Abdul Mateen PMLN
5 months
عثمان ڈارکی والدہ نےحلف دیاھےکہ خواجہ آصف سے معافی مانگتی ہوں مجھے میرے بیٹے عثمان ڈار نے ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا میں اس کی باتوں میں آ گائ تھی عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے DPO کو حلف نامہ دیا
پی ٹی ائ کاکپڑےپاڑوں سٹنٹ بھی ناکام ھوگیا