Shahzeb Khanzada Profile Banner
Shahzeb Khanzada Profile
Shahzeb Khanzada

@shazbkhanzdaGEO

3,802,083
Followers
299
Following
7,674
Media
16,599
Statuses

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

Islamabad
Joined March 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
Gender is nt something to b proud of,nor it is somthng to b ashamed of. Ppl like Musharaf who try to use it fr thr advantage n to ridicule othrs must b ashamed of thr behaviour. Pakistan is thankful to great women like Fatima Jinnah,Benazir,Malala etc.
4K
3K
15K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
فاشسٹ لیڈرکی کہانی جس نےنوجوانوں سےخودمختاری اورمعاشی ترقی کاوعدہ کیا،قوم نےاس پربھروسہ کیا۔اس لیڈرنے مخالفین کوجیل میں ڈالا،میڈیا میں تنقید پرکریک ڈاؤن کیا،ملک کےخلاف بیرونی سازش کاجھوٹابیانیہ بنایا، اقتدارنہ ملنے پردھرنےدیےاوراقتدارملنے پرقوم تباہ کردی
12K
13K
29K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔
1K
6K
21K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 years
Best❤️
Tweet media one
232
1K
18K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 months
الیکشن کمیشن عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرے اور الیکشن کے نتائج کا اعلان کرے۔۔۔ عوام نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرکے جسے منتخب کیا اس فیصلے کا احترام کیا جائے۔ جیو نیوز پرتجزیہ
143
3K
11K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
Thank you Khan sb for taking the legal route for once. My program is available for you to give your version but I’m happy to reply to you in the court as well. In the meanwhile, please answer these questions that you have been running away from since 2019
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE.
10K
37K
116K
5K
4K
10K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
Unbelievable batting by Dhoni.. didnt even try to win it...even Pandiya lost it in the end before he got out...commentators cant beleive it.. fans cant believe it...
562
2K
10K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
ایک ایسا ملک جو آئی ایم ایف کے پروگرام میں گیا مگر معیشت تباہ حال ہے ۔ مہنگائی اور شرح سود زیادہ ہے ۔ سرمایہ کاروں میں اعتماد نہیں ہے ۔ میڈیا پر قدغنیں ہیں ۔ اپوزیشن جیلوں میں ہے ۔ ملک کی سیاسی ، خارجہ ، داخلہ اور معاشی پالیسیز فوج چلاتی ہے ۔ دیکھئےمصر میں کیا ہورہا ہے۔
2K
4K
9K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
مطیع اللہ جان بازیاب ہوگئے۔
610
1K
9K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
اپنی سیاست بچانے اور چمکانے کے لیے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام کا استعمال۔ ثبوت مانگنے پر دوسروں کے ایمان پر سوال۔ اس سب سے سچ بولنا بہتر ہے۔ شہریار آفریدی صاحب کے اعتراض اور تنقید کا جواب حاضر ہے۔ 1/2
897
4K
9K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
ایک سربراہ نے اپنی ناسمجھی اور انا میں عوام کو خطرےمیں ڈال دیا۔یہ سربراہ کورونا کو فلوکہتا، نہ ماسک پہنتا نہ سماجی فاصلہ اختیار کرتا۔صوبائی حکومتیں لاک ڈاؤن کرتیں تو انکے خلاف مہم چلاتا۔ عوام کی جان سے زیادہ معیشت کی پرواہ کرتا۔پھر ہزاروں اموات ہوئیں۔دیکھئے برازیلی صدر نے کیا کیا
1K
3K
8K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
ماں سے زیادہ انسان کی شخصیت میں کسی کا کردارنہیں ہوتا۔ ماں کا نام اپنے نام کے ساتھ لگاناقابل فخرتو ہوسکتا ہے، مگر باعث شرم نہیں۔ ایسے بیانات کی توقع فیاض الحسن چوہان جیسے لوگوں سے تو کی جاسکتی ہے، اسدعمر سے نہیں
3K
2K
8K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
For 8 years Imran khan presented Asad Umar as the answer to Pakistan’s economic woes... in 8 months, Imran khan is not satisfied with his own answer..
504
3K
8K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
Prime Minister Imran Khan....
578
1K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
ریاستیں اور ادارے اتنے کمزور نہیں ہوتے کہ کسی کے بیان سے وہ خطرے میں پڑجائیں۔ شہباز گل کو معاف کردیں۔ ان قوانین کو بھی تبدیل کیجیے کہ جس میں کسی شہری کا بیان بھی ایک ایسا مجرمانہ فعل بن جائے کہ گرفتاری ہوجائے۔ پروگرام نیا پاکستان میں تجزیہ
717
2K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
عمران خان کادعویٰ ہےکہ عمرفاروق ظہورایک فراڈہےتوخود عمران خان بتائیں کہ ایک فراڈکےپاس انکو ملنےوالےتحائف کیسے آئے؟1466 ہیروں کےپین کو 1000روپےفی ہیرا کی قیمت لگاکر200روپےفی ہیرامیں خریدااور500روپےفی ہیراکےحساب سے کیسےبیچ دیا؟دنیامیں کونساسربراہ یہ کرتاہے؟
2K
3K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
7 years
When Pakistani supporters wanted to sing "Moqa Moqa " after beating India... :)
297
2K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
دنیا میں ایک ایسا لیڈر ہے جو بیان دیکر بدل لیتا ہے یاد دلاؤ تو غصہ کارکردگی پر سوال پوچھو تو الٹا صحافیوں پر الزام دعویٰ یہ کہ دنیا کو اُس سے زیادہ کوئی نہیں جانتا اسے سب پتہ ہے اُسکےسپورٹرسوال پوچھنے پر صحافیوں پر ہی الزام لگادیتے ہیں دیکھئے امریکا میں کیا ہورہا ہے
2K
2K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
شہریار آفریدی نے باربارکلمہ پڑھ کر کہا کہ رانا ثنا اللہ کیخلاف ثبوت عدالت میں دیں گے،گرفتاری کو 93 دن ہوگئے، ثبوت نہیں دیئے۔ ہم نے13 دفعہ پروگرام میں بلایا،نہیں آئے۔مجبورا ہم نے ثبوتوں کے حوالے سے ان کے جواب دوسرے ٹاک شوز اور ان کی تقاریرمیں ڈھونڈے- دیکھئے ان کے جوابوں میں ثبوت۔
566
3K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
کیا شہباز شریف اُسی لطیف سنز کا کنٹریکٹ کینسل نہ کرتے جس پر نیب نے کرپشن ثابت کی اور 25 کروڑ کا پلی بارگین کیا؟ اُس سے آشیانہ اسکیم اور اورنج لائن بنوا لیتے تو ٹھیک ہوتا؟؟ سنیے ڈی جی نیب لاہور کا جواب
1K
3K
7K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسی کیخلاف حکومتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا-
234
1K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
مجھے 6 ماہ تک فرش پر سلایا گیا۔ بد ترین حالات میں رکھا گیا جس ملازم کی میرے وارڈ پر ڈیوٹی تھی اسے بھی میرے ساتھ اندر بند کرکے تالا لگا دیا جاتا تھا۔ تاکہ اسکے بہانے کوئی مجھ سے نہ مل لے۔مگر میں گرفتاری کے دن نواز شریف کے ساتھ 100 فیصد اور آج 1000 فیصد انکے ساتھ ہوں۔
303
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
What an excellent and to the point speech by PM Imran Khan.... clear message to all those bigots who want to destablise Pakistan for their own gains...
199
1K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 years
Looks like dream… we have not only beaten India by 10 wickets, we have completely outclassed them in batting, bowling and fielding.. yess yess yesss believe it.. Zindabad
69
732
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
توسیع دیناغلطی تھی فائزعیسیٰ ریفرنس غلطی تھی الیکشن کمشنرکی تعیناتی غلطی تھی IMFدیرسےجاناغلطی تھی PIAپائلٹس پرجعلی لائسنس کابیان غلطی تھی ملائشیاکانفرنس میں نہ جاناغلطی تھی ایمنسٹی دیناغلطی تھی اعترافات،الزامات اورانکےملک کونقصان کی داستان دیکھئے
1K
3K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
کہیں طیارے کا ذاتی سفر تو کہیں ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال،تحریک انصاف اپنے ہی دعوؤں کے خلاف کھڑی نظر آرہی ہے ۔
647
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
حماد اظہر32 دن پہلے خودپروگرام میں آکر گیس بحران پر بات کرنے کاوعدہ کرکے گئے۔ پھرپانچ دفعہ بلایا اور پانچ دفعہ کوئی نئی شرط یا خواہش سامنے رکھ دی جاتی ہے۔چینل کی انتظامیہ پرپروگرام بندکرنے سے لیکرنئے نئے مطالبات، غلط بیانیوں اور نااہلی کے ثبوت حاضر ہیں۔
454
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
جنرل مشرف کے ریفرنڈم کی کمپین کرنے سے لیکر نواز شریف کے بھرپور دفاع تک۔۔۔پرویز الہیٰ کو ڈاکو کہنے سے لیکر نواز شریف کو ڈاکو کہنے تک ۔۔۔جنرل مشرف کو قومی مجرم کہنے سے لیکر اقتدار میں آکر انہیں این آر او دینے تک ۔ عمران خان یو ٹرن لیتے ہیں یا گول دائرے میں قوم کو گھما رہے ہی؟ 1/5
527
3K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
38 گھنٹے گزر گئے مگر ہربات پر تبصرہ کرنے والے فواد چودھری اپنے اوپر لگنے والے انتہائی سنگین الزامات پر اب تک خاموش کیوں؟
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
24 گھنٹے سے زائد گزر گئے مگر فواد چوہدری عمرفاروق ظہور کے ثبوتوں کے ساتھ الزامات کا جواب نہیں دے رہے مگر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اب اُنکے ایک قریبی دوست بھی اُنہیں ایک عادی جھوٹا کہہ رہے ہیں۔ حقائق حاضر ہیں۔
2K
2K
6K
2K
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
24 گھنٹے سے زائد گزر گئے مگر فواد چوہدری عمرفاروق ظہور کے ثبوتوں کے ساتھ الزامات کا جواب نہیں دے رہے مگر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اب اُنکے ایک قریبی دوست بھی اُنہیں ایک عادی جھوٹا کہہ رہے ہیں۔ حقائق حاضر ہیں۔
2K
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
سمجھ نہیں آتا کہ جب ہم برائیوں پر توجہ کی بات کرتے ہیں تو اپنے سارے کبیرہ گناہ بھول کر توجہ کا مرکز خواتین کا لباس کیوں بن جاتا یے۔ مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی
1K
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
ہم 73سال سے نئے نئے طریقے سے سیاسی قیادت کو غدار قرار دیتے رہے۔قائد کی بہن کو بھی نہیں بخشا اور اب غداری کا معیار بھارتی میڈیاٹھہرا ہے۔مگر دیکھئے 2014 کے دھرنے کی بھی بھارتی میڈیا نے کیسے بھر پور کوریج کی۔ نہ اس وقت کی اپوزیشن غدار تھی نہ آج کی غدار ہے۔
415
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
جب جسٹس(ر) ثاقب نثار کو ان پر لگنے والے الزامات پر مؤقف دینے کیلئے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تو دیکھئے کہ جواب میں غصّہ ہوگئے اور کیا کہا.
803
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
بلا تبصرہ۔
302
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی۔ وزیراعظم نے اینکرز کے متعلق پیمرا کے احکامات، حافظ حمد اللہ کی شہریت کی منسوخی اور مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کو غلط اور بےوقوفانہ قرار دےدیا ۔۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں آخر فیصلے کون کررہا ہے جو خود انہیں غلط اور بےوقوفانہ لگ رہے ہیں
229
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
1998 میں6 افرادکے قتل کے الزام میں ملوث عثمان بزدار نامی شخص وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں کوئی اور ہے۔تفصیلات دیکھیے
399
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان، انکے بھائی، بہن، شوہر اور سُسر کے اثاثوں میں تحریک انصاف کے دور میں کتنا اضافہ ہوا۔ حکومت کی ایمنسٹی اسکیم سے بھی کیسے فائدہ اٹھایا گیا۔ دیکھیے فخردرانی کی تحقیقاتی رپورٹ
525
3K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے صحابہ کی توہین کا ذکر شامل کرنے کی تجویز پر بلاول بھٹو زرداری کی مخالفت،واضح کردیا کہ کسی کے بھی خلاف مذہب کو استعمال نہیں ہونے دوں گا،بلاول اپنے سے بڑی عمر کے سیاست دانوں میں ان سے بڑی سوچ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
427
956
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
جنرل مشرف مجھ سے ڈیڑھ سال پہلے سے اشتہاری مجرم ہے ، مگر اُس کے گھر نیلامی حکم نہیں آیا،میں ملک کے مفاد میں خاموش ہوں ، جس دن حقائق بتائے کہ مجھے کیوں پھنسایا گیاتو دنیا دیکھے گی ، اسحٰق ڈار
706
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
گرفتار ہونے کے بعدعلیم خان کو 4 قائمہ کمیٹیوں کا رکن بنایا گیا۔وہ 101دن گرفتار رہے اور اس میں سے 80دن پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی میں آتے رہے۔ان کا خاندان اور ملازم بھی اسمبلی میں آتے رہے اور گھر سے کھانا بھی-ضمانت ہونے کے بعد وہ قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔نمائندہ جیو نیوز اعظم ملک
195
3K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
we wanted India to win against England... Dhoni didn’t finish then... Dhoni couldn’t finish now...
224
679
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
مخالفین کی گرفتاریوں سے لیکر میڈیا پر پابندیوں تک، جو کچھ ملک میں ہورہا ہے اگر وزیراعظم کے کہنے پر ہورہا ہے تو پریشانی کی بات ہے اور اگر ملک کے وزیراعظم کو پتہ ہی نہیں ہے کہ یہ سب ہورہا ہے تو اور زیادہ پریشانی کی بات ہے۔ پروگرام نیا پاکستان میں تجزیہ
185
2K
6K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
تحریک انصاف ٹائم میگزین کی عمران خان پر کور اسٹوری کا کور شیئر کررہی ہے۔ مگردیکھیے کہ اسٹوری میں عمران خان کی طالبان کی حمایت،خواتین مخالف بیانات اور حکومت میں معاشی کارکردگی پر شدید تنقیدکی گئی ہے۔موجودہ معاشی بحران کی بنیاد رکھنےکاذمہ دار قرار دیا ہے۔
366
3K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
منتخب وزیر اعظم کو پہلے عہدے سے ہٹایا پھر پرانے مقدمےمیں سزادلوا کر جیل بھجوایا۔میڈیا پربھرپوردباؤڈالا-وزیر اعظم کو ملک دشمن اوراسلام دشمن تک کہا گیا-بیٹی کوبھی ٹارگٹ کیاگیا-پھرخود ججزنے مان لیا کہ انہوں نے غلط کیا۔دیکھئے ضیاء الحق نےبھٹو کے ساتھ کیا کیا
555
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
علیمہ خان کی امریکا میں بھی پراپرٹی سامنے آ گئی، 2017ء تک ڈکلیئر بھی نہیں کی گئی! دیکھیے
536
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
ایون فیلڈ کیس کے فیصلے میں کہاں لکھا ہے کہ نواز شریف نے تین ہزار کروڑ روپے کی کرپشن کی ۔۔ دیکھیے
818
3K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
اگر شہریار آفریدی کا یہ دعویٰ درست ہے کہ رانا ثناکو تین ہفتے میں تین دفعہ معلومات ہونے کے باوجود اے این ایف نے گاڑی میں خواتین کی موجودگی کی وجہ سے نہیں پکڑا تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ وہ 3 ہفتے میں کتنی ہیروئن اسمگل کرنے میں کامیاب ہوئے؟یا پھر 3 ہفتے سے یہی بیگ لیکر گھوم رہے تھے؟
559
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
ملک کو استیبلشمنٹ کی سافٹ مداخلت نہیں عدم مداخلت چاہئے۔2017 سےمداخلت نےملک کایہ حال کردیااورججز کےسیاسی فیصلوں نے ملک کو تباہ کیا۔اسٹیبلشمنٹ خودکوریاست سمجھنا چھوڑے۔پچھلے5سال میں5وزیراعظم بدل گئےاورآرمی چیف ایک ہی ہیں مگرتباہی کاالزام سیاستدانوں پرلگتاہے
611
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
978
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
کیسے حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے عوام کو صرف گندم اور چینی کی مد میں 404ارب روپے کا نقصان ہوا۔ کیسے ہر طرف سے مافیاؤں نے اس حکومت میں فائدہ اٹھایا۔ دیکھئے
217
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
نقشے پر لکیریں کھینچنے یا دو منٹ کی خاموشی سے کشمیر نہیں مل جائے گا، مریم نواز
815
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
آج حکومتی MNA،عالیہ حمزہ صاحبہ نے الزام لگایا کہ ہم نے کل کے پروگرام میں حکومت کی طرف سے درآمد کی گئی گندم کی زیادہ قیمت بتا کر حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ پھر خود انہوں نے جو حکومت کی طرف سے درآمد کی گئی گندم کی قیمت بتائی وہ ہمارے پروگرام میں بتائی گئی قیمت سے بھی زیادہ تھی
240
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
جب کیسز نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف تھے تو آپ اور شہباز شریف انہیں یہ سمجھانے کی بات کررہے تھے کہ اداروں سے نہ ٹکرائیں ،شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد کیااب آپ کو مریم نواز اور نوازشریف کی بات سمجھ آگئی ہے؟
356
1K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
عمران خان لوکل میڈیا پر سوالوں کے نہیں بلکہ تعریفوں کے جواب دیتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیاکے سوالات کے جواب میں اپنا پورا بیانیہ بے نقاب کررہے ہیں اور جواب نہیں دے پارہے ہیں۔ دیکھیے
970
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
جب نسیم زہرہ صاحبہ نےوزیر اعظم سے کورونا کی وبا پر قوم کیلئے اپوزیشن کیساتھ بیٹھنے کوکہا تو جواب آیا کہ اسی اشرافیہ کیخلاف میں نے30سال جدوجہد کی مگر دیکھئے گزشتہ 30 سال اقتدار میں رہنے والوں میں آج کون کون وزیر ہے دیکھئے 12 سال پہلے وزیر اعظم خود نواز شریف کا کیسے دفاع کرتے تھے
477
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
جہانگیر ترین صاحب کی طرف سے پروگرام کو لیگل نوٹس کا جواب۔ جہانگیر ترین نے لیگل نوٹس میں غلط بیانی کی کہ پروگرام میں انکے موقف کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا۔ مگر ثبوت دیکھئے کہ کئی بار انہیں پروگرام میں آنے کی دعوت دی گئی 1/10
279
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
Extremely sad to hear the devastating news about Arshad Sharif. May his soul rest in peace.. Thoughts and prayers with his family.
591
446
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
دیکھیے نوازشریف اور جہانگیرترین کو نااہل کروانے اور عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کی مبینہ کہانی۔
949
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
دیکھیں وزیر اعظم کی مختلف مواقع پہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے کیا رائے رہی ہے
525
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 years
ٹینڈر کیے اور آٹھ ایل این جی کارگوز کیلیے سپلائر ہی نہیں ملے ؟سردیوں میں عوام گیس کے بحران کیلیے تیار ہوجائیں ؟ دیکھیے ۔ 3\3
883
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
جب حنیف عباسی کا فیصلہ غیر متوقع طور پر الیکشن سے 3 دن پہلے سنانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی؛ اس سے نواز شریف کےبیانیے ہی کو تقویت ملی ہے۔۔۔
770
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
Ufffff What a match.. what a victory…well played team green.. Mubarak Pakistan
123
447
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
امریکا نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی،فوج نیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔ 14ماہ پہلےعمران خان فوج نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی امریکانیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔آج عمران خان
457
3K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
پروگرام کوروکنے کامطالبہ بھی اورپھرغلط بیانی بھی۔ خودثبوت دیکھیے اورجانیے کہ کیسے عوام ، وزیراعظم اورخود تحریک انصاف کے سپورٹرز سے غلط بیانی کی جارہی ہے۔
389
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
اےاین ایف کو چاہئیے تھا کہ وہ رانا ثناءکے کیس میں شفافیت رکھتے ۔اگر پہلے سے اطلاع تھی تو اپنے ساتھ مجسٹریٹ یا جائے وقوع سے گواہ رکھ لیتے ۔کوئ بے وقوف بھی یہ حرکت نہ کرے جو رانا ثناء سے منسوب کردی ہے۔سزا دے بھی دیں تو لوگ اسے قبول نہیں کریں گے۔سابق صدر سپریم کورٹ بار رشید اے رضوی
353
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
محترمہ فاطمہ جناح کے انتقال کو آج 52 برس ہوگئے ۔ غدار بنانے کی فیکٹری چلانے والوں نے انہیں بھی غدار اور بھارتی ایجنٹ قرار دیا۔ آج تاریخ انہیں اچھے اور غداری کا فتویٰ بانٹنے والے کو برے الفاظ میں یاد کرتی ہے۔ مگر غدار بنانے کی فیکٹری آج بھی چل رہی ہے۔
224
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
جب عدالت نے نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی تو حکومت کا مطالبہ غیر قانونی ہے۔ یہ ایک گھٹیہ سطح کی سیاست ہے۔۔۔سینئر ماہر قانون عابد حسن منٹو
267
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 months
جسٹس مظاہرنقوی خودکواپنےاثاثوں اورآڈیولیکس پرمعصوم کہتےرہےمگراپنا مقدمہ لڑنے کےبجائے مستعفی ہوگئے۔جبکہ جسٹس فائز عیسیٰ اور اُنکی اہلیہ نےعمران خان حکومت، اسٹیبلشمنٹ، پروپیگنڈا اورساتھی ججز کی سازشوں کےباوجود لڑکر خود کو معصوم ثابت کیا۔ جیو نیوز میں تجزیہ
315
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
آج جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ آرام سے اچھی ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں مگر ملک تباہ حال ہے۔ دیکھیے 2017 سے کی گئی سیاسی انجینئرنگ اور ملک کی تباہی کی کہانی.
784
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 months
عمران خان سوچیں کہ جمہوریت دوسروں کےوجودکوتسلیم کرنےکانام ہےانہوں نےایسی تقسیم اوردیگرجماعتوں کیخلاف نفرت کی سیاست کی کہ92نشستیں جیتنےکےباوجوداتحادی حکومت بنانےکیلئےکوئی جماعت اُنکے ساتھ جانے کو تیار نہیں۔ جیو الیکشن ٹرانسمیشن پر تجزیہ
625
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
ڈیم فنڈ میں 9 ارب روپے جمع ہوئے۔۔اسٹیٹ بینک ڈیم فنڈ کے لیے 13 ارب روپے کے مفت اشتہار چلائے گئے۔۔اٹارنی جنرل صرف بھاشا ڈیم بنانے کے لیے 1450 ارب درکار ہیں۔۔ وزراتِ پلاننگ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ میں 6 دن رہ گئے
339
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
دیکھئے امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق پاکستان کی قطر سے ایل این جی ڈیل کے حقائق۔خبر کے مطابق پاکستان نے ایک اچھی ڈیل کرکے 600 ملین ڈالرز کی بچت کی ۔ اسوقت یہ ڈیل تمام ممالک سے ایک بہتر ڈیل تھی۔
307
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
وزیر اعظم نے10دن پہلے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کے معاہدوں سے%40سستی LNGمل رہی ہے مگر مہنگی قطر ڈیل کی وجہ سےنہیں لےپا رہے،ن لیگ نے بیچ میں پیسے بنائے مگر دیکھئے %40سستی نہیں بلکہ قطر معاہدے سے %25 مہنگی LNGمل رہی ہے اوراب حکومت قطر سےہی ن لیگ کے معاہدے کے ریٹ پر مزید گیس مانگ رہی ہے
227
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
ویڈیو فوٹیج نہیں آئی مگر نارکوٹیکس کی وزارت چلی گئی دیکھیے شہریار آفریدی کیا کیا دعوے کرتے رہے
262
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
پوری قوم کو4سال تک بتایاکہ ماضی کے حکمرانوں کیطرح20فیصدنہیں بلکہ تحفوں کی مالیت کا 50فیصداداکیا اور قانون تبدیل کیا۔اب خودPTIنےمان لیاکہ عمران خآن نے مہنگےتحائف20فیصد رقم اداکرکے ہی رکھے۔اسی دن کیش میں مہنگے بیچے اور 20 فی صد قیمت ادا کردی۔حقائق حاضر ہیں
1K
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیےکے حوالے سے غلط بیانی کی۔ اعلامیے میں کہیں بھی عدم اعتماد کےپیچھے امریکی سازش کی تصدیق نہیں۔آج ڈپٹی اسپیکر نے بغیرتحقیقات کے حکومتی فرمائش پر اپوزیشن کو ملک سے وفادار نہ ہونے کا مرتکب قرار دیدیا۔ تجزیہ دیکھئے
703
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
آج وزیر اعظم نے اپنی 22سالہ سیاسی جدوجہد عوام کو بتائی کہ انکی سیاست کیسے دوسروں کے ماضی سے مختلف ہے۔ دو دن پہلے پرویز الہی نے بتایا تھا کہ 2011 میں جنرل پاشا نے ق لیگ کے لوگ توڑ کر تحریک انصاف میں شامل کرائے۔ تحریک انصاف کے حامد خان نے اسکی تصدیق کی۔ دیکھئے
192
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
وزیر اعظم مودی نے عوام سےیہ کہہ کرمعافی مانگی کہ سوچے سمجھے بغیر لاک ڈاؤن کردیا۔وزیر اعظم عمران خان عوام سے پریشانی کی معافی مانگتا ہوں مگر ایک ارب30 کروڑ عوام کی کرونا سے لڑائی کیلئے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ۔وزیر اعظم مودی پھر بھارت میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا
965
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
ہم نے پشاور بی آر ٹی کا قرض ڈالر میں لیا ۔ روپیہ گرنے سے ہمیں فائدہ ہوا۔ جب یہ قرض واپس کرنا ہوگا تب دیکھا جائے گا۔ کیا پتہ اس وقت ڈالر 155 سے گر کر 75 کا ہوجائے۔ فی الحال تو فائدہ ہوا ہے۔ شوکت یوسفزئی وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ
679
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
تحرک انصاف کے ایم پی اے عمران علی شاہ نے شہری کو کیوں مارا؟ ان کا موقف سنیے اور خود فیصلہ کیجیے۔
1K
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے دوران کیا کیا منفی پروپیگنڈا کیا گیا، کیسے کبھی بیماری کوسیاسی جھوٹ اور کبھی انہیں مردہ قراردیا گیا۔ دیکھیے
593
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے سے لیکر خود نواز شریف کی بیماری کے دفاع تک۔۔ پھر نواز شریف پر ڈیل کا الزام لگا کر خود ہی ڈیل کا الزام مسترد کرکے ان کے ملک سے باہر جانے کا دفاع کرنے تک۔۔۔دیکھئے کیسے حکومت نے بار بار اپنا موقف بدلا۔
140
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
ہائبرڈ رجیم کا اختتام ہوا مگر اس رجیم کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں نے آج یوم نجات اور یوم دفع کے ٹرینڈز چلائے۔دیکھیے کیسے اس پروجیکٹ کو لایا گیا، پروان چڑھایا گیا،آئین کی خلاف ورزی کرکے کھلے عام مداخلت کی گئی اور پھر ناکامی ہوئی تو کیا ہوا۔ 1/3
417
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
PTI beats Bilawal Bhutto in Lyari... most unexpected result as PPP has been winning this constituency since 70s...
226
723
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
نپولین اور ہٹلر اگر ایسے یو ٹرن لے لیتے تو کیا بڑی تباہی سے بچ جاتے؟؟ دیکھیے
666
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
کسی گناہ گار کی ضمانت کا ازالہ اسکی سزا کے ذریعے ہوسکتا ہے ،مگر کسی بے گناہ کو قید میں رکھنے کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا۔مریم نواز کی ضمانت کا عدالتی فیصلہ
118
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ نہ ہو تو کیا ’’ میرا جسم مرضی کسی اور کی ‘‘ کا نعرہ ہو؟ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ یہ نعرہ اور اس پر عمل معاشرتی اقدار کے خلاف نہیں بلکہ معاشرے اور انسانیت کی ضرورت ہے ۔ حقائق دیکھئے 1/3
3K
1K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
آج آپ کی جاری کی گئی جے آئی ٹی میں جگہ جگہ لکھا ہے کہ ذوالفقارمرزا نے عزیر بلوچ کو مضبوط کیا۔ خود ذوالفقار مرزا بھی تسلیم کرتے ہیں مگر کیا آپ انکی پھر بھی تعریفیں کر رہے ہیں کیونکہ وہ اتحادی ہیں؟
371
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
آج بھی سوال ثبوتوں کے ہوتے رہے۔ مگرشہریار آفریدی جواب میں بار بار خدا کا واسطہ دیتے رہے۔
208
1K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
پہلے خود شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا کراب استعفے کا مطالبہ کرکے حکومت خود اپنا مذاق بنا رہی ہے، اپنی سیاسی بلوغت پرخود سوال اٹھارہے ہیں، حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے یہ سب کر رہی ہے، حامد میر
309
1K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
1 year
ایک طرف فواد چوہدری نے عمرفاروق ظہور کو فراڈ قرار دیا اور دوسری طرف دیکھیے وہ کل رات انٹرویو کے بعد بھی بقول عمرفاروق مبینہ طور پر میسجزکرکےمنتیں کرتے رہے اور حکومت میں اُنکےساتھ بزنس کرنےپرکیاکیا باتیں کرتے رہے۔دیکھئےکیسےملاقاتیں کیں اورکیاکیاباتیں کیں۔
1K
2K
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے نہ تو قانون میں اسکی اجازت ہے اور نہ ہی پہلے ایسی کوئی مثال ہے کہ حکومت نام ہٹانے سے پہلے سیکیورٹی بانڈ مانگ لے۔ یہ حکومت نواز شریف کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے۔ ماہر قانون رشید اے رضوی اور عمران شفیق
437
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
پہلے نیب کی تحقیقات کیخلاف اسٹے آرڈر۔ اور آج ایف آئی اے کی تحقیقات کیخلاف اسٹے آرڈر۔ تحریک انصاف پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات نہیں ہونے دے رہی۔ وزیراعظم نے کہا تھا کہ احتساب حکومت سے شروع ہوگا۔
122
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
اپوزیشن میں رہ کر عمران خان کہتے رہے کہ روزانہ 12 ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے ، 10 ارب ڈالرز کی سالانہ منی لانڈرنگ ہوتی ہے، جو کرپٹ حکومت ختم نہیں کر سکتی۔ اب 270 دن سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے، 3240 ارب روپے بنتے ہیں، یہ پیسے کہاں ہیں ؟ منی لانڈرنگ روک دی گئی تو وہ ڈالرز کہاں ہیں؟
307
2K
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
ذلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کیسز سپریم کورٹ میں اور وزیر اعظم عمران خان کی چیف جسٹس سے ون آن ون آدھے گھنٹے کی ملاقات ۔ ماضی میں جب اُس وقت کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملے تو عمران خان نے کیا کیا الزامات لگائے - دیکھئے۔
385
2K
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 years
عورت مارچ کے خلاف جھوٹا پروپگینڈہ۔ حقائق حاضر ہیں۔
697
2K
5K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 years
عمران خان بتائیں کہ وہ دو ملازمین کے ساتھ کام کریں گے تو سیکورٹی، مالی انتظامات اور دوسرے ملازمین نہیں ہوں گے؟ بلٹ پروف گاڑیاں بیچ دیں تو ملک میں ہونے والی کانفرنسز میں آنے والے بیرونی مہمانوں کو کیا تانگوں میں لے کر جائیں گے؟ مصدق ملک
626
2K
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 years
ایسا لگتا ہے کہ نیب بوکھلا گیاہے ، جو کچھ مریم اورنگزیب اور حمزہ شہباز کے ساتھ ہوا، اس سے لگتا ہے ن لیگ کو مقبول کرنے کی نیب ذور لگا کر کوشش کر رہا ہے ، حامد میر
377
2K
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
3 years
اگر مریم نواز کو نواز شریف کی بیٹی ہونے کی وجہ سے مانا جائے تو پھر میں احمد فراز کا بیٹا ہوں، مجھے بھی ایک بہت بڑا شاعر مانیں ، شبلی فراز
628
692
4K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 years
عید مبارک۔
371
191
5K