رہائی کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے تصویر منظر عام پر آگئ۔
بدترین ریاستی جبر برداشت کرنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سرخرو ہوکر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
#ReleaseImranKhan
@ChParvezElahi
خیبرپختونخوا حکومت کی مدد سے کرغیزستان سے بحفاظت پاکستان پہنچنے والے طالبعلموں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی؛ خیبرپختونخوا حکومت کا دل سے شکریہ ادا کیا۔
@PTIofficial
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر ریاستی نامعلوم افراد کی جانب سے چاقو سے حملہ انتہائئ قابل مذمت ہے۔
تحریک انصاف ان بزدلانہ حملوں سے ڈر کر اپنی جدوجہد کو ہرگز ترک نہیں کرے گی۔
🧵Part 1/n
“It is the misfortune of this country that a self-proclaimed king has taken hold of all the decision making.
When the government is given to people lacking democratic mandate, the country becomes an epicentre of corruption and chaos.”
- Leader of the nation, Imran
ضلع باجوڑ
بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں آج 9مئی کی مناسبت سے عنایت قلعہ بازار میں پاکستان تحریک انصاف کا 9مئی کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی، بانی چیئرمین کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل رکھنے کے خلاف اور 9مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
باجوڑ احتجاج!!!
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کال پر نو مئی کے فالس پلیگ آپریشن اور پارٹی کارکنان پر تشدد کے خلاف ، عمران خان اور بشری بی بی کے ظالمانہ اور غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عنایت کلی بازار میں احتجاجی مظاہرہ ۔
#ReleaseImranKhan
باجوڑ احتجاج!!!
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کال پر اور سابقہ ایم این اے گل ظفر خان اور ایم پی اے PK_19 ڈاکٹر حمید الرحمان کے ھدایت پر عمران خان اور بشری بی بی کے بے گناہ قید و بند اور پاکستان پر زور زبردستی مسلط کرنے والے فارم 47 والے حکومت، ملک میں آئین ،
ضلع مہمند
بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں آج 9مئی کی مناسبت سے منڈی بازار میں پاکستان تحریک انصاف کا 9مئی کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی، بانی چیئرمین کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل رکھنے کے خلاف اور 9مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ عوام کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت کو انتشاری ٹولہ کہے؟
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول جماعت سے معافی کا مطالبہ کرے؟
تحریک انصاف اپنے ووٹرز کی امانت کی محافظ ہے اور انکی توہین کسی صورت برداشت نہیں