WAQAR SATTI Profile Banner
WAQAR SATTI Profile
WAQAR SATTI

@waqarsatti

153,266
Followers
2,729
Following
4,131
Media
16,233
Statuses

Passionate 🇵🇰 #Journalist | TAMGHA-E-IMTIAZ Recipient | #Democracy warrior | #SocialMedia Strategist | #FearlessJournalism #PakistanZindabad #Truthseeker

#Islamabad
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@waqarsatti
WAQAR SATTI
4 months
افواج پاکستان اور 25کروڑ عوام ایک تھے ، ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے ۔ یہ تعلق کوئی زمینی اور شیطانی طاقت کبھی نہیں توڑ سکے گی ۔انشااللہ۔
150
187
633
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
یہ شخص ایک شکست خوردہ ملک کا سربراہ تھاسامنے والی خاتون فاتح تھی اس کی قید میں نوے ہزار جنگی قیدی اور زمین کاخاطرخواہ حصہ بھی قبضے میں تھاپھر بھی اس شخص کے چہرے پہ اعتماد، اطمینان دیکھیے مذاکرات کی میز پہ وہ سب کچھ جیت گیا جو ہم میدان جنگ میں ہار چُکے تھےلیکن پھر بھی اسے ہم نے۔😢
Tweet media one
896
1K
7K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
یہ جو محفوظ دھرتی ہے،اس کے پیچھےوردی ہے۔ 🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
1K
7K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
عمران ریاض خان کی لڑائی یہ ہے کہ فوج اس کی پسندیدہ جماعت کو طاقت کے زور پر اقتدار میں بٹھائے ورنہ وہ فوج کے خلاف بولتا رہے گا۔ اس کو آزادی صحافت کی لڑائی سے برائے مہربانی نہ جوڑا جائے۔
2K
2K
7K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
وطن کے محافظ!! جوان یہ کون ہیں ؟ نیند انہیں بھی آتی ہے تھکن انہیں بھی ہوتی ہے،سوچوتمہاری گالیاں سن کر اگروہ سونے کوچلے جائیں تو۔۔۔۔۔ کیا ہوگا ؟؟؟
2K
2K
7K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے1گھنٹے میں UNکےرکن ممالک سےتقریباایک کھرب30 ارب روپے جمع کرلئے،امریکا نے وزیر خارجہ کی اپیل کےبعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے کی امداد دی۔مختلف ممالک کی نقد امداد کے علاوہ ٹینٹ،ادویات،کھانےپینےکی اشیاء سمیت دیگر اہم امدادی سامان کی بھی یقین دہانی۔
2K
2K
7K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
خان صاحب! اگرآپ ٹیلی تھون کےذریعےملینز اکٹھےکر سکتےتھےتواپنے دورمیں انتہائی سخت شرائط پر IMFسےقرضہ کیوں لیا؟شرمناک شرائط پر سعودیہ سےصرف بینک میں رکھنےکےلیےپیسے کیوں لیے؟ایک سڑک بنانےکےلیےتوشہ خانے کےتحائف کیوں بیچے؟ 3سال 8ماہ میں پاکستانی تاریخ کاسب سےبڑا قرضہ کیوں لیا؟ منقول
2K
2K
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
دلچسپ صورت حال (1/2) اگراب الیکشن کمیشن کےفیصلہ کےبعد پنجاب اسمبلی سےپی ٹی آئی کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئےتو اس کےبعد پی ٹی آئی کی تعداد 158ہو جائےگی اور ق لیگ کے10ارکان ملاکرتعداد168ہو جائے گی جبکہ ن لیگ کے165،پی پی پی 7،رائے حق پارٹی 1اور4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہو جائے گی۔👇
367
1K
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
والدہ محترمہ کی آخری آرام گاہ ، جہاں نہ کسی وینٹیلیٹر کی ضرورت ہے اور نہ آکسیجن کم ہونے کا خوف جن کے بغیر لمحے گزارنے کا نہیں سوچ سکتا تھااب انہیں سپرد خاک کرکے واپس راولپنڈی اپنے گھرآگیا ہوں ،اللہ حافظ امی ہواہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تونہیں تھاترے ساتھ ایک دنیاتھی
Tweet media one
776
209
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
پاکستان کےخلاف خطرناک سازش پکڑی گئی 👇
671
2K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
COASجنرل عاصم منیر،DG,ISIجنرل ندیم انجم اوران کی پوری ٹیم کوخراج تحسین اس ٹیم نےپاکستان مخالف،بھارتی،اسرائیلی اورامریکی لابی کی26سالہ سرمایہ کاری اورمحنت خاک میں ملادی،جب قوم کوحقائق معلوم ہونگےتوانہیں ہمیشہ کی طرح اپنے محافظوں پرفخرہوگا۔ کیونکہ عوام کی ریڈلائن صرف پاکستان ہے🇵🇰❤️
2K
2K
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
مولانا فضل الرحمان نےعمران خان کے سیاسی گھر خیبرپختونخوا میں توہین مسجدنبوی (ص) کے حوالے سے دلائل اور شواہد سے عمران خان اور ان کے رفقاء کو ملزم نامزد کر دیا،کہا اب یہ سیاسی اعتبارسےبھی ایک زندہ لاش ہےاب ایک کروڑ لوگ بھی اس لاش پر کھڑے ہو جائیں تو بھی اس کوزندہ نہیں کر سکتے۔
309
2K
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
وزیراعظم نےپوچھاہے کہ جو صحافی اپوزیشن کی سپورٹ کرتے ہیں کیا وہ چائیں گے کہ آپ کے بچے فضل الرحمان،زرداری،بلاول یا نواز شریف شریف بنیں؟ خان صاحب میرا جواب ہے ہاں۔ بلکل ہم چائیں گے کہ ہمارےبچے فضل الرحمان، آصف زرداری ،بلاول اور نواز شریف کی طرح غیرت مند پاکستانی بنیں ۔
3K
995
6K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
KPK کے وزیر اطلاعات فروش جمال شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ PTIحکومت نے پانچ ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے نام پر اپنے ورکرز بھرتی کر رکھے تھے جن کی تنخواہ حکومت دیتی تھی۔یہ لوگ PTI کی سوشل میڈیا پر متحرک تھے۔ 👇👇
539
3K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
بھارتی فورسس کےمظالم کاڈٹ کر مقابلہ کرنے والی بیٹیوں کے جذبے اور حوصلے کو سلام۔ #IndianMuslimsUnderAttack
Tweet media one
133
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میری والدہ محترمہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت اور آخرت کی منازل کی آسانی کے لیے دعا فرما دیں۔
2K
220
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اب روئیں ،چیخیں ، پیٹیں یا اپنی نسیں کاٹیں لانگ مارچ کریں یا شارٹ مارچ پنکی ، گوگی ،ڈبو، چیکو ،شیخو اور چند بھٹکے ہوئے بلونگڑوں کےعلاوہ ساری قوم کا آپ کے لیےایک ہی جواب ہے- “ABSOLUTELY NOT”
329
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
جناب چیف جسٹس بندیال صاحب ! عمران خان نے خطاب میں خاتون مجسٹریٹ،IG اسلام آباد پولیس اور DIG اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دی ہیں کہ میں آپ کو چھوڑو گا نہیں۔ چیف جسٹس صاحب آپ کو اسکا نوٹس لینا چاہیے۔
2K
2K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق مسجد نبوی میں ہونے واقع کی خود نگرانی کرتےرہے ۔ ان کے فخر یہ کلمات سنیے کہتے ہیں ہم ان کو حرم میں نماز ہی نہیں پڑھنے دیں گے ۔👇
1K
3K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اگر عمران خان صاحب کے دستخط شدہ کپڑے مہنگے داموں بکتے تو وہ محمد بن سلمان کی تحفے میں دی ہوئی گھڑی اور توشہ خانہ سےدیگرتحائفُ نکال کر مارکیٹ میں کیوں فروخت کرتے ؟؟؟
173
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
پارلیمنٹ کیPACمیں آج گاڑیاں بنانےوالی کمپنیوں کوبلایاگیاتھا،معلوم ہوا سب کامعیار انتہائی ناقص اورقیمتیں سب سےزیادہ ہیں اجلاس میں جب چئیرمین نورعالم خان نےذمہ داران کی کلاس لینی شروع کی تووفاقی وزیرطلحہ محمودان کےحق کھڑےہوگئےبعدمیں معلوم ہواوہ توان کمپنیوں کواپنی بیٹریاں بیچتےہیں۔
158
2K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اہم اعلان ! وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی سے 43 طالب علم آخری سمسٹر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
269
879
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
8ماہ پہلےاسپغول 260 روپے کا ملتا تھا پھر حقیقی جمہوریت کے دعویدار اپنی تجربہ کار ٹیم لےکرمہنگائی ختم کرنے آگئے اور الحمدللہ اب عوام وہی اسپغول 530روپےکاخریدتے ہیں ۔ماشااللّہ۔ Via @jamsheedkhan
Tweet media one
1K
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اسلام آباد میں غیر معمولی ہلچل شروع ہو گئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑا فیصلہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں اور سیکورٹی اداروں نے مکمل اتفاق رائے سے کیا ہے۔
469
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
پاکستان کی تاریخ کی دو قابل ترین اور دور اندیش شخصیات حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد۔اللہ تعالی دونوں کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین۔
Tweet media one
286
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
عزت مآب جناب چیف جسٹس آف پاکستان دیکھیے یہ بلیو ایریا اسلام آباد کے مناظر ہیں ، کیا یہ لوگ کسی رعایت اور کسی ہمدردی کے مستحق ہیں ؟ یقینی طور پر نہیں یہ لوگ صرف اور صرف فساد پھیلانے اور انارکی پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں۔
1K
3K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
خاتون صحافی صدف نعیم کو عمران خان کے دو گارڈ نے دھکا دے کر نیچے گرایا جس سے وہ ٹائر کے نیچے آکر کچلی گئیں ساتھی صحافیوں اورعینی شاہدین کے چشم کشا انکشافات۔ 👇👇👇
807
3K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
537
691
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
میزبان ،آپ کوکہیں پہلےبھی دیکھا ہے۔ مہمان۔ جی شیخ میں گھڑی چور کے ساتھ بھی آیا تھا۔
Tweet media one
719
916
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
اس کو ایک مرتبہ ضرور دیکھیے ۔ جس نے بھی بنائی ہےکمال کیا ہے۔ 👇👇👇
796
3K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
5 years
اسلام آباد کےدھرنے میں بارش کے دوران جے یو آئ کے کارکنوں کی خوشی کا انداز۔ خوشی کی وجہ پوچھی تو کہتے ہیں ہمارا تعلق بلوچستان سے دور دراز علاقوں سے ہے جہاں کئ کئ سال بعد بارش ہوتی ہے اور یہاں کی سردی تو ہمارے لیے معمولی بات ہے۔
84
914
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟ عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ 👇یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ
Tweet media one
2K
2K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
عارف یوسفزئی کے ایک سوال نے ناک آؤٹ کر دیا ہے ،سوچئیے کہ جس دن خان صاحب نےشاہزیب خانزادہ کےساتھ ایک گھنٹے کا پروگرام کر دیا اس دن کیا ہوگا ؟
370
954
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
بڑی خبر ! شیخ رشید احمد نے عمران خان کو سیاسی طورپر الوداع کہہ دیا۔
2K
526
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
یہ ہیں اصلی ٹکر کے لوگ ، مہذب ،شائستہ عزت دینے اور عزت لینے والے۔سب سے بڑھ کر اپنے قائد کےلیے تن من دھن قربان کردینے والے۔ ان کے جلسوں کی تعداد کے حساب سے میڈیا ان کو کوریج کیوں نہیں دیتا۔
1K
2K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
11 months
مستند بریکنگ نیوز !! آج مقامی وقت 14:52pm پر لندن کے ایک مضافاتی علاقے سے وی لاگ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں بدنام زمانہ جھوٹےعادل راجہ کو لندن پولیس نے موبائل فونز، لیپ ٹاپ سمیت تحویل میں لے لیا ہے ۔ جاۓ وقوعہ سے ایک اور پاکستانی شہری کو بھی تحویل میں لیاگیاہے۔پولیس کی تفتیش جاری ہے
112
869
3K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ پیپلز پارٹی کی ایک رکن قومی اسمبلی ایسی بھی تھی جو تحریک عدم اعتماد والے دن اتنی بیمار تھی کہ اسے ایوان کے اندر ڈرپ لگانی پڑی ، وہ9گھنٹےُ تک اپنا ووٹ استعمال کرنےکے لیے ایوان میں موجود رہیں اور راہ فرار نہیں اختیارکیا۔ @ShahidaRehmani .
Tweet media one
249
952
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
وفاقی حکومت کا سابق وزیر اعظم عمران خان ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر چیمہ کےخلاف آٹیکل 6کے تحت مقدمات درج کرنے کافیصلہ۔ تمام شوہد اگھٹے کر کے قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ چند دن میں مقدمات درج ہونے کا امکان
273
1K
5K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کو خط ارسال کردیا۔
27
543
1K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
ڈاکٹرارسلان خالدآپ تومیری سوچ سےبھی بڑےگھٹیا،کمینے،شیطان اورمکارنکلے،ذات کااصل عمرانڈو توایک بھی بہت ہوتاہےلیکن آپ نےتومجھ پردرجنوں عمرانڈووذ کی ڈیوٹیا ں لگائی ہیں۔لیکن آپ کواب بھی مایوسی ہوگی کیونکہ ہماری لغت میں ڈرنا،گھبرانا اور میدان سےبھاگناہے ہی نہیں،آپ کی سوچ اور ٹیم پر🖐🏿۔
1K
809
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
سنا ہے کہ آج اسلام آباد میں FIAنےایک سابق لیفیٹنٹ جنرل صاحب کی طلبی کی ان سے فون بھی لےلیا گیااور پانچ گھنٹے ان سے سخت سوال جواب ہوتے رہے۔ کیا باقی لوگ اس سے سبق حاصل کریں گے ؟
465
866
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
پیپلز پارٹیKPKکےصدر نجم الدین خان نےمجھے ابھی بتایاہےکہ وادی کم��اٹ دیرمیں 18سیاح پھنسے ہوئے ہیں ہم نے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے۔انہیں ہیلی کاپٹر کےبغیر نکالناناممکن ہے۔متعدد بار ہیلی کاپٹر کی درخواست کرچکےلیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ۔بڑے المیےکاخطرہ پیداہو گیاہے۔
472
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
برطانیہ میں بھی پی ٹی آئ کے رہنماؤں صاحبزادہ جہانگیر ،انیل مسرت اور رانا عبدالستار کے خلاف توہین مسجد نبوی کے الزام میں میٹروپولیٹن پولیس کو درخواست دے دی گئی جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ اس حرکت کے باعث برطانوی مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے لہذا سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
103
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
آج اگر مشاہد اللہ صاحب ، حاصل بزنجو صاحب ، عثمان کاکڑ صاحب اور ہمارے ہر دل عزیز ارشد وحید چوہدری زندہ ہوتے تو رونقیں مذید دوبالا ہو جاتیں۔ ہائےئےئےئےئے کیسے کیسے نادر نگینے سپرد خاک ہو گئے۔🤲
196
623
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
پاکستان کے ایک ٹی وی چینل نے ”خان صاحب“ کو تقریباً ”قائدِ اعظم محمد علی جناح“ بنا دیا ہے بس عمران خان صاحب کو ٹی بی ہونا باقی ہے۔
272
693
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
علامہ ناصر مدنی کا PTIکے کارکنوں کو مفید مشورہ۔ “میرا چن میری من “ 👇👇
467
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اجلاس ساڑھے تین گھنٹے چلا تھا جبکہ آڈیو ڈیڑھ گھنٹے کی جاری کی گئی ؟ کیوں ؟ اب ایسےنہیں چلےگاقوم سب کچھ جان چکی ہے۔
287
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
جانناچاہتے ہیں پلانٹڈ سوال کیاہوتاہے ؟؟ دیکھیے خاتون صحافی نے اقوام متحدہ کےترجمان سے پاکستان کےبارےسوال پوچھا توترجمان نے فوری لکھا ہواجواب پڑھ دیا۔ یہ ہوتاہےپلانٹڈ سوال سوچئیے اس میں فائدہ کس کاہےاورنقصان کس کاہے؟؟ یہ ہوتے ہیں امریکہ میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کے فائدے۔
617
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
51
463
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
Breaking news حکومت کی شاہ محمود قریشی ، فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے استعفے منظور کرنے پر مشاورت،اتحادیوں کی رائے ہے کہ تینوں ارکان نےایوان میں اپنے مستعفی ہونےکااعلان کیااس لیےاستعفےمنظور کرکے ضمنی الیکشن کرائے جائیں،استعفے منظور کرنےپر PM کو فیصلہ کرنےکااختیار دےدیاگیا۔
119
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
تاریخ دونوں کو یاد رکھے گی۔
Tweet media one
183
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
PTI کوکشمیرمیں چوتھا ع مل گیا - پہلےعارف علوی،عمران خان اور عثمان بزدارکے بعداب عبدلقیوم نیازی ۔ واضع رہےکہ ایک اعلی روحانی شخصیت نے عمران خان کوہدایت کی تھی کہ آپ کےلیے ع کا لفظ اور 13یا18 کا ہنسہ بابرکت رہے گااس کے بعدLA18سے عبدلقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزادکشمیرنامزد کیا گیا۔
857
717
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
مولانا فضل الرحمان کے ناقدین دوربین لگائیں،زوم کریں ،خوربین سے دیکھیں نہیں تو ناسا سے تصدیق کروا لیں ، نادرا سے تسلی کر لیں اور گنتی بھی کروا لیں اور “ان”کے کسی بھی جلسے سے موازنہ کر لیں ۔لگتاہے اب مولانا کا صبر جواب دے رہاہے جلسے میں شریک ہرجانثارمولانا کے ایک اشارے کامنتظر ہے۔
585
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
PTIکے کہنے پر فارن فنڈنگ کا فیصلہ 8 سال سےالتوا کا شکارہےالبتہ پنجاب اسمبلی کا فیصلہ 8 گھنٹے میں ہونا جانا کیا یہ انصاف کا بول بالاہےیاصرف تحریک انصاف کا ؟؟؟؟
213
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اگر مگر کی کہانی ختم ،کشتیاں جلا کر دو ٹوک اور حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔
587
555
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اگر پی ٹی آئ کا انداز واردات جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو پوری دیکھیں ۔ آپ کو خود اندازہ ہوج��ۓ گا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں یہ کس طرح جھوٹے پروپیگنڈے کو عوام پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔👇
429
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
مسلم لیگ ن کوضمنی انتخابات میں 17سیٹوں پر واضع برتری حاصل ہوگئی ہےجبکہ تین پر کانٹے دارمقابلےکی توقع ہےایسےمعلوم ہورہاہے کہ کم ازکم چھ سیٹوں پرمخالفین کی ضمانتیں بھی ضبط ہونگی۔مریم نواز شریف نےکمال حکمت عملی سےعمران خان صاحب کے بیانیے کو پنپنے ہی نہیں دیا۔کیا PTIنتائج مانے گی؟
2K
751
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو چیلنج ، کہا میں واضع بتا دینا چاہتا ہوں اب عمران کی حکومت کبھی نہیں آئے گی۔ 👇
2K
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
یہ کون ہے جو زمان پارک میں آپریشن کے بعد رکشے میں فرار ہو رہا ہے ؟؟؟
10K
944
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
اہم ترین آڈیو لیک !!! صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور یاسمین راشد کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی۔ یاسمین راشد نے اعتراف کیا کہ ہمارے ورکرز پٹرول بم پھینک رہے آگ لگا رہے ہیں آپ کچھ کریں۔خان کو سمجھائیں۔ 👇👇
811
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
یہ راولپنڈی ہے !! جلسے میں لوگوں کو 1000روپے فی کس دے کر لایا گیا۔ 👇👇
905
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
شاباش حکومت پاکستان!!! حکومت نےبجلی 7 روپے 43 پیسےسستی کر دی،اس سے عوام کو 10 ارب 61 کڑور کا ریلف ملےگا۔
667
624
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
جہاں فرشتے نگاہیں جھکاتے ہیں، اونچی آوازمیں بات کرنامنع ہےایسے مقدس مقام کی بےحرمتی انتہائی شرمناک اقدام ہے،مسجد بنوی کی تعمیر کےدوران ترک شہنشاہ نےحکم دیاکہ ہتھوڑوں پر کپڑاباندھالیاجائےایک بار یہاں ٹرین چلائی گئ جو شورکے باعث بند کرنا پڑی وہ انجن آج بھی وہاں موجودہے،لیکن آج 💔۔
291
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
قوم کو اپنے ہیروز سے پیار ہے!!!!
2K
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
زبردست عمران نذیر 👏👏کم ازکم وسیم اکرم اوردیگر ان جیسےعمرانڈوز کو بھی تو نمک حلالی کرنی چائیے۔
246
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
انتہائی خطرناک کھیل !!!! باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہPTI اپنے ایک یا دو سیاسی رہنماؤں کے خلاف جھوٹےاور مصنوعی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،ایسی صورت میں فوڈ پوائزننگ یا کسی بھی پارٹی لیڈر کی ٹارگٹ کلنگ یا اسے زخمی کیا جاسکتا ہے۔ 👇 (1/4)
712
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
اس ویڈیو نے بھی آج کہرام مچانا ہے کیا ؟؟؟
541
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
ہر گزرتا لمحہ میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کی اقتدار پر گرفت مضبوط کر رہاہے ۔
843
512
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
صوبہ پنجاب کی350سےزائدنشستوں پرمتوقع امیدواران پردباؤکے باوجود یہ ہے زمان پارک سے نکلنے والی مبینہ طورپر لاکھوں کی ریلی کی حقیقت ، افسوس مٹھی بھرلوگ 23کروڑ عوام پر اپناجھوٹا،جعلی ،کاغذی انقلاب مسلط کرناچاہتےہیں اس سےزیادہ لوگ تولکشمی چوک میں دال چاول کھانےکو اگھٹےہوجاتےہیں۔👇👇
2K
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
تحریک انصاف کے لیے امریکہ میں لابنگ کرنے والی کمپنی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات۔ 👇
0
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
سابق صدر آصف زرداری نےپریس کانفرنس میں کہا امریکی صدرجو بائیڈن میرا دوست ہے مبینہ مراسلہ والی بات درست ہوتی تووہ مجھ سے ضرور بات کرتے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو اس جملے سے آگ لگی ہوئی ہے۔
84
779
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
یہ اڑھائی سال پرانی تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کی تصویر ہے۔لیکن اب گوگی اینڈ کمپنی اس تصویر کو 25 مئی کی ثابت کرنےکی کوشش کررہے ہیں۔افسوس
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
دیکھو تمھاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔۔۔
Tweet media one
1K
12K
30K
240
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے واحد وزیر خارجہ ہیں جو بیرون ممالک کے دوروں پر اپنا ٹکٹ خریدتے ہیں، اپنی جیب سے ہوٹل کے بل ادا کرتے ہیں اور تمام اجراجات خود برداشت کرتے ہیں ،آپ بتائیں قوم کا پیسہ خرچ کرنے کے بارے میں پاکستان کے کس ٹی چینل کے صحافی نے ان سے سوال کیا ہوگا۔👇👇
948
998
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
شاباش بلاول بھٹو !!! پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر قرارداد منظور، چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کےلئےایک پیج پرآگئے،UN کی جانب سےمتفقہ طور پر پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور کی گئی ہے۔ پاکستان زندہ باد❤️
194
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
عقل حیران ہے کہ حکومت نےشاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، شیخ رشید اور دیگر جنھوں نے قومی اسمبلی کے ایوان میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ان کےاستعفے کیوں منظور نہیں کیے گئے۔ ؟؟؟؟؟؟اس عمل میں کیا راز چھپاہے ؟؟؟؟
332
610
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
11 months
9مئی کوکونسی سازش ناکام ہوئی اورفوج نے کیوں اپنےآفیسر ان کےخلاف کارروائی کی؟؟؟ اصل میں تحریک انصاف کے قائدین کی پلانگ تھی کہ ملک بھرمیں عسکری تنصیبات پر حملہ کیا جائے گااور اس کے جواب میں لاشیں گریں گی اور اس پر اگلی سیاست کی جائے گی لیکن خلاف توقیر ایسا نہیں ہوا،👇 (1/3)
95
444
2K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
نیا انکشاف ! PMعمران خان خط والےمعاملےپربری طرح شکنجے میں جھکڑےجارہے ہیں اور اب ساراغصہ سیکرٹری خارجہ پر نکالا جا رہا ہےانہیں ڈرایا دھمکایاجارہاہے،کل بھی سہیل محموداورایک اورسینئر آفیسر شعیب سرورکوبنی گالہ بلاکر تلخی سے پیش آئےاورانہیں مجبورکرتےرہےکہ ان کےموقف کی تائیدکی جائے۔
329
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
ایک ٹی وی پروگرام میں جب میں نے پی ٹی آئی کے عثمان بسرا کو آئینہ دیکھایا تو وہ برا مان گئے ۔ یقین جانیے ان لوگوں کو ان کے لیول پر آکر ان ہی کی زبان میں جب تک جواب نہیں دیا جائے گا یہ اپنے جھوٹ بیچتے رہیں گے۔لیکن اب ایسا نہیں ہوگا ان کو ان کی زبان میں جواب ملے گا۔
@PublicNews_Com
Public News
1 year
ایک گھنٹے سے میں سن رہا ہوں ان کی بکواس، یہ سیاستدان ہے؟ لائیو شو کے دوران پی ٹی آئی رہنما عثمان سعید بسرا کی صحافی وقار ستی سے شدید لڑائی Watch Complete Video: @usmansaeedbasra @waqarsatti @_AdnanHaider
368
274
485
5K
953
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے ، سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رُخ بدلتی ہیں۔
180
953
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
آج ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالتے وقت 50 لاکھ گھر 1کروڑ نوکریاں خیبرپختونخواہ میں 350 ڈیم،ہزاروں یونیورسٹیاں اور سینکڑوں اسپتال ضرور ضرور یاد رکھیے گا۔ #MusaTeraTeerChalega
2K
932
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
انشااللہ مذید سازشیں بھی ناکام ہونگی ، پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
370
622
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
اہم ترین !!! اطلاعات ہیں کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ دیگرمعزز ججز کی طرف سےفل بینچ بنانےیا مستعفی ہونےکےلیےشدید دباؤمیں ہیں لیکن وہ اپنے تین ساتھیوں (جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر) کی وجہ سے کوئی ٹھوس فیصلہ نہیں کر پارہے ۔ (1/2) 👇
266
765
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
چین نے ڈوبتی ہوئی پاکستانی معیشت کا ہاتھ پکڑ لیا۔ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی۔موجودہ اتحادی حکومت مثبت سمت گامزن دیکھائی دیتی ہے۔لیکن لوگوں میں ایک حسرت بڑھتی جارہی ہیں کہ آئین شکنوں سے قانون کے تحت کارروائی کیوں تاخیر کا شکار ہے ؟
523
902
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
خوش آمدید۔
156
869
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
یاد رہے سید یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹوں والا معاملہ بھی ایک عرصےسےعدالتوں میں انصاف کامتلاشی ہے۔ اعلی عدالتیں یوسف رضا گیلانی کو کب انصاف دیں گی ؟
115
981
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
تو شہ خانہ کیس کی مکمل کہانی!!!! کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن نےجس توشہ خانہ کیس کافیصلہ سنا ہے وہ اصل میں ہے کیا ؟جانیے صرف دو منٹ میں۔👇👇
129
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اپوزیشن کو ثبوت ملے ہیں کہ “جس وقت ڈپٹی سپیکر قاسم سوری رولنگ دے رہے تھے اس سے پہلے ہی وزیر اعظم نےاسمبلی توڑنے کے لیے خطاب ریکارڈ کروا لیا تھا “ اس کا مطلب ہوا کہ اگرانصاف پر مبنی فیصلہ کرنا ہےتو آئین شکنی کے واضع و ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
80
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اہم اعلان ! 24 کروڑ عوام پر چند ہزار کا ہجوم اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتااس لیے الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔
104
665
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
اہم ترین سرکاری زرائع نے میرے بار بار استفسار پر بتایا ہے کہ عمران خان سیاسی غلطیوں کے باعث پارلیمانی سیاست میں اپنی واپسی کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کررہے ہیں۔
121
739
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
سیکٹری سینٹ قاسم صمدخوداپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کو بتارہے ہیں کہ بیلٹ پیپر پرامیدوار کے نام کے ڈبے میں آپ کہیں بھی مہرلگا دیں لیکن جب ووٹرز نے ایسا کیا توووٹ مسترد کردیے گئےیہ ویڈیو یا فوٹیج کسی اور کی نہیں بلکہ میں نے خود اس وقت بنائی تھی جب کاغذات وصول ہورہےتھے #SenateElections
283
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
پاکستان کو انصاف دو !!! اپنا اقتدار بچانے کے لیے عمران خان نے سائفر کی شکل میں پاکستان کی سالمیت اور بقا کے ساتھ کھیلا، اس کی جڑیں کمزور کیں اور پاکستان کے خلاف خطرناک ترین اور خوفناک سازش کی ۔ کیا اس جرم کی معافی کسی کتاب یاکسی قاضی کےبس میں ہے ؟؟
Tweet media one
1K
1K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
جیل کیسے بھریں ؟؟؟؟ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی KPK اسمبلی فضل الہی نے کیسے قیدیوں کی وین پر چڑھ کر تصاویر بنوائیں اور پھر گاڑی سے اتر کر بھاگ گئے ۔۔ ڈرامے باز ی چیک کریں یہ سمجھتے ہیں عوام ان کی باتوں میں آجائیں گے ؟؟ جعلی اور مصنوعی انقلابیوں کی کہانی 👇👇
198
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
کہاں ہے قانون کہاں ہے ریاست ؟ سوچئے عدالت کی حفاظت کےلیےایک غریب پولیس کے سپاہی کے ساتھ اس طرح کا رویہ کیا عدالت اور آئی جی پولیس کے لیے سوالیہ نشان نہیں ہے۔ ؟؟
792
2K
3K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 months
یہ کیا ہورہاہے ؟ اور کہاں ہو رہا ہے ؟؟
1K
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
25��ارچ 1992سے شروع ہونے والا مصنوعی مقبولیت اور بیساکھیوں والےعروج کا سفر 25مارچ2023 کو لاہور میں اختتام پذیر ۔
3K
1K
3K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
4 years
قریباً 10 ماہ بغیر تنخواہ کام کئے جب CAPITAL TV نے فیاض علی کے ہاتھ میں کل TERMINATION LETTER تھما دیا تو گھر پہنچتے ہی حرکت قلب بند ہونے سے فیاض علی کی موت واقع ہو گئ۔ کیا اس ملک میں کوئ قانون ہے کوئ اس مظلوم ترین شعبے کا والی وارث ہے ؟؟؟
Tweet media one
319
2K
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
تین دہائیوں کے بعد آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PPPپہلے، PMLN دوسرے جبکہ PTI آخری نمبر پر۔
2K
551
3K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
عثمان ڈار اور جاوید کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ گئ۔ طاہر سلطان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے جاوید سے جیل میں ملاقات کی اور جاوید نے بتایا کہ اسکو ننگا نہیں کیا گیا۔آڈیو میں جاوید اور اسکی پریس کانفرنس کا مزاق بھی اڑاتے رہے۔ آڈیو کےفارینزک پر FIA کام کر رہی ہے۔
719
2K
3K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
9 months
انتقامی صحافت کاتعریفی صحافت تک کاسفر وقت اپنی بےگناہی ثابت کرواکررہتاہے Sindh information minister hailed for ‘exceptional measures’
30
1K
1K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے پٹرول،ڈالر اور پیاز نہ مولانا بولے، نہ بلاول اور نہ مریم نواز۔ (منقول)
586
554
4K
@waqarsatti
WAQAR SATTI
1 year
سانحہ 9مئی کے ذمہ داران کو ہرصورت قانون کے مطابق سزا ملنی چائیے۔
90
710
1K