Waqtnews Profile Banner
Waqtnews Profile
Waqtnews

@Waqtnewstv

412,266
Followers
894
Following
156,463
Media
320,614
Statuses

News Channel Belongs To Nawaiwaqt Group,

23 Queens Road Lahore
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews پرائیویٹ اسکول، مدرسہ اورسرکاری اسکولوں میں اس کا نفاذ ہوگا،شفقت محمود ناظرہ قرآن اورسیرت النبیﷺ نصاب کالازمی حصہ ہے،شفقت محمود @Shafqat_Mahmood @PTIofficial @GovtofPakistan #Pakistan
Tweet media one
219
353
4K
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews عمران خان کی قیادت میں عالمی امور پر پاکستان کو پذیرائی ملی، شہزادہ چارلس @ImranKhanPTI @PTIofficial @GovtofPakistan #PrinceCharles #Afganist án
Tweet media one
26
487
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا شاہدرہ میں جلسہ، لوگوں کی بہت کم تعداد میں شرکت، صرف خالی کرسیاں موجود @PTIofficial @ImranKhanPTI @pmln_org @president_pmln @MaryamNSharif @MediaCellPPP
121
910
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن: شہباز شریف سپریم کورٹ میں پیش “آپ کوئی ایک کام بتائیں جو ان پانچ سالوں میں کیا ہو” چیف جسٹس کا وزیراعلی پنجاب سے سوال۔ “یہ آج آپ جو اتنے ٹھنڈے ایر کنڈیشنر کمرے میں بیٹھے ہیں اس کے لیے بجلی میں نے ہی پوری کی ہے” شہباز شریف کا جواب۔ @CMShehbaz #CJP
Tweet media one
96
552
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی @QasimKhanSuri #SupremeCourt #Apeal @MoIB_Official
Tweet media one
23
144
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
1 year
23
397
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
ضمنی انتخابات: پنجاب کے 20 حلقوں کا معرکہ، کون بازی لے جائے گا۔ #Punjab #ByElection2022 #PTI #PMLN #TLP @PTIofficial @pmln_org @ECP_Pakistan
پاکستان تحریک انصاف
10100
پاکستان مسلم لیگ ن
554
تحریک لبیک پاکستان
5134
244
632
662
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان کی سب سے کم عمر پارلیمینٹیرین نے آج پنجاب اسمبلی میں حلف لے لیا۔ سانیہ عاشق کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے۔ سانیہ کی سیٹ سے پارٹی نے پروف کردیا کہ ن لیگ نوجوانوں کی جماعت ہے۔ @pmln_org #PunjabAssembly #SaniaAshiq @pid_gov @president_pmln
Tweet media one
75
239
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان صاحب امریکہ جائیں گے کیسے، یہ وہاں قدم نہیں رکھ سکتے، ان کو پکڑ لیا جائے گا، مزید سنئیے گل بخاری کی گفتگو #WaqtNews @2vs2waqtnews @GulBukhari Watch Complete Program:
143
422
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلویزشیخ رشیداحمدکراچی میں قلیوں میں گھل مل گئے، شیخ رشیدکو اپنے درمیان پاکرقلیوں کی ان کےحق میں نعرے بازی، کراچی کےقلیوں نےوزیرریلویزشیخ رشیدکواپنےمسائل سےآگاہ کیا، آپ کاخیال رکھیں گے،دووقت کاکھانااور قلیوں کیلئےاسٹیشن میں قیام کابندوبست کریں گے،شیخ رشید @ShkhRasheed
30
112
967
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews ی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی قیادت میں پی ٹی آئی ورکرز نے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کردی @Hammad_Azhar @PTIofficial @GovtofPakistan #longlostfamily @ImranKhanPTI
4
314
984
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
میرے آباواجداد ہجرت کرکے یہاں آئے، نواز شریف میں کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا اپنی توہین سمجھتاہوں، نواز شریف #AccountabilityCourt #NawazSharif @MaryamNSharif @CaptSafdarAwan @pmln_org @pid_gov #Statement
Tweet media one
83
287
942
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں،عوام کا پیسا باہر لیجانے والا میرا دشمن ہے، آپ اپنے پیسے کی حفاظت کیلیے میری مدد کریں، وزیراعظم عمران خان #PrimeMinisterImranKhan @ImranKhanPTI @PTIofficial #AddressToNation #PMIKAddress
15
137
941
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
میجر شبیرشریف وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں نشان حیدر اور ستارہ جرات سے نواز گیا۔ #MajorShabeerSharif #ISPR #NishaneHaider Read More :
Tweet media one
18
93
906
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
شہباز شریف کا قافلہ ایک محنت کش رکشہ ڈرائیور کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچا۔ @president_pmln @CMShehbaz @pmln_org
18
249
862
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews شہباز گل کے معاملے پرعمران خان نے بڑی بیلنس بات کی ہے، فواد چودھری ان کی فو ج کیخلاف مہم پر بات کی جائے تو پوری رات گز ر جائے گی، فواد چودھری @fawadchaudhry @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @PTIofficial
9
235
845
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
اسحاق ڈار سمیت کئی افرادسلطانی گواہ بننے والے ہیں، عمران خان حلف اُٹھائیں گےتو ن لیگ میں فارورڈبلاک بن جائےگا، شیخ رشید @ShkhRasheed @ImranKhanPTI
26
114
819
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
لاہور:اس سال پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی،فوادچوہدری اس سال پاکستان اپنی تاریخ کی سب سےبڑی ایکسپورٹ کریگا،فوادچوہدری @fawadchaudhry @PTIofficial @pid_gov @MoIB_Official
Tweet media one
58
79
799
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
چاہے10ہزارکارکن آجائیں بلیک میل نہیں ہوں گا،عمران خان کا کارکنوں سے خطاب @PTIofficial @ImranKhanPTI #banigala #Workers #Protest
Tweet media one
62
95
814
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سو شل میڈیا پر عوام مشورے دے سکتے ہیں ،شیخ رشید ریلوے میں سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی ،شیخ رشید @ShkhRasheed #RailwayMinister @PTIofficial
37
52
793
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان مالی طور پر بددیانت نہیں ہیں۔ چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کا گیم بیٹ میں اظہار خیال More Update:- #JugnuMohsin @najamsethi @TheRealPCB @gb_imran @PTIofficial @ImranKhanPTI
210
206
778
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
ہم ہر صورت اپنی افواج کا دفاع کریں گے, پوری قوم کو اپنے شہیدوں پر فخر ہے۔شہباز گل #PakistanArmy #Hangu #PTI #Elections2022 #Pakistan #ShahbazGill @PTIofficial @PTIOHangu @SHABAZGIL @MoIB_Official @OfficialDGISPR
Tweet media one
31
162
764
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
قالَ ﷺ: الله نے آدم ؑ کو ایک مٹھی مٹی سے پیدا کیا جس کو اس نے ساری زمین سے لیا تھا، چنانچہ آدم ؑ کی اولاد اپنی مٹی کی مناسبت سے مختلف رنگ کی ہے، کوئی سفید، کوئی سرخ، کوئی کالا اور کوئی ان کے درمیان، کوئی نرم خو، تو کوئی درشت خو، سخت گیر، کوئی خبیث تو کوئی پاک باز. ابوداؤد 4693
Tweet media one
5
57
808
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#WaqtUpdates چینی سفیر کی نوائے وقت گروپ کے ڈائریکٹر (انتظامیہ) سید احمد ندیم قادری سےملاقات پر خوشی کا اظہار بی آر آئی اور سی پی ای سی کو فروغ دینے میں گروپ کی کوششوں اور آپ کے ذاتی ان پٹ سے بہت متاثر ہوا۔چینی سفیر #Nawaiwaqt @AmbNong @CathayPak #CPEC #BRI @RameezaNizami
Tweet media one
1
2
522
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
محمود خان اچکزئی کو ملاقات سے روک دیا گیا مجھے سابق وزیر اعظم سے نہیں ملنے دیا جارہا، میں بھی پاکستانی شہری ہوں مجھے ملنے دیا جاے #NawazSharif @MaryamNSharif @pmln_org @PmlnMedia @pid_gov @MuhamadJSafdar #Meeting #AdialaJail
Tweet media one
67
167
738
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تعلیم اور صحت پر کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردینگے، چیف جسٹس #Waqtnerws #ChiefJutice @pid_gov #orangeLine @GovtOfPunjab
Tweet media one
100
113
740
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب لایاگیاہے،کل وزیراعظم یکساں نصاب تعلیم کااعلان کریں گے،شفقت محمود @Shafqat_Mahmood @PTIofficial @GovtofPakistan #Pakistan
Tweet media one
54
50
765
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews وزیر اعظم عمران خان نے آج سوات ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial #Waqtnews
Tweet media one
4
25
745
@Waqtnewstv
Waqtnews
1 year
اسحاق ڈار نے 2017 میں 63 لاکھ سے زائد کے تحائف 12 لاکھ 80 ہزار روپے میں لیے شاہدخاقان نے 2017 میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کے تحائف 45 لاکھ روپے میں رکھے @AAliZardari @MediaCellPPP #toshakhanacase @pmln_org @fawadchaudhry @FaisalJavedKhan
10
323
719
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews   چئیر مین  تحریک انصاف  عمران خان کا ٹویٹ  تمام پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی پر موجود ہمارے تمام لوگوں کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج آنے تک اپنی پوسٹیں نہ چھوڑیں۔  #ImranKhan @PTIofficial   #ECP   #Punjab #ByElection2022 #WaqtUpdates #Tweet
Tweet media one
12
262
705
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
این اے 120 کے انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر ہوگا؟
کلثوم نواز
3909
ڈاکٹر یاسمین
5601
297
598
663
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بی این پی مینگل کے ارکان تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کو ووٹ دیں گے، جہانگیر ترین #BNPMengal #Vote #PresidentialElection @ArifAlvi @PTIofficial @InsafPK @JahangirKTareen
17
56
675
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews قاسم سوری نے ایوان میں جو دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،فواد چودھری @QasimKhanSuri @GovtofPakistan @PTIofficial @ImranKhanPTI #Resign @fawadchaudhry
Tweet media one
16
107
655
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے فوجی امور کی بجائے سیاسی امور پر صفائیاں پیش کیں جو افسوس ناک ہے, نوازشریف #NawazSharif @MaryamNSharif @pmln_org For More Detail Visit Our Website:
181
226
652
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
خانہ کعبہ کا موسلا دھار بارش کے دوران ایک خوبصورت منظر #KhannaKabba #Rain
Tweet media one
5
36
687
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
مولانا فضل الرحمان کو بھی جشن آزادی کی مبارک دے رہاہوں،شیخ رشید عمران خان کی حکومت میں شیخ رشید کی آواز غریبوں کی آواز ہوگی @ShkhRasheed @MoulanaOfficial @PTIofficial @ImranKhanPTI @NAofPakistan
Tweet media one
14
56
662
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بیس کی انتخابی مہم کے دوران کارکنوں کے نعروں کا بھرپور جواب دے رہی ہیں @pmln_org @MaryamNSharif
43
184
643
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
شیخ رشیدایک بار پھرعوامی اندازمیں More Update:- @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI
38
57
649
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ایوان صدر میں موجود لوگوں سے ملاقات عوام کو ایوان صدر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں:صدر ڈاکٹر عارف علوی #AiwaneSadar #PresidentHouse #ArifAlvi #Pakistan @ArifAlvi @pid_gov @PTIofficial @MoIB_Official
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
63
658
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تحریک انصاف کے دھرنے نے ملک کو معاشی نقصان پہنچایا ؟ جانیے مخدوم جاوید ہاشمی سے #WaqtNews #ApnaApnaGareban @Matiullahjan919 Watch Complete Program:
33
226
648
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
شیخ رشید کا ریلوے کے حوالے سے عوام کے لیے پیغام More Update:- @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI #RailwayMinister
53
65
639
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
مسجد نبوی کے میناروں کے درمیان چمکتا چودھویں کا چاند #Masjidnabwi
Tweet media one
4
41
663
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
ایسا منظر ہم سب کو نصیب فرما :- آمین #Makkah #Kabbah #Rain
Tweet media one
10
36
646
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان کی ضمانت پر رائیونڈ میں صف ماتم بچھنا منطقی ہے، فواد چودھری @PTIofficial @fawadchaudhry
Tweet media one
17
75
615
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews شفقت محمود کا ٹویٹ آج اپنے قائد عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دیں گے، لوٹ مار کرنیوالوں اور چوروں کو شکست ہوگی، @MoIB_Official @PTIofficial #WaqtnewsUpdates #Waqtnews #PMImranKhan #VoteOfConfidence #Tweet #PrimeMinisterImranKhan @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
27
66
640
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان ریلوے کی طرف سے پاکستان دفاعی دن کے موقع پر شہیدوں اور شہادتوں کو خراج تحسین پیش @pid_gov @ShkhRasheed @PTIofficial #DefenceDay2018
14
66
620
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
Tweet media one
6
24
630
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
نامزد وزیراعلی تحریک انصاف پنجاب سردار عثمان اپلائیڈ فار گاڑی میں پہنچے جو لاکھوں روپے مالیت کی ہے ..عمران خان نے کہا تھا کہ سردار عثمان کے گھر بجلی بھی نہیں ہے وہ انتہائی سادہ اور غریب ہیں . #NominatedCM @PTIofficial @ImranKhanPTI #LuxuryCar @pid_gov #SardarUsman
Tweet media one
Tweet media two
42
298
585
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
آرمی چیف کا شہداء کی ماوں کو خراج عقیدت، ان ماوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنکی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں ، آرمی چیف #PakistanZindabad #ISPR @OfficialDGISPR #Gwadar #ماں_تجھے_سلام #HappyMother #GawadarAttack #Balochistan @peaceforchange @MoIB_Official @pid_gov
15
68
592
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بہت سےشعبوں میں بہتری لانےکی کوشش کی،چیف جسٹس آف پاکستان #SupremeCourt #SaqibNisar @pid_gov
34
73
583
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
ووٹ کوعزت ملی تو شہباز کی چیخیں نکل گئیں، شیخ رشید Read More: @ShkhRasheed @CMShehbaz @pid_gov @PATofficialPK #Results #GE2018
Tweet media one
15
56
593
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
حل بتا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے: اسحاق ڈار @MIshaqDar50 @pmln_org @Marriyum_A @GovtofPakistan #PMShehbazSharif
Tweet media one
16
126
575
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سوال: کیا عمران خان کو ڈیم فنڈ کا آغاز بنی گالہ کا گھر بیچ کر کرنا چاہئے تھا؟
ہاں
6815
نہیں
4190
265
365
563
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بچی پر تشدد کیا گیا، اجتماعی زیادتی کی گئی مگر ایک ہی ملزم کو شامل کیا گیا،اینکرپرسن #Waqtnews #LHR #SupremeCourt @GovtOfPunjab #JusticeForZainab #KasurChildAbuse #Father #Amin @Shahidmasooddr #SaqibNisar @CMShehbaz @GovtOfPunjab
51
184
540
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی "نماز عصر" رہ گئی، تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہوگئے! صحیح مسلم 1417، 1419 (594)
Tweet media one
2
58
591
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
اسٹیبلیشمنٹ ن لیگ کو ختم نہیں کر پائے گی، مزید سنئیے گل بخاری کی گفتگو #WaqtNews @2vs2waqtnews @GulBukhari Watch Complete Program:
34
232
570
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
فروری 2019میں پاک فضائیہ کی دشمن کے خلاف کارروائی کی دنیا معترف ہے ایاز صادق اور محمود اچکزئی کے بیانات نا مناسب ہیں، پاکستان کے شاہینوں نے ہندوستان میں گھس کر مارا: فواد چوہدری y @MoIB_Official @GovtofPakistan @PTIofficial @fawadchaudhry
Tweet media one
26
43
562
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
57
581
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلوے شیخ رشید نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کا منہ توڑجواب دے دیا،،کہا کہ جس نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا وہ آنکھ نکال دی جائے گی،اگربھارت نے کچھ کیا تووہاں نیازبٹے گی نہ مندرمیں گھنٹیاں بجیں گی نہ ہی چڑیاں چہکے گی @ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov @PMO_NaMo
42
92
565
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تحریک انصاف کی تبدیلی مری پہنچ گئی گورنر ہاؤس مری کوعوام کے لئے کھول دیا گیا عوام کی کثیر تعداد نے گورنرہاؤس کے مختلف حصے دیکھے @PTIofficial #GovernerHouse #Murree
Tweet media one
11
86
545
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
20
35
554
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان ریلوے اورہم سی پیک کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شیخ رشید دونئی ریل گاڑیاں چلا رہے ہیں جن کاافتتاح وزیر اعظم کریں گے،شیخ رشید #Inauguration @ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov #RailwaysMinister @CPEC_gov_pk
Tweet media one
18
34
546
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews پورا شریف خاندان مفرور ہو چکا ہے، یہ ایسے بہروپیے ہیں جہاں جاتے ہیں وہاں کا روپ دھار لیتے ہیں، بلاول، آصف زرداری کی کرپشن کے وارث ہیں، فرخ حبیب @FarrukhHabibISF @GovtofPakistan @PTIofficial #WaqtUpdate #AzadKashmir
Tweet media one
24
66
552
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سابق حکومت کرپٹ نہ ہوتی تو یہ حالات کبھی نہ ہوتے،شیخ رشید @PTIofficial @ShkhRasheed #EidAlAdha #EidulAzha #عيد_الأضحى_المبارك #SheikhRasheed #Rawalpindi
20
44
543
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 3 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے تہران ایئر پورٹ آمد پر ایران میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے شیخ رشید کا استقبال کیا #LHR #RailwayMinister #Visit #Iran @Iran @pid_gov @MoIB_Official @ImranKhanPTI @PTIofficial @ShkhRasheed
Tweet media one
20
34
533
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلوے شیخ رشید احمد لاہور ریلوے سٹیشن پر راولپنڈی ایکسپریس کے ریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔ @ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov #RailwayMinister @ImranKhanPTI
8
34
535
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
Prime Minister in waiting & Chairman PTI Imran Khan signed the Member of Parliament register today @PTIofficial @ImranKhanPTI #Waqtnews @NAofPakistan @pid_gov @ShkhRasheed
2
47
527
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان کی قیادت میں پوری قوم چودہ اگست کو بھرپور جشن آزادی منائے گی، @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI #14August2018
17
38
521
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews بزرگ ووٹر خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے آئی اور ان کا ووٹرز لسٹ میں نام ہی نہیں۔ جس وجہ سے انکو دوسرے حلقے میں بھیج دیا گیا ۔ #Punjab #Lahore #ByElection #PP158 @pmln_org @PTICPOfficial @PTIofficial #WaqtUpdate
10
302
500
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
فوج اس لئے کامیاب ہے کیونکہ اس میں سیاسی مداخلت نہیں ہے، عمران خان #GHQ #DefenceAndMartyrsDay #6thSeptember #PakistanZindabad @ImranKhanPTI @PTIofficial
23
59
507
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وفاقی حکومت کا فتنہ پرور عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ وزیرِ مملکت مواصلات مراد سعید کا نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کٹہرے میں لانے کا اعلان @MuradSaeedPTI @PTIofficial @InsafPK @GOPunjabPK @pid_gov
Tweet media one
24
122
514
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
نواز شریف اور مریم نواز کو الیکشن سے پہلے باہر نہیں آنے دینا۔ شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات #ShaukatSiddiqui #Speech #NawazSharif #MaryamNawaz @Hussain_NSharif @MuhamadJSafdar @pid_gov @pmln_org @PTIofficial #ChiefJustice #Elections2018
22
254
507
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز نے تاریخ بدل دی،  اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کرفا ئنل میں پہنچ گئی #IUvLQ #LQvIU #PSL2022 @thePSLt20 @TheRealPCBMedia #HBLPSL7 #IslamabadUnited #LahoreQalandars @lahoreqalandars @IsbUnited #LahoreWon
Tweet media one
8
21
526
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تحریک انصاف کا وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری #BreakingNews @PTIofficial @ImranKhanPTI #nilofarbakhtiar
Tweet media one
32
33
498
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ماسکو میں شنگھائ تعاون تنظیم کے وزاررتی اجلاس میں شرکت۔ تمام ممالک کے وزراء کا سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ۔ @MinistryofST @fawadchaudhry @FawadPTIUpdates @MoIB_Official
Tweet media one
13
36
526
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
مجھے کہا گیا کہ میں ڈی پی او قصور کے سامنے پیش ہوں،اینکرپرسن قصور سے پورنو گرافی کی تین سو ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں،اینکرپرسن #Waqtnews #LHR #SupremeCourt @GovtOfPunjab #JusticeForZainab #KasurChildAbuse #Father #Amin @Shahidmasooddr #SaqibNisar @CMShehbaz @GovtOfPunjab
19
171
483
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا: سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی "ناحق" کسی مسلمان کی بے عزتی کرے. ابوداؤد 4876 (مسند احمد 9689)
Tweet media one
2
40
520