Altaf Hussain Profile Banner
Altaf Hussain Profile
Altaf Hussain

@AltafHussain_90

101,257
Followers
2
Following
1,070
Media
2,066
Statuses

Founder & Leader of @OfficialMqm - My Philosophy is Realism & Practicalism - Idealogue - Thinker - Reformer- Democrat- Pharmacist

London ( UK )
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
22 days
اگر آپ جانناچاہتے ہیں کہ فوج ملک کی سیاست میں کیسے مداخلت کرتی ہے، وڈیرے جاگیردار کیا کرتے ہیں، ملک کی معاشی تباہی اورعوام کی پسماندگی کا سبب کیاہے، ملک اورقوم کے مسائل کیا ہیں، ان مسائل کا ذمہ دار کون ہے، مسائل کاحل کیا ہے، یہ سب کچھ اور اسکے علاوہ اوربھی بہت کچھ جاننے کےلئے آپ
38
340
710
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
ملک بھر میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان اور میرے تمام چاہنے والے انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف کل کراچی اور حیدرآباد سمیت جہاں جہاں پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے احتجاجی مظاہرے ہوں ان مظاہروں میں بھرپور تعداد میں شریک ہوں اور اسے اپنا قومی فریضہ سمجھیں
400
5K
16K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
میں اپنی اوراصل ایم کیوایم (Real MQM) کےتمام ذمہ داروں،کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان @ImranKhanPTI اور PTI کے تمام منتخب امیدواروں، ثابت قدم اور وفاپرست ذمہ داروں، محنتی کارکنوں، ماؤں بہنوں اور ہمدردوں کو 8 فروری 2024ء کےالیکشن میں PTI کی
344
2K
10K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
عمران خان پر عدت میں نکاح کا کیس بنانا نہایت شرمناک ہے ۔ اللہ کہتا ہے لوگوں کے رازوں پر پردہ ڈالو
292
2K
10K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
The way the paramilitary Rangers insulted the sanctity of the court, broke windows and doors and arrested the former Prime Minister and Tehreek-e Insaf chairman @ImranKhanPTI was shocking. Imran Khan, who was sitting on a chair, was badly manhandled and was dragged away from the
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
545
2K
9K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
تازہ خبریں پرانی یادیں میں بہت کم عمر تھا، جنرل ایوب خان اورفاطمہ جناح کے مابین صدارتی انتخابات میں مقابلہ تھا۔ انتخابات ہوئے، فیلڈ مارشل ایوب خان جیت گئ�� اورمحترمہ فاطمہ جناح ہرادی گئیں۔ اس کے بعد دیکھاکہ محترمہ فاطمہ جناح کے قریب رہنے والے بڑے بڑے رہنما صدرایوب خان کی فوجی
519
2K
6K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
ڈی جی آئی ایس پی آر سے چند سوالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہورمیں 9،مئی 2023ء کاسانحہ…قصور وارکورکمانڈرلاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان فیاض غنی ٹھہرائےگئے۔لیفٹننٹ جنرل سلمان غنی اورکورکمانڈر ہاؤس لاہورکی حفاظت پر تعینات اعلیٰ فوجی افسران سمیت تمام کاتمام عملہ ،کورکمانڈر لاہورہاؤس پر حملے
Tweet media one
412
2K
5K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
عمران خان کی سزاکافیصلہ #MockeryOfJustice ہے ——————————————— میں @PTIofficial کےچیئرمین عمران خان @ImranKhanPTI کوخصوصی عدالت سےدی گئی سزا کوجعلی،غیرآئینی اورغیرقانونی سمجھتا ہوں۔ میں نےکل 29جنوری2024کوہی اپنے براہ راست خطاب میں بتادیاتھاکہ عدالتیں عمران خان کوسزا دینے میں بہت
Tweet media one
299
1K
5K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
6 months
9 مئی کا واقعہ ایک سازش تھی ۔ سازش کس نے کی تھی ؟ زرا سنئے 👇
255
2K
5K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 years
Agreed with Pakistan’s demand to send UN observers in Kashmir. I appeal @UN Sec General @antonioguterres to send observers in Urban Sindh, Balochistan, KPK & Gilgit-Baltistan and let the world to know about enforced disappearances & human rights violations in Pakistan as well.
175
2K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
آج توشہ خانہ کیس میں @PTIofficial کے چیئرمین عمران خان @ImranKhanPTI اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو دی گئی سزا کافیصلہ آئین اور قانون کا مذاق اڑانے کےمترادف ہے۔ عمران خان اور انکی اہلیہ کو حق دفاع سےمحروم رکھ کراور انکے وکلاء کو سنے بغیر سزا کےاس فیصلے کوبھی انصاف کاکھلا قتل قرار
Tweet media one
176
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 months
پی ٹی آئی کی خواتین کو جیلوں میں دیکھ کر دل دکھتا ہے۔ جرنیلوں سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ خدا کے لئے قوم کی ان ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں پر رحم کرو اور انہیں رہا کردو
83
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
آج رینجرز کی جانب سے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کواسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطےسےجس انداز سے گرفتارکیاگیا ہے، رینجرز کے اہلکاروں نےعدالت کے ایک کمرے کے دروازے اورکھڑکیاں توڑکرجس طرح عمران خان کے وکلاء پر تشدد کیا، انہیں لہولہان کیا،وھیل چیئر پر ��یٹھے عمران
314
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
میں انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کےامیرحافظ نعیم الرحمان کے پرامن احتجاجی دھرنے کی حمایت کا اعلان کرتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی کراچی @KarachiJamaat کے امیر جناب حافظ نعیم الرحمان نے @NaeemRehmanEngr آج مورخہ 9،فروری 2024ءکے دن اپنی
Tweet media one
225
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 months
اسلام آبادمیں پرامن احتجاج کرنے والی معصوم بلوچ ماؤں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد کھلا ظلم ہے ۔ پاکستان میں فریاد کرنا بھی جرم ہے بلوچوں کی نسل کشی بند کرو Watch my video TikTok #BalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide
103
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
LET'S SHOW SOLIDARITY WITH THE PTI'S PROTESTORS It has come to light that the Pakistan Tehreek-e Insaf leader, Barrister Gohar Khan, announced in a joint press conference today that the general elections of February 8, 2024, marked the worst rigging in Pakistan's 76-year
126
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
میں ممتازصحافی اوراینکرعمران ریاض خان @ImranRiazKhan کی دوبارہ گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ #ReleaseImranRiazKhan ایک شخص جس کاجرم سچ بولناتھا، جسےسچ بولنے کی پاداش میں فوج نے پہلےگرفتارکیااورکئی ماہ تک سرکاری ٹارچرسیل میں رکھ کربدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیااورکئی
104
1K
4K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
وفاپرست کارکنان وعوام اورامیدواران ہفتہ 17 فروری کو PTIکےاحتجاج میں بھرپورشرکت کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لندن۔15، فروری2024ء جیسا کہ آپ کےعلم میں آگیا ہوگا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان صاحب نے اپنے دیگر رہنماؤں کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا
187
1K
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
9 months
علی وزیر! تمہاری جرات وہمت کو سلام باربار گرفتارہونا، قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنا ، ظلم وجبرکا نشانہ بننا …لیکن پھر بھی اپنے اُصولی مؤقف پر قائم رہنا…ایسا صرف ایک سچا نظریاتی شخص ہی کرسکتا ہے  اے علی وزیر! تم اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے حضرت علی کی سنّت پرعمل کرتے ہوئے ہمیشہ
Tweet media one
199
840
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
جن سیاسی جماعتوں کے ساتھ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے وہ بھی پی ٹی آئی @PTIofficial کے احتجاج میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں، یہ احتجاج پاکستان کے لئے ہے، جرنیل شاہی کی غلامی سے آزادی کے لئے ہے #حق_کی_جیت_ہو_گی
95
1K
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
19 days
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا جواب …سوالات کی شکل میں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج بروز منگل مورخہ 7، مئی 2024ء کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اُس میں بغیر کسی شرم، لحاظ اور حیا کے  @OfficialDGISPR نے
202
1K
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 months
میں ،بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کےخلاف بلوچ ماؤں، بہنوں،بزرگوں اورمعصوم بچوں کے دھرنے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں ،لانگ مارچ کے شرکاء کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اورمطالبہ کرتا ہوں کہ بلوچوں سمیت سندھیوں، پختونوں ،مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں کے جبری لاپتہ کیے گئے
113
1K
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
میں ملک کی انتہائی نازک صورتحال کے پیش نظرفوج کی موجودہ اعلی قیادت سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ بانیان پاکستان کی اولادوں پر دست شفقت رکھیں جوفوج کے ساتھ مل کرپاکستان بچانےمیں اپنا مثبت کردار ادا کرسکتی ہیں @OfficialDGISPR
733
952
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے گناہوں کو معاف فرمائے اناللہ وانا الیہ راجعون
254
767
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
پاکستان کی صحافتی انجمنوں کے رہنمائو ں ! اور  معروف وممتاز ، سینئر ترین صحافی حضرات واینکر پر سننر! سلا م وآداب  پاکستان کے ممتاز صحافی واینکر پرسن عمران ریاض خان کو 11مئی 2023ء کے روز اس وقت کچھ نامعلوم افراد نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار یا اغوا کیا جب وہ بیر ونِ
Tweet media one
164
953
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
میں PEMRAکی جانب سے PTIکےسربراہ @ImranKhanPTI کی لائیواورریکارڈڈ تقریرنشر کرنےپرپابندی اورARYکا لائسنس منسوخ کیےجانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتاہوں یہ پابندی فی الفور ہٹانےاورARYکےلائسنس کی بحالی کامطالبہ کرتاہوں عمران خان صاحب ! 7،ستمبر2015 سےمیری بھی تحریر،تقریراورتصویرکو 1/2
401
783
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
کراچی کے میئر کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی اپنے روایتی غیرآئینی وغیرقانونی اقدامات ، دہشت گردی وغنڈہ گردی اور منتخب بلدیاتی نمائندگان کی خریدوفروخت کے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہے ۔ جب پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں میئرکیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کااعلان کردیا ہے تو
337
848
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
عدؔت کو مسئلہ بناکر عمران خان @ImranKhanPTI اور بشریٰ بی بی #BushraBibi کو دی جانےسات سات سال قید اور جرمانےکی سزا غیرشرعی ، غیرمنصفانہ اور غیر انسانی ہے۔ اس مسئلے پر کوئی بھی عالم کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ ٹی وی چینل پر مجھ سے مناظرہ کرنےکےلئے تیار ہو تو میں اس کاچیلنج بصد ادب
Tweet media one
187
817
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
سندھ کے ایک ایک فرد کوسندھ کے کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سندھ کی اصل ثقافت امن ، محبت ، بھائی چارگی، اخلاص اور ہرقسم کی عصبیت سے پاک ہوکر ایک دوسرے کی خوشی اورغم میں شریک ہونے کی شاندار روایت رکھتی ہے۔  #SindhCultureDay2022
Tweet media one
Tweet media two
223
585
3K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
4  اپریل 2023ء کوسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کےفیصلے کو حکومت میں شامل تمام جماعتوں نےمسترد کرتےہوئے کہا کہ اقلیتی فیصلے کو اکثریتی فیصلے پرحاوی نہیں ہونے دیاجائے گا۔ وزیراعظم سمیت پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں سابقہ مشرقی پاکستان کے عوامی اکثریتی فیصلے کو قبول کرنے سے انکاری تھیں
181
771
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
ڈکٹیٹر، ڈکٹیٹرہوتا ہے اور انصاف کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہوتی ہے۔پاکستان میں کئی جرنیلوں نے آئین توڑکرجمہوریت کا تختہ الٹا اورمارشل لاء لگائے مگرآئین شکنی پر آرٹیکل 6 کےتحت غداری کے مقدمے،قیداورجلاوطنی کاسامنا صرف جنرل پرویزمشرف کوکرناپڑا۔ اسلئےکہ فرق صرف ڈومیسائل کا تھا 1/7
Tweet media one
336
941
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
10 months
تحریک ِ انصاف کے گمنام کارکنوں کے نام ۔۔۔ الطاف حسین کاپیغام —————— PTIکے گمنام مگرسچے چاہنے والو ! سلام وآداب آج میں اپنے اِس tweet کے ذریعے پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے گمنام مگر سچےّ چاہنے والےلاکھوں کارکنوں سے مخاطب ہوکراُن سے یہ کہناچاہتا ہوں کہ آپ آج جِس ذہنی کرب و اذیت
477
771
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
On behalf of Real MQM, @OfficialMqm I extend my heartfelt congratulations to @ImranKhanPTI and all the elected candidates of PTI as well as to the steadfast officials, hardworking workers, and supporters. The victory of PTI in the February 8, 2024 election with a significant
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
میں اپنی اوراصل ایم کیوایم (Real MQM) کےتمام ذمہ داروں،کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان @ImranKhanPTI اور PTI کے تمام منتخب امیدواروں، ثابت قدم اور وفاپرست ذمہ داروں، محنتی کارکنوں، ماؤں بہنوں اور ہمدردوں کو 8 فروری 2024ء کےالیکشن میں PTI کی
344
2K
10K
88
709
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
سچ سچ ہوتا ہے اور بڑا ہی تلخ ہوتا ہے، سچ بہت دیر سے سمجھ میں آتا ہے اور بالآخر اسے تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ میں تہہ دل سے محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا مشکور ہوں کہ بالآخر سچ ان کی زبان پر آہی گیا اور وہ ایم کیو ایم کے وجود میں آنے کے پیچھے اصل وجوہات اور اسباب کو بیان کرنے پر
365
915
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
24 days
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے چند سوالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2، مئی2024 پاکستان ائیرفورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سےخطاب کرتے ہوئے محترم چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب نے ارشاد فرمایا ہے کہ،  ''ہم اپنی آئینی حدودبخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین
115
784
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
22 days
جناب عمران خان صاحب کےوفاپرست ساتھیوں کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4، مئی2024 میں ،پاکستان تحریک انصاف @PTIOfficial کے سربراہ جناب عمران خان صاحب کے پورے پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے سچے وفاپرست ساتھیوں کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ 2، مئی 2024ء کو
Tweet media one
149
834
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
خدا کاشکر ہے کہ سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب اوران کی بینچ کے اراکین جج صاحبان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صاحب کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طورپر رہاکرنے کاحکم دیا اوراپنے حکم میں یہ بھی لکھاکہ کیونکہ عمران خان کی جان کوخطرہ ہے لہٰذا وہ
277
633
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
دعوت فکر: جس طرح پاکستان تحریک انصاف کے گرفتارہونے والے رہنماؤں، منتخب نمائندوں ، کارکنوں اور سپورٹرز پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات لگاکر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ان کے مقدمات ملٹری کورٹس یا انسداد دہشت گردی کی عدالتوں (ATC) میں چلائے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور 9، مئی
180
747
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
PTI کی کورکمیٹی سےچندگزارشات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 19،فروری2024ء میں @PTIofficial کی کورکمیٹی کے اراکین کے سامنے اپنی 45 سالہ جدوجہد کے تجربہ کی روشنی میں بصد ادب چند گزارشات کرناچاہتا ہوں ۔ 1۔ اگر ہم ماضی کی تاریخ کا جائزہ لیں جس میں ظالم ومظلوم، ظالم حاکم ومحکوم ، جابرومجبوراور
252
738
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
میرے دیرینہ تحریکی ساتھی اورحیدرآباد کےسابق ڈپٹی میئر رشید احمد بھیا کے انتقال پر مجھے ذاتی طور پربہت دکھ پہنچا ہے۔ رشید بھیا میرے بہت پرانے اوربرے وقت کے ساتھی تھے، تحریک کے لئے ان کی بہت قربانیاں ہیں۔ #RasheedBhayyaRIP  رشید بھیا کے انتقال پر ان کے صاحبزادے کاشف سے فون پر
Tweet media one
136
498
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 months
پی ٹی آئی کےرہنما اورممتاز قانون داں شیر افضل مروت کی گرفتاری کھلی ریاستی غنڈہ گردی کے علاوہ اورکچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیرافضل مروت کی گرفتاری تیس مارخاں فوجی جرنیلوں کی بزدلی کاکھلا ثبوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ممتازقانون داں اور پی ٹی آئی کے بہادر رہنما شیرافضل مروت کی
174
725
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
میں نےآج سے45برس پہلےملک کی سیاست میں جن خفیہ ہاتھوں کی مداخلت کا ذکرکیاتھا تومجھےغدارکہاگیا لیکن آج کل ملک کی اکثریت یہی کہہ رہی ہےتوکسی کی تحریر،تقریرحتٰی کہ نام لینےتک پرپابندی نہیں ہے مگرساری پابندیاں مجھ پرہیں حتٰی کہ میرےگھر پر6برسوں سے تالالگایاہواہے آخر یہ دہرامعیارکیوں؟
Tweet media one
333
774
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں پرفائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت ہے عمران خان اوردیگرزخمیوں کی جلدو مکمل صحتیابی کیلئےدعا گو ہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ عمران خان اوردیگرپرفائرنگ کے واقعےکی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائےاوراس سازش میں ملوث عناصرکوگرفتارکیاجائے
185
656
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
آج 15 جون 2023ء کے دن کراچی میں میئر کا انتخاب ہوا۔ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیامیں بیان کی جانےوالی تفصیلات ، تجزیے اورتبصرے سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ میئر کا انتخاب نہیں تھا بلکہ ''چوں چوں کا مربہ '' تھا۔ PTI کے منتخب اراکین کی اکثریت کو ووٹ ڈالنے سے محروم رکھا گیا۔ اس
201
664
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 months
13مارچ 2024ئ آہ ! گزشتہ روز الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے مجھے یہ افسوسناک اطلاع ملی کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صاحب @ImranKhanPTI اور ان کے دیگر وفادار اسیر رہنماؤں کارکنوں کی ملاقاتوں پر 15 روز کی پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کے تحت نہ توعمران خان کےوکلاء اورنہ ہی ان
93
584
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
گزشتہ روز سینیٹ کے ایوان میں ایک بادشاہانہ قرارداد منظور کی گئی جس کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک کے ذخائر اور دیگرمعدنی وسائل کو وفاق کی ملکیت میں دے دیا گیاہے  اس سے کہیں زیادہ بہتر تھا کہ بلوچستان کا نام نہاد صوبے کادرجہ ختم کرکے اسے وفاق کی اعلانیہ کالونی بنادیا جاتا 1/4
155
638
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
پاکستان میں پی ڈی ایم اورمسلم لیگ ن کی حکومت ہے اوراس حکومت کے وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف ہیں۔ پی ڈی ایم اورمسلم لیگ ن کے رہنمااوروزیراعظم میاں شہبازشریف پوری پاکستانی قوم کو اس سوال کاجواب دیں کہ ملک میں ان کی حکومت ہونے کے باوجود میاں محمدنوازشریف کوپاکستان واپس آنے سے کون
320
678
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 years
Lower Platelets count in Nawaz Sharif’s body! A known fact is that ‘Polonium’ (radio active element) is used to eliminate enemies. It acts as slow poison & destroy platelets. Only specialised radioactive laboratory can verify it. International laboratory must examine it.
139
613
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے،عوام پریشان حال ہیں، وہ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں ۔حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنےاخراجات میں کمی کرے اور چاہےحکومت کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑےمگر وہ اپنے غیرضروری اخراجات میں کمی کرے اور مہنگائی کے مارےعوام کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرے @CMShehbaz
312
590
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
جس ملک میں ریٹائرڈجنرل قمرباجوہ جیسےملک کےدفاعی معاملات کےسربراہ ہوں اور وہ نقیب اللہ محسود شہیدکے بزرگ والد کے پاس جاکرقسم کھائیں اور وعدہ کریں کہ وہ نقیب اللہ شہیدکےقاتلوں کوگرفتار کریں تو ایسےجھوٹےجرنیل(فوج کے سربراہ) کسی قیمت پر بھی ملک کا دفاع نہیں کرسکتے #NaqeebullahMehsud
Tweet media one
122
604
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 years
محترم نواز شریف صاحب آداب آپ وزیراعلیٰ اور وزیراعظم رہ چکے ہیں،جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت اور سیاسی اتحادوں کو توڑنے میں انکےکردار سےبخوبی واقف ہیں،تازہ مثال PDM کی ہے۔اگر آپ سب بحالی جمہوریت کےاپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں تو MQM اور میں PDM کےساتھ غیر مشروط تعاون کیلئےتیار ہیں
270
331
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
قتل کسی بلوچ، سندھی، پشتون، مہاجر، پنجابی یا کسی بھی قوم کےفردکاہوتوہرذی شعور فرداسےفعل قبیح قراردےگا کاش! ارشد شریف کےقتل سےپہلے بیرون ممالک مقیم بلوچ ودیگر قوموں کےصحافیوں کےسفاکانہ قتل پربھی صحافی برادری اسی طرح یکجہتی اورمذمت کااظہارکرتی تو آج ارشدشریف کاقتل نہ ہوتا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
140
652
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
وفاقی حکومت،98فیصدغریب ومڈل کلاس طبقےکےبجائے ایوان صدر،PMہاؤس،CMsوگورنرہاؤسزاورملک کی اشرافیہ کوبجلی وگیس بچانےکادرس دے کیونکہ بجلی وگیس کابےدریغ استعمال اشرافیہ طبقےمیں ہی ہوتاہے، غریب طبقہ توپہلے ہی ان سہولیات سےمحروم ہے نیزحکمراں اشرافیہ کےغیرترقیاتی اخراجات پرپابندی عائدکرے
212
686
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
وزیراعظم عمران خان! آپ سمیت PTI کے تمام رہنما اور کارکنان خدارا اب تو سمجھ لیں کہ اپنے بانی وقائد اور باپ سے غداری کرنے والے کبھی کسی کے وفادار نہیں ہوسکتے بشمول اپنے وطن کے بھی۔ غداروں سے دوستی کرنے کا مقصد اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوتا ہے۔ صحیح یا غلط ؟
333
460
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں چار مارشل لا لگے۔ پہلا، دوسرا مارشل لا 1958 سے 1971 تک۔ تیسرا مارشل لا 1977 سے 1988 تک۔چوتھامارشل لا 1999 سے2008 تک۔ چاروں مرتبہ غیرآئینی مارشل لا لگانے والی قوت کون تھی؟۔ فوج چاروں مارشل لا کو جائز کس ادارے نےقرار دیا ؟ سپریم کورٹ قصور وار کون ؟ عوام
203
694
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
یکم جولائی 2023ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم جناب جنرل عاصم منیر صاحب! چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان! السلام علیکم وآداب عرض عیدالاضحی کی دلی مبارکباد قبول کریں۔ اب میں آپ کی خدمت میں چند اہم گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ 1۔ میں عیدکے دن سے لیکر آج مورخہ یکم جولائی2023ء کے دن تک پاکستان کے
200
717
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
ادی شمع جونیجو @ShamaJunejo کے ساتھ واٹس ایپ گروپ میں کی جانے والی بدتمیزی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کے سیاسی نکتہ نظر سے اختلاف ضرور کرنا چاہئے لیکن کسی کی عزت پر انگلیاں اٹھانےسےگریز کرنا چاہیے اور سب کی بہن بیٹیوں کا احترام کرنا چاہئے اور دوسروں کی بہن بیٹیوں پر
@ShamaJunejo
Shama Junejo
1 year
فواد چوہدری نے واٹس ایپ گُروپ میں میرے ساتھ بدتمیزی کی تو میرے سُتھری کرنے کے باوجود میرے سندھی بھائی ادا @TalpurTaimur نے ٹوئٹر تک پر پیچھا نہ چھوڑا اور بھگو بھگو کر لترول کی، لیکن یہ روز کبھی @MaryamNSharif کبھی @Marriyum_A کے لئے اپنے چہرے سے بھی زیادہ غلیظ زبان استعمال کرتا
331
600
2K
166
537
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
ایم کیو ایم کی ایڈوائزری کونسل کے سابق انچارج اور تحریک کے انتہائی بزرگ رکن آفتاب بقائی بھائی کو 10 اور 11 جولائی 2023 کی درمیانی شب رینجرز نے گلشن اقبال میں ان کےگھر سے گرفتار کرلیا ہے۔ آفتاب بقائی ایک انتہائی بزرگ اور ضعیف العمر شخصیت ہیں جنہیں کچھ ہی دنوں قبل ایڈوائزری کونسل
Tweet media one
242
722
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
اگرپاکستان کےآرمی چیف جنرل عاصم منیراورفوجی جرنیلزکےبقول وہ اورفوج نیوٹرل ہیں، تو میرے اس سوال کاجواب دیں کہ میرے گھر نائن زیرو کو تالا لگا کر اسے سات سالوں سےSealکیوں کیا ہوا ہے؟ مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کےجلسوں میں بشمول ISI ،فوجی سربراہان اور 1/5
Tweet media one
292
742
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
لمحہ فکریہ حُسن اتفاق یاخفیہ ہاتھوں کی سازش جس طرح مرتضیٰ بھٹوشہیدکےقتل کےچند دنوں بعد SHOکلفٹن حق نوازسیال کی پراسرارموت کوخودکشی قرار دیاگیاتھا اسی طرح آج عمران خان پرقاتلانہ حملےکےتحقیقاتی افسرعامر بھدرکی ہلاکت کی وجہ دل کادورہ قراردی جارہی ہے پولیس افسران کی مشکوک ہلاکتوں
Tweet media one
Tweet media two
160
699
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
پی ٹی آئی کےرہنماؤں خصوصاً کارکنوں کیلئے سلام و آداب میں پاکستان کا پہلا سیاسی کارکن ہوں جس نے موجودہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سب سے پہلے جاگیردارانہ ، وڈیرانہ ،سردارانہ نظام، موروثی سیاست کے خلاف اور سیاست میں فوج اور آئی ایس آئی ودیگر فوجی وسول ایجنسیوں کی مداخلت کےخلاف
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
219
613
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
5 months
بلوچ ماؤں بہنوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں اور مظالم کے بارے میں گزشتہ روز جاری کردہ میری وڈیو کو ٹک ٹاک نےبلاک کردیا ہے۔یہ بات نوٹس میں آئی ہےکہ جب بھی میں پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کےمظالم کےخلاف آواز اٹھاتا ہوں تو پاکستان میں ٹک ٹاک پر میری وڈیوز کو بلاک کردیاجاتا ہے۔ بلاک کی
80
605
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
اطلاع برائےخاص و عام عوام کیلئے جو ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ہیں اور حق پر چلنے والوں کا ساتھ دینے والے ہیں۔ معزز خواتین و حضرات ! میں پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے کرپٹ جرنیلوں اور افسران کے بظاہر شاندار کارناموں کا چند روز میں قسط وار سلسلہ شروع کرنے والا ہوں جو بذریعہ ٹیوٹ
255
580
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
جیلوں میں قید پی ٹی آئی کی دیگرخواتین کو بھی بشریٰ بی بی کی طرح گھروں میں منتقل کر کے ان کے گھروں کو بھی سب جیل قرار دیدیا جائے @PTIofficial #BushraBibi #MockeryOfJustice
86
519
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
محترم DG ISIاور @OfficialDGISPR ! آداب آج آپ نےاپنی پریس کانفرنس میں کہاکہ فوج کوسیاسی جماعتوں کےجلسےکرنے،ریلیوں یاپرامن احتجاج کرنے پرکوئی اعتراض نہیں  لیکن میری تحریرتقریرتصویراورنام تک لینےپر7سال سےپابندی ہے،میراگھر6سال سےsealہےاورMQM کوسیاسی سرگرمیوں کی اجازت بھی نہیں  آخرکیوں؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
226
702
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
کڑوا سچ: میں نےصرف یہ کہاکہ فوج اورISI کو سیاست میں مداخلت اورسیاسی جماعتوں میں گروپس نہیں بنانے چاہئےجس پرمیری تحریر، تقریر، تصویراورنام لینےپرپابندی لگادی گئی کیونکہ میں مہاجر تھاجبکہ فوج کومغلظات بکنےپرنوازشریف،زرداری فضل الرحمٰن پرپابندی نہیں لگائی گئی کیونکہ وہ فرزندزمین تھے
278
594
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
بلوچستان کےعلاقے بارکھان میں ایک سردار کی نجی جیل میں قید بلوچ خاتون اوران کےدوبیٹوں کےسفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اورنجی جیل میں قیدمتاثرہ خاندان کے دیگر افراد کی بازیابی کامطالبہ کرتاہوں ایک سردارکی نجی جیل میں قید سے آزادی کی دہائی دینے والی مظلوم خاتون اور 1/6
113
767
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
سب سے بڑا دہشت گرد عمران خان ہے، اس نے دہشت گردی غنڈہ گردی کرکے دیگر جماعتوں پر ڈاکے ڈالے 1/2 #پاگل_خان_کا_علاج_کراؤ
883
728
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
18،مئی2023ء ‼️‼️نیا جال لائے پرانے شکاری ‼️‼️ سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں کسی بھی واقعہ یا وجہ کو جواز بنابناکر ان جماعتوں کے بعض لوگوں کو پیسے دیکر ، ڈرا دھمکاکر یا اس جماعت کو ملک دشمن بناکر پیش کرکے یاپھر اس جماعت کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن کرکے، اس میں سے لوگوں کو توڑتوڑ کرنئے
240
640
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
پاکستان ایک وطن یامذاق ؟ چھوٹی بڑی عدالتوں کےججز کہتے ہیں کہ آئین اور قانون ہم ہیں بڑے بڑے سردار،جاگیردار،سرمایہ دار کہتے ہیں کہ آئین وقانون ہم ہیں پھرچنگھاڑتی آواز میں فوجی جرنیل کہتے ہیں کہ اصل آئین وقانون ہم ہیں  توپھرملک کے 22 کروڑ عوام کیا ہیں؟ 1/3
212
645
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
میں PTI کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ممتاز اینکرز آفتاب اقبال ، اوریا مقبول جان کی گرفتاریوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ بہیمانہ سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ کیا زیادتی ہے کہ آفتاب اقبال کے اہل خانہ اور اوریاجان مقبول کی بزرگی کا بھی خیال نہ کیا گیا۔ اوریا مقبول جان اور کئی دیگر
166
488
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے KPK کے بزرگ ارکان بشمول محسن داوڑ نےخطاب کیا۔اس کے علاوہ ANP کے مرکزی رہنما ایمل ولی نے بھی ایک بیان دیا ہے۔ اپنےبیانات میں ان پشتون رہنماؤں نے انتہائی سخت الفاظ استعمال کرتےہوئےکہا کہ” KPK اور قبائلی علاقہ جات میں ایک اور فوجی آپریشن کرنےکا بل
376
603
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
4 months
The 7-year prison sentence and fine imposed on @PTIofficial founder leader Imran Khan @ImranKhanPTI and #BushraBibi is deemed as illegal, unjust, and inhumane due to the controversial 'Iddat' issue. I am open to debating any scholar on this matter on an official or private TV
57
472
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
10 months
5،اگست2023ء عمران خان کوسزا دینے کافیصلہ توہین عدالت اور قابل مذمت ہے ————————————-——— اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کو توشہ خانہ کیس میں سزا دیئے جانے کافیصلہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ کےفیصلے کی روشنی میں توہین عدالت کےزمرے
240
713
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف صاحب سے چند سوالات  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج مورخہ 26 ،جون 2023ءکو ڈی جی آئی ایس پی آر جناب میجر جنرل احمد شریف @OfficialDGISPR کی پریس کانفرنس سننے کا موقع ملا۔اگرہم ان کی جملہ پریس کانفرنس کا مختصر تجزیہ یعنی اس پریس کانفرنس کی
140
604
2K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
ستمبر2015ء میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے میڈیا میں میری تحریر، تقریر، تصویرحتیٰ کہ میرانام لینے تک پر 6 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس غیرآئینی وغیرقانونی پابندی کے خلاف محترمہ عاصمہ جہانگیرشہید نے ہائیکورٹ میں میری پیروی کی تو انہیں زہر دیکر موت کی نیند سلادیاگیا اور پھر ایم
Tweet media one
Tweet media two
186
695
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
صائب مشورہ : وہ قوتیں جن کاسب کومعلوم ہے، انہیں بزرگوں کے ان صائب مشوروں کو ضرور سامنے رکھناچاہیے کہ '' اتنا تیزی سے مت دوڑو کہ کہیں گر نہ جاؤ  '' اور ''جلدی کاکام شیطان کاہوتا ہے'' ۔ لہٰذا ہردو دو تین تین گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرانےکا عمل
197
634
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
10 months
ہم سب غلام ہیں ، فوجی جرنیلوں کی کالونی ہیں ، پورے ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے، MQM اور @PTIofficial کے10 ہزار کارکنوں اور خواتین تک کو گرفتارکیا گیا، ہم کوئی جلسہ جلوس نہیں کرسکتے، عمران خان اور مجھ پر پابندی ہے۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے اس ماحول میں کس بات کا جشنِ
167
631
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
رب کعبہ کی قسم وہ شخص مہاجر ہو ہی نہیں سکتاجس نےمہاجر ہوتے ہوئے چندٹکوں کےعوض مہاجر قوم کا اور مہاجر شہدا کےمقدس لہو کاسودا کیا اورمہاجر دشمنوں سے مل گئے ایسےاشخاص ،میر جعفر ومیر صادق کی طرح صرف اورصرف غدارہوتےہیں اورغداروں کی کوئی قومیت نہیں ہوتی
305
600
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
سندھ رینجرزکےنان کمیشنڈ افسران اورسپاہیوں! السلام علیکم آپ نےمختلف لیڈروں کےگھروں بشمول میرےگھرالمعروف 90پرسیکوریٹی کی ڈیوٹیاں دی ہونگیں آپ اپنےدل یابچوں کےسروں پر ہاتھ رکھ کربتائیں کہ آپ نےکسی بھی لیڈرکاایساگھردیکھاجو90کےبرابریااس سےچھوٹاہو؟ نوٹ:جواب میں اصل نام نہ لکھیں  شکریہ
Tweet media one
219
565
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
عمران خان اپنی تقاریر میں فوج و عدلیہ کی بڑی تعریفیں کرتےتھےیہاں تک کہ لوگ انہیں عدلیہ وفوج سےجنون کی حدتک عشق کےطعنے دیتےتھےمگرPMکےعہدے سے ہٹائےجانےکےبعدعمران خان کےدل سےیہ صداآرہی ہے عشق میں کیاکیامیرےجنوں کی کی نہ برائی لوگوں نے  کچھ عدلیہ نےبدنام کیا کچھ آگ لگائی فوجیوں نے
185
508
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
صدرعارف علوی صاحب نےانکشاف کیاہےکہ سینیٹ اور2018کےالیکشن میں جنرل قمرباجوہ نےعمران خان کی مدد کی تھی اسی طرح حقیقی،حاجی کیمپ ،PSP،بہادرآبادٹولےبنانا، ماورائےعدالت قتل کرنا،گمشدہ کرنا،جھوٹےمقدمات بنانا صولت مرزاشہیدکی وڈیونکالنااوردیگرحقائق رفتہ رفتہ دنیا کےسامنےآتےرہیں گے
160
540
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی —————————————  مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ، قوم کی محسن ہیں اور جوقومیں اپنے محسنوں اور ان کی قربانیوں کو فراموش کردیتی ہیں زمانہ ان قوموں کو فراموش کردیتا ہے۔ آج مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی ہے۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ نہ صرف
Tweet media one
129
647
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
2/2 نشروشائع کرنےپرغیرآئینی پابندی عائدہےمگرآپ خاموش رہے،لیکن میں آپ کی طرح خاموش نہیں رہا اور ببانگ دہل ظلم کوظلم کہتا رہا ہوں کیونکہ ظلم وجبرکسی پربھی ہو، میں نتائج کی پرواہ کیے بغیراس کیلئے بولتاتھا،بولتاہوں اوربولتارہوں گا
92
548
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
6 months
سائفر کیس : کسی ملک کے کہنے پر اپنے وزیراعظم کو کرسی سے ہٹا دینے اور مقدمہ بنادینے سےملک نہیں چلتے
71
527
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
6 months
مجھے الیکشن کا بائیکاٹ کرنا پسند نہیں لیکن جب اصل MQM اور PTI کو سیاسی سرگرمیوں اور انتخابات میں آزادانہ حصہ لینےکی اجازت نہیں ہوگی توایسی صورت میں عوام کی حقیقی نمائندہ جماعتوں کے پاس الیکشن کےبائیکاٹ کےسوا کیا راستہ باقی بچے گا؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ صاحب اس
335
602
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
10 months
عمران خان کو گھڑی بیچنے کےمقدمے میں ان کے وکلا کو سنے بغیر سزا دی گئی ۔ کیا نواز شریف، زرداری اور دیگر لوگوں نے توشہ خانے سے چیزیں نہیں لیں؟ یہ دہرا معیار ہے۔ جو وزیراعظم بننے کے بعد فوجی جرنیلوں کی دہلیز پر سجدہ کرتے ہیں وہ کرسی پر بیٹھتے ہیں اور جو آنکھیں دکھاتے ہیں وہ کان پکڑ
175
610
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
دفاعی ،سیاسی اورحکومتی عہدوں پر فائز اعلیٰ حکام خدارا فوج کوعوام کےسامنے نہ لائیں۔کسی بھی الزام میں ثبوت وشواہد کے ساتھ کسی بھی جماعت کے فرد یارہنما یارہنماؤں کوگرفتارکرنا آئین اورقانون کے مطابق جائز ضرور ہےلیکن عدالت سے کمرہ عدالت کے دروازے توڑ کرکسی کوبھی گرفتارکرنے کاعمل آئین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
153
586
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 months
میں سپریم کورٹ کے تمام ججز بشمول چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسٰی، اراکین الیکشن کمیشن آف پاکستان بشمول چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ، اراکین الیکشن کمیشن آف سندھ بشمول چیف الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ سے پرزور مطالبہ کرتاہوں کہ وہ کراچی ،حیدرآباد میں 8 فروری کو ہونےوالے عام
115
516
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
غیراعلانیہ بغاوت۔ پاکستانی مین اسٹریم میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں، سیاسی کارکنوں اور حامیوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک انتہائی حیران کن خبر ہے۔ درحقیقت یہ پاکستانی فوج ہے جس نے
153
572
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
8 months
آہ  ! معصوم عمارفاروق شہید  ماتم … ماتم  … ماتم  ——————— آہ ! قوم کےمعصوم عمار فاروق شہید! تمہاری انتہائی المناک موت کی خبرنے 16دسمبر 2014ء کوآرمی پبلک اسکول پشاورمیں شہیدوزخمی کئےجانےوالے معصوم طلبہ وطالبات کےسفاکانہ قتل کی یادکوہردردمند دل رکھنےوالےپاکستانی کے دل میں دوبارہ
195
668
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
11 months
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب، گرفتار شدگان کوفی الفور رہا کرائیں __________________________ محترم جنرل عاصم منیر صاحب! چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان سلام وآداب گزشتہ روزمورخہ 9، جولائی 2023ء کی شام کراچی کے ایک غریب ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے علاقے ''کورنگی'' کے افراد جن میں
188
643
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
7 months
اسلام آباد ہائی کورٹ……نواز شریف کی ضمانت کافیصلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20، اکتوبر2023ء گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے سزایافتہ اورمفرور رہنماء میاں محمد نواز شریف کےوکلاء کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی درخواست پر دیئے جانے والے اسلام آبادہائی کورٹ کے فیصلے پر پاکستان کی چوٹی
236
662
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
8 months
وفاپرست اورہم خیال ساتھیوں سے اپیل عزیزوفاپرست اورہم خیال ساتھیو! جیساکہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں 1947ء سے لیکرآج 2023ء تک ملک میں  صدیوں پرانا فیوڈل سسٹم یعنی جاگیردارانہ، وڈیرانہ ،سردارانہ اوربے لگام سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے۔ میں اِس فرسودہ نظام کےخلاف گزشتہ 45 سالوں
Tweet media one
199
520
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
8 months
صرف مسلم لیگ(ن) کےسینئر رہنماء جواب دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23، ستمبر2023ء  مسلم لیگ (ن) کےسربراہ میاں نواز شریف صاحب کا یہ بیان پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر زیرِبحث بناہوا ہے کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، آئی ایس آئی کے جنرل فیض حمید، جسٹس آصف سعید کھوسہ ،
Tweet media one
Tweet media two
198
640
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
جرنیلوں پرتنقید کرنےپر! الطاف حسین: غدار~~ملک دشمن~~میڈیا پر پابندی~~گھر پرتالا نوازشریف: ناراض~~محب وطن~~آدھی پابندی ~~گھرکھلا ہوا آصف زرداری: شکوہ کنندہ~~محب وطن~~میڈیا پر آزادی ~~گھرکھلا ہوا عمران خان: دماغی خلل~~محب وطن~~میڈیا پر آزادی~~گھر کھلا ہوا اور انصاف مکمل قید میں
Tweet media one
357
684
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
کراچی اور حیدرآباد کے عوام 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کا بھرپور بائیکاٹ کریں۔ مکمل وڈیو دیکھنےکےلئےاس لنک پر کلک کیجئے۔ فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
406
542
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
میں SCکےCJجناب بندیال اورCOASجنرل باجوہ سےپرزوراپیل کرتاہوں کہ وہ PMعمران خان کی فُول پروف سیکوریٹی کیلئےاپنےاختیارات استعمال کریں اورانکی جان کاتحفظ یقینی بنائیں انکےقتل کی اطلاعات تشویشناک ہیں سیاسی اختلافات لاکھ سہی مگر کسی بھی انسان کاقتل میری نظر میں پوری انسانیت کاقتل ہے
Tweet media one
314
486
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
برادرانِ چوہدری نے بات پکی ہونے پر اپوزیشن والوں کو چھوہارے تو خوب بھر بھر کے کھلائے مگر اچانک ان کا لڑکا بیاہ رچانے بنی گالہ جاپہنچا۔ اس پر اپوزیشن کے واویلےکی مناسبت سے یہ شعر حسبِ حال ہے، ہم ہی ان کو بام پہ لائے اور ہمی محروم رہے پردہ ہمارے نام سے اٹھا آنکھ لڑائی اوروں نے
181
419
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
وزیراعظم شہباز شریف صاحب! مسلم لیگ ن نے اپنےہردورحکومت میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کےغیرآئینی اورغیرقانونی عمل کےخلاف اٹھنے والی ہر آوازبشمول ��جھ سمیت سب کےخلاف اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پرعمل کیا ہے جسکی تازہ مثال @AsadAToor کےوارنٹ گرفتاری جاری کرناہےجسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ @cyalm
142
565
1K
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
مجھے انتہائی تعجب اورحیرت ہوئی جب مجھے یہ معلوم ہواکہ سپریم کورٹ کے سینئرترین جج اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے نڈراوربہادر جج نے آج اسلام آباد میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں اطلاعات کےمطابق ISI کے زیراہتمام منعقدہ سیمینارمیں شرکت کی اوردوگھنٹہ تک طویل خطاب کیا۔  میں بصداحترام جسٹس
Tweet media one
180
581
1K