Naseer ullah shah Profile Banner
Naseer ullah shah Profile
Naseer ullah shah

@80qta

5,221
Followers
6,370
Following
165
Media
82,797
Statuses

Associate professor, writer, and interested in constructive politics 🙄

Pakistan .
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
میاں نواز شریف کے مقبولیت آسمان پر اور الیکشن ریزلٹ ان کے الٹ ۔اب وہ وہ اینکر اور میڈیا پرسنل جو بغض نوازشریف میں دن رات جھوٹے بیانیے بنا رہے تھے اب وہ بھی نواز شریف کے تعریفیں کر رہیں ہیں ۔نوازشریف کے کارنامے پاکستان سے نکال دیں تو صرف کھنڈرات اور بربادی نظر آئے گی۔
Tweet media one
3
65
115
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
محترمہ مریم نواز کی اس مظلوم بچی کے ساتھ دینے پر مسلم لیگ ن نے ایک ڈائریکشن سیٹ کی۔کہ مسلم لیگ اب مظلوم اور نادار کے کے حقوق کی محافظ پارٹی بن گئی۔محترم وزیراعظم کی کئی ایسی مثالیں موجود ہیں۔بس انتخابی منشور انقلابی اور انصاف پر مبنی بنانے کی ضرورت ہے ۔
Tweet media one
10
36
106
@80qta
Naseer ullah shah
11 months
ایک نہتی لڑکی آٹھ کھڑی ہوئی اور حق کی آواز اٹھانے پر اپنے کینسر کی مریض والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر اور بیمار باپ کے ساتھ ناحق اور ناروا کیسوں میں جیل گئی۔اور قید تنہائی والے سیل میں رکھی گئی۔لیکن استقامت اور بہادری کی چٹان ثابت ہوئی۔اور کروڑوں لوگوں کی لیڈر بنی۔
Tweet media one
1
70
97
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
مریم بی بی کے ٹیم میں مائزہ حمید کو ضرور اچھی پوزیشن ملنی چاہیے۔کیونکہ پارٹی کے بیانیے کی دفاع میں مائزہ شیرنی بن کر کرتی ہے۔
Tweet media one
0
39
106
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
دختر پاکستان مریم نواز
Tweet media one
2
27
90
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
محترمہ مریم نواز سے مودبانہ گزارش ہے کہ پارٹی کے وہ لوگ جو آپ کے قریب رہتے ہیں وہ سوشل میڈیا سے وابستہ پارٹی کے محترک لوگوں کے ساتھ دیں۔سوشل میڈیا میں مسلم لیگی ایک دوسرے کو فالو بیک نہیں دیتے ۔ طوفان بدتمیزی کا مقابلہ مل کر سکتے ہیں۔میم آپ نوٹس لیں۔
Tweet media one
4
54
96
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
قائد میاں نوازشریف اپ ہمیشہ سرخرو رہے ہیں۔جس کی جتنی سمجھ ہے اتنے ہی آپ کے بارے میں راہ رکھتے ہیں ۔اللہ کریں آپ کے جانشین وہ راستہ نہ چنے۔جس راستے پر ذوالفقار بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی پارٹی والے اب چل رہے ہیں۔قائد آپ کے بغیر جعموریت نامکمل ہیں ۔
Tweet media one
4
52
95
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
پارٹی کی توانا آواز ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اپنی خلوص اور ہمت کی بدولت پہنچ گئی۔ہمیں میم شمائلہ رانا کی ممبر اسمبلی منتخب ہونے کی بہت خوشی ہوئی۔مبارک ہو میم شمائلہ رانا
Tweet media one
4
38
83
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
پاکستان کے حقیقی لیڈر صرف اور صرف میاں نوازشریف صاحب ہے۔عالمی دنیا میں پاکستان کی وقار کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔۔دنیا ہم پر حیران ہونگے۔کہ پاکستانی کیسے قوم ہے جو اپنے محسن کو نہیں پہچانتے۔۔میں اب بھی یہی کہتا ہوں پاکستان کی ضرورت میاں نواز شریف ہیں
Tweet media one
1
63
78
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
پاکستان کے 60 فیصد نوجوان مرد خواتین کی ہر دلعزیز ملنسار اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز
Tweet media one
3
28
74
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
محترمہ مریم نواز اور ان کے شان بشانہ جدوجہد کرنے والے تمام پارٹی ورکرز کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
Tweet media one
2
20
68
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
ایک نہتی لڑکی آٹھ کھڑی ہوئی اور وقت کے فرعونوں کو للکاری۔اور قدرت نے کیا شاندار کامیابی دلائی۔اب تخت لاہور پر براجمان ہو کر پنجاب کے عوام کے دکھوں پر مرہم رکھیں گی۔میرٹ ، انصاف، تعلیم، صحت اور غریب عوام کی دو وقت کی روٹی کے لیے میدان عمل میں ہوگی۔اللہ سلامت رکھیں۔آمین
Tweet media one
4
52
74
@80qta
Naseer ullah shah
1 year
دختر مشرق بے نظیر بھٹو کے بعد دختر پاکستان محترمہ مریم نواز شریف پاکستان کی نام روشن کریں گی۔انشاءاللہ 😊❤️
Tweet media one
2
43
75
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
[افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر] [ہر فرد ہے ملت کے مقدر کاستارہ۔ ] انشاءاللہ ملک جلد ایک نئے ٹریک پر روانہ ہوگی۔جس میں ہر آنے والے دن خوشحالی اور استحکام کی جانب ہوگی۔میاں صاحبان کے ساتھ اس بر ہر دلعزیز نوجوان قائد مریم بی بی ساتھ ہیں۔
Tweet media one
7
62
68
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
محترمہ مریم نواز سے گزارش ہے کہ پنجاب کی بڑی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پارٹی سوشل میڈیا کا کیا بنے گا۔ہم بہت پیچھے ہیں ۔مخالفین جعلی پول اور سروے کرتے ہیں ہماری طرف سے کاؤنٹر اٹیک بہت کمزور ہوتے ہیں۔آپ پارٹی سوشل میڈیا کی مختلف ونگز پر غور کریں۔اب کی جنگ صرف ڈیجٹل رہ گیا۔
Tweet media one
6
41
73
@80qta
Naseer ullah shah
8 months
صبح بخیر
Tweet media one
3
29
69
@80qta
Naseer ullah shah
22 days
مریم نواز شريف کی کرشماتی شخصیت اور عوام کو روزوں میں سستی چیزیں فراہم کرنے اور مستحقین کو گھروں پر راشن دینا ،سڑکوں کی تعمیر مفت دوائیاں اور بائیک دینا ایسے اقدامات ہیں۔جس نے پنجاب کے ہر طبقہ کے لوگوں کو متاثر کر کے رکھ دیئے۔
Tweet media one
3
54
70
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
مریم بی بی کے طرز حکمرانی رول ماڈل بنے گی۔کیونکہ ایک عظیم مدبر اور رہنما آپ کے پشت پر ہے۔میاں صاحب تین دفعہ وزیر اعلٰی اور تین بار وزیراعظم۔میاں صاحب مریم نواز شریف کے گائیڈ کرنے والا موجود ہے۔
Tweet media one
3
33
69
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
پانامہ کے کرداروں سے کوئی پوچھے گچھ ہوگی۔کہ نواز شریف دشمنی میں ملک کو تباہی کے دہانے پہنچا کر اب بیرون ملک لوٹے گئے دولت پر مزے کر رہے ہیں۔انصاف کا بول بالا ہونے چاہئیں۔جو قصوروار ہیں وہ سزا پائیں۔کیونکہ بات نوازشریف کی نہیں پاکستان کی تباہی کی ہیں۔
Tweet media one
2
69
64
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
میاں نوازشریف کا سائیڈ پر ہونا آپ کے گریس بتاتا ہے۔لیکن میرا ماننا یہی ہے۔کہ میاں صاحب کے بغیر جتنے جتن کریں سب فلاپ ہونگے۔جو مجوزہ حکومت منصوبے کے حامی ہے یا پاکستان کو اسی حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ زمینی حقائق کا ادراک نہیں رکھتے ۔اصل میں میاں صاحب کا سامنا نہیں کر سکتے۔
Tweet media one
0
46
65
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں اگر ملک میں خوشحالی لانے کے لیے سنجیدہ ہو اور تعلیم ،روزگار اور صحت کے سہولیات چاہتے ہو تو ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔میرٹ اور قانون کی حکمرانی کے لیے میاں صاحبان اور مریم بی بی کے ساتھ دیں۔
Tweet media one
4
43
65
@80qta
Naseer ullah shah
8 months
Good morning
Tweet media one
8
16
63
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
میاں صاحب کے زیر سرپرستی مریم نواز شریف کی حکومت کی چند دن کی اقدامات نے دیگر پارٹیوں کے نیندیں حرام کر دیئے ہیں ۔کوئی اندازہ نہیں لگاسکتے ۔میاں صاحب کی تعلق اور تجربہ مریم بی بی کے ساتھ ہیں۔مریم بی بی کی حد سے زیادہ محترک ہونے اور شفافیت کے اقدامات نے عوام کےدل جیت لئے۔
Tweet media one
4
26
67
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
پارٹی قیادت کی جو بھی فیصلہ ہے سر آنکھوں پر۔وہ حالات کے تدارک بہتر جانتے ہیں۔ہمیں ایک مضبوط مسلم لیگ گورنمنٹ چاہیں، جس میں اتحادیوں کے کرپشن بند ہو اور ملک میں میرٹ اور شفافیت کی دوردورہ ہو۔عام عوام کو دو وقت کی روٹی علاج اور تعلیم میسر ہو۔
Tweet media one
3
40
64
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
انشاءاللہ مریم بی بی کی حکومت میں میرٹ انصاف ہوگی۔ عوام کے لیے محدود وسائل میں ایسی اقدامات کریں گی۔پورے پاکستان کے لیے رول ماڈل بنے گی۔ایک طرف گنڈاپور دوسری طرف مریم بی بی ہوگی۔انشاءاللہ لاہور سے وزیراعظم کے کرسی پر پہنچے گی۔بس ہمیں آپ کی اقدامات کی پبلسٹی کرنا ہوگی۔
Tweet media one
1
49
66
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
اپنے خوشیاں اور زندگیاں عوام کے نذر کرنے والے عظیم لوگ۔میاں فیملی کے پاس 50 اور 60 کے عشرے میں بڑے کاروبار اور زندگی کے سب آسائشیں موجود تھیں۔لیکن قدرت نے پاکستان کی خدمت ان سے لینا تھا۔اس لیےہر دشمن عبرت کا نشان بنتا رہا۔انشاءاللہ اب مریم نواز شریف خدمت کی تاریخ رقم کریں گی۔
Tweet media one
6
32
65
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
میم پارٹی سوشل میڈیا ایک کانفرنس طلب کریں۔جس میں سوشل میڈیا کو موثر بنانے پر غور ہو۔۔اور میم کو قوم کی ضرورت قرار دینے کی بیانیہ اپنانا ہوگی۔نوجوانوں کو مریم نواز کی بیانیہ سے ہمنوا بنا سکتے ہیں۔پرانی طرز کی سیاست ناقابل عمل ہو چکا ہے۔میرٹ اور شفافیت کا بیانیہ ضروی ہے
Tweet media one
4
45
62
@80qta
Naseer ullah shah
29 days
پاکستان کو خوبصورت ترین بنانے کے لیے میاں نواز شریف صاحب کو کلیدی رول دینا ہوگی۔میاں نواز شریف دنیا کے چند حکمرانوں میں سے ہے جو معاشیات کے پیرامیٹر جانتے ہیں۔مضبوط معیشت دنیا میں وقار اور عزت کے ضامن ہیں جو صرف نوازشریف بنا سکتے ہیں۔ #رہبرصرف -نوازشریف
Tweet media one
3
45
62
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
وقت کے جابر قوتوں کے سامنے چٹان بن کے کھڑی رہنے والی مریم نواز نے مسلم لیگ کو ایک ایلیٹ کی جماعت سے نظریاتی کارکنوں کی جماعت بنا لی۔مسلم ایس ایف اور پارٹی کے وکلاء ،اساتذہ ،لیبر ونگز سب اپنے اپنے جگہ فعال ہو گئیں۔ خاص کر سوشل میڈیا ٹیم برق رفتاری سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔
Tweet media one
4
26
55
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
الله سلامت رکھیں۔اللہ پاکستان کو مسائل اور مشکلات کے بھنور سے نکالنے کے لیے قدرت نے انمول لوگ پیدا فرمائے ہیں۔انشاءاللہ میاں صاحب کی سرپرستی میں مریم بی بی اچھے حکمرانی کے تاریخ رقم کر یں گی۔اگر اللہ نے چاہا تو پانچ سال بعد مریم نواز چاروں صوبوں کے عوام کے مقبول لیڈر ہوگی۔
Tweet media one
7
38
61
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
میم مریم نواز شریف کی پرفارمنس کی سب معترف ہو رہے ہیں۔گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسے عوام کے ہمدرد وزیراعلٰی ائے گی۔اسٹوڈنٹس وظائف اور طلباء سواری اسکیم کے دوررس اثرات ہونگے۔تعلیم صحت مہنگائی کے خلاف اقدامات اور سڑکوں کی بحالی پارٹی کی منشور بن گئی۔صوبے فالو کریں گی۔
Tweet media one
5
28
60
@80qta
Naseer ullah shah
21 days
۔عوامی شعور کی سطح اب سب کو سمجھ آگئی ہوگی ۔ یہ جیت شہباز شریف صاحب کی بیرون دنیا سے اچھے تعلقات کے اغاز ،دوسری طرف مریم نواز کی اچھی حکمرانی اور عام عوام کی فلاح کے اسکیمیں جیت کے سبب بن گئے۔ اشرافیہ کے مراعات کنٹرول کر لیئے تو مریم نوازکی قیادت میں انقلاب برپا ہوگی۔
Tweet media one
5
53
60
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
وطن پاکستان کو دنیا کے قوموں میں عزت کی مقام دلانے والے پنجاب کے سرزمین کے جانثار باپ بیٹی پر ہم سب کو فخر ہیں۔انشاءاللہ جلد پاکستان ان سے چمکے گا
Tweet media one
0
25
49
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
پری جیسی شخصیت وزیر اعلٰی پنجاب بنے گی۔ انشاءاللہ۔جوانوں کی پاکستان میں نوجوان قائد کی اس پوزیشن پر ہونا پارٹی قیادت کا دانشمندانہ فیصلہ سمجھتے ہیں۔اللہ مریم بی بی کو وہ ہمت اور طاقت دیں جس سے ملک اور پارٹی کے نام روشن ہو۔
Tweet media one
1
51
58
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
محترمہ مریم نواز الیکشن میں جانےسے پہلے ہر سطح کے تنظیم سازی پر توجہ دیں۔اکثر لوگ جن کو کوئی عزت بخشی جاتی ہے کوئی پارٹی عہدہ دیا جاتاہے/جاتی ہے وہ پھر اونچی اڑان کی سوچتے ہوئے کارکنوں سے دور ہو جاتے ہیں۔پلیز ورکر نوجوان خواتین اور حضرات کو ذمہ دار پوزیشنیں دیا جائیں
Tweet media one
0
21
52
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
نوجوانوں کی امید کی کرن جب بھی خاموشی اختیار کر لیتی ہے وہ خاموشی بغیر وجہ کے نہیں ہو سکتی۔آپ کے بغیر پاکستانی سیاست نامکمل ہیں۔آپ سے انقلابی انتخابی منشور کی امید کی جا سکتی ہے۔نظریاتی اور انقلابی جوان خواتین حضرات کو آگے آنے کا موقع دیں۔الیکٹیبلز کی دور اب نہیں رہا۔
Tweet media one
2
22
52
@80qta
Naseer ullah shah
4 months
ٹی وی شوز میں پارٹی کی موقف دلیرانہ انداز میں پیش کرنے والی ماہزہ حمید صاحبہ ڈور ٹو ڈور کمپین میں بھی کمال کر رہی ہے۔ماہزہ حنا اور ثانیہ نے دل جیت لیے ۔
@MaizaHameedMNA
MaizaHameed
4 months
ڈور ٹو ڈور کیمپین ۔۔ پاکستان مسلم لیگ کے لیے ۔۔ پاکستان کے لیے Uc 133 ward nbr 5 Chowk sabir piya bukhari street UC 134 ward nbr 1 green park #doortodoor
8
54
163
4
18
56
@80qta
Naseer ullah shah
22 days
پاکستان کی استحکام کے خاطر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے خواتین حضرات سارے توانائیاں صرف کریں۔میاں نواز شریف کے خاطر گھروں سے نکلیں۔اور مریم بی بی کے بازو بنے۔ #ووٹ صرف نواز کا
Tweet media one
4
53
56
@80qta
Naseer ullah shah
22 days
آج ضمنی الیکشن میں پارٹی کی ہر کارکن جو ان علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔وقت پر خود نکل کر اور ساتھ دوسرے دوستوں کو بھی پولنگ اسٹیشن لے جائیں اور شیر پر ووٹ کو یقینی بنا دیں۔شیر کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے
Tweet media one
10
55
56
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
مریم نواز شريف خدا نے آپ کو خدمت کے لیے چنا ہے۔آپ عملی طور پر اسلام کے اصولوں کے مطابق کفایت شعاری کے لیے عملی اقدامات کریں۔ نوجوان نسل شاہانہ طرز حکمرانی اور وسائل کے بے دریغ استعمال کے خلاف ہیں۔آپ نوجوانوں کے آواز بنے اور ہر سطح پر کفایت شعاری کے لیے انقلابی اقدامات کریں
Tweet media one
5
42
54
@80qta
Naseer ullah shah
7 months
صبح بخیر مسلم لیگ کے سوشل میڈیا جانباز فورس
Tweet media one
5
26
46
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
موجودہ رزلٹ کے تناظر میں میم سے ایک گزارش ہے۔کہ ہمارے پارٹی بیانیہ میاں صاحب کے کارناموں قربانیوں اور عو��م دوستی پر فوکس ہونی چاہیں۔ہمارے سارے بیانیے پی ٹی آئی اور عمران کے بدکرداری پر رہے ہیں۔ یوتھ کو عمران کے بدکرداری اور اسرائیل ایجنٹ کے بیانیے سے نہیں بدلا جا سکتیں۔
Tweet media one
1
44
52
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
@arshiiii22 جس پر اسلامی دنیا فخر کرتے ہیں ہم ان کا راستہ روکنے کے لیے سارے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔پاکستان میں جعموریت اور عوام کی حکمرانی صرف میاں نواز شریف کے طفیل ممکن ہے۔پاکستان کی ترقی ۔نواز شريف کی آمد سے وابسطہ ہے
Tweet media one
1
48
51
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایک عظیم عوامی لیڈر میاں نواز شریف صاحب کو اقامہ کی بنیاد پر تاحیات نااہل کرنے کا ناروا فیصلے کو برقرار رکھنے کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ طور پر پاس قانون کو منسوخ کر دیا۔کسی کی سہولت کاری ہورہی ہیں۔انشاءاللہ ایسے ناروا فیصلے برقرار نہیں رہے گی
1
31
50
@80qta
Naseer ullah shah
13 days
مسلم لیگ پرانے طرز کی سیاست سے نکلیں۔آشرافیہ کے مراعات اور خاص کر اپنے حکومتی شاہانہ طرز ختم کرنے ہو نگے۔ مسلم لیگ حکومتی لوگ کارکنوں کے خیال رکھیں ۔۔ کارکنوں کی کوئی شنوائی نہیں ہورہے ہیں۔سب سے بزرگ جام کمال کے پاس ملنے گئے۔وہاں بہت لوگ تھے۔لیکن ملاقات ناممکن تھے۔
Tweet media one
3
41
54
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
پارٹی سوشل میڈیا اپنے بیانیہ اور ترجیحات بدل دیں۔ہم اپنے لیڈر نواز شريف کے قول کے مطابق بدتہذیبی سے دور رہیں۔سول بالادستی ،خدمت اور شفافیت کے بیانیے کواپنانا چاہیں۔9 مئی کے رٹ لگانے سے پارٹی کو کوئی فائدہ نہیں ۔اسرائیلی ایجنٹ والا بیانیہ دفن ہوگیا۔9 مئی والوں کو نوازے گئیں۔
Tweet media one
2
49
52
@80qta
Naseer ullah shah
4 months
مریم بی بی کے متوالے نے پورے پنجاب میں دھوم مچائے ہیں۔پاکستان کے تما م صوبوں میں ایسے دھوم مچانے کی ضرورت ہے
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
4 months
What a symbolic sight
18
116
442
1
38
49
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
سیاست کی طالب علم کی حیثیت سے مجوزہ حکومتی ماڈل مسلم لیگ کے مستقبل تباہ کر دے گی۔پی ٹی ڈی ایم کے ہاتھوں یرغمال رہے گی۔سارے ملبہ ن پر ڈالنے کی کوشش ہوگی۔تمام آئینی عہدے پیپلز لے کر زرداری صاحب کے کنٹرول میں رہے گی۔مولانا فضل الرحمن کی حمایت سے نوجوان نسل خوش نہیں ہوگی۔
Tweet media one
2
54
48
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
ہمیں نواز شريف اور مریم نواز کی بیانیے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں۔انشاءاللہ میاں نواز شریف صاحب پاکستان کے وزیراعظم ہونگے۔پورے عالم اسلام کے لیڈران یہ سمجھتے ہیں کہ میاں نواز شریف پاکستان اور عالم اسلام کی ضرورت ہے
Tweet media one
3
24
47
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
پنجاب کے سرزمین کے بہادر باپ بیٹی انشاءاللہ سرخرو ہوگئے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
Tweet media one
0
22
39
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
میاں نوازشریف کی تعظیم اور تکریم پورے اسلامی دنیا میں موجود ہے۔ پاکستانی اپنے اصل ہیروز کی قدر نہیں کرتے ۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید اور میاں نواز شريف کو تاریخ یاد رکھیں گے۔میاں صاحب کو کھبی کام کرنے نہیں دی گئی۔میاں صاحب کے خلاف سازشیں نہ ہوتیں۔آج پاکستان ترقی یافتہ ملک ہوتا۔
Tweet media one
5
32
48
@80qta
Naseer ullah shah
22 days
شیر کی کامیابی - پاکستان کی کامیابی #ووٹ صرف شیر کا
Tweet media one
6
43
48
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
2024 میں پاکستانی خواتین یوم خواتین مریم بی بی کے نام کر دیں۔مریم نواز شریف کی وزیر اعلٰی کے منصب سنبھالنے کے بعد خواتین اپنے آپ کو محفوظ تصور کرتے ہیں۔اللہ مریم نواز کو ہمت اور طاقت دیں کہ وہ خواتین اور عوام کے توقعات سے بڑھ کر اچھے حکمرانی کی مثال قائم کریں۔
Tweet media one
2
33
46
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
مسلم لیگ کی سوشل میڈیا جس طرح بیدار ہوئی ہے۔پارٹی قیادت کو کچھ مسائل ضرور ہونگے ۔لیکن پارٹی کی مضبوطی کے لیے ناگزیر عمل ہے۔تنقید خنداں پیشانی سے برداشت ککر کے کارکنوں کے جذبات کا،احترام ہونے چاہئیں۔
Tweet media one
4
33
48
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
سیاسی افک پر چمکتا ستارہ ۔۔۔پنجاب کی بیٹی دنیا بھر کے خواتین کے لیے ایک رول ماڈل کی حثیت اختیار کر رہی ہیں۔خدمت اور خلوص کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتے۔پنجاب کے یوتھ ایک پوائنٹ پر سوچیں۔عثمان بزدار اتنے بڑے صوبے کو چلانے کی صلاحیت رکھتے تھے ؟ یا پنجاب سے دشمنی تھی؟؟
Tweet media one
5
41
49
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
انشاءاللہ نواز شریف اور مریم نواز کی اقتدار کی سورج مملکت پاکستان میں جلد طلوع ہوگی۔میرٹ اور قانون کی حکمرانی کا،دور دورہ ہوگا۔پاکستان اور جعموریت دشمن عناصر کے لیے جگہ نہیں ہوگی۔
Tweet media one
2
16
44
@80qta
Naseer ullah shah
18 days
میم مریم نواز شریف نے عوام کے خدمت کے صلے میں ضمنی الیکشن میں جو نتائج حاصل کیں۔ان کی وجہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئے ہیں۔بد تمیزیوں پر اتر آئے ہیں۔ انشاءاللہ کچھ عرصے بعد مخالفین کی نام لیوا کوئی نہیں ہوگا۔ باشعور عوام باتوں سے نہیں خدمت سے ہمنوا بنا سکتے ہیں ۔
Tweet media one
1
42
48
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
مریم بی بی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔قدرت کے صلہ کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔کدھر ہے وہ ثاقب نثار اور دیگر سہولت کار ججز جو اس باہمت لڑکی کو یوتھ پروگرام کے چیر پرسن کے طور پر نہیں دیکھ سکتے۔آج قدرت نے جو صلہ دی ۔وہ کافی ہیں۔اللہ مریم بی بی کو اپنے ارادوں میں سرخرو فرمائے-آمین
Tweet media one
3
43
45
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
منزل قریب ہے۔تمام مسلم لیگ کے خواتین حضرات دن رات ایک کر کے شیر کے لیے ووٹ پیدا کریں۔انشاءاللہ مریم بی بی اور ان کے حامی بھاری اکثریت سے سے کامیاب ہوں ہونگے ۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 months
8 فروری ایک نئی منزل کی جانب سفر کے آغاز کا دن ہے۔ اپنے ووٹ کے درست استعمال سے اپنے آنے والے کل کو روشن اور محفوظ بنانے کے لیے شیر کے نشان پہ مہر لگایئے 🐅🇵🇰
816
2K
5K
2
53
45
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
میرا ماننا یہی ہے۔کہ ��نجاب ایک ماڈل صوبہ بنے گی۔مریم نواز شریف جس خلوص اور انتہائی صلاحیت سے صوبے کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں مصروف ہیں۔انشاءاللہ پنجاب فلاحی ریاست کی ایک ماڈل صوبہ بن کے رہے گی۔گورننس کی جو معیارات سیٹ کر رہے ہیں۔ان کی پاکستان میں تصور کرنا محال تھا۔
Tweet media one
1
32
46
@80qta
Naseer ullah shah
4 months
پورے پنجاب میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ کے استقبال کے لیے بے چین ہیں۔انتخابی نتائج پورے دنیا کو نظر آرہی ہے۔کہ پاکستان کی اقتدار پھر ایک محب وط�� خاندان کو جارہی ہیں۔انشاءاللہ ملک مین خوشحالی ہوگی://x.com/SaimaFarooq/status/1750785368679403994?t=I_IJKpKTBH2hGmNTYedCfQ&s=09
0
47
42
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
یہی ایک تصویر پوری شخصیت کی تعارف ہے۔مریم بی بی ماں بہن اور بیٹی کی روپ میں عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔اسلامی اور مشرقی اقدار آپ کی ذات میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں۔ماشاءاللہ
Tweet media one
3
26
42
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
پاکستانی قوم بلاشبہ اپنے محسنین پر افتخار محسوس کرتے ہیں۔محترمہ مریم نواز شریف اپنے پیش رو قائد میاں نواز شریف صاحب اور میاں شہباز شریف کے نقش قدم پر چلتے برق رفتاری سے پنجاب کے عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں۔زندگی کی تمام شعبہ جات کی ری اسٹرکچرنگ ہو رہی ہیں۔
Tweet media one
5
32
44
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
میاں نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب کی سیاست کو گھر گھر پہنچا نے کے لیے مریم بی بی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔مستقبل کی سیاست میں انشاءاللہ مریم بی بی کی رول سب کو مسلم لیگ کے ہمنوا بنا لے گی۔
Tweet media one
1
23
39
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
مسلم لیگ کی شیرنی وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے خدمات کے چرچے عالمی سطح پر ہیں۔پنجاب کے خوش قسمت عوام کو ایک شفیق ماں ،بہن اور بیٹی مل گئی۔عوام کے دعائیں مریم بی کے ساتھ ہے۔دشمنی اور حسد کرنے والے دعاؤں کے سامنے کچھ نہیں۔انشاءاللہ پنجاب کی مثالیں دنیا دے گی۔
Tweet media one
7
26
44
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
پاکستان کو ان دو کی ولولہ انگیز قیادت کی ضرورت ہیں۔انشاءاللہ جلد سرزمین پاکستان ان کے فقیدالمثال استقبال کریں گی
Tweet media one
1
20
37
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
دنیا کے توقعات اور مفروضوں کے برعکس ایک ایسی طرز حکمرانی کی بنیاد رکھ دی اور ان پر چل پڑی ہے۔جن کی نظیر پاکستان میں نہیں ملتی۔مریم اپنے باپ کی فخر بن گئی ۔انشاءاللہ وہ دن دور نہیں تمام پاکستان مریم بی بی کے طرز حکمرانی کی ڈیمانڈ کریں گی۔
Tweet media one
6
29
42
@80qta
Naseer ullah shah
8 months
Good morning
Tweet media one
6
21
40
@80qta
Naseer ullah shah
1 year
کاش محترمہ حیات ہوتی۔چارٹر اف ڈیموکریسی کوئی عام دستاویز نہیں تھا۔جو پولیٹیکل سائنس سمجھتے ہیں ۔ان لوگوں کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہیں
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
Quote this tweet with a picture of Mian Nawaz Sharif you like.
Tweet media one
22
48
255
1
9
36
@80qta
Naseer ullah shah
24 days
21 اپریل پاکستان کی خوشحالی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے میاں نواز شریف کے دلیر ساتھیوں کی کامیابی کے لیے گھروں سے نکل کر وطن دوستی کا ثبوت دیں۔ شیر کی کامیابی-ہم سب کی کامیابی- #21Aprilsheerkijeet .
Tweet media one
5
47
43
@80qta
Naseer ullah shah
1 year
پاکستان کی سیاست کا محور اب محترمہ مریم نواز شریف جیسے بہادر لیڈی ہے۔کرشماتی شخصیت کے حامل جوان قیادت سے ملک کی امیج دنیا میں اچھا رہے گی۔۔
Tweet media one
1
40
42
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
پنجاب کے عوام بلخصوص جوانوں کی خوش قسمتی ہے کہ مریم بی بی جیسے وزیراعلٰی ان کو نصیب ہوئی۔انشاءاللہ مریم بی بی صوبے کو ایک ایسا مقام پر پہنچائے گی کہ دنیا اس پر فخر کریں گی۔انشاءاللہ
Tweet media one
1
40
43
@80qta
Naseer ullah shah
7 months
Good morning
Tweet media one
10
23
36
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
قوم کے امنگوں اور جدید خیالات سے ہم آہنگ نوجوان قیادت کو میرٹ پر موقع دیا جائیں۔جدید سائنٹیفک اپروچ اپنانے سے پارٹی آگے جائیں گی۔مذہبی رہنمائی کے لیے ہمارے ساتھ جمعیت کی قیادت موجود ہیں۔ہمیں ماڈرن اپروچ کے ساتھ وقت اور حالات کا مقابلہ کرنا چاہیں۔
Tweet media one
0
27
36
@80qta
Naseer ullah shah
24 days
مسلم لیگ کے شیر جوان شیرنیاں اور سوشل میڈیا والنٹیرز کو جعمہ مبارک ہو۔پارٹی کی اعلٰی قیادت کی طرف سے ورکرز کو سپورٹ کرنے کی ضرورت جتنے آج محسوس کی جارہی ہیں۔پہلے آتنے نہیں تھے۔سارا سیاست سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے ہورہا ہے۔سوشل میڈیا کے جانبازوں کے جائز کام نہیں رکنا چاہیں۔
Tweet media one
7
39
42
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
ذوالفقار علی بھٹو بلاشبہ جعموریت ،ایٹمی پروگرام ،مسلم امہ کی اتحاد کے داعی رہے تھے۔بھٹو کی قربانیاں 1967 سے 1977 تک تھے۔میاں نواز شریف کی جعموریت سول بالادستی ایٹمی پروگرام اور ملک کے ترقی کا سفر 33 سال پر محیط ہیں۔نواز شريف کی قربانیاں تاریخ یاد رکھیں گی۔
Tweet media one
3
36
40
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
مریم نواز صاحبہ کو الیکشن میں جانے سے پہلے ایک انقلابی منشور بنانا ہوگی۔جو نوجوانوں کے توقعات کے مطابق میرٹ کو ہر حال میں یقینی بنانے، کرپشن کو ہر لیول پر ختم کرانے کی انقلابی اقدامات شامل کرنے ہونگے۔سب سے بڑھ کر مراعات یافتہ طبقے کے مراعات کو کم کرنے ہونگے ۔
2
24
37
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
نوازشریف کو اللہ پاک نے مریم نواز جیسی دلیر اور ویژنری بیٹی جیسے نعمت سے نوازے ہے۔نوازشریف کو مائنس کرنے والے نواز شریف ایک نئے روپ میں دیکھ رہے ہیں۔بیٹی اور بھائی کی بازو بم کر پاکستان کو دلدل سے نکال باہر کرینگے۔انشاءاللہ #visionnawazsavingpakista
Tweet media one
6
35
39
@80qta
Naseer ullah shah
24 days
Vote for stable pakistan and economy .sheer ko vote dey .sheer ki jeet pakistan ki jeet hain.Main brothers and Great Maryam Nawaz need your support for betterment of pakistan. #21APRILSHEERKIJEET
Tweet media one
4
35
39
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
Maryem Nawaz sharif became the most popular lady as a chief minister of the largest province of pakistan.she is serving the 1200 million population of province. InshaAllah, she proved herself the most humble and kind lady.God bless her with more strength and kindness ❤️.
Tweet media one
4
27
39
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
مریم نواز شريف پنجاب والوں کی دلوں کی ملکہ بن گئی۔۔انشاءاللہ وہ دن جلد آئے گی جب مریم نواز شریف پاکستان کی وزیراعظم ہوگی۔ملک کو اب نوجوان لیڈر کی ضرورت ہے جو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکر چلیں۔
Tweet media one
2
24
38
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
@MaizaHameedMNA @MaryamNSharif یہ اسلامی اقدار اور خاندانی اقدار کی اعلٰی امتزاج ہے۔ایسے بیٹیاں ماں باپ کی فخر ہوگی۔کاش کلثوم نواز شریف صاحبہ حیات ہوتی ۔انشاءاللہ مریم بی بی تاریخ رقم کریں گی۔تاریخ کی پنجاب کی بہترین گورنمنٹ ہوگی۔میرٹ اور ٹرانسپیرنسی اولین ترجیح رہے گی۔
0
37
36
@80qta
Naseer ullah shah
26 days
پنجاب حکومت کا احسن اقدام۔ملک کی اکثریتی آبادی دو وقت کے روٹی کے پریشان ہیں۔مریم نواز شریف نے سستا روٹی یقینی بنا کر پریشان حال انسانوں کے دل جیت لیے۔ بے کس اور لاچار عوام کو بہت بڑی ریلیف فراہم ہوگی۔ #سستی روٹی- شکریہ مریم نواز
Tweet media one
1
39
37
@80qta
Naseer ullah shah
1 month
@MaryamNSharif @Nawazforce143 @Atifrauf79 @ZeshanMalick مریم بی بی کے مشفقانہ رویے کے پورا پاکستان معترف ہیں۔مریم بی بی کی ذات میں ماں اور بہن کی عنصر زیادہ غالب رہتا ہے۔عوام کو ایک دردمند حکمران نصیب ہوئی۔اللہ مریم نواز شریف کو اپنے کاوشوں میں کامران رکھیں۔
Tweet media one
4
30
36
@80qta
Naseer ullah shah
26 days
دو دن سے میرے اکاونٹ سے ری پوسٹ نہیں ہو رہے۔میں سب گروپس سے معذرت خواہ ہوں۔جو ہی اکاؤنٹ سے ری پوسٹ بحال ہوئے ۔میں سب ٹویٹس کو ری پوسٹ کر لونگا سر دست معذرت چاہتا ہوں tips ://x.com/80qta?t=M-FHph62Ma_Bcnj4Ak7y4Q&s=09
5
38
36
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
الیکشن کے قریب عمران کو جیل میں ڈالنا سہولت کاری معلوم ہو رہی ہیں۔کیا میاں صاحب کو الیکشن سے پہلے نااہل کر کے وہ الیکشن جیت سکے۔اگر ار ٹی ایس بند نہیں کرتے مسلم لیگ بھاری اکثریت سے وہ الیکشن جیت گئے تھے
1
25
35
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
مخلوط حکومت پرانی طرز سیاست پر چلتی رہی۔ملک کے 65 فیصد نوجوان اب ایسی روایتی سیاست کے ساتھ نہیں جائے گی۔میاں نواز شریف اور مریم نواز کو انقلابی منشور بنانا ہوگی اور جوانوں کو عملی اقدامات سے اپنے ہمنوا بنا سکتے ہیں۔فنڈز اور الیکٹیبلز کی سیاست کو خدا حافظ کہنا ہوگی
0
28
32
@80qta
Naseer ullah shah
3 months
انشاءاللہ تاریخ کی بہترین حکومت ہوگی۔ایک جوان اور مضبوط اعصاب کے مالک خاتون وزیراعلٰی بننے جا رہی ہے۔وہ میرٹ شفافیت اور قانون کی حکمرانی کی رول ماڈل بنے گی۔عظیم باپ کی شفقت اور رہنمائی شامل ہوگی۔
Tweet media one
0
34
36
@80qta
Naseer ullah shah
4 months
وہ کرائے کے میڈیا پرنسز کدھر گئے کہ میاں صاحب اور مسلم لیگ والے عوام میں نہیں نکل سکتے ۔اب کون نہیں نکل سکتے ؟؟؟
@Muhamma50524548
Muhammad Azharhafeez
4 months
لاہور مریم نواز شریف کا دیوانہ @MaryamNSharif
0
5
12
1
32
33
@80qta
Naseer ullah shah
11 months
محترمہ مریم نواز بہت عرصے بعد اپنے والد محترم محترم میاں نواز شریف کے ساتھ عید اکٹھے منا رہے ہیں۔ میاں صاحب اقتدار کے بغیر بین الاقوامی سطح پر عالمی لیڈر کے پروٹوکول لے رہے ہیں۔دنیا میاں نواز شریف کو عالم اسلام کے لیڈر کے طور پر مانے جارہے ہیں۔سب کو دلی عید مبارک۔
Tweet media one
0
21
32
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
مسلم لیگ کی سوشل میڈیا ورکرز کافی محترک ہو چکے ہیں۔شہباز شریف صاحب کو انقلابی اقدامات کرنے ہونگے۔آشرافیہ کی مراعات، پروٹوکول اور ان کے عیاشیوں کو روکنے ہونگے۔ایم این ایز فنڈز کی بندر بانٹ کسی صورت نہیں ہونی چاہیں۔بڑے سے بڑے پوزیشن ہولڈر کی تنخواہیں 10لاکھ سے اوپر نہیں ہو۔۔
Tweet media one
6
27
34
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
ملک کے نوجوانوں کی یہ سوچ کو صرف اور صرف اچھے حکمرانی سے ہمنوا بنا سکتے ہیں ۔مریم بی بی اگر اچھی گورننس کرنے میں کامیاب ہوئی تو پنجاب سو فیصد مسلم لیگ کی ہو جائے گا۔غربت کے لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو پہلے دیکھا جائے۔مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات ضروری ہے۔
Tweet media one
1
34
34
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
مریم نواز صاحبہ اپنے باپ کے وہ بازو ثابت ہوئی کہ بہت ساروں نے توڑنے کی کوشش کیے لیکن سب کو منہ کی کھانی پڑی۔مسلم لیگ ن کی سیاست مریم نواز شریف کے بیانیے کے طفیل مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہیں۔انشاءاللہ مریم نواز کی بیانیہ انتخابات میں کامیابی کی ضمانت ہوگی۔
0
21
28
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
@RehamKhan1 دنیا دیکھنے سے بہت کچھ سیکھا جاتا ہے۔ڈرائیور مالی اور باورچی کی تجربے اور مشاہدے بہت کم لوگ کے پاس ہوتے ہیں۔آپ ان کو کبھی انٹرویوز کرتے ہو ،کمال کے معلومات ان کے ہاس ہوتے ہیں اور لوگوں کی خوبیوں اور خامیوں کے بہترین جج ہوتے ہیں
2
3
31
@80qta
Naseer ullah shah
2 months
بغض نوازشریف میں بہت ساروں کی کوشش ہوگی کہ مریم بی بی کو اچھا ٹیم نہ ملیں۔آج پرنسپل سیکرٹری پر جب انگلیاں اٹھا ئے جارہے ہیں۔ان کو نظر انداز نہ کریں۔سب سے بڑھ کر میم مریم نواز کی سلامتی مقدم ہونی چاہیں۔انشاءاللہ میم تاریخ رقم کریں گی۔اللہ سلامت رکھیں۔آمین
Tweet media one
0
34
33
@80qta
Naseer ullah shah
9 months
آج سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک پلان کا حصہ ہے۔جس کے تحت میاں نواز شریف صاحب کو الیکشن اور اس ملک میں حقیقی جمہوریت کو نافذ کرنے کا ایک پلان ہے۔انشاءاللہ پہلے کی طرح یہ سازش بھی ناکام ہوگی۔کیونکہ پاکستان کے عوام ڈمی اور مخلوط حکومت کے حق میں نہیں ہے۔
0
23
32
@80qta
Naseer ullah shah
10 months
قدرت نے میاں نواز شریف کو سب دنیا لے سامنے سرخرو کر دیا۔ پانامہ کیس کے سب کردار اپنوں کے ہاتھوں رسوا ہو رہے ہیں عمران خان کے قریبی ساتھی اور وکیل نے سارے راز افشاں کر دیے کہ پانامہ جھوٹ تھا۔اور نوازشریف کو گاڈ فادر سعید کھوسہ اور دیگر سسلین مافیا کے کارندوں نے نکالا تھا۔۔
Tweet media one
1
25
26