وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لئے جامع سفارشات طلب کرلی ہیں اور ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹو میشن کے عمل کے فوری آغاز کی ہدایت کی ہے جس کی نگرانی وہ خود کریں گے۔
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر کی…
اگر
@anticorruption
رپورٹ کے باوجود (فین کلب)یہ نہیں مانتا کہ آپ جس کی پیروی کر رہے ہیں وہ نہ صرف اخلاقی بلکہ معاشی طور پربھی کرپٹ ہے تو پھر آپ کس کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے ہے اور آپ اس کا جواب اپنے ضمیر کے مطابق دیں، یہ جواب نفرت سے پاک اور پاکستانیت کےلئے ہونا چاہیے۔
فتنہ وفساد گروپ اور اس سے جڑے شرپسند عناصر کے متعلق میرا واضح مؤقف رہا ہے کہ یہ ملک کے وجود کو کھوکھلا کرنے پہ تلے ہوئے ہیں اور یہ ملک کو کسی بڑے سانحہ سے دو چار نہ کردیں!
Let the people decide their fate; it’s up to them what they want. Either hatred or destruction, a hallmark of IK’s tenure, or prosperity, as witnessed under the leadership of Mian Nawaz Sharif before 2018.
The PHC’s single bench decision is a violation of the Election Act, 2017. The decision was bound to be biased as the judge’s cousin is contesting elections on PTI’s ticket. Despite the glaring conflict of interest, undue relief was granted to the party of his cousins.
پشاور HC کے سنگل بینچ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے، جج صاحب کے کزن PTI کے ٹکٹ پہ الیکشن لڑ رہے ہیں اس لئے یہ فیصلہ ہی آنا تھا۔ جج صاحب قانون اور انصاف پہ چلتے تو یہ کیس ہی نہ سنتے۔ مفادات کا ٹکراؤ ہوتے ہوئے بھی جج صاحب نے کیس سنا اور کزنز کی جماعت کو ریلیف دیا۔