Mohammad Sarwar Profile Banner
Mohammad Sarwar Profile
Mohammad Sarwar

@ChMSarwar

1,959,662
Followers
29
Following
3,211
Media
6,389
Statuses

Chief Organizer PML & President Punjab 2023. Governor Punjab 2018-2022 & 2013-2015. Senator Pak 2018. Honorary Doctorate. Member of BritishParliament 1997-2010.

Lahore
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
I am grateful to Allah for the role of Governor Punjab. It's a privilege & an honour to take forward @ImranKhanPTI vision & build a foundation of "Naya" Pakistan. There are many challenges ahead but with your help, we will overcome these hurdles. Ameen!
1K
2K
14K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
During our govt, PIA, Pakistan Post & Pakistan Railways have become profit making public corporations. They've added PKR 19 billion profit to the public exchequer. This is a great achievement of our government!
401
2K
10K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
یہ بطور چانسلر میری خوش قسمتی ہے ہم پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں میں مسلم طلباء و طالبات کے لیے باترجمہ قرآن پڑھنے کو لازم قرار دے رہے ہیں. آج ہماری مشکلات کی وجہ قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنا ہے. وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
776
2K
9K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
قرآن کی اردو ترجمے کے ساتھ تعلیم کا تاریخی فیصلہ نافظ ہو چکا ہے.یہ پنجاب کی یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون ہو گا جس کو پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی. تعلیم قرآن ہی ہماری ترقی کی ضامن ہے. یہ تمام یونیورسٹیوں کا متفقہ فیصلہ ہے. میں سب وائس چانسلرز کا ممنون ہوں #QuranOurDestination
608
2K
9K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
We will inshahallah deliver in Punjab!
Tweet media one
376
473
8K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
جارج فلایڈ ظلم کا نشانہ بنا تو نسل پرستی کیخلاف قانون آگیا. شامی بچہ آیان ترکی کہ ساحل پربربریت کا شکار ہوا تو یورپی یونین نے مہاجرین کیلیے بارڈر کھول دیے.کیا عالمی برادری اس کشمیری بچے کو ایسا انصاف دلوا سکے گی؟کشمیر میں ظلم کی داستان دردناک ہو چکی ہے #KashmiriLivesMatter
322
3K
6K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
نئی تاریخ رقم ہو گئی قومی کبڈی ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر پہلی بار کبڈی ورلڈ چیمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔انشا اللہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کا وعدہ پورا کرینگے اور پاکستان آگے بڑھے گا۔ آج کھیڈ ویکھن دا تے پنجابی جواناں دی جت دا سواد آ گیا۔ پنجاب پنجاب اے #KabaddiWC2020
61
823
6K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
امن ہویا جنگ @ImranKhanPTI کر تار پورراہداری منصوبہ کا ہر صورت باباگر ونانانک کے550جنم کی تقر یبات سے پہلے افتتاح کر دیں گے 'پاکستان میں اقلیتیں جتنی محفوظ ہیں دنیا میں اسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی قائد اعظم کے ویژن کے مطابق تحر یک انصاف کی حکومت اقلیتوں کاانکا حق دے رہی ہے
147
968
6K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
I left my UK citizenship in 2013 to serve Pakistan. Today the Supreme Court has ratified the fact that since 2013, I only hold the nationality of Pakistan!
79
530
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
I have the honour of being a member of the Senate of Pakistan. I wish to fulfil my duty as a Senator & help elect Dr Arif Alvi as the President of Pakistan on Sept 4th. I will inshahallah take my oath as Governor of Punjab after that! #NayaPakistan
162
559
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
عمران خان نے نریندر مودی کو تمام محاذوں پر کلین بولڈ کر دیا. سفارتی، سیاسی، اور عسکری محاذ پر شکست دینے کے بعد جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے قیام کی بنیاد رکھ دی. میں وزیر اعظم عمران خان کو کامیاب خارجہ پالیسی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
83
560
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Met with Sikh leaders & parents of the Nankana girl & assured all Sikh community of protecting rights of minorities / ensuring justice. The girl is safe in a shelter home and Inshahallah we will reach an amicable resolution
294
1K
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Heartiest congratulations to @ImranKhanPTI on becoming the 22nd Prime Minister of Pakistan. 26 years of struggle have finally paid off. People of Pakistan have elected a democratic, charismatic & a patriotic Prime Minister of Pakistan!
83
650
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
I would like to thank Allah Almighty for the Senate win today. I am humbled. I am grateful to PTI colleagues/workers, friends, family, supporters, my team & above all the support of Chairman @ImranKhanPTI
446
808
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
With my grandson - a rare occasion when I get to see my family!
Tweet media one
116
265
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Chairman IK in Lahore today!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
137
542
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
پی ٹی آئی رکن نعیم الدین وڑائچ نے بہاولپورمیں قوم کی 200 بیٹیوں اور بیٹوں کی اجتماعی شادیاں کروا کر حضور ﷺ  کے افکار و ریاست مدینہ کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے غریبوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھا ہے۔ @ImranKhanPTI کی قیادت میں حکومت بھی قوم کے بیٹوں بیٹیوں کو اپنے بچے سمجھتی ہے
104
823
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کے کامیاب تجر بہ پر سائنسدانوں 'افواج پاکستان اور عوام کو بھر پور مبارکباد پیش کرتاہوں انشاء اللہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے بھارت سمیت کسی نے بھی جارحیت کر نے کی کوشش تو اسکو منہ توڑ جواب دیا جائیگا
99
780
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
3 months
ڈیرہ اسمائل خان تھانے پر شر پسند عناصر کی جانب سے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ شہید ہونے والے 10 پولیس اہلکار کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔حملے میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے #DeraIsmailKhan
40
2K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
میں تمام اہل وطن کو پاکستان کے 71ویں جشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں. اس موقع پر ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ ہم پاکستان کو قائداعظم محمد علی جناح کا عظیم ملک بنائیں گے. ہم لاکھوں مسلمانان ہند کی عظیم جہد آزادی کا حق ادا کریں گے. ہماری حکومت عوام پاکستان کے حقوق کی نگہبان و ضامن ہو گی
116
454
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
بے گناہوں کوقتل کرنیوالے صرف سانحہ ساہیوال کی متاثرہ فیملی کے ہی نہیں ملک وقوم کےبھی مجرم ہیں ذمہ داروں کو سزا دلانا ہم پر قرض ہے اور ریاست پاکستان ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ پورا کریگی تاکہ آئندہ کسی بے گناہ کو گولیاں مارنے کی جرات نہ ہوسکے
441
700
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Imran Khan's popularity & PTI's success is due to the efforts of PTI workers in Pakistan & Overseas. Workers are the backbone of our party & we must all recognise their dedication & hard work!
151
624
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Proud of Dr Aroosa Kanwal of AIMC for achieving 22 gold medals in her academic career & appreciated her efforts with a cheque of PKR 1 lakh. Wonderful to see women excelling in professional capacity across all walks of life & setting a benchmark for others.....
127
404
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Services of @Asad_Umar for PTI & Naya Pakistan are relentless. He represents 'core' of PTI and lives in the hearts of workers!
106
489
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Happy mothers day to all................. ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
Tweet media one
59
208
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
شمالی وزیرستان میں پاک افواج کی خارقمر چیک پوسٹ پر امن دشمنوں کا حملہ پاکستان دشمنی ہے پوری قوم امن کے قیام اور امن دشمنوں کے خاتمے کیلئے متحد ہے اور پاک افواج کیساتھ کھڑی ہے زخمی ہونیوالے فوجی جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں
122
666
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
More than 25,000 people visited the Governor House Lahore today. Response of the crowd was unprecedented & unexpected!
256
790
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
3 months
چوہدری حسین الہی، چوہدری سالک حسین، طارق بشیر چیمہ، خالد اصغر، عبداللہ یوسف وڑائچ، شافع حسین، سالک حسین، سید مدد علی شاہ اور چوہدری اعجاز رنیا کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ واضح برتری عوام کے بھرپور اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔ امید ہے کہ آپ کی قیادت ملکی ترقی…
226
3K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Today we have achieved a v Impt milestone in the history of Pakistan where Supreme Court provided the right of vote to Overseas Pakistanis. Overseas Pakistanis are an asset & their participation in the political process will strengthen Pakistan!
132
733
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
آزاد کشمیرکے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی کامیابی @ImranKhanPTI کی قیادت میں کامیاب حکومتی پالیسوں پر عوامی اعتمادکامنہ بولتا ثبوت ہے کامیابی پر تحر یک انصاف کے ورکرز خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں انشاءاللہ حکومت عوامی خدمت کا مشن جاری رکھے گی
74
597
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت کی طرف سے #Kashmir کے لیے آواز بلند کرنیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ @Debbie_abrahams کے ساتھ دہلی ائیرپورٹ پر بدسلوکی اورکشمیر جانے کی اجازت نا دینا شرم ناک ہے۔بھارت جو مرضی کرلے کشمیریوں کے لیے اٹھنے والی آواز دبا نہیں سکتا۔ #UN #AntonioGuterres
56
2K
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
کر تار پور @ImranKhanPTI کا خطے میں''امن ''کا منصوبہ ہے 11نومبر کورنر ہائوس میں سکھ یاتر یوں کے اعزاز میں استقبالہ دیا جائیگا کینیڈاکے شہر ٹورنٹو سے شروع ہوکر 20ممالک کے بعد سکھ یاتریوں کا بس قافلہ بھی آج گور نر ہائوس لاہورپہنچا ہے سکھ یاتری خوش ہیں #KartarpurCorridorForPeace
53
758
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
3 months
پاک فوج اور ایف سی کا سامی میں کامیاب ریسکیو آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ #PakArmy_OurPride #ISPR
Tweet media one
7
3K
3K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
وزیراعظم @ImranKhanPTI کا 65 سال سے زائد عمر اور بیمارقیدیوں، جو کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں، کو رہا کرنےکا فیصلہ ریاست مدینہ کا حقیقی عکاس ہے جہاں سب برابر ہیں۔ یہ ایک عظیم فیصلہ ہے۔ یہ نئے پاکستان کی طرف ایک اور قدم ہے جہاں ریاست ملک کے کمزور طبقے کے ساتھ کھڑی ہو گی۔
126
605
5K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
ملک میں تبدیلی کا کارواں چل پڑا ہے. پاکستان اب صرف اشرافیہ نہیں بلکہ عام آدمی کا بھی ہو گا. ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کی بنیاد رکھی جا رہی ہے جو ہمیں عظیم قوم اور شاندار ملک بدلنے میں مدد دے گا
182
457
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
PTI has completed the numbers in National & Punjab Assembly. We will form the government in Centre & Punjab. Our work as stated in the 100 days plan is in progress!
121
555
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
سعودی عرب کا پاکستان کو ماہانہ 275ملین ڈالرز کی پٹر ولیم مصنوعات کی فراہمی کا آج سے آغاز ,تین سال میں سعودی عرب کا مجموعی طور پر 9.9 ارب ڈالرز کی پٹرولیم مصنو عات کی فراہمی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیر اعظم @ImranKhanPTI اورحکومت پاکستان پراعتماد کا اظہار ہے
62
475
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Punjab is being run by CM Punjab @UsmanAKBuzdar . PM @ImranKhanPTI has given me the responsibility of providing clean drinking water to the people of Punjab & for religious tourism in Punjab. I am a team player!
Tweet media one
129
456
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
اقوام متحد ہ کو بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوششوں کا سخت نوٹس لینا چاہیے پاکستانی شاہینوں نے دشمن کوہمیشہ کی طر ح منہ توڑ جواب دیا ہے آج ملکی دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان اور حکومت کیساتھ کھڑی ہے
155
576
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
الحمداللہ میں نے اور میرے دوستوں نے گور نر ہائوس میں پورے رمضان میں40ہزار سے زائد روزہ داروں کی افطاری کروائی 90فیصد ایسے لوگ آئے جنہوں نے کبھی گور نر ہائوس نہیں دیکھا سر کاری خزانہ سے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا ' اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے
104
532
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
ہندی فلموں کے مشہور اداکار #NaseeruddinShah کے یہ الفاظ کہ "70سال بعد اب انہیں احساس ہونے لگا ہے کہ وہ مسلمان ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتے" ان 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں کے جذبات کو ظاہر کر رہے ہیں مودی سرکار نئے شہریت بل کے ذریعے جنکی نسل کشی کرنا چاہتی ہے #CAA_NPR_ वापस_लो
57
1K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
لاہور شہر کا نام دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی لسٹ میں شامل ہونا پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔شہروں کی حالیہ درجہ بندی میں لاہور پیرس، نیو یارک، برلن، شکاگو، روم اور ڈربن سے بھی سبقت لے گیا ہے۔انشا پاکستان بھی جلد دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو گا
141
748
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
اپوزیشن کا @ImranKhanPTI کے استعفی اور نئے انتخابات کا مطالبہ غیر آئینی،غیرجمہوری اور غیر اخلاقی ہے۔ عمران خان نہ استعفی دینگے اور نا ہی 2023 سے پہلے انتخابات ہونگے۔حکومت،افواج پاکستان سمیت تمام ادارے ملکی دفاع، استحکام اور ترقی کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ #NationStandWithYouPMIK
125
628
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
برطانیہ کے بعد امریکہ'ناروے پرتگال نے بھی پاکستان میں امن واستحکام کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی انشاء اللہ @ImranKhanPTI کی قیادت میں پاکستان دنیا میں اپنا اصل مقام حاصل کر یگا پاکستان ہر گزرتے دن کیساتھ کامیابی سے آگے بڑ ھ رہا ہے #Pakistan
79
773
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Crowds beyond expectation... Governor House Lahore!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
244
684
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
3 months
پاکستان میں معیشت کی بہتری کے لیے سیاسی استحکام کی اشد ضروری ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور تمام آزاد امیدواران جو ایک پارٹی سے وابستہ ہیں، ان کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے۔ #Elections2024Pakistan
0
4K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
72 سالہ تاریخ میں کشمیر پہلی بار امریکی صدارتی انتخابات میں انتخابی ایشو بن گیا ہے جس پر بھارتی سرکار و میڈیا سیخ پا ہیں. صدارتی امیدوار جو بایڈن نے کشمیریوں و مسلمانوں کی وکالت کی. واشنگٹن میں انڈین لابی پریشان ہے. کشمیریوں کی آواز دبانا نامکن ہو گیا ہے. #KashmiriLivesMatter
80
2K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
3 months
عوام نے فیصلہ سنا دیا،ووٹرز نے جبر ظلم اور انتقامی سیاست کو مستر کر دیا،اب ذمہ داری ہے کہ مرکز اور صوبوں میں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے ، ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی ہو کیونکہ پاکستان اب کسی اور بحران کا متحمل نہی ہو سکتا #ElectionResult
22
3K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی جمہوریت , سینیٹ اور عوام کی فتح ہے. وزیر اعظم @ImranKhanPTI سمیت حکومت نے جس استحکام کے ساتھ اپوزیشن کے جمہوریت کے خلاف اس وار کو ناکام بنایا سب مبارکباد کے مستحق ہیں .آج جمہوریت مزید مضبوط ہو گئی ہے.
120
542
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کے حق میں 81 ممالک کی حمایت سے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی اور حق خود ارادیت کے لیےجنگ لڑنے والے کشمیریوں کے موقف کی فتح ہے۔ @ImranKhanPTI کی قیادت میں پاکستان #Kashmir کا سفیر بن کر دنیا میں انکا مقدمہ لڑ رہا ہے
48
1K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
PTI will introduce accountability across the board. Everyone from top to bottom will be held accountable. Fair application of rule of law is the only way to transform the governing landscape of the country!
132
585
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
امریکی صحافی نے #Kashmir میں 148 دن سے جاری کرفیو سے پیدا ہونیوالے سنگین حالات، بھارتی فوج کے مظالم، خواتین کی بے حرمتی، بچوں اورنوجوانوں کو نشانہ بنانے سمیت بھارتی فوج کے تمام جرائم کو اپنے دورہ کشمیر کے بعد جاری رپورٹ میں بے نقاب کر دیا۔ #BrokenEndia #IndiaDoesNotSupportCAA
41
2K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارے میں % 64 اور تجارتی خسارے میں %35 کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ @ImranKhanPTI کی قیادت میں کامیاب حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ملک تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے۔
118
735
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جا رہاہے۔ کل قبائلی عوام تارٰیخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرے گی یہی حقیقی تبدیلی ہے ۔انشا اللہ فتح پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی اور قبائلی عوام کو اس کا حق ملے گا
58
367
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
بھارت مودی کی لگائی آگ میں جل رہا ہے دہشت گرد #RSS اور بھارتی پولیس سے مسلمانوں کے قبرستان بھی محفوظ نہیں 'بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن رہا ہے تر ک صدر @RTErdogan نے نر یندر مودی کو آئینہ دکھایاانکا شکر یہ اداکرتے ہیں اقوام متحدہ کہاں ہے؟ #DelhiGenocide2020 #DelhiViolance
69
1K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Congratulations to Sardar Usman Buzdar for his nomination as CM Punjab. A CM from South Punjab is another stepping stone towards Naya Pakistan as it will bring development to the most deprived area of Punjab which historically has been ignored!
114
376
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
Congratulations to Ch Pervaiz Elahi for being elected as the speaker of Punjab Assembly. We hope to work towards strengthening the democratic norms in the province!
Tweet media one
70
389
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
With PM @ImranKhanPTI today at the Governor house Lahore.....
65
423
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
لاہورکے حلقہ پی پی 168میں تحر یک انصاف کے امیدوار ملک اسد کھوکھر کی کامیابی عوام کا حکومت کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار ہے ملک اسدکھوکھر اور تحر یک انصاف کے کارکنان کو کامیابی پر بھر پور مبارکباد
Tweet media one
127
377
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
In Bani Gala with @ImranKhanPTI & Saudi Ambassador who congratulated IK & PTI on a landslide victory. He also communicated the Saudi King's good wishes for Pakistan!
Tweet media one
68
441
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
یہ میرے سمیت22کروڑ پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے کہ آج ترقی یافتہ ممالک بھی پاکستان میں پسماندہ طبقات کیلئے فلاح وبہبود اور سوشل ڈویلپمنٹ کیلئے کیے جانیوالے اقدامات سے سیکھ رہے ہیں یہ ہے @ImranKhanPTI کی قیادت میں نیاپاکستان .
58
843
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
In BRI Summit, PM @ImranKhanPTI was the only leader amongst the seven leaders who was requested to address the event. China also announced an investment of US$1 trillion in BRI, while US$72 billion will be invested in CPEC. It shows exemplary success of PM IK's foreign policy!
60
757
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
Insaf card will bring revolution in our health sector. It will be a start of new era of reforms because millions of people will get free & quality healthcare in Punjab. The concept is similar to "healthcare model" in the UK!
144
520
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
یورپی یونین میں پاکستان نے بھارتی سازشوں کے باجود کامیاب سفارتکاری سے مزید دو سال کے لیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس حاصل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ ہو گا، ملکی برآمدات %9.5 بڑھیں گی۔ @ImranKhanPTI کی معاشی و حکومتی پالیسی دنیا اعتماد کا اظہار کر رہی ہے
45
759
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
سفارتی سطح پہ وزیر اعظم @ImranKhanPTI کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔ چین، ملائشیا، سعودیہ، ترکی، UAE کے بعد روسی صدر کی دورے کی دعوت اور امریکہ کا دورہ خطے اور پاکستان میں ترقی، استحکام اور امن کی طرف ایک اہم پیش قدمی ہو گی۔ پاکستان دنیا میں جلد اپنا کھویا مقام واپس حاصل کر لے گا
59
357
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
متنازعہ قانون کی وجہ سے بھارت میں آگ لگ چکی ہے جس سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی #LOC پرحالات خراب کر رہا ہے۔بھارت اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔ پوری پاکستانی قوم سرحدوں کی حفاظت کرنیوالےفوجی جوانوں کیساتھ ہے #NeelumValley #AzadKashmir
80
657
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
5 years
میں یہ بات سوچ بھی نہیں سکتا کہ وزیراعظم عمران خان ہو اور مظلوم کے ساتھ انصاف نہ ہو اس لئے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو انصاف ضرور ملے گا!
154
398
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
آج #PIC میں ہنگامہ آرائی'توڑ پھوڑ'ڈاکٹرزاورصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پرتشدد کی مذمت کرتاہوں'جنگ میں بھی ہسپتالوں کو ٹارگٹ نہیں کیا جاتا'کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. جن لوگوں نےّ آج قانون ہاتھ میں لیا وہ سزا سے بچ نہیں سکیں گے #picunderattack
354
565
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
چین نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کشمیر سے فوج کو واپس نہ بلوایا تو بڑی جنگ ہو سکتی ہے جس کا اختتام کشمیر کی آزادی پر ہو گا. ایشین ٹائیگر کا خواب دیکھنے والا بھارت آج, چین ،بھوٹان، نیپال، بنگلہ دیش و سری لنکا سے رسوا ہو رہا ہے. #ModiSurrendersToChina
177
1K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
6 years
I together with Asad Qaiser, Sadiq Sinjrani, Mian Mahmood ur Rasheed, Mian Mohd Aslam, Fayaz ul Hassan offered prayers at the funeral of Begum Kalsoom Nawaz. She will be remembered as a brave lady. My deepest sympathies & condolences to the family!
57
331
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
ہاتھ میں پتھر لئیے شہزادیاں کشمیر کی ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادی کشمیر کی کشمیر کے لوگ چھ نمازیں پڑھتے ہیں، فجر، ظہر،عصر ،مغرب، عشاء اور نماز جنازہ. عراق و لیبیا، و افغانستان کو انسانی حقوق کے نام پر تورا بورا بنانے والے کیوں کشمیر پر خاموش ہے؟ #KashmiriLivesMatter
160
1K
4K
@ChMSarwar
Mohammad Sarwar
4 years
سر ی لنکا. بنگلہ دیش. ایم سی سی کی کر کٹ ٹیموں اور کبڈی ورلڈ کپ کے بعد اب #PSLV2020 کے انعقادسے لاہور کی رونقیں بحال ہوچکیں ہیں قذافی سٹیڈیم میں کر کٹ شائقین میں تاریخی جوش وخر ش دیکھ کر مزہ آیا #LahoreQalandars نے زبردست مقابلہ کیا #Islamabadunited کوکامیابی پر مبارکباد
38
379
4K