RajaWaseem(OneManArmy) Profile Banner
RajaWaseem(OneManArmy) Profile
RajaWaseem(OneManArmy)

@rajawaseem1511

108,720
Followers
3,489
Following
3,541
Media
53,034
Statuses

Warrior of the Democracy, Fighter for the civilian supremacy , #ووٹ_کو_عزت_دو

Lahore Pakistan
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
ایک اہم سرجری کے لئے آج ہسپتال جانا ہے ، کچھ روز شائد یہاں رابطہ نہ رہ سکے تمام دوستوں ، بہنوں، بھائیوں اور بچوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
میں انتہائی شکرگذار ہوں تمام دوستوں بھائیوں،بچوں کا جن کے احوال مزاج پرسی کے مسلسل پیغامات اور کالز وصول ہو رہے ہیں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے فی الحال کال ریسیو کرنے یا میسجز رپلائی کرنے میں دشواری کا سامنا ہے انشاء اللہ جلد تمام رابطے بحال ہوں گے بذریعہ ہذا،آپ سب کا بہت شکریہ🙏
407
226
2K
797
242
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
اوئے کینسر میں تجھے چھوڑوں گا نہیں🙂 کینسر سے ڈرنا نہیں،اس سے لڑنا ہے،شکست فاش دینی ہے دو جھڑپوں میں زخمی ہونے کے باوجود کیموتھراپی کو شکست دینے کے بعد تیسرے معرکے کے لئے میدان سج گیا کینسر کو پتہ ہی نہیں کہ میرے ساتھ میرے دوستوں ساتھیوں کی دعاؤں کی صورت میں کتنا گولا بارود ہے☺️
Tweet media one
Tweet media two
2K
734
7K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میاں نواز شریف کی پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں میں آج سے مسلم لیگ ن جوائن کر رہا ہوں، تمام سینئرز، کولیگز اور جونیئرز سے درخواست ہے کہ پنشن کی بندش، اور عقوبت خانوں کی دھمکیاں بند کر دیں. جس نے جو کرنا ہے کر لے، اور بہت جلد پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر Contd 1/2
1K
1K
6K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
سپریم کورٹ میں آرمی چیف کیس کی سماعت کل تک ملتوی مصدقہ ذرائع کے مطابق آرمی چیف ایکسٹینشن کو شکریہ کے ساتھ نا منظور کر کے کیس کلوز کروا دیں گے 29 نومبر کو قوم ایک نیا آرمی چیف دیکھے گی. پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
507
1K
5K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
حسین نواز 8 ارب کے گھر میں رہتا ہے، پیسہ کہاں سے آیا نیازی کا سوال نیازی صاحب،حسین نواز اس دادا کا پوتا ہے،جس نے 1996 میں ایک خیراتی ہسپتال کو 50 کروڑ کا خطیر چندہ دیا تھا. حسین نواز کسی گریڈ 14 کے سرکاری ملازم کا بے روزگار بیٹا نہیں ہے، آپ بتائیں کہ بنی گالا محلات کہاں سے آئے؟
286
1K
5K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
مبشر لقمان نے میری وڈیو کا دعویٰ کیا، میں نے وڈیو مانگی تو کوئی وڈیو نہیں تھی، اسلئے میں نے مبشر لقمان کی ٹھکائی کی فواد چوہدری کی پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو رانا ثناء اللہ صاحب کو خبر ہو کہ نئے پاکستان میں وڈیو کا دعویٰ کرنے کے بعد وڈیو پیش نہ کرنے والے کو تھپڑ کی اجازت ہے
110
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میرا چھوٹے بھائی محمد نوید اسلم آج شام 7 بجے قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
Tweet media one
2K
425
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
راولپنڈی میں انتظامیہ کی جانب سےT چوک، کچہری چوک، چوہڑ چوک، پشاور موڑ اور ترنول رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا ہے تمام شہر دھرنے کا منظر پیش کر رہا ہے میں عینی شاہد ہوں حکومت سے سوال ہے کہ جب سنبھال نہیں سکتے تو چلے کیوں نہیں جاتے؟؟
184
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کل نیازی صاحب 4 غیر ملکی افراد سے ایک انتہائی خفیہ ملاقات کرنے والے ہیں، یہ ملاقات نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کے درمیان kpk حکومت کے ایک ریسٹ ہاؤس میں ہو رہی ہے، جسے خفیہ رکھنے کیلئے مائک اور کیمرہ سے بچنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر چڑیا کو کیسے روکیں گے؟؟
220
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
بریکنگ نیوز جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام ثبوت، منی ٹریل، ٹیکس ریکارڑ اور رسیدیں دندان ساز کے منہ پر مار دیں سپریم کورٹ کا تمام ریکارڈ پر اظہارِ اطمینان
142
926
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز ڈیل کا غبارہ ٹھس. مریم نواز شریف کو ضمانت پر رہائی بہت بہت مبارک ہو. عدالت عالیہ کا شکریہ کہ مریم بی بی کو اپنا پاسپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا فیصلہ دے کر کسی قسم کی ڈیل کا تاثر یکسر مسترد کر دیا.
96
836
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
میں راجہ وسیم بطور ریٹائرڈ آرمی آفیسر میاں نواز شریف کا مشکور ہوں کہ انہوں نے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، اپنے حلف سے روگردانی کرنے اور وطن عزیز کو نقصان پہنچانے والے چند کرداروں کو نام لیکر بےنقاب اور باقی سب کو شک کے دائرے سے باہر کیا میاں صاحب، شکریہ
102
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
مریم نواز شریف صاحبہ کو چند کلومیٹر فاصلہ طے کرنے میں 6 گھنٹے کیوں لگ گئے؟ خود دیکھیں اور یاد رہے کہ انٹرنیشنل میڈیا آج کے احتجاج کو پاکستان کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قرار دے چکا ہے
132
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اسلام آباد مارچ میں شرکت کے لئے میاں نواز شریف کی ہدایت پر 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا تنویر اور خرم دستگیر صاحب ہر وقت پورے بھار سے کنٹینر پر رہیں گے، میاں صاحب کی کارکنوں کو بھرپور شرکت کی ہدایت ایک بڑی ریلی قائدین کے ساتھ روانہ ہو گی
157
916
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
یہ سو فیصد سچ ہے
@AminaZareen1
Amina Zareen
2 years
کیا یہ سچ ہے @WaseemRaja1512
Tweet media one
98
210
740
1K
1K
4K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز کچھ ملکی اور بین الاقوامی حکومتوں اور مقتدر حلقوں کی جانب سے موجودہ حکومت کے استعفے کے لئے مزید 2 روز کی مہلت طلب کر لی گئی. مولانا نے صرف 2 دن کے وعدے پر ایکسٹینشن دے دی.
209
899
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
چینی کمپنی نے کرونا سے نمٹنے کا سامان مرکز کی جگہ سندھ کے وزیراعلیٰ کو کیوں دیا انتہائی رعایتی نرخوں پر یہی سامان مرکزی حکومت کی بجائے شہباز شریف کو کیوں بیچا؟ کیا وہ جان گئے کہ ہماری تحفتاً دی گئیtest kitsچوری ہو گئیں؟ ان فری کیkitsسے شوکت خانم فی ٹیسٹ 9700 روپے کما رہی ہے
314
1K
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
کامران خان، تم نہ فکر کرو نہ ماما بننے کی کوشش کرو، نہ دھمکیاں دو، تم انشاءاللہ بہت جلد پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر حکومت کی تبدیلی اور نئے صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات دیکھو گے.
@AajKamranKhan
Kamran Khan
5 years
ہوشیار خبردار جمہوری ڈور کو اتنا کھینچیں جتنی اس میں سکت ہے جمہوری آئینی راستے موجود ہیں تو تصادم کیوں ریڈ زون پر یلغار کہیں سب کچھ بہا نہ لے جائے جمہوریت کی بساط الٹ بھی گئی تو جعلی بینک اکاؤنٹ منی لانڈرنگ کیسز منطقی انجام تک پہنچے مگر جب فیصلے سالوں میں نہیں دنوں میں ہونگے
1K
3K
13K
321
857
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
آرمی چیف عاصم منیر صاحب کے بعد سینیارٹی میں نمبر دو پر موجود جنرل ساحر شمشاد مرزا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف فائنل ہونے کی اطلاعات اس بار کوئی جنرل صاحب سپرسیڈ نہیں ہو رہے سب اپنی اپنی نوکری پوری کر کے گھر سدھاریں گے یوتھیوں کو بتاتا چلوں کہ ساحر شمشاد وہ جنرل ہیں جنہوں نے
387
498
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اس وقت انٹیلیجنس معلومات کے مطابق شرکاء کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہے، جلوس کی لمبائی 45 کلومیٹر سے زیادہ ہے، ایک لاکھ افراد اس جلوس میں شامل ہونے کے لیے اپنی اپنی ٹرانسپورٹ اور دیگر تیاریوں کے ساتھ تیار کھڑے ہیں
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
5 years
آزادی مارچ صوبہ پنجاب کی حدود میں داخل ۔ ۔ ۔ #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف
208
1K
4K
153
1K
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
بریکنگ نیوز راولپنڈی اسلام آباد افواہوں کی زد میں جنہیں فوج کے سسٹم کا ککھ پتہ نہیں وہ بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو لیکر چائے کی پیالی میں طوفان اٹھائے ہوئے ہیں اس بیچ کسی کو پتہ ہی نہیں چلا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر صاحب کو فور سٹار جنرل کا سیکورٹی پروٹوکول بھجوایا جا رہا ہے
164
644
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہباز شریف صاحب نے مفاہمتی بیانیہ پھاڑ کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں پکڑا دیا ہے اور اب میاں نواز شریف،مریم نواز صاحبہ سے بھی سخت مزاحمتی بیانیہ اپنا لیا ہے آج کے بعد پوری ن لیگ آپ کو شیروں کی طرح ہر طرف دھاڑتی نظر آئے گی
595
658
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
راولپنڈی سے تازہ ترین اعلیٰ عسکری قیادت، حکومت کو سیاسی معاملات، سیاسی طور پر حل کرنے کا مشورہ دے کر نیوٹرل ہو گئی دونوں اطراف کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنے کا مشورہ @RiazHussain44
215
764
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز میاں نواز شریف صاحب کی منگل تک عبوری ضمانت منظور منگل کو العزیزیہ ریفرنس میں بریت کی درخواست کی سماعت ہو گی، جس میں ٹیکنیکل بنیاد پر میاں صاحب کی با عزت بریت کے سوا کوئی فیصلہ ممکن نہیں
191
690
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
اگر وزیراعظم پاکستان ، وفاقی وزیر داخلہ اور IG اسلام آباد کو چوڑیاں پیش کرنی ہوں تو۔۔۔۔ لاہور سے لیتا آؤں یا اسلام آباد سے بھی مل جائیں گی؟
290
693
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
مجھے ہسپتال سے واپس جانا پڑ رہا ہے، مگر ایک اچھی خبر کے ساتھ کہ ��یڈیا پر عائد غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے
140
665
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
مثبت رپورٹنگ کا ایک نادر و نایاب شاہکار
Tweet media one
109
776
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میری اطلاعات کے مطابق کیا ہونا ہے، کیسے ہونا ہے، یہ فیصلہ اب پنڈی یا اسلام آباد میں نہیں ہو رہا سروسز اسپتال میں ہو رہا ہے جو ہو گا، بہتر ہوگا، قوم اعتماد رکھے
125
805
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
1.نیازی صاحب نے ایکسٹینشن کی ذلت کی ذمہ داری فروغ نسیم پر ڈال کر برا بھلا کہا 2.فروغ نسیم کابینہ سے مستعفی 3 فروغ نسیم باجوہ صاحب کی طرف سے کورٹ میں پیش ہوں گے (شیخ رشید) 4.فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہے،کسی کورٹ میں پیش نہیں ہو سکتے(کامران مرتضیٰ سابق صدر سپریم کورٹ بار)
77
863
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
لندن میں ہونے والی 2 اہم میٹنگ ختم 2 سے 3 روز میں میاں شہباز شریف واپس آ جائیں گے مریم نواز شریف، آپریشن کے وقت میاں نواز شریف کے ساتھ ہوں گی 3 ماہ کے اندر اندر مڈ ٹرم الیکشن اناؤنس ہو جائیں گے لندن ہی میں ایک اور انتہائی اہم میٹنگ کل شیڈولڈ
307
607
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
آج کرتار پورہ راہ داری کی تقریب میں کسی نے وہ مرد مجاہد دیکھا؟ جس نے نوجوت سنگھ سدھو کو جپھی ڈال کر اس راہداری کے قیام کا وعدہ کیا تھا؟ پاکستانیوں، یہ ہوتی ہے کاریگری، یہ ہوتا ہے پتلی تماشا. جاگ جاؤ،بھائیو جاگ جاؤ، یہاں آ جاؤ، ہم اسلام آباد میں آپ سب کا انتظار کر رہے ہیں
122
801
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
پوری قوم کو پاکستان میں عوامی بالادستی کی صبح صادق مبارک ہو
137
530
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
شوکت عزیز صدیقی صاحب کو عزت و احترام کے ساتھ اپنے منصب پر بحال کیا جائے
Tweet media one
86
1K
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ سے براہ راست میاں شہباز شریف یہاں پہنچ چکے ہیں، میاں صاحب کو سروسز ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں مکمل آپ کے خادم سمیت ن لیگ کے سینکڑوں جانثار بھی موجود ہیں
132
615
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
بڑی خبر ہوائیں تیزی سے رخ بدل گئیں سنجرانی چند روز بعد چیئرمین سینیٹ نہیں رہے گا سینیٹ میں پولنگ بوتھ پر کیمرے لگانے والے پکڑے گئے نیازی ٹولہ اور سہولت کار اب مزید حکومت کر کے دکھائیں
542
604
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
پنجاب انتظامیہ کے ایک ذمہ دار افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نیازی کی گرفتاری اتنی بڑی بات یا مسلہ نہیں تھی لیکن عوام کو نیازی کی بزدلی، PTI کا فسطائیت بھرا اصل چہرہ اور پی ٹی آئی کے غنڈے بدمعاش دکھانا مقصود تھا
675
780
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم میں مذاکرات ناکام بغیر استعفیٰ اور نئے انتخابات کے اعلان تک کوئی بات نہیں ہو سکتی رہبر کمیٹی کا کورا جواب
72
662
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نئی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے آبائی گاؤں آمد حسبِ دستور روایتی اور دیسی استقبال مسلح افواج کے سب سے بڑے لیکن، ڈاؤن ٹو ارتھ افسر کی سادگی اور شرافت ملاحظہ فرمائیں
128
619
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
سعودی فرمانروا،شاہ سلیمان کی خصوصی دعوت پر میاں نواز شریف صاحب 11اپریل کو سعودی بادشاہ کے خصوصی طیارے پر بطور شاہی مہمان سعودیہ پہنچیں گے مریم نواز9 اور شہباز شریف 13کو پہنچیں گے،ڈار صاحب دورہ امریکہ کے بعد میاں صاحب کو جوائن کر لیں گے دوران قیام میاں صاحب کو وزیراعظم پاکستان 1/2
78
604
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
سعودی سفیر کی چوہدری برادران سے ملاقات ق لیگ، مولانا فضل الرحمن کی حمایت پر تیار
118
619
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
شہباز شریف خطاب کے بعد واپس تو جا چکے ہیں، لیکن کاش مجھے اجازت ہوتی اور میں بتا سکتا کہ شہباز شریف یہاں سے عجلت میں نکل کر کس ملک کے سفارت خانے گئے ہیں، وہاں اور کون کون موجود ہے اور کیا ایجنڈا زیر تکمیل ہے (میں نہیں چاہتا کہ ابھی سے آدھی pti کا ہارٹ فیل ہو جائے)
@khaqibaig
khaqi baig🇵🇸
5 years
@rajawaseem1511 کرنل صاحب پہنچ تو گئے ہیں لیکن خطاب کر کے واپس بھاگ جانا ہے
1
1
8
430
735
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
عقل مندوں کے لیے نشانیاں.. مولانا کا 27 اکتوبر کو دھرنے کا اعلان اعجاز شاہ کا نواز شریف کی جیل میں موجودگی کی وجہ بتانا میاں نواز شریف کا دھرنے میں شرکت کا اعلان ق لیگ کا نیازی قادری دھرنا سپانسرڈ ہونے کا اعلان یہ سب کچھ آج کے دور میں پورے پاکستان کے میڈیا پر براہ راست؟؟
118
708
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
بریکنگ نیوز مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک کروڑ کے مچلکے کے عوض سابق وزیر خزانہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا نیب کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام
114
630
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ پارٹی کے اندر گروپنگ کی باتیں محض گھٹیا اور قابل نفرت پراپیگنڈا ہیں براہ کرم اس بارے میں مجھ سے کوئی بات نہ کی جائے، صرف میاں نواز شریف کے شیر دل کارکن مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں شکریہ
240
444
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
کنفرم نیوز کل تمام شب میاں صاحب پر ملک چھوڑ کر علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی منتیں، ترلے اور ہر طرح کا لالچ اور دباؤ ڈالا گیا میاں صاحب کے ٹھوک کے انکار کے ساتھ ہی رابطہ کار غصے میں انتقام کی خاطر مریم نواز کو ہسپتال سے لے گئے میاں صاحب کا آخری جواب اوور مائی ڈیڈ باڈی
Tweet media one
178
1K
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
قمر زمان کائرہ نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے وزیراعظم کی بلائی گئی (یا جہاں بھی وزیر اعظم موجود ہوں) کسی بھی کانفرنس میں نہ جانے کی اپیل کر دی
89
502
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
الجزیرہ، BBC, CNN سمیت سارا انٹرنیشنل الیکٹرانک میڈیا گذشتہ رات متحدہ اپوزیشن کے کامیاب جلسے کو کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے جوڑ کر پوری دنیا میں پاکستان کے حکومتی ٹولے کی ناکامی اور نظام حکومت کا مذاق اڑا رہے ہیں کلپ آپکی موبائل سکرین پر بہت جلدی
30
786
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
سابقہ کوارٹر ماسٹر جنرل اور کور کمانڈر کراچی سجاد غنی کو 2 ارب 80کروڑ روپیہ واپس کرنے کے احکامات کے ساتھ فوج سے نکالا گیا تھا،اسکے بعد آج تک خاموشی ہے کہ یہ رقم قومی خزانے میں واپس آئی یا نہیں اب یہ صاحب چیئرمین واپڈا ہیں لوٹی ہوئی رقم کی ایک جھلک دیکھیں منسلکہ پوسٹ میں 👇
Tweet media one
@Bureaucracy3533
Bureaucracy
1 year
found success in his career as an actor, questions linger about his father's (Retired Lt. Gen. Sajjad Ghani, Chairman of @wapda_pr ) sources of wealth and the potential implications of such wealth on our nation's economy. 👇
83
543
1K
94
1K
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اعلیٰ عسکری قیادت اور بالخصوص آرمی چیف صاحب سے درخواست ہے کہ مارچ، دھرنا اور سیاسی معاملات سیاست دانوں پر چھوڑ کر اپنی توجہ کشمیر پر مبذول کریں، سلیکٹڈ سرکار کی شاندار تقریر کے بعد بھی، ابھی تک کرفیو ختم نہیں ہوا کچھ کریں
115
693
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
بریکنگ نیوز رات کی تاریکی میں لنگڑے کی ہسپتال یاترا دو خفیہ ملاقاتیں اور 8 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ضمانت پارک سے فرار کروانے کی کوشش آٹھوں دہشتگرد خفیہ ایجنسی کے ریڈار پر موجود اور خفیہ ملاقات کرنے والے سابق فوجی افسر کا کہنا ہے کہ اللہ دی قسمے،میں تے سمجھان گیا ساں
124
739
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سیاستدان کا کسی سرونگ چیف سے نام لے کر براہ راست سوالات قمر باجوہ جواب دو
@RehamKhan1
Reham Khan
4 years
Mic drop!!! Bravo 👏 Needed to be said!! Needed to be heard!!! Needed to be exposed!! #Respect #GujranwalaJalsa #PDM
562
2K
7K
104
763
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
ایکسٹینشن،ایکسٹینشن کھیلتے حکومت اور فوج کو 122دن ہو گئے،کشمیر کو لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہوئے110دن ہو گئے ہم سب پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے شرمندہ ہیں کہ ہم اس کھیل میں آپ کو بھول گئے. اب اللہ کے گھر سے امید پیدا ہوئی ہے کہ اگلے2روز میں ہم اس گھناؤنے کھیل سے نکل آئیں گے
87
708
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
نیازی صاحب اب مرد بن کر دکھانا نئی سمری میں سے جنرل ثاقب یا جنرل سرفراز کا نام فائنل کرنا جنرل ندیم انجم کو نہ چننا قوم کو بتا دو کہ تم سچ مچ کے وزیراعظم لگے ہوئے ہو
135
446
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
لندن سے تازہ ترین میاں نواز شریف صاحب سے NRO مانگنے والے حکومتی اور غیر حکومتی بہروپیوں اور چابی والے کھلونوں کی پارک لین اپارٹمنٹ کے باہر لمبی لمبی لائنیں لگ گئی اب وطن عزیز کو نقصان پہنچانے والے کسی بہروپیے کو NRO نہیں ملے گا سارے دوڑ جاؤ میاں نواز شریف کا دوٹوک پیغام
133
606
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
اگر کسی سیاسی جماعت پر سیاسی سرگرمیوں کے لیے ممنوعہ ذرائع اور دشمن ممالک سے فنڈ لینا ثابت ہو جائے تو الیکشن کمیشن ایسی جماعت کو کالعدم کر سکتا ہے ایسی صورت میں اس پارٹی کے تمام MNA،MPAوغیرہ فوری طور پر CECسے ڈی نوٹیفائی ہو جائیں گے جلد ہی ایسی بات سامنے آ جائےتو حیران نہ ہوئیے گا
157
502
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
مریم نواز شریف نے نام لے کر قوم کو پاشا اور ظہیرالاسلام کی کارستانیوں سے آگاہ کرنے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ چلانے والے ریٹائرڈ کرنل سے بھی قوم کو آگاہ کر دیا اگلی کہانی انشاءاللہ میں بتاؤں گا 😊
86
398
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
جس ملک میں ایک IG اور ایڈیشنل IG پولیس اغواء ہو جائیں، اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے کل کلاں کو وزیراعظم بھی اغوا ہو سکتا ہے
85
734
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز وطن عزیز میں pti کی حکومت عملاً ختم ہو چکی ہے میں یہ پوسٹ پوری ذمہ داری سے مختلف اداروں کے سربراہان سے "خود" بات کرنے بعد کر رہا ہوں @alimdar82 @Hussain_NSharif @RiazHussain44 @syedams1
461
1K
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
نامور قانون دان حامد خان کی pti سے چھٹی، شوکاز نوٹس جاری ٹھیک ہی تو ہے، حامد خان اور جسٹس وجیہہ جیسے معزز لوگوں کا pti جیسے گھٹیا گروپ، مفاد پرست ٹولے میں کیا کام؟ یہ ٹولہ تو pm ہاؤس کے چوتھے فلور کے مکینوں کے بعد فواد ڈبو، عاشق اعوان اور فیاض الحسن قبیل کے لوگوں کا ٹھکانہ ہے
54
629
3K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
جی تو چاہتا ہے کہ12اکتوبر کے حوالے سے ہسپتال میں ایڑیاں رگڑتے موت کی تمنا کرتے مشرف کی تصویر لگاؤں کراچی کی سڑک پر جنرل عثمانی کی موت کی تصویر لگاؤں جس کی پینٹ میں بیلٹ کی جگہ ازار بند تھا جنرل محمود کی معافیاں مانگتے کی تصویر لگاؤں اور پھر نواز شریف کی مسکراتی ہوئی تصویر لگاؤں
385
612
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
سارے دوستوں بھائیوں کو کل تک کے لیے خدا حافظ اور شب بخیر ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں کہ 2016 میں 9 سال قید کی سزا پانے والا شکورا قادیانی 2019 میں امریکہ کیسے پہنچ گیا اور نہ صرف امریکہ بلکہ سیدھا وائٹ ہاؤس میں صدرِ امریکہ کے پاس؟ جہاں ہمارے وزیراعظم کی پہنچ بھی واسطوں سے ہوتی ہے
150
786
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
تمام دوستوں سے اس اہم خبر پر تبصرہ مطلوب ہے ابھی حکومت کی سپریم کورٹ میں ایکسٹینشن کیس کی ریویو پٹیشن پڑھی حکومت کا کہنا ہے کہ پورے ملک جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے مظاہرے ہو رہے ہیں اور عوامی دباؤ ہے کہ ایکسٹینشن دی جائے؟ کسی نے کوئی مظاہرہ دیکھا؟
609
549
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
آج کی مصدقہ خبر بہت مزیدار ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئینی ترامیم بشمول CEC،آرمی ایکٹ سمیت کسی معاملے میں حکومت کے کسی نمائندے سے کوئی بات نہیں ہو گی جو بات بھی ہو گی،صرف نیازی صاحب سے ہو گی، نیازی صاحب کوئی بات کرنا چاہیں تو ن لیگ کی جانب سے احسن اقبال سے بات کریں
93
561
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
May almighty Allah Kareem bless our Hero Doctor Khan with a complete and quick recovery Aameen
Tweet media one
249
369
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
سنا ہے کہ اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی مذاکرات ہو رہےہیں سنا ہے کہ مذاکرات کا بیڑہ جنرل راحیل شریف نے اٹھایا ہے سنا ہے کہ اپوزیشن نے نیازی حکومت کی قربانی قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے سنا ہے کہ نئےانتخابات اور تمام اداروں کے اپنی اپنی آئینی حدود میں رہنے کےعلاوہ کچھ قبول نہیں؟
150
482
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میں دوستوں کو پہلے بتا چکا تھا کہ 18 کو میاں صاحب کو رہائی نہیں ملنی ساتھ ہی یہ بھی بتایا تھا کہ ایک ماہ کے اندر اندر میاں صاحب رہا ہو جائیں گے. کس کس کو یاد ہے؟ اور آج 7 اکتوبر کی تاریخ جان بوجھ کر لی گئی ہے، وڈیو فرانزک رپورٹ جمع ہونے کے بعد یہ کیس اپنی موت آپ مر جائے گا
101
534
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
کیا یہ بھی فیک ہے؟
107
1K
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
نیازی کی ٹیلی تھان دیکھ کر بچپن میں گاؤں کے مولوی صاحب یاد آ گئے جو وقفے وقفے سے لاؤڈ-اسپیکر آن کر کے ٹیلی تھان شروع کر دیتے تھے اے جناب بشیر صاحب نے 10روپے بھیجے جناب دا شکریہ ایہہ نکا جیہا پیارا جیہا بچہ 2 روپے لے کے آیا، اناں دا شکریہ حصہ پائی جاؤ، جنت کمائی جاؤ شکریہ شکریہ
150
533
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
کینسر کئیر ہسپتال لاہور میں علاج کے دو ماہ کینسر کئیر لاہور ایشیا کا سب بڑا اور جدید ترین کینسر ہسپتال ہے جو خاموشی سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے یہاں علاج کے دوران خوشگوار حیرت ہوتی ہے کہ یہ نظام کیسے چل رہا ہے؟ جاری،ص2 @realrazidada @MIshaqDar50 @ShamaJunejo
96
755
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
مجھے بتایا گیا تھا کہ مریض اتنا بیمار ہے کہ کسی وقت بھی مر سکتا ہے، میاں نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مجھے بے وقوف بنایا گیا ہے عمران نیازی کا نیشنل میڈیا پر لائیو بیان میں اپنی نااہلی اور نالائقی کا اعتراف (نیازی صاحب، ہوش کرو،آج کل آپ وزیراعظم لگے ہوئے ہو)
138
650
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
پاکستان میں ہی رہائش پذیر پاکستان کے واحد سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ صاحب کی شاندار کتاب "اقتدار کی مجبوریاں" کرنل ریٹائرڈ اشفاق حسین صاحب کے دلچسپ اسلوب میں اب pdf میں دستیاب ہے سیاسی بھول بھلیوں سے باہر نکلنے کے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ فرمائیں
Tweet media one
701
587
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
تازہ ترین میاں نواز شریف کی جانب سے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کل قومی اسمبلی میں پیش کئیے جانے والا ترمیمی بل موخر کر دیا گیا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا کل صبح ہونے والا اجلاس بھی منسوخ، اب سوموار 6 جنوری کو ہو گا
106
495
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
ماشاء اللہ
183
493
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
چاچا چمی چئیرمین زندہ باد نیب کا تاریخی اقدام پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے مرحوم بھائی علی نواز شاہ کو تحقیقات کے لئے 3 مارچ کو طلب کر لیا یاد رہے کہ علی نواز شاہ 8 برس قبل وفات پا چکے ہیں جی اوئے، نیب کی انویسٹیگیشن جی اوئے، نیب کی پراسیکیوشن نیب کا کوئی جوڑ نہیں
89
730
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
خبریں درست کہ میں شاہد ہوں اس میٹنگ کا جس میں میاں نواز شریف سے معافی مانگ کر واپسی کا راستہ لیا گیا، شاہد ہوں مولانا اور شہباز شریف سے منتوں کا، 15 کی میٹنگ کہ جس میں میڈیا پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ ہوا، اور کل کی ان فون کالز کا جس میں میڈیا کو لائیو کوریج کا کہا گیا
@abidbinfiaz
Abi عابد ارائیں
5 years
@rajawaseem1511 @Shahalimazhar @alimdar82 سر کی خبریں ایک ایک کرکہ درست ہونا شورع الحمداللہ
1
2
35
159
706
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
آپ لوگ بہت جلدی دل چھوڑ دیتے ہیں فیصلہ تو دیکھیں، سپریم کورٹ نے آئین میں ترمیم کا کہہ کر، آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا اختیار نواز شریف صاحب کو دے دیا.
@AUppal01
Arham Uppal (سلطان) 🇵🇰🇵🇸
4 years
کرنل صاحب کدھر ہو ؟ یہ ہو کیا رہا ہے ؟ آپ کی تو سب باتیں غلط ثابت ہو رہی ہیں ؟ @rajawaseem1511
42
13
179
480
400
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
میں بطور ریٹائرڈ آرمی آفیسر فوج کی اعلیٰ قیادت سے فیصل واوڈا کی فوج کو بدنام اور متنازعہ بنانے کی اس گھناؤنی سازش کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کرتا ہوں عام عوام پہلے ہی فوج کو معاشی تباہی سمیت تمام خرابیوں کا باعث سمجھتی ہے ہمیں عوام میں رہنا ہے،ہمارا جینا مشکل نہ بنائیں
@AlamgirMian
Mian Alamgir shah
4 years
ہم نے دس ہزار درہم کی خیالی تنخوا پر اپنے منتخب وزیراعظم کو گھر بیجھنے کے خلاف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تو اس آئینی مطالبے کو فوج کے ساتھ ٹکراو کا نام دیا گیا ۔ @OfficialDGISPR آج وضاحت فرمائیں کہ آرمی ایکٹ کی حمایت پر ایک وفاقی وزیر کے اس گھناؤنی حرکت کو کس ٹکراو کا نام دیں؟
97
629
2K
296
765
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
ہائے بیچارہ ARY لاہور جلسہ گاہ میں تل دھرنے کی جگہ باقی نہیں اب ARY ناکام جلسے کا راگ نہیں الاپ سکتا تو اب نیا پراپیگنڈا کہ بندے بہت زیادہ ہیں بہت بدنظمی ہے لاکھوں لوگوں کو کرونا کا خطرہ ہائے بیچارہ ARY اللہ کسی کو اس حد تک مجبور نہ کرے😊😜😂😂😂
127
371
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اسد عمر، پہلے آپ تسلیم کرو کہ 2014 کے دھرنے نے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا، پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ 2019 میں مارچ، دھرنے اور آپ کی حکومت اٹھا باہر پھینکنے سے ملکی معیشت مضبوط کیسے ہو گی.
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
مسلم لیگ کے اکابرین 2014 سے 2017 قوم کو بتاتے رہے کے معیشت کو دھرنے سے ناقابل تلافی نقصان ہوا. اب کوئی ان سے پوچھے تو کے اس حلال دھرنے سے معیشت کیسے مستحکم ہو رہی ہے؟ .... معصومانہ سوال....
2K
4K
19K
112
654
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
کسی بھی سابق وزیراعظم کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے عدالت سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد اس کے پاس ضامن نہ ہو مچلکے جمع کروانے کے لئے گھر سے خاکروب کو بلایا جائے عدالت خاکروب سے پوچھے کہ اگر یہ آئندہ تاریخ پر پیش نہ ہؤا تو تم ذمہ دار ہو گے۔۔۔۔ خاکروب یہ سنتے ہی پیلا پڑ کر کہے کہ جناب میں…
162
655
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز پیپلزپارٹی نے متحدہ اپوزیشن کو خدا حافظ کہہ کر کیسز کے خاتمے کے لئے حکومت کے پاؤں پکڑ لئیے
198
483
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
کل رات کا سب سے حسین لمحہ جب ڈاکٹر عدنان @Dr_Khan کی طبیعت خرابی کی ٹویٹ @Hussain_NSharif کی ری ٹویٹ کے بعد وائرل ہو گئی اور ہر شعبہ زندگی کے لوگ خود سے نیب آفس پہنچے اور نیب نے گھبرا کر میاں شہباز شریف سے درخواست کی کہ آپ خود آ کر سنبھالیں ورنہ پورا لاہور جل کر تباہ ہو جائے گا
66
729
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کر کے میاں شہباز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی. تھوڑی سی بھی شرم ہوتی تو آج ریجیکٹڈ وزیراعظم اور چاچا چمی ڈوب کر مر جاتے
86
494
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
ن لیگ والے بہن بھائیو آج کی فتح تمہیں مغرور نہ کر دے یہ فتح اللہ کریم کے آگے جھکنے اور سجدہ شکر بجا لانے کا مقام ہے ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہر چھوٹی بڑی فتح پر ہمیشہ اللہ کریم کے آگے سربسجود ہو جاتے تھے
74
433
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
میرے ٹویٹر کے تمام دوست ساتھی بچے کل جو بھی لاہور سوشل میڈیا کنونشن میں آئے وہ مجھے ایک بار مجھے ضرور ملے میں پورے 1بجے کنونشن کے مقام کے نزدیک ایکسپو سنٹر کے مین گیٹ پر موجود ہوں گا مجھے پاکستان کی روشن تاریخ کا حصہ بنتے تاریخ کی درست سمت کھڑے لوگوں کو ایک نظر دیکھنا ہے
105
218
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
کارڈ ایک ایک کر کے شو کئے جائیں گے، کمانڈ میاں نواز شریف کے اپنے ہاتھ میں ہے سب لوگ بھروسہ رکھیں، اور کچھ خفیہ باتیں خفیہ رہنے دیں بس میاں نواز شریف پر بھروسہ رکھیں
179
558
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
لندن سے تازہ بتازہ بریکنگ نیوز نومبر میں آرمی چیف کے لئے جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جائنٹ چیفس کے لئے ساحر شمشاد مرزا کے نام فائنل آرمی چیف کی مجوزہ مدت ملازمت میں اضافے کی صورت میں جون میں آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے جنرل ندیم انجم کا نام فائنل وزیراعلی پنجاب کے لئے 1/2
256
423
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
بریکنگ نیوز کور کمانڈر کانفرنس کے بعد اعلیٰ حکومتی سیاسی قیادت کے بڑے فیصلے جنرل عاصم منیر ہی آئندہ آرمی چیف ہوں گے ہر قسم کے فتنے کو سختی سے کچل دیا جائے گا کابینہ میں موجود فتنے کے لئے نرم گوشہ رکھنے اور اسکی بیخ کنی میں رکاوٹ بننے والوں کو اپنی صفیں واضح کرنے کا سخت پیغام
234
436
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
ندیم ملک لائیو سما ٹی وی پر ندیم ملک صاحب نے شاہد خاقان عباسی کو ساتھ بٹھا کر d چوک اور فیض آباد دھرنوں اور دیگر کئی خفیہ گوشوں سے سارے کپڑے اتار کر چوک میں ٹانگ دئیے پروگرام اسوقت جاری ہے، جو بھائی ابھی نہ دیکھ سکیں وہ بعد میں اسے کسی بھی طرح اسے ضرور دیکھ لیں
58
545
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
4 years
جو 3 ماہ میں ایک صفحے کا نوٹیفکیشن نہ بنا سکے، وہ پورا قانون کیسے بنائیں گے؟ (بلاول بھٹو زرداری) جن سے آنچل بھی دوپٹے کا سنبھالا نہ گیا ان سے کیا خاک میرے دل کی حفاظت ہو گی (مشاہد اللہ خان)
36
483
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
میں انتہائی مشکور ہوں اپنے ان تمام ساتھیوں ،دوستوں اور قائدین کا جنہوں نے میرا یہ اکاؤنٹ کے سسپنڈ ہونے کے بعد اس کی بحالی کی مہم میں میرا ساتھ دیا اور مشکور ہوں @Twitter کا جنہوں نے آج بالآخر میرا اکاؤنٹ کھول دیا اب نیازی ٹولے کی ٹھکائی کا کام مزید تندہی سے کیا جائے گا 🙏
216
272
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
I m Raja Waseem A retired Army officer And I stand with civilian supremacy #ووٹ_کو_عزت_دو
90
411
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
بریکنگ نیوز پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد مارچ میں بھرپور شرکت کا حتمی اعلان کر دیا ہے. (با خبر ذرائع کے مطابق اسلام آباد مارچ کے مطلوبہ مطالبات، مارچ سے پہلے تسلیم کر لئے گئے ہیں)
110
512
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
2 years
میں انتہائی شکرگذار ہوں تمام دوستوں بھائیوں،بچوں کا جن کے احوال مزاج پرسی کے مسلسل پیغامات اور کالز وصول ہو رہے ہیں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے فی الحال کال ریسیو کرنے یا میسجز رپلائی کرنے میں دشواری کا سامنا ہے انشاء اللہ جلد تمام رابطے بحال ہوں گے بذریعہ ہذا،آپ سب کا بہت شکریہ🙏
407
226
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
راشد نصراللہ بھائی کے ساتھ ماں جی کی فوتگی پر ملاقات اللہ کریم راشد کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
Tweet media one
181
190
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
پچھلے آدھے گھنٹے سے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ثبوت اور شواہد کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں حلیم عادل شیخ کے سارے جھوٹوں کا پول کھول رہے ہیں اور ARY ساری پریس کانفرنس لائیو چلا رہا ہے ہو کیا رہا ہے؟
46
434
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
3 years
میجر جنرل عرفان ملک کون ہے؟ یہ میجر جنرل صاحب حال ہی میں بلوچستان سے تبدیل ہو کر اسلام آباد آئے ہیں اور آج کل آئی ایس آئی ڈائریکٹوریٹ میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(کاؤنٹر انٹیلیجنس) تعینات ہیں [اچھا افسر ہے، لیکن غلط کمانڈ میں ڈسپلن کے ہاتھوں مجبور ہے]
116
517
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
میاں نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا معاملہ حل نہیں ہو سکا اب فیصلہ سوموار کو وزیر داخلہ اور وزیراعظم خود کریں گے، اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے. چئیرمین نیب نے ہر طرح کی وڈیو کے باوجود حکومت کی ذمہ داری اپنے سر لینے سے انکار کر دیا
47
561
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
حامد میر صاحب کی اطلاعات یقیناً ہم سے زیادہ ہیں، کچھ باتیں تو ہمیں بھی پتہ ہیں اور ان میں موسٹ کنفرم یہ کہ مولانا کو کہا گیا ہے کہ یکم نومبر تک اسلام آباد تشریف نہ لائیں، یکم تک استعفیٰ آ جائے گا، اگر نہ آیا تو بے شک 2 کو مارچ لے کر آ جائیں، تمام ادارے غیر جانبدار رہیں گے
135
628
2K
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
5 years
اس سے تین گنا زیادہ افراد اس مارچ میں شرکت کے لئے حیدرآباد بائی پاس پر جمع ہیں پورا حیدرآباد اور ہائی وے مکمل جیم پیک ہے
@syedams1
Syeda Shehla Shah
5 years
سہراب گوٹھ کراچی عوام کا حد نگاہ ٹھاٹھیں مارتاسمندر۔۔پاکستان کاہر ضلع، ڈویژن،صوبے سےعوام کا سمندر نکل پڑا ہے وہ تو پورے اسلام آباد میں پھیل جائےگا اسی لئےتو مولانا فضل الرحمن نے ریڈ زون میں نا بیٹھنے کافیصلہ کیا کیونکہ وہاں یہ سمندر نہ سما سکتا👍 @rajawaseem1511 #AzadiMarch
10
244
737
63
598
2K