Shaheen🇵🇰 Profile Banner
Shaheen🇵🇰 Profile
Shaheen🇵🇰

@Ruhi_Shaheen

8,649
Followers
4,003
Following
1,961
Media
179,835
Statuses

Housewife ❤️ Pakistan🇵🇰❤️PMLN🦁🦁🦁 🚫STRICTLY NO DM🚫NO VIDEO CALLS🚫

Karachi, Pakistan
Joined July 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 years
The Best Moment Of My Life❤❤❤
Tweet media one
273
226
1K
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 years
فیصل ایدھی صاحب کون ہوتے ہیں عوام کے عطیات کو وزیراعظم کے نا بھرنے والے کشکول میں ڈالنے والے😠
146
383
2K
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 years
Tweet media one
87
23
480
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
اس میں کوئی شک نہیں کہ ووٹ نواز شریف صاحب کے نام پر پڑا ھے اور عوام نواز شریف صاحب کو وزیراعظم دیکھنا چاھتی ھے اور مضبوط وزیر اعظم ۔ کیونکہ ممالک کا اعتماد نواز شریف صاحب پر ھے اور نواز شریف صاحب ھی ملک کو اندھیروں سے نکال سکیں گے ۔
Tweet media one
30
96
350
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 month
Tweet media one
53
17
295
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
آج کی رات شبِ معراج کی رات ہے اللہ پاک اس رات کے صدقے اس ملک پاک پر اپنا کرم اور رحم فرما۔ آمین
31
39
284
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 years
Tweet media one
48
17
235
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
پوری قوم کا یہ مطالبہ ھے کہ نواز شریف کے علاؤہ قبول نہیں۔ اور کوئی سوچے بھی نا۔۔ کہ نواز شریف کو سسٹم سے ھٹا کر کوئی ن لیگ کے نام پر مزے کرے گا تو یہ اسکی بھول ھے۔ سارا ووٹ نواز شریف کے نام پر پڑا ھے۔ اور ھم نواز شریف کو ھی لائیں گے اپنے ووٹ کو ضائع نہیں ھونے دیں گے ۔
Tweet media one
30
82
240
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں کہاں چھپ گئی ھیں ؟ ایک خاتون ایم پی اے کا ایسا تماشہ بنا دیا گیا ھے جس کا ماضی میں کبھی نہیں سنا تھا کیا اس معاشرے میں عورت مارچ والی ھی خواتین ھیں بس جن کے حقوق ہیں؟ باقی سب خواتین لاوارث ھیں ؟ #BeBraveSobiaShahid
Tweet media one
15
155
222
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 years
My little friend methu 💞
Tweet media one
35
11
188
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
شاھد آفریدی کی سینکڑوں ویڈیوز موجود ھیں جس میں وہ اپنی بیٹیوں کو پیار کرتے نظر آتے ھیں۔ اور جان سے بڑھ کر ان سے محبت کرتےھیں۔ مگر یوتھیوں کو کبھی توفیق نہیں ھوئی کہ خان صاحب سے پوچھیں کہ آپ اپنی بیٹی کوکیوں تسلیم نہیں کرتے؟ اور ھم سے دوسروں کی بیٹیوں پر بھاوں بھاوں کرواتے ھو۔
Tweet media one
14
83
213
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
کیا نوازشریف کو صرف الیکشن کمپئین چلانے کے لیے بلایا تھا ؟ اور ن لیگ کی قیادت نے نواز شریف کے بغیر اقتدار کیسے اور کیوں قبول کرلیا ؟ اقتدار قبول کرنے والوں کو شاید اندازہ نہیں کہ نواز شریف کے بغیر انکی کوئی حیثیت اور مقام نہیں اسکا اندازہ انکو آنے والے دنوں میں ھو جائے گا ۔
Tweet media one
27
70
209
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
20
11
188
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 years
"چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں ❤️ میری طرف سے آپ سب کو اور آپکے تمام اہل وعیال کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو ، اللہ پاک آپ سب کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔"🙂❤️
41
16
161
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
سوشل میڈیا پر ھر گذرتے لمحات کے ساتھ یہ ثابت ھورھا ھے کہ نواز شریف ھی اصل برانڈ ھے۔ اور نواز شریف کو مائنس کرنے والے اور مائنس سمجھنے والے بھی تاحال پریشان ھیں کہ پھر کوئی بلنڈر نہ ھو جائے ۔ اور اب اگر کوئی بلنڈر ھوا تو تقدیر بھی معاف نہیں کرے گی۔ کیونکہ معافی ایک بار ملتی ھے
Tweet media one
17
82
170
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
11 months
Tweet media one
7
37
164
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
31
28
159
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
شہباز شریف صاحب کی تعلیم سے محبت مثالی ھے ۔ ایک بلوچستان کے بچے کو اٹھا کر لارنس کالج پہنچا دیا اور حال ھی میں اس بچے نے وزیراعظم ھاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ اور یہ دیکھیں عاجزی کہ بچے کو کیسے پروٹوکول دے رھے ھیں ۔ رشک آتا ھے کہ اتنا عاجزی والا وزیراعظم ھے ھمارا ۔
15
69
165
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
63
12
157
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
31
28
155
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
20
67
155
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
جو پارٹیاں الزام لگاتی ھیں کہ نواز شریف صاحب اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ھیں تو وہ یہ سن لیں کہ 2018 میں عمران خان کو جیسی حکومت بنا کر دی گئی کیا ویسی نواز شریف صاحب کو دی گئی ؟ تو لاڈلہ کون ھوا ؟ ریٹویٹ کرتے جائیں اور سچائی سنتے جائیں ۔
4
98
153
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 years
I feel very blessed today. I am but just a simplehomemaker and I never thought I would ever be recognized like this. I am extremely happy and will continue to work for the betterment of my country and nation, without thinking of any rewards.
Tweet media one
47
38
145
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
55
21
142
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
مریم نواز صاحبہ اسوقت ایک ماں کے کردار میں نظر آرھی ھیں ۔ ایسا محسوس ھوتا ھے جیسے پنجاب کو کوئی چھپا ھوا قیمتی خزانہ مل گیا ھو ۔ پنجاب والوں کی خوشی کی انتہا نہیں رھی ۔ قسمت جاگ گئی پنجاب کی ۔ پنجاب والوں خوش نصیب ھو آپ
Tweet media one
6
49
136
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
48
11
122
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 years
Tweet media one
21
13
118
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 years
ALLAH Hamary mulk Ko tabahi se barbadi se Nahousat se bacha ly AMEEN SUM AMEEN
30
19
119
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 month
مریم نواز کی اصل تصویر بھی موجود ھے کہ وہ حمزہ شہباز کے برابر میں بیٹھی ھیں جبکہ یوتھیوں نے تصویر کو ایڈیٹ کر کے مریم نواز کو شیوخ کے درمیان بٹھا دیا یہ ھے انکا غلیظ چہرہ کہ شیطان 😈 بھی ان سے شرمائے کہ اللہ کے گھر جانے والوں پر بھی جھوٹ اور پراپیگنڈے ۔ توبہ استغفار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
53
124
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
36
19
112
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
45
18
112
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
10 months
Tweet media one
24
20
102
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 months
Tweet media one
16
13
105
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 month
شریف فیملی کا ھی یہ وطیرہ ھے کہ ریاست کی امانت بچوں کو اپنا فیملی ممبر سمجھتے ھیں ۔ اور کئی ایسے بچے موجود ھیں جنکی کفالت میاں صاحب نے کی اور آج وہ اعلی تعلیم تک باھر سے حاصل کر چکے ھیں ۔ مزے کی بات یہ ھے ان خدمات سے شریف فیملی بہت خوشی محسوس کرتی ھے ۔
Tweet media one
Tweet media two
12
36
109
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
15
11
101
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
دل کے اچھا ہونے سے پہلے زبان کے اچھے بنیں کیونکہ لوگوں کا پہلے سوج واسطہ آپ کی زبان سے پڑھتا ہے دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں .
17
21
103
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
شرم نہیں آتی انکو ایک بے زبان جانور پر ڈنڈا مارتے دکھا رھے ھیں اور تاثر ن لیگ کو دے رھے ھیں افسوس ھے ھمیشہ یہ جماعت تشدد کا راستہ اپناتی ھے کیونکہ انکے ذھنوں میں تشدد بھر دیا گیا ھے
Tweet media one
18
36
105
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
26
15
99
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
35
10
90
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
30
14
97
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
12
11
92
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
41
16
97
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
48
17
90
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
9 months
Tweet media one
3
31
85
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
17
20
96
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
16 days
گٹر کا کام ھے ابلنا ایسے گندے لوگوں کو جنکی زبان غلاظت انڈیلتی ھے انہیں صوبے کا حکمران بنا کر مسلط کیا گیا خیبرپختونخواہ میں۔ سنیں مریم نواز کے بارے میں کیا بکواس کر رھا ھے۔ قسمے قابل ترس لوگ ھیں جنکی قسمت میں دس سال سے عذاب آیا ھوا ھے اور مزید پانچ سال عذاب بھگتیں گے۔ افسوس
14
45
100
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
34
16
92
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
38
17
89
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
36
9
87
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
22 days
آج پی ٹی آئی اور ان جھوٹے صحافیوں کا بیانیہ زمیں بوس ھوگیا کہ یہ پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ھے ۔ جبکہ 8 فروری کو بھی یہی نتائج تھے مگر نواز شریف کومائنس کرنےکےلیے پلانٹڈ دھاندلی کروائی گئی مگر یاد رکھیں نواز شریف کو مائنس کرنےوالے خود مائنس ھو گئے نواز شریف کےساتھ اللہ ھے ۔
Tweet media one
11
37
94
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
10 months
Tweet media one
19
12
81
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
Tweet media one
10
31
85
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
30
14
86
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 months
Tweet media one
34
15
82
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 years
Tweet media one
17
9
76
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
✫اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
7
27
83
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
10
12
75
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
17
10
78
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
3
40
76
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
30
14
83
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
17
16
81
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
صرف ایک نواز شریف صاحب کو مائنس کرنے کے لیے کیا کیا ناکام حربے استعمال کیے جارھے ھیں مگر نواز شریف آج بھی مسکرا رھا ھے اور قوم اس ھی کی طرف اعتماد سے دیکھ رھی ھے کہ یہی آکر مشکل سے نکالے گا ۔ آؤ ملک سنبھالو نواز شریف ۔
Tweet media one
11
23
79
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
17
16
71
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
20
13
76
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
9 months
Tweet media one
13
9
77
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
قومی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم کا الیکشن جیتا نواز شریف اٹھ کر مبارک دینے گئے ۔ بے نظیر نواز شریف کو آتا دیکھ کر اٹھ کرکھڑی ھو گئیں اور بولیں یہ ایک الیکشن تھاجس میں ایک کو جیتنا تھا میں جیت گئی مگر میں آپ کے ساتھ ملکرپاکستان کیلئے کام کرنا چاھتی ھوں ۔ یہ تھے اخلاق۔
3
33
76
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
*دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو۔ اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے، جو آنسو پونچنا جانتا ہو، جو مرہم بننا اور لگانا جانتا ہو۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً اللہ نے آپ کو سب سے خاص بنایا ہے۔* *خوش رہیں!*
Tweet media one
12
17
75
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
13
14
75
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
Tweet media one
21
10
71
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
23
14
71
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
21
10
66
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
3 months
💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِید♥️♥️
12
26
73
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
19
6
68
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
10
8
67
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
6 months
۞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞
13
27
69
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
4 years
Yaqeen kejey mery walid sahib (Allah un k darjat bulnd frmaye ameen ) mery 3nu bhaioun (Allah bless them ameen ) bna kisi jaheez k shadiien ki hyn Allhamdollilah Masha ALLAH abhi dunia bhar ki neamatoun se Allah ny nwza Hy Allhamdollilah 🌺
23
11
68
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
9 months
Tweet media one
6
4
64
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
20
11
67
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
6
14
68
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
10 months
Tweet media one
23
9
65
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
34
10
65
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 months
پنجاب والوں کو شکر ادا کرنا چاہئیے کہ وہ اس تبدیلی سے بچ گئے ورنہ پنجاب میں بھی آج تعلیم چھین کر وائی فائی تھمایا جارھا ھوتا ۔ مگر مریم اسپیڈ شہباز اسپیڈ سے تیز سفر کر رھی ھیں تو مستقبل میں پنجاب میں دانش اسکول جیسے اسکولوں کی بھر مار ھو گی ان شاءاللہ ❤️
Tweet media one
7
41
68
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
26
13
64
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
23
11
64
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
24
10
66
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
23
3
61
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
29 days
مریم نواز صاحبہ تو اسوقت شہباز اسپیڈ سے بھی تیز رفتاری سے پنجاب کو آگے لے کر جارھی ھیں ۔ آخر بیٹی کس کی ھیں ؟ نواز شریف ھی ھے جس نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا مگر ناشکری قوم ان کے احسان بھول گئی مگر آج انکی بیٹی پھر پنجاب سے ابتداء کر چکی پاکستان کو اوپر لے جانے کی ۔ دعا کریں ۔
Tweet media one
9
24
64
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
21
5
57
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
5 months
Tweet media one
27
6
62
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
28 days
#DigitalFraudiaCult لیں جی جھوٹ کی پوری فیکٹری کا گروپ فوٹو آپ کے قدموں میں ۔ ان سے ھوشیار رھیں انکے جھوٹے ویلاگ سن کر انکی ڈالری دوکانیں چمکا کر اپنی نسل برباد ھونے سے بچائیں ۔ انکا بائیکاٹ کریں ۔
Tweet media one
11
47
65
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
2 years
My elderly mother has sent this letter for Mr. Nawaz Sharif through my son. Please observe her deep love & reverance for Mian Sb. @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @ZeshanMalick @qas58 @TalatHussain12 @ishqasaanni @Kanwalay_135 @RashidNasrulah @chsandhilaa @SaimaFarooq @alimdar82
Tweet media one
1
19
61
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
السلام علیکم جناب 💝❤️ 🕋 🕋 صبح بخیر زندگی سدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋 Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2023🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
24
11
57
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
17
4
56
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
9 months
Tweet media one
15
11
57
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
26
3
53
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
8 months
Tweet media one
12
12
59
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
10 months
Tweet media one
6
12
58
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
12
9
57
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
1 year
Tweet media one
8
17
57
@Ruhi_Shaheen
Shaheen🇵🇰
10 months
Tweet media one
15
8
58