے گارڈز نے میجر حارث کو مارا- افسوسناک- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5K
20K
37K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
“نیوٹڑلز سے اللہ پوچھے گا کیسے ان چوروں کو قوم پر مسلط ہونے دیا؟” عمران خان
Tweet media one
1K
11K
38K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
بطور وزیر اعظم میری ذمہ داری تھی کسی اور کی جنگ میں میری قوم کے لوگ اور فوجی شہیہد نہ ہوں - عمران خان پہلا لیڈر جسے احساس ہے کے شہداء کے خاندانوں ہر کیا گزرتی ہے اور اسے روکنے کی کوشش کی- ممگر #میر_جعفر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #ImportedGovtNotAcceptable
Tweet media one
2K
18K
37K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1K
13K
36K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
Will @OfficialDGISPR reply if Service Chiefs will be attending the oath taking ceremony of Shahbaz Sharif who is on bail in money laundering charges if he is elected as PM? What message it sends to rank and file and people of Pakistan? Has the invitation been received?
Tweet media one
4K
14K
35K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
حلف: “اور یہ کہ میں اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا” #DefenceDay #defenseday
2K
16K
35K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ن��لو پاکستان کی خاطر۔۔نکلو اپنے حقوق کے لئے۔ نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئے۔۔۔عمران خان کا پاکستانیوں کو پیغام
853
16K
35K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اب آپکی اور میری ملاقات ہو گی میرے یوٹیوب چینل پر۔۔ مییری ایڈیٹوریل پالیسی آئین پاکستان ہے اور سلسلہ وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔۔ میرا پہلا وی لاگ۔۔
1K
9K
34K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
امریکہ سپر پاور ہے -وہاں مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی پر کھل کر بات اور تنقید ہوتی ہے اور اپنے کارناموں اور کرتوتوں کا عوام کے سامنے دفاع کرنا پڑتا ہے۰دیکھیں وہاں تعیناتی کے وقت کیا ہوتا ہے اور انہیں عوامی نمائندوں کے سخت سوالات پر غصہ بھی نہیں آتا!
1K
15K
34K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
کیا میرے ہزاروں بھائیوں نے پاکستان کے لئے اس کئے قربانی دی کی کہ آنے والی نسلوں کامستقبل وہ طے کریں جو کرپشن کیسز میں ضمانت پر رہا ہو کر حکومت بنائیں؟ ہرگز نہیں-اس پرچم کی قسم جس میں میرا بھائی لپٹ کر واپس آیا، میں اپنے بھائیوں کے خون کا سودا کسی کو نہییں کرنے دونگا-الللہ اکبر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
16K
34K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
سنا ہے گنجے شیطان کو تھپڑ پڑا : عینی شاہد۔۔ گونج یہاں تک پہنچی۔۔۔
2K
9K
34K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
Salute to bravery & courage of @SdqJaan @sherinzada specially & other journalists for continuous non stop reporting from Courts & other developments after kidnapping of @ImranRiazKhan in bogus cases. Thank You lawyers, judges & ❤️people❤️of #Pakistan . Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
581
11K
33K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک کڑوڑ ۲۳ لاکھ میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا آئی ایس پی آر نے بنایا۰ اربوں روپے کے سالانہ اخراجات کرنے والے وزارت دفاع کے اس ذیلی ادارے کا مکمل آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ پتالگے کس گانے، ڈرامے اور فلم سے کون کون مستفید ہوا- عوام کے پیسے سے کتنے ارب روپے گانے بجانے میں خرچ کئے؟
Tweet media one
2K
17K
33K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان کے حکمران میرے مقرر کردہ اور مجھے جوابدہ ہیں- میں ہر اس شخص جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف اپنی پوری قوت استعمال کرونگا-کیونکہ میں پاکستان کا شہری، اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں. #PakistanZindabad #MarchAgainstImportedGovt
2K
15K
33K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
مجھے لمبی اکسٹینشن تار چاہئے- ایک سندھی دوست نے دینے کا وعدہ کیا ہے- لندن والے دوست نے پیغام بھیجا ہے کچھ بندوبست کرتے ہیں- کیا میں ان پر اعتبار کروں کہ یہ مجھے لمبی ایکسٹینشن تار دیں گے؟ گھر والے کہتے ہیں کیوں مانگتے ہو- ہم کچھ نیا بندوبست کر دیتے ہیں- آپ بتائیں کیا کروں؟
Tweet media one
4K
11K
32K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
یہ تو نے کیا کیا؟ میرےبھائیوں کی نوکری بھی کتنی سخت ہے - حکم کی تعمیل میں تاریخ رقم کی کہ ایک ملزم وزیر اعظم کو سلامی دی جو کرپشن کیس میں ضمانت پر ہے- ادارے میں کرپشن نامنظور تو میرے پاکستان کے لئے کرپٹ حکمران کیوں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پاکستان_کتنے_میں_بیچا
5K
16K
31K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
بڑے سہی کہتے ہیں انسان اپنے آپ سے جھوٹ نہیں بول سکتا- اسی کئے یہ پاکستانی آج اپنے ضمیر کی آواز پر باہر نکل آئے اور کہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ، #پاکستان_کتنے_میں_بیچا؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۰۰۰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1K
11K
31K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں.-پاکستان پائندہ میں تمام پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ میں چٹان کی طرح کھڑے ہیں- پاکستان میں انقلاب آرہا ہے اور رجیم چینج کے اندرونی سہولت کار، میر جعفر اور اس کے چیلے جلدبے نقاب ہوں گے
1K
13K
31K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
یہ گانا کس سال میں بنا تھا؟ #EnoughIsEnough کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟
2K
13K
31K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جمیل فاروقی ان نوجوان صحافیوں میں سے ہے جس نے اپنی محنت سے نام بنایا- اس نظام نے اس پر تشدد کرکے خود اپنے آپ کو ننگا کیا کیونکہ اس نظام کو کرپٹ لوگ چاہیۓ ہیں جو ان کی بیساکھیوں پر چلیں-نہ کہ اپنی مہنت سے نام بنانے والے- @FarooquiJameel #JameelFarooqi
817
14K
31K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
چند سازشی بونے امریکی خواہشات کی تکمیل کے لئے پاکستان کے مستقبل کا سودا کر بیٹھے - افسوس ایسے نوکری باز بے ضمیروں نے ملک کا نہ سوچا- کیا آپ بتا سکتے ہیں وہ بے شرم بونے کون ہیں جو پاکستانیوں کو غلام رکھنا چاہتے ہیں؟ آؤ ان کو چوک چراہے پر بے نقاب کریں۰۰۰
Tweet media one
2K
8K
30K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
فلم اور حقیقت میں فرق ہوتا ہے- واقعی ۰۰۰۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
19K
30K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
🔥عمران خان پر ایک مقدمہ فحاشی کا بھی ہونا چاہئے- اس نے سب کو ننگا کردیا 🔥
667
11K
30K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
عزت ان کی ہوتی ہے جو اس کے حق دار ہوں- ان کے لئے نہیں جو زبردستی، دھونس یا طاقت سے عزت کروانا چاہیں-
Tweet media one
1K
11K
30K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
کیا امریکہ پاکستان میں ڈرون بیس لے رہا ہے؟ امریکہ: جی یماری پاکستان کی ملٹری، انٹیلیجنس اور سفارتی رابطوں میں مثبت بات چیت ہوئی! کیا عمران خان کا قصور یہ تھا کہ اس نے پاکستانیوں کی زندگی کے عوض ڈالر خوری کا منصوبہ “ABSOLUTELY NOT” کہہ کر تباہ کردیا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
20K
29K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#Pakistan #TehrikInsaaf leader @SHABAZGIL says he was given electric shocks during detention. #IslamabadHighCourt order mentions jail authorities confirming torture. #AbuGhararib reincarnated. @Declaracion @hrw @UNHumanRights @amnesty @Europarl_EN @UNTreatyBodies
617
13K
29K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا- اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں..
Tweet media one
437
10K
29K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#ام_حریم کہتی رہی تار نیوٹرل ہے، نیوٹرل ہے- جب تار کا پردہ ہٹا تو پتا لگا یہ تو لائو کنیکشن ہے جو جاتی امرہ سے جڑا ہے اور ن لیگ کو ڈائرکٹ کرنٹ دے رہا ہے-
Tweet media one
911
11K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہی #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں #میں_عمران_ریاض_ہوں #ImranRiazKhan #MartialLaw
Tweet media one
1K
11K
29K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک گنجا شیطان پورے قبیلے کی رسوائ کا سبب بنا۰۰۰۰
Tweet media one
2K
9K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
نئی حکومت کے آتے ہی اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر ممثبت اثرات بتانے والو- آج ایک ماہ بعد ڈالر کا کیا ریٹ ہے؟ پاکستانی روپیہ کتنا مستحکم ہوا؟ اسٹاک مارکیٹ ایک ماہ میں کہاں پہنچی ؟ کتنی اوپر گئی؟ کوئی بتائے گا؟ کوئی بولے گا؟ اتنا سناٹا کییوں ہے؟
2K
12K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
کیا ڈی جی #ISPR بتائیں گے پچھلے چھ سال میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دوست ممالک سے کونسے تحائف ملے اور قانون کے مطابق انہوں نے کتنے تحفے #Toshakhana میں رقم جمع کروا کر رکھے؟عمران خان نے الیکشن کمیشن میں اپنی رسیدیں جمع کروا دیں۔۔
949
11K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں میں ان کو خواب سنا آیا لڑتے لڑتے دشمن سے جب آنکھ ملی دشمن سے کہا تم یاد رکھو یہ میرا گھر ہے تم یاد رکھو پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئےلڑنے والے سب بہادر پاکستانیوں کے نام ہماری خودداری کا سودا کرنے والے کسی میر جعفر کو نہیں چھوڑیں گے #PakistanZindabad
2K
13K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
May Allah Bless the soul of Dr Rizwan, Director FIA. He refused to sell his soul like those who gave #NRO2 . #Pakistan is surviving because of honest officers like Dr Rizwan.
516
11K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
تو سمجھتا ہے حوادث ہیں سنانے کیلئے​ یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کیلئے​​ تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب​ یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے تمام پاکستانیوں کے لئے جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں #MarchAgainstImportedGovt
2K
14K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وقت آگیا ہے غلامی کی زنجیریں توڑ کر حقیقی آزادی کی طرف بڑھیں- بہت خون بہے گا- بہت نقصان ہوگا۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر اللہ اکبر
697
12K
28K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
سازشیو دیکھو دیکھو: پشاور میں عوام کا عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کا از خود نوٹس۰۰۰۰پاکستان کی غیور عوام کا اعلان: #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #ImportedGovtNotAcceptable
2K
14K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
الللہ عمران خان کی حفاظت کرے کیونکہ سازشیوں نے جسطرح لیاقت علی خان اور بےںظیر کو اندرونی میر جعفر کو ساتھ ملا کر شہید کیا اسی طرح خدانخواستہ عمران کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے- سکرپٹ میں سلمان تاثیر ولا فارمولا بھی شامل کرلیا گیا ہے- دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ۰۰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
12K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
Tweet media one
1K
13K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان اور دنیا بھر میں تمام دیکھنے اور سننے والے پاکستانیوں، صحافیوں اور دوستوں کے پیار، اعتماد اور مدد کا تہہ دل سے مشکور ہوں🙏❤️شکریہ🙏 @Salman_ARY ❤️کہ آپ نے دباؤ کے باوجود موقع دیا کہ اپنے لوگوں کے لئے صحافت کروں اللہ @AmmadYousaf ❤️اور دوستوں کی مشکلیں آسان کرے-آمین🙏🇵🇰
Tweet media one
1K
6K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
رجیم چینج آپریشن کے سازشیو ،صحولتکارو، ہینڈلرز اس پاکستانی ماں کے لئے کیا جواب ہے؟ اکثر سفید پوش پاکستانیوں کا کیا حال کردیا؟
2K
15K
27K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جو بچا تھا لٹانے کے لئے پاکستان ائر فورس کے جہاز میں مکمل حفاظت اور ڈیل کے تحت آئے ہیں۔۔۔۔
1K
11K
26K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
کیا ڈی جی #ISPR بتائیں گے stability کی کیا حالت ہے؟
2K
11K
26K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وزیر اعلی محمود خان گنجے شیطان کو واضح پیغام دے رہے ہیں- 😂 جب بتا ہے نالائق ہو تو پنگا کیوں لیا تھا 😂😂🙈🙈🔥🔥
706
9K
26K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
“فوج نے شیریں مزاری کی بیٹی کے خلاف FIR کروائی” فوج شہریوں کے دفاع کے لئے ہوتی ہے نہ کہ اپنے ہی شہریوں کے خلافف لڑنے کے کئے- ان خبروں کو دیکھ کر مجھے افسوس ہوا اور سوچا کہ کیا دنیا کی چھٹی بڑی فوج کو اپنے کسی بھی شہری کے خلاف یہ کرنا چاہیے؟ ہرگز نہیں- یہ FIR واپس ہونی چائے
Tweet media one
Tweet media two
2K
10K
26K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
۹/۴/۲۰۲۲ کے بعد سے کوئی ٹویٹ نہیں آئی؟ کوئی آئی ٹی ماہرین تو نہییں چاہئے پاس ورڈ ریکور کرنے کو اگر پاس ورڈ کھو گیا ہے؟ پچھلے کئی سالوں میں یہ پہلی دفع ہوا ہے کہ اتنے دنوں سے اس اکاؤنٹ سے کوئی پریس ریلیز نہیں آئی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4K
13K
26K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک دفعہ غور سے دیکھو اور سوچو 🚨قیامت کا لمحہ! جھنڈے سے لپٹ کر زار و قطار رونا! کیوں؟ یہ سبز ہلالی پرچم باپ، بیٹے،بھائی،شوہر کی آخری نشانی ہوتا ہے- ہمارے بیٹوں کا لہو کب تک دھرتی کو شاداب رکھتا رہے گا اور کرپٹ اشرافیہ ہر مرتبہ NRO لے کر ملک لوٹتی رہے گی؟🚨 جواب دو۔۔۔
1K
11K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
تصویر میں کون کون ہے؟
Tweet media one
5K
6K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
آج بلاول اس ظلم میں برابر کا شریک جرم ہے- تم اتنے بیغرت ہو،اتنے بے غیرت ہو کہ ایک دس ماہ کی معصوم بیٹی اور اس کی ماں کو اٹھا لیا جس کا قصور بھی نہ تھا تمام حقوق اس اشرافیہ اور ان کے صحولتکاروں کے ہیں؟قانون بھی انکا! عام پاکستانی کا پاکستان کہاں؟
2K
12K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
۲۰۱۷ فیض آباد کے مقام ہر مظاہرین کو رقوم دی گئیں- ۲۰۲۲ میں مظاہرین کو اسی مقام پر آنسو گیس؟ کیا ۲۰۲۲ میں پاکستانیوں کے خون کا رنگ مختلف ہے یا کوئی اور وجہ؟
Tweet media one
Tweet media two
2K
13K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان کی عوام کو سلام 🇵🇰 اللہ اکبر پاکستانی آزاد اور خودمختار قوم ہیں ہر اس پاکستانی کو پہلی فتح مبارک ہو جو کرپشن اور بیرنی مداخلت کے خلاف پاکستان کی خاطر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے 🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰
Tweet media one
581
8K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایف آئی اے کے بہادراور ایماندار افسر اچانک “دل کا دورہ” پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے- انہوں نے شہباز شریف خاندان کے خلاف ناقابل تلافی ثبوت جمع کئے- یقین نہیں آرہا کے انُکی وفات قدرتی ہے- الللہ ان کے درجات بلند کرے - آج پاکستان ایک بہادر ایماندار افسر سے محروم ہوگیا -
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
11K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک خوابب دیکھا:کوہکاف میں خفیہ میٹنگ میں فیصلہ ہو ہے کہ عمران خان (تحریک انصافف)کو کسی صورت پنجاب میں ضمنی انتخاب نہیں جیتنے دینا- ہر صورت حمزہ شہباز کو وزیر اعلی برقرار رکھنا ہے- کوہکاف والے شدید غصے میں کہتے ہیں عمران خان بڑے جلسے کر کے کیا سمجھتا ہے- عوام کی ایسی کی تیسی!
Tweet media one
1K
10K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وردی میں اتنے بے غیرت بھی ہو سکتے ہیں جو ماؤں بہنوں کو مارتے ہیں- مائیں بہنیں تو ہمیشہ وردی والوں کی سلامتی کی دعائیں کرتی ہیں- ظالمو اب تمہارے کئے کون دعا کرے گا؟ کتنے بدنصیب ہیں یہ لوگ جو دعاؤں سے محروم ہوتے جارہے ہیں-
1K
13K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں.. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وہ_کون_تھا
742
10K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
بندر کی شیر پر سواری۔۔۔😂😂😂
1K
7K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
گنجے شیطان کا انجام؟
Tweet media one
1K
8K
25K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽
547
11K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اب تک کی معلومات کے مطابق اسلام آباد میں تعینات ایک سرکاری افسر نے سب سے پہلے یہ ویڈیو واٹس ایپ پر بھیجی- پنڈی میں تعینات ایک افسر نے بھی فون کرکے ٹی وی چینلز پر خبر چلوائی-دونوں کے سکرین شاٹس موجود!سیاست کرنی ہے تو کھل کر کرو۔ کیوں اداروں کو اپنی حرکتوں سے بدنام کر رہے ہو؟
Tweet media one
1K
12K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان کے غدار ہمیشہ پاکستان زندہ باد سے خوفزدہ رہے ہیں- عمران ریاض کی ہر تھانے میں پیشی اس نظام کو ،صحولتکار وں اور سازشیوں کو ننگا کر رہی ہے- پاکستان زندہ باد عمران ریاض کا جرم ہے 🇵🇰
1K
9K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
عمران ریاض خان - سلام جس جذبے سے ہتھکڑیوں میں آپ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہے اور ظلم وجبر کے پا وجود مسکراتے رہے پاکستانی قوم کہہ رہی ہے کرپشن نامنظور- سوال کر رہے ہیں- جواب مانگ رہے ہیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰
515
8K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستان کی کرپشن اور کرپٹ مافیا کے خلاف جنگ جاری رہے گی- ہمارے وہ تمام محافظ جو کرپشن سے پاک پاکستان چاہتے ہیں لیکن ڈسپلن کی وجہ سے کھل کر بول نہیں سکتے ان کو سلام-ریٹائرڈ افسران کو اس جدوجہد میں سلام- اور سب پاکستانیوں کو سلام ❤️جو ترقی یافتہ پاکستان کے لئے ڈٹ کر کھڑے ہیں 🇵🇰
464
8K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اللہ کے سوا ہم کسے کے سامنے نہیں جھکیں گے۔عمران خان تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں میرا آخری انٹرویو-اس میں یہ شعر پڑھا تھا کیونکہ مجھے اپنی پاکستانی قوم پر اعتبار تھا پاکستانی تجھے سلام 🌹❤️🇵🇰
293
11K
24K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
جو کچھ جلی میں ہوا، ویسے ہی پاکستان میں ہوا- اس میمو میں کہیں سازش کا زکر نہیں- البتہ سی آئی اے کے “پلان” کا زکر ہے- ۱- اتحادی توڑو ۲-چکی کی فوج میں “contacts” کا استعمال۳-اپوزیشن کو مدد فراہم کرنا۴- میڈیا کا استعمال۵- میڈیا کے ذریعے آئین کی خلاف ورزی کا شور- زرا سوچئے👇
Tweet media one
1K
14K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
شرم کرو- ایک خوددار ایماندار لیڈر کے ہوتے ہوئے امریکہ اور بھارت کی جرات نہییں ہوئی ڈو مور کہنے کی- امپورٹییڈ سپر سلیکٹڈ بھکاری حکومت آتے ہی نہ صرف امریکہ بلکہ بھارت نے بھی ڈو مور کا مطالبہ کردیا- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #پاکستان_کتنے_میں_بیچا
Tweet media one
2K
16K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
مرے خلاف فلک بوس سازشوں کا دھواں تمہارے گھر سے اٹھا ہے تو کوئی بات نہیں۰۰۰۰ #ImranKhan @ImranKhanPTI
Tweet media one
706
4K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#Swat needs peace.
520
9K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
Advisor to PM #ShahbazSharif , #FahdHussain is partner in crimes against media. Fahd Hussain has proved to be another hypocrite and you will be remembered for your criminal silence and complicity as predator of media. Shame on you and your hypocrisy.
Tweet media one
Tweet media two
969
10K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستانی قوم کو سلام 🌹سازشیوں نے سمجھا عمران خان کو تنہا کر کے ماریں گے۰۰قوم اس کے ساتھ کھڑی ہو گئی🌹 اسلام کے لشکرمیں ہے قاسم سا فرزند اس ملک و ملت میں بچے بھی قٖاری و قامند ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں پم سب کی یہ پہچان ہم سب کا پاکستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
12K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
یہ 6000 ccکی کونسی گاڑیاں ہوتی ہیں اور اوسط قیمت کیا ہوتی ہے جو یہ جرنیلوں کے لئے ڈیوٹی فری منگوانے کی اجازت دے رہے ہیں؟ دو Lexus, Bentley, Range Rover, Ferrari کی کیا قیمت ہوتی ہے اور کتنے سپاہیوں کی کتنے سال کی پینشن کے برابر ایک 6000cc گاڑی؟باقی ملکوں میں بھی یہی ہوتا ہے؟
Tweet media one
1K
12K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں- اللہ میرے بھائیوں کی پاکستان 🇵🇰کے لئے جان کی قربانی قبول فرمائے-آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
648
6K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اعجاز الحق کا بیان: “شہباز شریف ملک احمد خان کی کار کی ڈگی میں چھپ کر آرمی چیف سے ملنے جاتے تھے اور این آر او ٹو لیا- ریکارڈ نکلوائیں-“
418
12K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
سہیل وڑائچ کہہ رہے ہیں عمران خان کو پارلیمان، عدلیہ اور فوج کی مشترکہ کوششوں سے بھیجا گیا- آج ہی کہا گیا ہمارا کوئی تعلق نہیں- کیا سہیل وڑائچ کہہ رہے ہیں عمران خان کو تنہا کر کے امریکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے نکالا گیا؟ توبہ توبہ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Lettergate
2K
14K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پاکستانیوں- کسی بھی پٹرول پمپ پر کوئی بھی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی چاہے کسی بھی محکمے کی ہو تو ڈرائیور سے پوچھ کر بتانا سرکاری گاڑی میں کتنے کا مفت پٹرول ڈلتا ہے؟ ان کے مفت پٹرول کی عیاشی کی قیمت عوام دیتی ہے- عوام احتساب کا آغاز سوال سے کرتے ہیں- ہر جگہ ہر پمپ پر پوچھو
Tweet media one
700
10K
23K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
حساس ویڈیوز، حاظر سروس اہم عہدوں پر ۔۔۔بہت بڑا۔۔۔ کون کون ویڈیوز سے بلیک میل ہوا؟ مریم نواز کی جون 2019 کی پریس کانفرنس جس کے بعد NRO 2 کا سلسلہ شروع ہوا۔۔۔
781
16K
22K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#وہ_کون_تھا جو ارشد شریف کو قتل کروانا چاہتا تھا؟ جانیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب سے:
717
8K
22K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
پچپن میں کس کس نے عمران سیریز کی کہانی گنجا بھکاری پڑھی ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImportedGovtNotAcceptable
Tweet media one
3K
10K
22K
@arsched
Arshad Sharif
2 years
#وہ_کون_تھا جو ایف آئی اے کے ڈاکٹر رضوان کو دھمکیاں دیتا تھا؟ #وہ_کون_ہے جو یہ گرفتاری نہیں ہونے دیگا؟ رجیم چینج کے سحولتکاروں نے اپنے مفاد کے لئے میرے پیارے پاکستان پر کرپٹ ٹولا نافذ کیا- عمران خان ملک کا سوچ رہا تھا اور یہ اپنے مفاد کا- افسوسناک- شرمناک-
Tweet media one
1K
10K
22K