Saleh Mughal Profile
Saleh Mughal

@SalehMughal

6,066
Followers
897
Following
8,854
Media
31,243
Statuses

Journalist , Working As Senior Reporter with Express Media Group Islamabad Cell #0308 5207423 ,0321 5165999, 03325165999

Islamabad
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
کوئی ایسا بھی ہے ۔۔۔۔۔یقین نہیں آرھا۔۔۔۔
71
4K
8K
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
راولپنڈی میں کرکٹ میچ کے دوران ڈبل روڈ کی بندش، گھر کی چھت سے گر کر بچہ شدید زخمی ہوگیا والدین کو پیدل بچے کو اٹھا کر ہسپتال لے جاتے دیکھ کر سٹی ٹریفک پولیس کے عملے نے سرکاری گاڑی میں بچے کو ہسپتال پہنچا یا گڈ ورک @ctprwp @IGPpunjab @UsmanAKBuzdar @ahsanpsp @DrTajikSohail
56
256
811
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
پرویز الہی کے سونے کیلئے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں نیا میٹرس اور تکیہ پہنچا دیا گیا۔۔!!!
12
155
706
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
اب بھی اگر کوئی گھر بیٹھے اور سمجھے کہ میں یا میرا گھر یا بچے بچ جائیں گے تو وہ کسی احمقوں کی جنت میں رہتا ۔۔الله کریم معاف فرمائے حالات بہت خوفناک دیکھائی دے رھے ہیں۔۔
8
240
659
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
یہ گندھارا ہارٹ گیلیری کا نادر شاہکار نہیں بلکہ105ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے نیوISBائیرپورٹ کا انڑنیشنل ڈیپارچر لاو ج وکنکورس ہال ہے جہاں جمعرات اورجمعہ کی بارش نےنادر آرٹ کا نمونہ پیش کردیا @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari @CMShehbaz @GSKhan_Official @PCAAOfficial
96
287
567
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
یہ سیراب گوٹھ، کٹی پہاڑی، نہیں بلکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہورھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی جی اسلام آباد اگر سیاسی گرفتاریوں سے فراغت ہو تو کچھ توجہ ادھر بھی ۔۔۔۔۔ @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @akbarnasirkhan
51
406
521
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
جناب نگران وزیر اعلی پنجاب @MohsinnaqviC42 SB آپ نے الیکشن ڈے سے1ڈیڑھ دن قبلrwpمیں سیف سٹی و کمانڈ اینڈ کنٹرول کاافتتاح کیا اورہمیں سکرینوںkسامنے بٹھا کراسکی نقاب کشائی کی۔۔سرکار کمانڈ اینڈ کنٹرول ہیڈکوارٹر kبلکل سامنے سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری عدنان @OfficialDPRPP 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
237
508
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
Rwp کے تھانہ بنیkعلاقے کرتار پورہ میں ڈکیتی کی سنگین وارداتیں ۔۔موٹر سوار ڈاکوؤں نے ات مچا دی راہ چلتے شہریوں کوبلاخوف لوٹنے لگے ۔۔IGP عثمان انورBپولیس کا کام آوارہ و بے سہارا جانوروں کو ہی نہیں ان انسانوں و انکی املاک کو بھی بچانا ہے. @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP @RwpPolice
22
196
457
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 months
عمران بھائی @ImranRaizKhan بہت شکریہ آپ نے میرے لیے جن جذبات کا اظہار کیا تفصلی بات کچھ دن تک کروں گا میری طبعیت کچھ ٹھیک نہیں سیدھے بازو اور گردن سے لیکر کندے اور ریڑھ کی ہڈی کی اطراف شدید درد ہے بلڈ پریشر بھی بہت ہائی ہے دعا کریں انشاء اللہ ہر اندھیری رات کے آخر میں 1/2
@ImranRiazKhan
Imran Khan
4 months
یہ سینیئر صحافی صالح مغل صاحب ہے جو ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں۔ملک ریاض کے انکار کے بعد بحریہ ٹاؤن میں ہونے والے آپریشن کے دوران خاص لوگوں کی فوٹیج بنانے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا اور مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن میں ہی کہیں چھپایا گیا ہے۔ یہ ہے اس ملک میں آزادئ اظہار رائے۔۔۔
Tweet media one
172
10K
22K
18
133
433
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
🆘🆘یہ ملزم واجد علی راولپنڈی🚔کو تھانہ چونترہ مہونہ موہڑہ کےجنگل میں ڈیرھ سالہ بچے کی موجودگی میں ماں کو زبردستی کا نشانہ بنانے کے بعد بیٹے کو ماں کی سامنے قتل کرنےوبعدازاں ماں کو بھی قتل کرنے کے مقدمے میں مطلوب ہے اسکی گرفتاری میں🚔کی مدد کریں @ImranKhanPTI @InamGhani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
370
404
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
الله کریم تہمت اور بہتان سے بچائے،، راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی کیس میں شریف النفس مہتتم کوگھٹیاالزام سے باعزت بری کر دیا،جنھوں نے عدالت کے باہر ہی سجدہ شکر ادا کیا!! بے شک الله کریم سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے۔
4
30
108
@SalehMughal
Saleh Mughal
6 months
یہ پنجاب کا گیریزن سٹی Rwpہےجہاں نہایت متحرک CM @MaryamNSharif کےہوتے ہوئےخود وزرا کی املاکBمحفوظ نہیں وزیر تعلیم گلگت کی سرکاری گاڑی چوری ہوگی لیکن یہی🚔ٹویٹ ڈیلیٹ کرنےمعافی مانگنےkباوجود صحافی پر153aجیسی سنگین دفعہkتحت مقدمہ درج کرkصحافی کوگھر سے گرفتارکرنے میں شیرہے واہ ۔۔
Tweet media one
9
112
300
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
میں صحافتی زندگی میں یہ پانچواں قومی الیکشن کور کررھا ہوں عدلیہ کی نگرانی میںbالیکشن ہوئے لیکن کسی الیکشن میں صحافیوں کو نتائج اکھٹے کرنے سے نہین روکاگیابلکہ ججز وROsنتیجہ مکمل ہونے پرخود اناونس کرتےلیکن یہ پہلا الیکشن ہے کہ صحافیوں کوROآفس کی حدود تک بھی نہیں دیا جارھا
7
151
286
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
"🆘تصویر کا دورسرا رخ🆘" یار اس نوجوان کی ہم نے خوب کٹ لگائی کم از کم میں اس نوجوان سے معذرت کرتا ہوں یہ تو بابا جی ہی فنکار نکلے ۔۔۔۔ہیلتھ منسڑی ایکشن لے اور بھر انداز میں ایکشن لے ۔۔۔بابا جی چوری اور اوپر سے سینہ زوری کررھے ہیں ۔۔۔
58
165
292
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
یہ راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کا علاقہ گلریز ہے یہاں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ اسقدر بے خوف ہیں کہ اس طرح دندناتے ہیں اور انتظامیہ و حکومت جن کاموں پر لگی ہے وہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔لمحہ فکریہ @OfficialDPRPP @CMShehbaz
23
101
263
@SalehMughal
Saleh Mughal
9 months
مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاست دانوں و صحافیوں کو جو پریشان تھے کہ لاڈلا انتخابی مہم کیوں نہیں چلا رھا اب پتہ چل گیا ہوگا ۔۔۔جب سلیکشن کا علم ہو تو پھر کہاں کی مہم اب دو چار جلسے کیے جائیں گے کھلے میدان میں ۔۔۔
0
56
256
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
🇵🇰🇦🇺 پہلے ون ڈے🏏 میچ جو 🇦🇺ٹیم نے منسوخ کر دیا پرمنسوخی سے قبل سیکورٹی ڈیوٹی کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث شدید علیل ہونے والےDspسول لاٰئنRwp اعجاز شاہ ،الله کریم انھیں صحت عطا فرمائے، ساتھ انکے بھائئ DSP اظہر شاہ ہیں سچ ہی کہاگیا ہےبھائی ہی بھائیوں کے کندے ہوتے ہیں @raosardarali
Tweet media one
8
20
252
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
یہ کہاں کی صورتحال ہے ۔۔نہایت تشویش ناک ہے
51
178
240
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
آج صبع rwp پولیس کے اے ایس آئی ارشد کی بیماری کی حالت میں اپیل کی ویڈیو وائرل ہوئی میں نے بھی پولیس افسران سمیت سی پی او راولپنڈی احسن یونس سے درخواست کی وہ خود افسران کے ساتھ ارشد کے پاس پہنچ گئے ویلڈن کمانڈر @ahsanpsp sb الله کریم آپ کو جزا دیں @ImranKhanPTI @InamGhani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
12
238
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
راولپنڈی میں میڑو ٹریک سے جھڑپوں کے بعد تحویل کی. لیے جانے والے مظاہرین کو ایک دوسرے کے کپڑوں سے باندھ کر تھانوں میں منتقل کیا جارھا ہے
21
55
232
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
لیں جی Ex PMنواز شریف سمیت دیگر عہدیداران کے خلاف بغاوت و غداری کامقدمہ درج کرانے والا مدعی تحریک انصاف کا کارکن نکلا موصوف کی اعلی حکومتی شخصیات کے ساتھ تصاویر بھی منظر عام پر آگیں پنجاب 🚓تو پہلےہی وزیراعظم آزادکشمیر کا نام FIR میں درج کرنے پر متنازعہ ہوچکی کر لو گل 🤗🤔🤗
4
63
233
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
جےیو آئی اے ف دھرنے کے دوران مسلسل ڈیوٹی کے دوران پولیس کے افسران و جوان وفاقی دارلحکومت کی شاہراہ پر نماز کی ادا کرتے ہوئے ۔خوبصورت منظر الله تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین @ia_rajpoot @RajaAajtv @omarbinasif @IGPpunjab @faisalranapsp @RwpPolice @ICT_Police
Tweet media one
8
19
217
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
شاباش پنجاب حکومت و پنجاب پولیس بہت اچھا کررھے ہیں آپ لوگ۔۔۔ یعنی اب بات خواتین تک بھی پہنچ گئی۔۔۔ کہتے ہیں یہ ڈاکٹر روبینہ اختر صدر پی ٹی آئی وومن ونگ ملتان ہیں پنجاب پولیس نے ان کے کلینک سے گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔اگر یہ ایسے ہی ہے توکم ازکم کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔
18
145
203
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
کیا خوبصورت منظر ہے جن بچوں کے سر پر والدین کا سایہ نہیں Cpo rwp @ahsanpsp نے انھیں 🇵🇰🇱🇰کرکٹ میچ دیکھانے کے لیے خود دعوت دی اور اسلام علیکم سر ویلکم سر کہہ کر استقبال کیاسٹیڈیم میں پہنچایا ویلڈن پنڈی🚔 @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @IGPpunjab @RaiMazh27435369 @SyedAli29334515
6
46
214
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
راولپنڈی پولیس کا ڈسڑکٹ الیکشن کے دفتر کے باہر پولیس کا صحافیوں پر بھی لاٹھی چارج سما کے عمر بن آصف اور پاکستان کے فرحان شاہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔۔ترکش صحافیوں کو بھی زدکوب کیاگیا @OfficialDPRPP @ECP_Pakistan
11
112
211
@SalehMughal
Saleh Mughal
7 months
یہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ تو واقعی پاگل تھا یار دیکھو نوجوان نسل کو کتابیں پڑھنے اور ڈیجیٹل دنیا سے متعارف کرانے کی کئی کس قدر خوبصورت و سہولیات سے آراستہ سی لائبریری بناکر گیا ۔۔۔ایسے تو کوئی پاگل ہی کرسکتا ہے ۔
@CommissionerRwp
Commissioner Rawalpindi Division
8 months
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ای لائبریری لیاقت باغ کا دورہ کیا. اپ گریڈیشن کے بعد اب عوام الناس کے لئے مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔ لائبریری میں مطالعے کے لئے آئے افراد سے گفتگو بھی کی اور وہاں دی گئی سہولیات کے بارے میں پوچھا۔ @CS_Punjab @CS_Punjab
0
8
17
2
93
199
@SalehMughal
Saleh Mughal
10 months
25 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا گیا راولپنڈی کا پراپرٹی ڈیولپر 15 کروڑ روپے تاوان ادا کرنے کےبعد بازیاب کرالیاگیا،، مغوی کے اہل خانہ کو پولیس منع بھی کرتی ربی لیکن انھوں نے تاوان کی رقم ادا کی ملزمان نے 15 کروڑ لینے کے بعد بھی رہا نہ کیا اس دوران پولیس ٹیم نے سراغ لگا 1/2
18
53
209
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 months
بھای جزاک اللہ خیر ۔۔۔ظلم کی اندھیری رات کے آخری سرے پر روشنی ہی روشنی ہے انشاء اللہ اور میرے اللّٰہ کریم سب سے بڑھ کر انصاف کرنے والے ہیں میرا ایمان ہے کہ میرے اللّٰہ کریم حد سے گزر جانے والوں سے لازمی حساب لیں گے اور یقیناً اللّٰہ کریم کے انصاف کی پکڑ انتہائی سخت ہے ۔۔۔
@aliimranabbasi
Ali Imran Abbasi
4 months
آج ہمارےصحافی دوست @SalehMughal کےساتھ جوواقعہ پیش آیااسکی وجہ بھی کچھ پولیس کےٹاوٹ صحافی ہیں جنھوں نےافسران کواپنی اوقات دیکھاکرغلط فہمی میں مبتلاکیا کہ سب صحافی ایک جیسےہیں اور افسران نےسب کوایک جیساسمجھ لیاصحالح مغل گھرپہنچ گئےمگرانکےساتھ ہونےوالےسلوک کاازالہ کون کرےگا؟صالح مغل
Tweet media one
0
4
19
5
39
202
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول ریلوے پھاٹک ہے غالبا،پنجاب 🚔 کے اعلی تربیت یافتہ اہلکاروں کی شہریوں کو تربیت دینے کہ فٹیج سامنے آگئی غالبا کسی اعلی شخصیت کا سکواڈ ہے جسکو غریب موٹر سائیکل سوار کی کوئی ادا ناگوار گزری @IGPpunjab sb کیایہ جائز ہے @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
18
116
171
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
👇👆👇👆👇👆 Love u team @ahsanpsp @RaiMazh27435369 & Rwp 🚔🌹
3
43
170
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
واہ کیا بات ہے نیشنل ایکشن پلان پر وفاقی دارالحکومت میں عملدرآمد ہو تو ایسا @ImranKhanPTI @ShkhRasheed @MOIofficialPk @DigIslamabad @SSP_Islamabad @
20
100
172
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
یہ ہیںPTIکےexسیکرٹری جنرل اسد عمر تمام میڈیا انکی گرفتاری کی خبریں چلاتا رھالیکن میں نے نہیں چلائی کیونکہ سورسز کنفرم نہیں کررھے تھے۔۔آج یہ خود منظر عام پرہیں کہتے ہیں مجھے گرفتارنہیں کیاگیااب انکی سائفرکیس میں عبوری ضمانت بھی ہوگئی ہے۔۔Thx @ExpressNewsPK for acknowledgement.
5
25
150
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
انتہا اور مینجمنٹ کیا ہوتی ہے سیکھیں 🤔😁
6
50
156
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
عمران خان کا جیل میں پہلا دن، بیشتر وقت مطالعہ کرتے گزارا
1
23
146
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیتھرو برطانیہ روانہ ہونے والی پرواز پی کے 9785 مسلسل 18 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ,اب کل تک منسوخ کرنے کی اطلاع ہر مسافروں کا پارہ ہائی ائیرپورٹ پر احتجاج شروع کردیا @KhSaad_Rafique @Official_PIA @PCAAOfficial
3
15
148
@SalehMughal
Saleh Mughal
7 months
یہ کمشنر کیسا تھا جو میگا پروجیکٹس پر دن رات موجود پایا جاتا تھا
@CommissionerRwp
Commissioner Rawalpindi Division
9 months
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد کمشنر نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد خصالہ خودرد سے ٹھیلیاں انٹر چینج تک بائی روڈ وزٹ کرکے ہونے والے کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ رنگ روڈ پراجیکٹ مقرر کردہ مدت سے پہلے مکمل کریں گے ۔ کمشنر لیاقت علی چھٹہ @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
28
0
57
146
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
سلام ریسکیو 1122 راولپنڈی انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبانوں جانداروں کے لیے بھی آپکی خدمات شاندار ہیں یقیناََ ریسکیو 1122 چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے بہترین منصوبوں میں ایک ہے @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @ChPervaizElahi
1
19
146
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
آج بیٹی کے لیے اردو کا نارمل رجسڑ لیا جو ڈیڑھ ہفتے قبل اڑھائی سو سے تین سو میں ملتا ہے آج چار سو نوے روپے کا ملا۔۔۔۔میرا تو دماغ پھٹا جارہا غریب کیسے جیے گا۔۔۔
Tweet media one
19
36
134
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
تمام ایس ایچ او صاحبان نوٹ کر لیں عمران خان کا جلسہ روکنا ہے.. واہ رھے پنجاب حکومت
1
48
127
@SalehMughal
Saleh Mughal
7 months
سینٹرل جیل اڈیالہRwpکودہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خدشہ انٹیلیجنس اطلاعات کی روشنی میں ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں دو ہفتوں کے لیے عمران خان سمیت تمام قیدیوں و حوالتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی عائد کردی۔۔جیل کے اندرون و بیرون 1/2
26
56
126
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
اربوں کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار،  تانے بانے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سے ملنے کا انکشاف
3
31
83
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
یہ چیچوں کی ملیاں نہیں ۔۔۔۔۔ اسلامی جمہوریہ 🇵🇰کاوفاقی دارلحکومت ISB تجانہ ہے جہاں سب سے زیادہ ریاستی جبر کانشانہ بننے والے @RanaSanaullahPK وزیر داخلہ ہیں لیکن افسوس کرو IG سمیت 🚔 سے جب سیاسی مخالفین کے خلاف جائز ناجائز کروائیں گے تو یہ سب تو معمولی بات ہے ۔۔۔۔انتہا ہے ویسے
22
102
115
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 months
2/2 روشنی ہی روشنی ہوتی ہے اور میرے اللّٰہ کریم سے بڑھ کر کوئی انصاف کرنے والا نہیں ہے میرا ایمان ہے اللّٰہ کریم میرے یا کسی کےبھی معاملے میں حد سے گزرنے والوں کو بغیر حساب کے نہیں چھوڑے گا ۔۔۔اور یقیناً اللّٰہ کریم کی پکڑ بڑی ہی سخت ہے ۔۔۔
2
18
121
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 months
ملتان پولیس نے شیر شاہ انڑچنیج پر بڑے بھائیوں کو 170کلو گرام منشیات سمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔۔۔۔۔ بڑا بھائی ساتھیوں کے ساتھ منشیات خیبر پختونخواہ سے سمگل کررھا ہے ۔۔۔۔کبھی بڑے بھائی کا پلہ بھاری تو کبھی چھوٹے کا ۔۔۔۔۔اب دیکھیں بڑا بھائی بلے کیا ردعمل دیتا ہے اس پر
6
54
113
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
شہادت کس کونصیب ہوتی ہے۔۔کیوں ایسے لوگ ُچنے ہوئے اور خاص ہوتے ہیں ۔۔۔۔لکی مروت میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی کاگھر دیکھیں گریڈ 17/18 کےآفیسر کالیونگ اسٹینڈرڈ چیک کریں یہاں تو سپائی و معمولی بابوکارہن سہن مان نہیں ۔۔الله کریم اقبال شہیدsbکے جنت الفردوس میں درجات مزید بلند فرمائیں
Tweet media one
Tweet media two
10
14
79
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
چھا گئے سر ویلڈن
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
خان صاحب میرے سوال کا جواب دینے کا وقت آچکا ہے۔ بسم اللہ کریں !!
126
2K
11K
1
8
102
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
کہہ تو بہت کچھ سکتا ہوں لیکن کہنا نہیں چاہتا ۔۔۔۔آ گاہی واقعی بہت بڑا امتحان ہے
1
13
98
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
آج امی جی کی برسی یے۔۔۔۔ الله کریم انھیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین 1993میں والدsbکا انتقال ہوا تویہ امی جی ہی تھیں جنہوں نےانکےجانےkبعدہمیں ابوکی کمی محسوس نہ ہونے دی،،،وہ اپنی زات میں ایک مکمل نظام تھیں۔۔۔انکے جانےkبعدجیسے زندگی کامزاہی ختم ہوگیا.۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
40
2
94
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
سیشن کورٹ لاہور یہ سب کیا ہورھا ہے
11
54
93
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
حسن اکرم ڈولفن کا وہ جوان ہے جس نے فائرنگ کرتے حملہ آور کو دیکھ کر ٹیم کے ساتھ اس کا تعاقب شدید کراس فائرنگ کے دوران سینے پر گولی سہہ کر حملہ آور کو خاک چٹائی ویلڈن حسن اکرم +ٹیم ڈولفن و کینٹ پولیس ❤اینڈ سلیوٹ ٹو شہیدا @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @IGPpunjab @DrTajikSohail
5
14
102
@SalehMughal
Saleh Mughal
8 months
واہ رھے الیکشن کمیشن آف اسلامی جمہوریہ پاکستان @ECP_Pakistan اور نگران CM پنجاب @MohsinnaqviC42 کیسے قومی انتخابات ہیں جس میں منظور نظر پارٹیز کو مکمل سہولیات دی جارھی ہیں اور زیر عتاب کو مزید دیوار سے لگایا جارھا ۔ معاف کیجیے گاآپکے قول و فعل میں تضاد عیاں ہے ۔یہ دیکھ لیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
50
96
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
افضال کوثر صاحب نہایت پروفیشنل اور محنتی پولیس آفیسر ہیں ،افضال صاحب کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے الله کریم سے دعا ہے انھیں صحت کاملہ عطا فرمائےآمین
Tweet media one
12
10
97
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
کہتے ہیں یہ مری روڈ راولپنڈی ہے اگر ہے تو کسقدر خطرناک ہے کیونکہ اوپر میڑو بس بھی چلتی ہے اور گولی چھت سے ٹکرا کر واپس کسی کو لگنے کا خطرہ بھی ہے، @RwpPolice کو یہ دیکھنا چاہیے ۔اگر واقعی یہ راولپنڈی ہے ۔
39
24
47
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ کینٹ کے علاقے میں دن دیہاڑے مسلح افراد کا چلتی گاڑی کو رکوا کر سواروں پر دھاوا، گاڑی میں والد کے ساتھ بیٹھے معصوم بچے کا نکال کر سڑک پر پھینک دیا اور والد کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر گاڑی چھین لے گئے ۔ @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @raosardarali
10
36
85
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
افسوس یے شرم آنی چاہیے ایسے افسران کو جو ماتحت سے ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں @IGPpunjab sb @InamGhani sb اس ڈی ایس پی کو ماتحت کو تھپڑ مارنے کا حق کس نے دے رکھا ہے @ImranKhanPTI @ChMSarwar @UsmanAKBuzdar @Fayazchohanpti
11
52
87
@SalehMughal
Saleh Mughal
11 months
یہ جو لاہور کےسی سی پی او ہیں انھیں سانحہ راجہ بازار میں سنگین غفلت برتنے پر کلین چٹ بھی ایسے ہی نہیں مل گئی تھی سلیوٹ معمولی چیز ہے
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
11 months
نواز شریف کو سیلوٹ اور تحریک انصاف کے جلسہ پر شرکت کرنے والوں پر کریک ڈاؤن ۔ 40 سے 50 افراد گرفتار کر لیے گئے یہ لیول پلئنگ فیلڈ تو نہیں۔
193
568
1K
1
36
84
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
ائیر پورٹ ہاوسءسوسائٹی سیکٹر 4 ،،،مسلح گروپوں میں تصادم۔۔۔۔۔ یہ کیا معاملہ کیا @RwpPolice چیک کرے گی @OfficialDPRPP
9
13
83
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
یہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے اور اسلام آباد میں قانون کے نام کی کوئی چیز نہیں کیونکہ یہاں کی پولیس کو پنجاب پولیس میں تبدیل کردیاگیا یے
20
52
65
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
راولپنڈی میں موسلا دھار بارش،،، DHA چوک کے قریب سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا عملہ رات کے اس پہر اور شدید بارش میں بھی ڈائیورشن پوائنٹ پر ڈیوٹی سرانجام دے رھا،،،، سلام ہے @ctprwp کے جوانوں شاباش
4
11
85
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
40 لاکھ ووٹ اور ڈیٹا انڑی آپریڑز کی ٍغلطی سے مردہ ظاہر پھر بحال کردیئے گئے یعنی الیکشن کمیشن کو زندوں کو مارنا اور پھر انھیں زندہ ظاہر کرنے کا فن بھی آتا یے ۔?
3
25
79
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں کنٹونمنٹس بورڈ، راولپنڈی کینٹ او چکلالہ کینٹ کے نتائج کو پراسرار طور پر بریک لگ گئے، آر او وارڈ نمبر 1تا5 دفتر سے غائب، چکلالہ کینٹ بورڈ بورڈ کے دفاتر کے دروازے لاک کردیئے امیدوار کی انتظار میں بے چین @ImranKhanPTI @PTIofficial @_FAFEN
5
31
80
@SalehMughal
Saleh Mughal
9 months
اٹک صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 3 سے امیدوار کے تجویز و تائید کنندہ کو اغواء کرلیا گیا مقدمہ بھی درج ۔۔۔اے کیسے الیکشن ہورھے ہیں ۔۔۔۔۔ @SpokespersonECP @CS_Punjab @OfficialDPRPP
Tweet media one
2
40
79
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
احتجاج کرنے والے صحافیوں کویہ کون صحافی ہیں جو صحافیوں کو کہہ رھے باہر چلے جائیں ودھکےدےرھے ہیِں انکابھی احتساب ہوناچاہیے یہی لوگ تفریق پیدا کرتے ہیں بلکل درست،جائزاحتجاج ہے @arsched کوآج تک انصاف نہیں ملاپھر اسکخلاف بات کرنےوانصاف نہ دینے والوں کوآزادی صحافتkدن کیوں مدعوکیاگیا؟
3
31
73
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
RWP کا علاقہ پیرودھائی غریب ریڑھی بان کی ریڑھی توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث الٹ گئی آخروٹ سڑک پرگئےراہ گیروڈیوٹی پر موجود @ctprwp کاٹریفک وارڈن سلطان بادشاہ ریڑھی بان کی مددkلیے لپکے میرے ملک کی یہ بات بہت پیاری ہےہم دوسرے کی تکلیف پرمددکیےبغیرنہ رہ سکتے شاباش ڈیئر یہیing🚔ہے
1
16
77
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
سلام ہے سٹی ٹریفک🚓k اس وارڈن اورساتھ دیگر عملے کو مندرہ چکوال مصروف روڈ جہاں ٹریفک بھی انتہائی تیز رفتار ہوتی یے پر کیچوا سڑک پرآگیا تو واڑڈن نے اسکو پریشان کیے بغیر ٹریفک کو مینج کرکے سڑک کراس کروائی ویلڈن برادر @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @InamGhani @ahsanpsp @DrTajikSohail
9
17
77
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
آپ سب کے لیے فری میں مشورہ
Tweet media one
2
7
77
@SalehMughal
Saleh Mughal
7 months
یہ راولپنڈی مین کیا ہورھا ہے کوئی تو نوٹس لے پولیس گردی کا یہ مسلسل چوتھا واقعہ ہے اور یہ تو تھانے کے اندر ہورھا ہے
13
52
72
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
کیا واقعی یہی حالات ہیں؟
Tweet media one
4
2
74
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
لیں جی قانون تفریح سے محضوظ ہوتے ہوئے، دل تو بچہ ہے جی تھوڑا کچا ہے جی @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @raosardarali @OfficialDPRPP @
22
30
72
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
👇یہ ٹویٹ دیکھیں اور پھر 12.20 منٹ پر وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس دیکھیں ۔۔دونوں میں تقریبا نصف گھنٹے کا فرق یے،،،، لیکن پلاننگ ایک ہی لگتی ہے کیونکہ ایک پارٹی کا وفاقی وزیر ہے اور دوسرا پارٹی قائد کا قریبی ساتھی ۔۔۔صداقت کتنی ہے فیصلہ آپ خود کریں۔۔
@nasirbuttuk
Senator Nasir Butt
1 year
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 باوثوق ذرائع سے یہ خبر معلوم ہوئی ہے پاکستان تحریکِ انصاف دنیا کی توجہُ۹ مئی کی دہشتگردی سے ہٹانے کے لیے جیل کے اندر اپنے ہی سہولت کاروں کے ذریعے کچھ بڑا کروانے کی تیاری کررہی ہے۔ تاکہ کسی کارکن یا پارٹی رہنما کو جانی نقصان پہنچا کر ایک مرتبہ پھر ریاست
830
677
2K
11
24
67
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
آر پی او راولپنڈی عمران احمر کا نوٹس تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونےکی بالیاں نوچنے والا سفاک ملزم شکریال کا رہائشی عمران گرفتار کرلیاگیا ویلڈن ڈن @Rporwp عمران احمر
5
16
75
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
یہ ASP صاحبہ کیا فرما رھی ہیں جذبات و روانی میں بہت سے انکشافات کے ساتھ ساتھ چکری و ٹیکسلا کے مبینہ ہولیس مقابلوں کا کچا چھٹا بھی کھول گیں۔۔۔۔۔۔ یہ ASPصاحبہ تو روانی میں سب کا اقرار کرکے سوچنے و سمجھنے والوں کا نئی راہ بھی دیکھا گیں ۔۔۔ @RwpPolice
19
37
72
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
سکردو جگلیوٹ روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، الله کریم رحم فرمائے ۔۔۔۔۔برسات میں یہ علاقے بلکل بھی تفریح کے لیے موزوں نہیں ۔۔۔۔۔
9
39
70
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
وفاقی حکومت کی آشیر باد سے @ICT_Police نےIHCکے احاطے و گیٹ1پرایکسپریسkسینیئر رپورٹر @saqibbashir156 ودیگرصحافیوں پرتشددکیونکرکیا۔لائیوکوریج دیکھ و سن لیں۔۔ @ImranKhanPTI کوسیریس تھریٹسkباوجود🚔غائب یاانتہائی کم ہونے پہ ہم نے آئینہ دیکھایا تو @ICT_Police کوسچ برداشت نہ ہوا۔
0
33
63
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اورہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں گر ملاقات ہوئی شاعرِ دربار کے ساتھ :///
2
3
14
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
نیشنل ہائی ویز و موٹر ویز پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیورز اب ہوجائیں ہوشیار @NHMPofficial بریتھ اینالائزر کے ذریعے اب ڈرائیورز کی جانچ کرسکے گی الکحلک یا شراب پیئے نکلے تو مقدمات کا سامنا کریں گے پیکج رپورٹ @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI @NHAP
4
10
66
@SalehMughal
Saleh Mughal
7 months
لیںG۔مستند۔اقتدار تبدیل ہوتے ہی بیورو کریسی کی ہمدردیاں بھی تبدیل۔PTIکےexممبرصوبائی اسمبلی کاٹرانسپورٹ اڈہ اور ٹرانسپورٹ راتوں رات غیرقانونی ہوگیا۔۔اورتواورریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے MPAپر مقدمہ بھی درج ۔۔اور کوئی خدمت اگر یہ آج غیرقانونی ہےتوگزشتہ 5سال کیسی قانونی تھا؟
Tweet media one
2
30
66
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
یہ حالات ہیں پوش سوسائٹز کے بھی
5
14
66
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
وہ پوچھنایہ تھاکہ کیاصرف واپڈا افسران و ملازمین کو بجلی مفت ملتی ہے یا اس ملک میں کچھ مگرمچھ و اشرفیہ ایسے بھی ہیں جنہیں ٹیکسز، یونٹس کی چھوٹ دی جاتی ہے اور کچھ نو گو ایریاز تو ایسے ہیں جہاں واپڈ، آئیسکو ٹیمیں داخل تک نہیں ہوسکتیں۔۔۔
2
18
61
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 years
پنجاب🚔میں ماسڑز وMفلSIو عملےکی تعلیم کےاثرات ظاہر ہونا شروع ایک دور میں لباس میں پوشیدہ جگہ کے لیے ڈب کلاں کا صیغہ تحریر کیا جاتارھااب نئے دور میں سخن گسترانہ چال، گفتگو میں ارتقاء تغائروابتزال قلب، ابتزالی کیفیت جیسے الفاظ آگے🙄 @IGPpunjab @DrTajikSohail @ahsanpsp @kamran1957
Tweet media one
11
10
64
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 months
دل و دماغ پھٹ کیوں نہیں جاتا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif یہ ہے آپکا پنجاب اور تھانہ سول لائن و تھانہ گوجرخان rwpکی چوکی قاضیاں کاانصاف۔۔ان خواتین کو سنیں جو رات کے اس پہرتھانہ گوجرخان کے سامنے سراپااحتجاج ہیں 👆👇 @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP
15
40
66
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
یہRwpکا تھانہ بنی اور گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول و کالج کاملحقہ علاقہ ہے دیکھیے مسلح ملزمان کس دیدہ دلیری سے1 نہیں2نہیں 3نہیں4'4شہریوں کوروک کرنہصرف لوٹ رھے بلکہ تشدد کانشانہBبنارہے ہیںRwp ناتجربہ کار سب انسپکڑSHOsکے حوالے کردیاگیاکوئی پرسان حال نہیں @ChParvezElahi @OfficialDPRPP
4
23
62
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 years
راولپنڈی میں شہید سب انسپکڑ میاں عباس کی فرزند میاں عمران عباس کو ٹارگٹ کرکے شہید کردیاگیا نہایت ملنسار اور بہترین پولیس آفیسر تھے
Tweet media one
9
6
64
@SalehMughal
Saleh Mughal
11 months
راولپنڈی اسلام آباد کے باسیوں کے لیے بری خبر جی ٹی روڈ سواں پل کے گرد زیر تعمیر سڑک کی دیوار ایک مرتبہ پھر گر گئی راولپنڈی سے روات جانے والے سفر کے لیے محتاط رھیں سڑک پر صرف دو لائنیں چلیں گیں۔تین ماہ مزید بھگتیں ۔۔
5
24
59
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
پی ٹی آئی کا احتجاج ڈی ایس پی وارث خان طاہر اسکندر پتھراو و ڈنڈے لگنے سے شدید زخمی ہوگئ��
3
4
11
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
کہا جارھا سیکورٹی تھریٹس کے باعث بی گالہkگردنواح میں سرچ آپریشن کاقصد کیا ہے یہ کوئی مقبوضہ علاقہ ہے کہ شب گئے ایسے آپریشن ۔ اور پریزن وین اسمبلی کے باہر کھڑی رکھKکریڈٹ لینے والے اعلی آفیسر نےجیسے یہی سمجھ لیاہےکہ پریژن وین ساتھ رکھنے سے یادیکھانے سے ہر بار اچھاشگون ہی رکھے گی😎
@Qarar009
Shakeel Qarar
2 years
نہیں بات اس سے آگے کی ہے اس وقت رات کے اڑھائی بج رہے ہیں اس وقت کونسی سیکورٹی بڑھائی جاتی ئے ؟؟
3
1
21
1
10
56
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
8دن ہوگئےIHCکے احاطہ و گیٹ1پروفاقی دارالحکومت کی مثالی🚔نےنہتے صحافیوں پرتشدد کرkرول آف لاءکی دھجیاں اڑائیں،پھر،صحافیوں کی درخواست پرFIRتک درج نہیں کررھی۔شرم کامقام ہےہم سبkلیے کیونکہ حکمرانوں و سیاستدانوںkپاس یہ شرم نام کی چیز ہے ہی نہیں. @saqibbashir156 @IFJGlobal @ICT_Police
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
22
50
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
پنجاب🚔میںFA کرکےکانسٹیبل بھرتی ہونے دوران ملازمت حصول تعلیم جاری رکھ کرپہلے پنجاب پبلیک سروس کمیشن کاامتحام امتیازی نمبروں سے پاس کرکےبراہ راستASI سلیکٹ ہونے اور پھر جہد مسلسل سے(اردو)میں PHDکرنےوالےASIڈاکڑسید توقیربخاری کے ہمراہ ایکسپریس نیوز کے لیے انڑویو ریکادڈ کرتے ہوئے
Tweet media one
9
8
63
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
راولپنڈی براستہ لاہور سے اسلام آباد لیکن سٹائل وہی۔
Tweet media one
6
3
61
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
PMLN کے مہنگائی لانگ مارچ کی قیادت PMLN Rwpکے عہدیداران اور کارکنوں سے ہاتھ کر گئی پہلے روات Tچوک سے مارچ کا رخ اچانکrwpکے بجائے ایکسپریس ہائی وے پر تبدیل کردیا،پھر فیض آباد پہنچے پر مریم نواز اورحمزہ شہبازچند گاڑیوں کےہمراہ فیض آباد انڑچینج سے راول ڈیم 👇👆1/2 @pmln_org
Tweet media one
4
12
58
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
جناب وزیر اعلی ہنجاب @ChParvezElahi sb جناب وزیر جیل خانہ جات پنجاب @OmarCheemaPTI جناب آئی جی جیل خانہ جات پنجاب یہ وہ آئینہ یے جو آئے روز سینٹرل جیل اڈیالہRwpسے دیکھایا جاتا ہے لیکن جیل انتطامیہ اپنی اصلاح کے بجائے صحافیوں کو دھمکانا شروع کردیتی یے ۔۔۔کچھ تو شرم ہونی چاہیے
2
12
17
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 months
پولیس گروپ کے نہایت شفیق اور منجھے ہوئے پولیس آفیسر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک صاحب سے عزت و احترام کا تعلق کہیں سالوں سے قائم ہے نہایت شفیق اور ایماندار انسان ہیں دبئی میں پاکستانی سیاستدانوں بیورو کریٹس کی جائیدادوں کا معاملہ سامنے آیا تو ڈاکٹر صاحب کا نام Bلیاگیا تو میں 👇👆
4
8
59
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
یہ دنیا کے کتنے ممالک کے تہنا سفیر ہیں لیکن عاجزی دیکھیں اپنا سامان خود کیری کررھے ہیں ۔۔۔۔دیکھنے کو عام سے ویڈیو لیکن اس میں رہنمائی کتنی بڑی ہے یہ اشرفیہ کیا جانیں
3
10
59
@SalehMughal
Saleh Mughal
1 year
تہذیب بیکرز بلیو ایریا اسلام آباد میں چھ ملازمین ہپٹائٹس کا شکار، تشخیص اور انتطامیہ کی جانب سے منع کرنے کے باوجود انھیں بیکری پر تعینات رکھ کر کسٹمرز کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر بیکری کو سِیل کردیاگیا ۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3
14
43
@SalehMughal
Saleh Mughal
5 months
IG پنجاب @OfficialDPRPP CPO @RwpPolice @HamdaniPSP SB اس کوٹیسٹ کیسkطورپرلیں۔کیونکہ بیٹیاں وبچے سبkسانجھے ہوتے ہیں جب اہلیان علاقہ نے قانون ہاتھ میں لینےkبجائےاپنی مدد آپkتحت ملزم قابو کرkپولیسkحوالے کیا تاکہ تحقیق ہو تو پھر یہASIکیونکریہ حرکت کرسکتا ہے @MaryamNSharif
7
20
57
@SalehMughal
Saleh Mughal
3 years
یہ درد و تکلیف تو وہی جانتا ہے جو سہہ رہا ہے اب وزیراعظم چین جارھے ہیں الله کرے وہاں ان طلباء کا مسئلہ بھی ڈسکس ہوجائے تاکہ یہ تعلیم مکمل کرسکیں آمین
@waqas_azeb
Waqas
3 years
@SalehMughal If he cant solve then perhaps the post of FM should be given to someone else? Is he the only person capable of being a FM?There is an attitude & ego in him.South Korean students r being allowed since July 2020 #TakeBackPakStudentsToChina
3
11
25
2
40
53
@SalehMughal
Saleh Mughal
4 months
لیںGسالڈ ویسٹ والےخاکروب بھائیوں کیBسنی گی۔۔کہتے ہیں جس طرح وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ آئے دن کبھیIG پنجاب کی وردی کبھی ڈاکڑ کی وردی اور کبھی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر ان میں پہنچ رھی ہیں ہمیں بھی امید ہے کہ جلد وہ ہماری وردی پہن کر ہمارے ساتھ بھی کام کرتی دیکھائی دیں گی ۔۔۔
3
7
54
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
چلیں جی پائے انجوائے کریں۔۔۔
Tweet media one
8
0
58
@SalehMughal
Saleh Mughal
2 years
اس دفعہ فنکارقدرےمہارت سےکھیلا رھے ہیں،تمام ملبہ اپنے اوپر سے ہٹاکرسیاہ ست دانوں پرڈلوا لرھے ہیں۔۔۔اورسیاہ ست دانB خصوصاً13جماعتی اتحادپر مشتمل بھان متی کاکنبہ تو پھولے نہیں سمارھا۔لیکن بھان متیkکنبے کویادرکھناچاہیے وہ اپناگند اتارنےkلیےہمیشہ ٹشوپیپرکیطرح استعمال کرkچھوڑ دیتے ہیں
2
16
51