Vaccine of Corona (24th July my BD) Profile Banner
Vaccine of Corona (24th July my BD) Profile
Vaccine of Corona (24th July my BD)

@RoshniKhan0123

12,063
Followers
938
Following
1,986
Media
31,149
Statuses

is duniya ki aisi ki taisi

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
3 years
میں نے خود کو تیرے لئے یوں گرا دیا یوں مٹا دیا مجھے بس فقط یہ گلہ رہا اسکاتو نےکیا صلہ دیا تو رہا اسی خبط میں میں تیری کیسے ہو گئی میری سادگی میرا خلوص ہراک بات تجھ پہ گراں رہی مری خوبیاں میرے عیب تھے معصومیت بھی فریب تھی اور پھر ایک دن تو نے مجھکو یونہی گنوا دیا My poetry😇
160
102
679
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
ایک صاحب بہت عرصے جاب کی وجہ سے گھر سے دور رہے، چھٹی ملی تو فورا بیوی کو خط لکھا کہ میں آ رہا ہوں واپس پہنچے تو خاتون کو غیر مرد کے ساتھ پایا۔ شکایت لیکر ساس کے پاس پہنچے اور ماجرا سنایا، ساس بولی، ہو سکتا ہے اسے خط نہ ملا ہو عمران خان کے پاس پیغام درست نا پہنچا ہو : چیف جسٹس
110
853
3K
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
لو جی اعظم سواتی بول رہا میں بیٹی کے کہنے پر بہک گیا تھا جذباتی ہو کر پریس کانفرنس کر دی جب وڈیو دیکھی تو فیک تھی اب کر لو مذمتیں سارا ٹبر ہی ڈھونگی ہے۔۔🤨🧐
52
574
2K
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
جی بالکل جیسے وینا ملک تمھاری اماں سے زیادہ پاکباز ہے
59
88
437
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
فواد ڈبو نے ڈبہ پیر کو بھی چپیڑ مار دی اسدعمر صدمے سے صوفے پر گر گئے آزادی مارچ کتیوں کتی ہو رہا ساری قوم کرکٹ میچ میں بزی🤣😂🤭😂
28
55
386
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
5 months
میری ن لیگ سے درخواست ہے صرف تھوڑے دن کے لئے ن لیگ کا میڈیا سیل @RShahzaddk کے حوالے کریں پھر تماشہ دیکھیں مخالفین کا اور قسم سے وہ کوئی فیس نہیں لیں گے سچی ۔۔🙏 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
23
110
355
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
لوگ خوامخواہ علیم خان کے انٹرویو کو ہائپ دے رہے ہیں کرپشن ہوئی ھے تو کیا ہوا عمران خان نیت کا تو صاف ھے 😂😂😂
26
45
322
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
نواز شریف نے لندن میں سازش تیار کی پھر وہ سازش امریکہ کو دی امریکہ نے سازش پاکستانی سفیر کو دی پاکستانی سفیر نے سازش وزارت داخلہ کو دی وزارت داخلہ نے سازش شاہ محمود کو دی شاہ محمود نے سازش عمران خان کو دی عمران خان نے سازش عوام کو بتائی سارا قصور نواز شریف کا ہے (عمران خان) 😂
17
71
309
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
او بےغیرتوں کے ہیڈ ماسٹر جہاں کراؤڈ کی وڈیو ملے آڈیونعرے ایڈجسٹ کر کے بولو pti کا احتجاج یہ دبئی کا کراؤڈ ہے میچ دیکھ کر باہر نکل رہا۔۔۔۔۔اور ان کے جھوٹ پر سارے یوتھئے واہ واہ کرنے لگتے ۔۔😂😂😂
@TahirAbbasi475
Tahir Abbasi
2 years
@fawadchaudhry دبئی کی تاریخ میں پہلی بار اتنے لوگ کسی کے حق میں باہر نکلے ہیں
630
6K
19K
41
109
251
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
بہت غداری والا ڈرامہ ہوگیا اب چاہیے کہ پوچھنا شروع کریں کہ بائیس ہزار ارب کا قرضہ کہاں گیا سی پیک کے سیکرٹ ڈاکومنٹس امریکہ کو کیوں دئیے ڈالر 190 پر کیسے پہنچا کورونا فنڈ 900 ارب کہاں گیا گوگی کیسے بھاگی پیرنی اور بزدار کی کیا لاجک تھی چینی ، آٹا ، یوریا کس نے بلیک میں بیچی۔
15
70
243
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
کیا آپ اپنی بکواس بند کریں گی وہ تو ہمیں نواز شریف سے محبت ہے جو ہم والینٹرز مفت میں گالیاں کھا رہے ورنہ الحمدللہ آپ کو گالیاں دینے پر ڈالر ملتے ہیں آپ ہماری بات مانیں اور ن لیگ کی وزارت اطلاعات چھوڑ دیں اب ڈڈو چارجر کا دور ختم ہو گیا ہے ۔جی شکریہ ۔۔😏😏
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
4 months
I understand PMLN Social media team’s anger and frustration over false narratives and baseless accusations, but these times call for our best character and judgement rather than fuelling rage and hate as exhibited by others across . We should counter this propaganda and
4K
304
1K
29
105
253
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 years
Hey corona I m here bacch Kay rehna.hum Karain gay Tera ilaj Zara hatt Kay🤣🤣🤣
39
15
212
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
Breaking News رائے ثاقب کھرل نے بیان دیا ہے میں خود گرفتاری دینے کے لئے تیار ہوں میری سٹوری پلانٹڈ اور بوگس تھی مگر صرف مجھے کیوں اریسٹ کرنے کی مہم چل رہی روزانہ صدیق جان عمران ریاض ملیحہ ہاشمی اور دیگر ولاگرز جھوٹ پھیلاتےانکو بھی اریسٹ کریں #ArrestRaiSaqibKharal
4
147
213
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
مہر بخآری آنٹی کو بول دو آپ ہمارا مور چک کر لےگئے تھے ہم آپکا گیلا تیتر چک لیا حساب برابر۔۔جی شکریہ😜😂🤣
13
54
205
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 years
Tv par interview bhi dey saktay hain😂😂
@ANWARMAQS00D
ANWAR MAQSOOD
4 years
پریشان نہ ہوں۔ بطورِ وزیراعظم عمران خان کے پاس جتنے اختیارات ہیں اُس میں وہ ٹینٹ، کرسیاں اور ساؤنڈ سسٹم والوں پر ہی زور دیکھا سکتے ہیں۔
22
254
2K
4
12
207
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
او پٹواریوں میں اتنی ریسرچ کر کےان کے جھوٹ کو ایکسپوز کرتی اکیلی معصوم جان ان یوتھئیوں کی بینڈ بجا رہی میری ٹوئیٹ ثواب سمجھ کر RT کر دیا کرو انشاءاللہ قوم یوتھ پر بجلی بن کر گرے گی۔۔۔😂😂
14
75
195
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
سوچ رہی اپنا یو ٹیوب چینل بناؤں مگر فالو کون کرے گا اتنا سچ کو�� سنے گا مگر کسی کو تو سچ بولنا ہے کیا خیال ہے بولو😜🤣😂
53
9
188
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
مریم اورنگزیب کی بجائے ن لیگ ایک پریس کانفرنس صہیب بھرتھ ۔۔بیرسٹر عقیل ۔۔اسامہ سرور کی کروا لیں جس طرح ان شکروں نے ن لیگ کی سیٹیں نکالی ہیں شاید اس میڈیائی بحران سے بھی ن لیگ کو نکال دیں مفت مشورہ ویسے مانتا کوئی نہیں۔۔جی شکریہ ۔😂🤣🤭
10
65
204
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
8 months
ن لیگ پر بکواس کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کا ہر چھوٹا بڑا اکاؤنٹ زہر اگل رہا اگر تاریخ کے مستند حوالے لگا کر شہزاد بھائی نے آپ لوگ کو جواب دیا توسن لیں شہزاد بھائی اورہم لوگ کوئی پیڈ اکاؤنٹس نہیں ن لیگ کے وہ میسنا بننے کو بولیں گے تو چار انکو بھی سنا دیں گے۔۔جی شکریہ 🤭
@GorayaAftab
Aftab Ahmad Goraya
8 months
ن لیگ کے سنجیدہ لوگ اس اکاونٹ 👇کا نوٹس لیں اور پتہ کریں کس نے اس شخص کو پلانٹ کرکے ن لیگ اور میاں نواز شریف کے ماضی کی وہ باتیں بھی ٹائم لائن پر شئیر کروا دی ہیں جو نئی نسل کو معلوم نہیں تھیں۔ اس بندے نے تین چار دن میں ن لیگ کا بہت نقصان کروایا ہے۔ یہ بندہ ن لیگ کا نادان دوست
1
28
90
14
55
190
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
پلیز اگر آپ فیک نیوز اور یوٹومرز سے تنگ ہیں اور قانون کی عملداری چاہتے تو اپنی ہر ٹویٹ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کریں۔اوراس ٹوئیٹ کو ری ٹویٹ کریں جی شکریہ ۔۔🙏 #DisinformationIsNotJournalism
8
160
178
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
کتا کتے دا ویری ہوندا مگر کسی دوسرے پر مل کر بھونکتے ہیں اسی طرح ایک دوسرے کو نوچ نوچ کے کھا جائیں مگر اپنے مفاد کے لئے سارے اختلافات ختم کر کے کھٹے ہو جاتے ہماری ملک کی سو کالڈ صحافیوں یوٹیومرز کی طرح۔۔جی شکریہ ۔۔🖐️🖐️ #DisinformationIsNotJournalism
6
97
176
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
میں نواز شریف کی محبت میں ن لیگ کے ساتھ ہوں جتنی میں دلیر ہوں شکرے کی طرح لڑتی ہوں مٹیریل میں پی ٹی آئی کے سپورٹر والا ہوں اس لئے زیادہ تر میرے ارد گرد یوتھیے مجھے حیرانی سے دیکھتے اور سنتے ہیں اب اگر ن لیگ سے ن نکل گیا گیا تو ویکسین بھی ن لیگ کی سپورٹر ہے ورکر نہیں جی شکریہ😏
10
43
171
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
پی ٹی آئی کے فیصل واڈا نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نااہلی کروا لی لیکن امریکن نیشنلٹی نہیں چھوڑی محبِ وطنی ہو تو ایسی😂🖐🏿 اور یہ اب امریکہ کے خلاف قوم کی غیرت جگائیں گے اور یوتھئے ناچیں گے😂😂😂
10
39
158
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
8 months
آجکل صرف @RShahzaddk شہزاد بھائی کی ٹوئیٹس پڑھنے والی اور سیکھنے والی ہیں کہ کس طرح بغیر گالی دئے بس تاریخی حوالے کوڈ کر کے سو کالڈ جمہوریت کے ٹھیکیداروں اور اخلاقیات کے علمبرداروں کا پردہ چاک کر رہے پھر سب کو اتنی آگ لگ رہی جو اس بات کا ثبوت وہ سچ بول رہے۔۔جی شکریہ 🥰
8
45
150
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
چیف سیکرٹری کو ایک مہینے کا ٹائم دیا ہے، کہیں کچرا نظر نا آئے مریم نواز لو جی اس بیان پر بھی یوتھیے ناراض ہو گئے اور بول رہے کہ کر دی نا ہمارے خلاف انتقامی کارروائی شروع ۔۔کر لو گل۔۔۔جی شکریہ ۔۔😂🤣🤭
8
60
151
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
8 months
@RShahzaddk ایڈا قیادت کا فرمانبردار جاتے جاتے ذاتیات پر اتر آیا ۔۔۔۔ایک اور بھاگ گیا اور یہ میچ بہت بڑی لیڈ سے شہزاد بھائی جیت رہے۔۔۔جی شکریہ 😂😜🤣
9
38
133
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
آئی ایم ایف کی قسط مل گئی سیلاب زدگان کے لئے اتنے ڈالر بھی مل گئے ڈالر ریزرو بڑھ گئے علمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں کم ہو گئیں پھر اس کوکومو والے انکل سے پوچھو ڈالر 230 پر کیوں چلا گیا پٹرول بجلی کی قیمت کیوں بڑھ رہی کیا آپ سچ میں ن لیگ کی منجی ٹھوکنے سیاست ختم کرنے آئے ہیں🤔🤔
10
23
124
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
@SyedKamran_ یہ جو اتنی بھیانک شکل کے بڈھے انکل ہیں یہ اپنی عمر دیکھیں اور مریم کی شکل پر تنقید کر رہے تھے میں نے بس لکھ دیا انکل ٹوئیٹ کرنے سے پہلے آئینہ دیکھ لیا کریں بس بلاک مار دیا 😜😂🤣
13
9
117
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
I'm literally crying..😭😭😭 میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے آپ نے کہا تھا ہمیں ووٹ دو۔۔پاکستان کو نواز دو اب مجھے نہیں پتہ مجھے میرا وزیراعظم نواز شریف ہی چاہیے۔۔
12
29
133
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
3 months
@_Mansoor_Ali چاند پر تھوکا منہ پر آتا ہے شہزاد بھائی عقل فہم لیاقت میں بہت اوپر کی شخصیت ہیں آپ لونڈے لپاڑوں سے ہی منہ لڑانے کے قابل ہیں شہزاد بھائی ہمیشہ حق کی بات کرتے ہم والینٹرز ان کے ساتھ ہیں ہم آپ کی طرح کسی کے پے رول پر نہیں آپ بکاؤ ہو ہم ٹکاوو ہیں سو بچ کے من سور انکل😏
@RShahzaddk
RAShahzaddk
3 months
جرنیلوں کی دماغ بچے من سور سن لو میں یوں ہی آپ کی منجی ٹھوکتا رہوں گا جرنیل کی ناکارہ اولاد من سور نے میرے بارے یہ گھٹیا متکبر گفتگو کی ہے اس کے لہجے میں یہ گھمنڈ ، یہ تکبر یہ نخوت اس وجہ سے کیونکہ یہ جرنیلوں کے نالائق بچے خاندانی اثرورسوخ سے لوگوں کے سر روند کر یہ مقام حاصل
231
803
2K
8
47
130
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
پٹواری آج کل چھتر ہاتھ میں لے کر گھوم رہے نہ میڈیائی کتورے چھوڑ رہے نہ خوشامدی درباری لیڈروں کو پتہ نہیں کریم والے سمجھے ان کو ن لیگ کا سوشل میڈیا respond کرے گا مگر ادھر والینٹر پٹورایوں کی ٹولیاں بیٹھی جو چوک میں سب کی منجی ٹھوک رہے۔۔جی شکریہ ۔۔😂🤣🤭
8
43
122
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
اگر آرٹیکل 5کے تحت رولنگ دی گئی تو پھر 197 ارکان اسمبلی پر آرٹیکل 6 لگتا ہے یا پھر اس آرٹیکل کو غلط نیت سے استعمال کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گایہ کوئی جلسہ نہیں یا سوشل میڈیا کہ جھوٹ پھیلاتے رہو اور کوئی آپ کو پوچھنے والا نہیں ہم چاہتے ہیں جس نے آئین توڑا اسکو پھانسی چڑھا دو
9
22
119
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
اچھا یہ عمران خان کی بہن جو بلا وجہ ایک آدمی کو بہانے بہانے سے ٹچ کر کے ٹچہ پنا دکھا رہی اپنے بھائی کی طرح اس پر کوئی عمرانڈو یوتھیوبر بھونکنے گا یا پر دوپٹہ ٹھیک کرنا یا شہربانو کے سر پر ہاتھ رکھناسے ہی نا جائز جزبات اجاگر ہوتے ہیں پلیز عمرانڈو بھونکے بھونک کر ذات دکھائیں۔🤭🤣
@RShahzaddk
RAShahzaddk
4 months
کس نے عمران کی بہن علیمہ کی عمران ریاض کے ساتھ اس ویڈیو جو بنوانے کا اہتمام کروایا ہے ؟
37
183
440
7
61
119
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
مانیکا کی بیوی اب عمران خان کی بیوی ہے زلفی کی بیوی اب مانیکا کی بیوی ہے مانیکا کی بیٹی اب زلفی کی بیوی ہے مطلب زلفی کی پہلی بیوی اس کی ساس ہے اور اصلی ساس اسکی مرشد ہے😜😂🤣 سب گول مال ہے بھئی سب گول مال ہے 😜😂
12
33
109
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
@ashirazeemgill عاشر بھائی جن کے بڑوں نے دھواں ڈرامہ دیکھا اور وہ جو سول سروسز میں انکے گھر میں آپ کی بات ہوتی ہے میرے گھر میں بھی بابا چاچو سے ہمیشہ آپکے بارے میں سنا سب آپکی پہت عزت کرتے پھر اس ٹوئیٹر پر آپ سے بات کر کے مجھ کو اتنی خوشی ہوتی بابا بولتے ہیرے کی قدر جوہری کو ہوتی ہے۔جی شکریہ😊
14
6
118
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
میری دادو کو کل فالج کا اٹیک ہوا ہم اسلام آباد میں تھے اور رات کو ہی ادھر سے نکلے بھیرہ پہنچ کر انکو لے کر لاہور آئے ہیں آپ سب پلیز انکی صحت کے لئے دعا کریں میں اور سپیشلی میرے بابا بہت پریشان ہیں پلیز دعاؤوں میں یاد رکھیں🤲🤲
69
7
113
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
5 months
الیکشن کمیشن کو میڈیا ہاؤسز کو نوٹس ایشو کرنا چاہیے کہ انہوں نے غیر حتمی غیر یقینی نتائج خود سے ہی کیوں جاری کرنا شروع کر دئیے پھر ان غیر مستند فگرز کو اصل جیسا بنا کر بحث مباحثہ شروع کر دیا اور سارے الیکشن پروسیس کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔😡
10
43
115
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
@RShahzaddk یہ تو سوکھی روٹی اور پاپے نہیں کھاتا تھا😜🤣😂
2
2
112
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
یہ عمران خان کی گورنمنٹ میں اسلام آباد میں گورنمنٹ ملازمیں پر کی گئی آنسو گیس کے مناظر ہیں۔۔
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
461
2K
5K
8
74
112
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
پی ٹی آئی کے آزاد MNA اور MPA بڑی تعداد میں IPP میں شمولیت اختیار کرنے لگے ہیں کیونکہ MWM کے جھنڈے تلے بیٹھ کر اپنے آپ پر ایک گروہ پرست جماعت ہونے کا لیبل لگانے سے بہتر ہے علیم خان کے ساتھ بیھٹنا۔۔۔جی شکریہ ۔۔👏👏
5
24
110
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
چودہ کروڑ خرد برد کرنے کا حلال طریقہ.... دو کروڑ سرکار کو دو اور تیس لاکھ CDA کو اور باقی خود ہڑپ کر جاؤ... پھر ایاک نعبدوایاک نستعین پڑھ کر اپنی چوری فخریہ بتاو اور اسپر یوتھئیوں کو نچاو۔۔۔واہ واہ واہ😂😂😂 #اے_آر_وائی_کوبندکرو
5
32
98
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
عوام کو پھر مطلع کیا جاتا ہے کہ ان جنرل صاحب کو فوج سے جبری فارغ کیا گیا تھا سمگلنگ کے الزام پر اور یہاں بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش کر رہے اس ٹوئٹ کو اتنا پھیلاو تا کہ اداروں تک اس کی آواز پہنچے بازہی نہیں آ رہا @OfficialDGISPR
3
40
101
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
نواز کے دور میں دنیا ہمیں بھیک دیتی تھی عمران سرٹیفائیڈ چور کے دور میں وہ پیکج ہوتا تھا اب پھر وہی امداد بھیک بن گئی ہے سچ ہے یوتھیوں کا کاں چٹا ہی ہوتا ہے 😜🤣😂
11
30
90
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
8 months
Exactly کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نہ آبلہ مسجد ہون نہ تہذیب کا فرزند اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔۔
@RShahzaddk
RAShahzaddk
8 months
میں نا نون کا عہدیدار ہوں نا ورکر ہوں نا انکے سوشل میڈیا سے میرا تعلق میں تو الٹا روز انکے سوشل میڈیا کی کلاس لیتا ہوں آزاد منشن بندہ ہوں جب نیازی کا دور عروج تھا فیض باجوہ کا جبر تھا تب بھی آپ گواہ اصل نام اور تصویر کے ساتھ ڈٹ کے لکھا ہے یہ پپلوتھیے کس کھیت کی مولی ہیں ؟
38
155
552
3
17
102
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
گرلز کو سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے بہت احتیاط کرنی چاہئے کسی بھی طرح کوئی پرسنل انفارمیشن واٹس ایپ نمبرکسی سے شئیر نہ کریں گرلز سے بھی نہیں ان سو کالڈ بھائیوں بزرگوں کی وجہ سے اپنے سگے والوں کو شرمندگی سے بچائیں Its a humble request to all sweet girls😊
12
18
98
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
یا میرے خدایا علیمہ آنٹی کی گارمنٹس فیکٹری کا فارم ہاؤس کینیا میں بھی ہے جس میں ارشد شریف 20 دن رہا پوری سی آئی ڈی کی کہانی ہے🧐🤨
6
25
86
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
یہ جو ضمانت دے کر پھر دوبارہ کڑکی لگا کر پکڑ رہے قسمے چس آ گئی زرا سی ہمت دکھائی گئی اور عوام سب مہنگائی بھول گئی مطلب عوام کیا مانگتی انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ جی شکریہ😂😜🤣
12
22
99
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
8 months
کل بروز بدھ صبح 9 بجے پاکستانی وقت کے مطابق شہزاد بھائی نے جو تاریخی مستند حوالے بمعہ ثبوت ٹیوئیٹس کر کر جو پیپلز پارٹی کی آتما رولی ہے اخیر کر دی اور پلئینگ کے لئے فیلڈ لیول کر دی پیپلز پارٹی کے حسب منشاء اب پوچھ رہے ہور کوئی خدمت ساڈے لائق۔۔جی شکریہ 😂😜🤭
@RShahzaddk
RAShahzaddk
8 months
بھٹو کے بیٹے میر مرتضی بھٹو کے الفاظ میں زرداری کی تعریف سن لیجئے میر کا کہنا ہے زرداری ایک ڈاکو ہے اس کے بعد میر صاحب بینظیر کے دور حکومت میں شہید کر دئیے گے
73
581
1K
2
34
97
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
یار بلاول کو بولتے بولنا نہیں آتا مگر سنو کتنے اچھے سے بول رہا ہے مطلب انتہائی تمیز سے دھو ڈالا ۔۔۔۔۔ جیو بلاول ملتانی ڈبہ پیر کی بجا ڈالی۔۔😂
8
19
95
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
الحمدللہ بجلی ا گئی مگر پی ٹی آئی کی حکومت نہیں آئے گی ایسے ہی سوچا 🌶️🌶️ لگا دوں 😜😂🤣🙈🤭
10
6
91
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
3 months
خان ابھی ژندہ ہے گندہ پور کو چاہئے 100قمیضیں سائن کروا کر رمضان کے مہینے میں اوور سیز یوتھیوں اور یوتھنیوں کو بیچ کر کے پی کے کا قرضہ اتار دیں مارکیٹنگ کے لئے یوٹومرز ہیں ۔۔جی شکریہ ۔۔😂🤣🤭
2
35
98
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
یار ایک ائڈیا آیا ہے دماغ میں ایک یو ٹیوب چینل بناؤں اور پھرایک وکھرے طریقے سے چھترول پروگرام کروں بولو سپوٹ کرو گے🤔🤔
27
11
90
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
5 months
نواز شریف کی مل کر حکومت بنانے اور پاکستان سے مشکل سے نکالنے کے بیان پر حامد میر سے جب پوچھا گیا تو اس نے پھر بھونکنا شروع کر دیا۔۔کوئی اخیر خارش زدہ کتا لگ رہا۔۔۔جی شکریہ ۔۔😜😂🤣
10
25
98
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
3 months
#مشٹنڈا_من_سور یہ بکاؤ ہے ہم ٹکاوو ہیں۔۔جی شکریہ 🤭😂🤣
@ibnehussain03
من مستم
3 months
آپس کی بات ہے کہ اس @_Mansoor_Ali من سور کو اندازہ نہیں ہے کہ @RShahzaddk ہے کون ورنہ اینے پنگا نیی سی لینا🤣😂😝 وحشیو من سور دا کی کرنا جے ہن
Tweet media one
69
166
580
4
36
97
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
It's really a very good gesture from new govt . May Allah fulfill dreams of these students . Aur sir Allah aap dono ko iss ka ajar day. Aameen
@ranamashhood
Rana Mashhood Ahmad khan
2 years
رانا مشہود احمد اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چائنہ میں زیرتعلیم پاکستانی سٹوڈنٹس کے وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ جیسے اپوزیشن میں رہتے ہم نے آپ کی آواز ہر فورم پر اٹھائی ویسے ہی انشاء اللہ اب اس مسلئے کا حل نکالیں گے۔ #TakeUsBackToChina
102
219
499
16
62
93
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
3 months
میرا ٹارگٹ تھا کہ روزانہ 5 سپارے پڑھوں گی مگر پھر اور کام بھی کرنے ہوتے تو صرف 3 سپارے مکمل کئے اور 4th شروع کیا آپ سب دعا کریں آپکی کیوٹ سی پیاری سی ویکسین اچھے سے قرآن پڑھے آمین اور مجھکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں میں انشاءاللہ آپ سبکے لئے ضرور دعا کروں گی ۔۔جی شکریہ 🥰🥰
23
8
94
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
بالکل ٹھیک ہوا 80 سال میں منہ سے آگ نکالتے جھوٹ پھیلاتے روز بے غیرتی دکھاتے شرم نہیں آتی ویسے گرفتار تو تم اور تمہارے جیسی صحافتی طوائفوں اور ان کے ٹھیکیداروں کو بھی ہونا چاہیے ویسے ٹانگیں کیوں کانپ رہی تمھاری😜🤣😂
@meherbokhari
Meher Bokhari
1 year
کچھ شرم کچھ حياء 80 سالہ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو صبح 1 بجے گرفتار کیا فاشسٹ حکومتیں دباتی اور ڈراتی ہیں #امجد_شعیب_کو_رہا_کرو
1K
6K
14K
13
21
87
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
5 months
ن لیگ جب حکومت بنائے تو وزیر اطلاعات ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری کو بنائیں اہل زبان سے اچھا اس میڈیا کو کوئی جواب نہیں دے سکتا۔۔۔جی شکریہ ۔۔😊
6
14
93
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
2 years
Mujhko phir space say remove kar diya...😂🤣 Abhi tou main nay unki dholki bajani hi shuru ki thi 😂🤣
25
9
86
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
4 months
استحکام پارٹی بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے وہ کہتے ہیں نہ ہم نے شکار کرنا چھوڑا تھا مگر شکار کرنا نہیں بھولے ۔۔۔جی شکریہ ۔۔۔👍🤞
7
12
89
@RoshniKhan0123
Vaccine of Corona (24th July my BD)
1 year
جب پی ٹی آئی والے حافظ کے ساتھ کتا کے نعرے لگاتے ہیں تو میرا خیال ہے توہین قرآن ہوتی ہے مطلب حافظ کے سینے میں تو قرآن محفوظ ہوتا ہے اللہ معاف کرے یہ عمرانی مذہب کے پیروکار مسلمان بھی ہیں یا نہیں توبہ استغفار ۔۔
10
22
81