Saima Farooq 🇵🇰 Profile Banner
Saima Farooq 🇵🇰 Profile
Saima Farooq 🇵🇰

@SaimaFarooq

296,273
Followers
916
Following
19,076
Media
85,095
Statuses

Personal Secretary to CM Punjab @MaryamNSharif Leader ❤️ @NawazSharifMNS

lahore
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
8 years
Sherrrrrr with SHER PMLN volunteers zinda bad
726
2K
5K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
بائیکاٹ پی ٹی أئئ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
536
2K
6K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
ائیرپورٹ پر جہاز کے عملہ نے پوچھا آپ مریم نواز کے ساتھ ہیں جب میں نے کہا جی -- تو کہنے لگے آپ ان کو بتا دیں ہم بھی ان کے ساتھ ہیں یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ان کے لئے محبت #MaryamNawazQuettaVisit #YouStoleMyVote @MaryamNSharif
777
1K
5K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
میاں صاحب آپ کا صبر جیت گیا خالی ہاتھوں سے اللہ کے حکم اور فضل وکرم سے اس محاذ پر آپ سرخرو ہوئے
Tweet media one
422
1K
5K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
پاکستانی سیاست کی جان
Tweet media one
939
760
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
پاک پتن مزار پر مریم نواز صاحبہ کی حاضری اور وہاں مریم نواز کو چادر بھی پہنائی گئی
288
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Another beautiful click
Tweet media one
1K
328
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
مریم نواز اپنے بھائی کی تقریر سنتے ہوئے ❤
Tweet media one
156
812
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
ہم نے آزادی اس کے نہیں لی تھی کہ اگر آپ سچ پر اور حق کی بات کریں تو رات کو آپ کو ویگو ڈالا لے جائے۔ یہ کلچر اب ختم ہونا ہوگا۔ مریم نواز شریف
212
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
آج اللہ نے ان کو یہ بھی دکھا دیا یہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز شریف اور میاں نواز شریف کی بیماری کا مذاق بناتے تھے
899
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
لاہور:ہمیں ایک گھنٹہ ہوگیا ہے یہاں کھڑے ہوئے ملنے نہیں دیا جا رہا۔بیگم رانا ثناء اللہ ہمیں صرف ایک منٹ کے لیے ملا دیں تاکہ ہم انہیں میڈیسن دے سکیں۔نبیلہ ثناء وہ دوپہر ڈیڑ بجے گھر سے نکلے تھے انہیں سکھیکی سے پکڑ لیا گیا۔نبیلہ ثناء انہوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے۔نبیلہ ثناء
830
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
پنجاب کی بیٹی ❤
Tweet media one
3K
588
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
آج میاں صاحب سے ملاقات میں میاں صاحب کو اپنی گرتی ہوئی صحت سے زیادہ پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کے لئے فکر مند پایا اگلوں نے بغض نواز میں پورا پاکستان گروی رکھ دیا لیکن میاں صاحب کی وطن سے محبت کو جیل کی تنہائی بھی ختم نہ کرسکی
450
991
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
اگر کسی کو رائیونڈ اراضی کیس کو سمجھنا ہے تو مریم اورنگزیب کی شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو سنیں
234
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Boycott ARY #AntiPakistanARY
Tweet media one
1K
1K
4K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
یہ گوجرانوالہ جلسہ نہیں ، کارنر میٹنگ ہے ماشاء اللہ
142
971
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
مریم نواز نے بلیغ الرحمن صاحب کی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر افسوس کیا اور فاتحہ پڑھی
115
731
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
نواز شریف کو بند کیا ہوا ہے ایک سال سے چار آنے نکال نہیں سکے کیسے چور ہیں وہ ؟؟؟ یہ ویڈیو دیکھیں چور چور کی گردان کرنے والے سنیں عوام ان کو کیسے آئینہ دکھاتی ہے عوام کی زبان پر کیسے تالا لگائیں گے ؟؟؟
146
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ہیلی کاپٹر مانیٹرنگ پر مریم نواز @MaryamNSharif کی خوبصورت مسکراہٹ
155
766
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
جو ملک و قوم کے حقوق کے لئے آواز بلند کرے اس پر غداری کے فتوے لگا دو اب یہ ہتھکنڈے پرانے ہو گئے ہیں یہ فیک فوٹو شاپ تصاویر سے آپ اپنی حکومت کی نالائقیوں اور نا اہلیوں کو نہیں چھپا سکتے
Tweet media one
505
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
حکومت سے ہٹا دیا ، جیل میں ڈال دیا، مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماوں کو جیل یا مقدموں میں پھنسا دیا میڈیا پر مسلم لیگ ن اور خصوصا مریم نواز کو دکھانے پر پابندی لگا دی اس ائیرپورٹ ، موٹر وے پر کیسے پابندی لگاو گے جو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ کس نے یہ ڈیولپمنٹ کی شکریہ نواز شریف
147
902
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
جب صدر، سپیکر ، قاسم سوری آئین کے پرخچے اڑا رہے تھے تو تب ڈپٹی سپیکر کو کیوں نہیں بلایا گیا؟ سعد رفیق
Tweet media one
197
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
ہم نے اپنے کارکنان کو ہدایت جاری کر رکھی تھی کہ اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیںاور اس جگہ کے تقرس کو پامال نہ کریں ویلڈن مریم اورنگزیب @Marriyum_A
310
968
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
مریم نواز جیسے ہی جلسہ گاہ میں پہنچی تو بارش شروع ہو گئی سب نے بہت اصرار کیا کہ آپ بارش سے بچنے کے لئے صوفے پر بیٹھ جائیں لیکن مریم نواز نے کہا لوگ بارش میں کھڑے ہیں میں کیسے بیٹھ سکتی ہوں اور وہ وہاں ہی ان کی محبت کا جواب دیتی رہی اس دوران ان کے دوپٹے اور کپڑے بھیگ بھی گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
959
547
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
1 year
یہ تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ ڈرپوک نکلے 😄
Tweet media one
398
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
کل 64 سینٹر کھڑے ہوئے تھے آج ہزاروں نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی کیا ادھر بھی زبان بندی کے لئےکروڑوں روپے لٹائےجائیں گے یہ صرف پاکپتن کے چھوٹے سے علاقے کا مجمع ہے
165
971
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
عمران خان صاحب امریکہ گئے ہیں اصلی قیادت کو ساتھ لے کر گئے ہیں اب پتا نہیں یہ ان کو لے کر گئے ہیں یا وہ ان کو سیلیکٹڈ وزیراعظم کی حیثیت سے لے کر گئے ہیں ان کی تو اتنی اوقات نہیں ہے کہ ملک کی اکیلے نمائندگی کر سکیں ، مریم نواز
471
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
میاں نواز شریف کو جب دھرنوں کے دوران کہا جاتا تھا کہ عمران اور قادری آپ کے خلاف بہت جھوٹ اور بہتان لگا رہے ہیں تو وہ کہتے تھے میرے پاس ان کی تقاریر سننے کا ٹائم نہیں ہے اگر میں یہ سننا شروع کر دوں تو میں ملکی ترقی کے لئے کام نہیں کر سکوں گا
363
809
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
جب کہتا تھا ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اس وقت پاؤں میں پڑا تھا کپتان، مریم نواز
Tweet media one
285
844
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
غلامی سےبڑی کوئی سزانہیں،مریم نواز
Tweet media one
162
596
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 years
جسے چاہا در پر بلا لیا یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Tweet media one
390
487
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Well done DG ISI #DGISIrevealedTheTruth
Tweet media one
66
483
909
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
یہ تصویر اس 70 سالہ شخص کی ہے جس نے اپنی عمر کا آدھے سے زیادہ حصہ ملک و قوم کے لئے وقف کردیا ملک کا چپہ چپہ اس کی محنت اور خلوص کی گواہی دیتا ہے لیکن اب اپنی خراب صحت کے ساتھ قید تنہائی میں ہے اس احسان فراموشی کا بوجھ پوری قوم پر ہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
Tweet media one
3K
2K
8K
1K
592
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
یہ ویڈیو کسی ریلی کی نہیں بلکہ آج مریم نواز کی اپنے والد سے جناح ہسپتال میں ملاقات سے واپسی کی ہے ایک سڑک پر سگنل پر رکے تو ساتھ آتی گاڑیوں میں کارکنوں کا جذبہ بتا رہا ہے کہ وہ میاں صاحب کی بیماری اور قید و بند کی مشکلات میں مریم نواز کے ساتھ ہیں یہ ہے کارکن کا لیڈر سے تعلق ❤
390
800
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
نیب کا اختیار،ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد اگردرخواست دائر کرنا چائتا تو 30 دن کےاندر دائر کرسکتا تھاوہ وقت گزر گیا ،ان تمام باتوں کا مقصد مریم نواز کوڈرانا ہےمگرمیں بتا دوں مریم نواز ڈرنےوالی نہیں وہ ہوسکتا ہے عدالت کو کھری کھری سنا دیں، نجم سیٹھی
147
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
غلط طریقے سے پیسے تم منگواؤ اور استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر دے، مریم نواز
Tweet media one
106
808
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
اس شخص کی کوالیفیکیشن کیا ہے ؟
Tweet media one
2K
292
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
Aerial view of Quetta Jalsa
93
843
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
مریم نواز اپنے ننھے فین کے ساتھ ❤
Tweet media one
57
272
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
ماں کی مامتا کو قید نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔ میاں صاحب کی والدہ جب اپنے بیٹے سے ملی تو سب آبدیدہ ہو گئے وہ دعائیں کرتی جارہی تھیں اور رو رہی تھیں
201
766
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
"ڈرتے ہیں حکومت والے ایک نہتی لڑکی سے " کوٹ لکھپت جیل سے باہر کارکنوں کی نعرہ بازی ساری حکومت مریم نواز کی ایک ٹویٹ سے ڈھیر ہو جاتی ہے
437
498
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 years
Move like a hero , live like a lion #NawazSharif and @MaryamNSharif move in Abu Dhabi airport for EY243
302
799
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
مریم نواز عوام سے مخاطب ہونے کے لئے اسٹیج کی محتاج نہیں ، گاڑی کی چھت ہو یا کنٹینر مریم نواز اور عوام میں کوئی چیز حائل نہیں
179
639
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
محترمہ مریم نواز میاں صاحب کی ڈسچارج سلپ اور ڈاکڑ کی رپورٹ دیکھا رہی ہیں جب اڈیالہ جیل میں میاں صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور فیملی کو بھی لاعلم رکھا گیا
Tweet media one
428
896
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
میاں صاحب کی اڈیالہ میں طبیعت خراب ہوئی تو ہسپتال لے جایا گیا وہاں کمرے میں اے سی تھا ان کو کہا گیا آپ یہاں رہیں لیکن میاں صاحب نے وہاں رہنے سے انکار کر دیا کہ میری بیٹی مریم جیل میں اس حبس کے موسم میں پنکھے میں ہے میں اے سی میں کیسے رہ سکتا ہوں یہ ہے باپ کی محبت @MaryamNSharif
Tweet media one
432
584
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
کوٹلہ والو شکریہ تو بنتا ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
82
595
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
Lovers of @MaryamNSharif , love u I love u too ❤ Benjosa lake
82
536
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Yes !!!!!!
Tweet media one
56
200
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
یہ ہوتی ہے خاندانی تربیت بلاول نے مریم نواز کاگیٹ پر آکر استقبال کیا ، مریم نواز کا حمزہ کو آگے کرنا سیاسی اختلافات ایک طرف لیکن یہ عزت و احترام قابل ذکر ہے
105
691
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے کے لیے جیلیں کاٹنی پڑتی ہیں ۔۔ اٹک جیل میں جانا پڑتا ہے ۔۔ جھوٹے الزام برداشت کرنے پڑتے ہیں مریم نواز شریف
Tweet media one
282
718
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
کہیں ماشاء اللہ ❤
Tweet media one
216
141
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
مریم بی بی نے اس بابا جی کو درخت سے اتروا کر اسٹیج پر بلا یا اور اپنے ساتھ والی کرسی پر بیٹھایا ❤
Tweet media one
43
437
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
کس نے جج ارشد کو کہا کہ نواز شریف کو 7 سال نہیں بلکہ 10 سال کی سزا دو۔کس نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں اور جنگ میں کوئی قانون نہیں ہوتے۔ یہ سب ثبوت میرے پاس ہیں۔ اگر میں وہ سب ثبوت سامنے لے آوں تو کہرام مچ جائے گا۔: مریم نواز
169
942
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
مریم نوازشریف کی سنیر رہنما مسلم لیگ ن منشاء اللہ بٹ کی رہائش گاہ کی آمد ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی
38
649
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
توشہ خانہ کیس کیا ہے ؟ عمران خان کیوں چور ہے ؟
170
1K
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Handsome 😍 Masha Allah
Tweet media one
2K
213
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
1 year
عدل کے قاتل کو جواب دینا ہو گا اور اپنے جرم کا سامنا کرے پارلیمنٹ کے اجلاس میں پرزور مطالبہ
252
1K
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
ایسی ہی دہشت ہے پوری سٹیٹ مشینری میرے پیچھے لگائی ہوئی ہے سیلیکٹڈ میرے پیچھے لگا ہوا ہے سیلیکٹڈ کی حکومت میرے پیچھے لگی ہے میڈیا پر پابندی لگائی ہے جلسے جلوس پر پابندی ہے لیکن بات بنی نہیں ہے بہادر مریم نواز #StayStrongMaryamNawaz
92
967
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 months
یہ محبتیں قسمت والوں کو ملتی ہیں
101
606
3K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
What a warm welcome of @MaryamNSharif by students of different universities !!!
89
442
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
Love this sentence and her confidence ❤ ایک منٹ , ایک منٹ بھائی آپ نے جو فارمولا بتایا ہے وہ منتخب حکومتوں پر اپلائی ہوتا ہے چنتخب حکومتوں پر نہیں 😂😂😂
82
542
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
جس کو انگریزی میں کہتے ہیں marriage of convenience اس کا بیچ چوراہے میں بھانڈہ نہ پھوٹا تو میرا نام مریم نواز نہیں
219
731
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
عمران خان تم نے دوسرے ممالک سے ملے تُحفے نہیں بیچے بلکہ تم نے اُن ممالک سے پاکستان کے تعلقات بیچ دیے ہیں۔مریم نواز شریف
Tweet media one
328
678
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
اس حکومت نے عوام کو مارنے کی قسم کھا رکھی ہے
89
707
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
میں نے پورا پورا ہفتہ جیل.کا.کھانا کھایا ہے , مریم نواز ان.کا خیال.ہے کہ میں کوئی درخواست کروں گی تو ان کی بھول ہے , مریم نواز
40
699
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Insha Allah @MaryamNSharif coming to Fateh Jung on 6th May
Tweet media one
781
389
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
غلام احمد بلور صاحب کی 80 سال کی عمر میں اس کرپٹ حکومت کے خلاف بھوک ہڑتال کاش اقتدار ایوان کو جھنجھوڑ سکے کہ انھوں نے کس طرح عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے
Tweet media one
Tweet media two
158
654
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
کچھ لوگوں کے دلوں کو قرار آگیا کچھ کے دل جل کر بھسم ہو گئے تصویر کی شیئرنگ بتا رہی ہے یہ شخص کس قدر ہردلعزیز ہے
96
575
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 years
آج مریم نواز سے تعزیت کرنے والوں میں سے ایک مشہور شخصیت نے ان سے کہا " مریم آپ نے جتنی جیل کاٹنی تھی کاٹ لی اب جیل میں گزارا ایک ایک دن منصفوں اور ظالموں پر بھاری گزرے گا چین ان کو نصیب نہیں ہو گا "
68
625
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 years
آج میاں صاحب اور مریم نواز کے ملاقاتیوں میں چھوٹا سالار اور اسکی بہن بھی شامل تھے چھوٹے سالار نے اپنے حلقے کے لوگوں کی طرف سے محبت کا پیغام دیا اور کہا میاں صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں میاں صاحب نے اس کے ماتھے پر بوسہ لیا اور گلے سے لگایا اور اسکی بہن کے سر پر ہاتھ رکھا
46
629
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان کا لاہور پریس کلب کے باہر بڑی تعداد میں مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی میں چادر اور چار دیواری کی پامالی پر شدید احتجاج عورت کو تحفظ دو
117
663
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
جس دن ان کی حکومت نہیں رہی یہ کمپین کرنے کے بھی قابل نہیں رہیں گے، مریم نواز
Tweet media one
88
575
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
یہ مناظر چینلز کو نہ دکھانے کی تلقین کی گئی ہے یہ ایک روڈ نہیں پورے راستے کی داستان ہے #جھکا_نہیں_نوازشریف
49
851
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
1 year
نواز شریف نے آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا نہ چھوڑے گا ہم۔آپ کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے مریم نواز شریف
636
789
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
کوئی چھت کوئی گلی نواز شریف کے چاہنے والوں۔سے خالی نہیں
Tweet media one
65
593
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
کارکنان مریم نواز کو کوٹ لکھپت کے باہر ملاقات کے لئے آتے دیکھ کر والہانہ انداز میں نعرے لگانے لگے اور گاڑی کے اردگرد جمع ہوگئے
145
411
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
محترمہ فاطمہ جناح کے انتقال کو آج 52 برس ہوگئے ۔غدار بنانے کی فیکٹری چلانے والوں نے انہیں بھی غدار اور بھارتی ایجنٹ قرار دیا۔ آج تاریخ انہیں اچھے اور غداری کا فتویٰ بانٹنے والے کو برے الفاظ میں یاد کرتی ہے۔ مگر غدار بنانے کی فیکٹری آج بھی چل رہی ہے۔
82
801
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کے لئے کسی بھی نیوز چینل پر ان کے قائدین سے متعلق کوئی خبر نہیں ہے ایسے نیوز چینل پر میں لعنت بھیجتی ہوں اور آپ سب سے اپیل کرتی ہوں ایسے بکاو میڈیا کو دیکھنا چھوڑیں ان کو حکومت کے راگ الاپنے دیں، ہم سب مل کر بائیکاٹ کریں گے
213
518
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
Shahbaz Gill needs this type of treatment
274
954
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
بے وقوفوں صبر تو کر لیتے عجلت میں اپنا ہی نقصان کروا بیٹھے سب چینل چیخ چیخ کر بول رہے ہیں یہ نوٹس غلط ہے غیر قانونی ہے سلمان اکرم راجہ احتساب عدالت کی طرف سے مریم نواز کو بھیجے گئے نوٹس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے @MaryamNSharif
83
844
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 years
سازشیوں کے لیۓ نا اہل عوام۔کے ہر دلعزیز لیڈر نوازشریف پنڈی میں۔وزیراعظم نوازشریف کے حق میں ریلی روک سکو تو روک لو
413
773
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
... @MaryamNSharif with her insta Team
Tweet media one
343
528
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
کونسا ادارہ ہے جس کی جگ ہنسائی نہیں ہوئئ 👇👇👇 پاکستانی عدالتیں نااہل، حکومت کے دباؤ میں ہیں، امریکا
125
964
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
رسید مانگنے والوں کے پاس اپنی پارٹی کی فنڈنگ کی رسیدیں نہیں یہ تک نہیں پتا کہ پیسے کون بھیج رہا تھا کہاں سے آرہے تھے بھیجنے والے کے کیا مقاصد تھے جس پارٹی کو چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے اچانک اس کے پاس کیسے اتنے پیسے آئے عمران خان اس بات کا جواب دو
123
1K
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 months
مریم بی بی کے ووٹ ڈالنے کے بعد خواتںن اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں ،
59
496
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
آخر دہرے معیار کیوں ہیں ؟ ارشد شریف کا تعلق صحافت سے ہے حادثاتی موت کا شکار ہوئے شہید کہلائے صدف نعیم کا تعلق صحافت سے ہے عمران خان کے گارڈ کے دھکے کی وجہ سے کنٹینر کے ٹائر کے نیچے گر کر کچلی گئی وہ شہید کیوں نہیں ؟ انکا خون کیوں رائیگاں نہیں جائے گا ؟ آج پی ٹی آئی اس پر خاموش
396
529
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 years
پھر کہا جاتا ہے سیاست دانوں کے بچے کیا قربانی دیتے ہیں ، یہ ہیں وہ قربانی والدین کے بغیر ڈگری وصول کرنا ، نام نہاد جھوٹے مقدموں میں پھنسا کر پابندی لگا کر آپ ایک بچے اور والدین سے یہ خوشی کا لمحہ بھی چھین لیتے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
186
343
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
اس کو ڈراو گے ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
173
330
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
وایٹ ہاوس کے باہر سیلیکٹڈ کے استقبال کی تیاریاں
103
879
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
MashaAllah 😍 Gorgeous @MaryamNSharif with her cute daughter Mahnoor Safdar ❤❤
Tweet media one
124
208
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
مریم نواز کو تو اندازہ بھی نہیں ہے کون کون ان سے مقابلہ لگائے بیٹھا ہے شو بز ، کھلاڑی، اناڑی, سیاسی سب اپنے طرز پر جنگ لڑ رہے ہیں اور مریم نواز خاموشی سے رب کریم کے فیصلے کی منتظر ہیں ❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
247
336
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
5 years
آپ نےنواز شریف کو چپ کرواتے کرواتے پوری قوم کو زبان دے دی ھے . سہیل واریچ
34
545
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
پرچے کاٹو سب پر گن سکتے یو تو گن لو
21
327
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 years
ماشاءاللہ بڑے نصیب کی بات ہے
48
425
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
6 years
یہ وہی شخص ہے نا جو صبح چھ بجے سڑکوں پلوں کی تعمیر کو مانیٹر کر رہا ہوتا تھا ڈینگی کے خاتمے کے لئے دن رات ہسپتالوں کے دورے کررہا ہوتا تھا رمضان سستا بازار ہو یا سیلاب زدگان دن ہو یا رات یہ موجود ہوتا تھا @MaryamNSharif
123
806
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
3 years
ہمارا بیانیہ ہی ہماری پہچان ہے مریم نواز شریف
Tweet media one
125
546
2K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
1 year
بہادر اعظم تشریف لا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
520
878
2K