Asma Shirazi Profile Banner
Asma Shirazi Profile
Asma Shirazi

@asmashirazi

3,873,463
Followers
1,310
Following
7,965
Media
44,033
Statuses

Journalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism

Islamabad Pakistan
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@asmashirazi
Asma Shirazi
1 month
Alhumdulilah! After two years of legal fight in courts on a #FakeNews against me which led to an organised character assassination campaign, finally ARY News aired this.
23
560
2K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
صحافی نا جیالا ہوتا ہے، نا نونی، نا جنونی، نا کمانڈو۔۔ سوال کرنا ہمارا حق ہے، آپ گالیاں دیتے رہیں، ہم سوال کرتے رہیں گے۔
6K
2K
15K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
کمال منافقت ہے کہ میرے خلاف #حجاب_میں_لپٹی_طوائف کا ٹرینڈ چلانے والے اور چُپ رہنے والے بھی بھارت میں حجاب میں لپٹی بہادر بیٹی کے لئے نعرہ تحسین بُلند کر رہے ہیں ۔😳
5K
2K
14K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
I and my husband are tested Covid Positive. May Allah keep us all safe and healthy. Ameen
5K
645
14K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
وزیراعظم آپ نے کشمیر پر اچھی تقریر کی، بہت مبارک ۔۔۔اب آپ وطن آ چکے ہیں ، حقیقت کی دنیا میں واپس لوٹئیے ۔۔۔۔آئیے ملک کے عوام کو مہنگائی، افراط زر، بے روزگاری ،قرضوں اور بے چینی سے بھی نجات دلائیے۔
4K
2K
13K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 months
یہ عام انتخابات نہیں "چُنتخابات" اور "مبینہ انتخابات" ہیں۔ جس طرح آدھی رات کو "ن لیگ انقلاب" برپا ہوا اس سے پورے سسٹم پر سوال اٹھ گیا ہے، ووٹ کو عزت دو کہنے والے اگر ووٹ کی عزت اس طرح پامال کریں گے تو نظام نہیں چلے گا۔ اسٹوڈیوز میں بیٹھے تجزیہ کاروں پر انگلیاں اٹھانے والے خود…
1
6K
13K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
اس ملک میں فاطمہ جناح غدار ہو سکتی ہیں مگر جنرل پرویز مشرف نہیں #Musharaf
2K
3K
13K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
نواز شریف نے آج وہ سب کچھ کہہ دیا جو صرف سوچا ہی جا سکتا تھا ۔۔۔صورت حال بدل نہیں رہی ، بدل گئی ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں بیانیہ کمزور نہیں مضبوط ہو سکتا ہے ۔۔۔ اللہ رحم کرے #PDMGujranwalaJalsa #NawazSharif
2K
3K
13K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
حافظ حمد اللہ افغانی ۔۔۔شناختی کارڈ منسوخ ۔۔ابھی شاید ملک بدر کر دئیے جائیں۔۔جب وہ سینٹر منتخب ہوئے تو کیوں معلوم نہ ہو سکا کہ وہ پاکستانی شہری نہیں ۔۔۔ نظام کا مذاق مت بنائیں جناب !
2K
3K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
صحافیوں اور سیاستدانوں پر امریکیوں سے ملنے کے الزام لگانے والے اب کس منہ سے امریکیوں سے مل رہے ہیں؟
Tweet media one
7K
4K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
Just back from the jalsa #AzadiMarch_UpDates #Azadi_March let me tell you it’s not only big it’s huge, huge and huge
2K
4K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
جشن ولادت نواسہ رسول صل اللہ علیہ جگر گوشہ بتول علیہا السلام پسر حیدر کرار علیہ السلام مبارک #ولادت_امام_حسین
612
1K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
خان صاحب آپ نے بہت خواب دئیے آج پھر ،خدا آپ کو ان کی تعبیر دینے کی توفیق دے۔آمین @ImranKhanPTI #PM
1K
1K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
1 year
نجف کی گلیاں ❤️
Tweet media one
569
457
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
خان صاحب !کل سلیم صافی صاحب نے آپ سےانٹرویو کی درخواست کی آپ نے جواب نہیں دیا ، میری بھی یہی درخواست ہے ، آپ کی مرضی کی جگہ پر اور براہ راست انٹرویو کریں گے۔ لائننگ اور سیٹ آپ کی مرضی کے،،،صرف سوال ہماری مرضی کے۔۔۔ @ImranKhanPTI
5
3K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 months
رات گئی بات گئی۔۔۔ اب ن لیگ جیت رہی ہے ۔۔۔ ایک بار پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا جا رہا ہے ۔۔۔ #Election2024
0
3K
12K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
بلا تبصرہ ۔۔۔
1K
2K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
گیارہ لاشیں کتنی زندہ لاشوں کو ظاہر کر گئی ہیں ۔۔۔
1K
2K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
This is not a #BollyWood movie , alive arrested indian pilot. He is our guest and we respect our guests.
1K
3K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
Tweet media one
1K
238
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
وزیراعظم سمیت تمام وزراء کے صوابدیدی فنڈز کا اختیار ختم، وزیراعظم کا جہاز استعمال نہیں کیا جائے گا،پشاور میٹرو، اورنج لائن، گرین لائن کا خصوصی آڈٹ۔ملک بھر میں دس ارب درخت پانچ سالوں میں لگانے کے لئے شجرکاری مہم فوری شروع کرنے کا بہترین فیصلہ۔ امید ہے کہ تمام فیصلوں پر عمل ہو گا۔
979
1K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
مبارک ہو ! صفحہ جُڑ گیا ۔۔۔ اگلا الیکشن میشینیں کرائیں گی ۔۔۔ووٹر اورسیز ہوں گے اور بھگتیں گے پاکستان کے عوام؟؟؟کل بھوشن یادیو کے حق کا مقدمہ لڑنے والی حکومت عوام کو کیا دے گی ؟
6K
3K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
مریم نواز پندرہ اگست کو مظفرآباد میں بھارت مخالف جلسہ کرنے جا رہی تھیں۔ ایسے وقت میں گرفتاری ؟
7K
3K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
یہ مناظر میرے لئے انتہائ تکلیف دہ ہیں جب بزرگ اساتذہ کو محض الزام کی بنیاد پر نیب ہتھکڑیوں میں لے جائے اور آئین توڑنے والے آزاد پھرتے رہیں تو احتساب مذاق بن جاتا ہے، اداروں میں ہمت ہے تو مشرف کو گرفتار کریں ؟احتساب کے نام پر تذلیل کب تک ؟افسوس یہ معاشرہ تنزلی کی آخری منزل پر ہے۔
3K
5K
11K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
If @HamidMirPAK is taken off air or banned from doing program on #GeoNews , more fingers will point towards the powerful establishment & the government while resounding the “words that he said”. Journalists of Pak stand with #HamidMir #Geo management must clarify its position.
3K
2K
10K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
#MeAt20 president of student council of F/7-2 college
Tweet media one
1K
302
10K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
نوا شریف کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دیکھا تو رپورٹس دیکھیں ۔۔۔۔ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ بہت سے امراض ہیں۔۔۔جناب وزیراعظم ۔۔۔وزیراعظم کون ہے؟ کس نے غلط رپورٹیں دیں ۔۔۔پلیز ذرا نام تو بتا دیں 🤔اگر آپ ایک مریض کے مرض سے بے خبر رکھے گئے تو آپ سے کس بات کی خبر رکھیں ؟
2K
2K
10K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
عوام کے دُکھ درد میں شریک ہونے والے راہنماء ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں۔
2K
2K
10K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا اور عوام سے حکومت کے لئے وہ وہ مغلظات سُنیں کہ اللہ کی پناہ #Inflation
3K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
Tweet media one
1K
240
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
راولپنڈی کی تازہ ترین صورت حال !
906
1K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
پاکستان کے ناقابل تسخیر ایٹمی پروگرام کا اعزاز منتخب وزیراعظم اور بانی ایٹمی پروگرام #ذوالفقار_علی_بھٹو اور دھماکوں کا اعزاز منتخب وزیراعظم #نوازشریف کو جاتا ہے۔ ڈاکٹر قدیر خان ، ثمر مبارک مند اور شبانہ روز کام کرنے والے مجاہدوں کو بھی سلام #یوم_تکبیر
1K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
ہم آخری حد تک کشمیر کے لئے جائیں گے لیکن بھارتی طیاروں کو اپنی فضاء سے گزرنے دیں گے تاکہ اُن کی بچت ہوتی رہے ۔
1K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے #StudentsSolidarityMarch
3K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
Indian jets violated our boundary, intruded inside Pakistan, came close to Balkot, KPK, crossing over Kashmir. My simple question is Why did we let them go?
6K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
ملک میں نہ تو مارشل لاء ہے اور نہ ہی لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس پھر ن لیگ کے کارکنوں پر پتھراؤ کیوں کیا گیا؟ مریم نواز پیش ہو کر چلی جاتیں اس کامیاب شو کے پیچھے خود بُزدار سرکار تو نہیں ؟
2K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
What a great move and campaign by the #PM @ImranKhanPTI ...we need oxygen, we need water and we need blue skies. Let each one of us #Plant4Pakistan
566
944
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
This is what @ImranKhanPTI says , plz listen to our #Pm and your leader before galam galoch . Thank you khan sb
3K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
دروازہ کھولو ۔۔۔۔تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ اسی سالہ سید علی گیلانی کی پکار۔ بے حس عالمی برادری کے احساس کا دروازہ کب کھلے گا @syedalig #SaveKashmirSOS
370
3K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
یہ ہے “نیا پاکستان” زبردست جواب فواد چوہدری👏👏👏👏 @fawadchaudhry
1K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
پی ٹی آئی کے سرکاری اکاؤنٹ اور چھ وزیروں نے پاکستان میں پہلی بار سرکاری طور پر بطور صحافی میرے خلاف مہم چلائی۔ انہوں نے پاکستان کی ہر اس خاتون کو گالی دی جو حجاب لیتی ہے بشمول خاتون اوّل کے۔
3K
3K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
ویسے جتنی بُوٹ کو عزت پی ٹی آئی نے دلوا دی ہے ستر سال میں کو ئیُ جماعت نہیں دلا سکی۔ یہ کریڈٹ تو پی ٹی آئی اور فیصل واوڈا بُوٹ والے کو جاتا ہے 🙂
Tweet media one
1K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
Tweet media one
2K
911
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ پولیس افسر رینجرز اغواء کرلے اور زبردستی ای�� آئی آر کٹوائی جائے تو اس کے بعد کیا رہ جاتا ہے ؟ کیا حالات مارشل لاء سے بھی بدتر ہیں ؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
Unfortunate incident.Sindh Govt informed PML-N leader Muhammad Zubair that IG Sindh was kidnapped by Rangers at 4 in the morning he was brought in sector commander’s office where addnl IG was already present and were forced to issue the orders for the arrest of Cpt Rtd Safdar
3K
5K
15K
2K
3K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
کوئی وزیراعظم سے پوچھے کہ انہیں لاک ڈاؤن سے اتنی خار کیوں ہے وہ تو یہ کام ماضی میں بخوشی کرتے رہے ہیں؟
2K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
پٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے اضافہ۔۔۔پاکستانیوں حکومت کو آپ سے عیدی چاہیے، دل کھول کر دیں ۔
3K
1K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
1 year
Alhamdulillah. Just received first copy of my first book “Kahani Baray Gher Ki”. #کہانی_بڑے_گھر_کی
Tweet media one
4K
853
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
درجہ حرارت ، منفی ایک ۔۔۔ گیارہ شیعہ ہزارہ کی لاشیں ، سرد لہجے ، برف آنکھیں ، مُہر لگے دل ، گونگا معاشرہ اور بہری ریاست ۔۔۔ بے حس نگری کا نوحہ ۔۔۔ #ShiaHazaraCallsPMIK
Tweet media one
694
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
جو کچھ وزیرستان میں ہو رہا ہے کہیں یہ خدانخواستہ ایک اور غلطی کی جانب ایک اور قدم تو نہیں ؟، موجودہ معاشی اور جغرافیائی صورتحال میں ہم یہ سب افورڈ نہیں کر سکتے ، ریاست کو ماں بننا ہو گا۔ یہ وطن ہے تو ہم سب ہیں #Waziristan
2K
2K
9K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
یہاں پہلے انتخابات کے نتائج دیر سے آتے تھے اب چاند کی اطلاع بھی۔۔ کیا محکمہ زراعت اور موسمیات ایک صفحے پر ہیں 😊
722
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
#NayaPakistan #NA view from the gallery
Tweet media one
734
386
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
کتاب تو مشرف نے بھی لکھی تھی جس میں پاکستانیوں کو بیچنے کا اعتراف تھا ، اُن کو کب بلا رہے ہیں 🤔؟؟؟
923
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
اب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں یا کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں یا سوئیاں چبھوئی جائیں، معیشت یوں سنبھلنے والی نہیں جبکہ معیشت کے تقاضے تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم کہانی بڑے گھر کی۔ BBC News اردو
5K
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
بلاول بھٹو نے میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایک نئی سیاست کا آغاز کیا ہے، امید ہے کہ نئی قیادت مستقبل میں زیادہ ظرف اور اقدار کے ساتھ سیاست کرے گی @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
3K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
یعنی آج پھر سارا دن حکومتی پریس کانفرسیں سُننا پڑیں گی🤦‍♀️
@SyedKousarKazmi
Syed Kousar Kazmi
4 years
میاں نواز شریف لندن ہائیڈ پارک میں چہل قدمی کرتے ہوۓ
Tweet media one
410
891
6K
2K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
پہلے ہم کپاس اور چینی میں خودکفیل تھے، پھر ہم نے کپاس برباد کی ، چینی مافیا کے ہاتھوں پکڑائی ، نایاب کرائی، اب کپاس اور چینی ہندوستان سے درآمد کرانے کا فیصلہ ۔۔۔نہ غداری کے فتوے ، نہ کشمیر کی سودا بازی کا طعنہ ۔۔۔ سب ہے ایک صفحے کا کمال ۔۔
862
3K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
At dharna in front of parliament . Thank you @BBhuttoZardari for showing the solidarity
Tweet media one
2K
900
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
ہمارا بھائ ، ہمارا دوست علی رضا عابدی نہ رہے۔ دہشت گردی نہ ختم ہوئی نہ ہو گی۔ دعوے دھرے کے دھرے
1K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
پاکستان کو جسٹس آصف سعید کھوسہ جیسے منصفوں پر فخر ہے ۔پاکستان کا آئین اور پارلیمان سربلند ہیں اور ان کی سربلندی کی پاسدار اعلی عدلیہ ہے۔ جسٹس کھوسہ نے اپنے عہدے سے خوب انصاف کیا ۔ #SaluteToJusticeKhosa
1K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
Good speech by #PmIK on #Kashmire . Well done 👍
635
749
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
انریکہ ، یورپ کی مثالیں دیتے ہوئے وزیراعظم قوم کو بتائیں کہ وہاں فی کس آمدنی کتنی ہے ؟
2K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
جہاں آئی جی اغواء ہو سکتا ہے وہاں رپورٹر کی کیا مجال ؟ #BringBackAliImran
858
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
کیا وزیراعظم مستعفی ہوں گے ؟ معصومانہ سوال
3K
988
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
رُکن اسمبلی علی وزیر ہتھکڑیوں میں ۔۔۔ قصور کیا ہے ؟ تاحال حکومت خاموش کیوں ؟ کس کی اجازت سے یہ سلوک کیا جا رہا ہے ؟ خدارا اپنے لوگوں سے پیار کرنا سیکھیں ۔ #ReleaseAliWazir
Tweet media one
2K
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
My all times favourite video #Bhutto sb singing sohni dharti with young students. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #HappyBirthdayDearPakistan
579
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
اگر پاکستان میں میڈیا آزاد ہے تو مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس کیوں بلیک آوٹ کی گئی ؟ #JustAsking
2K
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
بہت بہت شکریہ وصی صاحب 🙏🏼میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے ۔
@_WasiShah_
Wasi Shah
3 years
Tweet media one
1K
945
7K
782
1K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
خط جعلی ہے اور اس دستاویز میں تبدیلی گی گئی ہے ، یہ اندرونی سازش ہے اور نقلی خط بنا کر سازش بنائی گئی ہےسینئر صحافی حامد میر کا انکشاف ۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ اب جب ساری دُنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے تو اُس کا تدارک کون کرے گا ؟
1
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
عاصم باجوہ کے جواب اور استعفے سے مزید سوالات نے جنم لیا ہے ، کیا چئیرمین نیب اس معاملے کا بھی نوٹس لیں گے یا قاضی فائز عیسی کی طرح ایف بی آر سوال پوچھے گی ۔۔۔؟؟؟
791
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
سرکاری ذرائع سے پتا چلا کہ میرے بارے میں خاص طور پر چھان بین کی جا رہی ہے۔ایک ہی وقت میں مختلف ذرائع سے ایک جیسے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ایک ہی وجہ ہے کہ ہم منھ بند کر لیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مجھے بتایا جا رہا ہے کہ اگلا نمبر آپ کا ہے”عاصمہ شیرازی
4K
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
کفر پر معاشرہ قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم و ناانصافی پر نہیں۔۔۔حضرت علی علیہ السلام
Tweet media one
808
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
آج تین نومبر کا سیاہ دن ہے جو دو ہزار سات کے اُس دن کی یاد دلاتا ہے جب جنرل پرویز مشرف نے دوسری بار ملک کے آئین کو معطل کیا، ایمرجنسی نافذ کی، میڈیا پابند سلاسل ہوا، صحافیوں پر پابندیاں لگیں اور اعلی عدالتوں کے جج صاحبان کو بر طرف کر دیا گیا۔آج پھر صورتحال گھمبیر ہے ۔خدا خیر کرے
1K
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
پیپلز پارٹی، ن لیگ تعلقات اور پی ڈی ایم پر تبصرہ کرنے سے پہلے بہتر ہے کہ بلاول کے انٹرویو کے اس حصے کو سن کیجئیے۔۔ بلاول نے واضح طور پر یہ بھی کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے پاس ثبوت ہوں گے تب ہی انہوں نے ایسی بات کی اور یہ ان کا حق ہے۔ #BilawalBhuttoZardari
1K
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
مولانا صاحب کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں۔ نواز شریف نے مولانا کی حمایت کردی۔ “مولانا نے الیکشن کے فوری بعد استعفوں کی بات کی تھی ہم نے کہا تھا نہیں حالانکہ ان کی بات میں وزن تھا۔ آج مولانا کی بات کو رد کرنا بالکل غلط ہو گا۔میں نے کل شہباز شریف کو لکھ کر بھیج دیا ہے۔”نواز شریف
968
2K
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
مریم نواز کی جیل جانے سے پہلے بیگم کلثوم نواز سے آخری ملاقات اور آخری گفتگو کیا تھی۔۔ سنئے مریم نواز کی زبانی
1K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
#مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے AhmedFaraz
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
ندیم افضل چن بحیثیت ترجمان وزیراعظم مستعفی ۔۔۔ چند اور استعفوں کا بھی امکان ۔۔ ذرائع
869
937
8K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
آج صبح سے حکومتی عہدیداروں کی طویل پریس کانفرنسیں ٹیلی وزن پر براہ راست دکھائی جا رہی ہیں جبکہ مولانا کو اس وقت کا پندرہواں حصہ بھی نہیں مل رہا ، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ؟
3K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
احمد نورانی کی اہلیہ اور صحافی عنبرین فاطمہ پر لاہور میں حملے کی اطلاعات ہیں۔ ان فاشسٹ ہتھکنڈوں سے نہ صحافی سچ لکھنے سے رُک سکتے ہیں اور نہ ہی جھُک سکتے ہیں۔ #AhmedNoorani #JournalismIsNotACrime
2K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
یٰا سَریعَ الرِّضٰا،إِغْفِرْ لِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّا الدُّعٰاء اے بہت جلد راضی ہوجانے والے اللّه اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں - آمین
636
895
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
وزیر خارجہ خواجہ آصف کے منہ پر پھینکی جانے والی سیاہی دراصل اس معاشرے کی سوچ کا گند ہے۔۔ جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اور اس شخص کو قرار واقعی سزا دی جانی چاہئے تاکہ آئندہ یہ گند کسی اور کے منہ پر چاہے وہ کسی سیاسی جماعت سے ہو، نہ پھینکا جا سکے۔ یہ رحجان انتہائی خطرناک ہے۔
2K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
کیا میڈیا اپوزیشن کا کل کا جلسہ ویسے ہی دیکھائے گا جیسے میڈیا پی ٹی آئی کے جلسے اور دھرنے دکھاتا تھا ؟ #JustAsking #PDMJalsa
1K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
آج بھی اٹھارہ اکتوبر کا دن نہیں بھولتا، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی وطن واپسی آمریت کی شکست تھی، اُس شام کاروان جمہوریت پر حملہ آمریت کی بوکھلاہٹ تھی۔ قافلہ آج بھی رواں دواں ہے مگر آمر کہاں ہے ؟ #18thOctober
898
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
Strange times we all are passing through when no one tolerate the difference of opinion @SaleemKhanSafi is an honest and courageous journalist you may differ his opinion but how can you be allowed to use bad words but who cares . Stay strong safi sb
3K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
نفرتوں کے اس موسم میں دلیل کی کوئی گنجائش باقی نہیں ہے ۔۔۔
2K
433
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے۔ پاکستان ایک جمہور اور جمہوریت پسند سیاستدان سے محروم ہو گیا ۔ بزنجو صاحب آپ اپنی زندگی میں بہترین جمہوریت نہیں دیکھ سکے۔ اللہ آپ کو جوار رحمت میں جگہ دے #MirHasilBazinjo #RIP
760
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
حسین ع تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا #HussainSabKs
471
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
What the hell is this? Extensive explosions with an unmatched impact, you can see. May Allah protect people of #Beirut
549
3K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
سینٹ کے الیکشن مین پیسہ چلتا ہے ۔۔۔ وزیراعظم ۔۔۔کیا یہ بلوچستان سے عبدالقادر صاحب کی غربت کا مذاق نہیں ہے 😌
674
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
لمبی زبانوں اور چھوٹے دماغوں والے سرکاری مال پر پلنے والے صرف الزام ہی لگا سکتے ہیں کارکردگی کیا دیکھائیں گے۔۔۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
آپ کے کالم کا عنوان ہونا چاہئے مریم کی کہانی آصمہ کی زبانی۔ آپ کے اس طرح کے زاتی حملوں پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کیوں کہ دو ہی تو مہارتیں ہی ن لیگ کی۔سرکاری مال کھانا اور زاتی کردار کشی کرنا۔
Tweet media one
1K
2K
6K
3K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
سویلین بالادستی کا نظریہ آج دفن ہو گیا۔ #ووٹ_کو_عزت_دو
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
ایک اُستاد جو دہشت گرد نہیں تھا، جس پر بدعنوانی کے محض الزامات تھے ہتھکڑیوں میں چل بسا۔ ہم کیسی قوم ہیں اور جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اسی قابل ہیں ۔
Tweet media one
1K
2K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم !اتنے دنوں تک مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا شُکریہ۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن آپ ایک ٹیم کی طرح کھیلے اور بہترین گیم دیکھنے کو ملی۔ #ThankYouPakTeam
397
712
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
جناب وزیراعظم ! کیا سعادت ملی ہے آپ کو ، حضور ص قبول فرمائیں ۔ یتیموں کے والی نے سوال تو کیا ہو گا کہ مدثر نارو کے بچے کا کیا قصور ہے ؟ ماں مر گئی ، باپ لاپتہ ہے ، سوال تو ہو گا ؟ #FindNaaruAlive
Tweet media one
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے ۔ وزیراعظم کا یہ بیان خوش آئند ہے #PMImranKhanonDunyaNews
818
414
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
ریاست مدینہ میں اگر کوئ طاقتور کسی کمزور کو تھپڑ مارتا تو کیا ہوتا ؟ #FaislaAapKa
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
محسن داوڑ کو عزت دو ۔ #WhereIsMohsinDawar
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
2K
1K
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
وزیراعظم کا تدفین کے بعد کوئٹہ پہنچنے کا امکان ۔۔۔یعنی وزیراعظم جیت گئے
2K
785
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
Tweet media one
2K
969
7K
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
پچھلے نو ماہ جتنا قرضہ حاصل کیا اُس پر بھی کمیشن بنے گا !اور آئی ایم ایف کی شرائط بتائی جائیں گی اورکیا ادویات کے اسکینڈل کی تحقیقات بھی ہوں گی؟؟؟؟
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
دس برسوں میں ملک پر چوبیس ہزار ارب قرضہ کیسے چڑھا؟ وزیر اعظم کا کرپٹ افراد کی سرکوبی کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان۔ کمیشن میں ایف بی آر، ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے حکام بھی شامل ہوں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اب میں ان کے پیچھے جاؤں گا۔ @ImranKhanPTI
242
563
4K
4K
2K
7K