Azhar Naseem Khan Profile
Azhar Naseem Khan

@p_naseemkhan

1,017
Followers
1,095
Following
9,544
Media
25,328
Statuses

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
8 months
3
10
50
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
Alhamdullilah, Still Trending On No 1 In Pakistan! ❤️ #پاکستان_کیلئے_نواز
1
16
86
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
وہ یوتھیا نما صحافی سامنے آئے جو کہتے تھے عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے تو وہ جیتے گا آج اپنے ہوم گراوٴنڈ NA8 باجوڑ سے آزاد امیدوار کے ہاتھوں تحریک انصاف کے امیدوار کو عبرتناک شکست ہوئی
0
8
41
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
جنہوں نے پڑھی لکھی عورت سے شادی کی ہے وہ تندور سے روٹی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں, اور جنہوں نے کم پڑھی لکھی عورت سے شادی کی ہے ان کو گھر میں گرما گرم روٹی مل رہی ہے, کیا یہ سچ ہے؟
Tweet media one
73
4
37
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
15 days
آج لکی مروت میں ہونے والے آئی ای ڈی بلاسٹ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آفیسر سمیت 7 جوان شہید ہوۓ ہیں 💔 آئ ای ڈی بلاسٹ میں شہید ہونے والے شہداء میں کیپٹن محمد فراز بھی شامل ہیں جن کا 19 جون 2024 کو نکاح تھا 💔 ❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️
1
5
24
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
12
15
22
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
ایئر پورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھنکنے والےسب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے
Tweet media one
5
6
18
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
4
12
17
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنسز میں کاؤنٹ ڈاؤن کے خوبصورت مناظر۔۔۔ ✌️🇵🇰🇵🇰 فلکیاتی دنیا کی جانب پاکستان کا پہلا قدم اور انشاءﷲ وہ دن دور نہیں جب ہماری یونیورسٹیز میں سے بھی آعلیٰ پائے کے دماغ پاس آوٹ ہو کر نکلیں گے اور ملک پاکستان کا نام روشن کریں گے۔۔۔۔۔۔ Love you guys❤
2
5
16
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
6
10
16
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
سپریم کورٹ دھاندلی الزامات کیسمیں بڑا بریک تھرو درخواست گزار غیر حاضر مقدمہ واپس لینے کی درخواست بھجوا دی عدالت کا متعلقہ تھانے کے SHO کو عدالتی نوٹس کی تعمیل کراکر درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم
0
9
14
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
16
4
13
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
کاروائی براہ راست دکھانے سے کم از کم عوام آگاہ ہوگئے ہیں پاکستان کے نظام انصاف کے ساتھ گزشتہ حکومت اور چند سابقہ ججوں نے کس بے دردی کا سلوک کیا ہے شکریہ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی صاحب ❤️
Tweet media one
1
2
13
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
امریکہ سے انے والیpti کی لڑکیاں ووٹ ڈالنے آئی تھی یہاں فسا!د پھیلا رہی تھی جب ایجنسیوں نے چھاپہ ما!را تو چادر چار دیواری کا تقدس 👇
2
2
11
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
5
6
11
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
ایرانیوں باز آ جاو تم ہماری فوج کو نہیں جانتے 👇🏿 یہ ویل چیئر پر بیٹھے اک شخص کو دوڑا بھی سکتی ہے 🤣
1
3
12
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
میڈیا پر جھوٹی خبر دینے والے صحافی اور اینکر کو 20 لاکھ چینل کو 70 لاکھ جرمانہ کی تجویز زیر غور ہے میرے خیال میں میں ساتھ 50 اور 100 چھتر بھی ٹھوکا جانا چاہئے
2
5
12
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ کیا ن لیگ نے اکیلے لیا ہوا ہے چھوڑیں حکومت اور بولیں عمران نیازی کے لانے والوں کو کہ آپ سنبھالیں
1
2
12
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات❤️ انشاءاللہ
0
4
11
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
اوکاڑہ کے ایک غریب محنت کش اخبار فروش محمد انور کی صاحبزادی محترمہ ڈاکٹر فاخرہ انور نے ایم بی بی ایس میں سات گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی پوری قوم کو محنت کش محمد انور اور اُن کی بیٹی پر فخر ہے حوصلہ فزائی
Tweet media one
Tweet media two
1
4
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️ …
Tweet media one
5
2
11
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
13
2
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
"السلام علیکم" *🤲🏻اے میرے عظیم الشان رب ہم تجھ سے لمبی عمر کی دعائیں نہیں مانگتے، لیکن تو ہمیں اس وقت تک زندہ رکھنا کہ، جب تک ہم سب اپنے آپ کو تیرے سامنے کھڑے ہونے کے قابل نہ بنا لیں- اے میرے رب ہمیں بخش دے اور اپنے صالحین بندوں میں شامل کر دے- 🥀آمین یا رب العالمین
5
3
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
شہباز شریف کو عہدہ سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام شوکت خانم کو وفاق کے انڈر کرکے اوپن تحقیات کروانی چاہیے کہ مال کدھر جاتا ہے کیا آپ متفق ہیں ؟ #شوکت_خانم_کا_اڈٹ_کرو
Tweet media one
4
6
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
*یہ بھی وزیراعظم ہونے کے خواب دیکھ رہا ہے پاکستان کا بڑا کھدڑا 😂بلو رانی 🤭*
3
5
11
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
Tweet media one
1
2
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
24 days
@yaqub23260 Deputy head SMTT I Azhar naseem , hereby disown this vicious fake & illegal space tagging and misusing SMTT name for their personal benefits and fame SMTT disown these fake people. King retards , #SMTT
Tweet media one
1
7
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
دو نوجوان بچوں نے خود ایپ بنائی اور بہت پرجوش طریقے سے وزیر اعلی پنجاب کو اپنے موبائل فون سےدکھائی زہین بچے اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پاکستان کے لئے قابل فخر ہیں❤️
1
2
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
15
5
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
اندر اندر سے یوتھیئے بھی جانتے ہیں کہ ملک کے موجودہ حالات صرف نواز شریف ھی ٹھیک کر سکتا ھے 😂
2
0
10
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
"لاہور دا پاوا اختر لاوا" کا اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کو انوکھا خراج تحسین....!!!!!
3
3
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
24
5
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
خان صیب 3 حلقوں پر الیکشن لڑیں گے۔ یوتھیو اگر تمہارا مہاتما الیکشن لڑنے کے قابل ہوتا تو پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑتا؟🤔 😂🤣
1
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
میں نے اگر جانے انجانے میں ملتان کے کسی دوست کے ساتھ سخت لہجے میں بات کی ہو یا میری کسی بات سے ان کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں تہہ دل سے معافی چاھتا ہوں بے شک پاکستان کی سرزمین پر بہترین لوگ ملتان کے ہیں
Tweet media one
3
1
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
@Informatics1465 IRana Afzal (PMLN)❤❤❤❤
0
0
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
میں مخاطب ہوں مسلم لیگ ن کے ورکرز سپورٹرز سے میری آپ سب سے التجا ہے ایک دوسرے سے حسد کرنا چھوڑ دیں ہماری کسی شخص کسی واحد بندے سے لڑائی نہیں ہے آئیں مل کر سوشل میڈیا مسلم لیگ کو مضبوط کرتے ہیں کوشش کیا کریں زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کی پوسٹوں پر آیا کریں
1
3
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
چینی انٹرنیٹ ٹریفک پاکستان سے گزرے گی، معاہدہ طے پا گیا، ڈاکٹر عمر سیف - نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ آج پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے3 اہم سنگ میل عبور کیےہیں۔ چین کی انٹرنیٹ ٹریفک پاکستان سے گزرے گی، پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے
2
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
مریم نواز نے وہ کام کر دکھایا جو کبھی سوچا بھی نہ تھا ۔۔ قیدیوں کے لیے ویڈیو کال کی سہولت آج سے فعال کردی گئی ۔۔ 20 منٹ کال کا دورانیہ انہیں اپنے خاندانوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بات چیت کرنے کا موقع دے گا ۔۔ بس اتنا ھی کہوں تسی گریٹ او میم 👏 @MaryamNSharif
2
4
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
بھارت میں بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے ایودھیا مندر کا افتتاح کردیا گیا برصغیر کے 1 ارب مسلمانوں اور دنیا کے 2 ارب سے زائد کے لیے آج افسوس کا دن ہے جو مسلمانوں کی تاریخی مسجد کی اس بے حرمتی اور توہین پر خاموش ہیں 💔
Tweet media one
2
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
مرتے مر جائیں گے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہونے دیں گے ہر کام میں ٹانگیں اڑائیں گے. کھوتے 😂
2
4
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
ساری زندگی خمينی کے پیروکار اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے ہیں مگر حقیقت میں رافضیت اور یہودیت میں دوستیاں چیک کریں اب بھی اگر کسی کو لگتا ہے کے ایران امت مسلمہ کا ہمدرد ہے تو جھنم میں جائے میری بلا سے مجھے کوئی پرواہ نہیں
2
5
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔
2
0
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
جمعہ کا دن ہے یہ ویڈیو ان سب کے لیے جو کہتے پاکستان بنانا کیوں ضروری تھا آپ خود دیکھ لیجئے کیوں ضروری تھا
0
3
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
جس کو اللہ پاک عزت عطا فرمائے وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
Tweet media one
2
3
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
8 months
6
7
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
26 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔
Tweet media one
0
5
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
سردیوں میں جتنا پانی ہم یہ چیک کرنے میں ضائع کر دیتے ہیں کہ گرم پانی آیا کہ نہیں اتنے میں چار پانچ یوتھیئے ڈوب کے مر سکتے ہیں 👇 اگر غیرت ہو تو 🤣
Tweet media one
3
4
9
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
اسلام آباد میں روٹی کی قیمت عدالت طے کررہی تھی، خدا کیلئے حکومت کو اپنا کام کرنے دیں، وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے ایسے کام کردیے کہ دنیا مان رہی ہے، ١ج uae کے وفد نے اسکولوں میں انٹرنیٹ فراہمی کیلیے وزیر اعلیٰ سے بات کی ہے.
2
3
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
حملہ ہوتو ایران جیسا اپنے 5 سو میزائل ضائع کردیئے لیکن دشمن کا کوئی نقصان ہی نہیں ہوا
0
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
پاکستانیو!اب سمجھ آرہی ہے عارف علوی نے ناموس صحابہ و امہات المؤمنین کا بل کیوں واپس کیا تھا؟؟؟
Tweet media one
2
4
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
سوال ہوتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟ جواب آیا ہے نہیں آپ سب "آزاد" ہیں 😂😂😂
2
1
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
یہ جو فیس بک چل رہی ہے جعلی ہے، اصلی فیس بک میرے پاس موجود ہے۔ حامد میر 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
4
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے🌸 صلی اللّٰه عليه وآلہ وسلم❤
3
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
Tweet media one
2
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ نیازی ہے ثبوت حاضر ہیں زبیر نیازی ، حسان نیازی ، یاسمین راشد اور شہریار آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے ۔۔۔؟
2
2
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
چلو چلو سوات گراسی گراونڈ چلو محسن خیبرپختونخوا انجینئر امیرمقام کے دعوت پر یکم فروری بروز جمعرات دوپہر 1بجے قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف،سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف, چیف ارگنائزر محترمہ مریم نواز صاحبہ اور دیگر قائدین سوات تشریف لا
2
3
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
اگروالدین اپنی اولادکی صحیح تربیت کریں تو وہ بیرون ملک جاکربھی اپنے والدین کیلئے اتنی محبت رکھتی ہے انھیں اپنے پاس بلانےیاخودانکےپاس جانے کیلئے بیچین وبےقراررہتی ہے ماشاءاللہ والدین کے استقبال کےکیاخوبصورت لمحات ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کونیک وفرمانبرداراولادعطافرمائے( آمین)
2
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
اب یہ کیا معاملہ ہے
Tweet media one
5
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
7 months
خاں صاحب نے ہی شعور دیا تھا کہ بالٹی کا استعمال کیسے کرتے ہیں 😂😂
1
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
نوازشریف کا کیا وعدہ نوازشریف کی بیٹی پورا کر رہی ہے، تین مہینے میں روٹی کی قیمت میں 11 روپے کی کمی الحمداللہ
2
3
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
پہلی بار دیکھا ہے کہ ٹیپو سلطان ملاقات کے لئے میر جعفر کی منتیں کر رہا ہے 🖐️😂😎
Tweet media one
1
2
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
نیا سال مبارک ہو یوتھیوں
Tweet media one
0
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
*بریکینگ نیوز* 1 روپے کی روٹی 8 روپے کی بریانی یقین نہیں آتا تو ویڈیو دیکھیں پاکستان کی سب سے غریب مسکین مستحق غنڈوں کے لیے۔ 😂🖐️🖐️🖐️
1
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
امریکی وزیر نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قتل کر دیا جائے تو وہاں موجود ایک مسلمان صحافی نے وزیر پر چھلانگ لگا دی باقی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں* لیکن پاکستانی صحافی اور وزیر کبھی ایسا نہیں کر سکتے۔۔
3
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے اہلکار اسماعیل رؤف شہید جبکہ ڈولفن اہلکار محمد عاصم زخمی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جام شہادت نوش کرنے والے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج
Tweet media one
4
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
ایک صحافی سے نواز شریف کی تقریر بلکل ہضم نہیں ہورہی بوجھو کون؟
4
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
عید کے پرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے امن، ہم آہنگی، خوشی، اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا ہے۔ عید کا چاند 🌙 آپ کو مبارک ہو۔
2
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
عمران خان اگر گھٹنوں کے بل بھی معافی مانگے تو اسے معافی نہیں ملے گی۔ جس طرح سے اس نے اپنے کارکنوں کو ریاست کیخلاف اکسایا وہ ناقابل معافی ہے۔ عمران خان لاکھ کوشش کر لے اس کی پاکستان کی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں۔ حنا پرویز بٹ
1
3
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
سنا ہے PTI کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔ جس میں فیصلہ ہو گا کہ ٹکٹ بجلی کے کھمبوں کو دینے ہیں یا موبائل ٹاورز کو ۔ حتمی فیصلہ قیدی نمبر 804 کریں گے ۔۔
2
3
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
Tweet media one
0
3
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
ملک کے موجودہ سیاسی اور عدالتی نظام سے تنگ آ کر مینار پاکستان نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔🚀😝😆😂🤣
0
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ۔ صبح بخیر زندگی اے پاک پروردگار آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث 'رحمت' بنادے، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے۔ آمین یا ربّ العــالمــــین۔
4
1
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
روانگی سے قبل چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے شہزادہ خالد بن سلمان کو نور خان ائیر بیس سے خدا حافظ کہا
Tweet media one
2
1
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
مجھے پورے ملک سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔میں اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہوں جس نے مجھے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں سرخرو فرمایا۔ قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف
1
6
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
#Nation_StandsWith_Army #SMTT آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا تھا فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد
Tweet media one
0
2
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
اسے کہتے ہیں واڑنا ۔۔ پولیس شاہ محمود قریشی کو گھسیٹتے ہوئے لے گئی ۔۔۔
0
3
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
9 days
نہ نہ غصے نہیں کرنا
0
6
8
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
❤️🇵🇰مریم نواز نے گندم کی کٹائی کا آغاز کردیا۔🇵🇰🐅💐💐🤲🤲
0
1
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
21 رمضان المبارک یومِ شہادت شیرِ خداﷻ،دامادِ رسولﷺ،خلیفۂ رابع،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم❤️
2
3
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
*مجھے فوجی یا خفیہ جاسوس سمجھنے کی غلطی نہ کریں میں سوشل میڈیا پر افواج پاکستان کا دفاع کرنے والا عام سا پاکستانی ہوں ⚔️* 🇵🇰⚔️ #TeamPakistan #Npcih_j_Pakistan #Pak_Army #WeArePakistani
2
2
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
4
1
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
3 months
عمران نیازی تو ازل سے جھوٹ بولنے میں ماہر تھا ہی لیکن اس کے فالورز اس کے جھوٹ کو پروان چڑھایا کرتے تھے لیکن سائفر کہانی والے ڈونلڈ لو نے بھی اس کے جھوٹے ھونے پر مہر لگا دی ھے
Tweet media one
1
5
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
8 months
Tweet media one
1
1
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
کیا یہ شخص حقیقت میں صدر پاکستان بننے کے اہل تھا؟ اس سوال کا جواب ہم آپ سے پوچھتے ہیں
Tweet media one
1
4
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
4 months
پی ٹی آئی کی جعلی بیلٹ پیپر والی کہانی کے بعد کوئی بعید نہیں خیبرپختونخواہ میں یہ کام بڑے پیمانے پر ہوا ہو، وہاں ن لیگ اور مولانا کو تحفظات ہیں، وہاں حلقوں میں باقاعدہ تحقیقات ہونی چاہیے
2
4
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
1 month
الحمدللہ میں فخریہ بات کر سکتا ہوں میرے جتنے بھی فرینڈ ہیں عزت دینے والوں میں سے ہے
0
1
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
2
2
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
🤭😜😜😜😜
Tweet media one
1
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
اپنے انگوٹھے کو بلیڈ سے چیرا لگا کر اپنے خون سے میاں نوازشریف کیلئے مُہر لگانی ہے شیر پر ٹھپہ لگا کر انہیں کامیاب بنانا ہے ، وہ اچھے لیڈر ہیں کام کرتے ہیں سارے منصوبے میاں محمد نواز شریف کے ہیں پورے پاکستان سے نواز شریف کے منصوبے نکال دیں تو پیچھے کھنڈر بچیں گے۔
Tweet media one
2
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
ایرانی ڈرون طیاروں سے تو پاکستانی وڑائچ طیارے اچھے ہیں جو منزل تک تو پہنچتے ہیں 😁
1
2
7
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
2 months
1
3
5
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔
Tweet media one
0
2
6
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
6 months
5
1
7