Saqib Virk Profile Banner
Saqib Virk Profile
Saqib Virk

@SaqibVirkPK

79,741
Followers
1,348
Following
1,049
Media
15,737
Statuses

Journalist @ExpressNewsPK ,Bylines in @etribune ,Worked @92newschannel & @Waqtnewstv .. Alumni NDU

Rhode Island, USA
Joined January 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ارشد صاحب ابھی تو ہم آپ سے دلیر صحافت اور دیانتداری سیکھ رہے تھے کہ آپ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے، ارشد شریف صاحب نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی، ان کے میرے لیے یہ الفاظ ہمیشہ مجھے طاقت بخشتے رہیں گے !!
@arsched
Arshad Sharif
2 years
@SaqibVirkPK More power to you 👍👍👍
40
67
1K
30
396
3K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وزیراعظم ہاؤس کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ ہر چار گھنٹے بعد پوچھا جارہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ نیچے آیا ہے کہ نہیں 🤣🤣
2K
19K
36K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
Stress ختم کرنا ہو تو سائیکالوجسٹ کے پاس جانے کی بجائے نماز پڑھا کریں، عمران خان سے ملاقات کی سب سے ایمان افروز بات !!
218
6K
26K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
میرے شہرگجرات کا مشہور زمانہ میاں جی ہوٹل ، جہاں عمران خان مدثر مچھیانہ کی دعوت پر دال کھانے رکے تو عوامی ہوٹل پر میلے کا سماں تھا، سادگی کا حال چیک کریں کہ کیسے عوام کا پاپولر ترین لیڈر چائے میں روٹی ڈبو کرکھارہا ہے !! #صدقے_جاؤں کہنا تو بنتا ہے
900
7K
25K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
یہ ہے جہلم جہاں فواد چودھری نے 3 مہینوں میں کپتان کا دوسرا کامیاب جلسہ کرا کے ثابت کردیا ہے کہ شہدا اور غازیوں کی سرزمین پی ٹی آئی کے ساتھ ہے !!
Tweet media one
479
5K
23K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
بیٹیوں کو والدین کی ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیجنے والوں سے زیادہ غدار، بے غیرت اور ظالم کون ہوسکتا ہے !!
197
7K
20K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
سنیٹ میں اسحاق ڈار کے حلف کے دوران پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، چور چور کے نعرے !!
677
6K
19K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پنجاب میں بڑی شکست کے بعد وفاقی حکومت وینٹیلیٹر پر آگئی ہے !!
69
3K
19K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
لوگ ارشد شریف صاحب کے جنازہ کے لیے پانی کی بوتلیں خرید کر وضو کررہے تھے، ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا !!
95
5K
18K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
فیصل واوڈا صاحب نے بہت فخر سے بتایا کہ انکے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وہ کسی کے سر کی بھی قیمت لگا سکتے ہیں لیکن یہ نہیں بتا سکے کہ اس پریس کانفرنس کی کیا قیمت تھی !!
343
5K
18K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اکیلے عمران خان نے کراچی میں تمام جماعتوں سے زیادہ ووٹ لے لیے ہیں #NA245
83
4K
18K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وجیہہ قمر صاحبہ کو ہمیشہ بڑی بہن سمجھا، وہ بھی ہمیشہ بیٹا کہہ کر پکارتی تھیں، پرسوں جب سندھ ہاؤس میں سامنا ہوا تو وہ مجھ سے نظریں نہ ملا سکیں، میں جب انکی طرف آگے بڑھا تو انھوں نے کہا بہت ٹویٹس کررہے ہو، میں نے جواب دیا کہ آپکا کیرئیر عائشہ گلالئی سے مختلف نہیں ہوگا #HorseTrading
262
3K
16K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جب سنیٹر اعظم سواتی سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ آئین و قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کی لیکن جنرل باجوہ کیخلاف ایک ٹویٹ کیا ہے، گرفتار ایف آئی اے جبکہ تشدد ایجنسیوں نے کیا، ملک و قوم کو بتارہا ہوں کہ پارلیمنٹرینز کے کپڑے اتارے گئے ہیں
135
5K
14K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جہاں اتنی شدت سے انصاف بکتا ہو وہاں تحریک انصاف کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے !!
154
2K
14K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
دو نمبری کے لیے بھی عقل چاہیے، بڑے بھائی کے فونز اور پھر پی ٹی وی کی لائیو کوریج، حنا پرویز بٹ اور غریدہ فاروقی کی پریس کانفرنس سے پہلے ٹویٹس، حد ہے ویسے، پھر پریس کانفرنس کے فورا بعد لندن سے نواز شریف کی میڈیا ٹاک، کیسے سکرپٹ رائٹر ہیں کہ جن کی جھوٹ بولتے ہوئے ہنسی نکل جاتی ہے!!
173
5K
13K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
جنرل صاحب کی مسکراہٹ سب بتا رہی ہے !!
447
4K
13K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اپنی چھوڑی ہوئی نشست این اے 108 فیصل آباد پر میاں فرخ حبیب نے اپنے کپتان عمران خان کی اتنی زبردست انتخابی مہم چلائی ہے کہ پہلے دو گھنٹوں میں ہی مقابلہ یکطرفہ ہوچکا ہے، عابد شیر علی کو بڑی شکست ہوتی دکھائی دے رہی ہے !!
195
3K
13K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
پاکستان میں بڑے بڑے سیاسی لیڈر گرفتار ہوئے ہیں لیکن کبھی عام آدمی کو اسطرح کھڑے ہوتے نہیں دیکھا جیسے #زمان_پارک_پہنچو کی کال پر لاہوری رکاٹیں ہٹا کر اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے پہنچ رہے ہیں، اس آپریشن میں کودنے سے پہلے حکومت کو سوچ لینا چاہیے کہ یہ حماقت انکو لے ڈوبے گی !!
275
6K
12K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اعتزاز احسن کے بعد سلمان اکرم راجہ نے بھی ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا، سلمان اکرم راجہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف 25 منحرف اراکین کے وکیل تھے !!
58
3K
12K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
3 months
عمران خان نے ایک اور ڈیل مسترد کردی!! تمام پارٹیوں پر مشتمل قومی حکومت کی پیشکش پر کہا کہ ”طاقت کا سرچشمہ صرف عوام، قومی حکومت پر قومی فیصلہ کو ترجیح دی جائے“
27
4K
12K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی قوم کو #AbsolutelyNot کہنا صرف عمران خان نے ہی سکھایا ہے !!
324
3K
11K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
خان صاحب میرے سوال کا جواب دینے کا وقت آچکا ہے۔ بسم اللہ کریں !!
127
2K
11K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
جمائما خان کیا کمال وفادار خاتون ہیں، ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو اپنے والد عمران خان کے پاس بھیجا کہ اس وقت انکو بیٹوں کے ساتھ کی ضرورت ہے، کاش پاکستان میں بھی ایسا دل رکھنے والی خواتین ہوں، خوشی ہوگی اگر جمائما خان بھی پاکستان آئیں !!
129
2K
11K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پولیس حکام کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو چیڑیا گھر سے کال آجاتی ہے،عمران خان
110
3K
11K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
اسٹیبلشمنٹ تماشہ بند کرے اور لندن پلان پر عمل نہ کرے، عمران خان کا واضح پیغام
26
4K
11K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
آج ایک صحافی دوست کہہ رہا تھا کہ یہ حکومت ٹھیک ہے، ہمارے ٹرپ تو لگ جاتے ہیں !! لعنت بھیجو ایمانداری پر 🤣🤣
194
2K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
2015 سے 2022 تک 3 چینلز میں رہتے ہوئے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کور کیا،یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ فیصلہ عمران خان کے حق میں آئیگا،فارن فنڈنگ ثابت نہ ہونے کامختصر فیصلہ الیکشن کمیشن پہلے ہی جاری کرچکا ہے،ممنوعہ فنڈنگ بھی نہیں ملی لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنے فنڈنگ کیسز میں پھنس چکی ہیں!
90
3K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
الیکشنز ہونگے یا نہیں؟؟ یہ بات نہ الیکشن کمیشن جانتا ہے نہ سرکار، نہ ع��الت اور نہ خدا جانتا ہے صرف فوج جانتی ہے، انور مقصود !!
130
4K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
Imran Khan at the moment in Banigala!!
Tweet media one
244
2K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ٹکٹ پی ٹی آئی کا، نظریہ عمران خان کا اور نعرے نواز شریف کے ایسا نہیں ہوسکتا !! پی ٹی آئی وکیل فیصل چودھری کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنس میں زبردست دلائل
71
3K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
کچھ دن پہلے عمران خان نے بھری میٹنگ میں فیصل واوڈا سے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے جو بات ہوگی وہ میں خود کرونگا، آپ سمیت کوئی بھی ان سے رابطہ نہیں کریگا !!
30
3K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم نے آصف زرداری کو دی گئی زبان کا پاس رکھا، 2018 میں جو زبان عمران خان کو دی اور جس بنیاد پر الیکشن لڑ کر اسمبلی پہنچے، وہ زبان کہاں گئی، چودھری حسین الہی کا گجرات میں خطاب
111
3K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
خواجہ سعد رفیق پہلے کہہ رہے تھے کہ 20 نشستوں پر شیر ہی شیر ہوگا اور اب ہارنے کے بعد کہہ رہے ہیں یہ نشستیں تو پی ٹی آئی ہی کی تھیں 🤣🤣
90
2K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
میں اپنی اہلیہ سمیت ملک کی تمام خواتین کی جنگ لڑ رہا ہوں، اعظم سواتی کا گرفتاری کے موقع پر بیان
48
2K
10K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
سازش کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا، عمران خان نے پھر واضح کردیا !!
73
4K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
بنی گالہ ملاقات میں عمران خان نے میرے سوال پر قہقہہ لگایا اور کہا تمھارے سوال کا جواب پھر کبھی دونگا !!
111
1K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ انھوں نے جنرل باجوہ کیطرح ریٹائر ہونا ہے یا جنرل راحیل شریف کیطرح، نئے آرمی چیف کو ایسے اقدامات کرنے ہونگے کہ وہ پاکستانیوں کے دلوں پہ راج کریں نہ کہ انکی ریٹائرمنٹ والے دن #یوم_نجات_29_نومبر ٹاپ ٹرینڈ ہو !!
138
3K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
شیخ رشید کا کمرہ عدالت میں کہنا تھا کہ جیل بھرو تحریک کا مجھ سے آغاز ہوگیا ہے، اگر روزہ بھی جیل میں ہوئے تو مزا آئیگا، جیل میں سب کو افطاری کرایا کرونگا !!
23
2K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ہنگو میں پی ٹی آئی کی فتح سے 11 جماعتی اتحاد کی فاتحہ پڑھنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے !! پہلے بلدیاتی اور اب ضمنی الیکشن میں فتح کے بعد کوئی شک نہیں رہا کہ خیبرپختونخوا میں عمران خان پہلے سے زیادہ بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوگا !!
256
2K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
اگر جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف کی جگہ آرمی چیف لگا دیا جاتا تو فوج کے اندر یہ صورتحال نہ ہوتی، نہ کوئی استعفی دیتا اور نہ 15 روز کی چھٹی پر جاتا !!
158
1K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
آرمی چیف حافظ قرآن ہیں، مجھے امید ہے وہ امربالمعروف پر چلیں گے، انکو وقت دینا چاہیے، عمران خان
63
1K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
کچھ نادان صحافی بھی پیمرا کی جانب سے عمران خان پر پابندی پر بڑے خوش ہیں، کوئی ان سے پوچھے کہ ٹی وی پر عمران خان کے علاوہ چلتا ہی کیا ہے؟؟ ٹاک شوز، پریس کانفرنسز سب کا محور تو عمران خان ہے، اسکے بغیر صحافیوں کی نوکری اور میڈیا مالکان کا کاروبار ختم ہے !!
105
3K
9K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کرکے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کی درخواست کی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار مسٹر X کو کہہ دیتے صبر کریں کمیشن آپ کی درخواست پر فیصلہ کرے گا، جسٹس منیب اختر چیف الیکشن کمشنر خود ہی پورا الیکشن کمیشن بن کر کیسے فیصلے کررہے ہیں ؟ جسٹس منیب اختر
51
3K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
#BaniGala right now..People Tsunami at IK chowk with slogans that #WeNeedImranKhan
84
3K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ڈی چوک پر شدید شیلنگ کے دوران اپنے کپتان کی منتظر ماؤں بہنوں کا جوش و خروش قابل ستائش !! #حقیقی_آزادی_مارچ
61
3K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
کل @ICT_Police کا ڈی آئی جی ہیرو بنا ہوا تھا اور انکا ماتحت افسران کے ساتھ یہ سلوک ہے، جب @akbarnasirkhan جیسے کرپٹ آئی جی ہونگے جو اپنے وزیر داخلہ کو خوش کرنے کے لیے خود شیل فائر کرینگے تو یہی سب ہوگا، اس پولیس کو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرنے کے لیے خوار کیا جارہا ہے، افسوس !!
263
5K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اللہ الحق ہے!!تحریک عدم اعتماد سے لیکر آج تک میں نے تو بہت انجوائے کیا،کچھ دوست کہتے تھے تمھیں ٹویٹس ڈیلیٹ کرنی پڑینگی،میرے صحافی دوست جو سوگ میں ہیں انھوں نے تو عہدے لینے تھے،میں تو صرف عوام کو حق اور باطل سمجھا رہا تھا کیونکہ بطور صحافی میرا فرض پیسہ بنانا نہیں بلکہ حق بتانا ہے
117
780
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
عمران خان کی ریلی کی کوریج کرنے پر @ICT_Police کا @ExpressNewsPK ٹیم پر دھاوا، جی 14 چیک پوسٹ پر پولیس کا تشدد، سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ڈی ایس این جی ڈرائیور عمر کو تھپڑ مارے، ایس ایچ او سنگجانی ڈی ایس این جی ڈرائیور عمر کو ساتھ لے گئے !!
169
5K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے آصف زرداری کے ساتھ ملکر ہمارا خاندان توڑا ہے، چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت کا گجرات میں خطاب
106
2K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
چئیرمین سنیٹ صادق سنجرانی پر افسوس ہے، عمران خان
28
1K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا استعفی بھی رائیگاں، حکومتی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست، پی ٹی آئی کے حامد خان گروپ کے عابد زبیری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے !! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
18
2K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جو کچھ میرے ساتھ ہوا ہے، اس سے بہتر ہے مجھے گولی مار دی جائے، سنیٹر اعظم سواتی کا پیغام !!
153
3K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وہ پیپلزپارٹی جن کے ساتھ 5 بندے سڑکوں پر نکلتے نہیں، وہ عمران خان کے انٹرویو پر احتجاج کی کال دے رہے ہیں، واہ! کیا وقت آگیا ویسے !!
134
2K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
رات 2 بجے تک مجھے یہ ٹیکے لگاتے رہے ہیں ، شہباز گل کی عدالت میں دھائی
42
2K
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
وزیراعظم عمران خان کی ایک خاصیت ہے کہ جو کہتے ہیں، کرکے بھی دکھاتے ہیں، اس سے بڑا سرپرائز اور کیا ہوسکتا ہے، کیوں صدیق جان بھائی
Tweet media one
50
713
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
عمران خان کی نئی آڈیو سے یہی ثابت ہوا ہے کہ ڈونلڈ لو نے پاکستانی سفیر کو عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کرانے کی دھمکی تحریک جمع ہونے سے ایک دن قبل دی تھی !!
65
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جو ویڈیو میرے اہلخانہ کو بھیجی گئی وہ ججز کے علاوہ کسی کو دکھا نہیں سکتا، اعظم سواتی آبدیدہ ہوگئے ویڈیو کسی کو دکھانے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس ہمیں افسوس ہے آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے، چیف جسٹس
46
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
عمران خان کی خوبی ہی یہ ہے کہ ہمیشہ خوف کے بغیر فیصلے کرتا ہے جو ایک لیڈر کی نشانی ہے !!
110
974
8K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پی ٹی آئی کے جلسوں کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہر ہونے والا جلسہ نیا ریکارڈ بناتا ہے، وزیراعظم عمران خان جب چاہیں اور جہاں چاہیں عوام کو باہر نکال سکتے ہیں، یہ خاصیت کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کے پاس نہیں ہے #امربالمعروف
78
954
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پنجاب اسمبلی ایوان میں عمران خان کے 186 ممبران موجود، گنتی پورے ہونے پر ارکان نے ڈیسک بجائے !!
40
900
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
نئی لیکس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ امریکہ میں مقیم سفیر اسد مجید نے لکھ کر بھیجا تھا کہ ”امریکہ کو ڈیمارچ کریں“ اسکا مطلب ہے کہ امریکہ میں پاکستانی سفیر سے قومی سلامتی کیخلاف بات کی گئی تھی !!
59
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
سندھ ہاؤس میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک منحرف رکن نے شکوہ کیا کہ ڈیل ساڑھے 16 کروڑ میں ہوئی، ڈیڑھ کروڑ بروکر اور پیسے ڈیلیور کرنے والے نے کمیشن کاٹ لی #HorseTrading
172
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اگر ایک سنیٹر اور ایک وکیل کو انصاف نہیں مل سکتا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ادارے بند کردو، اعظم سواتی !!
43
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ایک منحرف ایم این اے کے والد کا حکومت سے رابطہ، درخواست کی کہ میرے بیٹے کو ضمیر فروشی پر معاف کرکے واپس لے لیا جائے، جب اوکے کیا گیا تو اپنے بیٹے (ایم این اے) کی خوب لعن طعن کرکے بعد سندھ ہاؤس چھوڑنے کا کہا، ایم این اے صاحب نکلنے لگے تو سندھ ہاؤس انتظامیہ نے یرغمال بنالیا
139
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
The actual video of #firing on #ImranKhanLongMarch !!
146
3K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
علیم خان صاحب نے شیخوپورہ سے پی ٹی آئی ایم پی اے خان شیر اکبر خان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی تو انھوں نے یہ کہہ کر آفر ٹھکرا دی کہ میرے حلقہ کے لوگ #ImranKhan کے علاوہ کسی کو ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں !!
41
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
ایف 8 کچہری میں مناظر دیکھنے والے ہیں، اتنی بڑی تعداد میں عوام کا آنا فواد چودھری سے محبت کا ثبوت ہے، پوری گچہری نعروں سے گونج رہی ہے، فواد چودھری اب ملکی سیاست میں مزید طاقت کے ساتھ سامنے آئیں گے !!
57
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جہاں پر معظم شہید ہوئے وہیں سے لانگ مارچ منگل کو شروع ہوگا، عمران خان کا اعلان
16
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
مجھے لگتا شہباز گل صاحب نے کہوٹہ جلسہ میں خطاب سے پہلے عمران خان کو میکڈونلڈز والی ویڈیو نہیں دکھائی 🤣🤣
32
947
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
یہ میری زندگی کی سب سے بہترین سالگرہ ہے، عمران خان
19
797
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ارشد تیرے خون سے انقلاب آئیگا کے علاوہ فیصل مسجد میں عوام نے ردعمل کے طور پر کونسے نعرے لگائے، آپ خود سن لیں !!
74
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی ملاقات کی فوٹو پبلک کردی گئی، قہقہوں سے واضح پیغام بھی دیدیا گیا !!
Tweet media one
49
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
باتیں انکی سنو اور خوف اتنا ہے کہ عمران خان ابھی لاہور سے چلا نہیں، ریڈزون سیل کردیا ہے !!
105
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ایم کیو ایم کے ٹاپ وزیر صاحب جو ایک انتہائی نفیس انسان بھی ہیں، مجھے بتایا کہ ہم نپیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سے ماضی میں اتحاد کرچکے ہیں لیکن جو اتحاد وزیراعظم عمران خان نے نبھایا ہے وہ کسی اور نے نہیں، انھوں نے کلئیر بھی کیا کہ یہ میری ذاتی رائے نہیں بلکہ تمام پارٹی لیڈرشپ کی ہے
90
752
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر ضمنی الیکشنز میں فتوحات سے پی ٹی آئی عام انتخابات میں دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت لیتی ہوئی نظر آرہی ہے !!
60
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
اکیلا عمران خان تمام سیاسی جماعتیں کیا، اسٹیبلشمنٹ سے بھی قد آور ہوگیا ہے، اسکو چھوٹا کرنا اب ناممکن ہے، سب کو روندتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے، وہ ہار کر بھی جیت جاتا ہے کیونکہ عمران خان شاید پیدا ہی جیتنے کے لیے ہوا ہے !!
59
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
چیف جسٹس صاحب #AzamSwati کی بیٹی کو جو ویڈیو بھیجی گئی ہے وہ سپریم کورٹ کے ماتحت بلڈنگ میں بنی ہے، اب باقی آپ خود دیکھ لیں !!
125
3K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
مجھے لگ رہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں کوئی غلطی کردی تو عمران خان کی تحریک کئی گنا زیادہ زور پکڑے گی!! عمران خان کا تو گچھ جائے گا نہیں لیکن ان سب کے پاس کچھ نہیں رہے گا #KarachiJalsa
152
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
سنا ہے شہر میں کوئی اے سی عبداللہ نام کا بھی ہے جو صحافیوں پر پولیس کے تشدد کے بعد کہتا ہے ”کر لو جو کرنا ہے“، یہی بات جب چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتائی تو پوچھا اے سی احاطہ عدالت میں کرنے کیا آیا، کل چیف کمشنر آکر وضاحت دیں، صحافیوں پر تشدد کے معاملہ پر کل آئی جی طلب !!
33
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پہلے کہتے تھے سائفر ہے ہی نہیں، پھر جب آڈیو لیک سے ثابت ہوا کہ #سائفر_ایک_حقیقت_ہے تو اب کہتے ہیں سائفر چوری کرلیا گیا، یہ لوگ کتنے جھوٹ بولیں گے اور ؟؟
71
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
شیخ رشید کا کمرہ عدالت میں بیان عمران خان کا رستہ روکنے جا رہے ہیں یہ صرف میری سیاسی ہمدردی تبدیل کرانا چاہتے ہیں ادارہ لوگوں کو تنگ کر رہا ہے میں 73 سال عمر کا ہوں اس عمر میں ہمدردی نہیں بدلوں گا میں عمران خان کے ساتھ ڈٹا ہوا ہوں
15
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
ابھی تک ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو کی فارنزک رپورٹ جاری نہیں کی !!
70
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
یہ ن لیگ کا فضول بہانہ ہے کہ ہمارے ووٹرز نے لوٹوں کو تسلیم نہیں کیا،لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں تو علیم خان کی بجائے ن لیگ نے اپنا امیدوار کھڑا کیا، وہ کیوں ہار گیا؟ پھر لاہور سے ن لیگ جو نشست جیتی ہے اسکا ٹکٹ تو ایک لوٹے کو دیا گیا لیکن وہ جیت گیا؟حقیقت یہ ہے کہ تبدیلی آگئی ہے!!
35
2K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اس رمضان عوام ارتغرل نہیں 'عمران خان' کی سیاست کو دیکھ رہے ہیں #جیت_ہوگی_خودداری_کی
61
631
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان کا عام انتخابات کا ذکر، کہا ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کا فیصلے سے ہی ممکن ہے،حکومت کو 8 ماہ ہو چکے ہیں،الیکشن کمیشن نے اسپیکر رولنگ کیس میں کہا تھا کہ نومبر 2022 میں عام انتخابات کرانے کے لیے تیار ہوں گے !!
46
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
عمران خان کے خطاب نے دنوں میں نہیں بلکہ چند گھنٹوں میں ہی بازی پلٹ دی ہے !! #PunjabAssembly
20
1K
7K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
شیخ رشید کا عدالت میں بیان مجھے رات کو لیکر کہیں گئے،شیخ رشید مجھ سے پوچھا کہ عمران خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں وہ نااہل ہو جائیں گے،شیخ رشید مجھے ہسپتال بھیجا جائے میری پٹی کی جائے میں ہسپتال نہیں رہنا چاہتا،شیخ رشید ان نے میرے ہاتھ ، پاؤں بھاند کر رکھے گئے،شیخ رشید
64
2K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جب اراکین کی جانب سے زبردست اپوزیشن کرنے کا کہا گیا تو وزیراعظم عمران خان نے حیران کن جواب دیا”کس نے کہا ہے کہ ہم کہیں جارہے ہیں، ہم کہیں نے جارہے“ تمام اراکین ہکا بکا رہ گئے
55
1K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
ملکی حالت کا ذمہ دار صرف ایک شخص جنرل باجوہ ہے، عمران خان
14
863
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
خالد مگسی اپنی ہی جماعت کے 3 ارکان کے ساتھ ہاتھ کرگئے، شہباز شریف کو ساتھ لیکر باپ کے ارکان کے پاس گئے کہ میریٹ چلیں، زرداری صاحب سے ملاقات کرانی ہے، آگے جاکر متحدہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بٹھا کر زبردستی شمولیت کرا لی، تینوں ارکان کی جلد حکومتی اتحاد میں واپسی متوقع
58
858
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
بین الاقوامی سازش کے تحت جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالنے کا مطلب تو ملک سے غداری ہے #ThePM
72
988
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
حکومت ایک دفعہ پھر غلطی کرگئی ہے، علی محمد خان اور فرخ حبیب سمیت دیگر اراکین اپنے حلقوں میں ناقابل شکست ہیں، پی ڈی ایم نے 16 حلقے ہار کر بھی سبق نہیں سیکھا اور ملک کو مزید بحران میں دھکیلنے کے لیے روزانہ سازشوں میں مصروف ہیں، اتنا شوق ہے الیکشن کا تو عام انتخابات کا اعلان کریں !!
62
1K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ARY کی نشریات فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا !!
273
834
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
آج پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن کے علاوہ ہمارا مقابلہ نامعلوم افراد سے بھی ہے، عمران خان کا بڑا پیغام !!
35
2K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پی ٹی آئی پر دو جگہ فائرنگ ہوئی ہے، ایک وزیرآباد، دوسرا فیصل آباد، اب بھی اگر کوئی شک میں ہے تو اسکا کچھ نہیں ہوسکتا !!
16
2K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
پرویز الہی صاحب شاید بھول رہے ہیں، انکے اصل محسن عمران خان ہیں جن کے ووٹوں سے وہ اور انکی اگلی نسل اسمبلیوں میں پہنچی تھی، ایک دفعہ پھر انکو سوچ لینا چاہیے کیونکہ اگلا الیکشن انھوں نے جنرل باجوہ نہیں عمران خان کی وجہ سے جیتنا ہے اور صرف اسی وجہ سے وہ پی ٹی آئی کیساتھ ہیں !!
99
1K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
جب ایک منحرف خاتون رکن نے سندھ ہاؤس سے چھٹی ملنے کے بعد گھر والوں سے رابطہ کیا تو انھوں نے کہا خوشاب مت آنا، ہمارا تم سے کوئی رشتہ نہیں، اب محترمہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 25 کروڑ سے ترکی میں اچھی زندگی گزاریں گی
83
941
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
3 months
کمشنر لیاقت چٹھہ صاحب کا بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا انکشاف سچ ثابت ہوگیا !!
69
4K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
پی ٹی آئی ری ایکشن کی دھوم اپوزیشن کے اعلی سطحی اجلاس تک پہنچ گئی، احسن اقبال نے رات ہونے والے مظاہروں اور عوامی مقبولیت کا کھلے عام اعتراف کرلیا، بولے کیا ہم مل کر بھی ایسا پاور شو کرسکتے ہیں ؟ اپوزیشن اتحاد میں سناٹا چھا گیا !!
60
2K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
2 years
اس حکومت سے بیوقوف حکومت دنیا کی تاریخ میں نہیں آئی ہوگی، روزانہ کی بنیاد پر اپنا نقصان کررہے ہیں، آج مسلم لیگ ن کے ایک ایم این کہہ رہے تھے کہ کر سب وہ رہے ہیں، گندے ہم ہو رہے ہیں، میں نے اپنی جماعت کی سینئر لیڈرشپ سے کہہ دیا ہے کہ اگلی حکومت بنانا بھول جاؤ !!
36
2K
6K
@SaqibVirkPK
Saqib Virk
1 year
سب سے پہلے تو عمران خان کو عمران اسماعیل، علی زیدی پر لاہور اور اسلام آباد آنے پر پابندی لگانی چاہیے، ایک کو گورنر بنایا، دوسرے کو وفاقی وزیر، کراچی میں عوام میں رہنے کی بجائے ہر کام انھوں نے کیا، حلیم عادل شیخ کی باتیں علیحدہ، حافظ نعیم الرحمان اکیلا ہوکر ان سب پہ بھاری ہے !!
113
1K
6K