Umaima PMLN Profile Banner
Umaima PMLN Profile
Umaima PMLN

@U_M_PML

16,669
Followers
5,818
Following
7,360
Media
195,283
Statuses

🌹Love of PML-N🌹 #نوازشریف❤️ #مریم_نواز❤️ کوئی اور نہیں بس شیر 🐯 نو ڈی ایم پلز 🙏 یا حيئ یا قیوم برحمتک استغیث

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
عوام کے کروڑوں ووٹ لیکرمنتخب ہونےوالا وزیراعظم خود فیصلہ نہیں کر سکتا جب تک وہ پارلیمنٹ میں سےاکثریت کی رائے نہ لے،لیکن دوسری طرف چیف جسٹس نےہر فیصلے کا اختیار اپنے پاس رکھا ہوا، خلاف قانون سو موٹو لیاجاتا،جو جج چیف کی رائے سےاختلاف کرتااسےبینچ سےفارغ کردیاجاتا #چار_تین_سے_مسترد
262
1K
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
نواز شریف مان جاتا تو اگلے دس سال نواز شریف کی حکومت رہنی تھی نواز شریف کام کرتا تھا پبلک سپورٹ تھی بس نواز شریف جی حضوری نہیں تھا کرتا جس کی وجہ سے عمران خان کو لانا پڑا ، سابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ #نوازشریف_سچا_تھا
43
1K
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
Tweet media one
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
7
150
2K
13
184
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اسد علی طور نے تو وجاہت عرف کمورڈ کیساتھ ساتھ ظہیر السلام، شجاع پاشا، رضوان اختر،قمر باجوہ، فیض حمید وغیرہ کی کیا کمال کی منجی ٹھوکی ہے ۔ آج ہم جس سٹیج پر کھڑے ہیں اس میں ان سب کا بہت اہم کردار تھا
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اسد طور نے وجاھت خان کی آتما رول دی۔
49
411
1K
42
680
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
2 months
جو خاندان 1994 میں تین کروڑ کی امداد بوسنیا اور ہرزیگووینا کے مسلمانوں کی کرسکتا ہے (جو میں اور نواز شریف خود دیکر آئے ) وہ 1991 میں چالیس لاکھ کا گھر بھی لندن میں خرید سکتا ہے شاہد خاقان عباسی
9
1K
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
میم مریم نواز شریف نے بہت عرصہ پہلے 5 کے ٹولے کی بات کی تھی آج علیم خان نے گینگ آف فائیو کی بات سچ ہونے کی گواہی دے دی یہ خود اپنی اصلیت عوام کے سامنے لائیں گے #پاکستان_دشمن_پانچ_کردار
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
گینگ آف فائیو۔ عمران خان،آعظم خان،فیض حمید،فرح گوگی،بشری پنکی۔
20
262
551
35
523
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
7
150
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
2 months
شاہزیب خانزادہ چھاگیا 👏 عمران خان پاکستان کی سیاست کا امیتابھ بچن نہیں. یہ نہیں ہوسکتا کہ جہاں عمران خان کھڑا ہو لائن وہیں سے شروع ہوگی. 2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے، معیشت اچھی تھی، لیکن نوازشریف کو باہر کرنے اور عمران خان کو لانے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا،
17
904
2K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
جسٹس سردار طارق مسعود نےجماعت اسلامی کےوکیل کومخاطب کرتےہوئےکہا کہ آپکو7 سالوں تک ان436افراد کےخلاف تحقیقات کا خیال نہیں آیا،اب یاد آیاکہ یہ عوامی مفادکا معاملہ ہے؟کیا2017میں آپکا مقصد صرف 1خاندان یہ سب جج عنقریب ایک دوسرے کے خلاف وعدہ معاف گواہ ہوں گے #پانامہ_سازش_شرمناک_قرار
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
دل کو ٹھنڈ تب پڑے گی جب نظام عدل میں بیٹھے سہولتکاروں کا علاج ھوگا۔
36
141
776
42
459
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
روسی تیل آتے ہی روپیہ مضبوط ڈالر یوتھيے کی طرح کمزور ایک ہی دن میں ڈالر 7 روپے سستا #جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یوتھیا اس کو شیئر کرنے سے روکے گا۔
Tweet media one
130
265
785
130
347
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پہلے میں سوچتی تھی کہ لوگ کیسےدجال کے ہاتھوں اپنا ایمان خراب کر لیں گے عمرانی فتنہ کودیکھ کر پتہ چل گیا توہین مسجد نبوی کے مرتکبین کے ساتھ ایک دین فروش کو دیکھ بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی۔ یہ سارے ایک ہی گندی نالی کے کیڑےہیں یہ گنجا مسجد نبوی کی بےحرمتی میں پیش تھا یہ سب ایک جیسےہیں
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
ٹھگ ان انگلستان۔
Tweet media one
314
413
2K
122
662
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
یہ بات عدلیہ کے اندر سامنے آنے والی آراء کے بعد واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی نااہلی ذاتی انتقام کی بنیاد پر سیاسی مقاصد کے لیے کی گئی تھی۔ #پانامہ_سازش_پر_معافی_مانگو
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
نوازشریف کے خلاف پانامہJIT میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار اور اس وقت کے ججز نے جس غیر قانونی و غیر اخلاقی طور پر اپنی مرضی کے افراد کو شامل کر کے مرضی کی تفتیش کروائی اس جرم میں ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔ انصار عباسی
23
554
1K
27
544
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
محترمہ یاسمین راشد نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے کور کمانڈر ہاؤس پنچ گیئں ہیں جج صاحبِ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں لیکن ان کا مقصد اجتماعی طور پر نظام اِنصاف کا جنازہ پڑھنا تھا غلط نہ سمجھا جائے
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
کینسر بیماری کا علاج ھی کروانے محترمہ شاید کورکمانڈر ھاؤس بلوائیوں کو لیکر گئی تھیں.
43
529
989
33
595
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
ہمیں یاسمین ڈائن نے کہا کور کمانڈر ہاؤس کو آگ لگانی ہے اور ججز کو کوئی ثبوت نہیں ملا کیا ہی اچھا ہو ان دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ان ججز کے کیس بھی ملٹری کورٹ میں شروع ہوں @AzmaBokhariPMLN
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
11 months
کمال بات یہ ہے کہ پولیس اسلئے ریمانڈ مانگ رہی ہے،کہ آڈیو ،وڈیو کی میچینگ کروانی ہے،فون برآمد کروانا ہے،لیکن ہمیشہ کی طرح شامل تفتیش ہونے سے بچانے کیلئے کیس ہی ختم کردو،اسلئے مجھ جیسا انسان بھی یہ سوچنے پہ مجبور ہے کہ پھر ان دہشتگردوں کے کیس آرمی کورٹ میں ہی جانے چاہئیں،یہی حل ہے
687
908
2K
71
735
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پانامہ نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش تھی۔ "نواز شریف کے حق میں بڑی گواہی" #پانامہ_سازش_پر_معافی_مانگو
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
پانامہ کیس میں نوازشریف کے خلاف غلط فیصلے پر سپریم کورٹ کے اندر سے آوازیں آٹھ رھی ھیں.
4
285
696
51
342
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
"تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے "
Tweet media one
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
11 months
"تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے "
Tweet media one
Tweet media two
90
177
1K
282
147
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
عمران نیازی کی حکومت میں اٹلی نے باقاعدہ آفیشل طور پر نیازی حکومت کے وزیر پر انسانی سمگلنگ کا الزام لگایا تھا اور آج یہ ہمیں طعنے دے رہے کہ نوجوان کیسے باہر گئے ؟ پاکستان میں موجود سارے انسانی سمگلر نیازی کےسپورٹر اور فائننسر ہیں یہ تومہرے ہیں اصل سرپرست تو زلفی بخاری ہے ان کا
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کا اہم سرغنہ وقاص احمد گرفتار
27
165
853
61
485
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
2 months
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے یہودیوں کی 27 سالہ انویسٹمنٹ پر ڈانگ پھیرنے والے دو ہیرو 👏
Tweet media one
Tweet media two
21
257
1K
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اسد قصیر سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی کےبعد خیبر پختونخوا صوابی سے سابق وزیر تعلیم PTI شہرام ترکئی اور محمد علی ترکئ MPA کے حجرے پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کا مشترکہ چھاپہ نان کسٹم گاڑیاں پکڑی گئیں یہ تو بغیرتوں کی ساری پارٹی بشریٰ سے لیکرممبران تک سب کےسب ہی چور نکلے
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
تحریک انصاف سے ھو فراڈ،نوسرباز یا چور نا ھو ممکن نہیں۔ اسد قیصر کے گھر پر ایکسائز کا چھاپہ،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
63
759
1K
99
478
991
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
الحمدللہ #نوازشریف_حق_پر_تھا اپنے ملک میں اپنے وطن میں عدالت میں سانپ کی طرح بیٹھے سہولت کار انصاف نہ دے سکے لیکن دوسرے ممالک نواز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ⁧⁧#نوازشریف_سرخرو ہو گیا ہے کیوں کہ نواز شریف کا فیصلہ اللہ کی عدالت میں چل رہا ہے جہاں پہ اِنصاف ہی اِنصاف ملتا ہے
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
نوازشریف نااہلی کیس لندن ہائی کورٹ کی خاتون جج نے چھتیس صفحات پر مشتمل فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کو سزا جج ارشد ملک نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور نگران جج کے دباو کے نتیجے میں دی گئی تھی۔ غلط الزام لگانے پرناصربٹ کو35ہزار ڈالر بمع وکیل کی فیس اداکیاجائے
8
252
677
69
394
973
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
جو ریڈ لائن عبور کی ہے اس کا خمیازہ ہر صورت بھگتنا ہی پڑے گا!!!!!! پراجیکٹ عمران خان ختم کر دیا گیا ہے ۔فارمیشن کمانڈرز کے اعلامیہ کا اصل مطلب
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
11 months
میٹینگ کا ایک لائن کا خلاصہ عمران دی ہو گئی چھٹی بس ہن لا لو جوتی 🫢🫣
1K
568
2K
36
373
958
@U_M_PML
Umaima PMLN
10 months
نوازشریف کو نااہل کرنے کیلئے جنرل باجوہ نے 2 بریگیڈیئر دیے تھے . مطلب : نوازشریف بیگناہ ہے، اور عمران کو مسلط کرنے کیلئے سزا دی #نواز_شریف_پھر_آئے_گا
36
683
965
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
اوہ ظالموں کیوں @Hammad_Azhar کے زوم کے پچھے پڑ گئے ہو وہ تو بچارا لاھور میں زوم ایڈجسٹمنٹ کر رہا تھا آپ نے حافظ آباد کو ہی لاھور بنا دیا اور ہاں حماد اظہر صاحب یہ حافظ آباد کی مقامی قیادت اور صرف سائرہ افضل تارڑ صاحبہ کا حلقہ ہے جہاں عوام #شكریہ_نواز_شریف کہنے ائی ہے بس شیر
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
حافظ آباد مسلم لیگ نواز جلسہ۔
100
864
3K
48
349
959
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پی ٹی آئی حکومت نےسستا تیل خریدنے کےلیے کوئی خط نہیں لکھا ٹیریان کے ابو اسکے پیروکار روس سےسستے تیل کی خریداری کاجھوٹ بولتےرہے سائفر کہانی کی طرح انکے جھوٹےخط کابھانڈا اس دور میں روسی قونصل جنرل نےہی پھوڑ دیا تھا۔سچ سامنے ہونےکےبعد بھی جھوٹ بولنےکی ہمت صرف یوتھيے میں ہی ہوسکتی ھے
@AasifzaiPTI
Azhar Khan Aasifzai
11 months
روس تیل کا معاہدہ عمران خان نے کیا تھا۔ میٹنگ ہوئی، تحریری خط مانگی گئی ۔ کنٹریکٹ سائن ہوا۔ اپریل میں پہلے کارگو پنچ جائے گی۔ یہ تحریک انصاف کی حکومت میں پندرہ ماہ پہلے شیڈول تھی ۔اس وقت مذاق اڑایا گیا۔ ڈیڑھ سال سے نا کام کرنے کی کوشیش کی۔ آج شہباز شریف کریڈٹ لے رہا ہے۔…
Tweet media one
486
8K
22K
23
498
944
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ: پانامہ ایک بہانا تھا، نواز شریف کو ہٹانا تھا۔ #پانامہ_سازش_شرمناک_قرار
Tweet media one
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 years
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
Tweet media one
72K
32K
78K
31
320
903
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
الحمدللہ جب جب پاکستان مشکلات میں آیا میرا قائد نے ھی پاکستان کو مشکلات سے نکلا کیوں کہ پوری دُنیا نواز شریف کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے اس وقت بھی میاں نواز شریف ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو ان حالات میں لیڈ کرسکتے ہیں، اور ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اس وقت نواز شریف ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو ان حالات میں لیڈ کرسکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
24
230
790
11
236
889
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
باغ جلسے کی وڈیوز خاص طور پر اعداد و شمار کے کھوتا دماغ یوتھیا ماہرین کے لیے ری ٹویٹ کر کے یوتھیوں کے بوتھے پر دے ماریں #کشمیر_میں_امید_سحر
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
نسلی اور ازلی بے غیرتوں کو لوگ نظر نہیں آئینگے۔
253
659
3K
36
356
844
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پروجیکٹ عمران سے جُڑے ایک ایک کردار کو سبق سکھانا اور قانون کی گرفت میں لانا ہے، عادل راجہ کی گرفتاری اسی سلسلے کی کڑی ہے، اس کا ٹوئٹر اور یوٹیوب اکاؤنٹ بھی بند ہے، پاکستان کے ادارے کسی قسم کی رعایت دینے کیلئے تیار نہیں، لندن میں گرفتاری سے اندازہ لگائیں عمران شفقت
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اسد عمر قومی مجرم ہے اسد عمر نے سی پیک معاہدے کی خفیہ شقیں آئی ایم ایف کو بتادی تھیں جس پر چین بہت زیادہ ناراض ہوا اور سی پیک پر کام بند ہوگیا تھا. سلیم بخاری
35
1K
2K
25
286
854
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ
Tweet media one
6
100
860
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
قرآن پاک میں تجھ جیسے شیطانوں کے بہکاوے سے بچنے کے لیے اللہ تعالٰی فرماتے ہیں اے ایمان والو!اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص)کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو(ایسا نہ ہو)کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ #جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
Tweet media one
@ImranKhanPTI
Imran Khan
11 months
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔ سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے…
Tweet media one
3K
28K
67K
49
408
858
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
یا منافقت تیرا ہی آسرا کامران خان عمران نیازی کے ڈوبتے جہاز کا آخری چوہا ہو سکتا ھے تکبر غرور اور گھمنڈ بالآخر عمران کو لے ڈوبا!!! عمران خان ایک ضدی آدمی تھے اور اکڑ میں رہتے تھے جماعت کے سارے فیصلے تن تنہا کرتے تھے۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اس شخص سے بڑا بے غیرت،ذلیل اور منافق انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔
28
90
369
23
300
832
@U_M_PML
Umaima PMLN
9 months
جنرل فیض حمید نوازشریف کے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے خود گئے تھے لندن لیکن انہیں وہاں سے کچھ نہیں ملا لیکن پھر بھی نوازشریف کو سزا دی گئی یہ اسٹیلبشمنٹ اورجوڈیشری کا گٹھ جوڑ تھا جس کے تحت نوازشریف کو نااہل کیاگیا یہاں سے پاکستان کی بربادی کا سفر شروع ہوا تھا #نواز_تیری_بہت_ضرورت_ہے
18
587
846
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پارٹی دو مرتبہ وزیر خزانہ بنايےتو اچھی اور اگر ہٹائے تو جڑیں کھوکھلی کرنا شروع کر دو کیوں آپ سے تو1 عام کارکن ھزار گنا زیادہ بہترھے جو بھوکا ، پیاسا رہ کر ، ظلم اور بربریت برداشت کرنےکے بعد بھی میاں محمد نواز شریف کیساتھ کھڑا رہتا ھے مفتاح صاحب اب سیاست میں دوغلے پن نہیں چلے گا
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
نون لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ۔
144
149
1K
33
253
817
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
انسانی سمگلر ذلفی بخاری کا گینگ یونان کشتی حادثے میں پکڑا گیا وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم اور سخت سے سخت کارروائی کا فیصلہ
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یونان جانے والی کشتی کو حادثے میں اب تک ھلاک ھونے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد 298 ھوچکی ھے۔یااللہ رحم فرما۔
35
54
275
84
239
801
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
یہ تھے عمرانڈو کے سپاہی ۔ آزادی ان کے باپ نے لینی ہے کیا ضمانت خارج ہونے پر قریشی، اسد عمر اور اسد قیصر عدالت سے فرار..
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
ضمانت خارج ھوتے ھی دوڑ۔
19
234
577
50
397
797
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل خریدنے کےلیے کوئی خط نہیں لکھا تھا ٹیریان کے ابو اور اس کے پیروکار روس سے سستے تیل کی خریداری کا جھوٹ بولتے رہے سائفر کہانی کی طرح ان کے جھوٹے خط کا بھانڈا اس دور میں روسی قونصل جنرل نے ہی پھوڑ دیا تھا۔ @Hammad_Azhar سر جھوٹ بولنے کے علاوہ کوئی کام ؟
@Zafaro07_
Zafar Ullah Wazir
11 months
ان سب کیلئے @Hammad_Azhar کی پریس کانفرنس جو شہباز شریف کو روس سے تیل کی ڈیل کا کریڈٹ دے رہے ہیں!! اس قوم کا حافظہ اتنا کمزور کیوں ہے؟
104
7K
13K
12
437
793
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
میں ہمیشہ اپنی بھتیجی کو گڑیا کہتا ہوں، آئیندہ وزیراعظم نواز شریف ہونگے اور میں انکا سپاہی بن کر انکی اور ملک کی خدمت کرونگا، وزیر اعظم شہباز شریف @MaryamNSharif #FutureIsMaryamNawaz
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
لوگوں کو کہتا تھا نواز شریف کے بچے باہر رہتے ہیں تو یہ نواز شریف کی بیٹی آپ کے سامنے کھڑی ہے یہ اب بتاو تمہارے بچے کدھر ہیں، مریم نواز
122
336
979
19
244
747
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
حمزہ شہباز22مہینے جیل میں رہے،مریم نواز باپ کے سامنے گرفتار ہوئی، ہم نہیں روئے، ہمارے90دن کے ریمانڈ،ان کے9،9 گھنٹے کے ریمانڈ. ہمیں2سال جیل، انکو 2 دن جیل.جتنی جلدی ریلیف pti کو مل رہا ہے، گنیز بک آف ریکارڈ میں آنا چاہیے۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن @TallalPMLN #رلانے_والے_رو_پڑے
116
432
745
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
وہ لوگ جو آج کہہ رہے ہیں کہ روسی تیل کارآمد نہیں تو کل تک وہ سستا تیل لانے کے دعوے کیوں کرتے رہے؟ یہاں تک کہا گیا کہ ہماری حکومت تو اُلٹائی اس لیے گئی تھی کہ ہم روس سے سستا تیل لیکر آرہے تھے. مصدق ملک
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
مصدق ملک صاحب تسلی اچھی کرواتے ھیں۔
14
428
1K
9
315
744
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی انشاء اللہ اچھے دن آئیں گے
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
انشاءاللہ اچھے دن آرھے ھیں. پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا
292
395
2K
48
119
738
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
دوست ہو تو چین جیسا ۔۔۔۔۔ انشااللہ چین پاکستان کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گا۔ چین سے ایک ارب ڈالر آج یا سوموارکو آجائیں گے جو ہم نے قرض واپس کیا وہ دوبارہ مل رہا ہے: وزیر خزانہ @ishaaqda کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
آئی ایم ایف کا وڈا تایا آگیا۔
11
32
143
36
121
731
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد باپ کو پاکستان میں پھنسا کر خود ٹھنڈی ہواؤں میں انجوائے کر رہا ہے لکھ دی لعنت تیرے جیسی اولاد پے ابا 7دن سے وہی سلوار دھو دھو کر پہن رہا ھے @MoonisElahi6
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اللہ ایسی گندی اولاد کسی کو نادے۔
Tweet media one
240
620
2K
65
205
719
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
قاضی کاپہلا چھکا گیند گراؤنڈ سےہی باہر میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی سماعت کرنے والے بنچ کو"بنچ"تصور نہیں کرتا،میں کیس سننے سےمعذرت نہیں کررہا،اس سے پہلےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ والےکیس کا فیصلہ آناچاہئے،جسٹس فائز عیسیٰ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی بات سےاتفاق کرتا ہوں جسٹس سردار طارق
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
Who is Qazi Faez Isa, Pakistan’s next Chief Justice? via @thursday_times
2
35
153
45
198
701
@U_M_PML
Umaima PMLN
10 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
11
132
715
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
آپ کا قصور نہیں محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ غیرت مند ہونا بھی ضروری ھے آپ کی طرح ضرورت مند نہیں اتنی بہت ہے یا اور بھجوں بارش کے دوران بھی کشمیری بہن بھائیوں کا جوش و ولولہ ٹھنڈا نہیں پڑا۔۔۔ #کشمیر_میں_امید_سحر
@JaveriaMAbasi
Javeria Abbasi
11 months
تاریخی بےعزتی۔مریم صفدرکی کشمیرمیں اتنی مقبولیت ھیکہ مریم کےجلسہ گاہ پہنچنےسےپہلےہی جودوچارلوگ آئےتھےوہ بھی اٹھ کہ چلےگئے،لوگوں کی منتیں کی گئی کہ مریم صفدرجلسہ گاہ پہنچ رہی ہیں،کہیں مت جائیں،لیکن عوام نےایک نہ سنی اورچلتےبنےکیونکہ انھیں پتہ ہےانکاہمدرکون ہے۔ #KashmirisRejectPMLN
138
1K
3K
17
251
638
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اس کو کہتے ہیں تسلی سے لتر مارنا 🤣 میاں نواز شریف 35 برس سے میرے لیڈر بھائی دوست ہیں ان سے جب بھی ملاقات ہوتی ہے تو مشاورت ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
بہترین ھوگیا۔
7
174
592
7
147
654
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے اب ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے لیکن پھر اس سازش کے نتیجے میں اگلے 12 ,13 سال جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے.وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ #میں_ن_کا_ووٹر_کیوں
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے اب ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے لیکن پھر اس سازش کے نتیجے میں اگلے 12 ,13 سال جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے.وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ
3
38
113
21
286
668
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
کچھ کہنا نہیں چاہتی مگر ایسا کیا ہوا کہ ایک خاندان کے سوا دیگر کیسز الگ کر دیئے گئے پانامہ کیس کچھ اور ہی معاملہ تھا فالتو اور فضول درخواست پر دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے کیس سن کر نوازشریف کو نااہل کیا گیا پانامہ فیصلہ عدالتی تاریخ کا شرمناک فیصلہ ہے #پانامہ_سازش_شرمناک_قرار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
11 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
5K
11K
19
287
633
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
عدلیہ نے جو زیادتی نوازشریف کےساتھ کی تھی اسے درست کرنا چاہیے انصاف یہی ہے کہ میاں صاحب کو عزت کےساتھ واپس لایا جائے پانامہ میں سےاقامہ نکالا گیاصرف میاں نواز شریف کےخاندان کو ٹارگٹ کیاگیا یہ ہم نے نہیں سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق صاحبِ کھ رھے ہیں @AzmaBokhariPMLN
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
کیا وہ عجیب نہیں لگا تھا جب 2017 میں ایک جھوٹے مقدمے میں نواز شریف کو نکالا گیا تھا؟سلمی بٹ
13
184
504
35
193
624
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کر رہا ،، سوشل میڈیا پر جو منفی پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے وہ بے بنیاد ہے
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
11 months
ہیلو “رابعہ انعم” ہون سکون جے 😜 “یہ جو لوگ سوشل میڈیاپر جھوٹ پھیلا رہے ہیں انکی اطلاع کے لیےعرض ہے Shell کمپنی پاکستان سے کہی نہیں جارہی، وہ بس اپنے شئیرز کسی اور Investor کو سیل کررہے ہیں،جس سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتاک🇵🇰میں انکا بزنس ویسے ہی چلتا رہے گا جیسے پہلے ہے” 💃🏻
18
268
634
14
216
624
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
میں نواز شریف @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہو گی انشاللہ🦁❤️
Tweet media one
@Skpmln
Samina Kauser Swl
11 months
میں نواز شریف @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہو گی انشاللہ🦁❤️
Tweet media one
77
81
795
46
52
644
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
یوتھيوں کے والدین غور سے سنیں کہ آپ کے بچوں کا لیڈر کیا کہنا چاہ رہا ہے اپنے بچوں کو نہیں بلا سکتا کیونکہ انکو یہاں بہت خطرہ ہے۔ لوگوں کے بچوں سے جلاو گھیراو کروا کر انکی زندگیاں تباہ کردیں لیکن اپنے بچے محفوظ رہیں واہ یہ ہوتا ہے لیڈر اور اسکا وژن!
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
دوسروں کی اولادوں کو خطرے میں ڈالنے والا اپنی اولاد کو پاکستان نہیں بلاسکتا۔
94
550
1K
16
464
632
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
تصاویر،وڈیوز اور ناقابل تردید شواہد کو پس پشت ڈال کر انصاف کا قتل عام دیکھنا ہےتو یہ فیصلہ دیکھ لیں اب ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا مقدمہ اگر ملٹری کورٹ میں چلایا گیا تو کیا یہ ناانصافی ہوگی؟ ملٹری کورٹ میں ان ججز کے خلاف بھی کیس چلنا چاہے جو اتنے ثبوتوں کو خاطر میں نہیں لاتے
45
575
597
@U_M_PML
Umaima PMLN
5 months
نوازشریف کو سزا یافتہ نہیں سمجھتا، اقامہ پر سزا نہیں ہوسکتی نوازشریف کو سزا بنتی ہی نہیں. ثاقب نثار نے اعتراف کیا کہ طاقتور لوگوں کے کہنے پر سزا دی کوئی وکیل یہ سزا قبول نہیں کرسکتا. نوازشریف کےکروڑوں ووٹرز موجود ہیں، سینئیر قانون دان علی احمد کرد #OnlyNawazSharif
3
638
637
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
سرعام ٹی وی پر بیٹھ کر تحریک انصاف کے آخری اور پانچویں وزیرخزانہ نے پی ٹی آئی کے وزیرتوانائی حماد اظہر کی ایل این جی معاہدوں میں تاخیر گیس اور توانائی بحران پر نااہلی کا اعتراف کیا تھا لیکن @SHABAZGIL 10000 کلومیٹر دور بیٹھے بھی جھوٹ کا دامن نہیں چھوڑ رہے
11
402
603
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
گواہی دینے کے لئے تیار ہوں کہ شہباز شریف سے اچھا پاکستان میں کوئی ایڈمنسٹریٹر نہیں #خادم_پاکستان_شہباز_شریف
48
254
585
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
چئیرمین تحریک انصاف اور اس کے ہواریوں کو تھوک کے حساب سے جو ضمانتیں مل رہی تھی وہ قصہ بھی آج تمام شد ہوا۔ #GangOfFive ختم شُد
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
رجسٹرار سپریم کورٹ خنزیر عشرت اپنے عہدے سے ریٹائر ھوگیا۔
63
126
792
20
314
575
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
If we want to eliminate the politics of anarchy and violence. PTI should be banned. Fitna Khan is inciting people to stand against the state institutions. He wants to create choas and spill blood. #فتنہ_فارغ_ہوگیا @Atifrauf79
Tweet media one
141
647
543
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
9 مئی کو ایک گرو نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ہمارے شہداء کی تذلیل کی ۔ یہ قوم سب کچھ معاف کر سکتی ہے لیکن اس پاک خون کی تذلیل کبھی نہیں معاف کرے گی جس کی وجہ سے یہ ملک سر سبز و شاداب ہے۔ افواج پاکستان اور اس کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ۔ پاکستان زندہ باد
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
عمران خان فتنہ تھا اور فتنہ ہے، میں دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کا اب پاکستان کی سیاست میں تاحیات اہم کردار نہیں ہوگا، اس کا جتنا عروج آنا تھا وہ 8 مئی تک تھا.رانا ثنااللہ
37
289
925
57
221
552
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
قاضی فائز عیسی نئے چیف جسٹس نامزد عمران خان کے ریفرنس میں کچھ جان نہیں تھی یہ جھوٹ پرمبنی تھاجسکا مقصد میرے شوہر کوبرطرف کرناتھا انکےخلافِ ریفرنس اسلئےبنایا گیاتھا تاکہ انکو چیف جسٹس نہ بننے دیا جائے اس بات کا جسٹس کھوسہ،جسٹس گلزار اور جسٹس عظمت سعید کو علم تھا سیرینہ فائیز عیسی
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
لاہورمیں کچھ ججوں کی ایک میٹنگ ہوئ تھی جسمیں ایک چیف جسٹس بھی بیٹھےتھےوہ چاہتےتھےکہ جسٹس قاضی فائزعیسی کےخلاف سپریم کورٹ میں کریٹو ریویولگےاور انکوفارغ کردیاجائےاسی لئےحکومت نےقاضی فائزعیسی کاچیف جسٹس بننےکانوٹیفکیشن وقت سےپہلےجاری کردیاہے۔بیرسٹر ظفراللہ
31
442
1K
11
227
567
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
یہ سارے عظیم ترین لوگ اس وقت کیا کر رہے ہونگے؟ ان کی اور ان کے بچوں کی زندگیاں عین اس وقت کیسی ہوں گی؟ کیا پاکستان کے موجودہ حالات کا ایک فیصد عکس بھی ان پر ہو گا؟ بنیادی انسانی اخلاقیات کے تحت کیا ان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہو گا بھی کہ یہ 220 ملین کے ساتھ کیا کر گزرے؟
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
مصدق ملک نے ستھری طبیعت صاف کی ارشاد بھٹی کی
21
303
780
52
264
565
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
ملک ریاض نے 458 کنال زمین اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے: بشری پنکی جب مال اکھٹا کرنا تھا تب کون کون ساتھ ہوتا تھا شادی شدہ ہوتے ہوئے عشق معشوقی کی تب کون ساتھ تھا
@FarighViews
Dr Mashoor Gulati
11 months
پناہ گاہوں کے دورے تو بشری بی بی اکیلی ہی کر لیا کرتی تھیں!!
33
1K
2K
14
325
534
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
سب کے سب اپنے کیے کی معافی مانگیں گے کیوں کہ ایک شخص نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا ہوا ہے عمران خان کےلیے پارٹی نغمے بنائے بےحد سپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
عطا اللہ عیسی خیلوی نے بھی عمران خان کو سپورٹ کرنے کے گناہ کی توبہ کرلی۔
105
695
3K
11
206
541
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
السلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر 🥰 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 💚 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ "اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ جمعہ مبارک
Tweet media one
@_jani6923
Tahir Saleem
11 months
االلهم 💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺ💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ 'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💮❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم💮❤وََبََارَِكَ ْ💮❤عََلََىَ سيدنا ﷺ💮❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ
Tweet media one
20
310
2K
22
115
549
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت چائیں یہ عمران نیازی کا دست راز مُراد سعید واضع بتا رہا ھے کہ جوجو جگہ آپکو بتائی گیئں ہیں آپ نے اپنے لوگوں کولے کر وہاں ہی جانا ہے اس کا مطلب یہ سب پلان پہلے بنایا گیا تھا لیکن عمرانڈو ججز ان دھشتگردوں کو ضمانت دے رھے ھیں پہلے ان ججز کو جیل میں ڈالیں
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
پی ٹی آئی کی ساری قیادت پر اس دھشتگردی کی وجہ سے مقدمات چلنے چاھئے تھے لیکن سیشن کورٹس سے لیکر سپریم کورٹ میں بیٹھے عمرانڈو ججز ان دھشتگردوں کو ضمانت دے رھے ھیں.
23
295
556
12
339
513
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
بندیال سہولت کار یہ وہی چیف جسٹس ہیں جو پانامہ بینچ کا حصہ تھے عمران خان سےملنے کے فوراً بعد ہی اگلے ہی روز لیطف کھوسہ اور اعتزاز احسن چیف جسٹس سےملاقات کررہےہیں پھرکہاں جاتا ہےعمران دار نہ کہا جائے۔چیف جسٹس اسی ہفتےملٹری کورٹس کےخلاف درخواستوں کو مقررکرنےجارہے ہیں،حسن ایوب خان
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
نوازشریف کا نام پانامہ میں نہیں تھا، لیکن یہ بات کوئی نہیں کرتا، انہیں تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ سے ہٹایا، اور ہٹانے والے بھی سفارشی جج تھے، انہوں نے پارٹی صدارت سے نااہل کیا، سینیٹ میں جنہیں ٹکٹس دیا انہیں آزاد رکن بنادیا، تاحیات نااہل کردیا۔
8
181
439
4
251
521
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
شوکت خانم کو دی جانے والی ذکواۃ خیرات اور قربانی کی کھالیں کہاں جاتی ہیں؟ عمران خان کے بہت قریبی ساتھی و نکاح خواں, مفتی سعید کے انکشافات علیمہ خان کی دوبئی میں60 ارب کی جائیداد ایسے ہی نہیں بنی, ذکواۃ چوری کی گئی ہے حضور. وزیراعظم بننے کے بعد تو لاٹری لگ گئی اس ذکوتہ چور ٹبر کی
5
588
530
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
بریکنگ نیوز شاہد خاقان عباسی لندن میان نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کے آفس پہنچ گئے۔ #میں_ن_کا_ووٹر_کیوں
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
دونوں بہترین فیصلے۔ اب کسی ایسے شخص کو سندھ میں جماعت کا صدر بنائیں جو نوجوان ھو اور واقعی کام کرے نا کہ کارکنان کو اپنے کاموں کے لئے استمعال کرے۔
Tweet media one
57
247
1K
14
152
522
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور عدالت نے عمران خان،میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے،ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
بھاگ بھاگ ڈی کے بوس۔
2
52
153
14
208
515
@U_M_PML
Umaima PMLN
10 months
جب پیٹرول 65 روپے کا اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب شلواریں ڈی چوک پر 126 دن لٹکانے کی کیا ضرورت تھی ناشکری کی یہی سزا ہوتی ہے 😀 #پانامہ_کا_جھوٹا_فیصلہ
11
381
500
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
6 دن بعد روس سے دوسرا جہاز بھی تیل لیکر پہنچ جائے گا روسی تیل مارکیٹ سے بہت کم قیمت پر مل رہاہے،عوام کو جلد ثمرات ملیں گے بارٹر ٹریڈ کے ذریعے روس سے تیل لے سکتے ہیں، مصدق ملک وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
روسی تیل دراصل روس کے ریسٹورانٹس کا استعمال شدہ تیل ھے۔مفتاح اسماعیل
66
117
794
3
143
479
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
انکل اپنی عمر کےحساب سےبات کرنی سیکھیں کیوں کہ مسلم لیگ نواز کے30سال کے امیدوار نےآپکی ضمانت ضبط کی تھی مریم نواز نےبھی کچھ کم مصائب کا سامنا نہیں کیا۔دوسرا کب تک پیپلز پارٹی محترمہ کی قربانیوں کوکیش کرواتی رھےگی کبھی اپنی کارکردگی پر بھی ووٹ مانگ کردیکھ لے اوقات کا پتہ چل جائےگا
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
11 months
مریم نواز صاحبہ میں نہیں چاہتاکہ آپ بینظیر بنیں آپ مریم نواز شریف ہی رہیں٬ کیونکہ بینظیر بننے کیلئے باپ اور دو بھائیوں کو قتل٬ ماں کو قذافی اسٹیڈم میں لاٹھیاں اور خود کو سکھر جیل کی 50سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں دو سال جیل کاٹنا اور اپنے خاوند کو بارہ سال جیل میں رکھوانا پڑتا ہے
566
733
2K
18
144
473
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اختلافِ رائے اختلاف میڈیا رائے نہیں ہونی چاہئے ۔رائے کا اک وقت ہوتا ہے ۔معیشت کے موجودہ حالات میں اقدامات پہ کنفیوزن پھیلانا رائے نہیں ہے۔ مفتاح کو سوچنا چاہئے کہ جب وہ وزیر خزانہ تھا تو ڈار نے کتنے بیان جاری کئے تھے ایسے ہی یہی بات شاہد خاقان عباسی صاحبِ کو بھی سوچنی چاہئے تھی
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
پس ثابت ھوا کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ھے لیکن ایسے حسن کی موجودہ جمہوریت میں فی الحال کوئی جگہ نہیں۔
38
56
452
21
126
474
@U_M_PML
Umaima PMLN
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ و��عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
5
65
489
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے انشاءالّلہ ۔ ہم نے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے یہ حکومت سنبھالی ہے۔ #نوازشریف_حق_پر_تھا
20
247
420
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا، میں اس میٹنگ میں خود موجود تھا جہاں عمران خان نے یہ فیصلہ کیا تھا !! اسد عمر !! اور زہنی غلام یوتھیوں کو کب سے پاگل بنا رہا اخے میں تحقیقات کرواوں گا #بے_مثال_5_سال
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
آج اسد عمر کو بھی احساس ھورھا ھوگا کہ کتنی گندی نسل یوتھ پروان چڑھائی ھے۔
10
192
378
6
261
399
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
منافقت کی انتہائی حد ہے یہ پارٹی انسانی حقوق شروع ہی 2023 میں ہوئے ہیں جو مریم نواز کیساتھ کیا شہبازشریف کی بیٹیوں اور قاضی فائز کی بیوی کیساتھ کیا وہ کچھ نہیں تھا عورت کارڈکھیلنا بند کریں جن خواتین نے دہشتگردی کی ہے بھگتنا پڑے گا ، #بے_مثال_5_سال رہنما ن لیگ @AzmaBokhariPMLN
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
لیکن ایک گندی قوم یوتھ اب بھی نہیں مانے گی کہ عمران خان اور اس کے سہولتکار ملک کے خلاف کام کررھے ھیں.
44
691
1K
8
156
395
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
عمران خان ریاست پاکستان کی ہر اساس پر حملہ کر رہا ہے پہلے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کر کے پُورا نہیں کیا پھر ملک کے اندر خانہ جنگی کا ماحول بنایا اب مغربی ممالک سے انسانی حقوق کے نام پر پابندیاں لگوا نے کی کوشش کر رہا ہے #جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
9 مئی کو جوکچھ ہوا یہ سیاسی احتجاج نہیں تھا، اس کے ذمہ داروں کو سزا دینا ضروری ہے۔ فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے، جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ عمران خان پارٹی سربراہ ہوکر اس سے بچ نہیں سکتا، اگر ٹھوس ثبوت ہوں تو عمران خان کا ملٹری کورٹ میں کیس چل سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی
8
258
739
5
189
383
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
the question is, Two very undemocratic regimes came to our attention. 1. Musharraf Era - Direct Martial Law 2. Niazi period. Hybrid Sem Paigea Regime Who caused more damage to Pakistan? #تم_ایک_مہرہ_تھے
Tweet media one
93
488
401
@U_M_PML
Umaima PMLN
2 months
ہمارے دور میں جس کا 1200 روپے بجلی کا بل آتا تھا تو آج 15000روپے آتا ہے ,جس کا600روپے بل آتا تھا تو آج10000روپے آرہا ہے۔برکت ہی اٹھ گئی ہےیہی نہیں سمجھ آتی کہ کما کیا رہے ہیں اور خرچ کدھر سے کررہے ہیں۔ انشاء اللہ وہ وقت واپس آئے گا عوام خوشحال ہو گی قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
74
243
439
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
عمران خان نے کیسے ذاتی اورسیاسی مفادات کےلیے عالمی ایجنڈے کے تحت دفاعی و فوجی اداروں کوہدف بنایا جس کی منصوبہ بندی منظم انداز میں زمان پارک میں ہوئی اورسب سہولت کار عمران خان سے رابطے میں تھےمنظم کھیل کھیلاگیا۔ #جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یہ دھشتگرد اب اپنے ھی لوگوں سے لاتعلقی کرکے کون سا احسان کررھا ھے؟
10
108
235
6
249
358
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
جب نواز شریف کی بارہ اکتوبر کو حکومت چھینی گئی اور دو تہائی اکثریت رکھنے والا وزیراعظم جب شجاع آباد سے اسلام آباد پہنچا تو وہ مسنگ پرسن ہوچکا تھا ہم نے ظلم کے خلاف جنگ لڑی لیکن ہم نے کبھی بھی جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کی حوصلہ افزائی نہیں کی۔ #شجاع_آباد_میں_امید_سحر
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
جب نواز شریف کی بارہ اکتوبر کو جب حکومت چھینی گئی اور دو تہائی اکثریت رکھنے والا وزیراعظم جب شجاع آباد سے اسلام آباد پہنچا تو وہ مسنگ پرسن ہوچکا ہے تھا اور ہمین چالیس روز تک ہمیں نہیں پتہ تھا وہ کس حال میں ہے، مریم نواز
5
84
201
4
133
356
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
For those who were raising eyebrows on the statement of General Bajwa's apoliticalness, the testimony of Munis Elahi is present that General Bajwa asked her to join Imran Khan. Mu'anis Elahi called the position of the institution false and wrong #تم_ایک_مہرہ_تھے @Atifrauf79
Tweet media one
32
437
371
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
عدالت نےرات 12بجے ایک سیاہ فیصلہ سنایا کارکن جزباتی تھے۔پولیس بے بس لیکن ایک بہادر آدمی آگے بڑھا اور قانون وملک کی عزت خاطر کارکنوں کو پیچھے ہٹایا اور شیروں کی طرح ناانصافی کےباوجود گرفتاری دی۔عمران خان تم نہ الیکشن میں حنیف عباسی کا سامنے کر سکے نہ بہادری میں #بہادری_ن_سے_سیکھو
12
260
354
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
و تعز من تشاء و تزل من تشاء میں نے تو سب کچھ اللہ پر چھوڑا ہوا تھا یہ جو سب کچھ ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ کررہا ہے بے شک اللہ پاک بہترین اِنصاف کرنے والا ہے اور اُس کا اِنصاف دُنیا جہاں میں نظر آتا ھے
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
میں نے سب کچھ اللہ پر چھوڑا ہوا تھا سب کچھ اللہ ہی کررہا ہے.میاں محمد نواز شریف
64
266
873
8
173
360
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
سالی ایک ٹکٹ اچھے بھلے انسان کو چوکیدار بنا دیتی ہے انسان کسی کو بات کرنے سے پہلے اپنے گندے گریبان میں جھانک لے ہر کسی کی گود میں جھولے لینے والے بھی اب شریف خاندان کے بارے میں بات کرے گے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
Tweet media one
@SheikhWaqqas
Sheikh Waqqas Akram
1 year
میاں صاحب نوں رفیق تارڑ اور ممنون ُحسین جئے صدر نہیں ُبھلدے، کوئی دہی بھلے تے کوئی مال دے بریف کیس ایہو جئے کامے روز روز تھوڑی ناں لبھدے ہین۔
358
347
2K
15
203
356
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🌺السلام علیکم صبح الخير 🌺
Tweet media one
@_jani6923
Tahir Saleem
11 months
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋
Tweet media one
27
350
3K
21
48
372
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اُنظـر حـالنــا 🕋 #محبت_کملیﷺ_والے_سے
Tweet media one
Tweet media two
@_jani6923
Tahir Saleem
11 months
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋
Tweet media one
27
350
3K
11
108
355
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
Qandeel Baloch Maulana Sami-ul-Haq Arshad Malik Maulana #خادم Rizvi Waqar Seth Aamir Liaquat and #ارشدشریف Was the reason for the sudden death of only one person to reveal the secrets?? 👇 #پاکستان_دشمن_فتنے
43
141
101
@U_M_PML
Umaima PMLN
8 months
دوسرے ملکوں میں بینچ چیف جسٹس نہیں بناتا بلکہ عدالتی سال شروع ہونے سےپہلے فل کورٹ بیٹھتا ہے اور بیلٹ سے بنچز بنتے ہیں۔ چیف جسٹس کا کوئی اختیار نہیں کہ جس کو چاہے بینچ میں بٹھا دے یہ قانون تو آزادی عدلیہ کو بہتر اور مضبوط کررہا ہے، جسٹس منصور علی شاہ #معمار_پاکستان_ویلکم_بیک
6
183
372
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
بشریٰ بی بی کی عدت کے بغیر IK سے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں مفتی سعید کے حالیہ انکشافات اسلامی قانون کی حکمرانی کی مکمل خلاف ورزی کی عکاسی کرتے ہیں۔ IK ریاست مدینہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے صادق اور امین کے خیالات کے مقابلے میں ان کے بدتمیزی کے اعمال کی عکاسی کرتا ہے
13
223
355
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
مجھے عمران خان کے انجام سے زیادہ ثاقب نثار، باجوہ، بے فیض ، آصف سعید کھوسہ، عمر عطا بندیال اور اعجاز الاحسن کے انجام کا انتظار ہے کیونکہ یہ ریاست کے ماتحت تھے اور ہیں۔ انہیں آئین کو فالو کرنا تھا اور کرنا ہے لیکن انہوں نے اپنے آئینی دائرہ کار سے تجاوز کیا اور کر رہے ہیں۔
Tweet media one
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
فوج اب اس نتیجہ پر پہنچ گئی ہے کہ نو مئی کا واقعہ مکمل پلاننگ کے تحت کیا گیا اور یہ بیرون ملک سے سپارنسرڈ تھا۔ نو مئی کے واقعہ میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور لیڈرشپ کیساتھ جڑے لوگ ملوث تھے اور اس میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنانے میں پوری فوجی لیڈرشپ یک زبان ہے۔
26
350
815
10
186
331
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
سُبحانَ اللَّهِ، والحمدُ للَّهِ، ولا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبرُ، ولا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ العليِّ العظيمِ۔ اللہ پاک ہے ، اسی کی تعریف ہے ، اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ، اور اللہ سب سے بڑا ہے+ السلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
@_jani6923
Tahir Saleem
11 months
💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 🌹 یا نبی سلام علیک، یا رسول سلام علیک 🌹 🌹 یا حبیب سلام، علیک صلوٰۃ اللہ علیک 🌹 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ
Tweet media one
5
248
2K
4
30
365
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اگر اس فتنے کو 2014 میں ہی سزا ہو جاتی تو آج جو اس فتنے کا بگاڑ ہے کافی حد تک ٹھیک ہو چُکا ہوتا قوم یوتھ کا کل اثاثہ ایک جھوٹ ہی تو ھے لیڈر سے لے کر ورکر تک سب جھوٹ کی دوکان ہے لیکن عوام اب ان کی اصلیت جان چُکی ہے #جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
اس بے شرم جھوٹی عورت نے اب تک یہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ نہیں کی ھے۔
13
46
188
8
182
329
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
PTI is a group of hypocritical people who vote for them, support them, facilitate them, they cut their throats. #ByeByePTI @Atifrauf79
Tweet media one
91
326
339
@U_M_PML
Umaima PMLN
10 months
وقت اور حالات نے ثابت کیا کہ نوازشریف کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر انتقام کا نشانہ بنایا گیا جس کی گواہی آج وقت دے رہا ہے وہ مہرے نوازشریف کی بے گناہی کی گواہی دے رہے ہیں جو کل تک خاموش تماشائی بنے اقتدار کے مزے لوٹ رہے تھے #پانامہ_کا_جھوٹا_فیصلہ
7
244
335
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
#عمران_ھی_توغدار_ھے لیکن افسوس ھماری عدلیہ کو ثبوت نہیں ملے یہ 154contectsھیں جو 8 مارچ کو زمان پارک کے باہر حملے اور 9 مئی دونوں میں موجود ہیں آئی جی پنجاب صاحب نے تمام ڈیٹا پاکستان کی عوام کے سامنے رکھ دیا اور مجرموں کو بے نقاب کر دیا حل ملٹری کورٹ #غدار_فتنے_نہیں_چھوڑیں_گے
@Aadiiroy2
صحرانورد
11 months
یہ 154 contacts ہیں جو آٹھ مارچ کو زمان پارک کے باہر حملے اور نو مئی دونوں میں موجود ہیں ان میں: یاسمین راشد کی 41 کالز حماد اظہر 10 کالز محمود رشید 75 کالز اعجاز چوہدری 50 کالز اسلم اقبال 16 کالز مراد راس 23 کالز
100
1K
2K
28
254
326
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
How a person who had sold the honor of the country, spreading anarchy in country, misguiding the people of Pakistan can be a patriot? These questions needs answers from Foreign Funded Fitna Imran Khan. Get the Receipts now #پاکستان_دشمن_فتنے @Atifrauf79
Tweet media one
126
134
79
@U_M_PML
Umaima PMLN
11 months
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Tweet media one
@NSC__01
💖نازیہ چودھری 💖
11 months
صلوا_عليه_وسلموا_تسليما💚 🌺السلام علیکم🌺 🌸 صبح بخیر☕️💞
Tweet media one
51
77
951
7
28
332
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
ARY broke such a big news from London and did not broadcast this news from its London channel. If ARY and Taslim Shah have guts, broadcast this news on New Vision channel in London, milk will be milk and water will be water, lies and propaganda will be exposed. #گھڑی_چور_فتنہ
Tweet media one
12
217
125