Waseem Badami Profile Banner
Waseem Badami Profile
Waseem Badami

@WaseemBadami

5,150,014
Followers
935
Following
2,127
Media
13,310
Statuses

Journalist / Anchor

Karachi, Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
دنیا کے سب سے مقدس مقام سے عید کی مبارکباد اور دعائیں۔۔
Tweet media one
2K
3K
65K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
سفر حج کا آغاز الحمدللہ۔ دعاوں کی گزارش🙏 #Hajj2022
Tweet media one
2K
2K
44K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
مولانا صاحب یا کسی کی بھی بات سے اتفاق کرنا یا نہ کرنا ہر انسان کا حق ہے۔مگر میرے خیال میں مولانا صاحب اس پروگرام میں اس سے بہت بہتر رویے کے حقدار تھے۔جس عاجزی سے انہوں نے اپنے الفاظ واپس لئے اس سے انہوں نے اپنے آپ کو ایک بار پھر بڑا انسان ثابت کیا۔
2K
3K
29K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
Something unbelievable has happened 💔💔
1K
2K
25K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
“میڈا کو آزادی دو۔ لانگ مارچ کرنا ہمارا حق ہے۔ حکومت گرفتاریوں جیسے اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آی ہے” کا راگ الاپنے والی کل کی اپوزیشن اور آج کی حکومت اے آر وای کی بندش، گھر گھر چھاپے اور لانگ مارچ روکنے جیسے اقدامات کا کس منہ سے دفاع کرے گی۔۔
2K
7K
24K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
اور اب چوہدری غلام حسین صاحب گرفتار۔۔ سالوں پرانہ مقدمہ اچانک یاد آگیا۔۔۔ وجہ۔۔ سب جانتے ہیں۔۔
853
5K
22K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
عماد یوسف گرفتار۔ اور اب سلمان اقبال اور دیگر کے خلاف مقدمات۔ اتنی بوکھلاہٹ ؟ کیا ہوگیا ہے؟ کل تک آذادی صحافت کے حق میں نعرے مارنے والی یہ حکومت آج کس طرح کی مثالیں قائم کر رہی ہے؟ #BringBackAmmadYousuf
2K
6K
21K
@WaseemBadami
Waseem Badami
7 years
اپنی جنت کے ساتھ۔۔۔جنت میں!!!
Tweet media one
2K
1K
21K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
الفاظ سخت ہوں تو معاف کیجیے گا ۔۔مگر جس جس نے کراچی پر حکومت کی ہے۔۔۔شرم نہیں آنی چاہئے ۔۔ ؟؟ بارش کا متحمل نہیں ہوسکتا یہ شہر ۔۔۔لوگ جانوروں کی طرح جی اور مر رہے ہیں۔۔۔
2K
4K
19K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
میری ممانی جو کچھ روز قبل کورونا کا شکار ہوئیں تھی، آج رضاے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔۔ اب سے کچھ دیر قبل ان کی تدفین ہوی ہے۔ آپ سب سے دعاے مغفرت کی بہت زیادہ گزارش ہے۔۔
3K
1K
19K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
کل مشاہد اللہ کہ رہے تھے اعتزاز احسن کو سورہ اخلاص تک نہیں آتی وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر بننے کے لائق نہیں آج شہباز صاحب سورہ کوثر بھول گئے۔اب کیا کہیے گا؟؟ خدارا سب ذاتی یا سیاسی معاملات میں مذہب کا استعمال بند کریں۔۔کون کتنا اچھا مسلمان ہے، یہ طے کرنا میرا آپ کا کام نہیں
1K
3K
18K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
ابھی ابھی ایک دوست نےمسجد نبوی سے یہ ویڈیو بھیجی۔ آپ سب بھی زیارت کیجیے۔ اللہ تعالی اپنے حبیب کے صدقے سب کو اس وبا سے نجات دلاے انشا اللہ۔۔
965
2K
18K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 months
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ...❤️❤️❤️
2K
831
18K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
خانہ کعبہ میں اذان فجر۔۔۔❤️❤️❤️
457
2K
17K
@WaseemBadami
Waseem Badami
11 months
سفر حج کا آغاز انشااللہ 🕋♥️ #Hajj2023
Tweet media one
944
563
17K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ وہی افراد جو کل تک اپوزیشن میں بیٹھ کر میڈیا پر بندشوں کے خلاف بڑی بڑی باتیں کرتے تھے ۔ آج کسی نہ کسی انداز میں اسی چیز کی حمایت کر رہے ہیں۔ #PakistanKiAwazARY
1K
5K
16K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
عمر شریف صاحب سے آج ملاقات ہوی۔ آپ سب سے بہت دعاوں کی گزارش کی ہے۔ مداحوں اور حکومت کے لیے انہوں نے یہ ویڈیو پیغام دیا ہے #umarsharif
1K
4K
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ اتنا موسم سرد نہیں تھا جتنی آگ لگا لی ہے
Tweet media one
1K
1K
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
Eid Mubarakkkkkkkk:):):)
2K
764
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 months
“گو نواز گو” ہوگیا ہے۔ فیصل واوڈا صاحب کی اے آر واے نشریات میں گفتگو۔۔ #Elecciones2024
235
2K
16K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
کچھ دیر قبل وزیر اعظم صاحب کے دفتر سے فون آیا ہے اور کہا گیا کہ عمر شریف صاحب کے جلد بیرون ملک سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کام کیا جاے گا۔ جزاک اللہ آپ سب سے بہت دعاوں کی درخواست #umarsharif
442
2K
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
کعبے کی رونق۔ کعبے کا منظر ❤️❤️ #Hajj
Tweet media one
Tweet media two
316
615
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
Have a safe journey Sir
@imVkohli
Virat Kohli
12 years
going home tomorrow. not a good feeling .
5K
6K
14K
799
1K
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
RESULT OF LYARI IS UNBELIEVABLE: PTI candidate wins against Bilawal Bhutto Zardari
797
2K
14K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
عمر شریف۔۔💔
Tweet media one
391
873
15K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات۔۔۔
Tweet media one
895
804
13K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
اتوار کو گھروں سے نکلیں اور پر امن احتجاج کریں ۔ عمران خان
744
1K
13K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
اقرار پر اس تشدد کا ذمہ دار کون ہے ؟ جب عام آدمی کے مقابلے میں بااثر سمجھے جانے والے افراد کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ کیا نہیں ہوتا ہوگا ؟ مطلب تشدد کرنے والوں کو بھی یقین تھا کہ ان کا جو دل چاہے گا کریں گے اور کوی ان کا کچھ نہیں بگاڑُسکتا
Tweet media one
2K
2K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
We Love u. Salaamat Raho
@k2rana
K2rana💥
4 years
Well done 👍 Brave soldier, #Pakistan proud of you. You did a great job. Hats off to you.
761
4K
23K
316
1K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
عوام کے لئے جان بھی حاضر ہے۔۔ ان سے پوچھ لیں۔۔ اگر وہ چاہتے ہیں کہ میں PSL کے لیے کوی گانا بنا لوں تو میں کوشش کرنے کو تیار ہوں۔۔ علی ظفر #HLPJ
965
1K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
What a sad news.. Renowned Naatkhwan Yousuf Memon passed away. Please pray for his maghfirat...
Tweet media one
923
2K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
ماں۔۔۔ رحیم شاہ نے سب کو رلا دیا۔۔۔ ہر لمحہ پر سوز ہو گیا ۔۔۔۔(1/2)
627
3K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا 😔
734
1K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
I miss these days جلد پھر سے کعبہ کو ایسے ہی دیکھیں انشااللہ۔۔
768
1K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
I can’t thank you all enough for voting. All those long hours of transmission, research and sleepless nights did not go in vein. From the day this journey started till date, i consider ur love and prayers as the reward! Here’s the award! Our Award. Alhamdolillah
Tweet media one
2K
851
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ میرے ماموں کا اب سے کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے۔ آپ سب سے ایک سورہ فاتحہ کی اپیل ہے ۔
1K
589
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Junaid Jamshed ... We Miss You 💔💔💔
511
1K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
طارق عزیز صاحب کے ساتھ ایک نشریات کے یادگار لمحات جس میں انہوں نے اپنے مخصوص انداز سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔۔ اللہ تعالی غریق رحمت کرے۔ آخرت کی منازل آسان فرماے😔
529
2K
12K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
افسوسناک خبر۔ ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔۔ خدا غریق رحمت کرے
854
997
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
I Misss u.....
457
1K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
7 years
"Punjab Nahee Jaungi..." People's Party
761
2K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
Heinnnnnnn
2K
745
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
معذرت اس طرز کی ٹویٹس میرا مزاج نہیں لیکن کیا ہم تنقید کرتے ہوے صرف اتنا امتیاز بھی نہیں کرسکتے کہ کسی کی بیماری پر اس کو بخش دیں۔۔ہم اتنے سنگدل کیسے ہوجاتے ہیں۔۔
1K
2K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
آزادی مبارک ❤️❤️پاکستان۔۔۔
467
710
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
کرکٹ میں ہار جیت ہوتی ہے۔۔مگر پاکستان بمقابلہ بھارت ورلڈ کپ میں ہار ہی ہار کیوں ہوتی ہے ؟ :(
2K
784
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
وہ لوگ جو اس بیماری کو ڈرامہ قرار دے رہے تھے، شاید ایک دفعہ اظہار شرمندگی ہی کر دیں۔۔لیکن مجھے حیرت نہیں ہوگی اگر وہ اب کہیں گے۔۔یہ تو پہلے ہی فوت کو گئی تھیں۔۔اتنے دنوں سے موت چھپا کر ڈرامہ کیا جا رہا تھا۔۔1/1
1K
2K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
سندھ حکومت نے عمر شریف صاحب کے لیے ائیر ایمبولنس کاانتظام اور بطور مجموعی چار کروڑ روپے جاری کردیے۔ الحمد للہ اور شکریہ
551
943
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
1 year
Yesterday. Alhamdolillah
Tweet media one
@Hadithoftheday
Hadith of the Day
1 year
The correct answer is True! Have you been to Makkah? When did you go? Share your memories with us!
56
36
325
551
330
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
اے اللہ۔۔ ہم سب کو جلد کعبے کی رونق پھر سے دیکھنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ دو ماہ قبل کی ویڈیو۔۔
781
1K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔۔ وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو۔۔
813
2K
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
😍😍 What an Actor. What a Human Being. Welcome to Pakistan
335
1K
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
Hum b aaagaye heinn😁😍😍😍
@BCCI
BCCI
2 years
𝐈𝐧𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐞𝐦𝐢𝐬 🙌 #TeamIndia | #T20WorldCup
Tweet media one
1K
9K
88K
640
663
11K
@WaseemBadami
Waseem Badami
7 years
آپ سب کی جانب سے آقا کی خدمت میں سلام عرض کیا۔۔۔
758
1K
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
ورلڈ کپ ہمارا ہی ہے ۔۔۔۔اگلا
2K
664
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
(اچانک) عید مبارک۔۔
818
693
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
7 years
کعبے کی رونق۔۔۔۔کعبے کا منظر
943
1K
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
شہباز صاحب نے کہا ریلی میں عوام کا سمندر اتنا تھا کہ وقت پر ائیر پورٹ پہنچنا ممکن ہی نہ ہوا۔۔۔ خواجہ آصف کہتے ہیں ائیرپورٹ پہنچنا پلان کا حصہ ہی نہیں تھا۔۔۔ یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟
800
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
EidMubarak:)
949
484
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار۔۔💔 #عامر_لیاقت_حسین
562
839
10K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
6 days before 💔💔💔
Tweet media one
407
887
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
ریاست سے مقابلہ نہ کریں۔ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا ہے۔۔فواد چودھری Reminded me of Musharraf’s msg to Akbar Bugti
1K
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
Short. Bold. To the point speech by PM
268
1K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
امریکہ نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا ۔۔ عمران خان
1K
803
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
جس انداز سے آپ لوگوں نے پورا مہینہ حوصلہ افزای کی، میں بہت شکر گزار ہوں ۔شان رمضان کو سراہنے کا بہت بہت شکریہ ۔ کوی غلطی ہوگئی ہو تو بہت معذرت۔ اللہ تعالی اس کاوش کو قبول فرماے اور اس کا صلہ دنیا و آخرت دونوں میں دے انشا اللہ۔ عید مبارک۔۔
939
585
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
❤️❤️❤️
Tweet media one
231
420
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
اللہ تعالی ہماری نسلوں کو عشق خدا اور عشق محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دولت سے مالا مال فرماے۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
605
617
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
911
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
❤️❤️❤️❤️..
418
610
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں۔۔ Pakistan Zindaaabaaaaaaad
368
962
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
Well done Sri Lanka 🇱🇰 Well deserved victory 🏆 #PAKvSL #AsiaCup2022Final
Tweet media one
195
304
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Mufti kifayatullah tells in detail about the “Vicky” of wikileaks who according to him is cousin of @Jemima_Khan @ImranKhanPTI
1K
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ...
351
666
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
Imran khan wins his seat against Khwaja Saad Rafiq
395
791
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
ہاں ۔۔ہمیں تم سے پیار ہے۔۔۔پر ایک دفعہ جیت بھی جاو یار 😏
1K
729
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
ذمہ دار عسکری ذرائع سے بات ہوی ۔کہتے ہیں حالیہ دنوں میں پی ایم ہاوس نےعسکری قیادت سے رابطہ کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اگر اپوزیشن تحریک واپس لے لے تو وہ اسمبلی تحلیل کردیں گے تاہم اپوزیشن نے اس تجویز کو مسترد کردیا (ویڈیو اگلی ٹویٹ میں)
1K
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
From 35 punctures to 55Rs/km #AchaSorry
1K
2K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
“شعیب اختر نے بہت مناسب انداز سے معاملے کو سنبھالا۔ اس کی جگہ اگر میں ہوتا تو بہت کچھ ہو جاتا” یونس خان @shoaib100mph @YounusK75 #HLPJ
180
1K
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Awwwwwwww....:😂😂😂
927
647
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند۔۔۔ اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام۔۔۔ ربیع الاول کا چاند سب کو مبارک :)
344
1K
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Junaid Bhai would have turned 55 today ....... 💔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
412
789
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
جبکہ ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان اور سیالکوٹ سے ممبر قومی اسمبلی نوشین افتخار نے ہمارے پروگرام میں تحریک انصاف کو جیت کی مبارکباد دی اور کہا کہ الیکشن ڈے پر دھاندلی کے کوی شواہد نہیں ہیں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔ عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔ شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌
6K
4K
16K
311
2K
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
Ammad yousuf, head of AryNews picked up from his house.
791
1K
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
عزیز ہم وطنوں۔۔۔جاگ رہے ہو؟؟؟
1K
510
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
1 year
مولانا طارق جمیل صاحب کو آج صبح کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اب حالت قدرے بہتر ہے۔ آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے🙏
303
516
9K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Please pray for Kashmir and Kashmiris too during hajj days. How painful is it to feel that u aint secure enough in your own land !
288
1K
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
اقرار پر تشدد کے حوالے سے تازہ ترین #iqrarulhassan
904
2K
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
ایک بالکل مختلف ماحول میں رمضان المبارک کا آغاز۔۔ خدا سے دعا ہے کہ اس ماہ مقدس کے صدقے پورے عالم کی مشکلات آسان فرماے۔۔۔
733
611
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
7 years
میرے گندے قدم۔۔۔ اور ان کا حرم۔۔۔ لاج رکھنا خدا۔۔ میں مدینے چلا۔۔۔
627
797
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
I m in the hospital right now. Renowned Naat Khwan Zulfiqar Hussaini is in v v serious need of your prayers . Plzz pray for him...
Tweet media one
810
580
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
1 year
پیارے بھای اور دوست یاسر شامی کی والدہ کچھ دیر قبل انتقال کر گئیں ہیں۔۔۔💔💔 شامی نے آپ سب سے بہت دعاوں کی درخواست کی ہے۔۔🙏🙏🙏 اللہ مغفرت فرماےُ اور صبر جمیل عطا فرماے۔۔۔
638
531
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
3 years
سعید غنی صاحب نے بتایا ہے کہ انشااللہ عمر بھای کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار لے احاطے میں کی جاے گی۔ سندھ حکومت تمام انتظامات کرے گی انشااللہ شکریہ @SaeedGhani1
188
614
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 years
18 out of 25 independent candidates in Punjab Assembly and 6 out of 13 independent candidates in National Assembly have already joined PTI.... Jahangir Tareen
225
996
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Hello sir @AdnanSamiLive :p
1K
832
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
❤️❤️❤️
Tweet media one
298
228
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
Tweet media one
769
321
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
2 years
💔💔💔💔💔💔
305
574
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
6 months
Waaaaahhhh…….. #CWC23Final
Tweet media one
274
359
8K
@WaseemBadami
Waseem Badami
5 years
:)
Tweet media one
501
309
7K
@WaseemBadami
Waseem Badami
4 years
اللہ نے کبھی اختیار دیا تو خود گھاس کھا لوں گا مگر فوج کا بجٹ بڑھاوں گا اپنے آرمی چیف کو ساتھ بٹھا کر سارے فیصلے کروں گا۔ شعیب اختر #11thHour
1K
1K
7K