@Aadiiroy2
راولپنڈی پر ن لیگ کی توجہ صفر بٹا صفر ہے. راولپنڈی ن لیگ کا سوتیلا بچہ ہے، اس بار بھی ن لیگ کے لیے سیٹیں نکالنا آسان نہیں ہوگا. ن لیگ ووٹر سپورٹر بہت دلبر داشتہ ہے. میاں نواز شریف کو راولپنڈی کو زاتی توجہ دینی چاہیے تھی اور خود آنا چاہیے تھا یا مریم بی بی کو بھیجنا چاہیے تھا.