@sms64 Profile
@sms64

@sha64e

1,604
Followers
1,768
Following
449
Media
12,051
Statuses

پکا پٹواری💯 نواز شریف کا سپاہی:- شیر کے کچھار سے گیدڑ دور رہیں

Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sha64e
@sms64
8 months
@CSMR786 پوری لیڈر شپ پنے اصولی ور ایک موقف کیلئے لائقِِ تحسین ہے اور ہونا بھی چاہیئے سلئے کہ نیازی وہ لعین شخص ہے جس نے بےانتہا جھوٹ بول کر ہمارے اداروں اور ہمارے عوام خاص کر ہماری یوتھ کو جھوٹ بول کر ورغلایا اور ملکی اداروں کے خلاف استعمال کرنے اور ملکی حالات خراب کرنے کی کوشش کی.
0
8
46
@sha64e
@sms64
6 months
صبح بخیر دوستو
Tweet media one
7
6
20
@sha64e
@sms64
7 months
یا حیئ یاقیوم برحمتک استغیث واصلح کی شان کلہ لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ 🌹آمین🌹 🪴صبح وایمان بخیر زندگی🪴
Tweet media one
3
5
19
@sha64e
@sms64
9 months
@Nasir_Sial_ @syed_bacha کیا بکواس کررہے ہو احادیث کی نفی کرکے دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل اور لعین بننا چاہتے ہو جمعہ اگر کبھی پڑھا ہو تو خطبہ میں یہ حدیث اکثر بیان ہوتا ہے کہ نبی نے فرمایا کہ جس نےمیرے صحابہ سے پیار کیا گویا اسنے مجھ سے ہیارکیا اور جس نے میرے صحابہ سے بغض رکھا تو اسنے مجھ سے بغض رکھا
5
6
20
@sha64e
@sms64
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح وزندگی بخیر دوستو🥀 اللہ ہمیشہ خوش وآباد رکھے💞 فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ غاصب اسرائیل وامریکہ کو نیست ونابود کردے۔۔آمین🤲
Tweet media one
15
1
17
@sha64e
@sms64
7 months
@MianAdnan_007 کتا کبھی اپنے مالک پربھی بھونکتا ہے ابھی آپنے کہا کہ جمائما کے پالتو نواز شریف پر بھونکتے تھے جمائما سے پیسے لیکر تو اسی مالکن کے اصل ملک اسرائیل پر اگر بھونکیںگے تو روزی روٹی کہاں سے کھائینگے یہ بیغیرت ۔
3
1
17
@sha64e
@sms64
7 months
سردیوں کی آمد مبارک ہو
Tweet media one
3
0
16
@sha64e
@sms64
7 months
@bht7680 پنجاب میں مسرت شاہین اور انجمن وغیرہ کی تقلید ماشاء اللہ بہت ہے کھاتے پیتے لوگ چنگے ہوتے ہیں پتہ نہی کسی نے ویسے شرلی چھوڑی ہوگی
3
0
17
@sha64e
@sms64
6 months
ایک نئی روشن و کامیاب صبح کی دعا کیساتھ۔ خوش آمدید جی آیانوں
Tweet media one
6
3
15
@sha64e
@sms64
7 months
@MianAdnan_007 بہت ساروں نے جائیدادیں خریدیں ہیں اور پاکستانی شناختی بھی کارڈ بنوائے ہیں جبکہ انتظامیہ میں موجود کچھ کالی بھیڑیں انکو تحفظ بھی دیتی ہیں مال بٹورنے کیلئے
1
3
15
@sha64e
@sms64
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر جمعہ مبارک اس دن کی تمام فضیلتیں نصیب ہو لمبی خوشھال تندرست زندگی مالی وذہنی آسودگی کیساتھ اپنے پیاروں سمیت نصیب ہو فلسطین و کشمیر کو آزادی نصیب ہو اور تمام کفار کو زلت آمیز شکست ہو یہودیوں سے اللہ مظلوم فلسطینیوں کا بدلہ لے۔۔آمین ثمہ آمین 🌹🌹
Tweet media one
8
2
13
@sha64e
@sms64
5 months
صبح بخیر دوستو تمام پڑھنے والوں کے حق میں یہ دعا قبول ہو۔آمین
Tweet media one
6
2
11
@sha64e
@sms64
6 months
صبح بخیر دوستو
Tweet media one
0
3
13
@sha64e
@sms64
6 months
دوستو سلامت وآباد رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں اللہ لمبی تندرست وخوشھال زندگی سے نواز دے۔پاکستان آباد و خوشھال رہے۔فلسطین س کشمیر کو آزادی نصیب ہو۔امریکہ اسرائیل ہندوستان اور انکے سارے حواری نیست ونابود ہوں۔ پاک فوج زندہ باد۔۔پاکستان پائندہ باد
Tweet media one
8
2
13
@sha64e
@sms64
6 months
پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ورکرز ممبرز کو مبارک ہو آج حق کی فتح ہوئی ہے اور بےانصافی کرنے والوں کی مٹی پلید ہوئی ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ ہمیں خیر سے یہ دن دکھایا۔
3
1
9
@sha64e
@sms64
9 months
شب بخیر دوستو
Tweet media one
3
1
12
@sha64e
@sms64
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر دوستو پھولوں جیسی خوبصورت اور حسین زندگی جسمیں غم کا گزر نہ سدا جوانی ہو آرائش وزیبائش اچھی صحت اور خوشی و خوشحالی کی فراوانی ہو اللہ اس سے بھرپور لمبی زندگی نصیب کرے اپنے پیاروں کیساتھ۔۔آمین ثمہ آمین ❤️🌹🌹❤️🌹🌹❤️🌹🌹❤️🌹🌹❤️
Tweet media one
10
0
12
@sha64e
@sms64
4 months
اسلام وعلیکم صبح نو مبارک دعا ہے یہ روشن صبح میرے ملک اور آپ سب، ہم سب کیلئے امن آشتی ترقی اور کامیابی کی نوید ثابت ہو۔۔آمین ثمہ آمین ❤️💐🌹❤️💐🌹❤️💐🌹❤️💐🌹❤️
Tweet media one
4
2
10
@sha64e
@sms64
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ دوستو صبح بخیر اللہ خوش وسلامتی رکھے خوشیاں بانٹیں اپنے پیاروں کیساتھ لمبی اور تندرست زندگی نہیں غموں سے دور خوشحال مطمن زندگی نصیب ہو مگر فلسطین اور کشمیر کو نہ بھولیں جہاد فلسطین اور غزوہ ہند اٹل حقیقت ہے اور دونوں جگہ مسلمانوں پہ دنیا تنگ کی جاچکی ہے
Tweet media one
6
2
12
@sha64e
@sms64
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌺 صبح بخیر 6 ربیع الاول 1445ء ھجری🥀
Tweet media one
4
1
9
@sha64e
@sms64
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر دوستو
Tweet media one
6
3
11
@sha64e
@sms64
4 months
🥀اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🥀 💐ایک نئی روشن صبح بخیر💐 🌹اللہ سب کو سلامت خوش خوشحال اور تندرست رکھے لمبی زندگی نصیب ہو۔فلسطین اور کشمیر کو آزادی نصیب ہو اور غاصب قومیں تباہ و برباد اور نیست ونابود ہوں🌹۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🍁آمین ثمہ آمین🍁
Tweet media one
7
3
10
@sha64e
@sms64
7 months
🌈معزز دوستو صبح کا سلام🌈 🌹اللہ سلامت،خوش وآبادرکھے🌹 🪻اللہ فلسطینی بہنوں بھائیوں بچوں اور بزرگوں کا حامی وناصر ہو اللہ غاصب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹادے اللہ فلسطینی مجاہدوں کو عظیم فتح سےہمکنار کرے جس طرح بدر کے غازیوں اور شہیدوں کی مدد کی تھی۔۔آمین🤲🥀💝🌺
Tweet media one
4
5
9
@sha64e
@sms64
7 months
@Mariya_Rajpoot_ ایک یہودی کا داماد اور اسی یہودی کے گھر اسکے بچے ابھی بھی پل رہے ہیں اسے کہتے ہیں ایک غیرتمند مسلمان باپ کا یقین محکم اگر کسی کو خدا عقل و سمجھ دے تو بینا آنکھ سے دیکھ کر اور فعال دماغ اور سوچ سے کام لیکر ایک مسلمان اور غیر مسلم میں اصل فرق کو تول کر پرکھ کر پہچانے اللہ رحم کرے
0
4
9
@sha64e
@sms64
6 months
دوستوں سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں اورخوشیاں بانٹتےرہیں
Tweet media one
4
3
11
@sha64e
@sms64
7 months
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌈صبح ایمان وزندگی بخیر🌈 💞اللہ سب کو اہل وعیال سمیت سلامت وآباد رکھے💞 🏵️غزہ کے مسلمانوں کیلیئے خصوصی دعائیں مانگیں🏵️ 🔥دنیا کے تمام ظالموں پر اللہ کا قہر نازل ہو🔥 ۔۔🪴آمین ثمہ آمین🪴
Tweet media one
6
3
10
@sha64e
@sms64
9 months
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اللہ کی مہربانی دیکھئے 14اگست 1947 رمضان کا مہینہ اورشب قدر کی مبارک ترین رات پاکستان وجود میں آیا اس مملکت کا کوئی قادیانی یا اور کوئی کافر سربراہ خدا کو نہی منظور اس لئےتھوڑی سختی آئی ہے آزادی بار بار نہی ملتی اسکی قدر کریں آزادی کا دن سب کومبار�� ہو
Tweet media one
0
2
10
@sha64e
@sms64
4 months
مجھے جس بات کی فکر بھی ہے اور افسوس بھی کہ ہماری سائیکی کب بدلے گی کب ہم صرف اور صرف پاکستانی بن کر سوچیں گے ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر اسمیں اپنی ذات اور عصبیت کی مالا جپتا ہے آدھا حصہ اسی وجہ سے ہم گنوا چکے مگر عقل کسی کو نہیں آئی اب بس سب چھوڑ کر ایک ساتھ چلنا ہے
2
0
9
@sha64e
@sms64
7 months
@naveedch66 @raza_458 میرا خیال ہے کہ وہاں سے جو کمایا وہ انویسٹ کیا اور بروقت اربوں ڈالر کما کر سنا ہے آسٹریلیا کے آسپاس کسی جزیرے کے مالک بن گئے اور پاکستان میں بھی سینکڑوں پلاٹس کے مالک ہیں پتا نہیں کسی نے شرلی چھوڑی ہے کہ واقعی کرماں والے بن چکے ہیں تاکہ انکو پیر مانا جائے۔
1
2
11
@sha64e
@sms64
6 months
صبح وزندگی بخیر دوستو اللہ ہمیشہ خوش وتوانا رکھے
Tweet media one
3
1
11
@sha64e
@sms64
5 months
دوستو سلامت رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں اپنے پیاروں سمیت لمبی خوشھال اور تندرست زندگی نصیب ہو مالی وذہنی آسودگی نصیب ہو اللہ کسی کا محتاج نہ کرے۔ پاکستان ایم مضبوط اور مستحکم رہے فلسطین اور کشمیر کو آزادی نصیب ہو اسرائیل ہندوستان اور دنیا کی تمام غاصب قوتیں نیست ونابود ہوں۔
Tweet media one
4
4
9
@sha64e
@sms64
4 months
8 فروری ظلم اور جہالت کیخلاف جہاد کا دن اپنے ووٹ کی طاقت سے سامراج کے ایجنٹوں ، پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں ملک کو بچانے، ترقی دینے اور استحکام کیلئے شیر پر مہر لگائیں آپکا ووٹ قومی امانت ہے سوچ سمجھ کر استعمال کریں کسی منافق کے جھانسے میں نہ آئیں
Tweet media one
2
4
10
@sha64e
@sms64
7 months
🌹صبح،ایمان وزندگی بخیر🌹 اللہ آپکو اچھی صحت،نیک شہرت❤️ بہت ساری حلال دولت اور ڈھیروں❤️ خوشیوں سے نواز دے💕 🌷 اللہ قبول کرے🌷 🌺آمین ثمہ آمین🌺
Tweet media one
3
0
8
@sha64e
@sms64
8 months
صبح بخیر 8 ربیع الاول 1445 ھجری🌹 رب کریم کا شکر کہ آج کا دن بھی دکھایا اللہ ہمیں توفیق و ہمت دے تیری بندگی کا حق ادا کرسکیں ہم کو اصل معنوں میں رحمان کے بندے بنا دے۔۔💕 ☘️آمین ثمہ آمین🌿
Tweet media one
5
1
8
@sha64e
@sms64
9 months
Tweet media one
1
2
9
@sha64e
@sms64
7 months
💕Good morning friends.🌈 🌺May Allah bless you and🍁 🥀your beloved ones with🪻 🌷good🌿 🌹health,wealth and ☘️ ❤️happiness.💫 🪴Amin.🌟
Tweet media one
4
5
9
@sha64e
@sms64
6 months
دوستو سلامت خوش وآباد رہیں اپنی اور اپنے پیاروں کی خوشیاں نصیب ہوں۔۔آمین
Tweet media one
4
3
8
@sha64e
@sms64
9 months
مارینگے مرجائینگے نواز شریف کو لائینگے ظلم اور بربریت کا دور ختم ہوا اب پاکستان کی ترقی کا دور ہوگا نواز شریف کے سنگ ان شاء اللہ
Tweet media one
0
3
8
@sha64e
@sms64
9 months
@Gull515 @obint1 @92hfz1 @_sco41 @FaisiB1 @SF_740 @artch1 @naslve @Km_lrk @s_i_ma1 @PRani_7 @Abijal20 @AtifBut9 @C_A__Z_ @0MNS_1 @AA21169 @khurmi_5 @zeek0217 @pmlnpak0 @i_am_IBBU @iprincess56 @sardar_dehpal @Asma_Rajput_1 @RajpZoya25302 @syedrazashah802 @Shafiq7864Ahmed آمین ثمہ آمین الحمد لللہ جس بھائی کہا یا کسی خاتون بہن کہا تو ہمیشہ یہی رشتہ سمجھ کر کہا ہے اور مسلم لیگ ن کا ہر ممبر میرا بھائی ہے اور ہر فیمیل ممبر ورکر میری بہن ہے یہی سجھا ہے اسی رشتے سے ہمیشہ ہنسی مذاق کی ہوگی مگر اخلاق کے دائرے میں
2
2
9
@sha64e
@sms64
7 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
1
8
@sha64e
@sms64
7 months
اللہ صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و بارک وسلم به عدد کل معلوملك
Tweet media one
1
1
7
@sha64e
@sms64
7 months
🌹میرا بھی ایک دوست ہے اور اسکا🌹 🌹حق ہے کہ دن کی ابتدا اسکو سلام🌹 🌹پیش کرکے کروں سو🌹 🌹اسلام وعلیکم🌹 🥀سب سلامت وخوش رہیں🥀 🔥خوشیاں بانٹیں مگر اپنے غزہ کے🔥 🔥بہن بھائیوں کونہ بھولیں اسرائیل🔥 🔥اور یہود کی تباہی کی آرزو ہے اللہ🔥 🔥پوری کرے🔥۔۔🪴آمین ثمہ آمین🪴
Tweet media one
4
0
8
@sha64e
@sms64
8 months
نیند آنے لگی ہے اسلئے دوستو اجازت چاہئیے خدا حافظ..رب رکھا..اللہ نگہبان سب کا
Tweet media one
1
0
6
@sha64e
@sms64
6 months
🌹پیارے دوستو آپ پر سلامتی ہو🌹 جمعہ مبارک ہو اللہ آپکو تمام پیاروں سمیت خوش وتندرستی رکھےلمبی خوشھال زندگی سے نواز دے اور سب کی مغفرت فرمائے دنیا اور آخرت پہ خاص کرم ہو فلسطین کو آزادی نصیب ہو اور اسرائیل اپنے حواریوں سمیت نیست ونابود ہو۔۔۔آمین ثمہ آمین 🪴💐💐💐🌺🌺🌺💞💞💞🪴
Tweet media one
4
3
8
@sha64e
@sms64
7 months
٢١۔ اکتوبر کو ان شاء اللہ مینار پاکستان گارڈن میں اپنے مرشد کے عظیم الشان استقبال میں تمام دوستوں سمیت شریک ہونگے اپنے پی ڈی ایم کے تمام دوستوں کو بھی دعوت ہے کہ اس موقع پر ہماری اس خوشی میں شریک ہوں #نواز_شریف_ترقی_کانشان_ہے
Tweet media one
1
2
8
@sha64e
@sms64
6 months
Good Morning Friends Have a great Sunday ahead.
Tweet media one
4
1
8
@sha64e
@sms64
5 months
دوستو سلامت وآباد رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں اللہ وہ تمام آرزوئیں پورے کرے جنکی کبھی بھی تمنا کی ہے۔اپنے پیاروں کیساتھ خوشھال اور ذہنی ومالی آسودگی والی زندگی نصیب ہو۔ اللہ فلسطین وکشمیر کا غاصبوں کے قبضے سے آزادی نصیب کرے۔۔آمین 🌿🌹🌹🕌🕌🌹🌹💕💕🥀🥀🌿
Tweet media one
4
1
8
@sha64e
@sms64
7 months
@RShahzaddk کیا امریکی ویزا جنت کا سرٹیفیکیٹ ہے کیا ان کو اس بات پہ اتنا یقین ہے کہ یہ امریکہ جاکر موت سے بچ جائینگے کیا انہوں نے مرنا نہی۔ کیا انکو روز آخر اور حساب کتاب اورجنت دوزخ پہ ایمان نہیں یہ بیغیرت اللہ کرے جس امریکہ پہنچیں اسی دن ہلاک ہوں اور انکا حشر تمام مسلمان دیکھ سکیں تواچھاہو
1
0
6
@sha64e
@sms64
6 months
@PRani_7 فلسطین کی زمین پر آخری معرکہ ہونا ہے اور ان شاء اللہ شیرون اور یاہو و یہودہ جیسے کتے ضرور جہنم واصل ہونگے اسلیئے کہ قرآن عظیم الشان سچا ہے امام مہدی نے بہت جلد آنا ہے یہ امریکی یا اسرائیلی اور انکے حواریوں کے بارے ذکر ہے کہ سب جہنم واصل ہونگے۔۔ان شاء اللہ
0
6
9
@sha64e
@sms64
9 months
@SF_740 @obint1 @92hfz1 @_sco41 @byn1i @5Syra @ajz_07 @fz_f33 @72_iffi @artch1 @Gul_h1 @0Ain_ @i_mi32 @mja_1n @naslve @Km_lrk @ab_zz1 @pak_o1 @No_ortj @PRani_7 @l91u82 @Gull515 @Lodhi_6 @w_butt4 @Abijal20 @Fiazi330 @Bali_203 @AA21169 @suno7786 @hammam_y @Malik_nawaz @_Eshaal_khan شکریہ سسٹر گروپ کے سارے ایڈمنز اور ممبرز سب کا شکریہ کہ بہت اعلی طریقے سے گروپ کی خدمت ہورہی ہے اور یہی کامیابی کی کنجی ہے ان شاء اللہ کامیابی قدم چومےگی
2
1
9
@sha64e
@sms64
8 months
@PRani_7 @OfficialDGISPR جنرل پاشا اور جنرل کیانی سے شروع ہونے والا پراجیکٹ جس میں بڑی کمائی کی لوگوں نے جن آآراستہ ریلیا اور ترکی میں جزیرے بھی لوگوں نے خریدے اور وہ بھی ایسے جنکو کمی کمین کہا جاتا تھا اپنے ہی حلقے میں اور شاید عاصم باجوہ اور قمر باجوہ کے بارے میں بھی دس ارب ڈالر سے زائد کی ملکیت بتائ
8
3
8
@sha64e
@sms64
9 months
مجروح سلطانپوری
Tweet media one
0
2
9
@sha64e
@sms64
7 months
دوستو صبح بخیر🌹🌹🌹 صبح پرنور مبارک🥀🥀🥀 غزہ کے ہمارے بھائیوں بہنوں اور بچوں و بزرگوں کو مت بھولیں۔یا اللہ مدد 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Tweet media one
2
0
8
@sha64e
@sms64
8 months
دوستو شب بخیر🌺 اللہ حافظ🌹🥀💐
Tweet media one
1
1
5
@sha64e
@sms64
5 months
دوستو اجازت چاہتا ہوں صبح پانچ بجے سے جاگ رہا ہوں ان شاء اللہ صبح ملاقات ہوگی شب بخیر۔۔رب رکھا اللہ حافظ
Tweet media one
1
1
7
@sha64e
@sms64
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح ایمان وزندگی بخیر اللہ تمام عبادات قبول فرمائے اپنے پیاروں سمیت خوش وآباد رکھے اللہ بدی کی تمام قوتوں کو نیست ونابود کردے فلسطین و اقصی کو غاصب یہودیوں کے قبضے سے آزاد کردے یہود و ہنود اور نصرانیوں کے ظلم والے ہاتھ توڑدے۔ آمین 🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Tweet media one
8
1
7
@sha64e
@sms64
6 months
دوستو صبح بخیر💐 اور سلامتی کی دعا🌹 اللہ خوشیوں اور تندرستی بھری🥀 لمبی زندگی زہنی اور مالی آسودگی🥀 کیساتھ نصیب کرے🌺آمین ثمہ آمین🌺
Tweet media one
1
1
6
@sha64e
@sms64
4 months
زندگی میں ہمیشہ ایسا دن بھی آتا ہے جب سانس چڑھتی ہے اور دل مچلتا ہے کامیابی ہے اسکی جو خود پر قابو رکھتا ہے پھر وہ دن بھی اتاہے جو صرف اسی کا ہوتا ہے
2
1
7
@sha64e
@sms64
6 months
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 Good Morning friends Have a blessed Friday. God bless you and your beloved ones with good health,wealth and happiness. Ameen. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
4
0
5
@sha64e
@sms64
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح وایمان بخیر دوستو خوش وآباد رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں اپنے پیاروں سمیت لمبی خوشھال و تندرست زندگی نصیب ہو غم آپ سے دور رہیں مالی وذہنی پریشانی اللہ دور رکھے کشمیر وفلسطین کو آزادی نصیب ہو اسرائیل اور اسکے حواریوں کو ذلت آمیز شکست ہو۔۔آمین🌹💞
Tweet media one
4
1
7
@sha64e
@sms64
8 months
صبح بخیر 3 ربیع الاول 1445ء ہجری
Tweet media one
0
1
5
@sha64e
@sms64
6 months
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🥀صبح وزندگی بخیر🥀 💐جمعۃ المبارک کی برکتیں اور رفعتیں💐 💐مبارک اور نصیب ہوں💐 🌺آپکو تمام پیاروں سمیت خوش،🌺 🌺تندرست زہنی ومالی آسودگی والی🌺 🌺لمبی زندگی سے نواز دے۔۔آمین 🌺
Tweet media one
4
1
6
@sha64e
@sms64
7 months
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لیکر تا بہ خاک کاشغر فلسطین جل رہا ہے نہتے فلسطینیوں کاقتل عام ہورہاہے سارے قاتل قاتل امریکہ کی سربراہی میں اکھٹے ہیں انکو روکنا ہے فلسطین کی مدد کرنی ہے یہ ہمارا دینی فریضہ ہے تمام لیڈران سے اپیل ہے کہ اسپر یکجا ہوں اور 1/3
1
2
7
@sha64e
@sms64
9 months
میرا نام سید معتصم شاہ ہے اورہمیشہ 14 اگست جشنِ آزادی جوش خروش ہے مناتا آیا ہوں اور اس مرتبہ کافی سارے دوستوں اور رشتہ داروں کو دعوت دیکر ساتھ ملاونگا تاکہ پورے جوش اور ولولے سے یہ جشنِ آزادی منا سکوں .. ان شاء اللہ پاکستان زندہ و پائندہ باد
0
2
6
@sha64e
@sms64
9 months
@fogebhe @obint1 @92hfz1 @_sco41 @FaisiB1 @SF_740 @artch1 @naslve @Km_lrk @s_i_ma1 @Gull515 @PRani_7 @Abijal20 @AtifBut9 @C_A__Z_ @0MNS_1 @AA21169 @khurmi_5 @zeek0217 @pmlnpak0 @i_am_IBBU @iprincess56 @sardar_dehpal @Asma_Rajput_1 @RajpZoya25302 @syedrazashah802 @Shafiq7864Ahmed کوئی بھی کہیں نہی جا رہا سب میاں نواز شریف کے ببر شیر ہیں اور ہمیشہ ایکساتھ رہینگے متحد. کوئی دل میں رکھنے والی بات نہی ہمارے سامنے ہمارے ملک کا مفاد ہے جو ہمارے لئے سب سے زیادہ اہم ہے اور اسی لئے ہمارے مرشد سیاست کرتے ہیں بس کوشش یہی ہوگی کہ ن لیگ کی حکومت بنے وفاق اور صوبوں میں
1
2
8
@sha64e
@sms64
7 months
Tweet media one
0
3
7
@sha64e
@sms64
7 months
شب بخیر دوستو اللہ آپ پر مہربان ہو
Tweet media one
1
2
7
@sha64e
@sms64
7 months
@UrduVirsa اللہ بھلا کرے ویسے روزانہ صبح کے اذکار میں لازمی حصہ ہے ان کا اور پابندی کرتے ہیں اہتمام کیساتھ الحمدلللہ
0
0
7
@sha64e
@sms64
7 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح،ایمان وزندگی بخیر اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے ملک کو قائم ودائم رکھے آپکو طہارت اور مضبوط ایمان وتندرستی والی لمبی زندگی سے نواز کر کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔۔ آمین ثمہ آمین #نواز_تیرے_جان_نثار_بیشمار
Tweet media one
4
2
6