#ArrestImaanMazari
We demand arrest of Iman mazari from the high authorities as she not only use abuse language against
#COAS
but also blame him which she can't proof later.
@SyedKamran_
سائنس بہت ترقی کر چکی ہے اس بات میں کوئی شک نہیں۔ مگر یہاں کچھ فتنے اس سائنس کی رپورٹ کو بھی جھٹلادیتے ہیں اپنی ناجائز اولاد کو چھپانے کے لئے
#پاکستان_کا_بلوچستان
بلوچستان کو پاکستان سے الگ سمجھنے والے اپنی سازشوں میں دم توڑ گئے، بلوچستان پاکستان تھا اور ہمیشہ رہیگا ، بلوچستان کے پاکستان میں الحاق کی کچھ حقائق
@SyedKamran_
شیدے! "جب تک تیرے قلم کی نوک برش اور سیاہی پالش کا کام کرتی رہے گی تجھے دنیا کی کوئی بھی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی ہے".
یعنی ترقی کا راز بوٹ پالش میں ہے 😲
#نو_مئی_کے_مجرم_ناقابل_معافی
نو مئی کے واقعے میں ملوث فوجیوں کوتو سزائیں ہوگئی لیکن نو مئی کے سانحہ کو ترتیب دینے والے ماسٹر مائنڈ نیازی کو سزا کب ملے گی
@SyedKamran_
یہ جنگ اب صرف فلسطین کی نہیں رہی، یہ جنگ امت مسلمہ کی جنگ ہوگئی ہے، اور جب امت مسلمہ یکجہ ہوجائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی ۔
#نو_مئی_کے_مجرم_ناقابل_معافی
اپنے دور حکومت میں حریم شاہ کو پرائم منسٹر ہاؤس میں ٹاک ٹاک بنانے اور کانفرنس ہال کو مذاق بننے کی اجازت دینے والوں نے حریم شاہ کو باقاعدہ اپنا میمبر منتخب کر لیا اپنی ڈوبتی نیا کو بچانے کے لئے
ہم سے زمانہ
اور ہم سے ہے جہاں
جرت و ہمت میں
ہم سا ہے کہاں
اپنا ہی چرچہ
دھرتی سے آسماں
اپنی شجاعت دنیا نے مانی ہے
دل پاکستانی ہے
آزادی کا جشن آج سے ہی شروع کردیا میں نے
#SindhCorruptionChronicles
چیئرمین نوابشاھ تعلیمی بورڈ کے کارناموں کی بدولت اب بچے بغیر داخلہ اور بغیر امتحان دیئے نہ صرف پاس ہو رہے ہیں بلکہ پوزیشن بھی لے رہے ہیں ۔ افسوس انہی بچوں نے قوم کا مستقبل سنوارنا تھا مگر انکا اپنا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے