Asad Umar Profile Banner
Asad Umar Profile
Asad Umar

@Asad_Umar

9,568,181
Followers
14
Following
719
Media
13,660
Statuses

Ex naukri pesha mazdoor, retired politician and above all a citizen of Pakistan

islamabad/karachi
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اس کو روک نہیں سکتے تو بزدلوں نے شہید کروانے کی کوشش کی. خان پر اللہ کا سایہ ہے اور انشاءاللہ بہت کام لینے ہیں قوم کے کپتان سے اللہ تعالیٰ نے ابھی
2K
21K
69K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائ ۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ…
4K
21K
62K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
بار بار سمجھا رہے ہیں لیکن لگتا ہے بات سمجھ نہیں آ رہی.... قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام نے کرنے ہیں کسی اور نے نہیں.... ایک ہی جمہوری راستہ ہے..... الیکشن
2K
14K
59K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کراچی تیار ہو جاو.... خان آ رہا ہے..... اتوار 17 اپریل مزار قائد.... انشاءاللہ پاکستان دیکھے گا کراچی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ایک خوددار خودمختار پاکستان کے لئے کھڑا ہے
3K
12K
58K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
مفت مشورہ : اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ یقین کریں کہ آپ غیر سیاسی ہیں تو ایک سیاسی تقریر کر کے لوگوں کو اس بات کا یقین نہ دلائیں کے آپ غیر سیاسی ہیں
2K
19K
59K
@Asad_Umar
Asad Umar
7 years
Shukriya Pakistan.Allah is mulk aur iss ki awam ko woh waqt dekhaey key na sirf hamein iss par fakhr ho balkey duniya issey rashq sey dekhey
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10K
8K
57K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
My son's message to me last night :Stand tall, come what may. In the grand scheme of things it’s the afterlife that matters, you can face god with no regrets. Don’t let bullies with egos scare you, ultimately justice will be done in this world or the next
2K
15K
58K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
جو اعظم سواتی کے ساتھ ہو رہا اس سے زیادہ ظلم کسی انسان کے ساتھ نہیں ہو سکتا. کیا چیف جسٹس انصاف کریں گے یا قانون اور انصاف کے دروازے بند ہیں؟
3K
21K
57K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
آج نماز جمعہ کے بعد تمام ملک میں احتجاج ہو گا. جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا
2K
17K
55K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اس بیٹے کو باپ کے قتل کا جواب کون دے گا؟ کیا عدلیہ اپنا کردار ادا کرے گی؟
Tweet media one
3K
14K
53K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
بولا تھا لگ پتہ جائے گا...
3K
6K
53K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
اج ارشد شریف شدت سے یاد ا رہا ہے. اللہ تعالیٰ اس کے درجات بلند کرے
2K
11K
52K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے۔۔۔کپڑے استری کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا🙂
2K
12K
52K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
میرے اوپر ایک اور FIR کاٹ دی ہے ایف 9 ریلی کے سلسلے میں. اس دن میں لاہور تھا اور داتا دربار کے باہر سے میری تقریر ٹیلی-ویژن پر نشر بھی ہوئ. بیچارے کچھ زیادہ ہی بوکھلا گئے ہیں
1K
16K
51K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
فرعون بھی سمجھتا تھا کہ اللہ کی پکڑ سے باہر ہے. اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں
2K
13K
50K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کمال میچ کھیلا ہے. پاکستان زندہ باد. 1992 کی یاد تازہ
1K
7K
49K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
want to thank the many many people who expressed support over the last 2 days. It is the millions of selfless, ideological, passionate supporters who are guardians of ideology of the tehreek. It's your passion from which Imran Khan & his team draw energy. May Allah bless you all
5K
6K
49K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کل کے لاہور کا اپنے کپتان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا گئے ہیں. میرا ایک کلپ چلا رہے ہیں کے اختلافات ہو گئے. اللہ کے بندوں اس وقت مجھے غصہ اس بات پر تھا کے جنریٹر خراب ہو گیا تھا اور دوسرا آنے میں دیر ہو رہی تھی 😊 #حقیقی_آزادی_مارچ
2K
14K
49K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
6 ستمبر 1965 کو پہلا بھارتی شہر جس پر پاکستان نے قبضہ کیا وہ کھیم کرن تھا. اس محاز پر پاکستان فوج کی 11 ڈویژن جنگ لڑ رہی تھی. میرے والد 65 کی جنگ میں اس ڈویژن کے کرنل سٹاف تھے.
Tweet media one
2K
10K
48K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
یہ انگلینڈ والے بھارت کو ہرا لیتے کافی نہیں تھا، اتنی بزتی کرنا ضروری تھا😏
806
7K
47K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
In last more than 3 years i have seen @ImranKhanPTI work tirelessly for the betterment of the country. His only objective: how do i make Pakistan stronger & improve the lives of people of Pakistan. May Allah give you more strength to serve the nation skipper #ProudOfImranKhan
2K
10K
46K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا. پچھتاو گے
3K
11K
46K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
میں نے پہلے بھی کہا اور پچھلے 24 گھنٹوں نے ثابت کر دیا، تحریک انصاف کے کارکنوں جیسا سرمایہ کسی پارٹی کے پاس نہیں۔ آپ کی عظمت کو سلام
1K
15K
46K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
چئیرمین عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رائونڈ اجتماع کی کل دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے سڑک بلاک ہیں انہیں کھول دیا جائے تاکہ دعا کے لئے سفر کرنے والوں کو پریشانی نہ ہو. لانگ مارچ اور احتجاج کے اگلے مرحلے کے بارے میں اعلان کل کیا جائے گا
874
14K
45K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
انشاء اللہ پرسوں لانگ مارچ اسی مقام سے شروع ہو گی جہاں پر بزدلوں نے خان پر قاتلانہ حملہ کروایا تھا. نہ ڈریں گے نا رکیں گے.
1K
13K
45K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
Question for ISPR :If no member of the institution does anything wrong, why are court martials carried out. Even general officers have been court martialed in the past. If they do carry out acts which can be subject to court martial why cannot they be criticized as individuals?
2K
18K
45K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اس کو کون سا FIA والا روکے گا؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
2K
13K
45K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
فرنٹیئر کانسٹیبلری کس قانون کے تحت بغیر صوبائی حکومت کی اجازت کے پنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے؟
2K
16K
45K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا.... تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
2K
11K
44K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
باعثِ احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے. آپ کو اپنے منصب کی زمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں
2K
16K
44K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی
2K
12K
44K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
یہ شیر تو گولیاں کھا کر زخمی حالت میں بھی تمام عدالتوں میں پیش ہو رہا ہے۔ کسی کو اس کا پتہ ہے جو لندن دوائی لینے گیا تھا ، وہ کسی عدالت میں آیا؟
Tweet media one
3K
14K
44K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
شیخ رشید گرفتار. عمران ریاض گرفتار. سیاست دان قید. صحافی قید. دہشت گرد آزاد پھر رہے ہیں
2K
14K
43K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
If ISPR wants to hear what disrespect for martyrs and the institution sound like, all they have to do is listen to the famous NA speech of the current defense minister where he claims the institution has ripped off the flesh of the nation from its bones!!!
944
17K
42K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
تمام تنظیموں کو تیار کر دیا گیا ہے. عوام بھی اپنے کپتان کے لئے نکلنے کو تیار ہیں. ابھی بھی وقت ہے، حکومت ہوش کے ناخن لیں
1K
12K
41K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
Congratulations greens for making it to the semi finals. Waisey itni tension diye baghair bhee yeh kaam ho sakta tha 😊 inshallah repeat of 1992
692
7K
41K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر ائ اور ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھا کے اسد عمر یہاں رہتے ہیں. دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا
2K
11K
41K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدے پر تعیناتی پر مبارکباد. امید ہے ان کے فیصلے قوم کی امنگوں کے مطابق ہوں گے
2K
8K
40K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
Gen Bajwa leaves behind a legacy of political turmoil, a shattered economy and worst of all a fracturing of the relationship of trust between the army and citizens, with his decisions.
2K
12K
40K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
ورلڈ کپ فٹبال کی تاریخ میں پہلی دفعہ کوئی مسلمان ملک سیمی فائنل تک پہنچا ہے. مبارکباد مراکش
1K
5K
40K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف بننے پر مبارکباد
486
5K
40K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
پاکستان کے تمام شہروں میں عوام بڑی تعداد میں نکل آئے ہیں اور تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ قوم آج اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے گی
2K
15K
39K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئ ہے. یہ تو بلکل ہی بوکھلا گئے. ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟
2K
13K
39K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
As part of a cabinet reshuffle PM desired that I take the energy minister portfolio instead of finance. However, I have obtained his consent to not take any cabinet position. I strongly believe @ImranKhanPTI is the best hope for Pakistan and inshallah will make a naya pakistan
11K
6K
38K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
لوگوں میں جو غم اور غصہ پایا جاتا ہے اس کا ہمیں احساس ہے، لیکن مقدس مقامات کے تقدس کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے.
3K
9K
38K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
یہ کبھی سیکھیں گے یا نہیں؟ عمران خان کے خلاف ان جھوٹی داستانوں کا تیا پانچہ کرنے کے لئے سوشل میڈیا میں بیٹھے انصافین ہی کافی ہیں.
2K
11K
38K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
فیصلہ کورٹ میں چیلنج ہو گا. مائنس عمران خان کا خواب انشاءاللہ کبھی نہیں پورا ہو گا
2K
10K
38K
@Asad_Umar
Asad Umar
4 years
ان تمام لوگوں کا جنہوں نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے میں تہہ دل سے مشکور ہوں. کوشش بھرپور ہو گی. کامیابی کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کرتے ہیں. لیکن میرے دل کی آواز کل بھی کہتی تھی اور آج بھی کہتی ہے.... بنے گا نیا پاکستان... انشاءاللہ
5K
4K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
اگر نیب کو عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کے دور میں صرف یہ الزام لگانے کو ملا ہے کے انہوں نے القادر یونیورسٹی کیوں بنائی جہاں 90٪ نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے، تو عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا اور کیا ثبوت چاہیے؟
1K
11K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے. ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی. ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا. میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا
1K
12K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
وزیر اعظم عمران خان آج ایک سیاسی نعرہ نہیں ایک حقیقت ہے۔ پاکستان زندہ باد
2K
5K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
جمیل فاروقی کو برہنہ کر کے تشدد. اس سب سے صرف ایک بات ثابت کی جا رہی ہے، کے ملک میں کوئی قانون نہیں. ��انون کی خلاف ورزی کی ہے تو عدالت میں پیش کریں. غیر انسانی سلوک کر کے نفرتیں پھیلانے کے علاوہ کیا حاصل ہو گا؟
1K
13K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
کل پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پریس کلبوں کے سامنے ملک بھر میں عمران ریاض خان کی گرفتاری اور آزادی اظہار کو دبانے کی کوشش کے خلاف احتجاج کریں گے
1K
13K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
پریشانی کی ضرورت نہیں. یہ ڈوبتے ہوئے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں. جس طریقے سے قوم عمران خان کی لیڈرشپ میں اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوئی ہے، اس نے بند کمروں کی سازشوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا ہے. اب راج کرے گی خلقِ خدا
1K
9K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
کوئ بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو کہ ملک میں جمہوریت ہے؟
1K
9K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے کہ ایک الزام کے لئے ایک سے زیادہ FIR نہیں ہو سکتی. کس قانون کے تحت اعظم سواتی کے خلاف ایک درجن سے زائد FIR کٹ چکی ہیں؟ سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی دھجیاں اڑتے دیکھ کر خاموش تماشائی رہے گا؟
1K
13K
36K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
شہباز گل چھوٹا بھائی بھی ہے اور پارٹی کا سرمایہ بھی. آج میڈیا ٹالک کے بعد وکلاء سے ملنا تھا جس کی وجہ سے سوال جواب کے لئے بھی نہیں رکے.
4K
7K
37K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
صدر صاحب آئن کو بلاول زرداری سے بہتر سمجھتے ہیں. اور وہ ایک دلیر شخص ہیں جو دھمکیوں سے نہیں ڈرتے . خاص طور پر ان کی دھمکیاں جن کی اپنی کانپیں ٹانگ رہی ہوں
741
10K
36K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
تمام تیاریاں مکمل. انشاءاللہ پرسوں 25 مئی پاکستان کے عوام تاریخ رقم کریں گے. اس دن کے بعد نا پاکستان کے فیصلے بند کمروں میں سازش اور حرام کے پیسوں کی بنیاد پر ہوں گے نا کوئی بیرونی طاقت کرے گی. بس نام رہے گا اللہ کا اور راج کرے گی خلقِ خدا #حقیقی_آزادی_مارچ
2K
13K
36K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اس ملک میں کئ سیاسی پارٹیاں ہیں. ہزاروں سیاست دان ہیں. لیکن لیڈر صرف ایک ہے.#لیڈر_صرف_عمران_خان
2K
9K
36K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
ابھی ارشد شریف کی والدہ سے ملاقات کی. انتہائی بہادر خاتون. ایک دلیر بیٹے کی دلیر ماں
498
8K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
The dawn this morning signifies the dawn of a new Era. The dawn of true people power in Pakistan. The dawn of a truly independent Pakistan. #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
1K
10K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
آج مارچ کا آغاز حضرت سلطان باھو کے دربار پر حاضری سے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
676
5K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
جس پارٹی کے تحریک انصاف جیسے مخلص اور جذبہ سے سرشار سپورٹ کرنے والے ہوں اور عمران خان جیسا لیڈر ہو وہ مشکل ترین چیلنجز کا بھی اللہ کی مدد سے مقابلہ کر سکتے ہیں.
2K
5K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
Tomorrow @ImranKhanPTI will be holding a telethon to raise funds for flood relief efforts. Details will be announced later today
1K
10K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
آج رات کو ہی سپریم کورٹ میں پٹیشن فائل کر دی جائے گی
1K
8K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر کو ہائی کورٹ پر حملہ کر کے گرفتار۔ پوری دنیا کو دکھایا جا رہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون باقی نہیں۔ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی جو عمران خان صاحب نے بنائی تھی وہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
1K
16K
35K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
The ISPR statement of yesterday has made unfounded allegations against Imran Khan. He has never spoken against the institution. Infact has always spoken about the need to strengthen the institution. Criticism of individuals should NOT be called criticism of institution
956
14K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
تمام پاکستانیوں کو نیوزی لینڈ کی شاندار کامیابی مبارک..... اور اس پیغام کو کسی دوسرے ملک کی ہار کی خوشی نہ سمجھا جائے.... آپ کی مہربانی 😊
2K
3K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
فواد آیا سواد آیا.
399
5K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
آج نماز کے بعد ملک کی سلامتی کی دعا بھی کریں اور خصوصی دعا افواج پاکستان کے ان بہادر بیٹوں کے لئے جن مجاہدوں کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں اس کے باوجود کے جنگی جنون سے سرشار بھارتی لیڈرشپ امن کو تباہ کرنے کی کوشش میں لگی ہوی ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان زندہ باد
1K
5K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
شوق پورا کر لیا الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر. اب قوم جواب مانگتی ہے کے مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ہدایت کو پامال کر کے الیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہی ہے
2K
12K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
لانگ مارچ کے لئے لاہور سے روانہ.اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
677
7K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
پوری قوم کی نظریں انصاف کی اعلیٰ ترین عدالت پر کے آج رات انصاف کا دروازہ کھلے گے یا نہیں
2K
9K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
دل خوش کر دیا. زبردست میچ. پاکستان زندہ باد
359
4K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
جنرل عاصم منیر کی اولین ترجیح قوم اور فوجی قیادت کے درمیان احترام و محبت کا رشتہ بحال کرنا ہے. نا یہ رشتہ یک طرفہ ہو سکتا ہے اور نہ ہی طاقت اور جبر سے حاصل ہو سکتا ہے. 8 ماہ کے فیصلوں نے اس رشتے کو بری طرح ٹھیس پہنچائی ہے. ملک کا دفاع کرنے والے فوجی پر قوم اج بھی ناز کرتی ہے
1K
9K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
1 year
بقول جاوید چوہدری جنرل باجوہ کہتے ہیں کے وہ اس نتیجے پر پہنچے کے عمران خان ملک کے لئے خطرناک ہیں. اس میں تو کوئی شک نہیں کے وہ غلط نتیجے پر پہنچے. زیادہ اہم سوال یہ ہے کے ان کو اختیار کس نے دیا اس نتیجے پر پہنچنے کا؟ یہ فیصلہ پاکستان کے آئین کے مطابق صرف پاکستان کے عوام کا ہے.
1K
10K
34K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
نا قابلِ تسخیر زندہ قوم... پاکستان زندہ باد #جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
609
9K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
عماد وسیم زندہ باد.... پاکستان ٹیم قوم کو عارضہ قلب میں مبتلا کر کے چھوڑے گی ٹورنامنٹ ختم ہونے تک لیکن انشاللہ سرخرو بھی ہو گی
1K
3K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
ملک میں قائم نظام کی حقیقت عوام کے سامنے کھل کر آ گئ. چند فرد نہیں بلکہ پورا نظام برہنہ ہو گیا قوم کے سامنے #FIR_Rejected
879
11K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
جاگ رہا ہے پاکستان.... پاکستان زندہ باد
1K
9K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
Any attempt to equate criticism of individuals with criticism of the institution is rejected. The institution deserves love and respect based on the sacrifices made by its members to protect the nation. Each and every individual is not necessarily worthy of that love & respect
943
13K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
گواہی دینا کے ہم کھڑے تھے.#حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
1K
7K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
The first decision of the new cabinet was to form a high powered taskforce to recover unlawful wealth stashed abroad. Message to those who have stolen public money and hid it abroad is loud and clear : we are coming after you!
2K
6K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
شاہ رخ جتوئ بھی رہا. کوئی امیر اور طاقتور بچا تو نہیں جیل میں؟
2K
9K
33K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس مبارک۔ ان تمام ساتھیوں کو سلام جن کی انتھک محنت سے پارٹی اس مقام پر پہنچی ہے کے پاکستان کو ایک فلاہی مملکت بنانےکا خواب پورا کرنے کی کوشش کر سکے
2K
4K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
پنجاب ضمنی انتخابات کے بعد، آج کراچی میں بھی تحریک انصاف کامیاب. باقی جو کوئی کچھ بھی فیصلہ کرے، پاکستانی قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کے صرف عمران خان
457
8K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
تم بک جاتے ہو منڈی میں، کپتان میرا فور سیل نہیں. اس کے ٹائگر فور سیل نہیں. یہ یوتھ میری فور سیل نہیں، یہ قوم میری فور سیل نہیں. اب سارے لوٹے چلے گئے، اب کوئی یہاں فور سیل نہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
11K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
شکریہ NA 54 ، شکریہ اسلام اباد ، شکریہ پاکستان
2K
3K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
دل خوش کر دیا بابر اعظم اور حارث سہیل نے.... پاکستان زندہ باد
618
2K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
ایک دفعہ پھر سیاسی منڈی کھل گئی اور ضمیروں کی بولی لگنی شروع ہو گئی
2K
8K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
پڑھ لا الہ الّا اللہ، اب جاگ اٹھی ہے خلقِ خدا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
761
8K
32K
@Asad_Umar
Asad Umar
5 years
کیا خیال ہے اس 23 مارچ کو ایک قومی اعزاز عثمان خواجہ کا نہ دے دیا جائے؟
4K
4K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اللہ تعالیٰ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ
876
8K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
First they ignore you. Then they laugh at you. Then they fight you. Then you win. It is Imran Khan's time to win. Inshallah #MandateVsMafia
764
7K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
آج رات قوم 12 بجے اپنے کپتان کے ساتھ یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھ کر اپنی 75 ویں سالگرہ کا استقبال کرے گی. آپ پاکستان یا دنیا میں جہاں بھی ہوں تمام قوم کے ساتھ مل کر اس کا حصہ بنیں.#حقیقی_آزادی_جلسہ
893
8K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
عمران ریاض خان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے. رائے کے اظہار کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے گرفتاری سے نہیں.
1K
11K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اور لاہور نکل آیا... دل خوش کر دیا لاہوریوں نے #حقیقی_آزادی_مارچ
628
7K
31K
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
تمام لوگ جنہوں نے صحت کے بارے میں پوچھا اور دعا کا ان کا دل سے شکریہ۔ اللہ کے فضل سے صرف معمولی چوٹ لگی ہے۔
3K
2K
30K
@Asad_Umar
Asad Umar
6 years
تمام اہل وطن کو اور دنیا میں تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔
2K
2K
30K