کچھ دوست ثبوت مانگ رہے تھے کہ اسد عمر عرف ارسطو نے یہ الفاظ کب کہے...
وڈیو پیش خدمت ہے..
مسلم لیگ ن نے 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر چھوڑے تھے، اب صرف 8 ارب ڈالر رہ گئے
ارسطو اسد عمر کا اعتراف
ایک لیڈر اورکارکن کا رشتہ یہ ہوتا ہے۔ آج میری شیر دل اور بہادر لیڈر💞
@MaryamNsharif
❤ صاحبہ نے ایک دفعہ پھر میرے جیسے ادنیٰ کارکن کو عزت بخشی اور مجھے فالو بیک دیا بہت شکریہ انشاءاللہ آپ کی زیرقیادت میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ #ووٹ_کو_عزت_دو اسی طرح بیان کرتے رہیں گے۔🌹
نواز شریف نے کونسا ایسا جرم کیاتھاجو ترقی کرتےپاکستان کو اقامےکی بنیاد بناکرنواز شریف کو نکال دیاگیا۔کیا ابتک نواز شریف پرکوٸی کرپشن ثابت ہوٸی؟اب پوچھیں جسٹس منیرسے لےکرمشتاق،ثاقب نثار،آصف کھوسہ،بندیال جنہوں نےترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں۔ایسے میں ملک بچاناہےیا الیکشن کروانا۔
عمران خان کی حکومت نے120 وزیر مشیر بھاری تنخواہوں پر رکھے گٸے ہیں پچھلی گورنمنٹ کو کرپٹ کہنے کے لیے۔نعمان اعجاز نے لاٸیو کہہ دیا لیکن ابھی تک نیب والوں نے کوٸی کیس فاٸل نہیں کیا۔یا اس کا گھر گرانے کوٸی نہیں آیا۔
شاٸد یہ ویڈیو ان کی نظر سے نہیں گزری۔😜😜😜
اصل مسئلہ..اگر نواز شریف جرنیلوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیتا تو چوتھی مرتبہ بھی وزیر اعظم ہوتا. وزیر داخلہ پی ٹی آئی.جنرل کیانی نے ڈیل کے تحت پی پی پی کو 2008 کے الیکشن جتائے.
نواز شریف پر کرپشن کے الزامات سازش کے تحت لگائے گئے،جوثابت بھی نہ ہوئے.
@MaryamNSharif
باؤلنگ کےلیے عمران آئے.۔امپائر کو کراس کیا۔گیند کی۔گیند ہوا میں بلند ہوئی۔ایک ارب درختوں کے اوپر سےگزرتی ہوئی ایک کروڑ نوکریوں کاکنارہ لیا۔50لاکھ گھروں کوچھوتی ہوئی کٹےکےسرپرلگنے کے بعد مرغیوں کےانڈے توڑتی ہوئی گیند سیدھی لنگرخانے میں کھانا کھاکرتین سوپچاس ڈیموں میں جاکرڈوب گئی.
فوج نے جمالی کو بھی ایک ووٹ سے چلایا تھا:شیخ رشید
مطلب نیازی حکومت کو بھی چلا لیں گے ؟؟
تو پھر چلانے والے تو فوج ہی ہیں ؟؟
اچھا اگر یہ فوج کا نام لے تو خیر ہے لیکن کوئی اور سوال اٹھائے تو کہتے ہیں کہ فوج کو کیوں سیاست دھکیل رہے ہو..
حیران کن رپورٹ
جس نواز شریف کو پاکستانیوں نے نااہل کر کے گھر بھیج دیا جرمنی برطانیہ اس کے کارناموں اور ویژن کو سکول کالج کے نصاب میں پڑھا کر ترقی کی دوڑ میں ہم سے آگے
@MaryamNSharif
بیوروکریٹس مقابلے کے امتحان پاس کرکےاس مقام تک پہنچتے ہیں۔سیلیکٹ ہوکرنہیں آتے۔
مریم نواز کا کہنا ہےکہ وزیر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو افسران کی تذلیل کا لائسنس مل گیا۔
مریم نواز نے فردوس عاشق اعوان سے مطالبہ کیاوہ سونیا صدف سے معافی مانگیں اورکہاکہ یہ رعونت قابل قبول نہیں۔
#YMT