ستمبر کیلئے تاریخ کی مہنگی ترین LNGخریدنے کےبعداگست کےلیے اس سے بھی مہنگی LNGخریدنے اورٹینڈرز کی منسوخی کامعاملہ
دیکھیے کیسے وزارتِ توانائی ہمیشہ کی طرح میڈیاپرالزام تراشی میں لگ گئی حالانکہ آج خبرآنے کے بعد ہی PSO نے اوگرا کوٹینڈرمنسوخ ہونے کابتایا تھا
سلیکٹرز کو چاہئیے کہ عوام کا موڈ سمجھیں
گنڈاپور کو جوتا مارنے والے کی رہائی کے مناظر دیکھیں
کشمیر انتخابات میں جنرل الیکشن 2018 اور گلگت بلتستان انتخابات جیسی حرکات نہ کریں
یہاں سے کوئی چنگاری ملنے کے وسیع امکانات ہیں
یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ پھر کیا ہو گا؟
آپ خود سیانے ہیں