@AltafHussain_90
Altaf Hussain
3 years
محترم نواز شریف صاحب آداب آپ وزیراعلیٰ اور وزیراعظم رہ چکے ہیں،جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت اور سیاسی اتحادوں کو توڑنے میں انکےکردار سےبخوبی واقف ہیں،تازہ مثال PDM کی ہے۔اگر آپ سب بحالی جمہوریت کےاپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں تو MQM اور میں PDM کےساتھ غیر مشروط تعاون کیلئےتیار ہیں
270
331
2K

Replies

@QasimalirazaAli
Qasim Ali
3 years
@AltafHussain_90 Guarantee of stable democracy in Pakistan is that everyone must believe and say loudly #NoToArmyInPolitics #NoInterferenceOfArmyInPolitics
1
23
40
@SyedNabeel_M
Syed Nabeel
3 years
@AltafHussain_90 اس پیشکش پر ضرور غور کریں۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
8
19
@Fallacious_1
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
3 years
@AltafHussain_90 جناب نواز شریف @NawazSharifMNS ہمارے محترم قائد الطاف حسین @AltafHussain_90 کی اس کی مخلصانہ پیشکش پر سنجیدگی سے غور کریں یہ ایک اچھا اقدام ہوگا سب کو یکجہتی کے ساتھ قومی دھارے میں لانے کا اسی میں قوم اور ملک کی بھلائی بھی ہے اس عفریت سے مقابلہ مشترکہ جدوجہد سے ہی ہو سکتا ہے۔
1
12
29
@Syedzai9000
Matloob zaidi
3 years
@AltafHussain_90 کمزور اور بکھرتی ہوئی PDM میں الطاف حسین بھائی کی شمولیت سے دوبارہ جان پڑ جائیگی جمہوریت کی بہالی کیلیئے یہ اچھا اقدام ہوگا. #NoToArmyInPolitics
5
13
43
@Ather_0005
Ather Altafi
3 years
@AltafHussain_90 نواز شریف ھوں یا پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتیں یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ان کے پاس پاکستان کو بچانے کیلئے یہی آخری راستہ بچا ھے کہ الطاف حسین بھائی کی سربراہی میں قومی مفادات کمیٹی تشکیل دی جائے جو پاکستان کو ان بحرانوں سے نکالنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں
1
3
7
@BasharatAliPPP
Basharat Ali
3 years
@AltafHussain_90 یہ تیار ھوتے تو پہلے ضمانتیں کینسل کرواتے اب پی ڈی ایم ٹوٹ گیا تو ضمانتیں بھی ھو گئی کیونکہ یہ تحریک سے نہیں ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اسی لئیے ملک کو لوٹ کر کبھی جدے تو کبھی لندن میں عیاشیاں کرتے ہیں میاں سانپ الطاف بھائی آپکی جرات کو سلام
0
3
8
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
3 years
@AltafHussain_90 فوج کا ملکی سیاست سے الگ رہنا اور اپنے آئینی کردار کی طرف لوٹنا ہی فوج اور ملک کے مفاد میں ہے۔ خدا کرے کہ صاحبان سیاست اور صاحبان اقتدار کو یہ بات سمجھ میں آجائے #NoToArmyInPolitcs @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @pmln_org @HamidMirPAK @AzazSyed @MazharAbbasGEO @asmashirazi
1
24
45
@pcs190
Bhai Raja
3 years
@AltafHussain_90 آداب پیر صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا
0
2
9
@Inam_khan007
inam ul haq
3 years
0
0
0
@SaleemK15785343
Saleem Khan
3 years
@AltafHussain_90 کراچی میں آپریشن کروانے والآ یہی نواز شریف ہی تها قائد محترم
0
0
2
@SaleemK15785343
Saleem Khan
3 years
@AltafHussain_90 حکیم محمد سعید کے قتل کا الزام بهی نواز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ پر لگایا تها
0
0
1
@humanist97
humanist97
3 years
0
1
3
@asadamatrix
Asad
3 years
0
1
2
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
3 years
@AltafHussain_90 @MaryamNSharif آداب ملک میں سچی اور صحیح جمہوریت کے لئے آپ الطاف بھائی کی اس پیشکش پر ضرور غور کیجئے گا اور اپنے والد صاحب سے مشورہ کرکے اس ملک سے Stratocracy کے خاتمے کے لئے الطاف بھائی کے ساتھ اہک مظبوط اتحاد بنا کر اس ملک کو ان ظالموں سے نجات دلانے میں کردار ادا کریں
1
5
22
@HydariMahfooz
Mahfooz Hydari
3 years
@AltafHussain_90 بھائی اگر محترم نواز شریف صاحب آپکے مفید مشورے پر عمل کرتے ھیں تو پھر یقین ھے کہ PDM اپنی ٹانگوں پر کھڑی ہو جائیگی بلکہ دوڑنے لگے گی
1
7
20
@NaeemSi91858195
Naeem Siddique
3 years
@AltafHussain_90 per bharosa kar rahe hain
0
0
0
@habashdody
habash khan
3 years
@AltafHussain_90 جو ہمارے قائد الطاف حسین بھائی نے کہا ہئے غیر مشروط حمایت جہموریت کے لئے آرمی کو ان ڈبوں میں بند رکھنا ہئے تو آئیں شریف صاحب پہل کیجیے #NoArmyInterferenceinpoilitcs
1
1
4