Almighty Allah has no Blackberry but is my favorite contact. He does not have Facebook, but is my best Friend. He does not have Twitter, but I still follow.
🌟 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم°*
🌟 *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
🌟 *ہر لمحہ زندگی بخیر 🌟 *
🌟 *یآ ارحم الراحمین ہماری تمام غفلتوں کو معاف فرما دے. ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دے ہمیں ایسے لمحات بخش دے جس میں تری بندگی ہماری ذندگی کا مقصد ہو🌟 *
🌟 *آمین یا رب العٰلمین🌟