انڈین میڈیا نے بھی نشئی کا مزید ساتھ دینے سے انکار کرتے ہوئے اس کے گولی لگنے کے ڈرامے کو بےنقاب کر دیا🙊
نشئی کا کبھی کوئی باشعور شخص اعتبار نہیں کرتا 😐
آج سے تقریبا کچھ ماہ پہلے عمران خاں کے پنڈی والے یوتھئے پیر نے دعوٰی کیا تھا کہ 5 دسمبر 2022 کو شہباز شریف کی حکومت ختم ہو جائے گی اور اگر نا ہوئی تو اس کا گریبان پکڑا جائے اور اگر وہ مر گیا تو اس کی قبر پر اینٹیں ماری جائیں ۔ ۔
اور اج 5 دسمبر ھے 😂😂
عرصہ سے سنتے آ رہے تھی کہ عمران خان نے اربوں ڈالر کی گولڈ سمتھ کی آفر رد کرکے پاکستان کو ترجیح دی تھی یہ خبر جب جمائما تک پہنچی تو اس نے ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیا.
ایک اینکر ہے عمران ریاض اس کا محل نما گھر ہے اور وہ کہتا ہے میری یوٹیوب کی آمدن ہے اور میں ہر تین مہینے میں ایسا گھر بنا سکتا ہوں کسی نے پوچھا کہ عمران ریاض تو یوٹیوب کی آمدن سے محل نما گھر بنا سکتا ہے مگر شریف فیملی جن کی ہر فیکٹریاں ہیں وہ اپنا گھر نہیں لے سکتے ،، اعزاز سید
ملک ندیم،💗
برطانیہ نے 190 ملین پاؤنڈ چوری کی رقم ریاست پاکستان کو واپس کی آپ نے پکڑ وہ رقم پکڑ کر ملک ریاض کو دے دی،
کیوں،
یوتھیا، سلمان احمد۔۔
میں میں میں
وہ وہ وہ ، چور چور چور
😂😁😁