✍کھری باتیں 🇵🇰 Profile Banner
✍کھری باتیں 🇵🇰 Profile
✍کھری باتیں 🇵🇰

@AzizUrRehman83

11,448
Followers
9,141
Following
9,066
Media
64,231
Statuses

پاکستان زندہ باد

LAHORE PAKISTAN🚉
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں۔ جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں.
65
223
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
9 months
*میڈیا والے یوکرین کی لاشیں دکھا رہے تھے...* *اچانک ایک سمجھدار لاش کفن ٹھیک کرنے لگی...*😝😆🤣👆
99
998
2K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
7 months
ملتان کی نابینا بیٹی نے پی۔ایچ۔ڈی ڈاکڑیٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ ملالہ کی پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں تو انہیں کیوں نہیں ہمارا میڈیا یہ بیٹیاں کبھی نہیں دکھائیگا؟
Tweet media one
38
775
2K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
عمران نیازی کے گلے میں پٹہ ڈال کر شہری خاتون افشاں لطیف نے بیچ بازار گھوما دیا 22 سال کی جدوجہد کی عمران نیازی نے یہ عزت کمائی ھے ۔
626
589
2K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
10 months
آج صبح تقریباً 4:00 بجے محمود کوٹ اسٹیشن کے قریب چور ریلوے لائن سے بہت زیادہ تعداد میں کلپس اور فش پلیٹ کا جوڑا کھول کر لیجاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور اسی دوران راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس کو روکا بھی گیا تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو ۔
110
904
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
کل تیار رہنا یوتھیوں کل شیر کا دن ھے 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
16
277
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 years
لاہور۔شرم ناک حادثہ شادباغ پولیس ملازم نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی ایک خاتون سراپا احتجاج بنے پولیس وین میں داخل ہوئی کہ ایک پولیس ملازم نے بابا جٹ والی گلی بگھت پورہ میں خاتون کے سامنے اپنا نفس نکال کر بدتمیزی کی اورگالم گلوچ کرتے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دیں۔ @OfficialDPRPP
320
682
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
ان صاحب کی بات سنیں اور غور فرمائیں یہ کیا بکواس کر رھے ہیں 👋
207
410
811
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
اے ار وائی ڈرامہ بلبلے کے اداکار نبیل نے قائد محترم نواز شریف صاحب کے بارے میں ہرزہ سرائی کی ہیں جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں مسلم لیگ ن کے کارکنان سے درخواست ہیں کہ نبیل اور اے آر وائی ڈرامہ بلبلے کامکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے 👋
Tweet media one
187
300
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
شہری لڑکے نے حقائق بتا کر عمرانڈو یوتھیے کی مت مار دی لڑکا کچھ ایسی باتیں بھی کر گیا جسکا ہمیں بھی نہیں پتا واہ کیاکمال ویڈیو ھے
38
558
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
بے شک عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ھے
193
445
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
میں سب کو حوصلہ دے رھا ھوں پچھلے 2گھنٹوں سے رات کے 2بج رھے ہیں یہ وقت سونے کا ھوتا ھے لو فیر میرے وی آنسو نکل آئے نئے 😥😥😥
43
368
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
آج کا تازہ ترین دلچسپ واقع گوجرانوالہ دو بہادر بچوں نے ڈونکی کنگ کو جوتوں کا ہار پہنا کر سرعام گھمایا 😀😀😀😀😀😀 اللہ پاک ان بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے امین ثم امیں
39
509
944
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
اس شدید گرمی میں پرندوں وغیرہ کے لئے چھت یا کسی مناسب جگہ پر پانی ضرور رکھیں ۔
Tweet media one
16
111
932
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 month
جس نے پاکستان کو لوٹا ھے تباہ کیا ھے اللہ اسکی نسلیں تباہ کر دے آجاو بولو سب آمین 🤲 یوتھیوں تمارا خان اگر سچا ھے تو ضرور کہنا آمین
320
333
1K
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
میرے جانور ڈوب گے میرے 2 پوتے 2 پوتیا 2 بہو پانی میں ڈوب گئے 😥 ماں پھر بھی مر مر کے جی رہی ہیں 😥 میرے مولا اپنا کرم فرما آمین
52
406
917
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
گیم پلٹ گئی سردار خان بہادر ڈوگر ٹکٹ ہولڈر پی پی 💯 پاکستان مسلم لیگ ن 4700 ووٹوں سے جیت گئے۔ جبکہ 8فروری کو چوہدری عمیر وصی ظفر تقریباً 3866 ووٹوں سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے جیتے تھے۔
6
378
971
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
اہم اعلان ھمارے پاس 80 دکانیں اور 3 گھر فی سبیل اللہ رھنے کیلئے موجود ھیں جو متاثرین رھنا چاھتے ھوں رابطہ کریں لوکیشن رنگ پور اڈہ تحصیل پہاڑپور 03435882516منیر بلوچ شوکت بلوچ لاڑ03459891980 راجن پور میں عارضی رہائش کے لیے سیلاب زدگان ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں کھان پینا بھی دستیاب
45
457
874
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
6 months
دوستوں کو وقت دیا کریں ان کو گھر سے بلا کر کہیں گھومنے جایا کریں دیکھیں کتنا سکون ملے گا 😮
12
320
942
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 month
بیٹی جب والد کو اپنے گھر آنے کا سرپرائز دیتی ھے تو کچھ اسطرح کا سین ھوتاھے یہ آنسو خوشی کے آنسو ھوتے ہیں خوب بہایا کرو نجانے کب خوشی کے آنسوؤں سے جدائی ھو جائے جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالٰی لمبی عمر دے اور جنکے چھوڑ کر چلیں گے ہیں انکی مخفرت فرمائیں والدین کا احترام کرو ہمیشہ
28
184
956
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
اداکار شاھد ثاقب نثار ہماری گیندے اٹھا یا کرتا تھا ہمارے لو لیٹر لڑکیوں کو جا پہنچایا کرتا تھا ثاقب نثار کیا تھے بچپن میں سچ سنیں 👇😂😂
22
478
858
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
شہباز گل کی چھترول سامری جادو گر دا پتر 🤣🤣 @SHABAZGIL 👇
47
377
908
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
8 months
ایک آدمی کینڈا سے پوری فیملی لیں آیا میاں صاحب اپکا دیدار کرنے آیا ھوں میاں نوازشریف نے ساری رکاوٹیں دور کرکے انکو ویلکم کیا
34
254
902
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
میں نے اگر اپنا منہ کھول دیا تو عمران نیازی دنیا میں کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رھے گا عون چوھدری کی پریس کانفرنس
138
405
920
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
ن لیگ کے لیئے تمام راستے بند کیئے گئے نوازشریف پر کوئی مقدمہ نہیـں بن رہا تھا زبردستی بنایا گیا 👇👇 فیصل واوڈا
7
202
923
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
خان نے اپنے بچے بیوی کو دیے ھوئے ہیں اور پینکی نے اپنے بچے شوھر کو دئے ھوئے ہیں قوم یوتھ کہتی ھے خان کو قوم کے بچوں کی بڑی فکر ھے 🤣🤣🤣
16
562
816
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
مہرین جمیل میرے کپتان کی مٹی پلیت کرتے ہوئے ساتھ نیا نام بھی رکھ دیا عمران گجنیر خان 🙄
37
429
807
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 💞
Tweet media one
69
82
791
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
پاکستان کو نواز دو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ پاکستانی عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاھتے ہیں
16
313
854
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
نا کوئی وکیل ناکوئی عدالت ناکوئی گواہ ناکوئی تصدیق جب پولیس آفیسرکویہ پتہ چلابدبخت بیٹےنےاپنےبزرگ باپ کواسی کےگھرسےنکال دیا تودبنگ آفیسرکابڑافیصلہ بیٹےپرپرچہ دوبابا جی کوگھرپروٹوکول کےساتھ بیٹھاکرآوایسے فیصلےھوناشروع ھوجائےتوجرم کم ھوگےاور عدالتوں کی خواری سےبھی بچ جائےگئی عوام
14
298
804
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
سادہ آدمی جو آکسفورڈ سے پڑھا لکھا تو نہیں مگر حقیقت بیان کرتے ھوئے ایک بات کمال کی کر گیا۔ ۔۔۔۔نوازشریف کو میری سانس بھی لگ جائے
11
399
791
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
خاندانی لیڈر ایسے ھوتے ہیں جیوے خواجہ آصف سیالکوٹ دا راجہ
1
183
785
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
جب ذلت مقدر میں لکھ چکی ھو تو پھر ذلت عام ھوتی ھے عمران نیازی کی اپنی ہی حکومت تھی جب سرے بازار زانی قاتل عمران نیازی کی للکار ھو رہی تھی 🤭
44
371
755
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
کرنل( ر) راجہ وسیم صاحب کے خلاف ہر طرح کی انتکامی کاروائی کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں راجہ وسیم صاحب پاکستان کا فخر ھے @WaseemRaja1512
Tweet media one
30
148
715
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤
Tweet media one
84
42
668
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
عمران نیازی اگر سچ میں بندے کے پتروں ��الے کام کرتا تو عوام اپنے غصے کا اظہار ایسے نا کرتی 👇👇👇
30
338
641
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
رانا ثنا اللہ کی اسمبلی میں کہی ھوئی بات لگتا ھے اللہ تعالٰی نے دعا سن لی آج جو پی ٹی آئی کے حالات ہیں بلکل یہ کسی قہر سے کم نہیں
2
319
703
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
افشاں لطیف نے حالات سے تنگ آکر شکر کندی کا لاھور لارنس روڈ پر ٹھیلا لگا لیا ھے ایک پڑھی لکھی خاتون جس کو یتیم بچیوں کے حق کی آواز اٹھانی مہنگی پڑھ گئی آج نوبت یہاں تک آن پہنچی ھے بچوں کو 2 ٹائم کا کھانا کھانے کے لیے ٹھیلا لگانے پر مجبور ھو گئی
49
429
709
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 months
انسان کی گردن تو بہت نازک ھوتی ھے نجانے کیا حشر ھوتا ھوگا ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل کی لائٹ کا کیا حال ھوا ھے دیکھ لیں ایک نظر 👇
13
515
715
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
ایک یوتھیا شرارت کرتے ھوئے پی ٹی آئی کا نعرہ لگانے ہی لگا تھا آگے سے بابا جی نے ایسا جواب دیا پنڈال میں موجود لوگ اپنی ہنسی نا روک سکے 😛😛😛
6
287
692
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
یا اللہ دو جہانوں کے مالک قل کائنات کے خالق سیلاب زدگان کی مدد فرما 😥
88
299
668
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
یہ ھے شہباز شریف
14
177
684
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
وزیر اعظم شہباز شریف فلسطین میں ہونے والے ظلم کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے لیکن اسرائیلی ایجنٹ اس دوران بھی شور شرابہ کرتے رہے
0
217
699
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
6 months
میرے رب کا کمال دیکھیں بھیک مانگتی لڑکی کو کیا حسن سے نوازا ھے آنکھیں کتنی پیاری ہیں
62
111
662
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
نوازشریف پر جیسے مرضی جھوٹے الزامات لگا دو مگر یہ الزام نہیں کوئی لگا سکتا کہ اسکی وجہ سے کسی کا گھر خراب ھوا ھے عائشہ گلالئی بلیک بیری 👏
20
278
640
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
ابھی 5 منٹ قبل افشاں صاحبہ سے بات ھوئی ھے اور مجھے سچ میں بڑی حیرانگی ھوئی اعلی درجہ کی پڑھی لکھی خاتون آج دوسرا دن ھے شکر کندی کی ریڑھی لگا کر بچوں کی روزی روٹی کما رہی ھے اور اس سے بھی حیرانگی کی بات4دن سے انکےگھرکی بجلی گیس پانی سب کنکشن کاٹیں ھوئےھے بل جمع کروانےکےباوجود
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 months
فرض کریں اس خاتون نے مسلم لیگ ن کے قائدین کے خلاف جدوجہد کی ہوتی۔ تو کیا یہ ایسے دربدر ہوتی؟ تحریک انصاف سے لاکھ اختلاف کریں لیکن وہ اس خاتون کو یوں دربدر نہ کرتے۔
86
663
2K
18
441
654
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
پی ٹی آئی کی وہ ٹیم جو سوشل میڈیا پر دن رات بکواسیات کرتی ھے وہ آج اس بھائی نے ڈھونڈ لی ھے آپ بھی دیکھ کر دنگ لہا جائے گئے
47
252
649
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
*بلوچستان کے راستے ایران سے آنے والے پیاز ٹماٹر پر بلوچستان کی سپاہ صحابہ کا حملہ* *بلوچستان کی سپاہ صحابہ کا کہنا ھے کہ ایران کا کافر شیعہ پیاز ٹماٹر پاکستانی بازاروں میں کسی صورت نہیں جانے دینگے*
189
249
584
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
*ایک خاموش پیغام* اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستان کی عورتوں کی ہے بجٹ میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےلیے 450ارب مختص کیےگئے ہیں۔ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنےتوپاکستان میں450نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں! قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں
Tweet media one
34
412
629
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
لاھور کی خوبصورتی میں اللہ کی مدد اور شہباز شریف کی دن رات کی محنت شامل ھے
24
160
612
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
نوازشریف کے کام نظر آتے ہیں۔ بابا جی نے کیا خوبصورت باتیں کی اینکر بھی حیران ھوگیا
11
235
599
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی دوستوں ❤
Tweet media one
46
96
546
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
نوازشریف کی جگہ کوئی نہیں لیں سکتا بات محبت پیار کی حدتک ھوتی تو سمجھ آتی کہ یہ ایک ٹائم پر ختم ھوجائےگئی مگر دراصل یہ کہانی عشق کی ھےآپکو پتہ ھےعشق جان لیوا ہی ثابت ھوتاھے اگرحاصل ناھو سکےتو اگرمعاملہ2چارلوگوں کاھوتاتوخیرتھی مگریہاں ہربندہ ہی سینے میں نوازشریف کوبسائےبیٹھا ھے
11
264
595
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 💖
Tweet media one
72
52
525
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🤲
Tweet media one
69
35
518
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 years
جوہر آباد : تحریک انصاف MNA کے بهانجے رضا بُگٹى نے 15 سال کى بچى کے ساتھ ریپ کردیا ،،،،اور بچى کى ماں جب انصاف مانگنے گئی تو الٹا اس کے خلاف تهانے والوں نے FIR کاٹ لى مجرموں کے کہنے پر ،،،،کیا آفسران کی بیٹیاں نہیں ہیں اگر ہیں تو اس ماں کو انصاف دلوایا جائے
34
403
538
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤
Tweet media one
73
39
509
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
اپیل اپیل اپیل وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے مودبانہ گزارش ھےفیصل آبادکا واحدحلقہ این اے98پی پی105جہاں ن لیگ جیتی ھے۔ہم نےغریب ووٹرکونکال کرن لیگ کو ووٹ ڈلوایاھےاب وہ لوگ ہماری راہ تک رھے ہیں انکانام نگہبان راشن سکیم میں نہیں آیا نظرثانی کی جائےرستم علی ہنجرا @MaryamNSharif
17
312
568
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
6 months
برات پر سے پیسے لوٹنے کا جدید اور آسان ترین طریقہ اوکاڑہ کی ایک شادی کا احوال
12
174
560
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤❤
Tweet media one
55
47
508
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
میڈیا والے افشاں لطیف کا انٹرویو لینے انکی شکر کندی کی ریڈی پر پہنچ گئے آج دوسرا دن ھے تجربہ بہت اچھا رھا بچوں کو حق ہلال کا رزق کما کر کھلاو گئی عمران نیازی دور میں بے شمار آفریں ملی مگر یتیم بچیوں کے ساتھ ھونے والی زیادتیوں پر ڈٹی رہی
13
323
547
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
عمران خان ہمیں کہتا تھا اتنا جھوٹ بولو اور زور شور سے چیخ چیخ کر بولو کے جھوٹ بھی سچ لگنا شروع ھوجائے پرویز خٹک
23
274
538
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
گھر کی طرف گامزن مقصد ووٹ ڈالنا ضروری ھے کیونکہ نوازشریف ضروری ھے ۔دوستوں میراایک ووٹ بھی قیمتی ھےاورمیں اپنےوطن سےمخلص قائدین کو یقین دلاتاھوں یہ ایک نہیں میں100 ووٹ کنفرم کروگاکیونکہ کبھی کسی کابرانہیں چاہاجہاں تک ھوسکاکام آئےہیں لوگ عزت کرتےہیں میرے کہنے پر ووٹ بھی شیرکودینگے
32
158
541
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک دوستوں ❤
Tweet media one
62
34
508
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
6 months
لو جی یوتھیا بابا مل گیا جو کہتا تھا ن لیگ والے میرے پیو لگن گئے 🤣🤣🤣
11
249
541
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
اے سن لینا ذرا غور سے
6
282
541
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
لیب ٹاپ چاھیے لیب ٹاپ ملیں گا ٹیبلٹ چاھیے ٹیبلٹ ملیں گا دل لگا کر پڑھو بچوں سب سہولت ملیں گی وزیر اعلی پنجاب
1
159
537
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
جو لوگ عمران نیازی کو جانتے ہیں وہ اس حد تک نفرت کرتے ہیں 👇
6
249
535
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
سٹوڈنٹ لڑکے نے کھلم کھلا نوازشریف کی ترجمانی کر ڈالی ایسی ترجمانی کی سب حیران ھوگئے زبر دست خوبصورت طریقے سے حقیقت بیان کر ڈالی
6
204
511
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ہی ہوں گے فیصلہ ہو گیا✌️✌️ پٹواریوں جشن کا انتظام کرو📣📣📣
20
107
524
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں کیا۔۔کیا ھے ٹن ننن ٹن ننن ہم اپنا کام بتاتے ہیں وہ آگے سے ٹن ننن ٹن ننن
8
259
520
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
میاں نوازشریف صاحب کی ایک نایاب پیکچر گوالمنڈی میں ایک لیگی کونسلر کی دعوت پر گئے واپسی پر اچانک ایک آٹے کی چکی کے اندر ایک خوبصورت نایاب میاں نوازشریف کی تصویر پر نظر پڑی تو بہت آگے جاکر واپس آنا مجبوری بن گیا چکی کے مالک کا کہنا تھا نوازشریف سےایسے عشق جیسے اپنی معشوق سے ھو
Tweet media one
Tweet media two
10
155
507
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
شیرے سیالکوٹ جناب خواجہ آصف کا دبنگ انداز آدھے عمرنڈوں تو دیکھ کر ہی مر گئے ھوں گئے
3
121
503
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی دوستوں ❤
Tweet media one
65
59
469
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
وزیر اعلی پنجاب صاحبہ اگر پنجاب کا یہ علاقہ آپ صاف کروا دیتے ہیں اور نالیاں پکی کروا دیتے ہیں میں سمجھتا ھوں پھر سارے پنجاب کوآپ صاف کرنےمیں کامیاب ھو جائے گئے شہباز بابرایم این 98 اور کاشف رحیم ایم پی اے 70 منڈی روڈالہ روڈ 283 گ ب تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد @MaryamNSharif
39
266
510
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
عمرانڈو کی عقل چیک کریں
16
218
492
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
رانا ثنا اللہ صاحب کو وزیر داخلہ بننیں پر بہت بہت مبارک ھو 🤲❤🇵🇰🤝
Tweet media one
15
23
478
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
اماں جی کی نوازشریف سے بے پناہ محبت نوازشریف میرا پتر جے انشا اللہ ووٹ اپنے پتر کو دو گئی اور وزیر اعظم بنواوں گئی
2
173
499
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
عید کی نماز پڑی جا رہی ھے حال دیکھ لیں 😥
55
321
475
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
مبشر لقمان کہتا ھے پی ٹی آئی کو بہت سپورٹ کیا اللہ سے جتنی معافی مانگو کم ھےاور ساتھ ساتھ یوتھیوں کی دکھتی کو بھی زور زور سے دبا دیا
0
289
505
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
یا الٰہی عمرہ کرنے کی تڑپ دل میں اٹھی ھے ،کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کر دے ،مولا تیرے خزانے میں کوئی کمی نہیں ھے آمین
41
80
500
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
نواز شریف آئے گئے انشااللہ سب بہتر ھو جائے گا ۔ موجودہ تباہی کا ذمہ دار عمران ھے باشعور عوام سب جانتی ھے 👇💯
4
215
440
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
ڈی آئی جی نے انسانیت کی خدمت کر کے سہی حق ادا کر دیا سلوٹ آفیسر آپ ہ��ارے پاکستان کا فخر ھو 🫡
4
128
483
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی دوستوں ❤
Tweet media one
67
33
433
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 months
چاچا جیرا بلیڈ لاھور بھاٹی کا رہائشی نوازشریف کا نام آتے ہی آنکھوں میں آنسو آگئے اور کچھ گزرے لمحات بیان کرنے لگا۔۔۔نوٹ ویڈیو میں نے 2022 میں بنائی تھی 👇👇👇
0
185
482
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
6 months
کراچی سے چلنے والی ٹرین شاہ لطیف ایکسپریس سے ایک بچہ رتن آباد بھاٹک پر گر کر زخمی ھوگیا ھے بچہ خود کو ٹنڈو جام کا بتاتا ھے اپنے والدین کا نام وغیرہ بھی بتا رھا ھے اگر کوئی دوست اس بچے کو یا اسکے والدین کو جانتا ھو ویڈیو میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں صدقہ جاریہ پلیز شئیر
7
640
471
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
8 months
*اس ویڈیو کو اتنا وائرل کرو کہ یہ لوگ اپنے گھر میں بھی چھپ کر بچ نہ سکیں*
12
596
451
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
ہن آرام اے فیر 😅😅
Tweet media one
6
91
443
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤
Tweet media one
73
27
427
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
اب تو شادی بیاہوں کی تقریب میں بھی نوازشریف کے نخموں کی گونج سنائی دیتی ھے واہ جی واہ کمال کر دیا مسز رانا ثنا اللہ خان @MaryamNSharif
25
110
459
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 months
ہم نے اس ٹرینڈ کو پروموٹ توکردیاھے اللہ کریں اب یہ خونی کھیل ختم ھوہی جائے کیونکہ ہمارے اداروں نےتو کچھ کرنا نہیں ھے اگر اداروں نے کچھ کرنا ھوتا تو 20 سال ھو گئے ہیں یہ دھشت گردی کوختم ھو چکی ھوتی مجھے لگتا ھےاب پتنگ اڑانےوالوں کوہی شرم آئے گئی اور ایسےہی شعلے اٹھتے نظر آئے گے
8
273
462
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
اللہ پاک دانیال عزیز کو جلد اچھی صحت عطا فرمائیں 🤲
Tweet media one
71
37
443
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
1 year
کراچی کی بزرگ شہری ۔عمران خان کو میسج دے رہی ھے تجھے کفن بھی نصیب نہیں ھوگا تیری لاش کو کتے لیجائے گئے ویسے خان صاحب یہ شعور قوم کو آپکا ہی دیا ھوا ھے افسوس کاھے کا پھر @ImranKhanPTI 👇
19
346
416
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
7 months
*عبادتیں کتنی بھی ہوں کام نہیں آئیں گی محشر میں روئیں گے ماں باپ کو بڑھا پے میں چھوڑ نے والے*
11
155
458
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
جیل آڈیالہ تے قیدی نمبر 804 ھو وے
18
188
450
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
4 months
پی ٹی آئی کا پلان سی یہ الیکشن والے دن گڑ بڑ کریں گئے سنئیر اینکر کا تجزیہ
6
247
451
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
کنول شوذاب کی ویڈیو پورے 4منٹ اور 35 سیکنڈ کی توبہ توبہ کرا دیتی تو ظالما اتنا تباہی کا مال ☄
96
44
410
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
8 months
فلاڈیلفیا کی سڑکیں خواتین، بچوں، اور ہر عمر کے بےگھر افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں میں تبدیل ہو رہی ہیں، اور بے روزگاری کی وجہ سے رہائشیوں میں غربت پھیل گئی ہے۔اور چوری، ڈکیتی، اور لوٹ مار کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔۔۔ یہ بھی امریکا ہے مگر میڈیا صرف چمک دمک ہی دکھاتا ہے۔
18
326
436
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
میاں نوازشریف سے بچوں کی محبت اب ہر لب پہ یہی ھے نام نوازشریف جیو جیوے
7
85
439
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
5 months
سابقہ ڈپٹی میئر لاھور میاں طارق قائد محترم ورکر آپکو نہیں ورغلائیں کا یہ سب آپکو ورغلا سکتے ہیں میں سنئیر ھوں مجھے آپکے ساتھ بیٹھنا چاھیے تھا مگر میرے سے جونیئر جنکو میں نے سمجھایا سکھایا ھے وہ آپکے ساتھ بیٹھیں ہیں ورکر کو بھی حصہ دیا کریں قائد محترم
10
147
443