Bilal Mahar 41 Profile
Bilal Mahar 41

@ZBN65

4,603
Followers
5,017
Following
5,143
Media
20,520
Statuses

Just an ordinary human being. حرمت شاہ لولاک ہمارا عقیدہ اور تحفظ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے یوتھئے از راہ عنایت دور رہیں ۔Ardent supporter of Civilian Supermacy

Pakistan اسلام آباد , پاکستان
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ محبت کی کوئی زبان نہیں ہوتی دعا کا کوئی مذہب اور کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ مسکراہٹ کا کوئی بل نہیں آتا۔ نفرتوں کے اس میڈیا پہ، محبتیں بانٹنیں والے فقیر لوگ بھی اسی ماحول میں بستے ہیں۔ آئیے سیاسی، مذہبی اور دیگر منافرتوں سے ہٹ کر سب کو محبتیں اور دعائیں بانٹیں۔سلامت رہیں
Tweet media one
143
148
831
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ ہم ایک ہی وقت میں بہت سارے لوگوں کے ساتھ communicate کر رہے ہوتے ہیں جن کو بسا اوقات ہم ٹھیک سے جانتے بھی نہیں ہوتے۔ کسی کو اپنی محبتوں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کے لئے اس کا جاننا ضروری نہیں ہوتا۔آپ سب کے لئے بہت ساری محبت اور دعائیں۔ رب کائنات آپ کو سلامت رکھے
Tweet media one
76
71
463
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
قبولیت کی آخری کچھ گھڑیاں باقی ہیں۔۔اے مقام محمود عطا کرنے والے، اپنے حبیب کے شہر اور ان کی قسمیں کھانے والے رب رحیم، ہم تیرے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ دیتے ہیں، مولا ہم کوجھے کملے، رو رو کر فریاد کناں ہیں، مولا ہم سب کو بغیر حساب کتاب کے بخش دے۔ آمین ثم آمین۔
Tweet media one
28
50
282
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*  انسان کی یاداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے مگر اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے. لہذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب بھی آپ کسی کو یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے. سدا آباد رہیں۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
40
45
278
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ نفس مطمئنہ اور نفس لوامہ بدرجہ اتم ہم سب میں موجود ہوتے ہیں۔ اسی لئے ہمارا رویہ اور ہمارے اعمال سدا ایک جیسے نہیں ہوتے۔ دوسروں لوگوں سے ان کی اعمال کی بنیاد پہ نفرت کرنے سے وہ خامیاں ہم میں سرایت کر جاتی ہیں۔اس لئے رب کے معاملات رب پہ چھوڑ دیا کریں۔ صباح الجمیل
Tweet media one
75
21
229
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ زندگی میں عمومی طور پر ہمیں وہ کچھ نظر آتا ہے جس کی ہم آرزو کرتے ہیں۔ تصویر کے سارے رخ، محبت کی ساری سچائیاں، عشق کی دھنک کے سارے رنگ موجود ہوتے ہیں لیکن دیکھنے والی آنکھ اور چاہنے والے دلوں کو نظر آتے ہیں۔ عشق حبیب سے سدا سرشار رہیں۔ صباح الجمیل والعافیہ
Tweet media one
67
33
219
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
حسن اور عشق کا تعلق، کائنات کی تخلیق کا باعث ٹھہرا۔ حسن کی ایک ہی جست، سدرة المنتهى سے آگے نکل گئی۔ عشق نے وقت کی ٹریفک روک لی اور وجہ تخلیق کائنات کے پروٹوکول کی انتہا کر کے یہ پیغام دیا کہ ان کا رتبہ عقل انسانی کے بس میں نہیں۔ ان کے در کے فقیر بنیں رہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Tweet media one
11
41
190
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
موسى کو رب سے ملاقات کرنے کے لئے کوہ طور پہ جانا پڑا۔ ہم جیسے خاک نشیں بھی جلوہ رب ذوالجلال کی طلب لئے اس کے دربار میں حاضر ہیں۔ مولا کریم ہمارے اعمال پر مت جانا۔ ہمارے پاس سوائے آپ کے حبیب صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے اور کچھ نہیں۔ اسی محبت حبیب کا صدقہ ہمیں بھی دیدار عطا ہو۔
Tweet media one
10
33
190
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ناممکنات اور ممکنات کے درمیان صرف ایک راستہ ہے جو آپ کو آگہی ذات کی طرف لے جاتا ہے۔ جب آپ اپنے اندر جھانکنے کی عادت ڈال لیں گے تو بہت مسائل کے حل آپ کو خود بخود مل جائیں گے سلامت رہیں آپ سب کے لئے بہت ساری دعائیں اور محبت۔ رب کریم آپ کو آباد رکھے۔ ایک نئی صبح مبارک
Tweet media one
27
12
138
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری ٫ درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ھے۔ جہالت کا تعلق پڑھائی لکھائی سے نہیں ہوتا۔یہ ہمارے عمومی رویوں کا مظہر ہوتا ہے۔ دعا ہے، کہ رب کائنات ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمارے متعلقین کو بھی سلامت رکھے۔ صباح الخیر
Tweet media one
Tweet media two
56
12
135
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ زندگی ممکنات اور معجزات کا نام ہے۔ عالم ارواح سے عالم وجود تک، خاک نشینی سے کر، کون و مکاں کی رفعتوں تک، ہر سو ممکنات اور معجزات ہی نظر آتے ہیں۔ دیکھنے والی آنکھ اور محسوس کرنے والا دل ہونا چاہئے، رنگوں کی برکھا برستی نظر آجاتی ہے۔ بہت ساری محبت اور دعائیں آپ کے لئے
Tweet media one
27
18
128
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ محبت اور احترام کی زبان انسان اور حیوان کے علاوہ نباتات بھی سمجھتے ہیں۔ ہم اپنے اپنے متعلقین کو محبت اور احترام سے پیش آ کر اپنی قدر و منزلت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ میٹھا بول اور میٹھی مسکراہٹ ہماری زندگیوں اور شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں۔ رب آپ سب کو سدا آباد رکھے
Tweet media one
20
16
114
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ دنیا میں اگر ہم اپنے تعلقات کو نفع نقصان کی بنیاد پر پرکھیں گے، تو ہم سے بھی لین دین ہمارے اعمال کے basis پہ ہو گا۔ لوگوں کے ساتھ حلیمی، شائستگی اور پیار سے بات کیا کریں۔ کیا پتہ اگلے لمحہ نصیب ہو گا یا نصیب۔ سدا آباد رہیں۔ بہت ساری محبت اور دعائیں۔ صباح الجمیل
Tweet media one
20
19
97
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ آفتاب زیست طلوع بھی اسی کے حکم سے ہوا تھا اور اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے۔ ایک دوسرے کے لئے بھلائی اور خیرخواہی چاہتے رہا کریں، کیونکہ کس کی اور کب واپسی کا امر ہو جائے، یہ کسی کو معلوم نہیں۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کو آباد رکھے۔ صبح جمعہ مبارک ہو۔
Tweet media one
20
22
97
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم میری دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کو عزت کی زندگی عطا فرمائے۔۔ آپ کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے آپ کا گھرانہ ھرا بھرا رھے دنیا کی ساری نعمتوں اور آخرت کی ساری رحمتوں کے ساتھ عزت کی زندگی اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب ھو آمین
Tweet media one
32
20
92
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ عشق رسول کائنات کی سب سے بڑی سچائی ہے۔ وہ ہستی جن کے بارے میں سوچتے ہی آنکھیں اشکوں سے وضو کر لیتی ہیں، ان کی رفعتوں کا کیا عالم ہوگا۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ ہم سب کو یہ دولت نصیب فرمائے اور مرتے وقت بھی پیارے آقا کا دیدار عطا فرمائے۔ آمین۔ صباح الخیر
Tweet media one
Tweet media two
26
18
92
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ فنا end of the road نہیں ہوتا۔ یہ ابدیت کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے۔ ساتھ وہی کچھ ہوتا ہے جو کمایا ہے۔ اعمال صالح اور دعائیں، باقی سب کچھ فنا۔ دوسروں کی محبت اور دعائیں لینے کا سبب بنیں۔ Be a reason behind anyone's smile. اللہ کریم آپ سب کو آباد رکھے۔ صبح جمعہ مبارک۔
Tweet media one
18
18
82
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
💝 السلام علیکم 💝 کون کہتا ہے کہ الله نظر نہیں آتا میں نےدیکھا ہے اسے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے میری دعا قبول کرتے ہوئے گناہوں کے باوجود مجھے رزق دیتے ہوئے مشکلوں میں میرا حوصلہ بڑھاتے ہوئے میں نے دیکھا ہے اس کو میرے لیے وسیلہ بناتے ہوئے جو میرے گُمان میں بھی نہ تھے
Tweet media one
18
12
81
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔۔محبت اور دعائیں کبھی conditional نہیں ہوتی۔ یہ آپ کا دوسرے لوگوں کے ساتھ روحانی اور قلبی رابطہ ہوتا ہے جو کسی مادی منفعت کا محتاج نہیں ہوتا۔۔دوسروں میں محبت اور دعائیں بانٹتے رہیں، یہ واپس multipliers سے آتی ہیں۔ رب کریم آپ سب کو سلامت رکھے ۔ ایک نئی صبح مبارک ہو
Tweet media one
33
6
86
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ اگر یہ مان لیا جائے کہ kindness اور محبت کی اس مادی دنیا میں کوئی جگہ نہیں تو پھر یہ انسانی تہذیب و تمدن ایک جنگلی طرز معاشرت میں تبدیل ہو جائے گا۔ محبت اور مہربانی کی ضرورت ہر ایک کو ہوتی ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی ہم سب پر رحمتوں کی بارش کئے رکھے۔ صباح الجمیل
Tweet media one
26
17
80
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
شعور نے آنکھ کھولی تو ابدی محبتوں کے بارے میں جو باتیں والدین کو کرتے ہوئے دیکھا اور سنا، وہی سچ ہے۔ میری اوقات نہیں کہ میں رب کے حبیب کے بارے میں عشق کا دعوٰی کروں۔ اپنی ٹٹی بھجی ریاضتوں اور منافقوں سمیت میں تیرا ہوں مولا۔۔قبول کر لے ربی انی مغلوب فاانتصر قل دا بھلا تے قل دی خیر
Tweet media one
14
19
73
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
-الصلاة والسلام عليك يارسول الله -الصلاة والسلام عليك ياحبيب الله -الصلاة والسلام عليك ياخير خلق الله -الصلاة والسلام عليك يارسول الهدى -الصلاة والسلام عليك ياخاتم النبيين -الصلاة والسلام عليك ياأول شافع ومشفع -الصلاة والسلام عليك يابشير هذه الأمة
Tweet media one
7
21
81
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہم اکثر اوقات اپنے محبوبین اور اپنے احباب کے اندر سے ایک آئیڈیل شخص کو تلاش کر رہے ہوتے جو وہ نہیں ہوتا اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔ ایک عام انسان میں تمام خوبیاں اور خامیاں موجود ہوتی ہیں۔ اپنے احباب اور محبوبین کو ان کی خوبیوں اور خامیوں سمیت own کریں۔ سدا آباد رہیں
Tweet media one
16
13
67
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ سجدے کی طاقت اور توفیق اس کی عطا اور رضا سے ہوتی ہے جس کے لئے سجود و قیام ہوتے ہیں۔خاک نشینوں کی یہی عید ہوتی ہے کہ اپنی بد اعمالیوں کے باوجود اس نے یہ عطا ہمیں روا رکھی ہوئی ہے۔ رب کریم سے استدعا ہے کہ وہ یہ لذت ہمیں عطا کئے رکھیں۔۔سدا آباد رہیں۔ صباح الخیر
Tweet media one
18
11
61
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔۔محبتیں بانٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ رب کائنات نے یہ وصف کسی کسی کو عطا کیا ہوتا ہے۔ آپ جب دوسروں کو اپنی محبت اور دعاؤں میں شامل کر لیتے ہیں تو آپ پہ خوشیاں بہار کی بارش کی طرح برسنا شروع ہو جاتی ہیں۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سب کو آباد رکھے
Tweet media one
33
11
60
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ اے رب العالمین، آج عید کا دن ہے۔ہم بھی آج عیدی لینے کے لئے کائنات کے خالق و مالک کے دربار میں حاضر ہوئے ہیں۔ مولا ہم سب کو آج مایوس نہ کرنا۔ ہمیں، اپنی بخشش، کرم اور مغفرت کی بھیک دے دیں۔ آمین ثم آمين یا رب العالمین۔ فقیر کی طرف سے آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
Tweet media one
19
15
63
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
💖السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 بےشک ❤ یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو اللّٰه ہمیں دوسری ڈور سے جوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔ 💕 ہم تھک کر رُکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔۔۔۔ 💕 آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی___💜 مساالخیر 😍😍
Tweet media one
11
9
57
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
میں خطاکار کل، تو، شہر یار کل، میرے سوہنے نے مجھ کو غنی کر دیا میری چارہ گری کی بھی صورت بنی، مجھ گنہگار کو امتی کر دیا کروں مدحت بیان، میں کہاں، تو کہاں، پورے قرآن کی سب سورتیں ہیں عیاں تیرے نطق کرم کا یہ اعجاز ہے، جو زبان نے کہا، وہ وحی کر دیا لبیک یا رسول اللہ
Tweet media one
13
14
65
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہم اکثر اوقات مختلف مواقع پر غیر ضروری بحث و تمہیز میں پڑے ہوتے ہیں۔یہ ایک بہت بڑی جہالت ہوتی ہے۔ اس سے ہمارا کھوکھلا پن ظاہر ہوتا ہے جس کا اختتام عمومی طور پر تلخی میں ہوتا ہے۔ دوسروں کے نقطہ نظر کا احترام کرنا سیکھیں، آپ محترم ہو جائیں گے۔ رب آباد رکھے۔ صباح النور
Tweet media one
11
10
59
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ محبت صرف انسانی جبلت اور رویوں کا نام نہیں ہوتا۔ یہ کسی کے بارے میں ہماری سوچ اور ترجیحات کی عکاس ہوتی ہیں۔ کسی کے بارے میں دعا کرنا بھی محبت ہے، کسی کے عدم موجودگی میں اس کی خیر خواہی بھی محبت ہے۔ کسی کی بھلائی چاہنا بھی محبت ہے۔ سدا آباد رہیں۔ صبح بخیر
Tweet media one
13
14
61
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ خلوص اور محبت کا کوئی متبادل نہیں ہوتا۔ عارضی مسائل اور اس کے حل خلوص و محبت کو replace نہیں کر سکتے کیونکہ یہ کسی consideration کے محتاج نہیں ہوا کرتے۔ رب العزت آپ سب کو آباد رکھے اور بہت ساری آسانیاں پیدا فرمائے۔ زندگی کی ایک نئی صبح مبارک ہو۔
Tweet media one
24
11
52
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ انسان بنیادی طور پہ ناشکرا ہے۔ کفران نعمت ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ ہم ہر اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جو ہمارے پاس نہیں ہوتی لیکن ہر وہ چیز جو ہمارے پاس ہوتی ہے، اس پہ رب کا شکر ادا نہیں کرتے۔ اس کے شکر بندے بنیں رہیں اور سر جھکائے رکھیں۔ بہت ساری محبت اور دعائیں۔۔
Tweet media one
10
11
49
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
دعائیں دینے والے اور محبتیں بانٹنے والے ہاتھ، کبھی خالی نہیں رہا کرتے۔ دوسروں کی بھلائی اور ان کی فلاح کے لئے رب سے رجوع کرنا محبت کا عملی ثبوت ہے۔ ضروری نہیں ہوتا کہ جس کے لئے دعائیں مانگی جائیں ان کو بتایا جائے۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
Tweet media one
12
12
50
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنی مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں دل دہلا دینے والی حقیقت بتاتے ہوئے 🙏😭
2
27
44
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
میری طرف ��ے تمام احباب کو چاند رات مبارک ہو۔ رب کائنات آپ سب کو سلامت رکھے
Tweet media one
12
7
46
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہر آدمی اپنی ذات میں ایک دنیا ہوتا ہے۔اس کی دنیا میں دھنک کے سارے رنگ اور کہکشاں کی ساری روشنیاں موجود ہوتی ہیں۔ یہ اس کا استحقاق ہوتا ہے کہ وہ کیسی زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ ہم نے اپنی قبر میں جانا ہے۔ دوسروں پہ انگلیاں اٹھانے سے بہتر ہے ہم اپنی اصلاح کریں۔ سلامت رہیں
Tweet media one
19
4
45
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
ہتھوڑے والوں کے نام عمر بھر تو کوئی بھی جنگ کر نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، فیصلہ ہمارا ہے
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
اپنے بنچ میں تبدیلی نہ کرکے لاشعوری پر جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کا فیصلہ عملی طور پر تسلیم کر لیا ہوا ہے۔
60
711
3K
0
10
48
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔۔ہماری خوش فہمی کہ ہم بڑے پارسا اور پوتر لوگوں میں شامل ہیں اور بہت بڑی غلط فہمی کہ ہم بہت بڑے دانا آدمی ہیں۔ ہماری پارسائی اور ہماری دانائی، اس ستار العیوب کی عنایت بے بہا کی مرہون منت ہے۔سر جھکا کر، نیویں ڈھا کر اس کے در کے فقیر بنیں رہیں۔ سدا آباد رہیں۔صباح الجمیل
Tweet media one
23
10
44
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ کسی پہ انگلی اٹھانے سے پہلے ایک لمحے کے لئے ذرا اپنے اندر نظر دوڑا لیں۔ کسی کی پردہ پوشی بنی ہوئی ہے تو اس کو بے نقاب نہ کریں۔ نہ جانے کس کے طفیل ہماری بداعمالیوں پر اس کریم رب نے ستر پوشی کی ہوئی ہے۔۔وہ ستار العیوب آپ کو بھی بے ستر نہیں ہونے دے گا۔ صباح الخیر
Tweet media one
16
6
43
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ رب کی رحمتیں بہار کے موسم جیسی بارشوں کی جب برسنے لگتی ہیں تو روح تک سیراب ہو جاتی ہے۔ فضا میں پھیلی قوس و قزح، مٹی کی سوندھی خوشبو اور فقیر کا اس ذات وحدہ و لاشریک کا تشکر، ماحول کو ناقابل بیان محبت حقیقی میں ڈھال دیتا ہے۔ رب کی رحمتیں برستی رہیں۔۔صباح الجمیل
Tweet media one
22
10
43
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
صباح الخیر توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی' کر دی جاتی ہے جو 'دریا' میں راستہ بنوا دیتا ہے جو 'یوسف' کو 'یعقوب'سے ملوا دیتا ہےجو شدید 'طوفانوں' میں 'کشتی نوح' پار لگا دیتاتو پھر کیا تم اپنے اس رب پر 'توکل'نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ Love &prayers
Tweet media one
Tweet media two
15
12
42
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ رب کو راضی کرنے سے پہلے اس کے بندوں سے اپنے معاملات درست رکھیں۔ دوسروں کے دل دکھا کے، حق مار کے، عیب جوئی کر کے کچھ نہیں ملے گا۔ ٹوٹے ہوئے دلوں اور ان کی آہ سے بچیں۔ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ہم سب پہ اپنا کرم فرمائے۔۔صبح جمعہ مبارک ہو۔ دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
11
5
44
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ بصارت رکھنے والا ضروری نہیں صاحب بصیرت بھی ہو۔ جب تک ہمارے اندر کی آنکھ نہیں کھلتی ہمیں اپنے اندر کا اندھیرا نظر نہیں آتا۔ یہ ہماری بصیرت ہوتی ہے جو ہمارے نہاں خانوں کی تاریکی کی خبر دیتے ہیں۔ رب کی ماننا شروع کر دیں گے تو تاریکیاں ختم ہو جائیں گی۔ سدا سلامت رہیں
Tweet media one
19
10
42
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اے رب محمد، ہم آج تیرے دربار میں آ کر بیٹھ گئے ہیں۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رب، ہم، گناہوں سے لتھڑے ہوئے وجود کو کہاں لے کر جائیں گے۔ مولا اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے، ہمیں گناہوں سے آزاد اور پاک کر دے۔ ارحم لنا ارحم لنا ارحم لنا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
13
15
41
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي* *اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معافی و درگزر کو پسند کرتا ہے تو تو مجھ کو معاف فرما دے۔*
Tweet media one
5
6
44
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔۔مسافرت زندگی کا نچوڑ ہے۔ اس دنیا میں آنے کا سفر، بچپن سے بڑھاپے تک کا سفر، دنیا سے جانے کا سفر۔۔لیکن سب سے خوبصورت سفر وہ ہے جب ہم گناہ آلود زندگی کو لات مار کر توبہ کے ذریعے رب سے رجوع کرتے ہیں۔ سوہنا رب ہم جیسے خاک نشینوں کی مراجعت قبول فرمائے۔ سدا ایمان بخیر
Tweet media one
12
8
38
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته. جو لوگ *اللہ* پر توکل کرتے ہیں تقوی کی راہ اختیار کرتے ہیں اللہ پاک خود اُن کیلئے ایسے اسباب  پیدا فرما دیتا ہے جو بندوں کےوہم وگمان میں بھی نہیں ہوتے .بےشک اللہ تعالٰی مسبب الاسباب اور بےحد مہربان ہے ایک اور نئی صبح آپ سب کو مبارک ہو
Tweet media one
16
9
40
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ زندگی گزارنے کے لئے کسی راکٹ سائنس یا کوئی PHD کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن کامیاب زندگی گزارنے کے لئے ایک محبت بھرا دل چاہئیے، جس میں دوسروں کے خیر اور محبت کے جذبات بدرجہ اتم موجود ہوں۔ یہ فقیروں کا طریق ہے، جو فلاح کی طرف لے جاتا ہے۔ سدا آباد رہیں صباح الخیر
Tweet media one
23
10
39
@ZBN65
Bilal Mahar 41
2 months
اپنے ایک فیملی ممبر نے مجھے کچھ میری پرانی پکچرز مجھے بھیجی ہیں جن کو دیکھ کے شک ہوتا ہے کبھی ہم بھی خوبصورت تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
8
42
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
ہماری تمام حرکات و سکنات scripted ہوتی ہیں۔ یہ سب ازن اور اجازت کی محتاج ہوتی ہیں۔ ہمیں ہر گھڑی شکرگزار اور اس کی رضا کے طالب رہنا ہوتا ہے۔ پہلی آواز پہ لبیک کہا جاتا ہے جادہء عشق میں مڑ کر نہیں دیکھا جاتا ۔
Tweet media one
3
8
36
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ فقر سے سکر تک، تمام سفر، اسی ایک سلطان کی چاہ کے اردگرد گھومتا ہے۔ اگر وہ راضی ہو جائے تو پھر سلوک کے سارے رنگوں کی دھنک، آپ کے وجود کو اپنے اندر سمو لیتی ہے اور ہرطرف وہی نظر آتا ہے۔رب کائنات آپ سب کو آباد رکھے۔ بہت سی دعائیں آپ لوگوں کے لئے۔ سلامت رہیں۔۔صباح النور
Tweet media one
7
7
33
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
عید کے دن کی مصروفیات میں اپنے ان پرانے دوستوں سے بھی بات کر لیا کریں، جنہوں نے آپ کی عملی زندگی کے کچھ رنگ، خود بھرنا سکھائے۔ ایسے لوگ آپ سے نہ کچھ مطالبہ کرتے ہیں اور نہ ہی اس کا تذکرہ۔۔کیا پتہ ان کو call کرنے والے آپ اکیلے ہی ہوں۔ عید کی پہلی سہ پہر مبارک ہو۔ سلامت رہیں۔
Tweet media one
6
6
31
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہر آدمی اپنی ترجیحات کے مطابق زندگی گزارتا ہے اور اپنا حلقہ احباب رکھتا ہے۔ عمومی طور پہ، لوگوں کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں اور اس کا ان کو حق حاصل ہے۔ رب کے ساتھ اپنے معاملات درست رکھئے اور دوسروں کو محبت اور دعائیں بانٹتے رہیں۔ رب کائنات آپ سب کو آباد رکھے۔ صبح بخیر
Tweet media one
16
11
32
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اپنی زات کے کتھارسس میں کرتے رہتے اتنا وقت ہی نہیں بچتا کہ دوسروں کے بارے میں رائے زنی کی جائے۔ پتہ نہیں کب، کس بات اور کس سوچ پہ وہ ناراض ہو جائے جو ہمارے جیسوں کو بھی ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔اپنی سوچ کی حفاظت کرتے رہیں اور دوسروں کے بارے میں اچھی سوچ رکھیں سدا آباد رہیں۔
Tweet media one
8
6
31
@ZBN65
Bilal Mahar 41
4 months
السلام علیکم۔ نعمتوں کی تقسیم کا ایک اعلی نظام ہر وقت کام کر رہا ہوتا ہے۔اور یہ میرے رب کا استحقاق ہے ۔بسا اوقات ہم کچھ حاصل کرنے کے لئے سخت محنت و عبادت کرتے ہیں عنایات کی تقسیم عبادات کی مرہون منت نہیں ہوتی ۔ رب کے ساتھ اپنا تعلق unconditional رکھیں۔ سدا آباد رہیں۔ صباح الخیر
Tweet media one
15
12
33
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
ہر انسان کے اندر ایک برا انسان بھی چھہ مار کے چھپا ہوتا ہے۔ کسی ایک کمزور ساعت میں جب اس کو موقع ملتا ہے تو وہ ایسی انھہی ڈالتا ہے کہ ہم اپنی نظروں میں گر جاتے۔۔اپنی زخمی روح کو سہلاتے بہت وقت لگ جاتا ہے۔ایسے کسی حادثے کے بعد بھی اپنے رب سے جڑے رہنا رب سلامت رکھے صباح الخیر
Tweet media one
Tweet media two
7
6
33
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
صباح الخیر کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر نہ کڑھنا، کیونکہ قدر و قیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے، اور درجات اوپر متعین ہوتے ہیں. اگر انسانی رویوں میں اُلجھو گے، تو زندگی بھر اُلجھ کر رہ جاؤ گے. بس عیب اور غیب کے جاننے والے کے ساتھ اپنے معاملات سلجھائے رکھیں۔
Tweet media one
9
7
34
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم *حق کاپرستار کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاھے سارا زمانہ اس کے خلاف ہوجائے۔* *اللہ کریم* مجھے، آپ کو اور آپ کے عزیزو اقارب کو ہمیشہ حق پر چلنے کی توفیق دے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے. دل سے نکلى هوئى بے شمار دعائيں آپ كے لئے۔ سدا آبادرہیں۔ جمعہ مبارک*
Tweet media one
3
9
32
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ عبادات کی اہمیت اپنی جگہ مسلم، لیکن مخلوق کی خدمت اور ان کی دلجوئی، خالق کائنات کو محبوب رہتی ہے۔ مخلوق کی خدمت کی کوئی قضا نہیں ہوتی اور خدمت گزار رب کے مقربین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ رب محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سب کو سدا آباد رکھے۔ اک نئی صبح مبارک ہو۔
Tweet media one
15
6
32
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اللـබـــــــــρّ 📿 صِلْ وَسَلِّمْ وَبَارِك عَلَى حَبِيبِنَا وَسَيِّدَنَا📿 وَنَبِيَّنَا مُحَمَّدٌ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وٌَسَِلَِّمًْ تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآً📿 ﷺعٌڊڊ ځلُقٌڪﷺوُرضآنْفُڛڪﷺ وُزِنَة عٌرشُڪﷺ وُمْڊآڊ ڪلُمْآتْڪﷺ ڪلُمْآ ڏڪرڪ آلُڏآڪروُنْﷺ
Tweet media one
7
7
31
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ خاموشی کی بھی زبان ہوتی ہے۔ ساری دنیا سے چھپ کر، رات کے پچھلے پہر، خاموشی سے، ہاتھ باندھ کر، اس مالک کے دربار میں، کھڑے ہونے کا بھی اپنا ہی نشا ہے۔ وہ ہماری خاموشی کو سنتا بھی ہے اور دیکھتا بھی ہے۔ میری دعا ہے کہ یہ کیفیت اور مزہ آپ سب کو عطا ہو۔ سدا آباد رہیں
Tweet media one
7
3
31
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
@KhaalidMazari میاں نواز شریف صاحب کے عشاقان میں میری طرح کے بھی بہت سے فقیر لوگ بھی شامل ہیں جو ان سے ن لیگ کی 1991 سے لیکر 2018 تک کی مختلف ادوار کی کارکردگی کی بنا پر پسند کرتے ہیں۔ میری طرح کے ن لیگی لوگ آپ کو سوشل میڈیا سے لیکر ہر گلی محلے میں ہوتے ہیں جن کسی سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
4
6
29
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
عقل حیران، ان کا نام لیں تو کیسے لیں۔ ان کو سوچیں تو کس طرح۔۔ ورفعنا لك ذكرك
Tweet media one
10
11
31
@ZBN65
Bilal Mahar 41
11 months
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ "عافیہ صدیقی کو رہا کرو" ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے 🇵🇰 کاپی پیسٹ پر کوئی پابندی نہیں بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے 🇵🇰
Tweet media one
3
24
30
@ZBN65
Bilal Mahar 41
17 days
السلام علیکم۔ محبتوں کے بیچوں بیچ، ہم اپنے احباب کے بارے میں شکوک و شبہات کی پرورش کرتے کرتے ان کی گونا گوں نجی اور ذاتی پریشانیوں کو بھی ایک مخصوص نقطہ نظر سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ جس سے ان کو تکلیف اور آزار تو پہنچتا ہی ہے،ہم اپنا مقام بھی کھو دیتے ہیں۔ محبت بانٹ کر جئیں
Tweet media one
10
9
33
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 month
السلام علیکم۔ آزمائش اور انعام و اکرام کا سلسلہ ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں۔ مولا کریم تو جس حال میں رکھے ہم سر بسجود رضا ہیں۔ اے میرے کریم رب ہم کو عافیت اور ایمان غیر متزلزل عطا فرما۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ زندگی کی اک نئی صبح مبارک ہو
Tweet media one
11
5
30
@ZBN65
Bilal Mahar 41
16 days
لو جی اج فر بابیاں نے وی اپنا انر سرکل لبھ لیا جے۔
Tweet media one
9
6
29
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
ہمارے اعمال ہمارے ایمان کا پرتو ہوتے ہیں۔ جو کچھ ہونا ہوتا ہے،وہ پہلے سے متعین ہوتا ہے۔ تاہم ایمان کی پختگی اور اس ک�� ذات پر مکمل اعتماد، بہت سارا کٹھن سفر آرام سے طے کرا دیتا ہے۔ اپنی فہم اور سوچ کو درست رکھیں اور دوسروں کے محبتیں اور آسانیاں پیدا کرتے رہیں۔ کامیاب ہو جائیں گے
Tweet media one
1
6
28
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ مشکل وقت رہنے کے نہیں آتا۔ بہت کچھ سکھا جاتا ہے۔ جب اللہ کا کرم ہوجاتا ہے تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور مانگنے کا طریقہ بھی آجاتا ہے پھر لوگوں کے رویے پریشان نہیں کرتے۔ اپنى مانگى ہوئى دعاؤں پر يقين ركهيں وہ رحمان ہے کبھی رد نہيں كرتا۔ سدا آباد رہیں۔ صباح الخیر
Tweet media one
5
12
30
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 month
السلام علیکم۔ خوشیاں تقسیم کرنے سے اور بڑھتی ہیں۔ خوشیاں چاہے کسی عید، تہوار یا کسی دوسرے موقع اور موضوع پہ ہوں، ہمیشہ اپنوں کے ساتھ share کرتے رہنا چاہئے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کون ہیں اور کہاں ہیں لیکن میری دعائیں آپ کے ساتھ رہیں گی۔ رب کریم آپ کو سدا آباد رکھے۔ عید مبارک
Tweet media one
11
10
28
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہماری شہ رگ سے بھی قریب رب، ہماری جملہ تکالیف اور ان کے ازالے پہ قادر ہے۔ دینا بھی اسی نے ہے اور لینا بھی اسی نے۔جو کچھ ہوتا ہے، اسی کی کوئی وجہ ہوتی ہے۔ہر قسم کے حالات میں اس سے رابطہ اور رشتہ مضبوط رکھیں اور اس کے ہر کام پی خوش اور راضی رہیں۔بہت سی محبت اور دعائیں
Tweet media one
11
4
25
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اللہ کی محبت کا سفر بہت ہی حسین ہوتا ہے جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے نا اللہ اسےبھی اندر باہر سے حسین کر دیتے ہیں وہ تو پل پل اپنے محبوب کی محبت کی چاہ میں مگن ہوتا ہے۔ دنیا مافیا سے بیگانہ، اس کی اپنی دنیا ہوتی ہے۔۔رب کائنات یہ محبت سب کو نصیب فرمائے۔ اک نئی صبح مبارک ہو
Tweet media one
Tweet media two
8
4
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
میں گئی رتوں کی ہوں داستان Last days of my academic life in 1982 with some friends at Murree
Tweet media one
8
4
26
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اللـබـــــــــρّ 📿 صِلْ وَسَلِّمْ وَبَارِك عَلَى حَبِيبِنَا وَسَيِّدَنَا📿 وَنَبِيَّنَا مُحَمَّدٌ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وٌَسَِلَِّمًْ تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآً📿 ﷺعٌڊڊ ځلُقٌڪﷺوُرضآنْفُڛڪﷺ وُزِنَة عٌرشُڪﷺ وُمْڊآڊ ڪلُمْآتْڪﷺ ڪلُمْآ ڏڪرڪ آلُڏآڪروُنْﷺ
Tweet media one
7
8
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
السلام علیکم۔ فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتیں۔ اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ چھوٹی موٹی رنجشیں رشتوں کا کچھ نہیں بگاڑتی۔۔ آپ سب کے لئے بہت ساری محبت اور دعائیں۔ رب العالمین آپ سب پر ہمیشہ مہربان رہے۔ صباح الخیر
Tweet media one
10
11
28
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
*جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں، اللہ کی خوشنودی کے طالب ہیں اور صبر کرتے ہیں.۔۔ ان کے لیے اللہ پاک کی رحمتوں کے دروازے کھول دیۓ جاتے ہیں 🤲 *اے لافانی اور لامحدود بلندیوں کے بادشاہ, اے رب کائنات ہمارے پیاروں کو سدا آباد و خوشحال رکھنا۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
9
10
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
تمام عشاقان مصطفٰی کو معراج النبی مبارک ہو۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Tweet media one
3
8
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
بس بیٹا کسی نہ کسی طرح میٹرک کر لو ورنہ کیلے بیچنے پڑیں گے۔۔ پھر انٹر کرلو ورنہ کیلے بیچنے پڑیں گے۔۔ کیلے بیچنے کے ڈر سے آگے ہی آگے پڑھتا گیا۔ ۔۔ پھر بھی کیلے بیچ رہا ہے 😀😀😀😀
5
7
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
السلام علیکم۔۔صبح ازل سے شام ابد تک صرف رب اور رب کے حبیب مکرم محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمد و نعت پڑھی جانی ہے۔ یہ ہماری بصیرت اور ہماری سماعت پہ منحصر ہے کہ ہم کیا نظر آریا ہے اور ہم کیا سن رہے ہیں۔ رب محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سب کو آباد رکھے۔۔صباح الخیرات
Tweet media one
12
7
26
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم ورحمة الّٰلـه وبركاته اللهم بك اصبحنا وعليك توكلنا وانت خير الحافظين اللهم بارك لنا ف يومنا هذا ويسر لنا امورنا كلها يا أرحم الراحمين ..صّـْـٌـَـّ(..ٱلـّـٌنوْرٌ..)ـَـٌباحُ..
Tweet media one
13
6
24
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ زندگی کی اونچی نیچی پگڈنڈیوں سے گزرتے،ببول کے کانٹوں سے دامن بچاتے، کسی برگد کی چھاؤں میں سستانے کے لئیے جب بیٹھتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ آگے جانے کے لئے نہ تو کوئی زاد راہ پاس ہے اور نہ کوئی ساتھی۔دھیان اس کی شان کریمی کی طرف جاتا ہے اور دل شانت ہو جاتا ہے جیتے رہیں
Tweet media one
Tweet media two
12
1
24
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
Something Red from my galary. 5 years ago
Tweet media one
11
1
24
@ZBN65
Bilal Mahar 41
24 days
السلام علیکم۔ ہمارے کئے ہوئے اعمال کی جزا اور سزا اپنی جگہ تاہم سورہ فاتحہ کی بسم اللہ سے لے کر سورہ والناس تک رب العالمین کی صفت کریمی اور رحیمی باقی تمام چیزوں پہ حاوی ہے۔ اس رحمن اور رحیم سے ہم جیسی توقع رکھیں گے، وہ ویسا ہی ہوتا ہے۔ ذندگی کی ایک نئی صبح مبارک۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
Tweet media two
10
9
27
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔۔ہماری تمام عبادات، اس کی توفیق اور عطا کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ وہ مالک و خالق، احد و صمد، ہمارے ٹٹے بھجے، سجود و قیام کو قبول کر لے، تو یہ بھی اس کی عطا ہے۔ عطا اور رضا کے درمیان، اخلاق و اور محبت میں ڈوبی مناجات کو آج رات مت بھولئے گا۔ سدا آباد رہیں۔
Tweet media one
7
3
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
دنیا نیوز میں کامران خان کی ایک کروڑ مہینے کی تنخواہ ملک ریاض کی طرف سے دی جاتی ہے
1
20
26
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
سورج غروب ہونے کے بعد چاند، رات کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ رات جتنی بھی خوبصورت اور لمبی ہو، اس نے ڈھل جانا ہوتا ہے۔ نظام قدرت جاری رہتا ہے۔ ہر چیز نے فنا ہونا ہوتا ہے۔ دوام صرف میرے رب کی ذات کو ہے۔ اس سے قریب رہیں گے تو فلاح پا جائیں گے۔سدا آباد رہیں۔ مساالخیر
Tweet media one
2
6
22
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتِمَ النَّبِيَيْنِ لصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَوَّلُ شَافِعُ ومشفع الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بَشِيرَ هَذِهِ آلَامُه الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا قَائِدَ الغر المحجلين🕊
Tweet media one
5
3
21
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
السلام علیکم۔ کائنات تگ و دو میں جتنے بھی رنگ ہیں وہ سب میرے کریم رب کی عظمتوں کے رنگ ہیں۔۔ہمارے دل میں اٹھنے والے وسوسے سے لے کر ہماری تمام شعوری اور غیر شعوری کوششوں اور کاموں کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ دوسروں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا کام ہمارا ہے، وہ کرتے رہیں۔۔اک نئی صبح مبارک ہو
Tweet media one
9
6
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ ہماری عزت نفس جس طرح ہمارے لئے محترم اور مکرم ہوتی ہے، اسی طرح، دوسروں کی عزت نفس کا احترام بھی ہم پہ قرض ہوتا ہے۔ آپ دوسروں کو عزت دیتے رہے گے تو آپ بھی محترم رہیں گے۔ دوسروں کی مجروح عزت کے ساتھ ہم کبھی سکھ چین سے نہیں رہ سکتے۔ محبتیں بانٹ کر جیو۔ صباح الخیر
Tweet media one
Tweet media two
13
5
22
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
کبھی کبھی ہمیں جو کچھ کھلی آنکھوں سے نظر آ رہا ہوتا ہے وہ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ہم کسی اور مدار میں ہوتے ہیں اور وہ منظر کسی اور مدار کا ہوتا ہے۔ چونکہ ہم عام انسانوں کی دور کی نظر کمزور اور نزدیک کی ٹھیک ہوتی ہے، اس لئے ہم اپنے حواس خمسہ کی گواہی کو مان لیتے ہیں۔ سدا آباد رہیں
Tweet media one
2
5
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
4 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ھے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی. مخلوق خدا کے لئے آسانیاں پیدا فرماتے رہا کریں۔۔مخلوق خدا کے محبوب ہو جائیں گے۔ صباح الخيرات ۔ جمعہ مبارک۔ ۔آج سید الیام ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ سدا آباد رہیں 💕💚💕
Tweet media one
7
6
24
@ZBN65
Bilal Mahar 41
3 months
السلام علیکم۔ انسان کی composition اس طرح سے کی گئی ہے کہ ایک عام انسان ہر وقت ایک جیسا نہیں ہوتا۔ اس کی پسند نا پسند اور محبت کے معیار وقت اور ضرورت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔۔تاہم زندگی گزارنے کے محبت اور سلوک میں گزارا ہوا ہر لمحہ امر ہوتا ہے۔ سدا آباد رہیں۔ اک نئی صبح مبارک
Tweet media one
14
9
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
کسی کے بارے اچھا سوچنے سے ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوتا
Tweet media one
2
9
20
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ ہم ایک ہی وقت میں بہت سارے لوگوں کے ساتھ communicate کر رہے ہوتے ہیں جن کو بسا اوقات ہم ٹھیک سے جانتے بھی نہیں ہوتے۔ کسی کو اپنی محبتوں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کے لئے اس کا جاننا ضروری نہیں ہوتا۔آپ سب کے لئے بہت ساری محبت اور دعائیں۔ رب کائنات آپ کو سلامت رکھے
Tweet media one
76
71
463
6
7
25
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
اے پرودگارہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے۔ اے کُن فَیَکون ذات ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ اور کردہ ناکردہ گناہوں کی معافی عطا فرما دے اور یا ذالجلالِ والاکرام ہماری تمام تکالیف کو راحت میں بدل دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین زندگی کی اک نئی صبح مبارک
Tweet media one
10
2
21
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ رب کی تقسیم کا اپنا نظام ہے۔ اگر بات صرف اعمال تک ہوتی تو تمام گنہگار ہر قسم کی سہولت اور نعمت سے محروم کر دئیے جاتے۔ کس کو کیا دینا ہے اور کس وقت دینا ہے، یہ اس کا استحقاق ہے۔ اس کے در بیٹھے رہیں اور آپ کو اگر اس نے در پہ بٹھا رکھا ہے تو ضرور نوازے گا۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
9
4
20
@ZBN65
Bilal Mahar 41
2 months
السلام علیکم۔ محدود بصیرت اور بصارت والے ہم خاکی، کیا جانیں ہم مالک و خالق کی مصلحتوں کو۔ ہمیں تو صرف نزدیک سے ہی نظر آتا ہے اور کبھی کبھی وہ بھی درست نہیں ہوتا۔ سوچ سے ماوراء باتوں پر پریشان ہونے کی بجائے اوپر والے پہ چھوڑ دیا کریں۔ وہ انشاءاللہ جو بھی کرے گا، ٹھیک کرے گا۔
Tweet media one
18
10
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
2 months
السلام علیکم۔*اے اللّٰه !* ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا *اے اللّٰه !* ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا. *اللہ ذوالجلال* آپکو سکون قلب اور ایمان کامل عطا فرمائے۔ صباح الخیرات
10
7
24
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام عليكم۔ زندگی کی اونچی نیچی پگڈنڈیوں سے گزرتے،ببول کے کانٹوں سے دامن بچاتے، کسی برگد کی چھاؤں میں سستانے کے لئیے جب بیٹھتے ہیں تو یاد آتا ہے کہ آگے جانے کے لئے نہ تو کوئی زاد راہ پاس ہے اور نہ کوئی ساتھی۔دھیان اس کی شان کریمی کی طرف جاتا ہے اور دل شانت ہو جاتا ہے جیتے رہیں
Tweet media one
Tweet media two
12
1
24
6
8
23
@ZBN65
Bilal Mahar 41
1 year
السلام علیکم۔ معقولیت کا لبادہ اوڑھے ہم سے کچھ اس وقت expose ہو جاتے ہیں جب ہمارے مزاج کے خلاف کوئی بات ہو کوئی کام ہو جاتا ہے۔اس وقت ہم یہ ثابت کر دیتے ہیں کہ جہالت کا تعلق ان پڑھ ہونے سے نہیں ہوتا، ہمارا رویہ ہمارا تعارف کروا دیتا ہے۔ رب کائنات آپ سب کو آباد رکھے۔ صباح الخیر
Tweet media one
5
2
22