🌴Mehmood A Qureshi🌴 Profile Banner
🌴Mehmood A Qureshi🌴 Profile
🌴Mehmood A Qureshi🌴

@_me786

30,683
Followers
28,925
Following
7,730
Media
116,750
Statuses

🐅نائب صدر مسلم لیگ سوشل میڈیا لاہور سٹی ا❤️YMT ❤️لاہور 🐅 صرف مسلم لیگ کے شیر فالو کریں

Lahore, Pakistan
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
3 months
الحمد للہ ! میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں
Tweet media one
80
239
969
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اعظم طارق نام ھے لاہور رینجرز ہیڈکوارٹر کےساتھ الطاف کالونی میں رہتا ہے میرا کم سی دسنا
157
1K
2K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
آج سماعت کے دوران سب سے زیادہ مزے کی بات جب پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ حکومت توہین عدالت کر رہی ہے تو جسٹس جمال مندو خیل نے کہا کس کیس میں علی ظفر کے کہا۔ پنجاب اور کے پی کے الیکشن کے کیس میں جمال مندو خیل نے فیصلے کی کاپی منگوا کر علی ظفر کو دی اور کہا جاری ہے 👇👇
Tweet media one
18
393
2K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
سچی منیب فاروق نے عمران ریاض کو ننگا کردیا اس سے بڑھ کر ایک صحافی کی تذلیل اور کیا ہوگی
79
695
2K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
9 months
یوتھیوں کی سابقہ مادر ملت ریحام خان صاحبہ کا بھی شیطان کی گرفتاری پر خوشی کا اظہار 😅🤣✔
24
278
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یہ انڈیا اور پاکستان کا بارڈر نہیں, یہ کشمیر اور فلسطین بھی نہیں بلکہ یہ مناظر مسجد رحمتہ اللعالمین چوک یتیم خانہ سال 2021 میں عمران خان کی طرف سے لبیک والے روزہ داروں پر فائرنگ کے ہیں۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ ظالم اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
59
885
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمران خان کے بعد مراد سعید بھی ان ایکشن 😂 وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہی ہسپتال 😜 ٹکر کے گانڈو لوگ
Tweet media one
87
639
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمر عطا بندیال نےجنرل عاصم منیر سے نیوٹرل جگہ پر ملاقات کا مطالبہ کیا جو جنرل عاصم منیر نے رد کر دیا اور کہا مجھے بتائیں پروٹوکول کی کتاب میں کہاں لکھا ہے میں باہر آپ سے ملنے کا پابند ہوں؟آپ نے ملنا ہے تو میرے آفس تشریف لے آئیں میں بیٹھا ہوں …
41
399
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
6 months
اس شیرنی نے تو یوتھیوں کی بینڈ بجا کے رکھ دی ۔ شاباش ببر شیرنی 😜
97
352
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
بقیہ👆👆 کہ اس فیصلے پر تو سارے ججز کے سائین ہی نہیں ہیں تو عدالت کے فیصلے کے خلاف توہین کیسے ہو گئی فیر علی ظفر دی شکل ویکھن والی سی 😂😂🤣🤣😆😆😆😆😆
Tweet media one
5
179
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
کورکمانڈر لاہور( جناح ھاوس) کا مور چور گرفتار🤣🤣
94
554
1K
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
لو جی یو کے میں کپتان کو چھتر
57
585
960
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یوتھیوں کی ماں کا حال بھی رکشے والا ہوگیا ہے یہ کون ہے دیکھا دیکھا لگ رہا ہے یہ آدمی🤔*
95
443
945
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
2 years
تربیت کے اعلی معیار ہنسی نہ آئے تو کہنا
36
485
842
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اکیلی بشری بی بی طلال چوہدری کے نشانے پر وچاری مسکین دیندار خاتون 🤨😜
35
423
791
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یہ ہدایات کون دے رہا ہے انہیں کے مردوں کو روزہ رکھوانے کے لیے ننگے سر والی نوجوان لڑکیاں ہی زیادہ ضروری ہیں۔د�� قسم کا اسلام ہمارے سامنے ہے ایک یہ والا اسلام جس میں لڑکیاں ننگے سر مردوں کے درمیان ہوں اور دوسرا وہ اسلام جو عورت کو گھر کے اندر بھی پردے کا حکم دے رہا ہے.
194
441
739
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی احتساب و داخلہ کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن کی نمائندگی کرنے کیلئے استعفی دیا ۔ عرفان قادر نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی نمائندگی کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جاری ہے 👇👇
Tweet media one
6
91
738
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
*انعام اللہ نیازی جو عمران خان کے قریبی عزیز ہیں کے شیطان 😈 عمران کے بارے میں ہوشربا انکشافات انھوں نے آج نیشنل TV پہ عمران خان اور یہودی گٹھ جوڑ کا تھوڑا سا پردا اٹھا دیا ابھی پوری فلم باقی ہے ...آپ سنیے 👆* *توبہ توبہ استغفراللہ ،،،،،،،،،،، سنو یوتھیوں کان 👂کھول کے سنو
23
489
708
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یہودیوں کا planted 007 اپنے انجام سے تھوڑے فاصلے پر
23
518
729
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ایران کی جانب سے ترکیہ میں بھیجے جانے والے امدادی سامان کے جیبوں کو بھاری محسوس کرتے ہوئے مشکوک قرار دیتے ہوئے جب ان کی تلاشی لی گئی تو اس میں چاکلیٹ اور ڈرائی فروٹ رکھے گئے تھے۔
16
193
713
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
انگریزی میں دلال کو بروکر کہتے ہیں اب جنہیں یہ تکلیف ہو رہی ہیں کہ طلال چوہدری نے ثاقب ناسور کو دلال کیوں کہا تو خود ہی اقرار اور گھمن سُن لیں “ ٹکٹ لے کر بیچنے والے کو بروکر اور پنجابی میں دلال کہتے ہیں ۔ شہباز گل نوٹ ۔ پنکی کا بھی ذکر ہے اس میں 😂😂
17
416
652
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمران خان کے قادیانیوں سےکس قدر تعلقات ہیں یہ سن لیے حرامی سور کتا کیا کہتا ہے اب بھی اگر کوٸ اس عمران حان کو عاشق رسول کہے تو اپنے ایمان کی خیر بناۓ یہقادیانیو کا یار ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شیعر کرۓ کم از کم ایک یوتھیے کی اصلاح ہو جاۓ جزاك اللهُ
66
591
589
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عائلہ ملک نواب آف نواب آف کالا باغ کی پوتی ہے،ایک وقت تھا' جب شام ڈھلے ان کے خاندان کی خواتین گھر سے نکلتیں تو روشنیاں گل کر دی جاتیں، ڈھنڈورچی ڈھول بجاتا ہوا نکلتا اور مرد راستے کی طرف پیٹھ کر کے کھڑے ہو جاتے تاکہ نوابوں کے خاندان کی عورتوں پر کسی غیر مرد کی نظر نہ پڑ سکے۔👇👇
Tweet media one
30
173
599
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
رانا تنویر کی گھن گرج وہ آئینہ دکھایا کہ خان بھی سوچتا ہوگا کن سے پنگا لے بیٹھا ہے
40
307
607
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
2 months
اسرائیل کو سب سے پہلے عمران خان نے قبول کیا سکالر ساحل عدیم
60
394
637
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
6 months
یوتھیو عمران کے یہودی پرست ہونے کوئی اور بھی ثبوت چاہئے یا یہ کافی ہے ابھی بھی وقت ہے سچ کو سچ ہی جانو اور شخصیت پرستی اور منافق اور فیک سحر سے باہر آکر دیکھو دنیا بہت پر فریب بھی ہے اور حسین بھی ۔ صرف آنکھوں سے پٹی کھولو
22
415
615
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
3 years
غصہ نہ کرنا بھائیو کیا یہ حقیقت نہی
Tweet media one
30
232
563
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
آج تو سکسر پر سکسر مار رہے ہیں قاضی فائز عیسی لو پھر نواز شریف کی بے گناہی کی تصدیق بھی آگئی سپریم کورٹ کے سب سے اونرایبل جج سے👍👊
8
281
552
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
6 months
بیوی کی ایک نظر کا کمال 😁😅 میاں بیچارے 😅
15
225
584
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
جنرل عاصم منیر کے جگری دوست محسن بیگ کا سنسنی خیز بیان عمران خان نے قادیانیوں کی سوچ کے مطابق مذہب کا نام لیکر حلیہ بگاڑ دیا، اسکے فالورز جاہل ہیں، عمران نے کوئی خاتون نہیں چھوڑی، بیویوں کیساتھ کیا سلوک کیا عمران فتنہ ہے اور فساد ڈالنا چاہتا ہے اس فتنے منافق کو اب ختم کرنا ہوگا
22
304
529
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
سال کا آخری جمعہ بحیثیت مسلمان ایک نیکی کرلو میں دوبئی سے لعنت بھیجتا ہوں آپ کس شہر سے لعنت بھیجنا پسند فرمائیں گے ؟؟
Tweet media one
408
116
503
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
پنجاب کے شہر مریدکے میں پی ٹی آئی کے ایک عہدیدار کے گودام سے 30000 چینی کی بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کا بڑا منصوبہ ناکام۔ ویلڈن پنجاب حکومت
24
346
519
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
مزہ نہ آئے تو پیسے واپس بطخ کے منہ والا🤨🤣😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
23
294
499
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
9 months
😭افسوس ناک خبر!😭 دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری پاکستان میڈیا میں میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں یاسین ملک کی آواز بن جاؤ اور دشمن کو بتا دوں کہ ہم یاسین ملک کے ساتھ ہیں یاسین ملک ہم تمہارے ساتھ ہیں
Tweet media one
21
441
474
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
6 months
شیر کا بچہ دیکھا ہے؟ نہیں دیکھا؟ چلیں آج دیکھ لیں!
17
218
488
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
استغفراللّٰہ ! ہم لوگ روزہ اور عبادات اللہ کو راضی کرنے کیلئے کرتے ہیں اور یوتھیے شرک پر شرک کرتے اللہ کے بجائے خان کیلئے عبادات کرتے لعنتی 🖐🏽
225
396
451
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جھنگ کا رہنے والا شیخ وقاص اکرم کس طرع بلواہیوں کو دہشت گردی پر اکسا رہا ہے
43
379
425
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمران کا اصلی جانشین مل گیا میں اکثر سوچا کرتا تھا کے دجال پڑھے لکھے لوگوں کو بے وقوف کیسے بنائے گا لیکن یوتھ کو دیکھ کر میری غلط فہمی دور ہوتی جا رہی ہے 😜😂🤣 یوتھ کا مینٹل لیول چیک کریں
24
323
454
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
حضرت صاحب عمران کے نکاح کو عدت سے پاک کرتے ہوئے مفتی صاحب یہ یکطرفہ فتوے اپنے پاس رکھیں لیڈر اور قوم کے امام کیلئے پہلی قابلیت اسکا کردار ہوتا ہے اور وہ پبلک پراپرٹی بن جاتا وہ عام شہری نہی ہوتا اگر عدت میں نہی تھا تو دوسرا نکاح کیوں کروایا ؟؟ عالم بنو دین فروش نہ بنو 😡🙏
179
166
457
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
7 months
یوتھیوں کیلئے یہ ویڈیو فری ہے اسکو بار بار دیککھیں اور جانچنے کی کوشش کریں
5
323
472
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ریاست مدینہ کے دعویدار کے گھر سے تربیت یافتہ یوتھیوں کی وڈی امی حلال جپھی ڈال ڈال رہی ہے۔
39
255
432
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
بریکنگ نیوز 👊👊 اگر یہ ایماندار اور پرہیز گار ہے تو نیازی کا چوروں اور بدکرداروں کا معیار سمجھ لو
4
385
434
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
3 months
تازہ ترین کے پی کے اسمبلی کے اجلاس میں اکیلی لڑکی نے کپتان کے خلاف گھڑی لہرا کر اور چور چور کے نعروں سے اسمبلی حال گونج اٹھا
33
184
481
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
کامران شاہد کے ہتھے ملائکہ بخاری چڑھ گئی پھر جو بھگو بھگو کر چھتر مارے مزہ آ گیا لیکن یہ لوگ ڈھیٹ ہیں ان کے ساتھ کچھ بھی کرلو پر انہیں گورنمنٹ دے دو
16
288
420
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
دیکھاکھوکھلے تکبر کے منہ پر زناٹےدراتھپڑ 👋👋
50
230
417
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
7 months
لو یوتھیو پشاور BRT بنانے پر تو جو نقصان ہوا ہی تھا اب KPK بدحالی کا شکار ہونے کے بعد میٹرو بس بھی بند ہونے کے قریب کیا یہ ہے کپتان کا ویژن ہم نہ کہتے تھے نالائق ہے
7
216
457
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اے خدا میرے ابو سلامت رہیں
24
298
440
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
*آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا*
41
253
432
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
زنان پارک میں لبیک یا مہدی علیہ السلام کے بینرز اور ماتم. استغفراللّٰہ کیا( مہدی علیہ السلام) بھی اب زمان پارک سے نکلنے والے ھیں.؟ یوں تو ھر سپاہی اپنے نظریے کیلئے ڈٹ کے جان دیتا ھے گولی کھاتا ھے . خدا جانے یہاں کون سا نظریہ چل رھا ھے جو کرسی کیلئے آدھی رات کو ماتم بھی کرواتا ھے؟
95
369
410
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
محترم عاصم منیر کے نام عمران خان کا خط بزریعہ ٹک ٹاک
43
273
407
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یار کس شاندار الفاظ میں اس شخص نے عمران کو دھویا خود ہی سن لیں ایسی چھترول نہی دیکھی ہوگی قسم سے
28
315
410
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمران خان نے اپنی چوائس سب سے معتبر رکھی بڑے بڑے برج اس ٹکٹ کے آگے گرا دیئے 😜🤣🤨🤨 اور ٹکٹ میرٹ پر دے دیا ۔
Tweet media one
61
235
400
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
بات مختصر لیکن بات بہت گہری ہمیں یوتھیوں سے سب سے بڑا اختلاف یہی ہے سیاست کیجئے گج گج کر کریں لیکن مذہب اور عقیدہ سے ہٹ کر 🙌 یہ کونسا عالم ہے کہ نہ مونچھ نہ داڑھی نہ اسکی نماز کا نہ دین کا پتا لیکن جس نے اسکی مخالفت میں دو لفظ کہہ دیے پھر یوتھیے اسکو اپنا باپ کہنے سے بھی انکاری
6
297
398
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
سابق آرمی چیف اسلم بیگ نے سلیم صافی کے ساتھ انٹرویو مین کھل کر قوم کو بتا دیا تھا کہ نیازی کو لانا 4 ملکوں کی سازش ہے ۔۔وہ چار ملک ۔۔امریکہ ۔۔اسرائیل ۔۔انڈیا اور ایران تھے ⁦⁦ @saleemsafi789
4
254
379
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
آج کا تازہ ترین دلچسپ واقع گوجرانوالہ دو بہادر بچوں نے ڈونکی کنگ کو جوتوں کا ہار پہنا کر سرعام گھمایا 😀😀😀😀😀😀 اللہ پاک ان بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے امین ثم امیں
41
201
393
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
کپتان کے جلسے کے دوران ایک کوکینی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
23
171
388
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
طیب اردگان نے کہا ہے کہ میرے نام کے ساتھ پتا نہی یہ کونسے کیڑے مکوڑے بنائے ہیں ۔ وہ پھر میں نے بتایا یہ عمران خان نے اردو میں مبارکباد بھیجی ہے وہ سمجھ رہا تھا آپکو اردو آتی ہے طیب اردگان نے جواب دیا کہ جو بالٹی سر پر ڈال کر گھومتا ہے اسکی مبارکباد کی مجھے ضرورت نہیں ہے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
اپنی قوم کی ایماء پر میں @RTErdogan کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ انہیں پاکستان کا دوست تصوّر کیا جاتا ہے۔ میری دعا ہے کہ بطور صدر ان کا یہ پانچ سالہ نیا دور ترکیہ کے عوام کیلئے خوشحالی کا وسیلہ بنے۔
1K
24K
68K
20
148
358
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
چین نے پاکستان سے دوستی کا پورا پورا حق ادا کر دیا 57 ارب ڈالر کا ریلوے منصوبہ مکمل کرے گا جس کی وجہ عمران نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں
6
220
378
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
9 months
اس بار چودہ اگست یوتھیوں کیلئے کسی قیامت سے کم نہیں تھا۔
24
142
384
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
واہ میرے مولا کیسے یہ ٹکر کے لوگ ؟؟
Tweet media one
82
139
386
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
شاہزیب اگر انتخابات چودہ مئی کو ہو گئے تو میں اپنا وکالتی لائسنس کینسل کروا دوں گا عرفان قادر
Tweet media one
25
92
386
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
بھائی پوری قوم کو بولتا ہے گھر پر میری بیوی اکیلی تھی بہن بول رہی ہیں کہ گھر میں صرف وہ اور اُس کا خاوند تھا *کون جھوٹ بول رہا ہے؟؟؟*,,,,یوتھیوں دس دیو
33
214
370
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
خان صاحب کا امریکا میں قادیانیوں کے ٹی وی چینل *ربوا ٹائمز* کو دیا گیا ایک خصوصی انٹرویو__🥲 کیا یوتھیوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے یا ایسی پوسٹ پر انکی مسلمانیت سوئی رہتی ہے ؟؟
29
422
373
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
لاہور سے راولپنڈی 225 کلو میٹر تک خطرہ نہیں تھا عدالت کے دروازے پر کھڑا ہو کے اندر جانے میں جان کو خطرہ واہ واہ🤔 تے ایہو جئے جج دی ججمنٹ شاوا
8
215
366
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
جسٹس محسن اختر کیانی،،،،،،،، یہ وہ جج صاحب ہے جن کے سامنے پڑے فائل میں اس کیس سے مطلق مصدقہ ثبوت پڑے ہیں پھر بھی ایسے ریمارکس دینا اپنے منصب کی توہین کرنے کے برابر ہے،،،،،، ہاں وئی یوتھیوں ایسا ھو سکتا ھے کے جس کا بچہ ھو اسے پتہ ہی نہ چلے😜😝🤥🤫🤔🫣
42
223
355
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
رات کے ایک بجے گھر پر چھوٹے بچوں کو چھوڑ آگ لگانے اور لگوانے کے لیے باہر رہ سکتی ہے تو جیل میں بھی بغیر بچوں کے رہ سکتی ہے “ 🙌 زمان پارک میں راتیں رنگین گزار کر گناہ کر سکتی ہے 🖐🏽تو جیل میں محفوظ رکھنا ریاست کی زمہ داری بھی ہے💪
19
215
357
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
مکافات عمل کل عمرانڈو کہتا تھا کہ پٹواریو کو لوگ رشتہ نہی دیں گے اب مفتی طارق مسعود نے ایسا زناٹے دار تھپڑ عمران کے منہ پر جڑا کہ تبدیلی جہاں سے نکلی وہاں گھس گئی
9
219
352
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
4 months
دھمکیاں اسرائیل کو اور حملہ پاکستان پر یہی کچھ کربلا میں ہوا تھا وفاداری کے خطوط امام حسینؓ کو اور ساتھ دیا قاتل ابنِ زیاد کا
5
136
399
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اپنے ہی گراتے ہیں گیدڑ پہ بجلیاں
3
193
361
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ٹیریان کیس میں عمران نیازی کا عدالت میں کہنا ہے کہ ریاست کسی کا ڈی این اے زبردستی نہیں لے سکتی۔ اگر سچے ہو تو زبردستی کی نوبت کیوں آرہی ہے، رضاکارانہ ڈی این اے ٹیسٹ کرا ؤ اور سرخرو ہو جاؤ۔ لیکن تم جھوٹے ہو، جواب نہیں دے سکتے ۔
Tweet media one
18
223
351
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
آج میرٹ پر تقرری ہوئی تو کیا تکلیف ہے پی ٹی آئی کو۔۔۔ میں حلف لیکر کہتا ہوں کہ موجودہ حکومت، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے پہلے ہمیں زبردستی اسمبلی میں بٹھایا جاتا تھا۔ نور عالم خان
5
170
344
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے جارہا ہے دوسری ویڈیو میں گانڈو کی شکل تو دیکھو
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اعظم طارق نام ھے لاہور رینجرز ہیڈکوارٹر کےساتھ الطاف کالونی میں رہتا ہے میرا کم سی دسنا
157
1K
2K
14
136
328
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
شکل دیکھی مردود کی فرعون بنا ہوا تھا سچ سچ بتانا اب کیسے بیٹھا ہوا ہے گیدڑ ؟
394
111
304
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
*عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے بواسیر اور انقلاب کا ایسا مذاق آپ نے نہیں دیکھا ہوگا😂*
11
211
338
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
عمران خان نے امریکی پریشر پر سی پیک کو بند کیا ، وزیر مواصلات مراد سعید کو تو چین نے ویزا دینے سے انکار کردیا تھا ۔۔ عمران خان کو ورلڈ کپ دینے والے سابق امریکی صدر کے مشیر ساجد تارڑ کی زبردست گفتگو
10
224
323
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
چین، سعودی عرب، یو اے ای، ترکی، ملائشیا نے عمران خان کو ناپسندیدہ کہا، اور کہا کہ عمران خان شیخ چلی سے زیادہ کچھ نہیں. عمران خان کو تو ایک دوست ملک نے اپنے جہاز سے اتار دیا تھا نہال ہاشمی
9
142
327
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
پتہ نہیں کیسی بدبخت مسجد انتظامیہ تھی جس نے اس سور کو مسجد میں داخل ہونے دیا ؟ ایسے بے حس معاشرے بھی آج پاکستان کے اس حال کے زمہ دار ہے جو ایسے پلید لوگوں کو مقدس مقام پر بولنے کی اجازت دیتے۔۔ جوانی میں سب سے زیادہ حرامزدگیاں کرنے کہ بعد بڑھاپے میں مذہب کارڈ تھام لینا
125
139
331
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
لندن میں برطانوی وزیراعظم جو ایک انڈین نژاد ہے اس کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا مظاہرہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے باجوہ کتا ہائے ہائے حافظ کتا ہائے ہائے ۔۔۔۔ اس سے pti کے تانے بانے انڈیا کے ساتھ ملتے ہیں پی ٹی آئی ملک دشمنی ساری حدیں کراس کر گئی😡😡😡😡
68
235
320
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ننگ تڑنگ پارٹی کو حواس باختہ کرنا تو کوئی رانا ثناءاللہ سے سیکھے واہ ⁦ @RanaSanaullahPK ⁩ آپکو دونوں ہاتھوں سے سیلیوٹ 👏😜🤣🥰🤨
28
161
312
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ھذا یوتھیا 🤣🤣🤣 سعودی عرب کے شاپنگ مال میں عمران نیازی مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے
19
134
313
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
6 months
واہ رضی دادا ایسی چھترول ہمیں بھی اسٹیبلشمنٹ نے بتایا تھا کہ عمران خان گھڑی چور ہے۔ زکوات چور ہے، قربانی کی کھالیں چوری کرتا ہے۔۔۔ کمال طریقے سے لاجواب چھترول😂
6
127
336
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
مدینہ جیسی ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار نے مدینہ والی گھڑی تو بیچی ہی تھی، ساتھ میں حج جیسے مقدس مشن میں بھی غلیظ کمائی کرنے سے بھی باز نہ رہ سکا اور ڈھائی ارب کی چوری پکڑی گئی
2
229
293
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
چند ججز پوری عدلیہ کی توہین کررہے ہیں انکی نشاندہی کرنا ہوگی، عرفان قادر
3
132
290
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
لندن پلان کیا ہے؟ ماریہ میمن کا سوال اے تے عمران خان ای دس سکدا اے۔ ساہنوں تے ککھ نئیں پتہ: شاہ محمود قریشی کا جواب
21
148
295
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
میں آپکو رائٹنگ میں دیتا ہوں یہ بھی تباہ ہونگے فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی اور پاکستان کے تین حصے ہونگے (خدانخواستہ): عمران خان کون ہو تم؟ کیا ایجنڈا ہے؟ کیا یہی سب کچھ اسرائیل، بھارت اور دشمن نہیں چاہتا؟ کوئی حب الوطن ایسا تصور بھی نہیں کرسکتا اور تم نے کتنی آسانی سے یہ سب بول دیا
56
261
306
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےاب تو فتنہ عمرانیہ کی پارٹی کے ہی رہنماؤں نے بتانا شروع کر دیا ہے کہ اس نے اپنے دور میں بہت زیادہ کرپشن کی تھی انشاءاللہ بہت جلد فتنہ عمرانیہ بے نقاب ہو جائے گا سارا کا سارا
3
169
297
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
بہت بڑی خبر۔۔۔ آئی۔ایم۔ایف سے جان چھڑانے کا فیصلہ 11ارب ڈالر قرض اداکردیا گیا مزید کوئی قرضہ نہ لینے کافیصلہ
14
90
304
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
11 months
*سن لو اسی لیے کہتے ہیں کہ یہ یہودی ایجنٹ ہے 100فیصد یہودی ایجنٹ ہے۔
2
279
306
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
وہ جو گھڑی سیرینا ہوٹل کے باہر لگی ہے اسکا ہر ہر سیکنڈ عمران باجوہ گٹھ جوڑ کے ذریعے کشمیر فروشی پر ان دونوں پر لعنتیں بھیجتا ہے جن کے کالے کرتوتوں سے کشمیر ہم سے دور ہوا انشاءاللہ واپس لیں گے
6
201
293
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
اعظم سواتی نے اقرار کر لیا کہ 2018 میں ھم چابی والوں کی مدد سے آئے ہیں کہاں ہیں لفافے صحافی 🤔
7
234
295
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
ایک یوتھیا اسد عمر کو بتا رہا ہے کہ خان کے دروازے سے صرف لونڈوں کو اندر جانے دیتے میں تو رمضان میں بتا بھی نہی سکتا پتا نہی کیا لونڈے بازی کی با�� کررہا ہے یہی اصلیت کپتان اور اس کے اردگرد لوگوں کی جسے ہر ذی شعور پرکھ سکتا پر عقل ہونی لازم
17
251
294
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
تھوڑا نہی پورا سوچیئے کیا آپ اپنی بچی کو جلسے میں نچوائیں گے اگر نہی تو واقعی آپ دین اسلام پر کاربند اور اگر ہاں تو ہمیں معلوم ہے کہ تم کون ہو ؟؟؟ 🙌
25
225
282
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
*اس سے بڑھ کر زلت کیا ہے حقیقی آزادی والو چھپ جاؤ تازہ بیان🤪😂🤣*
18
149
302
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
افسوس ناک💔 یہ کراچی میں ایک فروٹ اسٹال کا منظر ہے جہاں پر مہنگائی کے باعث غریب عوام کو ان کی آسانی کیلئے 10 روپے کلو کے حساب سے فروٹ مل رہا تھا لیکن عوام نے آج یہ حال کردیا اصل میں یہ لوگ اسی لائق نہیں ہے کہ ان کے لئے کوئی بھی فائدے کا کام کیا جائے😔
27
164
287
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
4 months
چوہدری نثار کی بلی تھیلے سے پوری طرح باہر آچکی ہے یہ کپتان کے دھرنے کا پروموٹر تھا سچ یہی ہے 🤔
18
103
308
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
جو حضرات اس غلط فہمی میں ہیں کہ ماسک لگا کر ہمیں نہی پہچانیں گے یہ انکی صرف خام خیالی ہے انکا فون نمبر ہی انکی شناخت بن گیا انہیں جان بوجھ کر فری ہینڈ دیا گیا تاکہ مقدمات جاندار بنیں انکے ابو جان کی بھی تفصیلیں حاصل کرلی گئی ہیں
10
157
247
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
یوتھیو کو پولیس سےپکڑ واو اور 2لاکھ سے 5لاکھ تک کماو غریبو کےلیے افر🫣
1
157
279
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
Omg Very sad if she is wife of our cheap justice چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بیوی کی آڈیو لیک 👇👇 ۔۔ خانہ خراب کی بچی کیسے رو رہی ہے
56
195
267
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
آج روسٹرم پر آ کے شاہ محمود چیف جسٹس کو اسمبلی اراکین کی شکایتیں ایسے لگا رھا تھا جیسے اسکا دادا انگریزوں کے سامنے آزادی کے مجاھدین کی شکایتیں لگایا کرتا تھا 🤣🤣
18
97
279
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
1 year
مجھے نہی معلوم کہ کون ہیں مولوی صاحب لیکن جو قصیدے عمران کی شان میں کہہ دیے قربان جاؤں آپ خود ہی دیکھ لیں ہم بولے گا تو بولو گے بولتا ہے 🤨🤪😜
22
175
281