Kashif Baloch Profile Banner
Kashif Baloch Profile
Kashif Baloch

@Skiper786

295,143
Followers
887
Following
7,377
Media
21,116
Statuses

journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper , Retweet are not Endorsement / Visit My Website

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Skiper786
Kashif Baloch
22 days
والنٹیئر سیٹ بیلٹ باندھ لیں اپنی توپوں کا رخ بزدل قیادت کی طرف موڑیں اتنی بڑی رات دھاندلی ہوگئی اور یہ ٹویٹر پر بیٹھے کوئی احتجاج نہیں کر رہے حالانکہ اب تک لاہور فیصل آباد سمیت تمام حلقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوتے یہ سب کمپرومائز اور بزدل ہیں آواز اٹھائیں
82
3K
5K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ ڈاکٹر کلیم جاوید ایڈوکیٹ کا چیف جسٹس قاضی فیض عیسی کے خلاف ریفرس دائر کرنے کا اعلان بہترین فیصلہ
142
16K
51K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ملائکہ بخاری بھی واپس آگئی عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کو اعلان کردیا بہترین فیصلہ
260
10K
49K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ ریحانہ ڈار لشکر لیکر آر او آفس پہنچ گئی ویلڈن اماں جی
125
15K
46K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عجیب قسم کا الیکشن ہے NA158 تہمینہ دولتانہ کہہ رہی ہے میں ہار گئی ہوں، جبکہ ریٹرننگ افسر کہہ رہا ہے نہیں تم جیت گئی ہو 😂
230
16K
45K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ سائرہ بانو نے چیف الیکشن کمشنر اور اسکے ممبران پر آرٹیکل 6 لگا کر قوم سے آئین پاکستان سے غداری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا ہے
131
14K
45K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ایک اور گواہی آگئی الیکشن کمیشن کی ڈیوٹی پر تعینات ایک خاتون پولیس اہلکار کے مطابق تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے
181
20K
45K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عمران خان نے لطیف کھوسہ اور علی محمد سے کہا ہے ہم واپس آرہے ہیں تیار ہو جائیں صابر شاکر
91
9K
45K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں ہیں انہیں مسلسل بتا رہے ہیں کہ ہمارے نتائج تبدیل کیے جارہے شعیب شاہین
150
18K
44K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ ہمارے نتائج تبدیل کرنے میں جو آر او سمیت افراد شامل ہیں انکے خلاف فوجداری مقدمات درج کرانے جارہا ہوں شعیب شاہین کا فیصلہ
65
12K
42K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
رانا ثناء اللہ کو عبرت ناک شکست دینے والا نثار بٹ کی واپسی عوام کا شاندار استقبال
176
11K
41K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
سادگی کی اعلی مثال جنکی پارٹی ہے انکی بہن عام لوگوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کینیڈیٹ کا خطاب سن رہی ہے
116
13K
41K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر لوٹا بننے والے چوہدری وسیم قادر کے خلاف انکے حلقہ کے ایک ووٹر نے جھوٹا بیان بیان حلفی دینے پر FIR درج کروا دی ہے
128
12K
39K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
یہ وہ نوجوان جس نے پرویز خٹک جیسے منجے ہوئے سیاستدان کو 60 ہزار کی لیڈ سے شکست دی ہے
Tweet media one
175
7K
39K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
علی آمین گنڈاپور اور اعظم خان سواتی کی اہم ملاقات
Tweet media one
88
6K
39K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
دھاندلی کر کے خود ٹھپے لگائے گئے ایک اور ثبوت سامنے آگیا کیسے پولیس والے یہ کام سرانجام دیتے رہے دیکھیے خود
166
24K
38K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
لاہوری میدان میں اگئے وسیم قادر تم جہاں نکلو گے ہم تمہارا گھیراؤ کرینگے یہ طریقہ سہی ہے
218
14K
38K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اپنے ساتھ ہونے والی دھاندلی انٹرنیشنل میڈیا کو بتاتے ہوئے
97
16K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شیر افضل مروت سہی طرح سے آئی جی اسلام آباد کو عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں یہ میرے مجرم ہیں انہوں نے چوروں کی طرح رات کے پہر گھر پر دھاوا بولا انکو نہیں چھوڑوں گا شیر افضل مروت
31
11K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شعیب شاہین کی پریس کانفرنس آپ نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا یہاں اپنے بچوں کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر کہے رہو ہو یہ جائز ہے آج تو واقعی شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دی
40
12K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
علی محمد خان نے پاکستان میں ٹویٹر کی بندش کو اسلام آباد میں چیلنج کر دیا ہے بہترین فیصلہ
32
9K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ہماری حکومت بنتے ہی ائیرپورٹ کے تمام راستے بند کردیئے جائیں گے اس بار علاج لندن کی بجائے پاکستان میں ہی ہوگا شیر افضل مروت
131
9K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عمران ریاض کی گرفتاری کا حکم مریم نواز سے لیا گیا ہے حامد میر
134
13K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پنڈی میں اتنے لوگ نکلے ہوئے اس دھاندلی کے خلاف کہ جگہ کم پڑ گئی لوگ چھتوں پر چڑے ہوئے ایک ہی نعرہ اپنا مینڈیٹ نواز شریف کو نہیں دینے دینگے
65
16K
36K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
انٹرنیشنل میڈیا کو انگلش میں پی ٹی آئی قیادت اس وقت فارم 45 کے تمام رزلٹ پڑھ کر سنا رہی ہے یہ بہت بڑی کامیابی ثابت ہوگی دیکھنا
68
9K
36K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی کر کے نتائج تبدیل کروائے انکو عہدہ سے ہٹا کر آرٹیکل 6 لگا کر آئین سے غداری کا مقدمہ لگایا جائے سردار لطیف کھوسہ کا جائز مطالبہ
72
11K
36K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ اسد قیصر کا محمود اچکزائئ اور پیر پگاڑا کی جماعت جی ڈے اے سے رابطہ اتحاد کر کے اس دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا پلین تیار بہترین فیصلہ
55
8K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شیر افضل مروت کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس پی ٹی آئی ہر صورت حکومت بنائے گی اور وہ بھی بغیر کسی اتحاد کے ہمارے پاس وفاق اور صوبوں میں اکثریت موجود ہے الحمداللہ
83
10K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
جمشید دستی کی جیت کا جشن منانے کیلئے مظفر گڑھ کی عوام باہر نکل آئی عوام کا اتنا جم غفیر کہ جگہ کم پڑ گئی ہے
42
7K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز آر او پاکپتن نے استعفی دے دیا میں اتنی بڑی ناانصافی نہیں کر سکتا..ذرائع
95
10K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا ہے سلمان اکرم راجہ رہائی کے بعد دوبارہ احتجاج والی جگہ پر آئیں گے
57
9K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شعیب شاہین کے حق میں تحریک لبیک کے سربراہ سعدی رضوی کی گواہی بھی آگئی کہ شعیب شاہین فاتح ہے سعد رضوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے حق کا ساتھ دیا گواہی دیکر شعیب شاہین
31
9K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ڈیرہ غازی خان کی عوام کا زرتاج گل اور علی محمد کھلول کی جیت پر جشن کے شاندار مناظر
33
9K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
آخر کار بریسٹر سلمان اکرم راجہ نے عون چوہدری والی اپنی سیٹ واپس لے ہی لی ہے کہا تھا کہ یہ سیٹ انہیں واپس کرنی پڑے گی
137
7K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
اگر شیر افضل مروت اپوزیشن لیڈر بن گیا تو اسنے نواز شریف سمیت پوری ن لیگ کو اسمبلی میں دھو کر رکھ دینا ہے عمران ریاض
107
7K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ن لیگ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی یہ عبرت ناک شکست تاریخ میں یاد رکھی جائے گی لالا سراج الحق کا چھکا 😂🔥 شکریہ عمران خان
33
8K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
انہوں نے ایوان میں گھڑی لہرائی تو ہم نے بوٹ اتار کے لہرا دیا کہ بوٹ چاٹ کر اور عوام سے جوتے کہا کر مینڈیٹ چوری سے یہاں تک پہنچے ہوئے ۔جمشید دستی آن فائر 🔥
82
13K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار واضح برتری سے الیکشن جیتی ہوئی ہیں لیکن خواجہ اس کو جتانے کیلئے رزلٹ تبدیل کیے جارہے ہیں
85
14K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
سردار لطیف کھوسہ کا بڑا اعلان وزیر اعظم عمران خان ہی ہوگا کوئی مائی کا لعل بھی نہیں روک سکتا ہے
91
7K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
گلگت بلتستان میں عمران خان کی کال پر انقلاب کے مناظر گلگت بلتستان والے سب سے نمبر لے گئے ہیں
463
10K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
126
15K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
جمشید دستی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والا امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگیا جمشید دستی کی قربانیوں کو دیکھ کر انکی حمایت کرنے کا اعلان بہترین فیصلہ
63
7K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عمران خان کے دیدار کے بعد لاہوری رات کے اس پہر جشن کیلئے باہر نکلے ہیں
40
9K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز عمران خان نے مولانا فضل الرحمن سے بات جیت کی اجازت دے دی ہے اسد قیصر مرشد کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر
253
6K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
6 months
بریکنگ نیوز سردار لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ویلکم کھوسہ صاحب
Tweet media one
231
7K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پیر پگارا کی کال پر جی ڈے اے نے پورے سندھ میں نتائج کی تبدیلی پر احتجاج شروع کردیے ہیں ہزاروں لوگ احتجاج میں شریک ہیں
57
8K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پی ٹی آئی قیادت کا بڑا فیصلہ 9 مئی ایک بار ہو یا دس بار ہو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے عوام کو انکا حق دلوا کر ہی رہیں گے اور یہی ہماری قیادت فیصلہ ہے شیر افضل مروت کا اعلان
61
9K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
انٹرنیشنل میڈیا کہے رہا پی ٹی آئی اس وقت الیکشن جیت رہی ہے انکی حکومت بننے دیں کوئی نتائج تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
93
15K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
زبیر نیازی بھی اپنا لشکر لیکر منظر عام پر آگئے ہیں 🔥
Tweet media one
40
6K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں نواز شریف نے ہمارے ایم این ایز کو 25+25 کروڑ کی آفر پیش کی ہیں یہی بات چیف جسٹس سے بھی کہی مگر انہوں نے نوٹس لینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی بیرسٹر گوہر علی
135
11K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
الیکشن کا دن آتے ہی فنکار بھی کھل کر سامنے اگئے ووٹ صرف عمران خان کو ڈالیں پاکستان کی بقا کیلئے، اداکارہ حنا
119
10K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز مولانا فضل الرحمن نے ہفتہ کے دن ہونے والے تحریک انصاف کے احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے
105
6K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
بیرسٹر گوہر علی بھی اپنے کپتان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے جہاں تک جائے گا مرچیں لگائے گا
127
10K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شعیب شاہین اور عامر مغل کی قیادت میں ایک بڑی ریلی تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد ایف 9 پارک میں پہنچ گئی
16
8K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عالیہ حمزہ ، صنم جاوید سمیت تمام قیدیوں کے نعرے مک گیا تیرا شو نواز 🔥
46
7K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
سردار لطیف کھوسہ نے باقاعدہ طور پر الیکشن کمپین کا آغاز کردیا بہترین فیصلہ
Tweet media one
85
6K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ابھی تحریک انصاف کے ایک ایم این اے کو اسحاق ڈار نے فون کر کے 3 کروڑ کی آفر کی باقاعدہ ثبوت موجود ہیں حماد اظہر
248
10K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ بریکنگ پیرس میں اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کا مینڈیٹ چھین کو نواز شریف کو دینے پر احتجاجی مظاہرہ
83
12K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
جمشید دستی کے بعد علی محمد خان بھی منظر عام پر آگئے ہم پشتون عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے تھے کھڑے رہینگے کسی کی اتنی ہمت نہیں کہ ہمیں ڈرا سکے علی محمد خان صاحب
112
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شہباز شیر کو دوبارہ وزیراعظم بنانے پر سائرہ بانو نے کہا رشتے داروں کو چھوٹی بہن پسند آگئی 🔥 سائرہ بانو کا بڑا شاٹ
51
7K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شہباز شریف میرے پاس تشریف لائے میں نے انہیں کہا حق تو یہ ہے آپ عمران خان سے الیکشن ہار گئے اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے پھر شہباز شریف گندہ منہ بنا کر چلے گئے تھے مولانا فضل الرحمن
55
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز محترم زرتاج گل ڈیرہ غازی خان سے 10 ہزار کی لیڈ جیت گئی الحمداللہ
69
5K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ لاہور این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا گیا یہ سیٹ واپس ہوگی ڈاکٹر یاسمین کی فتح یقینی ہے
77
7K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عدت نکاح کیس میں مولوی پیچھے ہٹ گیا ہے اور وہ کہے رہا مجھے اعون چوہدری لے کر آیا تھا کہ آپ یہ سب بولیں بیرسٹر گوہر علی
138
12K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو چیلنج خواجہ آصف مرد بنو میری سیٹ واپس کرو یا دوبارہ آو میدان میں تمہیں دوبارہ بھی عبرت ناک شکست دونگی جیو اماں جی تیری جرت کو سلام
44
8K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
انٹرنیشنل میڈیا بھی بول پڑا سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو پری پول دھاندلی اور تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش قرار دے دیا
85
16K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ہمیں عدالت سے کوئی امید باقی نہیں رہی یہاں انصاف نہیں ملنا ہے اب پوری قوم سے کہتا ہوں سر پر کفن باندھ لیں باہر نکلیں شیر افضل مروت
126
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
آج عدت نکاح کیس میں سزا سنانے والے جج کو عمران خان نے انگلی کھڑی کر کے کہا جو بھی کر لو میں تمہارے آقاؤں کی کبھی غلامی قبول نہیں کرونگا سمی ابراہیم کمرہ عدالت میں آنکھوں دیکھا مناظر
253
11K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے شدید نعرے بازی مینڈیٹ چور وزیر اعلی نہ منظور نہ منظور یہ وزارت انکو مہنگی پڑے گی عزت سے بیٹھنے نہیں دینگے
109
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پرائزیڈنگ افسر کا اعتراف جرم ہم دھاندلی نہیں کرنا چاہتے تھے ہمیں اوپر سے حکم تھا کہ #شیر پر مہریں لگانی ہیں
147
18K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
جاوید لطیف نے دھاندلی کا اعتراف کر کیا میں وہ بدقسمت ہوں جو 9 فروری کو بھی نہیں جیت سکا جبکہ باقی لوگوں کو جتوایا گیا ہے ن لیگی رہنما جاوید لطیف
52
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی رہنما مہر سجاد حسین چھینہ کی درخواست پر ملتان ہائی کورٹ نے حلقہ NA186 پر اویس لغاری کے جیت کی نوٹیفکیشن روک دی
34
8K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
میاں اسلم اقبال کی جانب سے پنجاب کا وزیر اعلی بنتے ہی سب سے پہلے دو اہم کام جنکا عوام بھی مطالبہ کر رہی تھی کہ آئی جی پنجاب اور محسن نقوی کو لندن نہیں بھاگنے دینا ہے
255
9K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
علی آمین گنڈاپور کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے گئے کیونکہ انکو معلوم ہے کہ اگر علی آمین گنڈاپور وزیر اعلی بنا تو یہ عمران خان کا وفادار رہے گا جبکہ ہمیں ایسا وزیر اعلی چاہیے جسکو ہم توڑ سکیں ایک اور سازش بےنقاب
62
9K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بیرسٹر گوہر علی نے وفاق ،پنجاب،خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کیلئے مرکزی کمیٹیاں قائم کردی ہیں بہترین فیصلہ حکومت پی پی ٹی کی ہی بننے جارہی
63
7K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
بکاؤ میڈیا آپکو اسلام آباد کے یہ انقلابی نہیں دکھائے گا جہاں شیر افضل مروت لاکھوں لوگوں کو نکالے ہوئے ہیں
91
13K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
ثبوت مٹانے کیلئے کمشنر آفس راولپنڈی سیل کر دیا گیا یہ تو ہونا ہی تھا
93
15K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
قوم کیلئے خوشخبری ماہ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی عمران خان،شاہ محمود قریشی اور بشری بی بی جیل سے باہر ہونگے بیرسٹر سلمان صفدر کا دعوٰی
268
5K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز ڈیرہ غازی پورا پولیس اور رینجرز نے مکمل بند کر دیا ہے یاد رہے ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کے تمام امیدوار فارم 45 کے مطابق کلین سوپ کیا ہوا ہے
47
10K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز عمران خان کا کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدالتی کارروائی کا مطالبہ بہترین فیصلہ سزائیں ہونی چاہیے
35
8K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
شیر افضل مروت ڈٹ کر کھڑا ہے بارش میں بھی اپنے لیڈر کی طرح کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑا بلکہ ریلی جاری رکھی
53
9K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ نیوز غلام سرور خان نے اپنی شکست قبول کر لی اور گواہی دے دی کہ اس حلقہ سے اصل میں تحریک انصاف کا امیدوار ہی جیتا تھا
47
7K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ اعتزاز احسن نے عمران کے IMF کو لکھے گئے خط کی حمایت اور بہترین فیصلہ قرار دے دیا
30
6K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
کافی خاموش رہے لیا اب خاموش نہیں رہے سکتی ہوں آج عدالت میں میڈیا سے بات کر کے ہی جاؤنگی بزدل نواز شریف 73 سال کی بزرگ خاتون یاسمین راشد سے ڈر کر بیٹھا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد ڈٹ گئی
Tweet media one
Tweet media two
75
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شیر افضل مروت کی مولانا فضل الرحمن کو وارننگ میرے خلاف جو مذہبی پروپیگنڈہ پھیلایا جارہا یہ سب مولانا ڈیزل کا کیا دھرا ہے اگر خدانخواستہ مجھے کچھ ہوا تو بچیں گے مولانا بھی نہیں
113
11K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
عالیہ حمزہ اس وقت جیل میں ہیں جبکہ انہوں نے مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانا تھا مگر انہیں رہائی نہیں دی گئی عمر ایوب خان نے عالیہ حمزہ کی تصویر ایوان میں لہرا دی
Tweet media one
31
8K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
عمران خان سے غداری کرنے والے اعجاز سواتی کے خلاف عوام کا ردعمل آنا شروع کراچی کے لوگ باہر نکل آئے اس لوٹے بننے والے اعجاز سواتی کے خلاف ویلڈن
119
11K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
5 months
بریکنگ نیوز پولیس کو گھیرے میں لیکر پشتونوں نے شیر افضل مروت کو بازیاب کروا لیا ہے آج پشتونوں کو 21 توپوں کی سلامی بہادری کی مثال قائم کر دی ہے 🔥
Tweet media one
150
6K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
میں اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں یہ مینڈیٹ چور حکومت کے پیچھے چھپنا چھوڑ دو ہمیں معلوم ہے یہ سب کچھ تم ہی کروا رہے ہو شعیب شاہین 🔥
96
11K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
کوئی لیڈر شپ نہیں سب سہمے بیٹھے اس کے باوجود بھی تحریک انصاف کے کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت کراچی میں دھاندلی کے خلاف اعلان بغاوت کیے ہوئے ہیں
60
10K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 months
علی آمین گنڈاپور کا بڑا اقدام پشاور کے 6 شہید کارکنان کے بھائیوں کو وزیر اعلی کی تقریب میں خصوصی دعوت علی آمین گنڈاپور کی
29
6K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ایکسپوز ہوگئی اس نااہل عورت کو وزیر اعلی بننے سے پہلے ایکسپوز کرنا ہوگا
109
15K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
سب سے زیادہ دکھی اس خبر نے کیا کہ صنم جاوید کے بچے 4 ماہ سے سکول نہیں جا رہے کہ انہیں غائب کر کے انکی ماں کو نہ توڑا جائے
104
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
پنجاب خیبر وفاق میں پی ٹی آئی کی پوزیشن مضبوط ہے ان تینوں جگہوں پر حکومت پی ٹی آئی کی بننے جارہی ہے عمران ریاض خان
66
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
شیر افضل مروت بلا ہاتھ میں لیے کراچی جلسہ گاہ میں موجود آئی آئی پی ٹی آئی کے نعرے گونج رہے
107
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 years
بریکنگ نیوز اقوام متحدہ نے عمران خان کو 27 ستمبر کو اقوام متحدہ میں تقریر کرنے کے لیے دعوت نامہ مصول
1K
8K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
بریکنگ علی آمین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جو روکا ہوا تھا الحمداللہ وہ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا اب وزیر اعلی ہونگے علی آمین گنڈاپور
23
5K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
5 months
یہ لو ایک اور ثبوت سامنے آگیا این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں
155
18K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
شعیب شاہین کا بڑا فیصلہ این اے 47 سے شعیب شاہین نے ن لیگی طارق فضل چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
39
6K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
5 months
80 سالہ بزرگ اصل صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کی وفاداری پر کیا کہیں گے
Tweet media one
295
4K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
3 months
آصف علی زرداری عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے تھے رات کے گیارہ بجے ٹائم بھی فکس ہوگیا تھا مگر جب عمران خان کو معلوم ہوا تو انہوں نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا شیر افضل مروت کا انکشاف
45
7K
27K