Four years back Murad Saeed stood on floor of the assembly and called the martyrs of Kharqamar massacre terrorists. He demanded there that those who attack the army of the country shouldn't be members of the national assembly. He was their lapdog while Pashtuns, his own people,
پہلے SC کے ایک فیصلہ نے قوم کو رکوڈیک سے 1 ڈالر کمانے سے پہلے 9 ارب ڈالر کا طوق گردن میں ڈلوا دیا تھا اب سٹیٹ بینک پہ احکامات چلا کے ریاست کی معاشی چولیں ہلانے کا بندوبست کر رہی ہے دیکھنا ہے کہ IMF اس کو کس نظر سے دیکھے گی چونکہ یہ ایک چور دروازہ کھلا تو اسکی کوئی حد نہیں رہے گی۔
علی محمد کے الفاظ "میرا لیڈر ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی کرسی پر 2 تہائی اکثریت سے واپس آئے گا"آج بھی کانوں میں گونج رہےہیں۔ اس دن انہوں نے پوری قوم کی ترجمانی کی تھی، اور آج واضح عدالتی احکامات کے باوجود سلاخوں کے پیچھے ہے،جرم صرف خان صاحب کا ساتھ دینا ہے۔
#ReleaseAliMuhammadKhan
" میں نے آپ کو بلایا تھا، اور آپ سب آگئے، میں آپ سب کو حراج تحسین پیش کرتا ہوں، آپ جھکے اور ڈرے نہیں، بلکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا میدان میں اور سوشل میڈیا پر بھرپور مقابلہ کیا، آپ میری تگڑی اور منظم فورس ہو۔"
عمران خان کا سوشل میڈیا ورکرز کے ساتھ ملاقات میں گفتگو
حوصلہ استقامت اور بہادری سے بھرا تصویر، سفید کپڑے، لال خون اور پر کشش ہنسی دشمن کے بزدلانہ فعل کیلئے یہی کافی ہیں۔ دعا ہے کہ ڈی ایس پی صاحب کو اللہ تعالیٰ جلد شفا کاملہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ میرے پیارا پختونخوا خوشی ہنسی اور امن و امان کا دائمی گھر بنائے..!!
22 مئی: تحریک لبیک کا اسلام آباد مارچ کا اعلان۔
23 مئی: عمران خان القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی دفتر میں پیش ہونگے۔
23 مارچ: سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔
ٹی ایل پی کی ٹائمنگ بہت میچنگ ہے، کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟
تحریک انصاف کے ورکر اور میرے قریبی دوست کو آج شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں بےدردی سے شہید کردیا گیا۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور قاتلوں کو دونوں جہانوں میں قرار واقعی سزا ملے۔ (آمین)
جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے اور ایف آئی آر کا سامنا کر رہے تھے تو انیقہ مہدی نے آگے آ کر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڑ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2لاکھ 8ہزار ووٹ حاصل کیے۔ اس بہادر خاتون کی حوصلہ افزائی بنتی۔
Delighted to launch
#PTVFlix
today, initiated and started in July 2022 ,a new video streaming OTT platform on which users globally can access PTV's vast library of content, including TV shows, dramas, documentaries, sports, and other programs. This initiative is very close to my
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی دی ہوئی لیڈر، جس نے جی ڈی خان سے مافیا کو ہرا کر اپنا نام پاکستان کی فرنٹ لائن سیاستدانوں میں لکھوایا۔
More Power
@zartajgulwazir
❤️❤️
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندوں نے پاکستان کے موجودہ حالات پر پریس کانفرنس کی لیکن نہ تو کسی چینل کا مائک سامنے پڑا ہے، نا کسی چینل نے دکھایا۔
زمین پر پڑا شخص ISF کے بانی رکن، صدر ISF خیبر پختونخوا اور کرک سے تحریک انصاف کے سابقہ MNA شاہد خٹک(
@ShahidkhattakSk
) ہے, جو قومی اسمبلی سے اپنا استعفی دینے کے بعد سے زمان پارک میں کیمپ لگا کر بیٹھا ہے۔
یہ نوجوان تحریک انصاف کی اصل سٹرینتھ ہے۔
جاوید بٹ، رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر، لوٹا بننے کے بعد کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا۔
یاد رہے ایک راولپنڈی میں رکشہ چلاتے تھے (جس میں کوئی قباحت نہیں)، تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا اور جیت گیا، ورکرز نے سب سے زیادہ اس کی جیت پر خوشی منائی تھی، آج چند کروڑوں کیلئے اپنا ضمیر بیچ ڈالا۔
چیئرمین تحصیل رزمک
@BilalWazirPTI
کی سربراہی میں سروبی، شمالی وزیرستان سے تحریک انصاف کا بڑا قافلہ نکلنے کیلئے تیار ہے۔
قافلہ شام کے وقت پشاور نکلے گا، جہاں وہ مرکزی قافلے میں شامل ہونگے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
17 اگست 2018 آج ہی کے دن عمران خان نے پاکستان کے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھایا تھا لیکن اپوزیشن نے پہلے دن سے ہی عمران خان کے خلاف سازشیں شروع!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#FreeImranKhan
الیکشن کمیشن جانبدر ہے، اپنی ذمہ داریاں آئینی طریقے سے پوری نہیں کی، وہ فوری مستعفی ہو اور ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے، ہم مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ جائیں گے اور وہاں سے فیصلہ آنے تک وزیراعظم، سینیٹ اور صدارتی انتخاب قابل قبول نہیں۔
سینیٹر علی ظفر کا سینیٹ میں اظہار خیال