@Ayesha Profile Banner
@Ayesha Profile
@Ayesha

@Aish_pmln

1,538
Followers
800
Following
1,601
Media
55,658
Statuses

Do Not Dm Please

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aish_pmln
@Ayesha
2 months
کچھ یوٹیوبر اپنے ویوز،ڈالر بڑھانے کیلے سنسنی پھیلانے میں مصروف ہیں کافی دنوں سے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا پھیلا رہےہیں کہ ڈی جی آئی ایس آئی امریکا میں ایمبیسیڈر بنائےجارہے ہیں یہ بالکل من گھڑت اور جھوٹی خبرہے۔سنسنی پھیلانے والے عناصر عوام میں ہَیجان اور اضطراب بڑھایاجائےاور کچھ نہیں
2
15
26
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
1
0
8
@Aish_pmln
@Ayesha
2 months
9 مئی کو پی ٹی آئی والوں نے ریاست پرحملہ کیا،شواہد کے مطابق9مئی کا منصوبہ پہلے سے تیار تھا،پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کےکہنے پر ریاستی اداروں پر حملہ کیا گیا،قیادت کا ایجنڈا صرف ریاستی اداروں پر حملہ تھا۔اور اب شیر افضل مروت کا اعتراف کہ ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں 9 مٸی کو کھڑے تھے۔
0
16
17
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
ثاقب نثار سے لےکر موجودہ بدعنوان ججز عمران خان کو بار بار سہولت فراہم کررہےہیں۔آخر وہ کون سی طاقتیں ہیں جوعمران خان کوسہولت دینےکے پیچھےکھڑی ہیں اورانکےکیا مقاصد ہیں۔کیا اس کے پیچھے مغرب اور عالمی سامراج مکمل طور سے کھڑا ہے۔جو عمران خان کے زریعے ملک میں ہر لحاظ سے تباہی چاہتا ہے۔
0
8
11
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
@0MNS4 @MaryamNSharif @786nzi @Tmk69 @ab_zz1 @H_pk53 @Lodhi_6 @AGHAA_G @214Amin @atiq7867 @NM_240 @SHD_1969 @Moona26__ @sajjadh961 @IUmaizaAli @momidaha12 @adi_mamik @Zakirkhn77 @0_daken0 @MEAbbassi1 @MalikKh888 @Haniya_577 @Liaquat88376444 @JamshedAbbasi11 یہ لسٹیں بڑی محنت سے بنتی ہیں تاکہ سبکو پرموٹ کیا جا سکے۔اور فالورز میں اضافہ ہو۔لسٹ میں موجود تمام ممبر فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں اس سے سب کو فاٸدہ ہو گا۔لسٹیں بنانے اور لگانے والوں کی محنت کی قدر کریں۔شکریہ
3
4
11
@Aish_pmln
@Ayesha
7 months
#اسرائیلی_خان عمران خان چار سال اس ملک پر مسلط رہا، اس نے سیاسی دہشت گرد بن کر اپنے سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں ڈالا،
0
6
11
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
@0MNS4 @MaryamNSharif @786nzi @Tmk69 @ab_zz1 @H_pk53 @Lodhi_6 @AGHAA_G @214Amin @atiq7867 @NM_240 @SHD_1969 @Moona26__ @sajjadh961 @IUmaizaAli @momidaha12 @adi_mamik @Zakirkhn77 @0_daken0 @MEAbbassi1 @MalikKh888 @Haniya_577 @Liaquat88376444 @JamshedAbbasi11 بلکل درست کہا انکے اس مشن کو داد دینی چاہیے ن لیگی سب کو چاہیے کہ ایک دوسرےکو فالو کریں اور فالو بیک لیں لسٹ کے نیچے Dn لکھیں اور جو فالو بیک نہیں کرتا اسکو مینشن کریں
5
3
7
@Aish_pmln
@Ayesha
2 months
عام قیدی کو ہفتہ میں ایک ملاقات کی اجازت ہوتی ہےتحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ہفتے۔میں چار ملاقاتوں کی اجازت دی گٸی ہے
Tweet media one
0
16
9
@Aish_pmln
@Ayesha
7 months
#خان_رانگ_نمبر شہداء اور غازیوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کے پیچھے تم اور تمہاری منصوبہ بندی ہے، تم نے بار بار کہا کہ میں گرفتار ہوا تو حملہ کرنا ہے۔
Tweet media one
2
8
10
@Aish_pmln
@Ayesha
2 months
آپ کو ساٸفر ،توشہ خانہ کیس میس سزا ہوٸی ہے۔آپ عدالتوں سے رجوع کریں۔عدالتیں موجود ہیں۔آپ اپیلیں کریں۔آپ سے کوٸی سہولت نہیں روکی گٸی ہے
Tweet media one
0
15
9
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#عمران_گھبرا_گیا عمران خان رونا رو رہے ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے، لوگوں کو دبا میں لاکر پی ٹی آئی میں لایا گیا، عمران خان صاحب جیسی کرنی ویسی بھرنی، انہوں نے ساڑھے 3 سال میں ملک کے لیے کچھ نہیں کیا،انہوں نے مخالفین کو جیلوں میں ڈالا۔
Tweet media one
1
8
5
@Aish_pmln
@Ayesha
2 months
ملک کو نقصان پہنچانے والے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے 9 مٸی کے سانحات کیے۔قاٸد اعظم کا گھر جلایا۔آپ صرف سیاسی مفاد کو سامنے رکھتے ہیں اور ملکی مفاد کی پرواہ نہیں کرتے۔
Tweet media one
0
9
7
@Aish_pmln
@Ayesha
11 months
#میری_پہچان_پاکستان ہم سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف @MaryamNSharif @Atifrauf79
Tweet media one
0
3
4
@Aish_pmln
@Ayesha
3 months
صبر کے بعد کامیابی اللہ کی دین ہے۔آپ کو اس کامیابی پر ڈھیروں مبارک باد۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
5
7
@Aish_pmln
@Ayesha
5 months
@tehree19 @MaryamNSharif @0MNS4 @AGHAA_G @lala51214 @ShahG666 @Rida_Saim1 @Haniya_577 @paki4453 @Sheikh793 @doc_1978 @0MNS7 @G1PAK1 @obint1 @_sco41 @rafzl1 @PRani_7 @WikiBah @AinPost @m_likg @Abijal20 @AbuBukar35 ایم این ایس #MNS گروپ اور اسکے تمام ممبران 🌹 @tehree19 🌹 کو گولڈن لسٹ 🌹13000 🌹شیٸر کرنے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ ایسے محنتی گروپ کو ترقیاں عطا فرماۓ آمین اور ن لیگی شیروں سے درخواست ہےلسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں اور اپنے فالورز میں اضافہ کریں
Tweet media one
1
6
6
@Aish_pmln
@Ayesha
4 months
#LevelPlayingField عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں نےکروڑوں روپے مالیت کے سیف سٹی کیمروں کوبھی نقصان پہنچایا
0
20
6
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
#پنکی_کی_کرامات Is it true Bushra Bibi is accused of practicing black magic?
Tweet media one
0
10
4
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
@G1PAK2 @MaryamNSharif @G1PAK1 @G1PAK3 @G1PAK6 @NA566T @0MNS7 @naslve @a_Lkn3 @NB_AF1 @jlallpure @Abera_1 @MN66GD @TashaM_1 @Imran2467 @786Kohkhar @im_deepak_ji @PMLNOkaraa @SheebaS65437 @RanaAwais0088 @Soldier_Defence @Sheikhb14822905 @AbdulQa45427041 @RanaJamshaidA14 یہ لسٹیں بڑی محنت سے بنتی ہیں تاکہ سبکو پرموٹ کیا جا سکے۔اور فالورز میں اضافہ ہو۔لسٹ میں موجود تمام ممبر فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں اس سے سب کو فاٸدہ ہو گا۔لسٹیں بنانے اور لگانے والوں کی محنت کی قدر کریں۔شکریہ
0
6
7
@Aish_pmln
@Ayesha
7 months
#IPPkaEhad جہانگیر ترین پاکپتن پہنچے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات و خطاب کیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام کی خدمت میرا شوق ہے اور عوامی خدمت میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔
0
8
6
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
میرے اکاونٹ پر فالو اور فالو بیک لمٹ لگی ہوٸی ہے جیسے ہی لمٹ اوپن ہوتی ہے تو فالو بیک کر دوں گی۔ @MaryamNSharif @AliHiaderge @T_Saim5 @lkHh0 @skullhere @MutasimShah5 @Qureshi9796
Tweet media one
1
2
5
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
@viladimirjones اس کا مطلب ہے کہ گولڈ سمتھ اور عمران خان کے بارے میں ڈاکٹر اصرار نے جو لکھا تھا وہ صحیح تھا۔بیرونی ایجنڈے ملک پاکستان میں اپنے کارندوں کے زریعے اپن کام کروانا چاہتے ہیں
2
1
5
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#عمران_گھبرا_گیا عمران خان نے ملک کو بدامنی، مہنگائی اور بداخلاقی دی، انہوں نے نوجوان نسل کو بد تہذیبی کے راستے پر ڈالا۔
Tweet media one
1
7
5
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
@G1PAK6 @MaryamNSharif @G1PAK1 @G1PAK2 @G1PAK3 @ab_zz1 @0MNS7 @0MNS4 @skullhere @Uzma_A1 @RaR5031 @doc_1978 @ChSApmln @Raza9791 @mns_tiger @SobiaSaleem61 @DrMukhtarkhan @RamzanTanoli6 @CHShafique574 @ChoudhrySarwar1 @SehrishSha52982 @shakeelmaqbool8 @SyedAam32555664 یہ لسٹیں بڑی محنت سے بنتی ہیں تاکہ سبکو پرموٹ کیا جا سکے۔اور فالورز میں اضافہ ہو۔لسٹ میں موجود تمام ممبر فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں اس سے سب کو فاٸدہ ہو گا۔لسٹیں بنانے اور لگانے والوں کی محنت کی قدر کریں۔شکریہ
1
3
6
@Aish_pmln
@Ayesha
6 months
#ملک_دشمن_پی_ٹی_آٸی غیر ملکی ایجنڈہ
Tweet media one
@jalalsherazi
Architect Jalal Sherazi
6 months
تاریک انصاف ایک ملک دشمن جماعت ہے جس نے بیرونی فنڈنگ لے کر ملکی اداروں پر حملہ کیا اور پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ پوری قوم کا مطالبہ تاریک انصاف پر پابندی لگائی جائے یہ جماعت ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے جلد از جلد بیرونی فنڈنگ والے کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ تاریک انصاف…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
76
80
0
9
4
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#نیازی_سرٹیفاٸیڈ_چور یہ کہتا ہے میں سیاسی مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے خودکشی کو ترجیح دوں گا، کیا یہ جمہوری رویہ ہے؟ ایسا شخص لیڈر بننے کے قابل نہیں،
0
4
6
@Aish_pmln
@Ayesha
5 months
کل انشاءاللہ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا سب سے بڑا سوشل میڈیا کنونشن کرنے جا رہی ہے یہ کنونشن پاکستان کے ہر شہر میں ہونگے #ArchitectJalalSherazi #FarhanVirk #IPP
Tweet media one
0
4
5
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
#شہباز_تیری_پرواز_سے الله پاک وزیر اعظم شہباز شریف کو لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین، @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @TararAttaullah @Atifrauf79
Tweet media one
0
2
5
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#نیازی_چور_پکڑا_گیا سماعت میں تین بار وقفہ اس سے قبل سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت تیسرے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔جج ہمایوں دلاور نے سوال کیا کہ کوئی پیش ہوا یا نہیں؟
Tweet media one
1
7
5
@Aish_pmln
@Ayesha
7 months
#نیازی_تو_وڑ_گیا اور اب نکلنا بھی مشکل ہے
Tweet media one
@jalalsherazi
Architect Jalal Sherazi
7 months
نواز شریف واپس آرہا ہے #نیازی_تو_وڑ_گیا آپکا کیا خیال ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
43
91
160
1
7
5
@Aish_pmln
@Ayesha
6 months
جس پانامہ کو بنیاد بنا کر نوازشریف کے خلاف فرمائشی کیسز چلائے گئے سزائیں سنائی گئی یہ صرف نوازشریف کیساتھ ہی نہیں اس ملک کے ساتھ بھی ناانصافی تھی جس کا ازالہ اب ہر صورت ہونا چاہئے #نوازشریف_کو_انصاف_دو
Tweet media one
0
7
3
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#نیازی_چور_پکڑا_گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا تھا کہ سیشن کورٹ فریقین کو دوبارہ سن کر کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ کرے۔
0
4
3
@Aish_pmln
@Ayesha
3 months
یہ ہے وہ شخص جو قوم کا بہترین لیڈر ہے۔جس نے ہر برے اور مشکل وقت میں پاکستان کو بحرانوں سے نکالا۔اور آٸیندہ بھی قوم کو مشکلوں سے نکالے گا۔جیو نواز شریف تم ہی ہم غریبوں کی امید ہو تمہیں اللہ لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین، @MaryamNSharif
Tweet media one
0
3
4
@Aish_pmln
@Ayesha
5 months
#KhidmatGuzaarJKT آئی پی پی کے سرپرست اعلیٰ نے مزید کہا کہ "ہم ملک کو اس طرح سے ترقی دیں گے جو لوگوں کے لیے خوشی سے چمکنے کی راہ ہموار کرے گا۔"
Tweet media one
1
4
5
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
#نیازی_غدار_وطن بلکہ اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کا سوچ کر خوف آتا ہے ۔
0
3
4
@Aish_pmln
@Ayesha
10 months
@GFarooqi بلکل ٹھیک کہا جب تمام گفٹ کا حساب لگے گا تو جانے کیا کیا نکلے گا عمران خان اوراس کا ٹبر ملک لوٹنے آیا تھا اور لوٹ لیا۔توشہ خانہ کا فیصلہ میرٹ پر آیا تو اس ٹبر کے بچنے کے کوٸی چانس نہیں ہے۔
0
2
4
@Aish_pmln
@Ayesha
4 months
#Vote4JKT جہانگیر ترین نے کہا کہ کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔
Tweet media one
1
4
5
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
جسٹس فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کے خلاف اڑھائی سال مسلسل کردار کشی کی مہم چلائی گئی اور انکو بدعنوان جج قرار دیا گیا اسکے لیے اس وقت کے وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی ایڑی چوٹی کا زور لگایا اورصوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ @AjmalkWazir کو کہا گیا جنہوں نے ماننے سے انکار کر دیا
0
4
5
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#نیازی_چور_پکڑا_گیا انہوں نے کہا کہ میں فیصلہ محفوظ کرتا ہوں، ساڑھے بارہ بجے سناؤں گا۔
Tweet media one
0
5
4
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
@viladimirjones ایسے جج منصف سے زبردستی استعفی لے کر نکال دینا چاہیے جو اتناکچھ ثابت ہونے پر بھی عمران خان کو سپورٹکر رہاہے
0
3
6
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#یوم_استحصال_کشمیر بھارتی آئین کی دفعہ 370کے تحت کشمیر کو دیگر بھارتی ریاستوں کے مقابلے میں الگ حیثیت حاصل تھی۔
0
5
5
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
#انتشاری_نمبر804 بیرونی قوتوں کا اعلی کار عمران نیازی ملک میں فساد اور انتشار پھیلا کر خانہ جنگی کروانا چاہتا ہے
Tweet media one
0
8
4
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#TheLionReturns ان شاء اللہ
Tweet media one
0
3
4
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#عمران_گھبرا_گیا جن کو عمران خان لیڈر نظر آیا ان کی مت ماری گئی،تھوڑا سوچ لیتے کہ ایک بندہ جو کرکٹر تھا ،جس نےلوگوں کی کماٸی کی پائی پائی اکٹھی کرکے ہسپتال بنایا ،جس نے اپنے گھر اور بچوں کی درست پرورش نہیں کی وہ کس طرح ملک و ملت کے لئے ایک عظیم لیڈر بن سامنے آسکتا ہے؟
0
4
4
@Aish_pmln
@Ayesha
8 months
#فساد_کاانجام_جیل ہماری سیاسی تاریخ بے شمار ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں سیاسی جماعتوں نے احتجاج بھی کیا، مظاہر بھی ہوئے اور تحریکیں بھی چلیں مگر کہیں بھی کسی نے اس طرح فوجی تنصیبات پرحملے نہیں کئے۔
Tweet media one
1
4
3
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#رضوانہ_پہ_سوموٹو_کیوں_نہیں کم سن رضوانہ جج صاحب کی سخت مزاج بل کہ ذہنی عوارض کا شکار اہلیہ کے ہاتھوں لمبے عرصے سے تشدد کاشکار رہی ہے۔
Tweet media one
1
7
3
@Aish_pmln
@Ayesha
6 months
#ملک_دشمن_پی_ٹی_آٸی عمران خان نے ببانگِ دہل کہا تھا کہ مجھے اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ایسا ہی ہوگا۔
Tweet media one
0
6
4
@Aish_pmln
@Ayesha
9 months
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد کیا تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے؟معلوم یہ ہوتا ہے کہ بطور جماعت ان کے پاس کوئی فلسفہ حیات یا کوئی پالیسی نہیں، سوائے اس کے کہ عمران خان جو کہہ رہے ہیں وہی حق ہے۔
Tweet media one
0
5
5
@Aish_pmln
@Ayesha
6 months
@PTI_Insider پی ٹی آٸی کا بیانیہ صرف سوشل میڈیا تک رہ گیا ہے اور اب وہ بھی آخری سانسیں لے رہا ہےجھوٹی آخر ایک وقت تک چلتا ہے۔اور مٹ جاتا ہے
0
1
5