Syed Talat Hussain Profile Banner
Syed Talat Hussain Profile
Syed Talat Hussain

@TalatHussain12

3,810,731
Followers
0
Following
4,290
Media
12,736
Statuses

Journalist

Islamabad
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 months
How awkward it is to deliver a celebration speech when there is nothing to celebrate.
Tweet media one
2K
5K
20K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
تین ججوں نے پرویز الہی کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی بنا دیا۔
7K
3K
18K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
بریکنگ: ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ عمران خان نے اپنے دوست ملک ریاض کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل آصف زرداری کے پاس بھیجا اور ووٹنگ کا حصہ نا بننے کی درخواست کی (یعنی NRO)۔ آصف زرداری نے صاف انکار کر دیا۔😳
4K
5K
17K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
کیا اعلی درجے کی چول ماری ہے۔
Tweet media one
3K
4K
16K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
ٹوٹی بازو کو متحرک رکھنا ایک انقلابی شخص کی نشانی ہے۔ اور وہ کیا کمال طبیب ہو گا جو پائوڈین سے ہلی ہڈیاں بٹھاتا ہے
Tweet media one
3K
5K
16K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
تم کتنے ثاقب، عظمت، کھوسے ریٹائر کرو گے، ہر سال ایک نیا مل جائے گا۔
3K
4K
16K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
پس پھر سے ثابت ہوا کہ ایسٹیبلشمنٹ کی دوستی اس کی دشنمی سے کہیں زیادہ تباہ کن ہے۔
2K
2K
15K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
If Nawaz Sharif wants to run Pakistan, he has to come to Pakistan. If Ishaq Dar wants to fix the economy he has to come to Pakistan. They cant puppeteer the govt from London. You cant have 2 PMs, 2 finance ministers and 2 PM houses. It is unviable; reduces government to a joke.
2K
3K
15K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
Two pictures worth 2000 words.
Tweet media one
Tweet media two
755
2K
14K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
ابھی محلے کی گلی میں ایک بچہ آؤٹ ہونے پر وکٹیں اٹھا کر بھاگ گیا۔🤣
2K
3K
14K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
عمران کنٹینر پر حملے کے اب تک کے نتائج۔ ۱۔ عمران مزید مقبول ۲۔عمران ورکر ملک بھر میں مزید مشتعل اور متحرک ۳۔ عمران پرست چینلز،وی لاگرز کی چاندی ۴۔حکومت کی سٹی مزید گم ۵۔ اییٹیبلشمنٹ مزید بیک فٹ پر ۶۔ فوج، آئ ایس آئ کے خلاف بیانیہ تیز ۷۔ پاکستان میں مزید عدم استحکام۔
4K
4K
14K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
اگر آج فارن فنڈنگ کے کیس کا فیصلہ سر پر نہ لٹکا ہوتا تو عمران خان چیف الیکشن کمشنر کو تمغہ حسن کارکردگی دے رہے ہوتے۔
3K
3K
13K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
The Gang of 4. سائفر کا سب کو پتا تھا۔ 7 کو امریکہ میں لنچ ہوا۔ 8, 9 کو سائفر آیا۔ سب پتا تھا۔ متن اور مواد۔ سب کچھ پتا تھا۔ مگر “کسی کے منہ سے امریکہ” کا نام نکلوائے بغیر ملک کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کا بندوبست کیا۔ یہ ہوتی ہے سازش، حلف سے غداری اور قوم سے دھوکا۔
3K
6K
13K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
شھباز شریف اور نواز شریف نے آرمی ایکٹ کی ترامیم پر PTI کا تھوکا چاٹ کر آج ووٹ اور ووٹر کو تاریخی عزت دی ہے۔
2K
3K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
11 months
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692 تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل: 11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
Tweet media one
9K
3K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
پنجاب حکومت، پنجاب پولیس، پنجاب انتظامیہ۔ پنجاب اینٹیلی جنس۔ سب کے ہوتے ہوئے عمران خان کیٹینر پر فائرنگ۔ انتہائ قابل مزمت اور شرمناک واقعہ ہے۔
3K
3K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
لاھور آپریشن: حالات مزید خراب۔ پولیس: ڈی ایس پی کے اغوا کئے جانے پر کاروائی کی گئ۔ تصاویر، وڈیوز اور مقامی رپورٹرز: آپریشن رات گئے پلان کر لیا گیا تھا۔ حقیقت: پہلے کہتے تھے اپنے بندے ہیں گولی اور ڈنڈا نہ چلاو۔ اب کہتے ہیں پاکستان کو خطرہ ہے۔ دوغلا پن قوم پر عزاب بن کر اتر رہا ہے
585
4K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
6 years
Unseen video of Nawaz engaging with Kulsoom before returning to Pakistan
1K
4K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
وہ تمام نام نہاد صحافی، تجزیہ نگار، منصف، اہلکار، درباری تاریخ نویس و گھنگرو سیاستدان جو اب حکومت کی نااہلی اور نواز شریف کی صحت جیسے موضوعات پر خود کو با ضمیر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس تمام واردات کے مرکزی کردار ہیں جو اس ملک و قوم کے ساتھ کی گئی۔ ان کی بے شرمی قابل شرم ہے
866
4K
12K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
منی لا نڈرنگ والا نکلا بھی تو کون😝 جو سب کو فنڈ کرتا ہے۔ جس کے پیسوں سے دھرنے اور انتخابات ہوتے ہیں۔جو احتساب کرنے والے تعینات کرواتا ہے۔ اب پوچھیں نا ذرا کہ پیسہ باہر کیسے گیا؟ ایسا جواب آئے گا کہ حکومت گر جائے گی😝
1K
4K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
پاکستانیو! بزدار کو سیاسی طور پر پرویز الہی کو بیچنا، مونس الہی کو نیب سے بچانا سندھ ہاوس میں خریدوفروخت سے بہت بہتر ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اتحادیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہونا پارٹی ممبران کے ہاتھوں بلیک میل ہونے سے افضل ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اس طرح نئی قوم بنتی ہے۔
2K
3K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
عمران خان کو بتا یا گیا: “You dont have the numbers. Not even close. Dont embarrass yourself.” وہ اس کے بعد بنی گلہ کی طرف چلے گئے۔ آج ناشتہ گھر پر کریں گے۔
3K
3K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
ممکن ہے درختوں نے خود سوزی کی ہو؟ میڑو گرمی سے تنگ آ کر سلگنے لگا ہو؟ اس پر ہم کیا کر سکتے ہیں؟
2K
3K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
کمال مکافات عمل ہے- وہ سب جنہوں نے فخر سے دوسروں کی عزتیں اچھالنے کا بندوبست کیا اور 2014 سے لیکر 2021 تک دن دیہاڑے ڈھٹائی سے غلاضتیں بکھیر کر خوش ہوئے اب بیچ چوراہے ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ رہے ہیں، گالیاں دے اور کھا رہے ہیں۔ کیا ذلت کا سودا ہے۔ کیا قدرت کا انصاف ہے۔ توبہ!
801
3K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
2014 سے اس ملک میں روزانہ کی نہ ختم ہونے والی بکواس نے قوم کے دماغ کی دھی بنا دی ہے۔ جن کو شریف محلے میں کوئ گھر نہ دے وہ ملک کے مامے بنے دندناتے ہیں۔ دنیا جانوروں کے دل انسانوں میں لگا رہی ہے اور یہاں “شفاف تحقیقات” کی گردان گردن دابے ہوئے ہے۔ کونسا مستقبل۔ کیا ترقی۔ مکمل تباہی۔
3K
3K
11K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
اگر چہ عمران خان خود کو قائد اعظم ثانی کے طور پیش کرتے ہیں مگر ان کے خیالات، بیانات، حرکات اور اعمال سب الطاف حسین کی کاپی لگتے ہیں، جس نے اپنی جماعت کو اپنی زبان سے تہس نہس کر دیا اور سیاست سے فارغ ہو گیا۔
6K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
غور سے سنیے یہ شخص کیا کہہ رہا ہے
1K
4K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
جنرل باجوہ چاھتے ھیں 3 سال۔ جو 3 سال کے بعد سینر ہوں گے وہ بھی چاہتے ھیں 3 سال۔ جو 7 ماہ بعد سینیر ہوں گے وہ سوچتے ھیں 6 ماہ۔عمران خان چاھتے ھیں 4 سال تا کہ اگلے انتخابات بھی پچھلے جیسے ہوں۔ حزب اختلاف مانگتی ہے نیے انتخابات اور پھر دے گی 3 سال۔ پوچھنا تھا کشمیر کا کیا کرنا ہے؟
1K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
“یہ تو اڑگۓ۔ کتنے ھوۓ؟ (54)۔ 54 ھاں ۔نہیں 54 فیور میں ھیں”۔ یہ پنکچر نہیں۔ یہاں تو گاڑی ہی چوری کر لی ھے آنکھوں کے سامنے۔
2K
5K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
ابھی ایک فون آیا۔ کہنے لگے ‘آپ کا 2018 انتخابات میں دھاندلی کا بیانیہ درست نہیں۔ اس کو بند کریں۔ “ہم نے اتنی دھاندلی نہیں کی تھی جتنی آپ بیان کرتے ہیں؟” 🙌🤭
1K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
مریم نواز نے آج اپنی تمام سیاسی تکالیف کا خلاصہ بیان کیا۔ نظام نے ان کے ساتھ جو بھی کیا وہ اب کھل کے سامنے آ گیا ہے۔ مگر ان کے خاندان کا اپنا فرد کچھ عرصہ پہلے تک پنڈی اور آبپارہ کے سامنے عمران خان سے بڑھ کر نواز شریف کو 'تن' کے رکھنے کی مہم چلاتا رہا۔
837
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
ایک تصویر جو سو تجزیوں پر بھاری ہے۔
Tweet media one
2K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
عمران خان نے امریکی سازش کی کہانی کیسے بنائ۔ سنیے۔
3K
4K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
اعظم سواتی کہتے ہیں الیکشن کمیشن نے نوٹ پکڑے ہوئے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں اعظم سواتی نے بوٹ پکڑے ہوئے ہیں۔ زمانے کی زبان کون پکڑ سکتا ہے۔
1K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
سینٹ چیرمین کے خلاف جب تحریک عدم اعتماد پیش ھوئ تو اس کے حق میں 64 ووٹ تھے۔ ایک گھنٹے کے بعد جب پاس ھونے کا وقت آیا تو 50 ووٹ رہ گئے۔ اس کو کہتے ھیں جمہوریت، اس کو کہتے ھیں شفافیت۔ یہ ھوتا ھے قائد کا پاکستان جس کی نمائندگی فردوس عاشق اعوان بھرپور انداز سے کرتی ھیں! ماشاللہ
2K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
سی سی پی او لاھور عمر شیخ کا بیان کہ بچوں کے سامنے ریپ ہونے والی خاتون کو خود سفر میں احتیاط برتنی چاہیے تھی نئے پاکستان کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ اس افسر کو تعینات کرنے کے لئے عمران خان نے پنجاب کے آئ جی کو فارغ کیا ہے۔ انتخاب دیکھیے اور منتخب کرنے والوں کا اخلاقی معیار دیکھیے
653
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
6 years
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بنوا کر ترین نےثابت کر دیا ھے کہ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب اور کے پی کے ان کے ہاتھ میں ہے۔ وہ بلاشک اس وقت پاکستان کی سب سے طاقتور سیاسی شخصیت ھے۔ نہ جانے شاہ محمود کیا محسوس کر رھے ھوں گے؟
2K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
میں کسی کو این آر اؤ نہیں دوں گی، میں سب کو رلاؤں گی، میں چیخیں نکلواؤں گی، حریم شاہ
888
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
9 months
کیا انصاف قدرت ہے۔ اسی وزارت میں, اسی کرسی پر بیٹھنے والے سولنگی صاحب کی بد ترین ٹرولنگ اور مسلسل بے روزگاری کا بندوبست کرتے تھے اور اب یہ کرسی ان کے پاس ہے۔ اور جو فرعون بنے پھرتے تھے اب گھر سے باہر نکلنے سے گھبراتے ہیں۔ گڈ لک مرتضی سولنگی۔ وقت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔
1K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
نواز شریف گیا۔ضمانت میں توسیع کا اختیار گیا۔ اپنے دعوں اور عہدے کا مان گیا۔ سات ارب روپے کی ضمانت مانگتے مانگتے 50 روپے کے اشٹام پر اکتفا کرنا پڑا۔
945
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
جون کے آخر تک کورونا مریض 3 لاکھ، جولائی کے اخر تک 10 سے 12 لاکھ ہوسکتے ہیں۔اسد عمر نے خبردار کردیا۔ صرف 4 ہفتے پہلے یہی ارسطو ہمیں پاکستان میں ٹریفک حادثات کے اعداد و شمار دکھا کر کرونا کے پاکستان میں کم اثرات پر بغلیں بجا رہے تھے۔ یقینا جاہلونہ کورونا سے بھی زیادہ مہلک ہیں
625
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
Imran begging, pleading, grovelling for American help. “Give me a statement. Pls, pls, pls.” What a further fall from his last disgrace. What a shame.
4K
5K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
جو دوست مجھے جانتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں، چیف جسٹس۔🤭
2K
1K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
“ایک ٹی وی چینل بتاؤ جو ہم نے بند کرنے کی کوشش کی، کس کو ہم نے دھمکی دی ہو۔”عمران خان😂😂😂😂😂😂😂😂
2K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔اور تم سب
2K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
ابھی ابھی خبر آئ ہے کہ کراچی میں ن لیگ کی جیت سے ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اب چونکہ ہندوستان کے ساتھ دوستی اور طالبان کو امن پر راضی کرنے جیسی مصروفیات کی وجہ سے PTI کو ووٹ نہیں پڑ رہے اس لئے اب PPP کو جیتنے کا موقع فراہم کرنا پڑ رہا ہے۔ وقت کم ہے اور کام زیادہ۔
876
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
تین یا پانچ ججوں کا پینل اب شاید انصاف کے حوالے سے لوگوں کے لیے ان کا کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ہو سکے گا: مولانا فضل الرحمان
928
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
آزادی کا وہ سورج مبارک جس نے ابھی طلوع ہونا ہے۔ دعا کریں کہ یہ ملک سیاسی تجربوں اور جھوٹ و مکاری کے جال سے نکل کر ان منزلوں کو پائے جو ہم سے چھین لی گئی ہیں۔ آُمین!
1K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
عمران خان نے اپنے انقلاب عظیم کا رخ پرویز الہی اور محمود خان کی طرف موڑ دیا۔ دونوں کی حالت غیر۔ 🤣
2K
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
بے غیرت اور بے وقوف
4K
4K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
یہ تقریر عوام کے لئے نہیں بلکہ مقتدر حلقوں کے لئے تھی۔ بتایا گیا کہ “میں کرسی سے اٹھوں گا تو احتجاج کروں گا”
980
2K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
This is low, even by his own level!
Tweet media one
4K
3K
10K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا آغاز کر دیا۔ جب ہم سینیٹ انتخابات مینیج کر رہے تھے تب مودی کشمیریوں کی قسمت کا فیصلہ کر رہا تھا۔ ترجیحات کی بات ہے۔
1K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
6 years
اٹک، لاہور، فیصل آباد، سوات، جہلم، ڈیرہ غازی خان میں ن لیگ، بنوں میں ایم ایم اے اور سوات میں اے این پی کیسے جیت گئی؟ کیا ووٹر 2 ماہ میں اپنا موڈ بدلتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر 2018 کے قومی انتخابات میی کیا ہوا تھا کہ نتائج اس کے بر عکس تھے؟
1K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
موڈی جیت گیا۔ عمران خان نے جھٹ سے دی مبارک ۔ موڈی نے کہا شکریہ۔اب یاری غداری کی نہیں وفاداری کی علامت ھے۔اب موڈی پاکستان دشمن نہیں امن کی فاختہ ھے۔اب چاپلوسی ڈیپلومیسی ھے۔
2K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
The full plot to sabotage the IMF deal. The culprits, the agenda, the directors are well known.
2K
5K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
طیپ اردوگان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو معاشی پابندیوں کی دھمکی دی اور کہا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جگہ بنگالیوں کو رکھا لیا جائے گا (اگر پاکستان نے مالئشیا کے اسلامی سمٹ میں شرکت کی) اردوگان کے مطابق یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ ترکی میڈیا رپورٹ۔ 🙈
338
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
غدار غدار کھیلتے کھیلتے بجلی 83 پئسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ عوام کو مزید 12 ارب کی پھکی۔
415
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
189
1K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
What a match! Afghanistan absolutely deserved what they got in the end. There is no excuse or occasion for the kind of behaviour they displayed. Naseem, the man! Wow!
244
1K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
They hide their own children behind four walls of protection and use others loved ones as posters. There isnt an iota of shame left in this conduct.
Tweet media one
3K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
پہلے کہتے رہے فکر نہ کریں۔ پھر کہا زیادہ مسلہ نہیں کرونا بڑا نقصان نہیں پہنچائےگا۔ پھر کہا خود ہی احتیاط کریں۔ اب کہ رہے ہیں اموات زیادہ ہوں گی (یعنی مرنے کے لیے تیار ہو جایئں)۔ اس نظام کے چلانے والے شرم اور خفت سی عاری ہیں۔
791
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
اے این ایف کے مطابق رانا ثنا اللہ کی ذاتی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ھیں۔ منشیات کی مقدار کا تعین کیا جارہا ہے-آنے والے دنوں میں بھینس چوری، رسہ گیری وغیرہ کے مقدمات بھی بنیں گے۔ حکومت کی ہر بوتل میں سے شہد اور ن لیگ کی اکثر گاڑیوں میں سے کوکین اور چرس نکلے گی۔
1K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
فواد چوھدری بماقبلہ چوہان بزریعہ اسد عمر بماقبلہ جہانگیر ترین بمقابلہ شاہ محمود بماقبلہ فیصل واوڈا بزریعہ عمران خان بمقابلہ پاکستان۔ واہ صاحب۔ کیا پراجیکٹ شروع کیا ہے۔ کیا نئی سمت دی ہے۔ کیا قیادت کھڑی کی ہے۔ ارتگرل ڈرامے کو چھوڑیں۔ اپنا-ملک۔رُل دیکھیں۔ دو سال۔ ہر روز نئ قسط۔
634
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
بار بار سنئیے۔ شکوہ یہ ہے کہ الیکشن جیتوا کر، حکومت بنوا کر، اپوزیشن کو گرا کر بھی کام آدھا کیا گیا۔ اس کے ساتھ حکومت چلانے کی تربیت اور نظام کو سمجھنے کی صلاحیت بھی دینی چاہیے تھی۔ یہ نہ کر نا زیادتی تھی اور آئندہ اس طرح نہیں ہونا چاہئے۔ یاد رہے کے پی میں حکومت کا ۸واں سال ہے۔
2K
4K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
فیصل آباد میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیاجس سے سمیع کے گال لال اور عینک ٹیڑھی ھو گئ۔عوام میں دو محب وطن قوتوں کے درمیان ٹکراوپر تشویش کی لہر دوڑ گئ۔مقامی ذرائع
855
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
Money, status, position—nothing can teach you manners if you have no sense of the occasion.
Tweet media one
2K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
484
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
سری لنکا نے کبھی تین میچوں کی سیریز نہیں جیتی۔ ھم نے ان کو یہ اعزاز بخشاہے باوجود اس کے کہ ان کی رینکنگ 8 ھے۔ ھمارا نمبر 1 تھا۔ تبدیلی آ چکی ھے۔ اب قومی ٹیم سے بھی 5 گھنٹے کی میٹنگ کر کے کرکٹ سکھانا پڑے گی۔ کام بڑھتا جا رہا ھے۔
562
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
عوام کے پیٹ پھاڑ کر تیل اور پیٹرول کمپنیوں کی تجوریاں بھرنے والے کہتے ہیں ہم مدینہ کی ریاست بنا رہے ہیں۔ ماہرین بتا رہے ہیں👇 کہ عوام کی جیب سے ایک جھٹکے میں 300 بلین روپے نکال کر انہی کی جیب میں ڈال دئیے گئے ہیں جن کو کل تک گرفتار کرنے کا کہ رہے تھے۔ کیا دھندہ ہے استاد!
474
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
جہانگیر خان ترین، خسرو بختیار، شمیم/نعمان خان۔ چینی بحران رپورٹ کے بعد NAB کے رڈار پر آ چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو بتا دیا گیا ہے۔ اب یہ بال ان کے کورٹ میں ہے۔ وزیراعظم کو یہ بھی ثابت کرنا ہے کہ وہ اس تمام مافیا سے مستفید نہیں ہوئے۔
913
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
پی ٹی آئ کے تمام ممبر��ن کی عمومی نگرانی۔ انٹیلی جنس کی خصوصی معاونت۔ ۳۰ کے قریب ممبران کو فون رابطے سے اجتناب کی ہدایت۔ ان ممبران کو اسمبلی میں بروقت لانے کے لئے بندوبست۔ انٹیلجنس افسران کے لیے “ اوپر سے” خاص ہدایت۔
1K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
فردوس عاشق اعوان کے تعویز بے اثر۔ شبلی فراز نئے انفارمیشن منسٹر۔ اور وزیر اعظم کے امیج کو جنرل راحیل شریف جیسا بنانے کے لیے فوج کے میڈیا گرو جنرل (ر) عاصم باجوہ خصوصی معاون -تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ اُٹھے گا ان کے چہرے سے نقاب آہستہ آہستہ
1K
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
I will be leaving Geo. November is the last month I will be doing my show. Thank you all for watching Naya Pakistan for four eventful years. See you all soon.
3K
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
اب ڈی چوک کو حکومت کے گلے طوق بنا کر نئے انتخابات کی تاریخ طے کروانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ رکاوٹیں ہٹوا کر ماحول بنوایا۔ اب ثالث بن کر ملک و قوم کے وسیع مفاد میں پرامن معاہدہ کروانے کا پلان ہے۔
1K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
خبر: ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ تجزیہ: مقاصد کے حصول کے بعد دریا برد کر دئے جانے والا ہر استعمال شدہ کارتوس یہی سمجھتا ھے کہ وہ خود سے ریٹایر ھو رہا ھے۔
685
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
بحریہ ٹاون کے خلاف سندھی شہریوں کا احتجاج۔ زمینوں سے جبری بے دخلی اور پپپلزپارٹی حکومت کی بحریہ ٹاون کی معاونت اور سرپرستی کے الزامات۔ عوام سڑکوں پر مگر تمام میڈیا خاموش۔ پلاٹوں اور اشتھاروں کے سائے تلے سب ایک ہیں۔
526
4K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
طرح طرح کی عدالتوں کے ذریعے من گھڑت الزامات پر عوامی سیاستدانوں کو نااہل کرنے، لمبی قید کی سزائیں دینے، بھاری جرمانے کرنے، جائیدادیں ضبط کرنے، ان کو پھانسی دینے، ان کے خاندانوں کو برباد کرنے وغیرہ پر نہ کسی کو غم ہوتا ھے نہ غصہ آتا ھے اور نہ کوئ مضطرب ہوتا ہے۔
451
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
She braved it with aplomb. The shame is for the harassers. The trend will be irresistible for others. It is only a matter of time before PTI women or Imran himself face the same situation. I will condemn it even then but with the reminder that what goes around comes around.
3K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کر دیا۔یہ ایک اور تا ریخی مگر متوقع فیصلہ ھے۔ اس کو طے کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ ھیں۔ ماشاللہ!
1K
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
کچھ نہ کریں۔ فیصل واوڈا بنیں۔ سب کام ہو جائیں گے۔ تالیاں👋
304
1K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
میں جیو چھوڑ رہا ہوں۔ نومبر کے آخر تک پروگرام نیا پاکستان جاری رہے گا۔ آپ سب کا پروگرام دیکھنے کا شکریہ۔ چینل چھوڑا ہے، صحافت نہیں۔
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
I will be leaving Geo. November is the last month I will be doing my show. Thank you all for watching Naya Pakistan for four eventful years. See you all soon.
3K
2K
9K
2K
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
ہنسنا منع نہیں ہے۔ کیا سرکس ہے۔
1K
4K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
آسٹریلیا 589/3. پاکستان 96/6. مگر پریشان نہ ہوں۔ بلکہ شکر کریں۔ یہ 6/6 بھی ہو سکتا تھا۔
547
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
11 months
معافی کی ایسی سہولت اور یہ انداز سب کو مہیا ہونا چاہئے۔ غریب کے بچے اور بچیاں بھی موبائل سے پڑھیں اور پھر مکمل عدم دلچسپی سے بیان ختم کر کے گھروں میں جائیں۔ دو معیار نہ بنائیں سب کو چھوڑ دیں۔
1K
4K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
6 years
#NayaPakistan no show. I have a few things to sort out at Geo before I go on air again. Without space for factual reporting all journalism is meaningless.
2K
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
FazluRehman responds to DG ISPR’s press statement. Why must Army spokesperson jump into a political challenge to a political government is anyone’s guess. But here it is. Tit for tat.
788
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
کیا برطانیہ میں ایسا ہوتا ہے کہ کوئ جج اپنے رشتہ دار کی انتخابی مہم کا سہارا بنے اور مخالف حکومتی جماعت کو پیغام بھیجے “ہتھ ہولا رکھنا”؟
Tweet media one
573
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂عمران خان اس وقت عالم اسلام کا لیڈر ہے: بابر اعوان
3K
2K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
میں بھی بتا دوں گا کہ مجھے کس نے کہا تھا کہ فیض آباد جاو، خادم حسین رضوی
1K
2K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
عید کا چاند تو سعودی عرب کے دورے میں ہی نظر آ گیا تھا ۔ بس اعلان پاکستان میں کرنا تھا۔ بہر حال آپ سب کو عید مبارک ہو۔ اللہ آپ کو عید کی خوشیاں مبارک کرے۔ آمین!
962
1K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
Tweet media one
1K
4K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
جاسوسی انداز سے عمران حکومت کا ۲ ماہ پہلے “کل بھوشن آڈیننس“ کا اجرا ۔ گزٹ میں اندراج ۔نہ سپیکر، سینٹ چیرمین ممبران، میڈیا اور عوام کو خبر دی۔ وزیر اعظم، کابینہ کے ok کے بغیر صدر آرڈیننس جاری نہیں کر سکتا۔ وہاں بھی خاموشی۔ قوم سے چھپانے کی اتنی پلاننگ۔ ایک انڈین جاسوس کے لیے؟واہ!
514
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
فی الحال کے لائحہ عمل کے مطابق ایک طرف عمران خان کو سبق سکھانا ہے مگر مکمل طور پر گرنے نہیں دینا۔ دوسری طرف شھباز شریف کو حوصلہ دئے رکھنا ہے مگر ان کو حتمی سیاسی جیت سے دور رکھنا ہے۔ اس طرح دونوں قابو میں رہیں گے۔ پاکستان کیسے چلے گا، یہ کوئ خاص مسلہ نہیں۔ ایسے ہی چلے گا۔
646
3K
9K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
چند ریٹایرڈ انقلابی جو ہدایت کے مطابق کئی سال سے ہر دوسرے چینل پر روزانہ نمودار ہو کر آپ کو گمراہ کر رہے تھے اب شائد آپ کو سکرین پر نظر نہ آئیں۔ نئی ہدایت کے مطابق وہ فی الحال قابل استعمال نہیں ہیں۔ اینکر متبادل انقلابیوں کا بندوبست کرلیں۔
688
2K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
ہاتھ تو ضرور ہونا ہے۔ اور تیاری بھی ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ ہاتھ ن لیگ سے ہوتا ہے۔ یا عمران سے۔ یا پھر دونوں سے۔
696
1K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
پبلک میں اس کو فراڈیا اور انٹرنیشنل مجرم کہتے اور ذاتی پیغام رسانی میں دوستیوں کے ناطے پیار سے درخواستیں کرتے ہیں۔ 2 ملین ڈالر کی گھڑی کے خریدار عمر فاروق سے فواد کے بات چیت کے بعد بھی اگر کسی کو اصلیت پتا نہ چلے تو پھر دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ فواد عمر فاروق کا مہمان بھی بنا رہا۔
Tweet media one
3K
4K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
بطور وزیر اعظم عمران خان نے مشہور زمانہ “سائفر” کھو دیا۔ “مجھے نہیں پتا کہاں گیا۔” اس طرح خفیہ دستاویز کا گم کرنا ایک سنجیدہ جرم ہے۔ یہ اس سیکرٹس ایکٹ کی بد ترین خلاف ورزی ہے جس کے اکثر حوالے دئے جاتے ہیں۔ اور اس کی سزا بھی ہے۔
2K
3K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
کیا بات ہے سر۔ یہ بھی ہوتا تھا۔
Tweet media one
990
4K
8K
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
4 years
مودی حکومت بابری مسجد پر مندر بنا سکتی ھے۔ حتمی عدالتی فیصلہ۔ اور ھمارا فیصلہ؟ ھم نے ہر حال میں کرتار پورا راہداری چللانی ھے چاھے مودی حکومت جتنا بھی دھتکارے۔ یہ ھوتے ھیی لیڈر۔ ایسے بنتی ھے عزت۔
2K
2K
8K