علــــــی چـــوہــــدری Profile Banner
علــــــی چـــوہــــدری Profile
علــــــی چـــوہــــدری

@AliCh7777

9,540
Followers
9,547
Following
4,615
Media
44,894
Statuses

DM🙏 میرا لیڈر ❤️ ❤️ میاں محمد نواز شریف ❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
دوپہر کے کھانے کی ٹیبل پر سینیر صحافی و تجزیہ کار کالم نویس جاوید چوہدری نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوال کیا کیا 63/A والا فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال سے آپ نے کروایا تھا؟؟ جس پر جنرل باجوہ نے جواب دیا جسٹس بندیال اصل میں ایک کمزور شخص ہے جو دباو برداشت نہیں 1/4 ⬇️
Tweet media one
30
352
1K
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
8 months
سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ذاتی رنجش کی بنا پر پانامہ کیس بذات خود تیار کر کے پی ٹی آئی کے حوالے کیا اور باقاعدہ اس دور کی اسٹیبلشمنٹ نے اس کی روزانہ کی بنیاد پر تیاری کروائی اور 2017 کے خوشحال پاکستان کا پہلا قومی مجرم آصف سعید کھوسہ بنا
Tweet media one
29
434
1K
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
میں تھک گیا ہوں وزیراعظم صاحب جنرل عاصم منیر صاحب میں تھک گیا ہوں میں جانتا ہوں کہ ریاست مجبور ہے میں جانتا ہوں ریاست کے ساتھ 2018 میں کیا گیا بلاتکار نا قابل تلافی ہے ہم آپ کی رعایا ہیں اور آپ ہماری زندگیوں کی محرومیوں کے خدا کے گھر جواب دہ ہیں 1/5⬇️
Tweet media one
Tweet media two
47
186
818
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 years
نہایت اسلامک ٹچ
Tweet media one
64
139
610
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
8 فروری فاشسٹ گروہ کے خلاف فتح کا دن ہوگا جس کا اعزاز ان مجاہدوں کو جاتا ہے جنہوں نے حق و باطل کے اس معرکے میں باطل کو زیر کیا۔ کولاج ان ون فریم @kabeerraja786 @NaureenJanjua @realrazidada @RShahzaddk @SquatJogz @miandawoodadv @Aadiiroy2 @AmirHQureshi @shahzaibnoshahi
Tweet media one
80
169
555
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
کرنل وسیم صاحب مرحوم عصمی بھائی آپ کی قلم جیت گئی ہے کاش آپ اپنے قلم اور اپنی محنت کا پھل دیکھنے کے لیے ہمارے درمیان ہوتے اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آج آپکا ہمارا پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے 💐💞💐💞💐💞 @BIT0420 @MaryamNSharif @Asadrchaudhry
Tweet media one
38
175
544
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
مذہب کی آڑ میں چھپا بہروپیہ طارق جمیل۔ یہود و ہنود نے ہمیشہ اسلام جیسے واضح مذہب میں ایسے بہروپیوں کے ذریعے اسلام کے بنیادی رستے سے الگ ایک پگڈنڈی نکال کر اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش کی اور حالات سے ناکام ایمان کے کمزور لوگوں نے اس پگڈنڈی کا راستہ اختیار کیا 1/7 ⬇️
Tweet media one
69
113
445
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
ایک نامور صحافی اینکر پرسن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے انکی شخصیت پر مختلف پہلوؤں سے روشنی ڈالتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے میاں محمد نواز شریف جیسے عجز و انکساری کے پیکر انسان کو سسلین مافیہ اور بہتانوں کے ایک سمندر میں دھکیلا گیا @MaryamNSharif 1/11 ⬇️
Tweet media one
15
90
369
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
طارق فضل چوہدری الیکشن میں زیادہ اخراجات ہو گئے تھے ہمیں بتاتے ہم ایک سپیس میں آپکی مالی معاونت والی ٹیلی تھون کروا دیتے بے خبری میں گئے ہیں تو خیال کریں جان بوجھ کر گئے ہیں تو احتیاط بغض نواز کا علاج چل رہا ہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
3 months
نون لیگ اپنی تابناک روایات کو قائم رکھتے رئیس المنافق میر کے پروگرام میں جا پہنچی ہے یہ میرٹ پر جوتے کھاتے اور میر جیسے انکی اوقات جانتے ہیں اس طارق فضل پر حسب توفیق لعنت بھیجیں
Tweet media one
391
2K
5K
12
186
390
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
نہیں کر سکتا۔جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب جسٹس بندیال پر غالب آگئے اور یہ فیصلہ جسٹس منیب نے لکھا یہ ان دونوں نے کروایا اور اصل میں ججز کے فیصلوں میں گھریلو دباؤ بھی شامل ہوتا ہے جو تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں یہ فیصلہ سراسر غلط ہے اور خلاف آئین ہے یہی فیصلہ 2/5⬇️
1
69
371
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
انکو گرفتار کر کے انکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاتی اگر ایسا نہیں ہوا تو یہ ریاست پاکستان اور اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے 4/4 ✅🇵🇰🙏
3
57
353
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
سپریم کورٹ کی ناکامی اور ملک میں سیاسی عدم استحکام کی اصل وجہ ہے ۔ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود بھی اگر یہ تین کرپٹ بے ایمان جانبدار جج سپریم کورٹ کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں تو یہ ریاست کی کمزوری ہے ریاست اگر ملک کو درست سمت رکھنا چاہتی ہے تو اس رپورٹ کے بعد 3/4 ⬇️
2
72
344
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
کل ایک محفل میں ایک یوتھیے اور جیالے سے میں مباحثے کے دوران ان کو دلائل سے ان کے لیڈرز کے ادوار کی ناکامیوں کو سمجھانے کی کوشش کی اعتراف کرنے کے بعد میری محنت پر بجلی جب گری جب یوتھیا بولا کچھ بھی خان نے عوام کو شعور دیا اور جیالا بولا... 1/2++
7
40
315
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
قائد میاں نوازشریف کی صلاحیتوں کا لوہا کوئی مانے نہ مانے یہ ناچیز ضرور مانتا ہے۔ اس وقت ہماری قومی سیاست میں تبدیلی رونما ہوئی اس کی ڈوریاں اسی نواز شریف کے ہاتھوں میں ہیں جسے ان کے مخالفین اکثر و بیشتر لندن پلان کا نام دیتے ہوئے جلتے کڑھتے رہتے ہیں @MaryamNSharif 1/6 ⬇️
Tweet media one
6
72
253
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
21 days
@RShahzaddk گاڑی متین کے نام رجسٹرڈ ہے وکیل کی فیس بھی متین ہی دے گا مگر میر حامد جعفر اسکو نظر انداز کرے گا دھمال جاری رکھے گا
Tweet media one
3
108
273
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
یہ ٹک ٹاک پر بیوی نچا کہ پیش کرنے والا کنجر اپنے خمیر پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر کوت کمانڈر ہاؤس لاہور کے حملے میں ملوث ہے ثبوت ویڈیو میں ہیں یہ کنجروں کا دھی پتر اور تھیٹر کی مراثن کا داماد ہے @fia_agency @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP @ICT_Police
Tweet media one
7
149
212
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
6 months
سنا تھا مکافات سے ڈرنا چاہیے نسلوں تک مکافات پیچھا کرتا ہے مگر اتنا تیز مکافات پہلی بار دیکھا ضرور رب باری تعالیٰ گستاخی حرم شریف پر برہم ہے صدا وقت ایک جیسا نہیں رہتا متوازن رہنا ہی زندگی کا اصول ہے اب اس سوشل برگیڈ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں کسی کی بدکاری ڈیفینڈ کرنا 1/2 ++
Tweet media one
13
56
220
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
8 months
جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون حامد خان نے کہا تھا پانامہ لیکس میں نواز شریف کو نااہل کرنے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہو چکا تھا جسکو پاکستانی صحافت کا ہر طبقہ تسلیم کرتا ہے لہذا کھوسے کے بعد ثاقب نثار دوسرا قومی مجرم
Tweet media one
2
81
207
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
#DisinformationIsNotJournalism اس دور سے جو مثبت رپورٹنگ شروع ہوئی آج ڈفیوز نہیں ہو پارہی حامد میر ارشد شریف کو انصاف دلاؤ مطالبہ کرو ارشد شریف کے قتل کا جو ارشد شریف کو انصاف نہ دلوا پایا وہ ڈس انفارمیشن کے ایک یوتھیوبرز کے لیے گھنگرو توڑ پرفارمینس کیوں۔۔؟ @Asadrchaudhry
Tweet media one
10
160
219
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
میں بحثیت مسلمان آپ سرکار محمد ﷺ کے خاتم النبیین ہونے پر کامل ایمان رکھتا ہوں اور دنیا نیوز کے اس گستاخانہ عمل کو نشر کرنے پر مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ساتھ پیمرا اور اعلی حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ اس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس فتنہ گروہ پر پابندی لگائی جائے #BoycottDunyaNews
47
120
200
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
اپنے بچوں کی محرومی دیکھنا ہے میں تھک گیا ہوں خدارا مجھے 2017 کا ہی پاکستان لوٹا دیں مجھے اس ملک کا معمار نواز شریف لوٹا دیں میں بہت تھک گیا ہوں 5/5 🙏✅❤️🇵🇰❤️
7
42
194
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
@GulsherHaider4 @Ahmad_Noorani استغفرُللہ جو لوگ آپ کو اس کی حمایت میں برا کہیں یا لڑیں آنکے ایمان کو خدا پر چھوڑ دیں ہمارا ایمان الحمدللہ لا نبی بعدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم الحمد للّہ روز محشر خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم جانیں اور ان کا ایمان
4
17
207
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
6 months
انتہائی قریبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے جس وقت نواز شریف لندن سے روانگی کے لیے تیار ہوئے تو جو مقصد ان کے سر پر سوار تھا وہ سندھ کی حالت زار تھی انہوں نے تہیہ کیا کہ پنجاب بھر میں جتنے ترقیاتی کام وہ کر چکے ہیں وہی بہتر طرز زندگی سندھ کی گلی گلی پہنچائیں گے مبارک ہو سندھ کی عوام کو
Tweet media one
10
59
205
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
گزشتہ دنوں مریم نواز نے ایک پریس کانفرنس میں عمران خان کو طعنہ دیا کہ اپنے بچے تو لندن میں پل رہے ہیں اور یہ شخص دوسروں کے بچوں کی قربانی چاہتا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی فرما دیا کہ عمران خان کے بچوں اور سیاستدانوں کے بچوں میں بہت فرق ہے۔ اس بات سے بہت سے لوگوں پر یہ منکشف ہوا کہ جو شخص
Tweet media one
6
22
180
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
اے آر وائی نیوز اینکر کاشف عباسی نے انٹرویو میں حاکم علی زرداری کے پوتے عرف بھٹو سے پوچھا 300 یونٹ کیسے دیں گے جواب دیا بندہ اب خواب بھی نہ دیکھے🖐️ پاکستانیو ایک نوسر باز آیا تھا یہی منشور کے کر آج گھی500 روپے کلو ہے دوسرا سندھ میں کنڈے والی سرکار لاڑکانہ سے آیا ہے امرود سنگھ 😂
Tweet media one
7
89
198
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
8 months
#NawazForPakistan سینئر صحافی عمار مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وطن واپسی کے لیے 4 چیزوں کا انتظار ہے وہ ہوگئیں تو وہ فوراً وطن واپس آجائیں گے۔ سینئر صحافی نے "وی نیوز" پر شائع اپنے کالم میں لکھا ہے کہ پتہ چلا ہے کہ 4نکات ایسے ہیں جن @MaryamNSharif
Tweet media one
3
46
159
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
جناب وزیراعظم @CMShehbaz لکھ کر دیتا ہوں آدھا انتشار فساد ملک سے ختم ہو جائے گا ملزم ملک ریاض اشتہاری کے بحریہ ٹاؤن اور اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لیا جائے اس سائیکل والے اسٹام فروش نے یہ دولت کوئی حلال ذرائع سے نہیں کمائی ملک ایک درست سمت گامزن پائیں گے اسکو گرفتار کیا جائے
Tweet media one
6
100
172
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
اصل شعور تو عوام کو اب آیا ہے پاکستانی معاشرے کا یہی حسن ہے جس سے مغربی ہمیشہ خوف کھاتے تھے پاکستانی عوام کا 65فیصد گھریلو طبقہ بھوک برداشت کر لے گا معاشی مسائل برداشت کر لے گا مگر اپنی نسلوں کو بد اخلاق برداشت نہیں کرتا باقی پاپی چولو طبقہ بچتا ہے ان کا اپنا کوئی نظریہ نہیں
1
75
143
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
میں تھک گیا ہوں جب مزدوری سے واپسی پر 800 روپے لے کر شل جسم کے ساتھ گھر سوچوں کے سمندر میں گھرا ان 800 روپوں کو اپنی خواہشات کا محور بنا کر اپنی ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر اس محور کو کوستا ہوں میں تھک گیا ہوں جب سارا دن کمپنی کا مال موٹر سائیکل پر لاد کر در در بیچتا ہوں 2/5⬇️
2
26
147
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
کیا ضرورت تھی دھماکے کرنے کی کیا ضرورت تھی سڑکیں بنانے کی ہسپتال تعلیم صحت کارڈ مضبوط معیشت لیپ ٹاپ کی میاں صاحب 8/10 کنجر مراثی ابرار الحق اور ملکوں جیسے خرید کر عوام کی بچے نچاتے تو آج مینڈیٹ بھرپور ہوتا اس نسل کو کام سے مطلب نہیں بس ڈی جے پر ان کا ٹھمکا نکلتا ہے
Tweet media one
4
65
164
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
8 months
معروف کالم نگار نجم ولی خان اگلے حالات و واقعات ک�� بھرپور نشاندہی کرتے ہیں جس کے چیدہ چیدہ نکات تمام جہموری اقدار کے اور ملکی ترقی کے خواہاں لوگوں کے لیے اپنے الفاظوں میں پیش خدمت ہیں کہ نواز شریف ہی کیوں ضرور ہے شور تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ہوا ہوا 1/6 👇 @MaryamNSharif
Tweet media one
6
40
149
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
میم @MaryamNSharif ویسے کدی سوچیا سی وڈے ہو کہ اک فارن فنڈڈ مافیہ/فتنہ دفن کرو گے؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
3
30
157
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
اور اس موٹر سائیکل میں ڈالے پٹرول سے اپنی تنخواہ اور اخراجات کا تخمینہ لگاتا ہوں تو بچوں کی صورت سامنے آتی ہے اور جان حلق کو آتی ہے میں تھک گیا ہوں جب سارا دن دھوپ سے مقابلے پر ریڑھی کے ساتھ چلتا ہوں تو بچت نکال کر راشن کی دوکان پر جب گھی کے عوض 600 روپیہ دیتا ہوں 3/5 ⬇️
1
25
135
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
تو باقی اخراجات کے لیے ادھار کا راستہ ڈھونڈتے دل ندامت اور خون کے آنسو روتا ہے خدارا میں تھک گیا ہوں کیا گنتی کے یہ چند لوگ جو ریاست کے مجرم ہیں اگر ریاست ان کو لگام نہیں ڈال سکتی تو خدارا یہ جو ایٹم بم ہے ہم پر ہی چلا دیں کیونکہ اس دور میں سب سے تکلیف دہ عمل 4/5 ⬇️
1
24
129
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
6 months
وقت کی ضرورت ہے کہ آصف علی ذرداری جیسے سیانے سیاست دان اس وقت نواز شریف کی طرف قدم بڑھائیں یہ نہ صرف آصف علی ذرداری کے سیاسی مسقبل بلکہ ملکی مفاد کے حق میں بہترین قدم ہوگا بجائے سوشل ٹرولز ہائیر کر کے دوبارہ سے وہی بدزبانی بہتان تراشیوں کا کو بازار گرم کیا جائے 1/7
Tweet media one
8
38
137
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
ایک مرتبہ ایک یورپی کتا پاکستان آیس اور آوارہ کتوں کے گینگ میں شامل ہو گیا ساتھی کتوں نے پوچھا ولائتی کتاجی آپ کے ہاں تو ہماری کمیونٹی کے بھی حقوق ہیں آپ یہاں کیسے؟ یورپی کتا بولا ٹھیک بھونک رہے ہو وہاں زندگی اچھی ہے مگر بھونکنے کی جو آزادی تمہارے ملک میں ہے پوری دنیا میں نہیں 😂
Tweet media one
25
63
137
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
آج تک کسی نے بلوچستان کے اصل مسئلے کو ایسے عوام کے سامنے نہیں رکھا جیسے انوار الحق کاکڑ صاحب نے رات کی پریس بریفنگ دی ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی قابل غور جناب وزیراعظم @anwaar_kakar آپکی قابلیت کا معترف ہو گیا ہوں آپ جیسے قابل انسان ارض پاک کا سرمایہ ہیں خراج تحسین قبول کریں
6
48
134
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
میں بحیثیت پاکستانی شہری عمران احمد نیازی کے آئی ایف کو خط لکھ کر پاکستان دشمنی اور پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کی سازش پر غدار پاکستان گردانتے ہوئے اعلی حکام سے اس پر غداری کا مقدمہ چلا کر ڈی چوک میں پھانسی کا مطالبہ کرتا ہوں @OfficialDGISPR
6
62
145
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
میم @MaryamNSharif سب کو گڑ نہیں بھجوایا جا سکتا البتہ رضی دادا گڑ کے چاول کی دیگ لگوا سکتے ہیں @realrazidada
10
26
141
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
اچھا بھلا گیند بلے سے کھیلتا تھا چول سائفر بھلا کھیلنے کی چیز ہے...؟ گدھا سالا🤣😂😂😆🥴
Tweet media one
6
56
132
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
عمران کے سپورٹرز (خاص طور پر پڑھے لکھے) دین و اخلاقیات کی تمام حدود پھلانگ چکے جلسوں میں سر عام لاؤڈ اسپیکرز پر اعلانات کیے گئےکہ نعوذباللہ ہمارا لیڈر عمران ہمارا “نبی” بھی ہے، کوئ کہہ رہا ہے کہ یہ شخص “امام زمانہ” ہے، کوئ کہہ رہا ہے کہ ہمیں اللہ بھی روکے تو 1/7 ⬇️ #عيد_مبارك
Tweet media one
9
57
123
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
پینتیس پنکچر بھی وہ لطیفہ ہے جو خان صاحب کے کان میں کسی نے سنایا تھا۔خان صاحب یقین کر بیٹھے۔ اس حوالے سے بیان، ٹی وی پروگرام، جلسے ، جلوس اور تحریک شروع ہو گئی۔ سوشل میڈیا پھر زندہ ہو گیا۔ لطیفے تخلیق ہونے لگے۔کارٹون بننے لگے۔ دھاندلی کے خلاف معرکے کی تقاریر ہونے 1/4 ⬇️
Tweet media one
6
26
115
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 years
سچ کو کسی ٹچ کی ضرورت نہیں ارض پاکستان کا عوامی لیڈر میرا قائد میاں محمد نواز شریف
Tweet media one
2
28
117
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
میرے مرحوم بھائی کے دوست میاں عتیق صاحب کے ساتھ بہت سی یادیں وابسطہ ہیں سیاست کے علاؤہ بھی میاں صاحب اکثر شام کو بھائی کے ساتھ گھر آتے کئی بار خود بھنڈی انڈے فرائی خود کرتے اور ہم تینوں کھاتے میرے کمرے میں شیلف پر بیس بیس پاسز رکھے ہوتے مجھ سے سوال کیا کہ علی جانی
Tweet media one
10
19
130
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
کسی مہذب معاشرے میں چیف جسٹس کے ساتھ کوئی نیوز اینکر پیسہ کسی فنڈ کی مد میں مانگے اور کچھ عرصے بعد شام کو کیپیٹل ٹاک کا اڈہ سجا کر جذباتی انداز میں پوچھے ڈیم فنڈ کہاں گیا ۔۔۔؟ تو مہذب عوام اسے گریبان سے پکڑ کر سوال کرے تو دس ماما ڈیم فنڈ کہاں ہے؟ #DisinformationIsNotJournalism
Tweet media one
5
86
126
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
10 months
حکومت اور اداروں سے درخواست ہے میں بھی اس ملک کا محب وطن شہری ہوں فتنے کو پھانسی نہی دینی نہ دیں قید نہیں کرنا نہ کریں چوک پہ کھڑا کر کے پانچ دس چپیڑیں ہی لگا دیں۔ یا میجر سعد والی چپیڑیں وائرل کر دیں کوئی تو روح کو قرار دیں میری میرا حق ہےاس دلی سکون کا #اسرائیل_کا_فتنہ_داماد
Tweet media one
11
48
111
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
آج بھی بھٹو زندہ ہے ایسے لگا جیسے راحت فتح علی خان گھنٹوں آفریں آفریں غزل میں مر مریں سندلی بربریوں شربریں دربریں کے بعد کہے حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں😭 😱😱🥹🥹🥹🤐🤐 2/2 ✍️💔🙏💐🙃🤗 Ali ch
5
14
115
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
وہ خاتم النبیین نعوز باللہ تمسخرانہ انداز میں کہتا ہے اور یوتھیوں کا لیڈر ہے آزاد پھرتا ہے وہ عدت میں نکاح کر کے اسلام کا مزاق اڑا کر یوتھیوں کا لیڈر ہے آزاد پھرتا ہے کیسا دور ہے کہ مذہب کا ٹھیکیدار اور مستری صرف امریکہ انڈیا فرانس کی گستاخی پر اشتعال انگیز ہوتا ہے 1/5 ⬇️
10
51
103
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
میں عہد کرتا ہوں میں بحیثیت پاکستانی پاکستانی پرچم جلانے والے دہشتگردوں پاکستانی پاسپورٹ جلانے والے دہشتگردوں۔جناح ہاؤس جلانے والے دہشتگرد جی ایچ کیو پر حملہ آور دہشتگردوں کیپٹن شیر کا مجسمہ توڑنے والے دہشتگردوں مساجد اور ریڈیو پاکستان نذر آتش کرنے والے دہشتگردوں
Tweet media one
17
43
96
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
ہر روز اس بات پر عوام کو یقین آتا جا رہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن دھاندلی زدہ تھے۔ ہر روز اس سازش سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے جس کے ذریعے عوام کے ووٹ کو لوٹا گیا۔ پارلیمان کی توہین کی گئی۔ نظام عدل کی تضحیک کی گئی۔ @MaryamNSharif @Shamylaroy @hr_ee_m 1/5 ⬇️
Tweet media one
7
54
98
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 years
راجہ عامر شہزاد بھائی کا نیا ٹویٹر اکاؤنٹ انکے دو ٹویٹر اکاؤنٹ آج کے دن ہی سسپنڈ کراودیئے گئے اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇👇👇👇 @RShahzaddk ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں @syedagulwis @SyedTahsin8 @MaryamNSharif @pmln_org @TahirMughalPml2 @LahorePMLN @SardarAqeel01
2
49
102
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
ہوشربا حقائق پر مبنی تھریڈ بعنوان سینڈ میسج ٹو دیٹ وڈیرہ ٹو لاسٹ وارننگ ٹو آل وڈیرآز چیدہ چیدہ نکات دراصل بھٹو نہیں تعصب کا شجر سندھ کا زمانہ جاہلیت جیسا انسانیت سوز وڈیرہ نظام کچے کے ڈاکو وڈیروں کے ووٹ کے ضامن کاغذی نامکمل ترقی تعلیمی بدحالی بنیادی ضروریات 1/7 ⬇️
Tweet media one
Tweet media two
8
25
106
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
7 months
آج کے اس پر مسرت تاریخی دن پر میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں انتہائی شفیق مہربان شخصیت کرنل راجہ وسیم صاحب مرحوم کی آج کے دن کے لیے کاوشیں، نواز شریف کے نظریے کی جبر کے دور میں علمبردار رہے اللہ پاک درجات بلند فرمائے ایصال ثواب برائے کرنل راجہ وسیم صاحب پڑھ دیا ہے 💐🇵🇰
Tweet media one
15
23
107
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
11 months
کتے اکثر کاٹنے سے پہلے ایسے ایکسپریشن دیتے ہیں
Tweet media one
22
26
92
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
محترم بابر ستار صاحب 09 کے بلوائیوں اور کرنل شیر خان اور شہدا کور کمانڈر ہاؤس کی توڑ پھوڑ ریاست پر حملہ کرنے والوں کو روکنے والے پولیس والے دہشتگردوں کو چھ ماہ قید کی سزا تو بہت ہی کم ہے ان کو سر عام پھانسی دیں تاکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کسی ادارے پر حملے میں مداخلت کی جرات نہ کر سکے
Tweet media one
3
61
103
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
صرف آرمی پبلک سکول شہدا کا قاتل صحافیوں کا قاتل حکیم سعید ،قندیل بلوچ کا قاتل خادم رضوی کا قاتل، ٹی ایل پی معصوم شہدا کا قاتل، عامر لیاقت کا قاتل ارشد شریف ۔ ظلےشاہ کا قاتل مارچ میں اچھرہ کی خاتون رپورٹر کا قاتل ہی نہیں خوشحال پاکستان کی معیشت کا قاتل #قاتل_عمران_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
11
50
80
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
#ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ پاکستان میں موجودہ ہر صورتحال کے پیچھے ملک ریاض کا ہاتھ ہے آج یہ ٹرینڈ 200k کراس کرے اور ریاست کو جھنجوڑ کر رکھ دیں کہ خواب غفلت سے اٹھیں صدیق پلید اور عمران ریاض کتے کو گرفتار کریں اور190 ملین پاؤنڈ پر فیصلہ دے کر بحریہ کو ریاستی تحویل میں لیں @KeepsamM
@RShahzaddk
RAShahzaddk
3 months
پٹواریو اگر ٹرینڈ بنانا تو #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ پر ٹرینڈ بناؤ اور اس ملک کی ہر سازش ہر فتنہ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کرو پھر تماشہ دیکھو
86
1K
2K
2
104
99
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بنا کر تھر تھلی مچاؤ پورے میڈیا ٹریفک ٹی آر پی کو اپنی طرف کھینچو ڈالر کماؤ جی ایچ کیو سلیوٹ مار کر نکل جاؤ سیاست دانوں اور افواج پاکستان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر کے دونوں طرف سے مال بناؤ اور نکل جاؤ اب ایسا نہیں چلے گا #DisinformationIsNotJournalism
Tweet media one
9
68
98
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
ناظرین کنویں سے ایک کتا نکال لیا گیا ہے آج کے سنگین جرم جس میں وقت کے چیف جسٹس کی جان کو خطرہ پیدا کیا گیا اس جرم میں ملوث ایک کتا اپنے انجام کو پہنچا باقی رہ گئے دو ایک لیبرا ڈور صدیق جان بولی۔۔ فلک جو شاید کسی مظاہر یا اعجاز الاحسن کے گھر ہو باقی ہے #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
Tweet media one
2
56
95
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
حامد میر کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور🤔😁😁
Tweet media one
8
29
92
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
اگر آج مریم نواز نے اٹک سے لے کر روجھان مزاری تک پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو اس کے پیچھے ایک ہی ٹارگٹ ہے۔مریم نواز مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کا مشن لے کر پاکستان آئی ہیں۔نوازشریف کی ذاتی خواہش ہے کہ وہ پھر پاکستان کے وزیراعظم نہ
Tweet media one
1
16
85
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
قائد محترم پاکستان کی آن بان شان معمار پاکستان نے قریبی ذرائع کو بتایا کہ یہ گورنمنٹ لینے کی نہ خواہش تھی نہ تیاری مگر جب مسلم لیگ نواز کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنے مفادات کی جنگ چھیڑ ہی دی ہے تو واضح پیغام ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy #YMTYoungsterswithShamyla_R 👇1/2
9
31
87
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
10 months
میں کل سے پھر اپنی دنیا میں مگن ہو جاؤں گا ہم ان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے مگر انکو کلام اور ایصال ثواب کا تحفہ ضرور دے سکتے ہیں آئیں ایک بار الحمد شریف اور تین بار قل شریف اول آخر درود پاک کرنل راجہ وسیم صاحب کو تحفہ ایصال ثواب پیش کریں @rajawaseem1511
Tweet media one
14
23
79
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
لو جی فیر آخر لکھی نوں کون ٹال سکدا ہر محب وطن کو ایک وطن فروش نشئی زانی ہم جنس پرست عدت زدہ ملک دشمن کی گرفتاری پر مبارکباد میں لکھ کر دیتا ہوں عوام یہ چاہتی تھی آج سے مسلم لیگ کا گراف جتنا تیزی سے اوپر جانا ہے ہم دیکھیں گے @MaryamNSharif @Shamylaroy @COLSMGHQ @Saba5670
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
29
74
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
مریم نواز شریف کی اخلاقی سیرت مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک قریبی ورکر دوران سفر سوال کرتی ہیں میم آپ کی ذات پر پیڈ میڈیا کا پھیلایا کیچڑ اچھالا جاتا ہے جو آپ جانتی ہیں کہ سفید جھوٹ اور بہتان ہیں پھر بھی آپ نے کبھی عمران خان کے ورکر کو ہمارے سامنے بھی برا نہیں کہا اسکی کیا وج1/4
Tweet media one
Tweet media two
2
23
72
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
میجر (ر) عادل راجہ ان پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کے لیے اپنی مادر وطن کو کھودنے اور اپنی قوم کو اس کے دشمنوں کے ہاتھ بیچنے کو تیار ہیں جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق، لندن میں ان کی بھارتی جاسوس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ (RAW) کے اہلکاروں کے ساتھ
Tweet media one
5
34
84
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
پوری قوم مشکل سے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے مگر اسی یہود و ہنود کے فتنے دجال اصغر کے جھوٹ اور پراپیگنڈہ اور عریانی فحاشی سے تنگ ہے #نواز_کا_بیانیہ_قوم_کا_بیانیہ #YMTYoungsterswithShamyla_R @MaryamNSharif @Shamylaroy @hr_ee_m @LegiMian
2
58
78
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
خواب کا خواب حقیقت کی حقیقت سمجھیں یہ سمجھنا ہے تو پھر پہلے طریقت سمجھیں میں جواباً بھی جنہیں گالی نہیں دیتا وہ لوگ میری جان�� سے اسے خاص محبت سمجھیں میں تو مر کر بھی نہ بیچوں گا کبھی یار کا نام آپ تاجر ہیں نمائش کو عبادت سمجھیں میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاں 1/2 ⬇️
Tweet media one
4
36
74
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
4 months
سن منشی گوہر علی قادیانی کے نواسے اور حاکم علی زرداری کے پوتے @ImranKhanPTI @BBhuttoZardari نواز شریف کی واپسی پر تمہارے سیاسی قد بونے دکھائی دیتے ہیں ناں کہا تھا نہ ایک تدبیر اللہ پاک کرتا ہے جسکے آگے سب سازش ناکام ہیں تمہارا ذکر بھی میرے قائد کی توہین ہے
4
35
82
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
صوفی بہروپیہ ریاست مدینہ کے نئے ٹھیکیدار کے ہر اس مذہبی گستاخ اور اسلام مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا شخص سے مراسم اور دل میں محبت ہے آج عمران خان اور پاکستانی رشدی ملعون سلمان احمد کے مراسم اور ان کے آپسی مفادات اور اس ملعون کے بیرونی ایجنڈے پر اسلام کو ٹارگٹ کرنے اور نیازی کی1/11
Tweet media one
3
32
71
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
ملزم ملک ریاض اشتہاری اور مجرم عمران احمد خان نیازی مجرمہ بشرا فرید مانیکا خان نیازی کے 190 ملین کیس میں ملزم ملک ریاض اشتہاری کے تمام اثاثے منجمد ہیں تو وہ صحافیوں کو پلاٹ کیسے بانٹ رہا ہے؟؟ @HamidMirPAK @AbsarAlamHaider ہمت کریں پروگرام کریں نہ کہ ملزم کی پشت پناہی
Tweet media one
5
66
85
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
اگر اس شخص کے بغیر معاشی استحکام ممکن ہے تو آزما لیں اگر ایسا ہے تو ڈیفالٹ کے قریب ریاست کو چارٹرڈ طیارے بھیج کر اس محنتی اور قابل شخص کی ضرورت کیوں پڑی جو فیصلہ چار ماہ بعد بدلنا ہے اس پر آج غور وفکر کریں اسحاق ڈار کے علاؤہ سبھی آپشن بے معنی ہیں @RashidNasrulah
Tweet media one
5
26
82
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
نہ کیچڑ اچھال رہا نہ سٹیج پر کھڑا ہو کر چھلانگیں مار رہا بات کر رہا ہے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر کے ملک کی بقا سلامتی اور معیشت کی اور تمام جھوٹے کردار اپنی بقاء کی جنگ میں اسکے مخالف یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے کئی جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے یوسف سوز
Tweet media one
8
20
77
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
عمران اسماعیل کے استعفے میں سے بھی دو گولیاں نکلیں 😭😭😭😭😭🤣🤣🤣😆 @Burak702907971 @shahzaibnoshahi
Tweet media one
14
19
72
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 month
@RRazzaqPMLN Yar ye b Kamal hy Me ne JB se bookmark ki hve hy
9
26
83
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
11 months
گیدڑ تیرا فیصلہ نواز شریف کرے گا قوم کا فیصلہ 👇 #ھمارا_فیصلہ_نواز_شریف
Tweet media one
11
40
70
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
نیوز چینلز کا حال بیکنگ نیوز۔۔۔۔گدھی کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ناظرین یہاں بریکننگ نیوز آپکو دیتے چلیں لاہور کے نواحی گاؤں میں ایک گدھی نے چار بچے دیے ہیں چول نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں کیا صورتحال ہے جی بوٹا جی آواز آ رہی ہے آپکو۔۔؟ بیپ بیپ بیپ 1/3
Tweet media one
10
14
75
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
شکر ہے اس ماسک نے پٹواریوں کا دیہان میری طرف سے ہٹا دیا نہ میر ناں اینج نئی 🤭😂😂🤣🤣🙃 @HamidMirPAK @AbsarAlamHaider
Tweet media one
3
37
79
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
11 months
اگر نواز شریف کو اکنامک ریوائیول پلان کےساتھ اگلے دس سال دے دیے جائیں تو ملکی معیشت اور عالمی سطح پر پاکستان دنیا کا نمبر ون ملک کے طور پر ابھرے گا
Tweet media one
12
27
69
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
10 months
اسرائیل جیسا شیطانی ملک اگر نیازی کی حمایت میں بھونکے تو اس ملک کو ایسے فتنے شیطان کو پھانسی اب تک دے دینی چاہیے #اسرائیل_کا_فتنہ_داماد
9
56
70
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
افشاں لطیف کی گونج اگر سنائی نہیں دیتی تو ایوانوں سے کنجروں کا شورشرابہ ختم کیا جائے میں افشاں لطیف کی آواز میں آواز ملا کر انصاف کا تقاضا کرتا ہوں @786GHQ
@AfshanLatif2023
Afshan Latif
2 months
کیا افشاں لطیف اوراسکے بچے پاکستان کے شہری نہیں ہیں؟ 12دن بعدایس ڈی او واپڈہ نےاچھرہ تھانہ کو بجلی کامیٹرچوری ھونےکی افشاں لطیف کے شوہر کی درخواست کاروائی کےلئےبھیج دی یکم مارچ سےدرخواستوں کوپولیس ای ٹیگ نمبرتولگادیتی ہےلیکن نہFIRدرج ھوئی نہ ہی افشاں لطیف کےگھرکابجلی کامیٹرلگ سکا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
228
335
4
49
75
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
دیکھ لیجیے @MaryamNSharif میم میاں صاحب کی محبت میں ہم کسی شیطانی بہکاوے میں نہیں آئے 😂 😆
Tweet media one
13
9
61
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
آج کی تحریر نواز شریف کے اس بہترین دوست پرویز رشید کے نام۔ جس نے عمر کے اس حصے اور کسی بھی نشیب و فراز میں نہ تو نظریہ نواز کو چھوڑا نہ ہی اپنی یاری اور وفا کا سودا کیا میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ ہر دور میں قید و بند کے ساتھ @MaryamNSharif @Shamylaroy @hr_ee_m 1/6 ⬇️
Tweet media one
2
13
63
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
5 months
میرے نظریے کے مطابق ثاقب نثار شاید ملک سے باہر ہے اور اس نے یہ حملہ خود کروایا ہے کیونکہ ثاقب ناسور اچھی طرح جانتا ہے قاضی تو بھٹو سے شروع ہوا ہے یہ وطن فروش ڈیم فنڈ چور ملک دشمن ایجنڈے پر تھا اب یہ ایف آئی آر سے اسائلم لے گا اور پھر کبھی وطن نہیں لوٹے گا۔
Tweet media one
10
29
72
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری جب سے ہوش سنبھالا نظریہ نواز ہی میرا نظریہ تھا ہم سیاسی قبلے بدلنے والوں میں سے نہیں محترمہ شمائلہ رانا 👏👏👏👏💞💐🌹🌹🌹
3
36
71
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
پاک فوج پہ بھونکنے والے کتوں پر اکیلا ببر شیر احسن چٹھہ مٹھا جی نے پاک فوج مردہ باد کہنے والے وقاص گورایہ اور پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والوں کو اکیلے چٹھہ جی نے کہا میں پاک فوج مردہ باد کہنے والے اور جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والوں کے منہ میں موتر کرتا ہوں @SIYASIDERA ❤️
Tweet media one
2
13
63
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
سی آئی اے موساد را اپنے ایجنٹ اور سالوں سے جاری انویسٹمنٹ اتنی آسانی سے ضائع نہ ہونے دیں گے پاکستانیوں یہ نیشنل نہیں انٹرنیشنل مہرہ ہے ہاڈ سے معیشت تباہی کروائی گئی اور پھر آئی ایم ایف سے ملکی سالمیت کے خلاف معاہدہ کروایا گیا جس کو اداروں نے بھانپ کر اس کو دھکے دے کر نکالا
Tweet media one
1
30
60
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــد��ی
2 years
@Yahya_Afridee میں عزت مآب قاب احترام زیشان محترم جناب یحییٰ آفریدی صاحب کو سلام پیش کرتا ھوں۔آپ ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں بھت سارا پیار نیک دعائیں آپکے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے۔
0
5
62
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
مسلم لیگ ن اور میاں صاحب کے ببر شیر جنہوں نے مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ تکالیف قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر نہ بکے اور نہ ہی جھکے طاہر بھائی آپکا فالو بیک میرے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے انتہائی مشکور ہوں @TahirMughalPml2 @Shamylaroy @RajputAdilPMLN1 @Shahidn9191
Tweet media one
13
9
59
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
اخے ہتک عزت😂😂 اسکا دعویٰ وہ کرتے ہیں جو عزت دار ہوں بڈھے وارے جوان بچے چھوڑ کے آشنا کے ساتھ عدت میں غلط نکاح والی عاملہ کبالہ جادوگرنی تیرا کردار تیرے اعمال سے واضح ہے۔ کالے عمل سے زندگی بنتی ہے اور جہنم بھی پنکی نجومی ناگرہ اور نیازی مداری ہے @Shamylaroy @hr_ee_m
13
35
61
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
@RShahzaddk میں نے اور نادیہ جواد نے آپکا نام دیا تھا لیکن صرف نام بھائی اس میں ایک بلنڈر ہے جو آپ نوٹس کریں احمد جواد نے ن لیگ کے تقریب ہر والنٹیئر اور سوشل میڈیا ٹیم کا ڈیٹا شناختی کارڈ نمبر حلقہ ٹیلی فون نمبر واٹس اپ نمبر ٹویٹر فیس بک ٹک ٹوک ہینڈل لیے اور پورا ریکارڈ ساتھ لے گیا
5
19
73
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
23 days
کچے کے صحافیوں کی کوئی خبر۔۔؟ 🙃🤧😂😂😂😂
Tweet media one
10
30
73
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
2 months
شاہد خاقان عباسی صاحب میں بھی آپکی پارٹی میں شمولیت کے لیے تیار ہوں اگر آپ میرے سیٹ ہارنے پر بھی مجھے اپنی سیٹ سے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے کا ظرف رکھتے ہوں @ShahidKhaqanMNA @SaleemKhanSafi @AbsarAlamHaider
Tweet media one
5
16
72
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
خالی مصالحے سے گزارا نہیں ہوتا آلو جی وڈا گوشت ڈال کے ہانڈی میں ڈال کے پکاو تمام اجزاء پورے ہیں اب 😉 😜 😂 😂 😂 @aftabniazi007 @LegiMian @SIYASIDERA @YouthMediaPMLN #ymt
Tweet media one
16
33
59
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
(اور مریم نواز شریف سرخرو ہوئی) آزاد قلم کار چشم نم کے ساتھ مملکت خدادا میں ایک بیٹی کی اپنے باپ کے لیے تنہا جنگ کے اعلان کا مشاہدہ کر رہا کٹھن دشوار سفر جیسے گورکھ دھندہ کہ جب انصاف کے رکھوالے گھنگرو باندھ کر گاتے "جب آئے گا عمران" @MaryamNSharif @Shamylaroy @hr_ee_m 1/7 ⬇️
Tweet media one
6
23
64
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
کل تک اداکارہ شبنم کی عزت کی دھجیاں اڑانے والے کا بھائی آج انصاف کی دھجیاں اڑا رہا ہے نہ اداکارہ ان بدمعاشوں کا کچھ کر پائی نہ ریاست آج انکا کچھ پا رہی جبکہ پارلیمان کی توہین کا ایک سخت ایکشن انکی جڑیں ہلا سکتا ہے ایک سرکلر کی مار ہے بندیال گینگ ابھی جب یہ ڈائریکٹ آرمی چیف1/2⬇️
Tweet media one
2
23
55
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
3 months
ڈس انفارمیشن اپنے پیشے سے غداری ہے حامد میر جعفر نہ صرف پیشے بلکہ ریاست کا بھی غدار ہے الیکٹرانک میڈیا اختیارات کے ناجائز استعمال پر گمراہ کن لعنت بن چکا ہے اس بدمعاشیہ کو لگام اب نہیں تو کبھی نہیں اب تمہیں زنجیریں پہن کر صحافت پر قدغن جیسے گانوں پر مجرے کی اجازت عوام نہیں دے گی
Tweet media one
Tweet media two
3
62
71
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
Tweet media one
9
3
57
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 year
عمران خان کے یو ٹرن اور یوتھیوں کی مطمئن بے غیرتی افتخار چوہدری اس ملک کی آخری امید ہیں یوتھڑ واہ واہ😂 افتخار چوہدری بھی دھاندلی میں ملوث ہیں واہ واہ😂 شیخ رشید کو میں اپنا چپڑاسی نا رکھوں واہ واہ خان😂 شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہے واہ خان صاحب😂 میرے پاس 35 پنکچر کی ٹیپ ہے
Tweet media one
5
22
64
@AliCh7777
علــــــی چـــوہــــدری
1 month
سارا دن کی تھکان اور محنت مزدوری کے بعد ہم انکو تنخواہیں اور مراعات دیتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر صوبہ سندھ ضلع سجاول کی اسکول تقریب میں قومی ترانے کے یہ تذلیل کے بعد اس سے نہ صرف عہدہ بمع مراعات واپس لی جائیں بلکہ باڈر سے اسکو لات مار کر میرے وطن سے نکالا جائے
Tweet media one
Tweet media two
5
34
67