حکومت کی اعلی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایک ماہ سے ملک کا انٹر نیٹ خراب پڑا ہے اور وزیر اپوزیشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، بینکنگ کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہے ، دنیا سے رابطہ منقسم ہے ۔ نیا پاکستان ۔
@AftabIqbalFan
عمران ایک وہ بے شرم لیڈر ہے جو دوسروں کی گھریلو زندگی برباد کرتا رہا ہے ، لعنت ہے اس شیطان کے پیروکاروں پر اور انکے والدین پر 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@ShkhRasheed
بے شرم انسان شیدے تم کہتے تھے ، آگ لگا دو ، اُٹھالو ، جلا دو ، توڑ دو ، اب گانڈ لگی ہے پھٹنے تو شرافت یاد آ رہی ہے ، سرکاری مُلازمین پر آنسو گیس کے شیل لاٹھی چارج تُمہاری اماں نے کرایا تھا ۔ پنڈی کے تھرڈ کلاس بازاری زبان بولنے والا لیڈر شیدا ٹلی 😎😊😜
پچھلے چار سال سے لاکھوں بچے سکول جانے سے محروم ہیں ، والدین کا کہنا ہے کہ ہمیں مہنگائی سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنا مُشکل بنا ہوا ہے ، سکول کی فیس کدھر سے دیں گے ؟؟؟
عوام عمران خان سے ایک سوال کرتے ہیں ، مُلک کو معاشی بُحران میں کِس نے دھکیلا تھا ؟؟؟؟؟ کیا چار سالہ نااہلی اور کارکردگی حکومت سے ہٹنے کے بعد دُھل چُکی ہے ؟؟؟؟؟؟
خون کے آنسو روتی عوام ، بیس روپے میں روٹی لیتی عوام ، بچوں کو دودھ مہیا نا کر دینے والی عوام ، چینی ، گھی ، آٹا ڈبل ریٹ پر لینے والی عوام ، دوائیوں کا نرخ چار سو گنا دینے والی عوام ، ہسپتالوں میں دھکے کھانے والی عوام ، بے روزگاری سے بھری عوام ، جھوٹ بولنے والے وزیراعظم کے ساتھ ہے
@saifullahawan40
عوام کو کیوں نکالا ، کیا قصور کیا تھا ؟ ہسپتال میں ٹسٹ اوردوائی مفت ملتی تھی بند ہو گئے ، بازار دوگنی قیمت پر آگئے ہیں ، تنخواہیں حکومتی عناصر کی پچیس پرسینٹ بڑھائی ، سول ملازمین و پینشنرز ( کیا وہ مسلم نہیں ) کی دس پرسینٹ بڑھائی گئی ۔ آخر نیا فرعون کتنا ظلم ڈھائے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
آئی ایم ایف سے قرض لینے کی بجائے ، حکومت کو اپنے مُلک کی کاروباری شخصیات سے قرض لے لینا چاہئے ،منافع کے ساتھ معاہدہ کر لینا چاہئے ، کافی لوگ سامنے آ جاتے ۔ مشورہ
@Aleema_khan9
جی چار سالہ دور میں دو پراجیکٹ شروع کئے گئے ایک پایہ تکمیل ہوا وہ کرتار پور گُردوارہ ہے ، دوسرے کا افتتاح کیا مگر عدالتوں نے بند کر دیا وہ اسلام آباد میں ہندو مندر بنانا شروع کرایا تھا ، یہودی فتنہ آشکار ہو گیا اور اپنی موت آپ مر گیا 😎😊🙏
جب سے عمران نیازی کو تھپڑ مار کر وزیراعظم ہاؤس سے نکالا ہے ، وہ دن رات یہ کہہ رہا ہے :- بھاگ لپٹ ، لپٹ کے جھپٹ مگر پھر بھی جھپٹا لگ نہیں رہا ، مُلک اور عوام کو جھپٹنا چاہ رہا ہے ، خود غرض انسان وہ ہے عمران شیطان 🙏🙏🙏
اس وقت یوتھیوں کی ٹینشن یہ نہیں کہ خان جیل میں ہے اور اسے پھانسی ہو جائے گی بلکہ اس وقت یوتھیوں کو پریشانی اس بات کی ہے کہ کہیں ملکی معیشت بہتر نہ ہو جائے اور پاکستان ترقی نہ کر جائے۔فتنہ شیطان لشکر
@kabeerraja786
خدمت خلق کے علمبردار محترم حکیم محمد سعید (شہید) اور ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی دہائیوں پہلے کی گئی باتیں آج حرف بہ حرف بالکل سچ ثابت ھو رھی ھیں
صاحب بہادر کا سیاست ، جمہوریت اور ملکی مفادات سے دور دور تک کا واسطہ نہیں
ایک اندازے کے مطابق اب تک 70 فیصد ملک تباہ و برباد ھو چکا
پاکستان کا بہترین سال2017 تھا ، جب ڈالر 98 اور پٹرول 70 روپے لیٹر تھا ، موبائل فون پر ٹیکس نہیں تھا ، آٹا پینتیس روپے کلو تھا ، عوام کو تبدیلی کرائی گئی ، اب ہر چیز تبدیل ہے ۔ 😎😊
@ImranKhanPTI
کدھر ہے انصاف ؟؟ دوائیاں اور عامر کیانی ؟ شہزاد اکبر جھوٹ ؟ پٹرول چور بابر ؟ چینی چور ترین ؟ رنگ روڈ چور ذلفی ؟ توشہ چور گوگی ؟ پنجاب کا ڈاکو ؟ پنجاب بنک کا چور ؟ علی بابا چالیس چور ؟ حقیقی آزادی فراڈیا ؟؟؟😎😎
یاد کریں :- عمرانی دور میں جب پٹرول غائب ہوا تھا ، اُس وقت کے مشیر ندیم بابر ذخیرہ اندوزں کے ساتھ ملکر کروڑوں کمائے تھے اور عمران نے اپنی آنکھیں بند رکھیں ۔ اب غائب ہوا تو کیسے پکڑے جا رہے ہیں ؟؟