Nabila Javed Khan Profile Banner
Nabila Javed Khan Profile
Nabila Javed Khan

@KhaysSalon

2,751
Followers
2,262
Following
1,402
Media
19,197
Statuses

Makeup artist 💄 Hairstylist 💇 check out my Tiktoks 👉🏻 | My Instagram👉🏻 khaiysbeautylounge

Lahore, Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
الحمدللہ قیدی 804 ڈن🥰
Tweet media one
126
8
122
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
4 months
メルちゃんの最後の配信。 ラスト1分前から「かぷ民に最後の挨拶」をしているように見える。 寝るか~しょうがないな~ 今日はこの辺で これがファイナルラスト、本当に。 (最後泣きそうになってるかも) 1/15にエスカレーターやる予定だったんだね。 #夜空メル #メル生放送
2
99
691
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
4 months
میں دیکھ رہی تھی تسبیح کا ایک دانہ بھی نہیں ہلا🙄
367
173
589
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
@RehanaImtiazDar دھاندلا
Tweet media one
10
125
382
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
@SdqJaan میں نے سورہ یوسف میں پڑھا تھا قید سے رہائی کے بعد وہ بادشاہ بنے تھے
2
30
181
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
غلطی لڑکے کی ہو گی برتھ ڈے بھول گیا ہو گا🤧😂😂
31
40
155
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
اس سال زکوٰۃ اس کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں 🥺🥺
Tweet media one
47
43
150
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
اسلام میں ان سب کی کہیں گنجائش بنتی ہے؟ یا یہ صرف نام کے مسلمان ہیں
74
30
128
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
اتنی پلاسٹک سرجری دیکھ کر کون ذہن میں آتی Comment Below 👇 😂
96
41
124
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
19 days
مادھوری اپر لپس بنانا بھول گئی 😂😂😂😂
50
18
122
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
فولو بیک لینے کے بعد ان فولو کرنے والو اللہ دوزخ وچ تہاڈے سپیشل کڑاہی وچ سپیشل پکوڑے تلے😒
46
12
115
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
دین اور دنیا ساتھ ساتھ 😐
28
15
114
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
5 months
My Work
Tweet media one
97
5
107
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
@JimmyVirkk جی بالکل ٹیچر تھی اور محترمہ عبایا پہنتی تھیں
3
19
108
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
28 days
جو مرد کسی عورت کا ذہنی سکون نہ بن سکے وہ پھر ڈیڑھ دو من کا گوشت تو ہو سکتا ھے پر مرد نہیں-
Tweet media one
42
5
100
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
9 months
ابھی تھوڑی دیر پہلے بیکری جانا ہوا اچانک شور اٹھا ڈی سی آ گیا اور شٹر بند ہم بیکری کے اندر تھے بیکری والے نے کہا تھوڑا ویٹ کر لیں اور بتانے لگا کل ساتھ والے ریسٹورنٹ سے پولیس سولہ ہزار کا فری کھانا کھا کے گئ ہے اور ہم واپسی پر یہی سوچتے رہے حرام کھا کر کیسے سکون سے سوتے ہوں گے
3
17
86
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
My Work
Tweet media one
70
5
83
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
ڈڈو چارجر نے میری تین سال کی بیٹی کا ہئیر اسٹائل چوری کر لیا مر جانی پھپھے کٹنی😒😒
Tweet media one
20
12
77
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
9 months
@FaniCh019 @zehrazee14 ✌️✌️✌️
1
3
67
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
5 months
ہم سب کے پاس کم ازکم ایک کہانی ایسی ہے جو ہم کبھی کسی کو نہیں سنا سکتے!!!
21
6
65
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بٹھاۓ تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا-
Tweet media one
11
15
69
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
🤗🤗🤗
15
18
66
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
🔥🔥🔥🔥😂😂😂
Tweet media one
20
24
66
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
25 days
بااثر خاتون نے اوور سپیڈنگ پر روکنے اور چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔
27
33
67
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
پاکستان کی بربادی میں افغانیوں کا کوئی ہاتھ نہیں لیکن افغانستان کی بربادی میں پاکستان کا ہاتھ ہے
10
25
63
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
بے قدرے لوگوں کے ہاتھ اگر چاند لگ جائے وہ اسے بھی گرہن لگانے کا ہنر رکھتے ہیں۔۔۔!
Tweet media one
27
8
61
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
@ImranARaja1 امتحان ہے آزاد امیدواروں کے لیے حق کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں عمران خان کا ساتھ دیں ورنہ ذلالت ہے ان کے نصیب میں
1
14
61
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
مونگ دا ایمان تر حدہ خپلہ جبا نہ پریدو مونز بہ پہ پختو نہ شیی خو نیت اے پہ پختو کوو🥰
12
14
59
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور چاۓ سے رشتے٫ تعلق ٫ دوستی اور محبت
Tweet media one
22
7
59
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
My work
39
4
59
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
5 months
فولو بیک لے کر انفالو کرنے والوں کو بلاک کرنا چاہیے
Tweet media one
26
3
53
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
رومی کہتا ھے محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ھے٫ ہر رقص پاگل پن اور ہر عبادت بوجھ ھے"❤️
9
13
56
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
مجھے پولیٹکس کی بیماری نہ ہوتی اگر وجہ اتنی پیاری نہ ہوتی🥰🥰🥰
4
9
55
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
ویسے تو ہم کسی کے مہمان نہیں بنتے پر تم جو چاۓ پر بلاؤ تو سوچا جا سکتا ھے
Tweet media one
25
6
51
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
تخت الٹایا ھے وقت کے فرعونوں کا الٰہی میری فقیری سدا بہار رکھنا
Tweet media one
@Gujjars1232
Gujjar
2 months
Tweet media one
3
2
7
10
14
51
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
یہ قرآن پاک جب میں سات سال کی تھی پہلی بار قرآن ختم کرنے پر مجھے میرے استاد جی نے دیا تھا
Tweet media one
13
5
48
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
🤗🤗🤗🤗🤗
Tweet media one
12
3
47
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
ماشاءاللہ میرا بھتیجا 😘😘😘😘
17
4
50
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
10 months
@ii_Riski_ii پتا نہیں کون خوش قسمت ھےکاش میں ھوتی 😍
1
3
45
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
Tweet media one
18
0
48
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
مریم کے ہاتھوں پنجاب کا روشن مستقبل دیکھنے والو ایک بار کیپٹن صفدر کا حال ضرور دیکھ لینا 😂
13
10
46
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
اسلام علیکم دہشت گردو🫣
28
2
47
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
12 days
نو مئ یاد رکھا جائے گا کبھی نہیں بھولیں گے 💔
10
27
59
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
17 days
سائنس کہتی ھے انسان چھ منٹ دماغ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا پٹواری کیا زندہ لاشیں ہیں؟ 🤧😂
16
6
47
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
@JimmyVirkk کمپنی کا پلان تو وڑ گیا 😂
0
3
45
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
میری ماں کے گھر کی چائے 🥰🥰
Tweet media one
24
1
44
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
پسند پھر بھی نہیں آۓ 😕
25
3
43
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
نواز شریف اور شہباز کسی کے قریب سے گزر جائیں بندہ جیب چیک کرتا ہے کچھ بچا ہے کہ نہیں😂
5
28
45
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
تالیاں ان لوگوں کے لیے جو کالا ہونے کے ڈر سے چاۓ نہیں پیتے👏👏
Tweet media one
22
6
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
ایک جاہل آدمی باصلاحیت عورت کو ضائع کرنے کی طاقت رکھتا ھے
Tweet media one
14
3
45
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
مٹی ہے حقیقت میری مٹی میں مل جانا ہے پھر اوقات کیسی؟ غرور کیسا؟ عروج کیسا؟ زوال کیسا؟
12
4
39
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
تیری کئی تصویریں میرے پاس ہیں مرشد پر یہ دل پھر بھی تیرا دیدار چاہتا ہے ❤️❤️❤️
Tweet media one
4
7
43
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
10 months
@ii_Riski_ii بالکل اور میں اس میں خان صاحب سے انٹرویو لوں گی 😍
4
1
43
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
13 days
اتنے تو پیسے بھی نہیں ہیں جتنے کپڑے پسند آ جاتے ہیں یہ دکھ کب ختم ہو گا..."😢🤧
Tweet media one
20
5
44
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
My work
32
1
42
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر مرد کا ایک درجہ اس لیے اللہ نے بلند رکھا گیا ہے کہ وہ محافظ ہوتا ہے، اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے"🤍🌸
Tweet media one
21
6
41
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
5 months
🥰🥰🥰
Tweet media one
22
8
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
عورت بڑی ہی پیاری چیز ھے اگر اس کا موڈ خراب ہو تو٫ وہ پوری کوشش کرتی ھے کہ ٹھیک سامنے والے کا بھی نہ رہے 😂
Tweet media one
23
7
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
@MemonaMushtaq یہ پول بھی وڑ گیا😂
5
2
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
14 days
🤧🤧😝😂😂😂😂
14
1
41
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
خان صاحب کچھ خاموش مجاہدائیں بھی ہوتی ہیں 😔
Tweet media one
14
4
41
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
اور کالا رنگ اس لیے بھی خاص پسند ھے مجھے کہ یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد
Tweet media one
24
2
41
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
یہ جو فولو بیک لے کر انفالو کر دیتے تم لوگوں کا جہنم میں ایک علیحدہ بحریہ ٹاؤن ہو گا انسان بنو بیغیرتو😤
21
5
38
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
Tweet media one
9
9
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جسکو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا۔۔۔۔
Tweet media one
14
12
40
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
پہلی دفعہ سردیوں میں ووٹ ڈالیں گے میاں صاحب بریانی کے ساتھ ایک مُٹھی مونگ پھلی وی ہونی چاہیدیے 😎 انجمن پٹواریاں ن لیگ
7
8
39
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
🤗🤗🤗🤗
4
14
33
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
`قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہےکہ تُم اسے بدل نہیں سکتےلیکن یہ تمہیں بدل سکتاہے💯✅♥️ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
20
8
38
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
بعد میں سنیں گے آپ کی رائے ٹھنڈی ہو رہی ہے ہماری چاۓ
Tweet media one
26
5
38
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
@ii_Riski_ii ایک بار آ لینے دیں بھگوڑے کو آپ کی پیشنگوئی کی وجہ سے پروگرام شروع ہونے سے پہلے وڑ نہ جائے
2
2
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
دل میرا چاہے جب بھی تو آۓ تجھ سے میں کہہ دوں واپس نہ جانا😔😔
8
10
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
4 months
@syed_shah_100 @Mr_hide99 میں کہتی ہوں پھانسی چڑھا دینا چاہیے
4
3
36
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
مشرقی لوگوں کا عشق ومحبت سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ: وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے!
Tweet media one
16
5
37
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
1 month
زندگی سے اگر چاۓ نکال دی جائے تو باقی پیچھے صرف سر درد ہی بچتا ھے
Tweet media one
22
4
37
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
جون ایلیاء کا شعر ہے کہ: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری کہیں تم چرس تو نہیں پیتی؟ 🥴🤣 نہی میں چائے ☕ پیتی ہوں 😂
Tweet media one
19
3
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
کسی کو طلب مار گئی ہماری کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا
Tweet media one
15
1
35
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
عزت کا تو پتہ نہیں مگر گالیاں پورے اطمینان سے کھائی ہیں #RHODurban
Tweet media one
14
5
36
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
リーゼント #帰宅難民 #雪国マウント #雪降りすぎ #東京の雪 #大雪警報 #帰宅命令
3
4
35
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
غائبانہ شریک کر کے تجھے ایک چسکی بھری ہے چاۓ کی
Tweet media one
26
1
37
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
لوگوں کی ماؤں کے شیر بیٹے ہوتے ہیں لیکن یہاں بیٹوں کی شیرنی ماں ہے❤️❤️ (عمر ڈار)
Tweet media one
9
3
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
آ رہا ہے واپس کسی کی انگلی پکڑ کر نہیں بلکہ عوام کے کندھوں پر بیٹھ کر
Tweet media one
2
1
8
0
7
35
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
بیشک بہترین دوست وہ ھے جو آپ کو عیدی بھیجے🙂😂
Tweet media one
21
6
31
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
29 days
چیٹا سوٹ پانڑاں سی جلدی میں سدھو کو کاپی کر گئی 🤧
@Mr_Gadgets_
بندہِ ناچـــــــــــــیـز
29 days
ہتھ وچ تسبیح پھڑنا بھل گی وچاری
Tweet media one
9
10
45
11
3
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
سر بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت، تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت
Tweet media one
19
3
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
7 months
@TaraCh019 اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲
1
3
30
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
پروگرام تو وڑ گیا😂
3
10
32
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
پاکستان کی تاریخ کا پہلا لیڈر جس کی انت��ابی مہم قوم خود چلا رہی ہے ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
8
8
35
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر
24
2
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
18 days
سین کچھ یوں ھے😂
Tweet media one
21
0
34
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
21 days
میں نے کبھی کسی بخیل شخص کو محبت بانٹتے نہیں دیکھا۔ کیونکہ محبت ھمیشہ سَخی لوگوں کے ھاتھوں سے پُھوٹتی ھے۔ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
18
1
32
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
3 months
@pmln_org بچوں کے سامنے ان کی ماوں کو بالوں سے گھسیٹ کر ڈالوں میں پھینکا گیا، ڈھول بجانے والوں، کرسیاں، سپیکر، ٹینٹ دینے والوں تک کو اٹھا لیا گیا، جو ظلم کیا گیا پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا، یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور دیگر خواتین کو فکس کرنے سے کونسی اناوں کو تسکین ملنی ہے؟
2
5
33
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
انڈیا کے پاس مکیش امبانی اور رتن ٹاٹا ہے ہمارے پاس چور کی تصویر لگا پرانی گندم کا سستا آٹا ہے.
12
12
32
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
کل کڑیں گے تم پڑ شاعڑی دسمبڑ آج نومبڑ کی آخڑی ڑات ہے😂😂
14
2
33
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
مجھے بلٹ پروف گاڑی اور سیکیورٹی عملہ دیا جائے میری جان کو خطرہ ہے 😂 انوار الحق ککڑی 😹🤣 اس ککڑی کو کس سے خطرہ ہے کوئی بتائے گا؟؟🤨🤔
Tweet media one
19
7
33
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
24 days
جادو بھری نگاہ میں اشکوں کے قافلے کمبخت کوئی توڑ کے دل تو نہیں گیا ؟
Tweet media one
15
1
31
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
جب کوئی کہے کہ" چاۓ پی لو" میرا دل پھر سے کہو.....کہتے رہو اچھا لگتا ھے
Tweet media one
22
6
31
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
23 days
ایکس فیملی 🥰🥰
Tweet media one
20
4
31
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے اُس کے کتنے بندے ہیں وہ پھر بھی تمہیں نہیں بھولتا❤️❤️❤️ 🌸(صبح بخر)🌸
12
6
32
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
6 months
🥰🥰🥰🥰
2
7
31
@KhaysSalon
Nabila Javed Khan
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
27
2
30