۔
🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹
☘️ترجمہ:☘️
🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو آپ پر درود و سلام نازل فرما۔🌲
🌹السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🪴صبح بخیر زندگی🪴
"خوشیاں"عزت"اور "سکون* تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ میری دعا ھے کہ
"الله تعالٰی" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے"۔
🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹
🌹السلام ورحـــــــمةالله وبركآته🌹
اے ﷲ رب العزت! اے ہمارے معبود! یقینا تو بڑے فضل والا، احسان والا اور سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے! ہم تیرے گنہگار ہیں ہمیں تو معاف فرما دے.
اے اللہ ہم ناداں ہیں ہمیںسیدھی راہ دِکھا دے.
Aamin.
میں نے پی ٹی آئی کے ایک عمرانڈو سے پوچھا،
آپ لوگ آجکل مبشر لقمان اور محسن بیگ کو کیوں نہیں سنتے۔
وہ کہنے لگا!
جن میں غیرت آ جائے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا.
😜😜😜😜😜۔
مشینری وہی، نظام وہی، سٹاف وہی، لیکن چار سال کے وقفے کے بعد پہلی مرتبہ ملتان عید الاضحی کے دوسرے روز بھی صاف ستھرا نظر آرہا ہے۔
ویل ڈن پنجاب گورنمنٹ ۔
👏👏👏👏
@SajidFb
@UnbrokenA1
میرا تو ایمان ھے جو حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق حضرت عثمان غنی حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو نہیں مانتا یا ان میں سے کسی ایک کو برا بھلا کہتا ھے ان سے بغض رکھتا ھے میں اسے مسلمان ھی نہیں مانتا۔
الســـــــــــــــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر
یا اللہ ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے۔ہماری پریشانیوں،مشکلوں،مصیبتوں غم و دکھوں کو امن،سکون،راحت خوشی اور خوشحالی میں بدل دے۔بیماری ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔
بےشک تو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔
آمین یارب العالمین
یار کیسا بے شرم انسان ھے یہ عمران خان۔
ساری دُنیا سے ہسپتال کے نام سے خیرات، صدقات مانگ کر اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثے اربوں ڈالر کر کے اب کہتا ھے ھم کوئی غلام ہیں۔
اور الٹا شہباز شریف کو بھکاری کہتا ہے۔
کتنا ڈرامے باز اور بے شرم انسان ھے یاررررر۔
اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے انہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔ ان کے خصوصی مشورے پر شہداء اور مرحومین کے لیے گرانٹس جو پہلے رکی ہوئی تھیں، بھی جاری کی گئیں۔
رانا ثناء اللہ ۔
🌿ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌿
🌿صـبـــــح بـخیــر🌿
🌹﴿سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ﴾🌹
🍀’’پاک ہے وہ جس نے یہ ہمارے لیے مسخر کر دیا اور ہم اس کے لائق نہ تھے۔‘‘🍀
🌹تمام اہلیان وطن,
پوری امت مسلمہ،
اور بیرون ملک میں رھنے والے ابنے پیاروں،
ھر خاص و عام،
زندگی گزارنے والے مسافر بہن بھائیوں سمیت،
اقوام عالم کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک🌹۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
✨️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه✨️
🥀سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ🪴
🌹سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم🌹
اللہ رب العزت آپ کو عافیت، صحت و تندرستی، اور کشادہ رزق۔ نصیب فرمائیں.
🌹𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲🌹
" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !
شہزادے کل تک آپکو کوئی نہیں جانتا تھا۔
آپکے نام سے بھی کوئی واقف نہیں تھا۔
لیکن میرے آقا مولا سے وفا کرنے کی دیر تھی مشرق مغرب شمال جنوب میں رب نے آپکے چرچے کروا دیے ہیں ❤️
❤️کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں❤️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے
اُنکے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سے
بے حد عام ہو جانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے
کبھی نا لوٹ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے.