PAT Profile Banner
PAT Profile
PAT

@PATofficialPK

139,217
Followers
21
Following
2,317
Media
12,900
Statuses

Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek. PAT is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.

Lahore, Pakistan
Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن ذمہ داروں کے گریبان پکڑوں گی: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد #17thJuneBlackDay
56
501
820
لوہے کا یہ چنا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا بھی نامزد ملزم ہے، 90ء کی دہائی تک جو موٹر سائیکل پر گھوما کرتے تھے اور ان کے گھروں کے خرچے مخیر حضرات چلاتے تھے وہ عالیشان گھروں اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالک کیسے بنے اس کا جواب ضرور لیا جانا چاہیے: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT
131
252
608
چودھری پرویز الٰہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم طارق عزیز کو عہدے سے ہٹائیں: پاکستان عوامی تحریک #RemoveModelTownConvicts
Tweet media one
25
465
641
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ایک اسیر ہمایوں بشیر کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور اسکے ڈائلسز ہورہے تھے مگر اسے مرنے کے دن تک ضمانت ملنا دورکی بات اسکی درخواست ہی سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوئی تھی اسی لئے ہم افسوس کے ساتھ کہتے ہیں کہ امیر کا پاکستان اور غریب کا پاکستان اور ہے: خرم نواز گنڈاپور
12
350
534
نوازشریف کو جیل میں جس کمرے میں بھی رکھا گیاہے اس کا میٹر وہی ہونا چاہییے جو باقی عوام کے گھروں میں ہے، جب باہر لوڈشیڈنگ ہو تومجرم کے کمرے میں بھی لوڈشیڈنگ ہونی چاہیے، تاکہ انہیں احساس ہو کہ شدیدگرمی میں جب بجلی نہیں ہوتی تو عام آدمی کس طرح سوتا، جاگتا ہے؟ سربراہPAT @TahirulQadri
32
249
490
ڈاکٹر طاہر القادری او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض سعودی عرب پہنچ گئے، او آئی سی حکام کی طرف سے ریاض ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال، ڈاکٹر طاہر القادری او آئی سی اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم پرخطاب کریں گے، اور اس ضمن میں سوال و جواب کا خصوصی سیشن بھی ہوگا۔ @TahirulQadri
Tweet media one
14
240
480
سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے کمٹمنٹ لی تھی کہ انصاف کے لئے احتجاج کی بجائے قانونی چارہ جوئی کریں۔ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں اور سپریم کورٹ کی یقین دہانی کے مطابق انصاف کی فراہمی کے منتظرہیں: خرم نواز گنڈاپور #ModelTownMassacre @GandapurPAT
28
303
503
اسلام آباد میں طلبا اپنے جائز مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کر رہے ہیں حکومت ان کی بات سنے اور مسلہ حل کروائے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #DharnaAgainstPMC @MSMPakistan_
11
328
452
قائد تحریک منہاج القران سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کل صبح 5 بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچیں گے۔ @TahirulQadri
51
191
408
سپریم کورٹ نے جامع اورابہام سے پاک فیصلہ دیا، امیدہے فیصلہ سے پاکستان کا سب سے بڑاصوبہ بے یقینی کی فضا سے باہر نکلے گا ،تحریک انصاف کی قیادت اور چودھری پرویز الٰہی کو قانونی محاذ پر بڑی کامیابی ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں: خرم نواز گنڈا پور #Supreme_Court_Of_Pakistan #PervaizElahi
Tweet media one
33
266
417
ہماری آج بھی معزز عدلیہ کے معزز ججز سے استدعا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو انصاف دیا جائے۔ہم پاکستان کے نامور وکلاء کے پینل کے ذریعے انصاف کے لئے قانونی چارہ جوئی کررہے ہیں: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک #ModelTownMassacre @GandapurPAT
25
222
412
We welcome Mr. @ShkhRasheed who arrived in #PAT Sit-in to show solidarity with Model Town Martyrs.
Tweet media one
21
245
302
ماڈل ٹاون میں جس طرح معصوم لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا یہ دھبہ کبھی ن لیگ کے دامن سے نہیں مٹے گا : وزیر تعلیم شفقت محمود #ModelTownMassacre
14
223
395
معروف صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر دلی افسوس ہوا، سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل @GandapurPAT #ArshadSharif
Tweet media one
13
266
420
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر مثتغیث جواد حامد کی میڈیا سے گفتگو انسداد دہشتگردی عدالت میں ملزمان کے وکیل ناظم اعوان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے گواہ محسن رسول کو تھپڑ مار دیا، محسن رسول کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چشم دید گواہ میاں افتخار پر جرح کے دوران تھپڑ مارا گیا۔ #انصاف_نہیں_تھپڑ
13
326
367
عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے بلیک میلنگ کی سیاست کے خاتمے کا فارمولہ دے دیا @GandapurPAT
25
234
406
14ستمبر بروز ہفتہ دن 11 بجے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے @TahirulQadri Live on:
Tweet media one
13
198
388
@PATofficialPK
PAT
11 months
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو اور ورثاء سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں ہم 9 سال سے انصاف کیلئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں،17 جون کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں ظلم ہوا قاضی زاہد حسین صدر پاکستان عوامی تحریک @QZahidHussain #ModelTownMassacre
Tweet media one
16
356
403
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ شہبازشریف، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ دندناتے پھر رہے ہیں ان قاتلوں کو ریلیف دینے کےلئے جے آئی ٹی کو کام مکمل کرنے سے روکا گیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ سرغنوں کو ماڈل ٹاؤن کیس میں گرفتار کیا جائے: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT #ModelTownCase
9
235
369
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف دیا جائے، امید ہے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی انصاف کیلئے اقدامات کریں گے، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو عہدوں سے ہٹایا جائے: خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT #ModelTownCase
Tweet media one
14
277
401
کرپشن کیسز میں پکڑے گئے افراد سنجیدہ قید میں ہوتے تو اب تک کچھ نہ کچھ ریکور ہو چکا ہوتا: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری @TahirulQadri #DrQadriGreatReformer
8
210
368
ڈاکٹرطاہرالقادری نے 13جنوری کو انتخابی اصلاحات کیلئے لانگ مارچ کیا۔ ملکی سیاسی تاریخ کایہ پہلا لانگ مارچ تھا جس کا ایجنڈا حقیقی جمہوریت کاقیام تھا۔ انہوں نے 8سال قبل انتخابی اصلاحات کاجوویژن دیاآج سب وہی بات کررہے ہیں: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT #13January2013 #LongMarch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
214
383
پاکستان عوامی تحریک کے پرامن احتجاج پر تنقید کرنے والے بتائیں وہ اپنی پرائیویٹ آرمی جتھے کن مقاصد کے لیے پارلیمنٹ کے سامنے جمع کررہے ہیں؟ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT
23
222
380
شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈز ہیں، غیر جانبدار جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے تک رانا ثناء اللہ اور حواری بے گناہی کا دعویٰ نہیں کر سکتے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
9
282
382
سانحہ ماڈل ٹاؤن: 17جون کو ناانصافی کے خلاف ملک گیر احتجاج #ModelTownMassacre
Tweet media one
10
240
384
راناثناءاللہ دیکھ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی آہیں عرش تک پہنچ گئیں اوراب تواپنے آقاؤں کیساتھ ذلیل ورسوا ہوگا، راناثناءاللہ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام میں گرفتار کیاجاتا توشہدائے ماڈل کے مظلوم ورثاکو سکون ملتا: سیکرٹری جنرلPAT @GandapurPAT #ModelTownCase
12
181
352
@PATofficialPK
PAT
11 months
ہم اپنے شہداء اور ان کے ورثاء کو بھولے ہیں اور نہ کبھی بھول سکتے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کےلئے 9 سال سے اپنی قانونی جنگ لڑ رہے ہیں ذمہ داروں کو سزا ملنے قانونی جنگ لڑتے رہیں گے رہیں گے۔ خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT #ModelTownMassacre
Tweet media one
9
340
373
I congratulate Imran Khan on his speech at #UNGA today in which he has effectively presented the Muslim cause and Pakistan's case before the world. @GandapurPAT @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
180
357
چوہدری پرویز الہیٰ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن اپنی آنکھوں سے دیکھا ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو @TahirulQadri #ModelTownMassacre #ModelTownCase
19
257
379
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں آج کے دن تک رتی برابر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، سانحہ کے انصاف کے حوالے سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی 9اپیلیں مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، نئی حکومت میں بھی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری @TahirulQadri #ModelTownCase
13
246
345
Dr @TahirulQadri will reach Lahore on Aug 8.He will announce the next course of action to seek justice in Model Town case #DrQadriAug8Lahore
Tweet media one
37
206
276
فیصلے سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی درخواست نہیں انصاف مسترد ہوا۔ سننے کو ملتا ہے کہ قانون اندھا ہوتا ہے مگر پاکستان میں قانون کی آنکھیں ہیں جو چھوٹے بڑے کا لحاظ کرتا ہے آج بھی طاقتور بااثر اور قانون اور انصاف کا نظام کمزور ہے: سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri
9
225
330
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں تھپڑ مارنے والے وکیل کے لائسنس کی معطلی کیلئے بار سے رجوع کرینگے، عدالت کا احترام نہ کرنے والا اور قانون ہاتھ میں لینے والا وکیل نہیں ہو سکتا، ناظم اعوان ایڈووکیٹ کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے: پاکستان عوامی تحریک لائرز موومنٹ #انصاف_نہیں_تھپڑ
8
265
326
مشتاق سکھیرا کسی رو رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ مشتاق سکھیرا کوگرفتار کرنے سے انصاف کا بول بالا ہوگا اور اگر گرفتار نہ کیا گیا تو عدالتی احکامات کی توہین ہوگی۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا بد ترین واقعہ ہے: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT #ModelTownCase
5
210
332
عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، عمران خان اور تحریک انصاف کے سینئر راہنماؤں سمیت دیگر زخمیوں کی جلدصحت یابی کے لئے دعاگو ہیں، فائرنگ میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کرکے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں: نوراللہ صدیقی ترجمان PAT #ImranKhan #Firing
Tweet media one
6
244
364
محمد سلطان کو دوران علاج بھی ہتھکڑیوں میں جکڑا گیا ہے، اب انسانی ہمدردی اور انصاف کے اخلاقی روئیے کہاں دفن ہوگئے؟ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #JusticeForSultan #ModelTownMassacre
10
264
337
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران اور سول بیوروکریٹس کو عہدوں سے ہٹایا جائے اور شریف برادران کے دور حکومت میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان پر درج کی جانے والی جھوٹی ایف آئی آرز ختم کی جائیں: میاں ریحان مقبول
3
288
350
سپریم کورٹ کے آرڈر پر نئی JIT بن گئی تھی اور اس نئی جے آئی ٹی نے 90فیصد سے زائداپنی تفتیش مکمل کرلی تھی اور اسکو روک دیاگیا، آج کے دن تک انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں رتی برابر پیشرفت نہیں ہونے دی گئی، جو حال پہلے تھا وہی آج ہے: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری @TahirulQadri #ModelTownCase
11
202
338
قرآن مجید نے زمین کی زرخیزی اور سبزہ کو خوشحالی اور صحت مندی کی علامت قرار دیا ہے اور اللہ نے اسے اپنی نعمتوں میں شمار کیا ہے، عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن نے ہمیشہ ٓائندہ نسلوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا: ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری @TahirulQadri
10
120
338
چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے لیے مانیٹرنگ جج مقرر کریں، تاکہ انسانی حقوق کی پامالی کے اس بدترین کیس کے ملزمان قانون کے مطابق کیفر کردار کو پہنچ سکیں: محمد جواد حامد مستغیث سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس #ModelTownMassacre
17
260
361
سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری یورپ کے دو ماہ کے تنظیمی دورے کے بعد وطن واپسی @TahirulQadri #MTStillAwaitsJustice @LahoreNewsHD
4
153
323
’سیاست نہیں، ریاست بچاؤ‘ 23 دسمبر 2012ء مینار پاکستان لاہور #بدلےگا_نظام_تو_بدلےگا_پاکستان Save State Not Politics, Mega Event of the history started
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
226
340
بطوراپوزیشن رہنما عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس اتنا واضح ہے کہ اس کا فیصلہ ایک مہینے میں ہوجانا چاہیے تھا، اب انکی حکومت کو بھی 10ماہ گزرگئے، انصاف کے راستے میں حائل رکاوٹیں دورکرنا بطوروزیراعظم انکی ذمہ داری ہے: حافظ غلام فرید #MTmartyrsAwaitJustice
17
199
324
ماڈل ٹاؤن JIT کی کارروائی بحال کروانے کی درخواست پر فی الحال صرف تاریخیں مل رہی ہیں ہماری ساری توجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دلوانے پرہے، اگرہمیں عدلیہ سے انصاف نہ ملا تو ہم سمجھیں گے کہ انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے مظلوموں کے لیے نہیں: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT
8
167
330
ڈاکٹر طاہر القادری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، سپریم کورٹ رجسٹری بار میں ماڈل ٹاؤن کیس کی فائل کا مطالعہ کیا، سانحہ ماڈل کیس میں نئ جے آئی ٹی پر دلائل دیں گے ڈاکٹر حسن محی الدین، خرم نواز گنڈا پور ،فیاض وڑایچ، نوراللہ صدیقی ہمراہ ہیں #ModelTownCase
7
163
321
سانحہ ماڈل ٹاؤن! کل بھی ناانصافی تھی آج بھی ناانصافی ہے #7YearsOfInjustice
Tweet media one
5
249
341
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: نوازشریف، شہبازشریف اور اور سابق وزراء کی طلبی کے متعلق فیصلہ کل صبح دس بجے سنایا جائے گا۔ #ModelTownCase
6
184
301
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی آمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبریں غلط ہیں، جنہیں مسترد کرتے ہیں، میڈیا کے نمائندے اور کارکنان ان کے آفیشل پیج اور ٹویٹر اکاونٹ پر مشتہر ہونے والی معلومات پر بھروسہ کریں: نور اللہ صدیقی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک
13
186
349
طاقتور آج بھی طاقتور اور انصاف کمزور ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری @TahirulQadri @ModelTownCase
15
205
312
سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق زیرِ سماعت مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا #ModelTownCase @ARYNEWSOFFICIAL
8
189
298
خرم نواز گنڈاپور کے سپیکر قومی اسمبلی اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے نام خطوط شہبازشریف قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن نامزدگی کے قابل نہیں، حمزہ شہباز اور شہبازشریف 14 بے گناہوں کو قتل کرنے کی ایف آئی آر کے نامزد ملزم ہیں۔ @GandapurPAT #ModelTownMassacre
19
182
318
ماڈل ٹاؤن میں ظالم حکمرانوں نے اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا، 5سال گزر گئے انصاف نہیں ملا، شہدائے ماڈل ٹاؤن ہمارا فخر ہیں، انصاف کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #ModelTownMartyrsDay
11
223
304
کیا 17 جون 2014ء کے دن انسان نہیں چیونٹیوں کو مارا گیا تھا؟ پولیس کی دہشتگردی میڈیا کے ذریعے پوری دنیا نے براہ راست دیکھی: سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri #WeDemandTrailOfRealKillers
8
250
305
On June 17, 2014, a heinous Model Town tragedy took place when the MQI Secretariat was attacked by police on the orders of the then government. #MTvictimsAwaitsJustice
Tweet media one
5
317
333
میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم خوش ہے، دشمن مشکل حالات میں ایٹم بم بنانے والی قوم کو "انڈرایسٹیمیٹ" نہ کرے، وطن دفاع اور تحفظ کا مرحلہ آیا تو، ہر محب وطن شہری غوری اور غزنوی بن جائے گا: خرم نواز گنڈا پور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #Pakistan #Ghaznavi
6
153
322
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے آلہ کار کا کردار ادا کیا، قتل عام کا منصوبہ ایوان وزیراعظم میں بنا، غیر جانبدار جے آئی ٹی کی رپورٹ سے ماسٹر مائنڈز کے چہروں سے نقاب اتریں گے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
5
282
335
سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی۔رہنماؤں نے عمران خان کی عیادت کی۔ بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بھی عمران خان کی خیریت دریافت کی۔ @GandapurPAT
Tweet media one
Tweet media two
10
198
346
جس پارٹی کا سپیکر کا امیدوار ہارا اس نے شائستگی کامظاہرہ کیا اور جن کا امیدوار ہی نہیں تھا وہ بہت تکلیف میں نظر آئے، اس کا مطلب ہے نواز لیگی مافیا کو جمہوری اقدار، روایات اور ووٹ کی عزت سے کوئی غرض نہیں ان کا مسئلہ جیل میں بند گاڈفادر کو خوش کرنا ہے: سیکرٹری جنرل PAT #Speakers
2
132
311
ڈاکٹر طاہرالقادری 8 اگست کی صبح لاہور ائرپورٹ پر پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریوں کیلئے سنٹرل کور کمیٹی کااجلاس 4 بجے ہو گا۔
15
156
252
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، عمران خان سمیت زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں، واقعہ کی مکمل انکوائری ہونی چاہیے، پاکستان ایسے واقعات کا متحمل نہیں ہو سکتا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک #ImranKhan #Firing
Tweet media one
7
215
335
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کا حلف لینے سے انکار کر کے کھلی توہین عدالت کی، حیرت والی بات یہ ہے کہ تاحال متاثرہ فریق کی طرف سے توہین عدالت کی درخواست دائر نہیں کی گئی: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT
Tweet media one
11
191
330
سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین بالادست ہوا، حکومت کی تمام تر دھمکیوں کو نظر انداز کرکے آئین کی پاسداری میں فیصلہ سنانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ اور بینچ کے دیگر معزز ممبرز کو مبارکباد دیتے ہیں، خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT #Chief_Justice_of_Pakistan #ElectionCommission #SupremeCourt
Tweet media one
12
210
339
پاکستان عوامی تحریک کے 113بے گناہ کارکن بغیر کسی قصور کے ایک سال جیلوں میں بند رہے اور دوسری طرف دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹنے اور کنگال کرنے والے سزا یافتہ ہونے کے باوجود غنڈہ گردی کررہے ہیں: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
9
150
316
معروف قانون دان سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز بٹر صاحب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزمان کو ایک ایک کر کے بری کر رہے ہیں ،ان کی پروسیڈنگ پر ہمارے شدید تحفظات ہیں۔ #ModelTownMassacre @AzharSiddique
13
251
331
اعلیٰ عدلیہ کے دو ججز اپنی فائنڈنگز میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو پیشگی منصوبہ بندی کا شاخسانہ قرار دے چکے، قتل عام کے ماسٹر مائنڈز کو طلب نہ کئے جانے پر تشویش ہے۔ پولیس از خود 100لوگوں کو دن دیہاڑے بلا خوف و خطر گولیوں سے نہیں بھون سکتی: سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri
6
197
307
چیف جسٹس نے تنزیلہ امجد شہید کی بیٹی بسمہ امجد کو پیار کیا اور کہا کہ انصاف ہو گا کوئی عدالت سے بڑا نہیں اور نہ ہی کوئی عدالت کو ڈارا سکتا ہے۔ اور نہ ہی ہم کسی کے اثر میں آتے ہیں انصاف میں تاخیر کی وجہ کیا ہے رپورٹ منگوا لی ہے: چیف جسٹس #ModelTownMassacre
11
195
291
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں خدا کی قسم آنکھوں نے گولیاں چلتے اور لوگوں کو مرتے دیکھا ہے ان کے قاتل کہاں ہیں؟ عارف حمید بھٹی #ModelTownMassacre @arifhameed15
7
203
309
لال حویلی پر نون لیگی غنڈوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں @GandapurPAT @ShkhRasheed
14
84
301
عدالت عالیہ سے اپیل ہے کہ جے آئی ٹی کو بحال کیا جائے، اس پر لگا ہوا سٹے آرڈر ہٹایا جائے تاکہ انصاف کا عمل شروع ہو سکے، یہ سٹے آرڈر انصاف کے راستے کا بھاری پتھر بنا ہوا ہے: قاضی شفیق الرحمان #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
7
276
320
اسمبلیوں میں جاری ڈرامے بند ہونے چاہئیں۔ قوم اس نام نہاد جمہوریت کی نوٹنکی سے عاجز آ چکی ہے۔ سیاست کے نام پر کرپشن کی گئی اور ملکی و قومی سلامتی کو داؤ پر لگایا گیا۔لٹیروں اور قاتلوں کو آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل
Tweet media one
15
202
333
جے آئی ٹی پر مسلسل تین سال سے چلنے والے سٹے آرڈر کی وجہ سے ملزمان کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ اگر مرکزی ملزمان اور پولیس کے اعلیٰ افسران بے گناہ ہیں تو پھر قاتل کون ہے؟ :خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT #MTvictimsAwaitsJustice
50
286
322
رانا ثناء اللہ کے منشیات کے ساتھ پکڑے جانے پر پوری نون لیگ سہمی ہوئی ہے۔ ریاست اور اداروں کے خلاف بدزبانی کرنیوالے جب پکڑے جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں ،گرفتاری کے بعد روٹی، کپڑے اور دوائی کےلئے شورمچانا نون لیگ کے لیڈروں کاوطیرہ بن چکا ہے: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT
6
147
305
ڈاکٹر طاہرالقادری کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کے خطاب اور سوال و جواب کیلئے خصوصی سیشن رکھا گیا ہے، او آئی سی کا اجلاس 9 اور 10اپریل کو ریاض میں منعقد ہورہا ہے @TahirulQadri #OICConferenceOnCounterTerrorism
4
175
308
کشمیری اقوام متحدہ کے فیصلوں کے پابند ہیں بھارتی پارلیمنٹ کے نہیں، اب پاکستان کی سفارت کاری کا امتحان ہے، اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، مسئلہ کشمیر کے اہم فریق پاکستان کی سفارت کاری کا بھی امتحان ہے: سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT
4
160
304
نوازشریف نے لندن میں بیٹھ کر فوج کو جو برا بھلا کہا ہے اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، فوج کے خلاف مہم چلانا غداری ہے: راجہ زاہد محمود مرکزی نائب صدر PAT
5
136
315
سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث ملزمان کو عبرت ناک سزا ملنے پر انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس فیصلے سے قانون ہاتھ میں لینے کی روش کو ختم کرنے میں مدد ملے گی، سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل سے پاکستان کے بین الاقوامی امیج کو نقصان پہنچا تھا: خرم نواز گنڈاپور
Tweet media one
12
202
321
Panama case decision is manifest like a broad day light.Everyone will understand my analysis after the SC judgement #اناللہ_وانا_الیہ_راجعون
14
330
255
ڈاکٹرطاہر القادری آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پرعملدرآمد کاجو مطالبہ کر رہےتھے, قوم کی جان ان لٹیروں سےانہی آرٹیکلزنے چھڑوائی #احتساب_کےبعدقصاص
11
218
236
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور حکومت سے کہا گیا کہ وہ مسئلہ کے حل کے لئے سنجیدگی دکھائے اور طلباء کے تحفظات کا ازالہ کرے۔ #DharnaAgainstPMC
4
202
321
زمان پارک واقعات پر تشویش ہے، تشدد کا راستہ اختیار نہ کیا جائے،جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ملک کی دنیا بھر میں بدنامی ہو رہی ہے، ملک کو انارکی کی طرف نہ دھکیلا جائے ہے، بیرونی دنیا جلاؤ، گھیراؤ سے بچنے کا مشورہ دے رہی ہے، زلم�� خلیل زاد کا بیان فکر انگیز ہے۔ @GandapurPAT
Tweet media one
2
205
321
نوازشریف کی سزا کے بارے میں جو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے قانونی کردار سے متعلق جو معاملات اٹھائے نیب انکا جواب دے۔ نیب کی انویسٹی گیشن اور پراسیکیوشن میں جو کوتاہی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟ : سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri #کرپٹ_سسٹم_محافظ_لٹیروں_کا
8
217
290
پنجاب میں کسی ایک جماعت کو تنہا حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں ملا، کوئی بھی جماعت آزاد امیدواروں اور دیگر چھوٹی جماعتوں کو ساتھ ملا کر حکومت بنا سکتی ہے، پنجاب میں پی ٹی آئی کو حکومت بنانی چاہیے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #ElectionResults2018
6
126
280
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر محمد سلطان جسے برین ٹیومر ہے، کئی مہینوں کی کوششوں کے بعد علاج کے لیے اسے ملتان ہسپتال لایا گیا اور ظلم یہ کہ ہسپتال کے بیڈ پر بھی اس مظلوم قیدی کی ہتھکڑیاں نہیں کھلیں #JusticeForSultan #ModelTownMassacre
5
245
294
عمران خان اور پی ٹی آئی کی حکومت کیلئے سانحہ ماڈل ٹاؤن ٹیسٹ کیس ہے، 4سال سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی آواز ہمارے ساتھ بلند کی، امید کرتا ہوں حکومت وعدوں پر پورا اترے گی: سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri #ModelTownCase
Tweet media one
5
208
289
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کی چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار سے ملاقات چیف جسٹس نے سانحہ کے انصاف میں تاخیر کی درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ #ModelTownMassacre
15
198
275
The JIT of Model Town massacre completed its work but was not allowed to compile the report. #MTvictimsAwaitsJustice
Tweet media one
8
319
310
All the national leadership ,including Asif ali Zardari and Imran Khan , Will address from the very same stage to effectuate justice. @SecInfoPAT #GameOverKhoonLeague
19
232
283
اگر سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ماسٹر مائنڈ کوئی نہیں تھا تو جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو اتنا عرصہ کیوں چھپایا گیا #ModelTownMassacre
4
211
275
ہم توقع رکھتے ہیں کہ جے آئی ٹی پر سٹے آرڈر ختم کروانے کیلئے قانونی محاذ پر پنجاب حکومت شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی اورماضی کی غلطیوں کا ازالہ کیا جائے گا: قاضی زاہد حسین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
2
255
305
Dr @TahirulQadri has a special message for workers. Must watch interview with @WaseemBadami tonight at 11 pm on ARY News #Justice4MTvictims
Tweet media one
22
85
296
قتل ناحق پر امریکی عوام وائٹ ہاؤس پر چڑھ دوڑے، پاکستان میں 14بے گناہ قتل ہوئے، کوئی ٹس سے مس نہیں ہوا، سرکس کا شیر نیب کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے چھپتا پھررہا ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #ModelTownMassacre
14
164
294
انصاف کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کی بحالی ضروری ہے، افسوس کہ ایک ملزم کانسٹیبل کی درخواست پر سپریم کورٹ کے روبرو بننے والی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روکا گیا: خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT #ModelTownMassacre #ModelTownCase
8
182
312
@PATofficialPK
PAT
10 months
پنجاب کے سرکاری ملازمین کوئی ایسا مطالبہ نہیں کر رہے جو غیر حقیقی یا نیا ہو وہ صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ انھیں بھی وفاقی ملازمین کی طرح جاری تنخواہ پر اضافہ دیا جائے: سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کا سرکاری ملازمین کے احتجاج میں شرکت اور خطاب @GandapurPAT
Tweet media one
5
178
315
نوازشریف قوم کیلئے نہیں ناجائز اثاثے رکھنے کاجرم ثابت ہونے پر جیل گئے، شہبازشریف کا قوم کی خاطرجیل جانے کا بیان مضحکہ خیزاور مجرمانہ سوچ کامظہر ہے، بہت جلد 56کمپنیوں کی کرپشن اور 14شہریوں کوقتل کرنے کے جرم میں شریف جونیئر بھی اڈیالہ میں بند ہوگا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
18
181
286
17جون شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی پر ملک گیر احتجاج ہوگا #ماڈل_ٹاؤن_پر_خاموشی_کیوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
222
304
راناثناءاللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا نامزدقاتل اورشریف برادران کافرنٹ مین تھا نوازشریف کے قریبی عزیز چوہدری شیرعلی نے بارہا بتایا کہ راناثناءاللہ نے 21سے زائدقتل کروائے لیکن شریف برادران اپنے اس فرنٹ میں کو تحفظ دیتے رہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT @GandapurPAT #ModelTownCase
10
168
291
عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنان میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے، واقعہ کاازالہ ہونا چاہیے، عوامی تحریک کے کارکنان کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے: نوراللہ صدیقی سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک @SecInfoPAT #انصاف_نہیں_تھپڑ
5
227
265
عدالت میں دھمکیوں اور غنڈہ گردی کے نتیجے میں ہمارے لیڈنگ وکلاء نے خوفزدہ ہو کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی وکالت سے انکار کر دیا ہے۔ مجھے فوری طور پر وطن اس لیے آنا پڑا کہ وکلاء سے رابطہ کر کے ایک لیڈنگ وکیل ہائر کیا جائے: سربراہ پاکستان عوامی تحریک @TahirulQadri #ModelTownCase
8
191
277
رانا ثنا اللہ کا دامن صاف ہے تو وہ جے آئی ٹی میں پیش ہو کر اپنا موقف دیں، جے آئی ٹی کو غیر قانونی کہنا سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے فیصلے کی توہین ہے، پیش ہونے سے انکار اعتراف جرم ہے: جواد حامد مدعی سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس #RanaSanaKillerOfMT
7
180
272
ہمارا مطالبہ ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزموں کو ان کے سرکاری عہدوں سے ہٹایا جائے، انہیں گرفتار کیا جائے، ان کی ضمانتیں لینا یا نہ لینا عدالت کا کام ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #انصاف_نہیں_تھپڑ #ModelTownCase
6
192
266