Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN) Profile Banner
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN) Profile
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)

@Shaheen2008

7,361
Followers
7,858
Following
1,875
Media
38,445
Statuses

SO (R) S&GAD. GoAJK

Muzaffarabad
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
Tweet media one
3
1
11
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
جب ابوجہل کا بیٹا کلمہ پڑھنے آیا ابوجہل کے بیٹے کلمہ پڑھنے آ رہے ہیں نبی کریم رسول ﷺنے سارے صحابہ کرامؓ کو بٹھایا اور فرمانے لگے مجھے خبر ملی ہے کہ عکرمہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے میری بات سنو صحابہ کرامؓ کہنے لگے حضورﷺحکم کریں تو محبوب ﷺنے فرمایا ⬇️
11
72
345
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
برطانیہ اور فرانس کے درمیان چلنے والی ایک ریل جو برطانیہ جا رہی تھی،اس میں مسافروں کی گنجائش کے مطابق تعداد پوری ہوچکی تھی،سوائے ایک نشست کے جو خالی رہ گئی تھی. دو افراد کے لیے مختص نشستوں پر ایک پر پہلے سے فرانسیسی خاتون براجمان تھی،اتفاق سے ریل گاڑی کی روانگی سے چند لمحے قبل 🔽
6
39
227
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
روس نے یوکرائن کی فوج سے کہا کہ تمہیں آج نہیں تو دیر بعد مرنا ہی ہے تمہارے ۵ لاکھ مارے جا چکے،اب ٹرینڈ فوج نہیں ہے تم پہلے سارے روسی تھے تمہارے آـاؤاجداد روسی تھے تم لوگ سرنڈر کر دو،بہترین رہائش اور علاج اور خوراک دیں گے اور جنگ ختم ہوتے ہی رہا کر دیں گے ، 👇🏿
1
23
222
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
ذمہ دار شہری کی اپیل ضروری پیغام اج کل ایک ٹیم ہے جو راولپنڈی 26 نمبر موٹروے موڑ پر پرائیویٹ کار لے کر کھڑے ہوتے ہیں... 4 بندے ہوتے ہیں ان میں سے 1 آواز لگاتا ہے تلہ گنگ 1 سواری تلہ گنگ 1 سواری... اکیلا بندہ ان کے ساتھ بیٹھ جاتا ہے.. ⬇️
2
39
127
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
لوگوں کی کوئی نہ کوئی کوتاہی تلاش کرتے رہتے ہیں ہمارا وطیرہ بن گیا ہے کسی کی ننانوے خوبیاں ہیں لوگوں کی وہ چھپ جاتی ہیں پر ایک خامی ساری دنیا دیکھ لیتی ہے یہ ہمارے اندر کی وہ کمزوری ہے جس نے ہمارے علماء مشائخ اور بزرگوں تک کو معاشرے کے اندر بدنام کر دیا ہے۔ ⬇️
1
12
136
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں میں رونے لگا تو مجھ سے حضرت ابو دردہؓ کہنے لگےآاپ کیوں رو رہے ہیں تو میں نے کہا میں رو رہا ہوں محبوب کی رحمت اللعالمینی پہ کہ محبوب یہ کس کے استقبال کی تیاریاں کرا رہے ہیں جس نے ساری زندگی تکلیف دی ۔ *میرے نبیﷺ اتنے کریم تھے اورہم ! ⬇️
1
12
130
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
اللہ ہم سب کو نبیﷺ کے طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین سجاداحمدالماس
0
9
127
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے آزاد اراکین کا اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا۔ذرائع مسلم لیگ ن شہباز شریف نے اجلاس میں 25 آزاد کامیاب امیدواروں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آزاد جتنے والے امیدواروں سے ملاقاتیں کریں گے۔پارٹی ذرائع ⬇️
1
27
120
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
کوئی اس کے سامنے اس کے باپ کو گالی نہ دے کوئی اس کے باپ کو اس کے سامنے برا کہہ کے نہ پکارے ابوجہل جو پکا بے ایمان کافر تھا جس کے بارے میں نبیﷺنے فرمایا تھا میری اُمت کا فرعون ابوجہل ہے جس نے اسلام کو مٹانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا حضرت ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں ⬇️
1
11
115
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
میں اس دن اتنا رویا کہ میری داڑھی آنسوں سے بھر گئی نبی کریم ﷺ فرمانے لگے اس کے بیٹے کو تکلیف ہوگی کوئی اس کے باپ کا کافر نہ گنوائے کوئی اس کی زیادتیوں کا ذکر نہ کرے کوئی اس کے بارے میں کوئی آیت نہ پڑھے کوئی میرا قول نہ دہرائے ⬇️
1
11
116
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
اور آپ کے دس ہزار پاؤنڈ جاتے رہے جو میرے لیے ذرا بھی مہنگا سودا نہیں تھا...... کبھی کبھی چیخ چیخ کر حب الوطنی، قانون کی پاسداری اور غیرت کا دعویٰ کرنے والا شخص درحقیقت چور بھی ہوسکتا ہے. انگریزی اور عربی مخلوط بلاگ کا اردو ترجمہ
2
6
105
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
2 months
@786GHQ ویسے ایمانداری سے میاں نواز شریف کے بغیر حکومت ایسے لگ رہی جیسے بغیر نمک مرچ مونگ کی دال ہوتی ہے موجودہ حالات میں ن لیگ کو حکومت سازی کے عمل میں شامل ہی نہیں ہونا چاھیے جنہیں کٹے، وچھے ٹائپ حکومت کا شوق چڑھا ہوا تھا ملک انہی کے حوالے کیا جانا چاھیے تھا
4
15
100
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
@MNQHI یوتھیے فیصلہ سننے اور سمجھنے کے درمیانی وقت تک بھنگڑے ڈال سکتے ہیں!۔ 90 دن کا جسمانی ریمانڈ +پہلے گرفتاری پھر انکوائری +90 روزہ ریمانڈ کے دوران ضمانت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن کے قائدین سب کچھ بھگت چکے ہیں اب تو درخواست گزار نے بھگتنا ہے۔! 😉
2
9
90
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
Increase the number of your followers! 🔝🛜 Comment with a dot ( ▪️ ) Then follow those who comment with a point ( √ ). And we'll all be following you! 🫴🛜..
47
31
79
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
حضرت امیر خسرو رحمته الله علیه نے ایک بار بہت خوبصورت نعتیه رباعی لکھی اورحضرت نظام الدین اولیاء رحمته الله علیه کی خدمت میں پیش کی . حضرت نے رباعی سنکر فرمایا " خسرو! رباعی خوب ہے لیکن سعدی کی جو رباعی ہے بلغ العلے بکماله ،اسکا جواب نہیں" اگلے دن حضرت امیرخسرونےپہلےسے 🔽
9
24
84
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
@SAADK58 اعجاز الاحسن کا چیف جسٹس بننا تو دور کی بات بلکہ جج کا عہدہ برقرار رکھنے والی لکیر ہی اُڑ گئی ہے “نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری”
1
5
72
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@JamalPacman @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
1
0
72
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
رسول اللہ کی مبارک زندگی میں عفو و درگزر،رحم وکرم،محبت وشفقت اورپیار ہی پیارنظرآتاہے۔آپ نےپوری زندگی کبھی کسی سے ذاتی انتقام نہیں لیا،کسی پر ہاتھ نہیں اٹھا یا ،کسی کو برابھلا نہیں کہا،ام المومنین حضرت عا ئشہ صدیقہ ؓ9برس تک آپکی صحبت بارحمت میں رہیں وہ ارشاد فرماتی ہیں: ⬇️
1
6
63
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
اب جب روس نے اسکے آپریشن گھنٹے دیکھے تو انڈیا سے انی اور سب میرینز کے گھنٹے آف آپریشن مانگ لیئے ،اب نئي مصیبت آن پڑی ،کیوں روسی سب میرین دس گنا زیادہ استعمال ہوئي بغیر جنگ کے صابر ملک ❣️صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدﷺ❣️
0
2
68
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
سابق وزیر اعظم و ممبر AJK قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان اور دیگر کشمیری رہنماؤں کو سٹیج پر جگہ نہیں دی گئی،وہ کارکنوں میں ہی بیٹھ گے،میاں نواز شریف کی آمد پر جلسہ گاہ میں راجہ فاروق حیدر خان اور دیگر کشمیر راہنماؤں کے لیے نشستیں ہی نہیں لگائی گئی تھیں ، ۱/۳ ⬇️
Tweet media one
4
14
61
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
M2 M1 جنکشن نزدیک آتا ہی سپرے کر کے اسے بے ہوش کر دیتے ہیں اور پھر وہ بندہ غائب ہو جاتا ہے... رب جانے کیا کرتے ہیں۔ گزرش ہے کہ بہت احتیاط کریں اور جاننے والے کے بغیر کسی لوکل کار میں نہ بیٹھیں نہ آنے سے دیر سے آنا بہتر ہے .. اپنا اور اپنی پیاروں کا خیال رکھیں... شکریہ...
0
7
62
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@JamalPacman @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
59
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
What great people they are To whom people tell their sorrows, they lighten their sorrows. Make new friends, Follow, like and repost 💦 _Good night ✨💫
23
21
54
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
7 آزاد امیدواروں کا پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ۔۔۔!!! این اے 189 راجن پور سے کامیاب آزاد امیدوار سردار شمشیر مزاری کا پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ این اے 146 خانیوال سے کامیاب آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ ⬇️
1
11
58
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
اور مدت بڑھانےسےانکارکیا اورکہا اسی وقت اپنی نیوی کوکہیں وہ سب میریں واپس روس لیکرآئیں، یوں واحد جدید نیوکلیئر سب میرین روس پہنچ چکی ہے اورساتھ اسکا اندرونی اور بیرونی سٹرکچر خراب کرنے پر تیس کروڑ ڈالر روس نے جرمانہ کر دیا ہے 👇🏿
1
2
58
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@JamalPacman 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 👉 @Shaheen2008 👈 𝙄 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙞𝙢𝙢𝙚𝙙𝙞𝙖𝙩𝙚𝙡𝙮 🔥 👉Followers who unfollow..please maintain a distance of two yards 🙏 Happy new year lovely X fam!✨💫
0
0
51
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
ہزاروں نے ہتھیاروں سمیت روسی علاقے میں جاکر سرنڈر کر دیا یوکرائن کی فوج میں نیا انکشاف ہوا ہے کہ دنیا سے لوگ بھرتی کرکے یورپ اور امریکا نے یوکرائن بھجوائے ہیں اب ایک خبر دو طرح کہی جا رہی ہے ،کچھ کہتے ہیں روسی فوج میں تھےلیکن باخبر ذرائع دعوی کر رہے ہیں 👇🏿
1
1
54
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
اور سپاٹ لہجے میں کہنے لگا،یہ آپ کی رقماورساتھ میری طرف سےانعام بھی ہے. فرانسیسی عورت اس کی بات سن کر حیران رہ گئی کہ یہ کیاماجرا ہے؟ انگریز نے کہا،"میم،آپ کاغصہ بجا ہےلیکن اس وقت پولیس کی توجہ اپنے بیگ سے ہٹانا چاہتا تھاجس میں تین ملین پاؤنڈ تھےمجھےاس لیے یہ چال چلنی پڑی 🔽
1
2
52
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
اور ساتھ اسکی مرمت کی قیمت بھی انڈیا دے گا ،ورنہ سخوئي 30،مگ-29 اور مگ-21 کے پرزہ جات روک لیں گے مودی اپنا سا منہ لیکر ناکام واپس انڈیا آ گيا ہے بنگآل سے بحیرہ عرب تک اس سب میرین کو دوڑا دوڑا کر اسکا ستیا ناس کیا ، 👇🏿
1
2
54
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
بریکنگ فوٹیج.....! پاکستان میں اپنی نوعیت کاانوکھاواقع کراچی ایک جہازمیں بھکاری گھس آیا فضائی میزبان سر پکڑکررہ گئے بھکاری سندھی زبان بولتےسناجاسکتاہے فضائی میزبان اورمسافروں سےجہازکے اندر بھیک مانگتے دیکھاجاسکتاہے.فوٹیج بھکاری کوسمجھانےکےلئےائیرہوسٹس کی منت سماجنت ۱/۳ ⬇️
4
5
48
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
پھر یہی سب میرین پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں دیکھ لی اور مارنے کی دھمکی دی جس سے وہ بھاگ گئی اس بات کا روس کو غصہ تھا کہ ہماری ہی سب میرین کیوں داؤ پر لگائي، اب اس کے معاہدے کی مدت ختم تھی ، مودی روس گيا اور مدت بڑھانے کی استدعا کی تو پوٹن نے وہ جنگي قیدی پیش کر دیئے 👇🏿
1
2
53
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Strictlyirene 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 👉 @Shaheen2008 👈 🔥 𝙄 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙞𝙢𝙢𝙚𝙙𝙞𝙖𝙩𝙚𝙡𝙮 🔥
0
0
50
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
5 months
@JamalPacman Make new friends, Follow, like and repost 💦 _Good night ✨💫
0
0
49
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
20 days
یوکرائن کی فوج میں کوئي 25 انڈین نے روس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے،انہیں ماسکو شفٹ کیاگيا،ان سے انویسٹیگيشن کیگئي تو روس کوبہت غصہ آيا روس نےایک نیوکلئر سب میرین انڈیا کو کرائے پر دے رکھی تھی پہلے ایک دفعہ وہ سب مرین انڈیا نے کسی چيز سے ٹکرا دی،دس کروڑ ڈالر جرمانہ روس نےلیا، 👇🏿
1
2
51
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
انگریز کہنے لگا،یہ تو کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے،اتفاق سے میرے پاس چند سو پاؤنڈ ہیں،اگر آپ راضی ہوں تو،آپ رقم کو اس طرح تقسیم کریں کہ آدھی یعنی 5000 پاؤنڈ مجھے دے دیں اور بقیہ آپ کے پاس رہیں گے،بالفرض اگر پولیس ہم دونوں میں سے کسی ایک کو گرفتار کر لے،تو پھربھی نصف رقم بچ جائے گی. 🔽
1
2
48
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
تاریخ میں شیخ مجیب کے بعد خاور مانیکا دوسری شخصیت ہیں جنہیں متوازی حکومت بنانے کا اعزاز حاصل ہوا آپ عثمان بزدار کے دور میں پنجاب کے متوازی وزیراعلیٰ رہے طاقت کا عالم یہ تھا کہ آپ نے کھیڑی کے اشارے سے ڈی ایس پی معطل کردیا تھا۔ ⬇️
1
9
45
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
مگر انگریز شخص پولیس افسران کو مخاطب کرتے ہوئے چیخا،"جناب اس عورت کو پکڑیں یہ دس ہزار پاؤنڈ غیرقانونی طور پر لے کر جارہی ہے، اس رقم میں سے آدھی رقم میرے پاس ہے اور باقی آدھی اس کے پاس، میں برطانیہ کا محب وطن شہری ہوں، اور میں اپنے ملک کےساتھ غداری کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا. 🔽
1
2
47
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
ایک انگریز شخص ریل میں سوار ہوا اور اس خالی نشست پر فرانسیسی خاتون کے برابر میں بیٹھ گیا فرانسیسی خاتون کے چہرے پرگہری تشویش کے سائے لہرا رہے تھے،وہ اپنی حرکات و سکنات سے مضطرب دکھائی دے رہی تھی، جب اس کے چہرے پر شدید تناؤ نمودار ہوا تو انگریز شخص سے رہا نہ گیا اور پوچھ بیٹھا 🔽
1
2
46
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Mr_HandsomeZa @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🖤
0
0
47
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
آپ اپنا لندن اور فرانس کا پتہ مجھے لکھ دیں تاکہ صورتحال کے مطابق آپ کو آپ کی امانت واپس کر دوں فرانسیسی خاتون نے نے اسے اپنے گھر کا مکمل پتہ لکھ کر دے دیا ریل سے اتر کر فرانسیسی خاتون پولیس کی تفشیشی رکاوٹوں کے درمیان سے بغیر کسی رکاوٹ کے تقریباً گزر ہی چکی تھی، 🔽
1
3
46
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
انگریز شخص نے بھی اپنے پاس رکھے ہوئے پانچ ہزار پاؤنڈ نکال کر پولیس کے حوالے کردیئے. پولیس افسران نے منی لانڈرنگ سے قومی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اس شخص کا شکریہ ادا کیا، اور اس کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا. 🔽
1
2
45
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
آپ کیوں اتنی پریشان ہیں ؟ اس خاتون نے کہا کہ ہچکچاتے ہوئے کہا "میرے پاس برطانیہ قانون کے مطابق مجاز رقم سے زیادہ رقم ہے ، جو 10,000 برطانوی پاؤنڈ بنتے ہیں. فرانس میں اتنی رقم رکھنا جرم نہیں ہے مگر برطانیہ میں تو یہ جرم ہے، نجانے وہاں میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟" 🔽
1
1
44
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
@CSMR786 چوہدری صاحب سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے نفاذ کے بعد بندیالی کورٹ نے جس قدر بینچ تشکیل دئیے ہیں جب تک ان کی proceedings کالعدم نہیں ہو جاتی تب تک مسائل جوں کے توں ہی رہیں گے
0
8
41
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@JamalPacman @Shaheen2008 Those who maintain their passion are later blessed with fortune. Join the link section, get followers
0
0
45
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
اور مکار شخص ہو جس نے دھوکے کے ساتھ میری رقم پولیس کو برآمد کروا دی اور دیکھو تم کتنے بے شرم بھی ہو کہ ایک بار پھر میرے سامنے ڈھٹائی سے کھڑے ہو. انگریز نے اس فرانسیسی خاتون کی کسی بھی ترش بات کا جواب دینے کی بجائے اسے ایک لفافہ تھمایا جس میں 15000 پاؤنڈ تھے 🔽
1
2
43
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
میں نے جان بوجھ کر اس کے ساتھ تعاون کیا تاکہ عظیم برطانیہ سے میری حب الوطنی ��ابت ہو سکے پولیس نے عورت کو پکڑ لیااور جب دوبارہ معائنہ کیا تو اس کے پاس سے رقم برآمد ہوگئی اور اس نے برطانوی شہری کے الزامات کی بھی تصدیق کردی بعد ازاں برآمد ہوئی رقم کو ضبط کر لیا گیا۔ 🔽
1
2
42
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
پولیس حکام نے خاتون کو دوسری ریل کے ذریعے واپس فرانس روانہ کر دیا۔ چند دن گزرے تو فرانسیسی خاتون نے دروازے پر دستک کے جواب میں جب دروازہ کھولا تو اسی انگریز شخص کو دروازے کے سامنے کھڑا پایا،حیرانی اور غصے کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ اس نے انگریز سے کہا کہ تم کتنے جھوٹے 🔽
1
2
42
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
▪️مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے حصے میں خواتین کی مخصوس اور اقلیتوں کی بذیل نشستیں آئیں گی خواتین اقلیتی مسلم لیگ ن ۔ 16. 04 پیپلزپارٹی ۔ 11. 02 ایم کیو ایم ۔04. 01 ⬇️
1
11
43
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
@CSMR786 حسن فواد نا صرف شہبازشریف اور نوازشریف دونوں کی پسندیدہ ہیں بلکہ ہم جیسے مسکینوں کے بھی پسندیدہ شخصیت ہیں میاں نواز شریف ہم سب کے قائد ہیں
0
1
41
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
6 months
@Strictlyirene 🩵💦🌟💫 ⤵️ @Shaheen2008
0
0
40
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
سویلین ڈیپارٹمنٹس میں صرف 3 سال کے قلیل عرصہ میں19جرنیل تعنیات کرنے والا بھی دوسروں کو “بوٹ پالش“ کہتا ہے سی پیک بند کرنے والا بھی دوسروں کو “امریکی ایجنٹ“کہتاہے کشمیرکھودینے والابھی دوسروں کو“غدار“کہتا ہے سب سے بڑھ کر ایک شہزادے کی کال پہ اپنی ہی بلوائی کانفرنس 🔽
2
7
38
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Mr_HandsomeZa @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
40
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
عمران ریاض نے 6 مہینے کے لئے تبلیغ میں جانے کا فیصلہ کرلیا زندگی میں بہت جھوٹ بولے جس پر شرمندہ ہوں،اپنے گناہوں کے کفارے کے لئے تبلیغ میں جا رہا ہوں پاک فوج سے معافی چاہتا ہوں اور تمام اداروں سے معزرت خواہ ہوں،عمراں نیازی کے بہکاوے میں آکر جھوٹ بولنا پڑا ⬇️
1
6
38
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
6 months
اپنا حق حاصل کرنے کے لیے ۔ ۔ ۔ طاقتور ہونا لازمی نہیں غیرت مند ہونا لازمی ہے….!! (سلطان صلاح الدین ایوبی)
Tweet media one
2
9
25
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Strictlyirene @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
39
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
9 days
بشیر صاحب کی فیس بک پر ایک لڑکی سے بات چیت ہوئی، دونوں نے طے کیا کہیں ملا جائے بشیر نے رائے دی کہ میں فلاں ریسٹورنٹ پر چلا جاتا ہوں اور امرود کا جوس لےکر کھڑے ہوکر پیونگا، مجھے پہچان کر مل لینا بشیر نے ریسٹورنٹ پر جا کر امرود کا جوس طلب کیا مگر ریسٹورنٹ والوں نے بتایا ⬇️
2
2
39
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
ایک گاؤں میں سیلاب آگیا،ایک افسر گاؤں پہنچا اور لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ پانی کا بہاؤبہت بڑھ گیا ہے،پانی خطرے کےنشان سے2فٹ اونچا ہوگیا ہے،لوگوں نے خوفزدہ ہوکرکہا کہ اب کیا ہوگا؟ افسرنےکہاگھبرانےکی ضرورت نہیں ہم نے انتظام کرلیاہےخطرےکے نشان کو2فٹ سےبڑھاکر4فٹ کردیاہے ⬇️
1
2
34
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
1 month
مشرف دور میں ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل ارشد محمود کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر لگا دیا گیا ایک میٹنگ میں اس ریٹائرڈ جنرل نے ڈاکٹر مجاہد کامران سے پوچھا! "شاہ جی آپ کیا بننا پسند کریں گے" جس پر ڈاکٹر مجاہد کامران نے جواب دیا کہ میں راولپنڈی کا کور کمانڈر بننا پسند کروں گا. 👇🏿
2
2
38
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
علی احمد کرد صاحب 21 توپوں کی سلامی حامد میر کو عزت راس نہیں آتی نا
@Ali_AhmadKurd
Ali Ahmad Kurd
3 months
حامد میر آپ جیو کی سکرین پر بیٹھ کر صحافت نہیں کر رہے ایک جماعت کی محبت میں بلاوجہ الیکشن کو متنازعہ بنا ر��ے ہیں
139
691
3K
2
10
39
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
خواب میں نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت کی اور دیکھا که سرکار صلی الله علیه وآله وسلم فرما رہے ہیں ، سعدی کہتے کیوں نہیں ، صلو علیه وآله ... تب سے یه رباعی زبان زد عام ہے
2
4
34
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@FollowGainPlug @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🖤
1
0
36
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Mr_HandsomeZa 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 👉 @Shaheen2008 👈 🔥 𝙄 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙞𝙢𝙢𝙚𝙙𝙞𝙖𝙩𝙚𝙡𝙮 🔥
1
0
38
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
6 months
𝙂𝙪𝙮𝙨 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙢𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙦𝙪𝙞𝙘𝙠𝙚𝙨𝙩 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠, 𝙡𝙚𝙩'𝙨 𝙜𝙧𝙤𝙬🪴🌴
18
15
29
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Strictlyirene @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
35
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@Mr_HandsomeZa Good morning ✨✨✨
0
0
33
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@SAADK58 یقینناً حافظ صاحب کو حالیہ دہشگردی کے واقعات کے پیچھے چھپے سہولت کاروں کا ادارک ہو گا مگر بعض ناگزیر فیصلے نا لینا چہ معنی دارد ••••••؟ احساس مقامات کی تعنیاتیوں پر نظرثانی کی اشد ضرورت ہے
0
0
34
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
0
0
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
ہمارا ماضی ایسا عظیم تھا کہ حضرت ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھی چیز نہیں آتي۔ہفتہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟ ⤵️
1
7
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@FollowGainPlug @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
1
36
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں تا کے نئی نسل کو اس تلخ حیقیقت کے بارے میں آگہی حاصل ہو شکریہ پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایجاد کی. ۱/۷ ⬇️
Tweet media one
1
6
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
یہ منافق دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے ہیں بےشرم گھٹیا #Gazagenocide #IsrealPalestineconflict #GazzeUnderAttack
@rajaasim313
Raja Asim
7 months
🔴 فلسطینی خاتون نے یہودی رپورٹر کو جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کے بارے میں صحیح آئنیہ دیکھایا ۔ 🛑 فیک نیوز پر پروپیگنڈا کرتے ہوئے شرم نہیں آتی یہ دوسروں کے اخلاقیات کا درس دیتے ہیں بے شرم گھٹیا یہودی #Gazagenocide #IsrealPalestineconflict #GazzeUnderAttack
2
344
456
1
15
28
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
سپریم کورٹ میں کوئی کاغذ اُڑتا ہوا آجائے جس پر پی ٹی آئی لکھا ہو تو تین جج گھر سے دوڑ کر آجاتے تھے اور یہ بھی نہیں دیکھا کرتے تھے کہ شلوار اُلٹی پہنی کے سیدھی چوہدری شجاعت 😁
0
5
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@FollowGainPlug @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
1 month
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نامعلوم پارٹی کے 3 صوبوں سے"آزاد امیدوار" سینیٹر منتخب ہوگئےتینوں کو نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کا تعلق کس جماعت سے ہے جن کو بڑی جماعتوں نے "آزاد ارکان" ہونے کے باوجود ووٹ کاسٹ کیے؟
Tweet media one
6
10
34
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
2023 کی مردم شماری کے مطابق مردان کی کل آبادی 404000 ھے اور وزارت بجلی کے مطابق صرف مردان میں سالانہ سات ارب روپے کی بجلی چوری ھوتی ھے۔ مردان میں زیادہ تر لوگ بجلی کا بل دیتے ھونگے مگر آبادی کے تناسب سے دیکھا جائے تو مردان کا ہر شہری اوسطاً 17326 روپے کی بجلی چوری کرتا ھے۔ ⬇️
1
2
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
21 days
@naeemtoronto میرا تعلق آزاد جموں و کشمیر سے ہے اور میرا PPP سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہ تھا مگر مرحوم جہانگیر بدر صاحب نے میرے انتہائی پیچیدہ مسلے کا حل بھی دو دنوں میں نکال دیا تھا اللہ سبحانہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
1
5
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@Mr_HandsomeZa Good morning ☀️
0
0
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
@HackerBoy111222 یوتھیے فیصلہ سننے اور سمجھنے کے درمیانی وقت تک بھنگڑے ڈال سکتے ہیں!- 90 دن کا جسمانی ریمانڈ +پہلے گرفتاری پھر انکوائری +90 روزہ ریمانڈ کے دوران ضمانت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن کی قائدین سب کچھ بھگت چکے اب تو درخواست گزار نے بھگتنا ہے۔!
2
4
33
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
سردیاں گیزر کی سہولت تونہیں تھی اس لیےامی پانچ کلووالےگھی کے ڈبے میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ ہاتھ دھلاتی،سر پہ سرسوں کے تیل کی مالش کرتی اورخشک زدہ سکن پہ تبت کی نارنجی والی وسلین لگاتی اوررنگ برنگی اون سےبنے ہوئے سویٹر پہنا دیتی ⬇️
1
2
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
پی ٹی آئی کیMWMکےذریعے مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اُمید دم توڑ گئی MWMنےخواتین کی مخصوص نشستوں کےلیےترجیحی فہرست جمع نہیں کروائی،الیکشن ایکٹ سیکشن 104کےتحت ترجیحی فہرست جمع کروانےکاوقت گزرگیا، جماعتیں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ تک ترجیحی فہرست جمع کروا سکتی ہیں، ⬇️
1
7
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
راولپنڈی پی پی ۔7 دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد خان ساڑھے تین ہزار کی لیڈ سے جیت گے جنہیں سازش کے تحت ہروایا گیا تھا ⬇️
Tweet media one
3
7
27
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@Mr_HandsomeZa Find the bad in yourself and the good in others, that will be your greatest good. ☆ ☆ ☆ ☆ ☆
0
0
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 days
یہ امریکن پائیلٹ کہتا ہے جب سعودی ائیرپورٹ سےجہازبلند ہوا تو برقعے میں لپٹی باپردہ خواتین کو دیکھکر میری نظر جھک گئی مگرجب امریکی ایئر پورٹjfkپر لینڈنگ ہوئی میں نےدیکھاایک خاتون بھی باپردہ نہیں تھی سب کےبرقعےسیٹوں کےپیچھےپھینکےہوئے تھےاور وہ خواتین بےپردہ جہازسےاتررہی تھیں! ⬇️
4
7
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
بریکنگ نیوز میاں نواز شریف اسلام آباد پہنچ گۓ مولانا فضل الرحمن سے ان کے رہائشگاہ پر ملاقات کریں گے. ذرائع
0
2
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
6 months
There is no such thing as counter-action in this world. Everything is a game of power, whether it is with the oppressor or with the oppressed.
16
12
25
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، ۱/۳ ⤵️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
3
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
@realrazidada @recritical77636 سلطان نور الدین زنگی نے جن دو یہودیوں کا سر قلم کیا تھا وہ بھی تسبیح لیے مدینے میں ننگے پاؤں چلتے تھے مگر ان کا مشن بہت خطرناک تھا
0
7
32
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
1 month
ریٹائرڈ جسٹس اعجاز الاحسن اور سبکدوش مظاہر نقوی کو قاضی فائز عیسی پر غصہ تھا انہوں نے پلاننگ کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں پر مشتمل خط والی گیم تیار کروائی اس گیم میں ثاقب نثار بھی شامل ہے یہ خط الیکشن سے پہلے تیار ہو چکا تھا جب PTI کو ریلیف نہیں مل رہا تھا ۔ اجمل جامی ⬇️
3
8
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
7 months
@FollowGainPlug Helplessness makes a religious person Let's face it, God gives the fruit of patience
0
0
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
▪️نو منتخب اراکین قومی اسمبلی حلف کب اٹھائیں گے؟ پیر 12 فروری 2024 ECP نے قومی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔08 فروری کو ہونے والی پولنگ کے بعد تیسرے دن قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ ⬇️
1
3
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
13 days
بریکنگ ! وفاقی حکومت نے جسٹس بابر ستار پر اعتراض اٹھا دیا ! آڈیو لیکس کیس کی سماعت سے علیحدگی کی استدعا ! پیمرا کیجانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر !
2
9
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
_P T I نے ماشاء اللہ 42 ماہ حکومت کی مگر ان 42ماہ میں حکومت کے کارہائے نمایاں کیا رہے….؟ کیا کامیابیاں حاصل کیں….؟ کیا گل کھلائے….؟ سچ بات تو یہ ہے کہ کوئی زریں کارنامے نہ معیشت کے میدان میں نظر آئے نہ ہی سفارتی سطح پر کوئی بڑی کامیابی ان کے نام ہوئی، ⬇️
1
10
31
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
Increase the number of your followers! 🔝🛜 Comment with a dot ( ▪️ ) Then follow those who comment with a point ( √ ). And we'll all be following you! 🫴🛜
30
11
26
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
8 months
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے۔ انسان کے اپنے ارادے اور کوششیں۔۔۔اللہ کے اپنے کام ⬇️
1
5
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ چیف الیکشن کمشنر نے بڑ ااعلان کردیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ ⤵️
1
5
30
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
3 months
@CSMR786 @JamilAh81635152 جناب PMLN کی قانوُنی اور میڈیا ٹیم جاگی …؟
5
3
29
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Thapz__ @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
28
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
@Thapz__ @Shaheen2008 I really appreciate to all faithful followers.we followed each other without cheating.🍷🍾
0
0
27
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
4 months
انتخابات کے قریب آتے ہی موسمی پرندے گھونسلوں کی تلاش میں….!! 🇵🇰🐆🐅مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے 🪪 ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ 🇵🇰سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا🖋️📃 استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔ ⤵️
1
3
26
@Shaheen2008
Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN)
6 months
@Thapz__ Follow for an immediate follow back 🩵💦
0
0
29