Dr Shama Junejo Profile Banner
Dr Shama Junejo Profile
Dr Shama Junejo

@ShamaJunejo

327,905
Followers
644
Following
22,876
Media
163,427
Statuses

TI🏅 #CancerSurvivor #CommConsultant #BritishSindhi 🇵🇰 #Feminist #Centrist #PhD #MilitaryEthics #ActressWriter #Columnist LLBHons,MA-IR, MA-Diplomacy @SOAS

London, United Kingdom
Joined August 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
7 days
Hello World! This is Dr. Shama Junejo (PhD Politics - Military Ethics). The first ever Pakistani (British) to hold a PhD in Military Ethics. When I received my results in this March, my brother and my husband helped in planning my trip to Pakistan 🇵🇰 I went to my Baba’s grave
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
638
164
1K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
میری شادی کو ۲۸ سال ہوگئے۔ شوہر کی افسری کی وجہ سے گھر میں ملازموں کا انبار رہا، لیکن کھانا ہمیشہ میں نے خود پکایا۔لندن میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملازمہ نہیں آتی تو سب کے کپڑے میں استری کرتی ہوں۔ بچوں اور شوہر کے موزے گھٹلیوں میں باندھ کے چیختی ہوں کہ گُم نہ کرنا،اس میں بُرا کیا ہے؟
946
1K
14K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
تہران سے شیراز تک۔۔۔ یہ پابندیوں میں جکڑے ہوئے ایران کی ایک ٹرین ہے!
438
2K
8K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
آج اعظم سواتی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کے جب میرے اپنے آنسو نکل پڑے تو مُجھے مُشاہد انکل کی یہ بات بہت یاد آئی 👇 “ہم پونچھیں گے تُمہارے آنسو۔۔۔ آنُسو وہی پونچھتے ہیں جن کے اپنے آنسو نکلے ہوں، وہ ہنستے نہیں، تُمہیں اندازہ ہی نہیں کہ آگے تُمہارے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔۔”
304
3K
8K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
5 years
Watch this clip Indian Media. You, keyboard warriors & Modi are responsible of it. She is not from Pakistan, she is wife of the second pilot Ninad whose plane was shot down when crossed LOC See the pain of families of both sides who receive bodies of their loved ones #SayNoToWar
501
3K
7K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
My biopsy results are back. I have Thyroid Cancer!
6K
266
6K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
عمران خان: آئی جی اسلام آباد مُجھے قتل کروا دے گا صدر علوی: یہ لے تمغہ شُجاعت 😂😂😂
Tweet media one
294
2K
6K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
اپوزیشن کو وزارت عظمی ایسے دی جا رہی ھے جیسے ترکی والے ائسکریم دیتے ہیں 🤣🤣🤣
235
959
6K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
Mazari, is the Man! A Baloch who saved democracy in Punjab 🙌 #Salam #Punjab
Tweet media one
236
1K
6K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ڈرائیور کو نیند نہیں آئے گی اب!
Tweet media one
139
969
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
مریم نواز کی رہائی کے لئے کبھی کوئی عدالت کیوں نہیں لگی؟ اُسے مہینوں تک جیل میں کیوں رکھا گیا؟ کیا @MaryamNSharif کے ہیومن رائٹس نہیں تھے؟
Tweet media one
2K
2K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
میرے بھتیجے کا انتقال ہوگیا ہے، وہ صرف چھ ماہ کا تھا، لیکن بھائی کے گھر میں قیامت کا سماں ہے 💔
2K
225
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ فوج اتنی کمزور ہے کہ پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کو اپنے ایک کور کمانڈر کے گھر کو اتنی آسانی سے توڑ پھوڑ کرنے دے گی تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ پی ٹی آئی کو جلد ہی کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ اس فتنے کی اب مُکمل سرکوبی ہوگی
2K
2K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
When I was 19, she was 30. When I am 51, she still looks 30 🥹
609
465
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
“Middle East will be the next Europe. Saudi Arabia will be a totally different country in next five years”- Prince Mohammed Bin Salman talks about Arab Renaissance
379
1K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
اسلام آباد میں دنگل مچا ہوا ہے، کوئی چینل نہیں دکھا رہا ہے، کیونکہ ابھی نواز شریف وزیراعظم نہیں ہے جسے پریشر میں لانے کے لئے لائیو کوریج کی جائے۔ #TLP_LiaquatBagh_toFaizabad
229
1K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ایتھے رکھ!
Tweet media one
206
784
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
مولانا صاحب کی جلد صحتیابی کے لئے دُعائیں
Tweet media one
2K
351
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
مریم نواز ایک تقریر کرتی ہے اور پھر پُوری کابینہ کی ڈیوٹی لگ جاتی ہے کہ اُس کے کپڑوں اور میک اپ تک پر بیان دے۔ اگر اِن کا صرف یہی کام ہے تو مُلک پھر کون چلا رہا ہے؟
500
605
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
یہ آج دوسری ٹانگ پر پلاسٹر کیسے ہوگیا؟
2K
2K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
کپتان کی اتنی سُتھری تو کبھی پی ڈی ایم والوں نے نہیں کی جتنی یہ انڈین میجر کر رہا ہے اور کہہ کیا رہا ہے وہ بھی دیکھیں 👇
816
2K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
ہم تُمہارے گھر میں گُھس کے تو نہیں مار سکتے کیونکہ تمہارے پاس ٹینک اور بندوقیں ہیں،لیکن ہم یہ ضرور بتائیں گے کہ تُمہارے گھر میں کس جنرل رانی کی وجہ سے تُمہاری بیوی نے تُمہیں گولی ماری- حامد میر ( میں سمجھتی تھی کہ یہ بات صرف دو چار لوگوں کو ہی پتہ تھی)
574
1K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
الحمدللہ آج جمعہ بارہ ربیع الاول کی مبارک رات کو بہت ہی قریبی عزیزوں کے ہمراہ سادگی سے بیٹے کا نکاح کیا۔ اللہ نئی زندگی مبارک کرے- آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
951
262
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
اِس تصویر پر یُوتھیوں کی چیخیں دیکھنے والی ہیں
Tweet media one
1K
575
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
جب پانچ ایم پی اے نے ووٹ ہی نہیں دیا تو پرویز اِلٰہی کے پاس ایک سو چھیاسی ارکان کہاں سے آئے؟
2K
555
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ایک حرام زادی کا باپ ہی اتنا بے غیرت ہوسکتا ہے! مریم نواز پنجاب کی بیٹی ہے! پنجاب کی بیٹی کو نشانہ بنانے والے اس زانی اور نشئی کو اب چھوڑنا نہیں پنجابیو! ہماری عورت کا کوئی نام لے تو ہم سندھی نسلوں تک نہیں بُھولتے
Tweet media one
5K
2K
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
میری اپنے بیٹے سے ابھی شدید بحث بلکہ لڑائی چل رہی ہے۔ میرا بیٹا شدید یوتھیا ہے 🙈
925
358
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
8 months
کیا میاں نواز شریف صاحب اپنی #مینار_پاکستان والی تقریر میں جنرل فیض اور جنرل باجوہ کو سزا دینے کا وہی مطالبہ کرینگے جو اُنہوں نے لندن میں پچھلے ماہ کیا تھا؟ #نواز_شریف
ہاں
654
نہیں
2927
پتہ نہیں
161
96
22
2K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
پی ٹی آئی نے میرے بھائی کو پکڑ کے اُس پر تشدد کروایا، میرے شوہر کی نوکری کے پیچھے پڑ گئے، میرے بچوں پر دباؤ ڈالا، میرے کالمز لکھنے پر پابندی لگوائی، میں نے جس جگہ کام کیا، جہاں تعلیم حاصل کی، اُن کو ای میلز کر کر کے ہراساں کیا کہ مُجھے نوکری سے نکال دیں لیکن میں تو کبھی بھی نہیں
586
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
Who made this 🤦‍♀️😁
169
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
میرے گھر میں سوگ کا ماحول ہے۔ تینوں بچے اپنے اپنے کمرے میں بند 🤣
466
381
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
Dear @RepMaxineWaters Do you know that it is the same Imran Khan who declared the then opposition members traitors and endangered their lives when they had diplomatic meetings with US and UK diplomats. It’s the same Imran Khan who ran a hateful anti-US campaign & military didn’t
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
Imran Khan, who stoked anti-American sentiments using #AbsolutelyNot #ImportedHovtNamanzur hashtags after being ousted by a no-confidence motion, now seeks US senators' support for a return to power A glaring contradiction in his approach and a plea born out of desperation indeed
24
90
181
22
299
438
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ریشم یہ تُمہارا بہت بڑا پن ہے 💚
361
558
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
اسد طور کو تو لڑکی کے بھائیوں نے مارا، لیکن حامد میر کو کیپیٹل ٹاک پر کس نے بین کیا ہے؟
557
576
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
5 years
کیا نعیم بخاری کی اپنی کوئی بیٹی یا بہن نہیں، جو اُسے کہہ سکے کہ تُم کتنے گھٹیا ہو؟ طلال چوہدری سے تو کل سب نے معافی منگوا لی، اب؟ اخلاقیات، غیرت اور عزت بس پی ٹی آئی سے منسلک خواتین کے لئے آتی ہے، باقی کے لئے نہیں؟
1K
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 months
PMLN’s most entertaining leader 😁
Tweet media one
151
789
5K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
مُدعی سُست، گواہ چُست!
Tweet media one
647
780
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
اللّہ نے چہرہ ہی مکروہ کردیا ہے ابلیس کے پیروکار شیطان مردود کا!
Tweet media one
704
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
عمران خان کو سب سے پہلے فرسٹ ایڈ دینے والا کا بیان۔ صرف ایک ٹانگ پر پنڈلی سے خُون نکل رہا تھا۔ جسے روکنے کے لئے گاز ہیڈ لگایا تو کپتان کے گارڈز نے دھکے دے کے دُور کردیا
95
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
Too much of Truth... “Army Generals have made us Red Indians in our own area” I am truly concerned on the safety of Riaz Pirzada after this speech...
318
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
صادق امین عمران خان کرپٹ ترین یوسف رضا گیلانی سے نمل کالج کا افتتاح کراتے ہوئے
Tweet media one
195
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
کپتان کے جہاز۔۔۔
415
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
آج خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل کردی جائے گی! (تو پھر کپتان کو جلسوں کے لئے ہیلی کاپٹر اور کچن کا خرچہ کون دے گا؟)
Tweet media one
2K
531
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
جب میں گِر رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ گولیاں میرے اُوپر سے گُزر رہی تھیں- عمران خان
698
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
بھائی دوبارہ کریں۔۔ آپ کا ہاتھ آرہا ہے۔ کپتان کے سکھر میں فوٹو سیشن کی لیک ویڈیوز
344
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
فیصل واوڈا نے یہ بھی نہیں بتایا کہ وہ فارم ہاؤس کس کا تھا۔ مُجھے پتہ ہے لیکن میں برطانیہ کے قوانین کے مُطابق تب تک نام نہیں لے سکتی جب تک میرے ہاتھ میں ڈاکیومنٹس نہ ہوں
193
680
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
Tweet media one
64
661
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
یوتھیو۔۔۔ رانا ثناءاللّہ آرہا ہے!
675
503
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
“ہم نے امریکہ کا نام نہیں لینا، کسی بھی صورت امریکہ کا نام نہیں لینا” عمران خان #امریکی_سازش کا جُھوٹا بیانیہ بناتے ہوئے -اسد عمر: یہ لیٹر نہیں ہے کپتان: لوگوں کو لیٹر ہی بتانا ہے، عوام کو کہاں سمجھ آتی ہے۔۔۔ #سائفر_لیک (یُوتھئیے سُنیں یہ آڈیو)
130
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
ایک آپ کا ابا ہے دُوسرا @TararAttaullah
Tweet media one
1K
559
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
تحریکِ لبیک والوں کا ردعمل
296
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
اپنے در پہ ماتھا ٹیکنے کے لئے بُلا لے یا رب 🙏 #BlackStone #HijreAswad
Tweet media one
118
331
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
شہزاد اکبر کو استعفیٰ کے بعد مُلک سے بھاگنے نہ دیا جائے!
187
581
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
سب پھڑے جائینگے- اِن کی تشریفوں کی کھال بھی سلامت نہیں رہے گی۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1K
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نُوں لگ گیا داغ!
Tweet media one
2K
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
10 months
Congratulations Ada @sharjeelinam ! Your efforts as Information Minister were truly outstanding, now acknowledged by Pakistan Broadcast Association. PBA's recognition of Sindh Information Department's standout performance compared to other provinces & Federal is truly commendable
Tweet media one
26
243
558
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
اللّہ کرے کہ شہباز گِل کی اس تاریخی بیستی کے بعد کامران شاہد کا پروگرام بند نہ ہو۔۔۔
195
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
9 months
My great great great great grandmother in 1887 Larkana, Sindh
Tweet media one
1K
102
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
قوم یُوتھ 👇
584
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
یہ گانا کس نے لگایا؟ 😁
298
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 months
آپ اکیلے خُوش نہیں ہُوئے
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 months
میں جیتنے والے امیدوار کو جانتا تک نہیں لیکن اس مکروہ انسان کے ہارنے کی دلی خوشی ہوئی
Tweet media one
436
1K
7K
65
568
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
میری بینظیر سے زاتی نسبت ہے۔ وہ نسبت باپ اور بیٹی کی محبت ہے- مریم نواز
156
588
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
ہاں، میں پِلے بُوائے (رہا) ہُوں- عمران خان (جس شخص نے عورت مرد کیا کُھسرے بھی نہ چھوڑے اور پبلکلی اعتراف بھی کرتا ہے، اُسے پھر بھی صادق اور امین کہا گیا اور یہ قوم کو مذہب سکھاتا ہے)
Tweet media one
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
آج عمران خان نے کیا واقعی بیٹ رپورٹرز کو یہ بتایا کہ جنرل قمر باجوہ نے آخری مُلاقات میں اُسے پلے بُوائے کہا؟
92
176
1K
1K
984
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
سینیٹ کے بعد سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ اور ہم جیسے کہتے ہیں کہ مُلک اس لئے ڈیفالٹ کررہا ہے کیونکہ سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے۔ جبکہ اصل مگرمچھ تو دوسرے ہیں
88
766
2K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
پنکی پیرنی کی دوست فرح گوگی کی اربوں رشوت ہتھیانے کے بعد عیاشیاں
Tweet media one
299
993
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
حرام زادی کے نشئی باپ نے لانگ مارچ کی تاریخ کیوں نہیں دی؟
660
806
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
میں نےیہ منظرخواب میں پتہ نہیں کتنی بار دیکھا ہے کبھی چاند کو چمکتے ہوئے،کبھی بالکل ایسے ہی مُجھے پتہ نہیں تھا کہ یہ اس دُنیا کے آخری کونے میں روس اور کینیڈا کےدرمیاں قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کا حقیقی منظرہے جب چاند زمین کےاتنےقریب ہوتا ہے کہ چُھو لیں
444
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
11 months
چلو یُوتھیوں کپتان نے جُھوٹے سائفر کا کاغذ لہرا کے آپ کو چُوتیا بنایا تھا۔ یہ ہم نہیں وہ خود کہہ رہا ہے 👇
692
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
میں عاصم مُنیر کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ مُجھ سے بات نہیں کرتا- عمران خان
Tweet media one
614
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
9 months
ڈالر مہنگا ہوتا تھا تو روز ہائے ہائے کی دہائیاں لگتی تھیں اب نیچے آرہا ہے تو کوئی واہ واہ کرنے والا ہی نہیں۔۔۔
Tweet media one
3K
605
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
مولانا نے کپتان کو دجالی فتنہ کہہ دیا 😁😁😁
155
580
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
اگر میرے بس میں ہو تو میں پاکستان میں علاج مفت کروا دوں۔ میرا دنیا کے بہترین اسپتال میں بالکل مفت آپریشن ہوا ہے- سارے ٹیسٹ، سب فری۔ کیونکہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان ہی کی ویلفیئر پر جاتا ہے، چوروں کی جیب میں نہیں۔ ہمیں نظام بدلنا ہوگا، ہمیں پوچھنا ہوگا کہ ہمارا پیسہ کدھر جاتا ہے۔
379
536
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
روتے ہو تو پارٹی کیوں چھوڑ رہے ہو بُزدلو! مرد کے بچے بنو!
1K
960
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
یہ ویڈیو انت ہے۔۔۔ 🤣🤣🤣 “ٹرینڈ بناؤ، آگ لگاؤ، کُچھ بھی کرو، مُجھے دوبارہ وزیر اعظم بننا ہے کیونکہ جیل میں چُھپکلیاں ہوتی ہیں اور مُجھے چُھپکلیوں سے بُہت ڈر لگتا ہے-آمران نازی”
130
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
صرف چوبیس دن پہلے یہ نوٹنکی بلاول کی نقلیں اُتار کے فرعون کو ہنسا رہا تھا۔۔۔ اور آج۔۔۔👇 مکافاتِ عمل اور کِسے کہتے ہیں؟ (یہ جتنے بھی فرعون ہیں، اُن کا حساب ہم سب نے یہیں اسی دُنیا میں دیکھنا ہے، انشاءاللّہ)
Tweet media one
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
بُزدل انسان باہر ڈھکن والی ڈسٹ بن منہ پر چڑھا کے نکلتا ہے اور اندر بیٹھ کے اپنے مُخالفین کی نقلیں اُتروا کے ہنستا ہے۔ ابرار الحق بھی گھٹیا پن کی انتہاؤں پر۔
419
410
1K
390
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
پی ٹی وی کے ملازمین کی بھی کیا زندگی ہے۔۔۔
Tweet media one
183
364
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
7 years
My salute to our Sindhi Hindu Soldier Laal Chand Rubari, who is martyred in Wazeeristan in the line of duty on fighting against terrorists
Tweet media one
193
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
پُولیس والے کا ری ایکشن قابلِ دید ہے
682
961
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
کہاں بُھٹو صاحب کہاں نشئی گیدڑ
Tweet media one
612
955
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
9 months
اقتدار میں آکے دُشمنوں کے ساتھ وہی کرونگا جو اُنہوں نے میرے ساتھ کیا- ٹرمپ کی دھمکی! یہ واقعی عمران خان کا رُوحانی بھائی ہے۔
Tweet media one
392
782
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
میری الطاف حسین @AltafHussain_90 سے درخواست ہے کہ پاکستان واپس جائیں،کراچی ایئرپورٹ پر پانچ لاکھ لوگوں کو جمع کریں۔نائن زیرو پر ہر وقت دس ہزار لوگوں سے رکھوالی کروائیں، کوئی عدالت بُلائے تو بیس ہزار کا مجمع لے کے جائیں، کسی کے باپ کی جُرات نہیں کہ آپ کو گرفتار کرے۔ #FailedStates
1K
859
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
عمران خان انٹرویوز میں جو بھی کہے لیکن عمران ہی اسرائیل کو تسلیم کرے گا!
1K
454
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پی ٹی وی کی مشہور اداکارہ سلطانہ ظفر امریکہ میں وفات پا گئیں۔ سُلطانہ آنٹی نے میرے ساتھ عُروسہ میں کام کیا تھا، اور میری شادی پر بھی آئی تھیں۔ اُن کے ساتھ بہت ساری خوشگوار یادیں ہیں۔ اللّہ اُن کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے آمین
Tweet media one
528
408
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
“ہم انتظار کر رہے ہیں کہ باجوہ کے گھر کی مُووی آئے، جو کر رہی ہے آرمی کر رہی ہے۔ عمران خان کے لئے باہر نکلیں، ماریں ان کے منسٹرز کو اور ایم این ایز کو، اُن کے گھر توڑ دیں”- پی ٹی آئی کی ایک فُلی لوڈڈ میزائل کا تشدد کو اکسانے والا بیان (اگر یہ MQM/PTM کی کسی عورت نے کہا ہوتا تو؟)
831
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
“مُلک میں ہالی ووڈ /بالی ووڈ کے فحاشی والے کلچر کی وجہ سے فیملی سسٹم ٹوٹ رہا ہے اور طلاقیں بڑھ رہی ہیں” - دو بیویوں کو طلاق دینے والے اور ایک تیس سال سے شادی شدہ عورت کو طلاق دلوا کر تیسری شادی کرنے والے عمران خان کا بیان
606
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ایک سوموٹو بشیر میمن کے سنگین الزامات پر بھی ہونا چاہئیے تھا- مریم نواز
Tweet media one
114
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
It was 8 hours long surgery. Still in recovery room due to some complications and so much pain, but Alhamdulillah my voice is not gone. Thank you for your prayers. #FightingCancer
Tweet media one
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 years
My biopsy results are back. I have Thyroid Cancer!
6K
266
6K
1K
185
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
ایک اور سُسر داماد کی کہانی۔۔۔ سُسر نے پیسا بنایا۔۔۔ داماد نے اُس پہ اُڑایا جس کو سُسر کی بیٹی نے مار پیٹ کے گھر سے نکالا! مارشل: حرام کی کمائی حرام ہی میں جاتی ہے!
381
1K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
4 months
ہم دے رہے ہیں آپ کے ٹویٹ آگے ری ٹویٹ کردئیے کیونکہ یہ آپ کی خبر ہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
4 months
یہ میری ایکسکلوسو خبر تھی اور ان بے شرم ٹی وی والوں نے مجھے کریڈٹ بھی نہی دیا 🥹🥹
Tweet media one
222
2K
4K
63
2K
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
شہید بی بی کی بیٹی اور نواسہ ❤️
Tweet media one
316
106
4K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
عمران خان نے مُجھے ساتھ بٹھا کے باجوہ صاحب کے خلاف بات کی جو کہ بہت غلط بات ہے اور احسان فراموشی ہے- چوہدری پرویز اِلٰہی (کپتان کو چوہدری پڑ گیا)
422
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
کہتے ہیں نیند سُولی پر بھی آجاتی ہے 🤣🤣🤣
155
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
آج سے تیس سال پہلے آج سولہ جُون کو میری مہندی کی رات تھی 💙
Tweet media one
541
81
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 year
اوورسیز یُوتھیوں کے لئے بُری خبر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی- ایسے تارکین وطن کیخلاف کارروائی کی جائے گی جو ان گھناؤنے واقعات کو اکسانے، بڑھاوا دینے اور مدد (جسمانی، اخلاقی اور مالی) کرنے میں ملوث پائے جائیں گے
645
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
9 months
مان لیں کہ ہم نے غلطیاں کی ہیں۔ بُھٹو کا کیس، ملٹری ٹیک اوورز کو جسٹیفائی کرنا، مولوی تمیز الدین کیس۔۔۔ مان لیں کہ ہم سے غلطیاں ہُوئی ہیں! آپ نے تو آتے ہی بند توڑ دئیے، ڈر لگ رہا ہے! (قاضی فائز عیسیٰ کا ایک دن بے ایمان ججز کے پچھتر سالوں سے زیادہ قیمتی ہے)
90
1K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
ابھی تک ارشد شریف کے ساتھ جو دو لوگ تھے اُن کا کوئی بھی بیان کیوں نہیں آیا۔ ارشد کو سر پر گولی لگی، لیکن اُنہیں ایک خراش تک بھی نہیں آئی، اُنہوں نے ہی فیملی کی بجائے PTI کو اطلاع دی تھی، وہ دونوں گرفتار بھی نہیں ہُوئے تو کہاں ہیں اور کیوں کسی صحافی یاPTI نے اُن سے رابطہ نہیں کیا
87
973
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
5 months
میرے نانا زوالفقار علی بھٹو کو عمران خان کے ساتھ تشبیہہ نہ دو میرے نانا نے کہا تھا کہ قومی راز میرے ساتھ میری قبر میں جائینگے جبکہ عمران خان کے گرفتار ہوتے ہی سائفر ایک غیر مُلکی اخبار میں چھپ گیا- بلاول بھٹو زرداری نے کاشف کو جھڑک دیا @BBhuttoZardari
142
2K
3K
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
3 years
آپ مسلمان ہوکر قرآن پر حلف لیتے ہیں کہ میں کبھی سیاست میں حصہ نہیں لونگا اور پھر۔۔۔
Tweet media one
255
825
3K